بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-10)

وزارت داخلہ کے الطاف حسین کیخلاف ریفرنس پربرطانوی ہوم آفس کا جوابی مراسلہ کراچی میں22اگست کے پرتشدد واقعات کی شدید مذمت،برطانوی پولیس تمام شواہد کا نہایت توجہ کیساتھ تجزیہ کریگی،مزید شواہد کی ضرورت ہوئی تو ہائی کمیشن کے ذریعے رابطہ کیا جائیگا۔برطانوی ہوم آفس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وڈیرہ عطاء محمدملنگزئی کومبارکباد :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 23:18:48

عید الاضحی کے موقع پر آلائشیں اٹھانے کے اقدامات، کمشنر کراچی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 23:09:30

وزیراعلیٰ بلوچستان نے خضدار کے طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی رپورٹ طلب کرلی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 23:02:17

سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے تحت کراچی میں سب سے بڑی اجتماعی قربانی ہوگی قربانی کا گوشت کراچی کے علاوہ حیدرآباد، تھرپارکر اور پانچوں صوبوں میں تقسیم ہوگا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:59:27

بلوچستان ٹینس ایسوسی ایشن جونیئر کھلا ڑیوں کیلئے ہمیشہ کوشا ں رہے گی، چو ہدری شہباز یوسف :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:58:06

تحر یک انصاف نے مر کزی ‘صوبائی اور اضلاع میں خواتین ونگ ‘لیبر ونگ اور یوتھ ونگز کی تنظیمیں تحلیل کر دیں :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:44:58

نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا ‘تحقیقات کی فائنڈنگ عام کی جائیں گی ، خواجہ آصف :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:43:54

لاہور،شہر میں بلااجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر دفعہ 144نافذنوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:42:22

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122سیالکوٹ کے زیر اہتمام آگہی واک :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:27:30

قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت اوراللہ تعالیٰ سے وفاداری کا اظہارہے، عمران خالد بٹ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:18:55

عوامی فلاحی منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں، کمشنرگوجرانوالہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:18:55

ضلعی بیت المال کمیٹی گوجرانوالہ کے زیراہتمام200 مستحقین کو مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:18:55

گوجرانوالہ،منظور شدہ پوائنٹس کے علاوہ قربانی کی کھالیں جمع کرنے ، عوامی مقامات پرسری پائے بھوننے پردفعہ 144نافذ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:17:36

بچوں کی تعلیم و تربیت اساتذہ اور والدین کی مشترکہ ذمہ داری ہے، خرم دستگیر خان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:17:36

عید الاضحی کے موقع پر آلائشیں اٹھانے کے اقدامات،کمشنر کراچی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس بلدیہ عظمیٰ کراچی اور ڈی ایم سیز کی کمشنر کو بریفنگ، شکایاتی مراکزقائم کر نے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:16:19

کندھ کوٹ ، مختلف مساجد اور عیدگاہ میں نمازعید کے اوقات کارجاری کردیئے گئے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:13:35

عدم تشدد اور برداشت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری ہمیں پاک دھرتی کی بقاء وسلامتی اور پائیدار امن کے لئے کرپشن اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کو توڑنا ہوگا ،ثروت اعجاز قادری :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:05:14

صوبائی حکومت ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، صوبائی مشیر محنت سینیٹر سعید غنی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:05:14

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سندھ اویس مظفر ٹپی کے والد مظفر حسین سید کو عبداﷲ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:03:41

جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھوپنے والے مجرم ماتلی میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کا حلف اٹھا رہے ہیں ، سینیٹر تاج حیدر :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:03:41

ایم کیو ایم سے قبل کراچی کے عوام اپنی آزاد مر ضی سے ہی قر بانی کی کھالیں دیا کر تے تھے،حافظ نعیم الرحمن کھالیں جمع کر نے کا آغاز جماعت اسلامی نے ہی کیا ،فاروق ستار کی جانب سے عوام کو کھالیں دینے کے لیے آزاد چھوڑ نے کے بیان کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:03:41

کارکنان کی معاشی آسودگی اداروں کی ترقی میں اہم کردار اداکرتی ہے :ارشد وہرہ برسوں سے رکے ہوئے واجبات عوامی نمائندوں نے آٹھ دنوں میں اداکردئے:ریحان ہاشمی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:02:23

جوہر ٹاؤن ‘گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے کا نقصان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:02:23

ایرانی حکام نے 134 پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:02:23

ایم کیو ایم کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے انہیں پی ایس 127 میں بڑی ناکامی ملی ہے، مولا بخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:01:00

سکیورٹی فورسز کا پنجاب اوربلوچستان کے بارڈر پر کومبنگ آپریشن ٗ چار دہشتگرد ہلاک ٗ متعدد گرفتار ٗ اسلحہ بر آمد مقابلے میں ایک اہلکار شہید ٗ متعدد دہشتگرداور فراری بھی پکڑے گئے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 22:01:00

لاہور بھر میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کے مراکز کی تعداد کو بڑھا یاجائے: ذکر اللہ مجاہد منڈیوں میں جانوروں کی قیمتوں کا چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہ ہونے کے برابر ہے‘ امیر جماعت اسلامی لاہور :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:54:57

لاہور، ایمرجنسی سروسز اکیڈمی 1122 کی دریائے راوی پر سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:54:02

”غریب گھرانوں کے بچے اوربچیوں کا پولیس افسر بننا پنجاب حکومت کی میرٹ پالیسی کا ثمر ہے “ پولیس کالج سہالہ میں تربیت کے دوران اعزازات حاصل کرنیوالے سب انسپکٹرز کاپنجاب حکومت کی میرٹ پالیسی کو خراج تحسین :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:54:02

سی آئی اے پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی ، سنگین مقدمات میں ملوث ٹاپ ٹین2 اشتہاری گرفتار :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:51:59

جماعت اسلامی کے رہنماء مولانا اللہ داد نظامی انتقال کرگئے نماز جنازہ آبائی گاؤں گگو منڈی میں ادا کردی گئی ،سیاسی،سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:51:59

نوشہرہ،سادہ لباس سیکیورٹی اہلکاروں کا چالان کرنے پر موٹروے پولیس اہلکار موبائل سمیت اغواء :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:51:59

بھارت سرکار نے کشمیریوں پر مظالم میں کمی لانے کی بجائے فوج کے مزید دستے بھیج دیئے‘خالد ولید کشمیری صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر بھارتی افواج کی بد ترین ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کر رہے ہیں‘سیکرٹری جنرل تحریک آزادی جموں کشمیر :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:44:43

پنجاب میں رینجر ز آپریشن سے نو گو ایریاز، اہم شخصیات بے نقاب ہونگی‘ میاں محمود الر شید شریف برادران کی آگے پیچھے بیرون ملک روانگی، رمضان شوگر مل میں آتشزدگی نے کئی سوالات کو جنم دیدیا‘ چیچہ وطنی میں جلسہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:43:15

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ بھی شروع ،شہری ‘ دیہی علاقوں میں 11سے 15گھنٹے تک بندش :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:43:15

سامیہ شاہد قتل کیس ٗعدالت نے معطل ایس ایچ او عقیل عباس کی ضمانت منظور کرلی سامیہ کے والد چوہدری شاہد کی ضمانت منسوخ کردی گئی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:42:03

ڈاکٹر طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ٗعابد شیر علی نندی پور پاور پراجیکٹ کا بیک اپ ریکارڈ موجود ہے ، مافیا نے کرپشن کی کوشش کی ٗ ہم نے کرپشن مافیا کو پکڑلیا نندی پورپاور پراجیکٹ کی مشینوں کا معائنہ جاری ہے ، معاملے کی جڑتک جائیں گے ٗ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:42:03

کوہلو ایک شخص میں کانگوائریس کی تصدیق متاثرہ شخص دم توڑ گیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:40:22

26 سالوں سے لیویز میں بطور سپاہی خدمات انجام د ے رہا ہے یار محمد کرد ہر انکوائی کیلئے تیار ، ملازمت پر بحال کیا جائے ، لیویز کے نائب رسالدار کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:38:23

خضدار میں معیار تعلیم کی بہتری وصحت کی سہولیات کی فراہمی میں بھر پور کردار ادا کرینگے،عالم فراز :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:38:23

عوام کے علاج و معالجے کے لئے بڑے پیمانے پرسہولیات فراہمی کے لئے اقدامات کررہے ہیں ،میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد خضدار ہسپتال میں ایمبولینسز کی کمی دور کی جارہی ہے ، چار مزید ایمبولینس فراہم کی جائینگی، میئر خضدار :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:38:23

ایچ ڈی پی کا سانحہ 8 اگست کے شہداء کے چہلم کی مناسبت سے 17 ستمبر کو یوم سوگ و شٹرڈوان ہڑتال کی حمایت کا اعلان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:37:08

سپر ویک اینڈ کا آغاز ہوتے ہی مویشی منڈیوں میں خوبصورت جانوروں کی تلاش تیز ہو گئی، خرایداروں کا رش بڑھ گیا بیوپاریوں نے خرایداروں کا رش دیکھتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،بیوپاریوں اور خریداروں کے درمیان بحث و مباحثہ بھی جاری :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:35:41

جمشید دستی پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے افتتاح کیلئے گدھا ریڑھی پر ملتان پہنچے، جھاڑو دے کر آغازکیا شاہ محمودقریشی کے مقابلے میں ا لیکشن لڑنے کا بھی اعلان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:25:16

شہر میں بلااجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر دفعہ 144نافذنوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:25:16

پولیس نے عید الاضحی کے لیے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا‘ 6 ہزار پولیس افسران اور اہلکار سکیورٹی پر تعینات کیے جائیں گے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:22:50

چیف ٹریفک آفیسر کی ڈی ایس پیز سے میٹنگ، عیدالاضحی کے ٹریفک انتظامات کو بہتربنانے کی ہدایت سرکل افسران اپنی نگرانی میں اہم چوکوں میں ٹریفک کو کلیئر کروانے کے ذمہ دار ہونگے ‘طیب حفیظ چیمہ کا اجلا س سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:20:59

لاہور ہائیکورٹ میں میٹرو ٹرین منصوبے ، پانامہ پیپرز سے متعلقہ ریکارڈ عدالتی تحویل میں لینے کیلئے درخواست دائر :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:20:59

وزیراعلیٰ کا قائداعظم ایپرل پارک کے منصوبے میں غفلت اور لاپرواہی پر چیف ایگزیکٹو آفیسر پیڈمک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:19:50

چنیوٹ،ریسکیو1122کا عید الاضحی کے موقع پر ایمرجنسی پلان ترتیب ،تینوں روز عملہ ہائی الرٹ رہے گا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:19:50

پل اور سڑکیں تعمیر کرکے گڈ گورنس کا نعرہ لگانے والوں کی حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے، انجینئر یاسر گیلانی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:19:50

نواز حکومت نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ٹھوس پالیسی نہیں اپنائی،بھارتی فوج نہتے اور معصوم کشمیروں پر گولیوں کی بو چھاڑ کررہی ہے،مودی سرکار میں اقلیتوں کے ساتھ نا انصافیوں کی سینکرڑوں واقعات سامنے آچکے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم خان کا کارکنوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:18:27

شکرگڑھ میں نادرا آفس نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا،وزیر داخلہ و دیگر اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:18:27

آزادی اسپیشل ٹرین 17ستمبر کو نارووال پہنچے گی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:18:27

خوشو ہچری میں کسی منتخب عوامی نمائندے کا پہلا دورہ ،کاچو امتیاز حیدر خان کو دیکھ کر ہچری کا عملہ حیران رہ گیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:08:29

"پریوں کے مسکن " فیری میڈو میں ٹورسٹ پوائنٹ پہنچنے کیلئے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، میٹل سڑک کی تعمیر کامطالبہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:08:29

چلاس ، بٹاکنڈی پل بھاری ٹرک کے گزرنے کے باعث گر گیا، مانسہرہ چلاس روڈہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 21:05:52

ملک دشمن عناصر کیخلاف کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے، کراچی کا امن تباہ کرنیوالے کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین افتخار اکبر رندھاواکا ملتان میں خطاب :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:40:22

پیپلز پارٹی اب زرداری پارٹی بن چکی ہے‘ ان کو پی پی پی کانام استعمال نہیں کرنا چاہیے،عید کے بعد مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کریں گے پا کستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی اور ناہیدخان کا ملتان میں تقریبات سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:40:22

چیف ٹریفک آفیسر کی ڈی ایس پیز سے میٹنگ، عیدالاضحی کے ٹریفک انتظامات کو بہتربنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:27:53

سی ٹی او نے اردل روم کے دوران02 ٹریفک وارڈنز کو نوکری سے برطرف جبکہ 17کو بحال کردیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:27:53

جامعہ نعیمیہ،اجتماعی قربانی کے انتظامات مکمل،335جانور ذبح کئے جائیں گے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:25:55

یکم اکتوبر کو مینار پاکستان ہونے والی لبیک یا رسول اﷲﷺ کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں ’’توسیع دعوت ‘‘کے مشن پر روانہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:22:56

ڈی سی او لاہو رکی زیر صدارت عید پر صفائی ستھرائی،پرائس کنٹرول اور اشیائے ضروریہ اور سبزیوں کی مسلسل سپلائی کے حوالے سے اجلاس :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:20:06

شہر میں بلااجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر دفعہ 144نافذنوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:20:06

ٹرانسپورٹر کو عید منانے کیلئے اپنے آبا ئی علا قوں میں جا نے والے مسافروں سے اوورچارجنگ کرنے کی اجا زت نہ دی جائے گی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:20:06

عیدالاضحی پر صفائی سمیت دیگر تمام تر انتظامات کے سلسلہ میں کسی محکمہ یا افسر کی غفلت قطعی برداشت نہیں کی جائے گی ‘افضل کھوکھر عوام کی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا ،تمام ماڈل مویشی منڈیوں حتیٰ کہ عیدالاضحی کے جانوروں کی خریدوفروخت کیلئے بنائی گئیں منڈیوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات مکمل کئے جائیں ‘مشیر وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:18:22

لاہور پریس کلب کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ، 471ممبران کی ابتدائی اعتراضات کی لسٹ آویزاں :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:18:22

پولیس پربم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر پولیس نے حکمت علمی مرتب کرلی گئی پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے رہائشی علاقوں کا سروے کرنے کا فیصلہ ، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:16:11

جن لوگوں کے نام پانامہ لیکس میں آئے تھے انہیں شفاف تحقیقات تک اپنے عہدوں سے الگ ہوجانا چاہئے تھا‘سراج الحق جب تک کسانوں کو جاگیروں اور مزدوروں کو کارخانوں کی آمدن میں شریک نہیں کیا جاتا مزدوروں اور کسانوں کے معاشی حالات بہتر نہیں ہوسکتے‘امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:16:11

اوستہ محمد میں امن و امان کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے ، عوامی حلقے سید احمد نواز شاہ کو فوری طور پر اوستہ محمد اے ٹی ایف انچارج تعینات کیا جائے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:13:45

وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کی اساتذہ پر تشددکی مذمت :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:13:45

معیاری تعلیم کا فروغ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، محب اﷲ خان صوبائی حکومت سالانہ بجٹ میں زیادہ حصہ تعلیم کے فروغ پر خرچ کر رہی ہے جو اس بات کی واضح دلیل ہے،محب اﷲ خان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:12:14

عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے اور محنت کش طبقے کے مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھار رہے ہیں، عنایت اﷲ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:12:14

پشاور میں جواجہ سرا پر ساتھی کی فائرنگ،، خواجہ سرازخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:12:14

ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح افراد ایک شخص سے 20لاکھ روپے چین کر فرار ہوگئے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:07:01

عیدالاضحی پر اجتماعی قربانی کے بڑے مقامات کے لیے سیکورٹی انتظامات کیے جائیں‘عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک میں 7 اونچے مقامات پر آبزرویشن پوسٹوں کو بھی قائم کیا جائے گا‘کمشنر لاہور ڈویژن :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:05:04

جامعہ نعیمیہ،اجتماعی قربانی کے انتظامات مکمل،335جانور ذبح کئے جائیں گے نماز عید6:45پرہوگی،ڈاکٹرراغب نعیمی ”اسوئہ ابراہیمی اورہمارطرز زندگی“کے موضو ع پر خطبہ دیں گے‘ترجمان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:05:04

فیصل چوک اور لبرٹی میں شعور بیداری کیمپ لگائے گئے ،سی ٹی او نے آگاہی پمفلٹ تقسیم کےئے لیکچر بھی دیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:05:04

حکمرانوں کی ڈنگ ٹپاؤپالیسیوں اور عاقبت نااندیش فیصلوں نے ملک وقوم کونقصان پہنچایا ‘میاں مقصود احمد :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:02:40

ڈی سی او قصور کا مویشی منڈی اور سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ ‘تمام انتظامات کا جائزہ لیا عیدالاضحی کے موقع پر پھلوں اور سبزیوں کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا ‘ڈی سی او عمارہ خان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:02:40

عید کی چھٹیوں میں ڈینگی سرویلنس سرگرمیاں جاری رہیں گی اورتمام سرکاری ہسپتال کھلے رہیں گے‘ڈی سی او عمارہ خان ڈینگی آگاہی واک اور سیمیناز کیساتھ ساتھ عملی اقدامات کئے جائیں ‘ڈینگی تدارک اجلاس میں ڈی سی او قصور کی متعلقہ افسران کو ہدایات :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:02:40

نامور افسانہ نگار ممتاز مفتی کا111واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 20:01:09

گارڈین کورٹ میں بچوں کی ملاقات کیلئے آنے والے باپ پر سسرالی خاندان حملہ آور ہو گیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:58:30

تحریک انصاف کے ڈاکٹر مراد راس نے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:56:13

سی ٹی او نے اردل روم کے دوران02 ٹریفک وارڈنز کو نوکری سے برطرف جبکہ 17کو بحال کردیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:56:13

طلباء اور اساتذہ پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں لاہور کا مطالعاتی دورہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:53:27

ملک سے باہر کے مسائل کو پاکستان کے اندر لانے سے گریز کیا جائے ‘ عارف واحدی شزہم ملک میں اتحاد امہ کے بانی ہیں، کسی کو یہ فضاء خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘مرکزی سیکرٹری اسلامی تحریک :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:53:27

چیف ٹریفک آفیسر کی ڈی ایس پیز سے میٹنگ، عیدالاضحی کے ٹریفک انتظامات کو بہتربنانے کی ہدایت سرکل افسران اپنی نگرانی میں اہم چوکوں میں ٹریفک کو کلیئر کروانے کے ذمہ دار ہونگے ‘طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:53:27

چارسدہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے 27 لاکھ روپے تاوان کیلئے اغواء ہونی والی ساتویں جماعت کی طالبہ کوبازیاب کرلیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:46:04

طارق محمودمدنی کا بابائے قوم حضرت محمد علی جناح کو خراج عقیدت بابائے قوم نے علامہ اشرف علی تھانوی اور علامہ اقبا ل کے خواب کو پورا کر دکھایا ، سربراہ پی اے سی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:46:04

کراچی ،سی آئی اے پولیس کی کارروائی ،اغوا برائے تاوان اورڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 5کارندے گرفتار :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:43:12

جمہوریت کو کرپشن کی ڈھال بنالیا گیا ہے، دہشتگردوں کے ہمدرد وزیر کو پنجاب کابینہ سے نکالا جائے سابق سینئر نائب صدر پنجاب پاکستان تحریک انصاف رانا نعیم عظیم خاں کا بیان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:43:12

پوری قوم عوامی دولت لوٹنے والوں کے احتساب کا مطالبہ کررہی ہے‘ہمارا رائے ونڈ میں احتجاج کا فیصلہ حتمی ہے پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد کا بیان :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:37:40

پنجاب حکومت کا دس سال بعد شہر میں نکاسی آب کیلئے واسا کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:34:36

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:34:36

خانیوال ، 3گاڑیاں سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئیں ،2 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 19:14:26

سی پیک منصوبہ اسلام دشمن قوتوں کو بری طرح سے کھٹک رہا ہے ،بھارت اور امریکہ کی پوری کوشش اور خواہش ہے کہ یہ منصوبہ مکمل نہ ہو ،افواج پاکستان اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر اوراس عظیم منصوبے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہیں ،سی پیک منصوبہ پورے خطے کی تقدیر بدل دے گا مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم کی حضرت شاہ مراد صوفی کانفرنس میں شرکت سے قبل میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:55:24

پاکستان کے سا لانہ جرنلزم ایوارڈ، آگاہی ایوارڈ 2016ء کیلئے ملک بھر کے صحافیوں سے درخواستیں طلب :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:37:47

عید الاضحی سے قبل آخری ورکنگ ڈے پر مختلف بنکوں میں معمول سے زیادہ رش رہا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:35:21

لاڑکانہ میں مبینہ طور غلط انجیکشن لگنے کے باعث ڈیڑھ سالہ بچے کی حالت غیر ہوگئی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:21:58

لاڑکانہ کے گھاڑ نہر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش برآمد :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:21:58

میرپور بھٹو کی رہائشی انٹر کی طالبہ کینسر کے مرض میں مبتلا ،سرکاری خرچ پر علاج کرانے کی اپیل :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:21:58

ٹنڈوالہ یار میں ہندو مذہب کے پیشوا راما پیر کے 558ویں میلے کا افتتاح ہو گیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:19:56

کراچی کی مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:19:56

عید الاضحی میں مسلمان کا کو ئی عمل قربانی سے زیا دہ محبو ب نہیں ،شاہ عبد الحق :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:19:56

طاغوتی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے دینی مدارس میں پڑھنے والے طلباء کا کردار ناقابل فراموش ہے، معراج الہدیٰ صدیقی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:16:10

باجوڑایجنسی ،عید الالضحیٰ کے احترام میں خار جیل سے معمولی جرا ئم میں ملو ث52 قیدیوں کو رہا کر دیاگیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:16:10

اوکاڑہ ، دکاندار پر مخالف کی فائرنگ ،دو راہ گیر شدید زخمی ،ایک جاں بحق ،ملزم فرار :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 18:16:10

پاکپتن، گیس سلنڈر پھٹنے سے عورت ہلاک ،بچی زخمی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:57:17

پیرمحل، دوگاڑیوں کے تصادم میں دوخواتین ہلاک ،سات بچے شدید زخمی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:53:31

آلائشیں مدفون کرنے کے سلسلے میں سائنسی طریقہ کار کا خیال رکھا جائیگا،چیئرمین بلدیہ شرقی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:53:31

ملکی ترقی کیلئے قائد اعظم کے افکار کو اپنانا ہوگا، مجلس وحدت مسلمین ہمیں دنیا کے سامنے پاکستان کا نام روشن کر نا ہے، ایم پی اے آغا رضا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:53:30

شورکوٹ چھاؤنی، غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والا دوکاندار گرفتار :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:50:55

باہمی ٹیم ورک اور عوامی تعاون کے ذریعے عید الاضحی پر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائیگا ،نیئر رضا ء :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:50:55

بونیر کے ہسپتالوں کیلئے 89ڈاکٹرز دیکر صحت کے انصاف کو یقینی بنایا ہے، شہرام خان ترکئی جس طرح پٹوار پولیس ،تعلیم میں اصلاحات کی ہیں صحت میں بھی اس طرح ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات کریں گے، وزیر صحت کے پی کے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:48:03

ہر انسان کو دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کی کامیا بی کی بھی تیاری کر نی چا ہیے ’میاں محمد اسلم جماعت اسلامی کی تمام ترجدو جہد کا مقصد بھی اﷲ کی رضا اور انسانوں کی فلا ح اُخروی کے سوا کچھ نہیں ، نائب امیر امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:48:03

صو با ئی دارلحکو مت کوئٹہ میں عید ا لا ضحٰی قر یب آ تے ہی با زاروں میں گہما گہمی عر و ج پر ،رات گئے تک با زار کھلے رہنے لگے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:21:28

پاک چائنااقتصادی راہداری منصوبہ جس کی تکمیل سے پاکستان بالخصوص بلوچستان میں روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے ،سی پیک کے حوالے سے کسی بھی بیرونی ساز ش کو متحد ہوکر ناکام بنائیں گے، میرغلام دستگیر با دینی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:20:39

آئیسکوریجن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی جاری، 2مزید بجلی چور پکڑ لئے :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 17:13:28

حیدرآباد میں بھی دیگر شہروں کی طرح عیدالاضحیٰ کی تیاریاں عروج پر ہیں :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 16:55:35

چمن، کانگو وزائرس سے بچنے کی تدابیر اور سیکرٹری لائیوسٹاک کی ہدایت :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 16:50:18

عمران خان ضمنی انتخاب میں شکست کھانے کے بعد اب دھرنوں کے اعلانات چھوڑ دیں ‘عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 16:44:59

نواب ثناء اللہ زہری کے دور اقتدار میں بلوچستان امن کا گہوارا بن رہاہے ، میر فائق علی خان جمالی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 16:15:39

گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن نصیرآباد کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ کے اساتذہ پر تشدد اور صوبائی حکومت کی جانب سے چارٹرآف ڈیمانڈ پر عملدآمد نہ ہونے کے خلاف احتجاجی ریلی،پریس کلب کے سامنے مظاہر ہ کیا گیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 15:30:19

اساتذہ کو ہر شخص قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے،اساتذہ قوم کے معمار ہیں جن کی دن رات محنت کی بدولت آج ہم اسمبلیوں سمیت بڑی بڑی پوسٹوں پر تعینات ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر معدنیات وقدرتی وسائل حاجی محمد خان لہڑی :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 15:30:19

الخدمت فاؤنڈیشن دور دراز پسماندہ علاقوں قربانی کا گوشت پہنچانے کا اہتمام کرے گی، عامر محمود چیمہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 15:18:21

عیدالاضحی کی آمد کے باعث لاکھوں پردیسیوں نے عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے سنگ منانے کیلئے رخت سفر باندھ لیا :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:40:11

کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے مویشی منڈیوں میں بہترین انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے ،، ڈ سی او :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:40:11

ہائی بلڈ پریشراور شوگر کے مریض قربانی کاگوشت کم کھائیں، طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:40:11

گلگت،پاکستان ناقابل تسخیر ایٹمی قوت ہے، شیرین اختر :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:30:37

صوبا ئی حکو مت گلگت بلتستان کو ترقی کی شا ہراہ پر گا مز ن کر نے کیلئے کوشاں ہے،حاجی عابد علی بیگ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:29:24

ابتدائی طبی امدادکاعالمی دن،ریسکیو1122کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی،ہرگھرمیں ایک شخص کوطبی امدادکی تربیت لینی چاہیے، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:24:27

سپریم کورٹ (ن) کے دور میں شروع ہونیوالے میگا پراجیکٹس ، سکیموں کا ریکارڈ تحویل میں لے ‘ جمشید اقبال چیمہ :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:07:03

پیپلز پارٹی جمروں کی بے انتہاء ، ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر منتخب نمائندوں پر شدید تنقید :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:05:23

ڈی پی او سرگودھا نے عیدالاضحی پر سیکیورٹی ،اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ اوز کو خصوصی ہدایات جاری کردیں :

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:05:23


راولپنڈی: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ابتدائی طبی امداد کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: شہری پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف درخواست اٹھائی سی پی او دفتر کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


راولپنڈی: یوم دفاع کی تقریبا ت کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں کی وطن کی خاطر قربانیوں پر مبنی کھیل ”اے وطن تیرے لیے“ پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: معروف دانشور شہباز ملک قائداعظم لائبریری میں انسدادا منشیات سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: معروف گلوکار جواد احسن بلوچ اپنے نئی البم کی لانچنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، سینئر اداکار مسعود اختر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان سبزی و فروٹ منڈی کے اچانک دورہ کے موقع پر مختلف اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔


قصور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اچانک دورہ قصور کے موقع پرچاول کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اچانک دورہ قصور کے موقع پر مکئی کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کسان بورڈ کے بطور نثار احمد ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل ارسلان خان خاکوانی کی تقریر کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس تھانہ گارڈن ٹاؤن کی نئی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ عیدالاضحی کے ٹریفک انتظامات کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری مرکزی سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان کی جانب سے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو رجسٹرار سید خورشید انور رضوی سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین کے لیے امدادی چیک پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق ملاقات کر رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے شمال میں سات کلومیٹر دور واقع تقریباً 17مربع کلو میٹر علاقے پر پھیلی ہوئی منٰی کی خیمہ بستی کا فضائی منظر۔


مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے شمال میں سات کلومیٹر دور واقع تقریباً 17مربع کلو میٹر علاقے پر پھیلی ہوئی منٰی کی خیمہ بستی کا فضائی منظر۔


لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔


مظفر آباد: سول سوسائٹی کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاک اینگلینگ کلب کے ممبران مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انجمن فیض الاسلام کے پوزیشن ہولڈر طلبہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور کے ای سی او خان زیب میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: یونیورسٹی یونیورسٹی ناصر آباد کے رہائشی ٹریول ایجنسی کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنمنٹ مڈل سکول متنی کی طالبات سکول بندش کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


پشاور: گورنمنٹ مڈل سکول متنی کی طالبات سکول بندش کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


پشاور: منڈی مویشیاں میں ایک دورکاندار جانوروں کے لیے چارہ تیار کر رہا ہے۔


پشاور: منڈی مویشیاں میں لوگ قربانی کے جانور خرید رہے ہیں۔


پشاور: منڈی مویشیاں میں لوگ قربانی کے جانور خرید رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار چارہ فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار چارہ فروخت کر رہا ہے۔


لاہور : ایک محنت کش دوپہر کے وقت ٹرالے کے نیچے لیٹا آرام کر رہا ہے۔


لاہور: سمن آباد میں شیر ربانی اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام ختم نبوت سے جسٹس نذیر احمد غازی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش بازار میں کھڑا گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چنگیرے سجا رہا ہے۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔