بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-04)

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں 3 تا 7.5 فیصد اضافہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

حکومت نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری محکموں کی خراب گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:48:37

سرگودھا، محکمہ واپڈا نے سرگودھا سمیت ملک بھر میں نا دھندہ محکموں کے کنکشن منقطع کرنے کا سلسلہ شروع کردیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:48:37

سرگودھا، گڈز ٹرانسپورٹ اور سٹون سپلائرز ایسوسی ایشن نے اتوار کی چھٹی منسوخ کرکے جمعہ کی چھٹی کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:47:31

سرگودھا،مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم،5 افراد جاں بحق ،10 زخمی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:47:31

ٹوکن ٹیکس کی مد میں آمدن کاحصول ،5محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کنال کا پلاٹ بھاری کرائے پر حاصل کرلیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:46:18

طاہر القادری راولپنڈی میں قصاص ریلی کی قیادت کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:46:18

قوم پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ72ارب90 کروڑ ڈالر ہو چکاہے ،میاں کامران سیف موجودہ حکومت ریکارڈ قرضوں باعث ملک دیوالیہ پن کے قریب پہنچ چکا ہے،رہنماء ق لیگ لاہور :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:46:18

الخدمت خواتین کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 400سے زائد مریضوں کا معائنہ، بلڈ و شوگر کے ٹیسٹ کرنے کے علاوہ پانچ روز کی ادویات بھی دی گئیں میڈیکل کیمپوں کے انعقاد کا مقصد پسماندہ علاقوں میں غریب عوام کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنا ہیں ، خالد ہ اشرف :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:45:24

لاہور، احتساب مارچ کے دوران 10ماہ کے بچے کی ہلاکت کی انکوائری کرنیوالی سرکاری ٹیم کی والدین سے ملاقات بچے کی ہلاکت بارے تفصیلی معلومات حاصل کیں :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:45:24

ملک میں عدم استحقام پھیلانے کی سازشش ناکام ہو گئی ،بیرونی عناصر کے ایجنڈے پر چلنے والے جمہوریت کو کمزور کررہے ہیں، لبنیٰ فیصل عوام نے چار کے ٹولے کی منفی سیاست کو مسترد کردیا ،نواز لیگ کا مشن عوام کو درپیش مسائل حل کرنا ہے ،2018تک ملک سے اندھیروں کا خاتمہ ہو گا ،لیگی ایم پی اے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:45:24

حکومت سرپرستی کرے تو چند سالوں میں فرنیچر کی ملکی ضروریات پوری کرنے کیساتھ برآمد ات کو بھی یقینی بنایا جا سکتا ہے‘ سی او فرنیچر کونسل ٹیکسٹائل کی طرح اس شعبے کو بھی انڈسٹری کا درجہ دے کر ہنر سکھانے کیلئے ٹیوٹا کی طرز پر ادارے قائم کئے جائیں‘ میاں کاشف اشفاق :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:44:21

لاہور ، ڈولفن فورس اورمنشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں7سالہ بچی شدید زخمی پولیس نے ملزم کو پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا آئی جی پنجا ب کا واقعہ کا فوری نوٹس، ڈی آئی جی کوواقعہ کی انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:44:21

وزیراعظم نے پانامہ لیکس پر اہلخانہ کو جاری نوٹسز کی جواب کی تیاری کا عندیہ دیدیا قانونی ماہرین کا انتخاب ملکی اور غیر ملکی سینئر وکلاء سے کیا جاسکتا ہے،ذرائع مسلم لیگ ن :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:44:21

جیکب آباد،اے ایس پی تصور اقبال کے تبادلے پر اعزازمیں الوداعی تقریب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:43:14

سی اینڈڈبلیو ایمپلائز یونین رجسٹرڈ بلوچستان ضلع سبی کی کابینہ کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:43:14

شاہی بازار اوستہ محمد مین نالیوں کا پانی روڈوں پر شہر میں گندگی پھیلنے لگی ،محکمہ بلد یہ غائب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:43:14

کوئٹہ،سینیٹر کبیر احمد محمد شہی کی فیصل جہانگیر مارکیٹنگ آفیسر پاکستا ن پوسٹ سے ملاقات محکمہ ڈاک کی سروسز کے حوالے سے تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:41:26

پیپلز پارٹی سڑکوں پر نہیں آرہی ، عید کے بعد عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرینگے،خورشید شاہ 15ستمبر کو دکھائیں گے پیپلزپارٹی کیا ہے، مقررہ مدت سے پہلے الیکشن کرائے جائیں آئندہ الیکشن صاف اور شفاف ہونے چاہئیں ، پنجاب میں اپنی جگہ واپس حاصل کر لیں گے الیکشن 4سال میں ہونے چاہئیں، حکومت کی 3سال کی ناکامی عوام کے سامنے رکھیں گے طاہر القادری کی دستاویزات بالکل درست ہیں، کرپشن سے ملکی معیشت کو نقصان ہوا ہے، ورکرز کنویشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:41:26

جیکب آباد،پولیس کا تین بہنوں کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے سے بچانے کا دعوی ، دوبھائی اور چچازاد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:41:26

بنگلہ دیش حکومت پاکستان کے حامیوں کو چُن چُن کرپھانسیوں پر لٹکا ر ہی ہے ، جتنی مذمت کی جائے کم ہے،سندھ نیشنل فرنٹ پاکستان میں آج بھی ملک دشمن عناصر اور غدارجو ملک توڑنے کی باتیں کررہے ہیں ، حکمرانوں کی طرف سے ان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہ کرنا اس سے بھی بڑی غداری ہے،محمد انور گجر :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:40:20

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے فارنرز رجسٹریشن آفس اسپیشل برانچ کا افتتاح کردیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:40:20

لاہور،ضلعی انتظامیہ نے شاہ پور کانجراں میں واقع مویشی منڈی میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:40:20

تحریک انصاف جان بوجھ کر ٹی او آرز کمیٹی سے ہٹ رہی ہے تاکہ سڑکوں کی سیاست کرسکے،ڈاکٹر یاسمین رانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے کہ وہ سوچی سمجھی سازش کے تحت سازش کر رہے ہیں جبکہ ان پر بد عنوانی کا الزامات ہیں،بیان :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:39:18

لاہور،قربانی کا جانور خریدنے جانیوالا شخص موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا ڈاکو 90ہزار روپے موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:39:18

حکومت خیبرپختونخوا نے ابتدائی وثانوی تعلیم کے لئے موجودہ مالی سال میں 100 ارب سے زائد بجٹ مختص کی ہے جس کے ذریعے صوبے کے تمام سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی ممکن ہورہی،تین سالہ کارکردگی رپورٹ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:39:18

حکومت نوٹس لیتے ہوئے ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے متاثرہ خاندان کوانصاف دلائیں،صابر حسین اعوان :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:38:10

مخلوط صوبائی حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کو مستحکم کرنے کے لئے دیرپا اقدامات شروع کئے ہیں ،عنایت اللہ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:38:10

ترقیاتی کاموں میں شفافیت اور میرٹ کی بالادستی پاکستان تحریک انصاف کی پہچان بن چکی ہے۔ محمو دخان :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:38:10

حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی سیاسی کشمکش نے کنٹینرز مالکان کے کاروبار تباہ کر دیئے کنٹینرز میں رکھا سامان ٹوٹنے اور خراب ہونے کے باعث مالکان کو لاکھوں کا نقصان حکومت کی جانب سے طے شدہ کرایہ بھی نہ مل سکا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:37:15

پیپلز پارٹی کا کارکن روٹھ کر گھر بیٹھ سکتا ہے کسی اور پارٹی میں نہیں جا سکتا، یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی ایک فیملی ہے ، چھوٹے چھوٹے اختلافات تو ہوتے رہتے ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ پی پی پی ختم ہو گئی ہے،سابق وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:37:15

اخراجات میں کمی کے لیے کابینہ میں توسیع نہیں کروں گا ،راجہ فاروق حیدر جس دن بارہ سے زائد وزیر ہوئے اس دن گھر چلا جاؤں گا، زیادہ وزیر قومی خزانہ پر بوجھ ہیں میں عوام پر بو جھ برداشت نہیں کر سکتا اگر ہم نے بھی چوہدری عبدالمجید والی سیاست اور حکمرانی کی تو آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ ایک سیٹ بھی نہیں لے سکے گی ،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا جلسہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:37:15

کوئٹہ، فرنٹیئر کور کی کارروائی ، 3 مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ اور تخریبی مواد بھی برآمد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:36:01

کوئٹہ :منشیات سمگل کر نے کی کوشش ناکام آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد،ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:36:01

پانامہ لیکس پرایف بی آر نے گھبراہٹ میں نوٹسز جاری کئے،چوہدری پرویزالٰہی پانامہ پیپرز میں شریف خاندان کے چشم و چراغ بھی کے نام ہیں اس لئے یہ معاملہ صرف نوٹسز تک محدود رہے گا،کل تک نوازشریف کا ساتھ دینے والے اپوزیشن کے دھرنے میں شامل ہوگئے جو تبدیلی کی طرف اشارہ ہے ،صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:36:01

نوشکی انتظامیہ شہرمیں امن و امان قائم رکھنے میں بری طرح ناکام درجنوں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:35:06

عوام نے دھرنوں اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان لاکھوں لوگوں کو اکٹھا کرنے کے دعویدار چند ہزار افراد کو بھی جمع نہ کر سکے، ثناء اللہ زہری :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:35:06

ڈیرہ بگٹی ،فورسز کی تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی ،گیس پائپ لائن کے قریب 2 بم برآمد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:35:06

کوئٹہ ،فورسز کی کارروائی ،4 مشتبہ افراد گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:34:02

کوئٹہ، بس اور کشے میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:34:02

وادی نیلم :دوسری شادی میں رکاوٹ،شوہر نے پہلی بیوی کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا ظالم شوہر نے مردہ جسم کو پھانسی دینے کے ساتھ جسم کے متعدد اعضاء کو کاٹ کر اسے آگ لگا دی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:34:02

تعلیم یافتہ طبقے سے ہی اچھے معاشرے کی تشکیل ممکن ہے ، بیلہ محمد انور رونجھو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:16:58

فاٹا کا پختون خوا میں انضمام وقت کی اہم ضرورت ہے، محمود جان طوری :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:16:58

پاراچنار،روحانی پیشوا سید آغا بادشاہ کا 32 واں عرس ان کے مزار پر منایا گیا کرم ایجنسی اور ملک بھر سے ہزاروں عقیدت مندوں اور مریدوں نے شرکت کی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:16:58

عوامی نیشنل پارٹی نے سانحہ8اگست کو سیکورٹی کی ناااہلی قراردیدیا 8ستمبر کو شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس ،9 کو آل پارٹیز کانفرنس،16کو فاتحہ خوانی 17ستمبر کو چہلم کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان میں شٹرڈاؤن ہڑتال اور عید سادگی سے منانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:16:04

ملکی ترقی کا پہیہ روکنے والوں کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہو گا‘پروفیسر ساجد میر ناچنے والے کبھی پاکستان نہیں چلاسکتے، عمران خاں طاہر القادری ہمیشہ بیرونی اشاروں پر ناچتے ہیں‘مرکزی امیر جمعیت اہل حدیث :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:16:04

لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام میں مچھیروں کی کشتی ڈوب گئی ،سات افراد ڈوب گئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:16:04

(ق) لیگ کی قیادت نے اپوزیشن کے احتجا ج میں شرکت کیساتھ انفرادی طور پر بھی میدان میں آنے پر غور شروع کر دیا ‘ذرائع پارٹی حیثیت ، شناخت واضح ہونے کے ساتھ اپنے کارکنوں کو بھی متحرک کیا جا سکے گا،رہنماؤں کی تجویز پر عید کے بعد اجلاس متوقع :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:15:00

عیدالاضحی پر جانور ذبح کرانے کیلئے قصائیوں کی بکنگ شروع ،موسمی اوراناڑی بھی میدان میں آگئے اجرت میں گزشتہ سال کی نسبت 300سے 500تک اضافہ کر دیا گیا ،عوام مشکل سے بچنے کیلئے منہ مانگی اجرت دینے پر تیار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:15:00

وزیر اعظم کی تقریر وں سے واضح ہے حکومت گن گن کر اپنے دن پورے کر رہی ہے ‘ قمر زمان کائرہ پیپلز پارٹی پانامہ پیپرز کی تحقیقات کے حوالے سے دوٹوک موقف رکھتی ہے ،کوئی لچک نہیں دکھائی گئی ‘ رہنما پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:15:00

سیالکوٹ ،ہیڈ مرالہ میں 3 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے ، 2کو بچا لیا گیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:01:52

راولپنڈی میں بیوٹی پارلر کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دلہن قتل ، ملزم فرار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:00:33

تحریک انصاف اپنے مقصد سے ہٹ چکی ہے کیونکہ چند لوگ پارٹی پر قبضہ کرکے بیٹھے ہیں، عمران خان خود درس دیتے تھے کہ صیح کام نہ کروں تو بتانا،جو خود چور ہوں وہ کسی کا کیا احتساب کریں گے،ہماری تحریک آگے بڑھے گی،پارٹی کے اندر ہی نئی تحریک شروع کر کے پارٹی کو مفاد پرست ٹولے سے آزاد کرانا چاہتے ہیں تحریک انصاف کے بانی گروپ اکبر ایس بابر کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:00:33

ڈاکٹر طاہر القادری نے جو دستاویزات دکھائی ہیں وہ درست ہیں،کرپشن سے ملک کو نقصان ہورہا ہے اور معیشت تباہ ہورہی ہے،جمہوریت کو دھرنوں سے نہیں بلکہ حکمرانوں سے خطرہ ہے،پہلے بھی مطالبہ کیا تھا اب بھی کرتا ہوں الیکشن 4سال بعد ہونے چاہیں،عہدوں کے پیچھے نہیں چلتا،عہدے میرے پیچھے چلتے ہیں، ہم سڑکوں پر نہیں آرہے لیکن لوگوں سے رابطے کر رہے ہیں ،اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 17:00:33

ہنگو،شہری اور دیہاتی علاقوں میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:44:13

پیر نصیب چند کا مردان اور پشاور کرسچن کالونی کا دورہ،ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:44:13

ایل ٹی سی کے چالانوں اور ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے خلاف عوامی رکشہ یونین کا ہنگامی اجلاس :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:42:57

تاجر برادری افواج پاکستان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ‘طارق فیروز طاقتور ممالک کا ایشیاء میں جنگی خواب چکنا چور کرنے کی پاک فوج میں بھرپور صلاحیت موجود ہے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:42:57

تحریک انصاف جان بوجھ کر ٹی او آرز کمیٹی سے ہٹ رہی ہے سڑکوں کی سیاست کرسکے‘زمرد یاسمین :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:42:57

پنجاب کے کاشتکاروں کو50 لاکھ سمارٹ فون مفت فراہم کیے جائیں گے ‘ ڈاکٹر عمر سیف کی وضاحت یہ سمارٹ فون پنجاب کے 50لاکھ کسانوں کے لئے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی جانب سے تحفہ ہو گاجو تاریخی کسان پیکج کے تحت زرعی قرضوں کی فوری فراہمی کے لئے استعمال ہو ں گے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:42:08

ڈی اے پی کے درامدکنندگان کو فوری سبسڈی ادا کی جائے،شاہد رشید بٹ تاخیر کی صورت میں زرعی پیداوار، کاشتکار متاثر ہو سکتے ہیں،زرعی ترقی کیلئے فرٹیلائیزر ڈیپارٹمنٹ کے نام سے نیامحکمہ بنایا جائے،بیان :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:42:08

لوگوں کو اسلامی بینکاری کی طرف راغب کرنے کے لیے نئی سکیموں کا اجراء کیا جائے ‘ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک اسلامی نظام بینکاری میں پیسے کے ذریعے اقتصادی و معاشی سرگرمیاں پیدا ہوتی ہیں،معاشرے میں روپیہ گردش میں آتا ہے‘سعید احمد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:42:08

ملک کو اس وقت سیاسی استحکام اور بہترین اقتصادی پالیسی کی اشد ضرورت ہے ‘شیخ محمد ارشد سیاسی جماعتیں لاہورچیمبرودیگر تجارتی تنظیموں کے ساتھ مشاورت کا آغاز کریں معاشی ترقی کے اہداف جلد حاصل کیے جاسکیں :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:41:08

د ر خت ز مین کا ز یو ر ہے ا و ر ما حو ل کو خو شگو ا ر ر کھنے میں ا ن کا کر د ا ر کلید ی ہو تا ہے شجر کا ر ی مہم سے ز مر د خان ، انجم عقیل ،ر ا جہ طا ہر ،ر ضو ا ن صا د ق، زبیر خا ن کا خطا ب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:41:08

اب عوام عمران اور قادری کے ٹوپی ڈرامے کو جان چکے ہیں ،سید فخر امام تر قیاتی منصوبو ں کی بدولت عوام آئندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی سے ہمکنار کرائیں گے ، لیگی رہنما :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:41:08

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کل لاہور آئیں گے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:40:15

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی قیادت نے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پیشگی مشاورت کی ‘ ذرائع شیخ رشید دونوں کے درمیان موثر رابطے کا ذریعہ ،دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی رابطوں میں قیادت کی پیغام رسانی کا کام کررہے ہیں :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:40:15

عوام نے دھرنوں اور انتشار کی سیاست کو مسترد کردیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:40:15

احتساب مارچ کیلئے مال روڈ اور دیگر شاہراہوں پرکھڑے کئے گئے کنٹینرز ہٹا دئیے گئے ضلعی انتظامیہ نے بینرز ، فلیکسز اتار لئے ،شاہراہوں سے گندگی کے ڈھیر بھی اٹھا لئے گئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:38:37

عمران خان اوئے توئے کی سیاست اور گالی گلوچ میں اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہے ہیں ‘ رانا ثنا اللہ خان جلسوں میں خواتین کیساتھ بد تمیزی پی ٹی آئی کا ٹریڈ مارک ،خواتین کو اپنی حفاظت کیلئے تدبیریں کرنی پڑتی ہیں :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:38:37

دہشت گرد آسان ہدف کو نشانہ بنا رہے ہیں ،دہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے حکومت اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ‘رانا تنویر حسین حکومت کی کا میاب اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملک میں چین ،ترکی،سمیت دیگر دوست ممالک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کررہے ہیں سی پیک منصوبے گیم چینجر ہیں ان منصوبوں کی تکمیل سے پا کستان کا شمار دنیا کے ترقیافتہ اور خوشحال ممالک کی صف میں ہو گا ‘وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس ٹیکنالوجی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:38:37

حکومتی وزراء نوازشر یف اور انکے خاندان کی کر پشن بچانے کی ناکام جنگ لڑ رہے ہیں، ایڈ ؤئزر چےئر مین تحر یک انصا ف ڈاکٹر یاسمین راشد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:33:43

لاہور،سرکاری ہسپتالوں میں بلیوں، مکھیوں کے بعد اب کاکروچ کا راج :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:33:43

ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کی ری سٹریکچرنگ کا کام شروع :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:33:43

عمران، قادری اورشیخ رشیدملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں،رمضان شیخ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:32:45

صفائی نصف ایمان کو موٹو بنائے بغیراصل مقاصد حاصل کرنا نا گزیرہے،نثار احسن زیدی جوائنٹ رجسٹرار کو آپریٹو کی صدار ت انسداد ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:32:45

ایک ارب روپے کی لاگت سے خصوصی تعلیمی اداروں کو اپ گریڈکیا جائے گا،رانا محمد ارشد پارلیمانی سیکر ٹری انفار میشن و کلچر کی خصوصی بچوں کے والدین سے ملاقات :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:32:45

1180میگا واٹ کا کمبائنڈ سائیکل بھکھی پاور پلانٹ آئندہ سال دسمبر میں مکمل ہو جائیگا، پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:31:49

ایل ڈی اے نے شہر بھر سے احتساب مارچ کے بینر،ز پوسٹرز اور پارٹی پرچم اتارلیں :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:31:49

وفاقی اور صوبائی ملازمین عیدالاضحی پر 9چھٹیاں کریں گے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:31:49

مظفرآباد، بین المدارس ملی نغموں کے مقابلے محکمہ تعلیم شعبہ نسواں نے آزادکشمیر کا نام روشن کر دیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:30:43

آزاد کشمیر میں کامیاب سیاسی حکمت عملی کے باعث جماعت اسلامی کوپارلیمانی رول ملا ہے،سراج الحق وفاقی حکومت اپنے صوبوں کے مساوی حقوق آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کو فراہم کرے ، امیر جماعت اسلامی کا شوری اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:30:43

لاہور میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:29:47

فاٹا میں بحالی اور تعمیر نو کے لئے چین کی حکومت کی جانب سے 129 ملین امریکی ڈالر فراہم کرنے کا معاہدہ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:29:47

الیکشن کمیشن سے شوکت عزیز سمیت جعلی ڈگریوں میں سزا یافتہ سینکڑوں پارلیمنٹیرین کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات اور اثاثوں کی تفصیلات غائب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:29:47

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے کے پچیس اضلاع میں ایڈہاک بنیاد پر ایک سال کے لئے 875میڈیکل آفیسر ز کی تقرری کردی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:28:37

اگلے سال سیلاب کے موسم تک تمام دریاؤں کے بیڈز میں ناجائز تعمیرات کا صفایا کر دیا جائے گا محکمہ آبپاشی کاپانچوں دریاؤں کی گزرگاہوں اورسیلاب کی ممکنہ حدود کے تعین کیلئے سروے ، دریاؤں کی گزرگاہوں میں تعمیرات پر پابندی لگا دی جائے گی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:28:37

محکمہ خزانہ پنجاب نے 75000 اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:25:44

درست ترین ڈیٹا بیس کے حصول کے لیے سپارکو اور حکومت پنجاب میں اشتراک عمل کا فیصلہ 2018 ء میں پاکستان کا مقامی سرچ انجن” عکس پاکستان “لانچ کر دیا جائے گا ۔ڈپٹی چیئر پرسن سپارکو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:25:44

جنوبی پنجاب کے رودکوہیوں،دریاؤں ،ندی اور نالوں میں پانی کے بہاؤ کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جائے،وزیر کوآپریٹو حکومت نے تمام اضلا ع میں قائم وئیر ہاؤسز میں اشیاء خورد و نوش و ضروریہ کا ذخیرہ کر لیا ہے ۔ملک محمد اقبال چنڑ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:25:44

وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کا پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹPMU)) برائے مربوط منصوبہ خاتمہ چائلڈلیبر جوہر ٹاؤن کا دورہ آٹوورکشاپس ، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بچوں کی سکول انرولمنٹ کے اقدامات سے آگا ہ کیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:24:46

لاہور کی کامیاب احتساب ریلی حکمرانوں کے خلاف عدم اعتماد ہے ، بلال شیرازی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی حکمرانوں کاعوام کیلئے تحفہ ہے عوام حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:24:46

پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے وفد کی صوبائی وزیرانیسہ زیب سے ملاقات :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:24:46

محکمہ ٹرانسپورٹ نے ٹریفک حادثات کے دوران جان بحق ہونے والے افراد کو معاوضے کی ادائیگی کے لئے تفصیلات طلب کرلی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:23:47

صوبائی حکومت نے صوبے میں سیاحت کے شعبے کے فروغ کے لئے محکمہ سیاحت کے مذید شعبوں کی نجکاری کے لئے نو رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:23:47

پشاور اور مردان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی حکومت کوارسال کردی گئی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:23:47

شریف برادران کی لوٹ کھسوٹ اور اقرباء پروری نے وطن عزیز کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،چوہدری امجد علی وڑائچ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:22:40

اپوزیشن جماعتوں کو اسمبلی کے پلیٹ فورم پر احتجاج کرنا چاہئے،محمد اصغر لاہورر اور پنڈی بند کرنے سے اربوں کا قومی خزانے کو نقصان پہنچا ،حکومت کو مدت پوری کرنے دی جائے،چیئرمین چیمبر آف کامرس :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:22:40

میر قاسم کو پاکستان سے محبت کی سزا میں پھانسی دی گئی، سراج الحق پاکستان کی مجرمانہ خاموشی قومی جرم ہے، حسینہ واجد نے بنگلہ دیش کو بھارتی کالونی بنا دیا ،امیر جماعتی اسلامی کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:22:40

خیبر پختونخوا میں خون بہہ رہا ہے ،پارٹی چیئرمین کنٹینر پر ڈانس لگا رکھا ہے، امیر مقام :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:21:49

شانگلہ میں سوات یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:21:49

سیالکوٹ ،بی آر بی میں کیری ڈبہ گر نے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک3 افراد کو بچا لیا گیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:21:49

فیصل آباد،ٹریفک پولیس کی تنخواہیں پوری کرنے کیلئے شہریوں کے چالان کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:20:58

نیلم جہلم سرچارج کی مد میں اربوں روپے وصول کرنے کے باوجود ڈیم نہ بن سکا، ریجنل چییرمین " اپٹپما" چوہدری حبیب احمد گجر :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:20:58

بھارت سے مذاکرات کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے، سیدصلاح الدین بھارتی فوج نے پوری ریاست کو فوجی کیمپ میں تبدیل کر دیا ، برہان وانی کی شہادت کے بعد عوام سڑکوں پر نکلے ہیں اور بھارت کے خلاف کشمیرمیں آتش فشاں کا لاوہ پھٹ پڑا ہے بیس کیمپ اور او آئی سی کوئی فعال کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں، چیئرمین متحدہ جہاد کونسل :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:20:58

بجلی کی 1180میگا واٹ پیداواری صلاحیت کا کمبائنڈ سائیکل بھکھی پاور پلانٹ آئندہ سال دسمبر میں مکمل ہو جائیگا‘رانا بابر حسین :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:11:24

عمران خان اس وقت”ظالما وزیر اعظم بنا دے“ کی رٹ لگائے ہوئے ہیں‘سلومی رانا انتخابات اور عدالتوں میں ہاری ہوئی جنگ سڑکوں پر نہیں جیتی جاسکتی راولپنڈی کے شیخ چلی اور مولانا کینیڈی کا اتحاد دوصفروں کا مجموعہ ہے‘کلچرل ونگ کی عہدیدار ومعروف اداکارہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:11:24

لاہور کی کامیاب احتساب ریلی حکمرانوں کے خلاف عدم اعتماد ہے ‘ بلال شیرازی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی حکمرانوں کاعوام کیلئے تحفہ ہے عوام حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں‘ صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:10:24

عمران،قادری اور شیخ رشید کی خواہش پر اقتدار میں آنے کے لئے چور دروازے نہیں کھل سکتے‘ پرویز ملک،عمران نذیر تینوں نے اپنے عمل سے یہ ثابت کردیا کہ وہ بیرون ایجنڈے پر عمل پیرا اور ملکی ترقی کو کسی بھی طریقے سے روکنا چاہتے ہیں‘لیگی رہنما :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:10:24

تقریبا ایک ارب روپے کی لاگت سے خصوصی تعلیمی اداروں کو اپ گریڈکیا جائے گا‘رانا محمد ارشد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:10:24

سیلاب کے سیزن کے دوران کسی بھی محکمے کی طرف سے کوتاہی نا قابل معافی ہے‘وزیر کوآپریٹو حکومت نے تمام اضلا ع میں قائم وئیر ہاؤسز میں اشیاء خورد و نوش و ضروریہ کا ذخیرہ کر لیا ہے ‘ملک محمد اقبال چنڑ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:09:35

رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف کی مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم سے ملاقات :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:09:35

پی ٹی آئی کی تاریخی ریلی صرف ٹریلر تھی ،حکمرانوں کے اوسان ابھی سے خطاہو گئے ‘عبدالعلیم خان پھر ثابت ہو گیا کہ لاہور عمران خان کا گھر اور پی ٹی آئی کا گڑھ ہے ،آئندہ الیکشن میں بلا چلے گا‘صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:09:35

پولیس سکول آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کامیابی کے ساتھ تربیت پانے والے14 پولیس جوانوں کو توصیفی اسناد سے نوازاگیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:08:44

ترقیاتی کاموں میں شفافیت اور میرٹ کی بالادستی تحریک انصاف کی پہچان بن چکی ہے، محمو دخان بدقسمتی سے ماضی میں کسی بھی حکمران جماعت نے اس خطے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل پر توجہ نہیں دی،وزیرکھیل وثقافت خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:08:44

پاکستان کی 18 کروڑ عوام کشمیریوں کی پشت پر ہے ،سراج الحق سی پیک میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کرنے کے حوالے سے ہر فورم پر نمائندگی کروں گا اجلاس سے خطاب کشمیر کی آزادی اور آزاد خطے میں نظام کی اصلاح ہمارا ہدف ہے،عبدالرشید ترابی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 16:08:44

مولانا سمیع الحق نے دفاع پاکستان کونسل کا اہم اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:55:18

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما میر قاسم علی کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:54:21

احتجاجی سیاست کرنے والوں کی عام انتخاب میں ضمانتیں ضبط ہوجائیں گے،عمران خان کو اپنی سوچ اور آمرانہ طرز سیاست کو بدلنا ہوگا،وفاقی وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کاتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:54:21

پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے وفدکاصوبائی وزیرمحنت انیسہ زیب سے ملاقات :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:51:12

بنوں میں سیکورٹی فورسز کاسرچ آپریشن،25مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:51:12

سابق چیف جسٹس اور پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری کادورہ مردان زخمیوں کی عیادت کی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:51:12

صوابی میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام،چھ کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنادیا،36مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:50:20

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بی ڈی ایس اہلکار شہید ہو گیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:50:20

دو روزہ عالمی حسینیہ کانفرنس29 اور30 ستمبر کو ہوگی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:49:25

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (کل)ہوگا الطاف حسین کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی اور پاکستان مخالف نعروں پر بحث جاری رہے گی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:49:25

نیشنل فنانس کمیشن ورکنگ گروپس ڈسکشن سیشن ( پیر اور منگل) لاہور میں منعقد ہوگا پہلے سیشن میں پنجاب اور سندھ کی رپورٹ پر بحث ہوگی ، دوسرے سیشن میں خیبرپختونخوا ہ اپنی رپورٹ پیش کریگا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:32:31

حکومت سرپرستی کرے تو چند سالوں میں فرنیچر کی ملکی ضروریات پوری کرنے کیساتھ برآمد ات کو بھی یقینی بنایا جا سکتا ہے‘ سی او فرنیچر کونسل ٹیکسٹائل کی طرح اس شعبے کو بھی انڈسٹری کا درجہ دے کر ہنر سکھانے کیلئے ٹیوٹا کی طرز پر ادارے قائم کئے جائیں‘ میاں کاشف اشفاق :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:32:31

عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی سرویلنس کے کنٹی جینسی پلان پر عمل کیا جائے‘علی جان خان ای ڈی اوزہیلتھ عیدالاضحی کے پیش نظر کانگوکے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں روٹین ایمونائزیش کومزید بہتر بنایا جائے ،پنجاب ابھی تک پولیو فری صوبہ ہے‘ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:32:31

وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کا پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ برائے مربوط منصوبہ خاتمہ چائلڈلیبر جوہر ٹاؤن کا دورہ آٹوورکشاپس ، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بچوں کی سکول انرولمنٹ کے اقدامات سے آگا ہ کیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:31:19

اگلے سال سیلاب کے موسم تک تمام دریاؤں کے بیڈز میں ناجائز تعمیرات کا صفایا کر دیا جائے گا‘ملک ندیم کامران محکمہ آبپاشی کاپانچوں دریاؤں کی گزرگاہوں اورسیلاب کی ممکنہ حدود کے تعین کیلئے سروے ، دریاؤں کی گزرگاہوں میں تعمیرات پر پابندی لگا دی جائے گی، سیلاب کی روک تھام کیلئے پنجاب کے تمام دریاؤں کے بندوں،بیراجوں اور چھوٹے ڈیمز کی استعداد کا سائنسی بنیادوں پر جائزے کیلئے بھی فیلڈ سروے بھی شروع ‘چےئرمین کابینہ کمیٹی برائے فلڈ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:31:19

درست ترین ڈیٹا بیس کے حصول کے لیے سپارکو اور حکومت پنجاب میں اشتراک عمل کا فیصلہ 2018 ء میں پاکستان کا مقامی سرچ انجن” عکس پاکستان “لانچ کر دیا جائے گا ‘ڈپٹی چیئر پرسن سپارکو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:31:19

ٹوئٹر نے اپنے صارفین کو ویڈیوز پوسٹ کرکے پیسے کمانے کی پیشکش کردی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:09:54

لاہور ٹریفک پولیس کی پکڑے گئے کنٹینروں کے ڈرائیوروں کو شاباش ڈرائیوروں کو کاغذات بغیر معاوضہ واپس کر دےئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:08:05

ای ڈی اوزہیلتھ عیدالاضحی کے پیش نظر کانگوکے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی سرویلنس کے کنٹی جینسی(Contigency) پلان پر عمل کیا جائے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری سہولیات مہیا کرنے کے لئے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ سیکٹر کو ترقی دی جارہی ہے روٹین ایمونائزیش کومزید بہتر بنایا جائے ،پنجاب ابھی تک پولیو فری صوبہ ہے: علی جان خان :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:08:05

رانا ثنا اللہ لاہور میں کاروبار زندگی کھلا رہنے ،پرویز رشید چار ارب کے نقصان کا دعویٰ کر رہے ہیں ‘ جمشید اقبال چیمہ عوام کے سڑکوں پر ہونے کے خوف سے حکمرانوں نے کچھ گھنٹوں کیلئے کرپشن کا سلسلہ روکا جس سے ان کا ذاتی نقصان ہوا ‘ رہنما پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:06:54

تنظیمی قوانین کی پاسداری تمام عہدیداران کا فرض ہے:صابر تنولی فرد واحد کے پاس کسی کو تنظیم سے نکالنے کا کوئی اختیا ر نہیں، چیف آرگنائزر ٹریفک یارڈ سٹاف :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:06:54

لاہور ،گلبرگ پولیس کا مین بلیووارڈ میں چھاپہ ملزم گرفتار پولیس کا ملزم سے 50ہزا ر کی جعلی کرنسی و بندوق برآمد کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:05:34

حج بیت اللہ کے موقع پر جلسے اور مظاہروں کی کوشش کرنے والے مسلم امة میں فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں ،طاہر اشرفی یرانی حجاج کا سعودی عرب آنا خوش کن اور سعودی حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:05:34

ایف بی آر اور ایف آئی اے ملکی دولت لوٹنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہو چکے ،محمود الرشید حکمران قوم سے ٹیکس لیتے ہیں مگر خود ادا نہیں کرتے، وزیر اعظم نااہل مشیروں اور وزیروں کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ، انٹرویو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:04:40

عقل کے اندھے لوگ کہتے ہیں پیپلز پارٹی ختم ہو چکی اور علاقائی جماعت ہے، مولا بخش چانڈیو جمہوریت اور پیپلز پارٹی کے دشمنوں کی نیندیں عنقریب حرام ہو جائیں گی،مشیر اطلاعات کا ورکرز کنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:04:40

مسلم لیگ ن عوام کی فلاح و بہود کے لئے دن رات کام کررہی ہے۔آزاد علی تبسم :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:04:40

عوام نے فیصلہ کردیا اب کرپٹ عناصر کو اقتدار میں رہنے کا حق نہیں ،ڈاکٹر نوشین حامد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:03:16

کر اچی سپر ہائی وے پر مویشی منڈی جانے والے شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں عروج پر پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:03:16

کراچی ، مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون فذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں 35 مشتبہ ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:03:16

حکومتی کر پشن اور قر ضے ترقی کی راہ میں ”باردوی سر نگیں “ ہیں “چوہدری محمدسرور حکمرانوں کی نیت اور دامن صاف ہو تو 4سوالوں کا جواب4منٹ میں دے سکتے ہیں‘اگر ہمیں4سوالوں کے جواب نہ ملے تو عید کے بعد احتجاج کی ذمہ دار حکومت ہوگی ،کارکنوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:02:21

7ستمبر 1974 قومی اسمبلی کا فیصلہ ایک تاریخی فیصلہ ہے ۔ختم نبوت کانفرنس لاہور خاتم الانبیاء کا منکر کبھی بھی ملک وملت کا وفادار نہیں ہوسکتا،آئینی اور قانونی طورپر تعاقب جاری رکھیں گے۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماوٴں کا لاہور میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:02:21

نیشنل ایکشن پلان اور کومبنگ آپریشن کے تحت ملک بھر میں تابڑ توڑ کارروائیاں جاری 150 سے زائد دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا متعدد بم ناکارہ بناکر کوئٹہ اور صوابی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:02:21

ایف آئی اے کے اہلکار ہی انسانی اسمگلنگ میں ملوث نکلے ، 5اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج،،ملزمان نے گزشتہ دنوں 3افراد کوجعلی ویزا پر لیبیا بھجوایا تھا۔ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:01:07

ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر تو ڑ کررکھ دی،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار ہشت گرد آسان ہدف کو نشانہ بنا رہے ہیں دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے حکومت اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے،ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کو جواب دینا پڑ ے گا ، را نا تنویر حسین کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 15:01:07

لاہور،تحریک انصاف کی ریلی کے بعد شہر سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے خاردار تاریں اور رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق آگئی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:47:20

لاہور،تحریک انصاف کی ریلی میں خواتین سے بدتمیزی کی روایت برقرار احتساب ریلی میں شریک خواتین بدتمیزی کا نشانہ بن گئیں ، معاملہ زیادہ بگڑنے سے قبل ہی خواتین نے ڈنڈے اٹھا لئے، بدتمیزی کرنیوالے نوجوانوں کو پیٹتے ہوئے پیچھے دھکیل دیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:47:20

وزیراعظم پارلیمنٹ میں تمام الزامات کا جواب دے چکے ہیں،طلال چوہدری کاطاہرقادری کو مناظرے چیلنج پاکستان کے عوام اور اداروں کو جوابدہ ہیں، عمران خان مایوسی کی حد کو چھو رہے ہیں، احتجاج کی پے درپے تحریکیں ناکام ہو رہی ہیں، قادری صاحب یورپ کے بعد سب سے زیادہ فنڈ بھارت سے اکٹھا کرتے ہیں،طاہرالقادری 16 ہزار کی جگہ 1600 میگاواٹ ہی ثابت کر دیں، شہبازشریف اگر بھارت کی مدد سے بجلی بنا رہے ہوں تو میں اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوجاوٴں گا مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کاعمران خان اور طاہر القادری کی تقاریر پر رد عمل :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:47:20

دکھنی آئل فیلڈ کھوڑ سے روزانہ ہزاروں لیٹر چور ی ہونے ، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچائے جانے کاانکشاف عوامی وسماجی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے صورتحال کانوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:25:55

عمران خان اپنے ورکروں کو کس بات کی سزا دے رہے ہیں،خیبرپختونخوا میں ایک طرف لوگوں کا خون بہہ رہا تھا، دوسری طرف عمران خان کی ریلی میں مجرے اور ڈانس کیا جارہا تھا،کشمیر،گلگت بلتستان اور پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست سے سیکھ لینا چاہیے کہ عمران خان کو پوری قوم مستردکرچکی ہے،وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:25:55

آخر کاراپوزیشن کو ایک ہی کنٹینر پرآنا ہوگا‘ سردار لطیف خان کھوسہ نوازشر یف خود کو بچانے کیلئے سیاسی شہادت کو بھی تر جیح دے سکتے ہیں ‘تحر یک انصاف سے آنیوالے دنوں میں مزید قر بت پیداہوگی ‘گفتگو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:25:11

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو جو کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی ختم ہوگئی ہے وہ خیرپور اور سکھر آکر دیکھیں، ہمارا پرانا جاہ و جلال عنقریب دکھائی دے گا، 2018 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، مسلم لیگ (ن) کے وزراء اندھے اور بہرے ہیں، وہ جمہوریت اور پیپلز پارٹی کے دشمن ہیں، تجزیہ نگار فرمائشی اسکرپٹ لکھنا چھوڑ دیں، ہمیں پتہ ہے وہ کس کے لیے اسکرپٹ لکھتے ہیں مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیوکا خیرپور میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:25:11

ایک طرف خدمت ،دوسری طرف الزامات ہیں،شہباز شریف :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:25:11

چین نے فاٹا کے دہشتگردی سے متاثرہ علاقو کی بحالی کیلئے 12.9کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا معاہدہ کیا،وزرات خزانہ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:23:50

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم انکوائری کمیشن نے 342کیسوں کی سماعت کرتے ہوئے 70افراد کو بازیاب کرالیا کمیشن کے پاس مبینہ طور پر لاپتہ افراد کے55نئے کیس درج کرائے گئے، زیر تفتیش کیسوں کی تعداد1381ہوگئی انکوائری کمیشن نے اگست کی رپورٹ جاری کردی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:23:50

دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے ستاروں نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی انگلینڈ کے معین علی، اسٹیوفن،جیمز اینڈرسن اور اسٹیورٹ براڈ سمیت دیگر کئی کرکٹرز دوسرے ایڈیشن کا حصہ ہونگے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:04:44

احتساب مارچ میں منچلوں کی بد تمیزی کا شکار ہونیوالی خواتین کاقیادت کو کارروائی کیلئے خط لکھنے کر فیصلہ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:04:22

قصور ،منڈی عثمان والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ،تین فرار ہونے میں کامیاب دو موٹر سائیکل سوار پانچ افراد کو ناکے پر رکنے کااشارہ کیا گیا لیکن انہوں نے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں دو مارے گئے‘ پولیس :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:04:22

حکومتی کر پشن اور قر ضے ترقی کی راہ میں ”باردوی سر نگیں “ ہیں،چوہدری محمدسرور حکمرانوں کی نیت اور دامن صاف ہو تو 4سوالوں کا جواب4منٹ میں دے سکتے ہیں ‘ کارکنوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:04:22

رانا ثنا اللہ لاہور میں کاروبار زندگی کھلا رہنے ،پرویز رشید چار ارب کے نقصان کا دعویٰ کر رہے ہیں ‘ جمشید اقبال چیمہ عوام کے سڑکوں پر ہونے کے خوف سے حکمرانوں نے کچھ گھنٹوں کیلئے کرپشن کا سلسلہ روکا جس سے ان کا ذاتی نقصان ہوا ‘ رہنما پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:03:10

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم او ر خشک رہیگا محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:03:10

چمر کنڈ صافی میں بم دھماکہ بی ڈی ایس اہلکار شہید :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:03:10

مہمند ایجنسی سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹ گئی،اہلکار شہید کئی مشتبہ افراد گرفتار بنوں سے گرفتار ہونے والے افراد کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:01:53

چنیوٹ دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:01:53

چمن کومبنگ آپریشن کے دور ان تین مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:01:53

سانحہ اے پی ایس وزیر اعظم سے ملاقات نہ کر انے پر بچوں کے والدین کی احتجاج کی دھمکی بچوں کے والدین یکم ستمبر کو وزیراعظم سے ملاقات کر ناچاہتے تھے مایوس لوٹنا پڑا تھا اجون خان ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:00:26

اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعتیں انتخاب میں حصہ لینے کی اہل نہیں ہوں گی الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی سالانہ آمدنی، اخراجات، فنڈز کے ذرائع، اثاثے اور واجبات کی تفصیلات درج ہونی چاہئیں :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:00:26

سیکیورٹی الرٹ احتساب ریلی کو ناکام بنانے کی کوشش تھی شوکت یوسفزئی جتنا حکومت پانا ما معاملے میں پیچھے جائیگی یہ چیز آگے آئے گی انٹرویو 2018 کے عام انتخابات تک تحریکِ انصاف پاناما جیسے بڑے مسئلے کو زندہ رکھے گی رہنما :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 14:00:25

ایف آئی اے کی کارروائی بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:51:31

احتجاج کی وجہ سے عمران خان کی جانب سے حج پروگرام ملتوی کر نے کی خبروں میں صداقت نہیں نعیم الحق گلیات میں سیاحتی مقامات پرترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کا پروگرام ملتوی عمران خان (کل)کراچی جائینگے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:50:53

مردان میں لوگ شہید ہوئے اور جماعتیں ناچ گانے میں مصروف ہیں سینیٹر زاہد خان عمران خان خیبرپختونخواہ میں سیکیورٹی حالات پر توجہ دینے کی بجائے احتجاج کررہے ہیں رد عمل :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:50:53

پانامالیکس کی تحقیقات کیلئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اہم اجلاس آٹھ ستمبر کو طلب کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:49:24

طاہر القادری اور عمران خان انٹر نیشنل اسٹیبلشمنٹ ایجنڈے پر کام کررہے ہیں مسلم لیگ (ن) :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:49:24

پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا گیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:49:24

پی ٹی آئی کا احتجاج حکومت کے خلاف ر یفرنڈم ثابت ہوا ہے‘ ڈاکٹر نوشین حامد عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،عید کے بعد فائنل راؤنڈ ہوگا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:48:05

پاکستان اس وقت قومی خوشحالی کے سفر کے ایک فیصلہ کن مرحلے سے گزر رہا ہے ‘ عرفان دولتانہ اپنی محنت اور کام کے ذریعے ماضی میں کھوئے ہوئے وقت کا ازالہ کر کے ایک زندہ قوم ہونے کا ثبوت دینا ہے‘ رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:48:05

لاہورہائی کورٹ کے نئے اوقات کار پر ل سے عملدرآمد شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:48:05

عمران خان رائیونڈ گئے تو ہمارے کارکن بنی گالہ جائینگے، حنیف عباسی شیخ رشید کو ایفیڈرین کی بہت یاد آتی ہے، آئندہ کوٹہ ملا تو 2فیصد ایفیڈرین ان کو دوں گا طاہر القادری نے سچ کہا2018ء تک 16ہزار میگاواٹ بجلی ملکی نظام میں شامل ہو جائیگی،گفتگو ن:

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:34:21

کراچی:پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث مختلف علاقوں میں گیس بند :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:33:16

چھ ماہ کیلئے جیل جانے کا ذہن بنالیا تھا، یوسف رضا گیلانی سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے غیر آئینی طور پر نااہل قرار دیا،سابق وزیراعظم :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:33:16

روایتی اور بی ٹی کپاس کی اقسام پر ہفتہ میں دو دفعہ کیڑے مار اسپرے کیا جائے ، محکمہ زراعت کا کسانوں کو مشورہ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:32:01

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آ ٹھ ستمبر کو اسلام آباد میں طلب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:32:01

جمرود :ملاگوری میں حساس اداروں کی کارروئی ، زخمی دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:32:00

افتخار محمد چودھری کی مردان آمد ، دھماکے کے زخمیوں کی عیادت دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے عوام کے حواصلے پست نہیں کر سکتے ، سابق چیف جسٹس :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:31:09

میئر کراچی جیل میں چارپائی پر سوتے ہیں ریفریجریٹر اور ٹی وی کی سہولیات شام ساڑھے چھ بجے کے بعد بند کر دی جاتی ہیں ، میڈیا رپورٹس :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:31:09

کراچی،سرچ آپر یشن کے دوران 15 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:29:14

تحریک انصاف و عوامی تحریک کی ریلیوں کے بعد کنٹینر ہٹادیے گئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:29:14

کومبنگ آپریشن جاری:چمن سے 3مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:29:13

ایف آئی اے کے اہلکاروں کا انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف،مقدمات درج :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:15:56

ٹانک، امن کمیٹی کے سابق سربراہ کو قتل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:15:56

کراچی میں پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث مختلف علاقوں میں گیس بند میٹرک بورڈ آفس، بنارس اورفاروقِ اعظم مسجد کے مقامات پرپائپ لائن کی منتقلی کا کام جاری :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:15:56

اسلام آباد ایئرپورٹ سے اغوابرائے تاوان کا ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:14:55

ٹیکسلا، مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 3موٹر سائیکل سوار جاں بحق :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:14:55

چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن (کل) دو روزہ دورے پر کراچی جائیں گے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:13:47

عمران خان آج کل ایک ہی بات کرتے ہیں کہ ” سونیا وزیراعظم بنا دے ،ظالما وزیراعظم بنا دے“ حنیف عباسی شیخ رشید کو ایفی ڈرین بہت یاد آتی ہے، اگر آئندہ کوٹہ ملا تو شیخ صاحب کو 2کلو ایفی ڈرین میں دونگا،رہنمامسلم لیگ :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:13:47

2016میں ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ،وزارت داخلہ رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں دہشت گردی کے 77واقعات ہوئے ،2001سے اب تک دہشتگردی کے 17ہزار363واقعات ہوئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 13:13:47

آ رمی چیف جنرل راحیل شر یف کا بھارت کو واضح پیغا م وقت کی ضرورت تھا‘چوہدری محمد ارشد گجر دہشت گر د ی کے خلا ف جنگ میں افوا ج پاکستان کی قر با نیاں قابل فخر ہیں‘پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 12:28:20

چیچہ وطنی‘قومی شاہراہ پرٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 13سالہ لڑکاجا ں بحق،باپ اور بھائی زخمی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 12:27:09

عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان پر لازم ہے‘علماء کرام ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کی خاطر مسلمان اپنا سب کچھ قربان کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے اصلیت سامنے آنے سے قادیانی بھی تائب ہو کر اسلام قبول کررہے ہیں‘دفاع تحفظ ختم نبوت ودفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 12:27:09

کرائے پر ریلیاں نکالنے والوں کے پاس کوئی عوامی اور ملکی ایجنڈا نہیں ‘چوہدری حامد حمید غیروں کے ایجنڈے اور نقش قدم پر چلنے اور ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں ڈالنے والے عوام اور ملک کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 12:27:09

بنوں،باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ ، خاتون سمیت 3افراد زخمی ، ملزم فرار :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:38:02

کراچی،سرچ آپر یشن کے دوران 15 افراد زیر حراست،نامعلوم مقام پر منتقل :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:38:02

قصور،منڈی عثمان والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک،3فرار ہوگئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:38:02

کرسچین کالونی حملہ،دہشت گردوں کے 4 مبینہ سہولت کار گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:35:53

بھیرہ،موٹر وے پر بس اور ٹرالر میں تصادم ، 5 جاں بحق،10زخمی زخمی ہسپتال منتقل ، مسافر بس پشاور سے لاہور جا رہی تھی کہ بھیرہ کے قریب ٹرالر سے ٹکر ہوگئی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:35:53

ملک بھر میں امن دشمنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں چمن، ڈیرہ بگٹی، صوابی اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی اداروں کی کامیاب کارروائیاں،چمن سے تین مشتبہ افراد گرفتار، صوابی میں دوران آپریشن دس کلو گرام سے زائد بارود مواد برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا، قصور اور چنیوٹ میں 4 ڈاکو مارے گئے :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:35:53

لاہور،تحریک انصاف کی ریلی کے بعد شہر سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے خاردار تاریں اور رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق آگئی :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:34:45

لاہور،تحریک انصاف کی ریلی میں خواتین سے بدتمیزی کی روایت برقرار احتساب ریلی میں شریک خواتین بدتمیزی کا نشانہ بن گئیں ، معاملہ زیادہ بگڑنے سے قبل ہی خواتین نے ڈنڈے اٹھا لئے، بدتمیزی کرنیوالے نوجوانوں کو پیٹتے ہوئے پیچھے دھکیل دیا :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:34:45

وزیراعظم پارلیمنٹ میں تمام الزامات کا جواب دے چکے ہیں،طلال چوہدری کاطاہرقادری کو مناظرے چیلنج پاکستان کے عوام اور اداروں کو جوابدہ ہیں، عمران خان مایوسی کی حد کو چھو رہے ہیں، احتجاج کی پے درپے تحریکیں ناکام ہو رہی ہیں، قادری صاحب یورپ کے بعد سب سے زیادہ فنڈ بھارت سے اکٹھا کرتے ہیں،طاہرالقادری 16 ہزار کی جگہ 1600 میگاواٹ ہی ثابت کر دیں، شہبازشریف اگر بھارت کی مدد سے بجلی بنا رہے ہوں تو میں اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوجاوٴں گا مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کاعمران خان اور طاہر القادری کی تقاریر پر رد عمل :

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 11:34:45