بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-27)

فاروق ستار نے لندن اور الطاف حسین سے قطع تعلقی کا اعلان کردیا سیاسی کسمپرسی کی صورتحال ختم ہونی چاہیے،ایم کیوایم پر غیراعلانیہ پابندی ختم ہونی چاہیے،نائن زیرو تاحال غیرآئینی اورغیرقانونی طورپرسیل ہے،پس پردہ 4سے5ایم کیوایم بنانے پرکام ہورہاہے۔سربراہ ایم کیوایم پاکستان کی پریس کانفرنس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63 جہلم کے ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ حلقے میں 31 اگست کو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل پولنگ جاری رہے گی،فوج کی تعیناتی کا فیصلہ امن وامان برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے، فوجی جوان ہر پولنگ اسٹیشن پر تعینات ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 23:08:17

ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان کے گواہوں کو طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 23:02:12

موسلا دھار بارش کے باعث سیشن کورٹ کے ارد گرد اور بابا گراؤنڈ میں پانی جمع ہو گیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 23:02:12

ڈرگ کورٹ نے غیرمعیاری ادویات فروخت کرنے پر سٹورمالک کوتین سال قید اور اسی ہزارروپے جرمانہ کی سزاسنادی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:59:55

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین نے ملک گیر ریفرنڈم کیلئے رجسٹرار این آئی آر سی کودرخواست جمع کروادی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:59:55

افسران مسائل سے چشم پوشی کرنے کی بجائے ان کا سامنا کر کے انہیں حل کریں ،چیف سیکرٹری بلوچستان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:56:39

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی ذمہ داری ہر باشعور مسلمان پر عائد ہوتی ہے ،ڈاکٹرظفر اقبال جلالی دوسری سالانہ ’’تاجدار ختم نبوت کانفرنس ‘‘7ستمبر کو مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں منعقد ہو گی ۔اظہار خیال :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:53:51

الطاف حسین نے وطن عزیز کے خلاف پہلی مر تبہ ہر زہ سرائی نہیں کی ‘اس طرح کی سنگین غلطیاں وہ پہلے بھی کر چکے ہیں ‘ان کے خلاف غداری کا مقدمہ با لکل درست ہے تاہم اس کے ساتھ ساتھ میرا مطالبہ یہ ہے کہ جس طرح آصف زرداری نے مسلح افواج کو للکارا تھا اس پر بھی بروقت کاروائی ہو نی چا ہیے تھی مر کزی صدر تحریک استقلال رحمت خان وردگ کا ٹیلی فونک پریس کا نفرنس سے خطا ب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:51:43

حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:41:16

میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کل (اتوار ) ہوگا، سینئر بیوروکریٹس نگرانی کرینگے 56ہزار سے زائد امیدواروں کو رول نمبر جاری کردیے گئے، 13 شہروں میں 27مراکز قائم، 5000سے زائد امتحانی عملہ تعینات ٹیسٹ اڑھائی گھنٹے جاری رہے گا، متوقع بارش پیش نظر امیدوار صبح جلدی پہنچنے کی کوشش کریں، ترجمان یو ایچ ایس :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:39:04

آئین وقانون کی بالادستی اورانصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کاکردار کلیدی حیثیت کا حامل ہے۔کمشنر :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:39:04

عوام کو صحت کی بہترین سہولتوں کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، ڈی سی او :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:37:13

پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 54اشتہاری،4 ٹارگٹ ایفینڈرزاور 8عدالتی مفرورگرفتار :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:37:13

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، متعدد ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:37:13

ا سلام آباد،کھنہ ڈاک سے دوشیزہ اغواء پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:15:18

ایف سی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے تین کلو گرام دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:12:20

سانحہ کوئٹہ پر خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت کو صدمہ پہنچا ہے، مظفر سید ایڈووکیٹ مصیبت کی ہر گھڑی میں بلوچ بھائیوں ،حکومت کیساتھ ہیں ،دہشت گردی کے خلاف پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن چکی ہے، وزیر خزانہ کے پی کے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:12:20

عمران خان ملک کو جہالتوں سے نکال کر خوشحالی کی جانب لیکر جانا چاہتے ہیں،سرداریار محمد رند ن لیگ نے اپنے وزیروں کی صورت میں قوم کی مکمل تباہی کا سامان اکٹھا کررکھاہے،رہنماپی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:08:56

چین پاکستان اقتصادی راہداری میں بلوچستان اور گوادر بندرگاہ کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، نواب ثناء اﷲ زہری پاکستان اور بلوچستان کے عوام کا مستقبل سی پیک سے وابستہ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:08:56

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ضلع سانگھڑ میں ہونٹ کٹے ،تالوکٹے بچوں کے آپریشن کادوروزہ مفت کیمپ لگایا گیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:41:47

کراچی،گلشن معمار میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:41:47

سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں انتظامیہ کی کوششوں سے بارش کا پانی نکال دیا گیا ، صفائی ستھرائی کے انتظامات میں اضافہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:40:38

سندھ حکومت ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید کے قاتلوں کی سرپرستی سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں اور اب تک ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہی ہے، قاری محمدعثمان جمعیت علما اسلام کی صوبائی قیادت نے سندھ حکومت کیخلاف یکم ستمبر سے احتجاجی تحریک کو حتمی شکل دینے کے لیے اضلاع کے مشاورتی اجلاس طلب کرلئے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:38:43

یورپ میں لوگ قرآن کی طرف رجوع کر رہے ہیں ،مستقبل اسلام کا ہے‘ راشد نسیم 2050 تک امریکہ اور یورپ میں مسلمانوں کی تعداد دیگرمذاہب کے پیروکاروں کے مقابلے میں بڑھ جائے گی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:38:43

فیصل واڈا اور عمران اسماعیل پر ہونے والا حملہ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے لئے رچایا گیا،عبدالحاکم قائد :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:34:06

پاسبان سپریم کورٹ کو کراچی کی قلت آب والے علاقوں کی فہرست پیش کرے گی،طارق چاندی والا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:34:06

جمہوری حکومتوں کے فیصلے بندوق کی نوک پر نہیں ہوتے عوام کی رائے کا احترام اور زمینی حقائق کا ادراک ہی جمہوری حکومتوں کا حسن ہوتا ہے جس کے نتیجے میں ریاستیں مضبوط اور قومیں ترقی کرتی ہیں مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر و دیگر کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:30:22

پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کے دفاتر ہی نہیں انہیں بھی بلڈوز کرنا چاہئے، ایم کیو ایم قیادت پر فوری طور پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کر کے ایم کیو ایم پر مکمل پابندی عائد کی جائے سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:27:47

گلشن معمار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،اسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:27:47

قائداعظم کی قیادت میں خواتین نے حصول پاکستان میں مثالی کراداراداکیا، اب پرویز مشرف کی قیادت میں تعمیر پاکستان میں اپنا اہم کراداراداکریں گی آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:21:22

ہم جمہوریت کو پروان چڑھانے والوں میں شامل ہیں ، موجودہ حکومت نے جمہوریت کو پابندِ سلاسل کر کے بند گلی میں لا کھڑا کر دیا ہے، عوام حکمرانون کے جھانسے میں نہیں آئیں گے،ایم کیو ایم کے قائد کی ملک کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پرشدیدمذمت کرتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی سربراہ ناہید خان کی وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:21:22

وفاقی دارالحکومت کے ایم اور مصروف ترین تجارتی مرکز بلیو ایریا میں 6گھنٹے تک بجلی بند، لوگوں کو مشکلات کاسامنا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:15:26

عوامی تحریک کا تحر یک انصاف کے پاکستان مارچ میں شرکت کا اعلان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:15:26

قصاص تحریک میں شرکت پر تحریک انصاف ،دیگر جماعتوں کے شکر گزار ہیں‘خرم نواز گنڈا پور 3ستمبر کی احتجاجی ریلی کا دعوت نامہ نہیں ملا، جہانگیر ترین سے 28ستمبر کو اسلام آباد میں ملاقات ہوگی تحریک انصاف کے پاکستان مارچ میں شرکت کا حتمی فیصلہ سربراہ عوامی تحریک کریں گے ‘سیکرٹری جنرل عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:14:09

بچوں کا باپ کیساتھ جانے سے انکار، عدالت نے ماں کے حوالے کردیا بڑی کوشش کی بچوں کی خاطر خاوند مشتاق سے علیحدہ نہ ہو لیکن یہ بری سوسائٹی میں بیٹھتا رہا نہ خرچہ دیتا اور نہ کوئی کام کرتا‘بیوی عذرا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:14:09

راجہ اشفاق سرور کا مری کے بعض سرکاری تعلیمی ادارو ں کے غیر تسلی بخش سالانہ امتحانی نتائج کا نوٹس اساتذہ کی کارکردگی , نظم وضبط اور ان کی حاضری کی مانیٹرنگ کی حکمت عملی وضع کی جائے‘وزیر محنت وانسانی وسائل :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:12:57

پرائیویٹ آرگنائزرز نے سعودی عرب میں حاجیوں کی معاونت و رہنمائی کے لئے ایکشن پلان پر عمل درآمد شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:12:57

شہر کی اہم شاہراہوں پر ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والا گروہ مغلپورہ پولیس نے گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:12:57

پاکستان کو ایک مضبوط جمہوری ریاست بنانے کیلئے بچوں کو تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہمارا اخلاقی وقومی فرض ہے‘ رانا محمد اقبال ہم سب کوذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر پاکستان کی خوشحالی کیلئے محنت کرنا ہوگی ‘سپیکر پنجاب اسمبلی کا یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز میں خطاب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:11:47

پنجاب میں گردوں کی پیوند کاری کا مکروہ دھندہ کرنیوالے گروہ کے سر گرم ہونے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:10:15

پشاورپولیس کامختلف علاقون میں سرچ آپریشن،،دکیتی اورچوری واشتہاری ملزمان سمیت109گرفتار :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:52:52

پشاور،جنوبی اضلاع میں اربوں روپے کے کروڈ آئل کی چوری کی فوری طور پر تحقیقات ہونی چاہیے،سردارحسین بابک :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:52:52

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ سندھ کے عوام کی خدمت کی ہے اور مسائل حل کئے ہیں،سابق وزیراعلیٰ سندھ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سندھ میں پارٹی کی شاندار اور تاریخی کامیابی عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، سید قائم علی شاہ کا وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:50:57

اقتصادی راہداری منصوبہ توانائی بحران کے خاتمہ میں معاون ثابت ہوگا ‘ افضل کھوکھر اقتصادی راہداری کی سکیورٹی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیا گیا ہے ‘ مشیر وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:50:57

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:49:00

کیمپ جیل کا منشیات کا عادی مجرم ہسپتال میں دم توڑ گیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:49:00

بارشی پانی کے نکاس کیلئے تمام وسائل بروئے کا رلائے جائیں ،واسا انتظامیہ کو بلال یاسین کی ہدایت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:38:36

میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ (کل )ہوگا، سینئر بیوروکریٹس نگرانی کرینگے 56ہزار سے زائد امیدواروں کو رول نمبر جاری کردیے گئے، 13 شہروں میں 27مراکز قائم، 5000سے زائد امتحانی عملہ تعینات ٹیسٹ اڑھائی گھنٹے جاری رہے گا، متوقع بارش پیش نظر امیدوار صبح جلدی پہنچنے کی کوشش کریں، ترجمان یو ایچ ایس :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:36:52

شہری انتظامیہ کی نااہلی نے باران رحمت کو باران زحمت بنا دیا بارش کے سبب کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر متعدد شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، دفاتر سے واپس جانے والے لاکھوں شہری سڑکوں پر پھنس کر رہ گئے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:36:52

تحریک انصاف نے ضلع غربی میں ایم کیو ایم کے امید وار کو ووٹ دے کر عوام کے ساتھ دھوکا کیا ہے، کراچی اتحاد ایم کیو ایم اندرونی خلفشار کا شکار ہے ،خود اپنے پیروں پر کلہاڑی ماری ہے ، متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے دھاندلی کا تاثر دینا غلط ہے ، پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:36:52

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں سندھ تنظیمی کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں ایم کیوایم پاکستان کی سیاسی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئے حکام بالا سے بات چیت کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:34:20

کراچی میں الطاف حسین کی پاکستا ن کے خلاف ہرزہ سرائی بھارتی ایما پر ہے‘ لیاقت بلوچ کراچی کے عوام محب دین و محب وطن ہیں ، ایم کیو ایم کے ناسور کو فوجی آمر ضیا اور پرویز مشرف نے تحفظ دیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:31:22

زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیج ہے ‘مودی اور الطاف حسین کی پاکستان کے خلاف سازشیں ناکام ہوں گی‘سانگلہ ہل انٹر چینج اور نٹرچینج تاشاہ کوٹ سڑ ک کی تعمیر حلقے کیلئے گیم چینجر منصوبے ثابت ہوں گے وفاقی وزیر برائے اْمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہد ری محمد برجیس طاہر کا بیان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:28:53

چکوال ، سالٹ رینج کے قریب تیز رفتار جیپ الٹنے سے ایک خاتون جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:11:27

امن کانفرنس کی کامیابی اس بات کامظہرہے کہ عوام دیندارقیادت پراعتمادکااظہارکرتے ہیں، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:05:54

بلوچستان اسمبلی : بھارتی وزیراعظم کا بلوچستان بارے بیان کی شدید مذمت بھارتی وزیراعظیم کے بیان کو اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی دنیا کے سامنے نوٹس میں لایا جائے، وفاق سے مطالبہ ، مذمتی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:05:53

جماعت اسلامی کا آئندہ انتخابات سے قبل ملک میں جلد مردم شماری کرانے کا مطالبہ مردم شماری جمہوریت کی بنیاد ہے،جس سے این ایف سی ایوارڈ سمیت وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جاسکتا ہے،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:57:00

جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس 4ستمبر کو قباء آڈیٹوریم میں طلب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:57:00

تاجروں کیخلاف کارروائی بند نہیں ہوئی تو کوئٹہ شہر میں امن کی ضمانت نہیں دے سکتے ہیں ، عبدالرحیم کاکڑ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:54:21

تحریک انصاف وطن فروش حکمرانوں کا محاسبہ کررہی ہے ،حلیم عادل شیخ نواز لیگ نے اپنے وزیروں کی صورت میں قوم کی مکمل تباہی کا سامان اکٹھا کررکھاہے،رہنما تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:54:21

متحدہ اپنے قائد سے لاتعلقی کا اظہار کر چکی ،ان کا دماغ اور صحت صحیح طریقے سے کام نہیں کررہی،سید خورشید احمد شاہ بھا رت پاکستان کیساتھ گیم کررہا ہے جواب میڈیا کو دینا چاہئے ہم جب بھی کشمیرکامسئلہ اٹھا تے ہیں تو کبھی کراچی کی صورت میں تو کبھی برہمداغ کی صورت میں مسائل پیدا کیے جا تے ہیں،قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:52:00

لاہور سمیت صوبہ بھر میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا، موسم میں کسی تبدیلی یا وقت سے پہلے سردی آنے کا کوئی امکان نہیں،ڈائریکٹر ریجنل میٹرالوجیکل سنٹر مہر صاحبزاد خان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:42:17

مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماوٴں کا مولانا یوسف خان سے اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:41:37

کانگو بخار سے بچنے کیلئے احتیاط ہی سب سے بہترین علاج ہے ، پروفیسر ڈاکٹر غیاث النبی طیب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:40:06

پنجاب یونیورسٹی کے زیرِاہتمام ترکی کے طلبہ کیلئے اردو بول چال کورس کا انعقاد :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:40:06

پروفیسر خلیل فاروقی کی ہمشیرہ وفات پا گئیں :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:29:58

پاکستان ہمیشہ قائم دائم رہے گا،ہمیشہ زندہ باد رہے گا،زمرد خان ملک دشمن سن لیں کھوکھلے نعروں سے اس ملک کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، سرپرست سویٹ ہومز :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:28:16

وطن عزیز کی سلامتی پرکسی صورت آنچ نہیں آنے دینگے ‘نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کونشان عبرت بنایاجائے ‘پروفیسر لیاقت علی صدیقی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:26:52

چیچہ وطنی ،دو الگ الگ چھاپوں میں پولیس نے منشیات فروش اورڈاکوؤں کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:26:52

عیدالاضحی کی آمد آمد،پشاور کی مویشی منڈیوں کی رونقیں بھی بڑھ گئیں :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:25:06

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے فروغ اور معیار کو بہتر بنانے کیلئے مختص بجٹ میں سو فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:25:06

ہارون آباد، غا زی کا ٹن کے قریب مو ٹر سائیکل اور گد ھا ریڑھی میں تصا دم ،نو جوان جا ں بحق :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:12:34

کشمیرپاکستان کا شہ رگ ہے کشمیرپاکستان کانامکمل ایجنڈا ہے جسے پورا کیاجائیگا،اقبال ظفرجھگڑا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت قابل مذمت ،انسانی خلاف وزریاں عالمی برادری کیلئے سوالیہ نشان ہیں،گورنرخیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:10:34

چیئرمین دائرہ ڈاکٹر غضنفرمہدی کی زیر صدارت اجلاس، تحریک پاکستان کے کارکن مجید مفتی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:01:40

کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی اور ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں،وقفہ وقفہ سے بارش آندھی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر،مویشی منڈی میں متعدد ٹینٹ اکھڑ گئے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:59:23

فیصل آباد، مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ، 8 زخمی ہو گئے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:53:26

بچے ہمارا سرمایہ ہیں، بہترین نشوونماء اور تعلیمی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے،سیکرٹری کیڈعائشہ فاروق :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:53:26

فیصل آباد،گھریلوجھگڑوں پر دلبرداشتہ ہو کر خاتون سمیت 2افراد کی اقدام خود کشی ،ہسپتال منتقل ،حالت نازک :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:51:02

فیصل آباد،مسلح ڈاکوؤں نے بکروں کے بیوپاریوں سے آٹھ لاکھ روپے چھین لئے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:51:02

ایف بی آر اور سندھ ریونیو بورڈ کے درمیان سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈ جسٹمنٹ کا معاہدہ طے پاگیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:38:22

صوبائی وزیر بلال یاسین ، ڈی سی او محمد عثمان کا دیگر کے ہمراہ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ، نکاسی آب کا جائزہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:30:07

ایف ٹی سی مویشی منڈی میں ناقص انتظامات ،کانگووائرس پھیلنے کے خدشات میں اضافہ کراچی میں ہونیوالی بارش کے بعد ایف ٹی سی منڈی کی صورتحال انتہائی ابتر ہوگئی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:26:04

لاہور ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کیلئے مجموعی طورپر30 سنگل، 9 ڈویژن بنچز تشکیل :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:24:29

وزیراعلیٰ سندھ کی کے الیکٹرک کو کراچی میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات پانی کی نکاسی کے لئے فوری طور پر اقدامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے،مراد علی شاہ کی کمشنر کراچی کو ہدایت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:23:09

اہل بیت کورس کل ہوگا،ممتاز علماء کرام لیکچرزدیں گے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:00:10

مصطفی کمال کا الطاف حسین کیخلاف برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہراحتجاج کا اعلان حکومت اوراسٹیبلشمنٹ بتائے کہ الطاف حسین کیخلاف کیاکاروائی کی گئی؟ایم کیوایم کے آفس گرانے سے کام نہیں چلے گا بلکہ مہاجروں کے زخموں پر مرہم بھی رکھنا ہوگا،فاروق بھائی قوم کو سچ بتا دیں کہ قائد ایم کیوایم’را‘کا ایجنٹ ہے۔مرکزی رہنماء پاک سرزمین پارٹی کی پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:58:37

مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماوٴں کا مولانا یوسف خان سے اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:52:50

شہری علاقوں سے نکاسی آب کیلئے تمام ادارے ہنگامی بنیادوں پر کام کریں ‘ ملک ندیم کامران :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:47:29

وزیر اعظم یوتھ سکلڈ ڈؤیلپمنٹ پروگرام طالبات کو باوقار ذریعہ معاش کیلئے معاون ثابت ہوگا، اہلیہ کمشنر سرگو دہا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:25:23

سرگودہا ریجن کے 14 پولیس افسران وملازمین کے دیگر اضلاع میں تبادلے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:24:39

سر گودھا میں چائلڈ پرو ٹیکشن بیورو کے دفتر کی عمارت کی تعمیر کا آغاز :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:22:30

سرگودھا میں سات ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں 40فیصد تک کمی ہوئی ہے ،ترجمان پولیس :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:22:30

جامعہ اشرفیہ لاہور کے استاذ الحدیث مولانا محمد یوسف خان کی اہلیہ کی وفات پر مختلف دینی شخصیات کا اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:18:43

شہر کراچی میں کھیلوں کا فروغ خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے،ایڈیشنل کمشنر کراچی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:17:19

کانگو بخار سے بچنے کیلئے احتیاط ہی سب سے بہترین علاج ہے ‘ پرنسپل جنرل ہسپتال :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:16:16

احتساب تحریک سے کرپشن کر کے دولت کے انبار لگانیوالوں کی صفوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے ‘ جمشید چیمہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:40:06

احتساب تحریک سے کرپشن کر کے دولت کے انبار لگانیوالوں کی صفوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے ‘ جمشید چیمہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:40:05

کمشنر سرگودہا کا ہلال احمر ہسپتال سلانوالی روڈ کادورہ ، مختلف یونٹوں کا معائنہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:36:48

گڈاپ ٹاؤن:گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق،3زخمی ہوگئے:

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:19:41

حکو مت عوام کا معیارزند گی بلند کرنے کیلئے عملی اقدا ما ت کر رہی ہے،را نامنورغوث :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:59:42

حجاب کا عالمی دن کل منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:52:45

قصور،ٹریفک پولیس کا اہلکا ردوران ڈیوٹی جاں بحق :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:49:49

نیشنل ایکشن پلان ملک کی بقاء کا ضامن ہے، ڈی پی او :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:49:47

میڈیا دفاترپر حملہ ایم کیو ایم کی پست ذہنی اور کم حوصلگی کا شاخسانہ ہے، پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے محب وطن نہیں ہوسکتے، ایم ساجد عباسی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:47:52

میڈیا دفاترپر حملہ ایم کیو ایم کی پست ذہنی اور کم حوصلگی کا شاخسانہ ہے، پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے محب وطن نہیں ہوسکتے، ایم ساجد عباسی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:47:51

پرامن بلوچستان پالیسی کے تحت قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کیلئے حکومت خصوصی اقدامات کررہی ہے، تحفظ، تعلیم، صحت ،روز گاراور ہنر سکھانے سمیت تمام سہولتیں فراہم کریں گے،کمشنر قلات ڈویژن :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:36:28

سرگودھا، بیرسٹر حسن دستگیر کچھیلا تحریک انصاف سرگودھا کے جنرل سیکرٹری نامزد :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:16:02


کوئٹہ: پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام شہداء 23اگست کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس سے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب کے وزراء صنعت و تجارت چوہدری محمد شفیق راولپنڈی چیمبر آف کامر اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: جامشورہ کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو جماعت اسلامی کے 77ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: ہفتہ کے روز اٹھنے والا گرد و غبار کا طوفان۔


حیدر آباد: کچہ قلعہ کے رہائشی حیسکو کی طرف سے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف شاہراہ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد میں منعقدہ پری انٹری ٹیسٹ میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد میں منعقدہ پری انٹری ٹیسٹ میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد میں منعقدہ پری انٹری ٹیسٹ میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلز کی جانب سے جمیل مشوانی ، فاروق شاہوانی و دیگر منتخب نمائندے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن ناصر حسین ڈار کوئٹہ پولیس کلب میں سانحہ سول ہسپتال کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈبل ماسٹر، ایل ایل بی، پشاور پولیس کی بطور لیڈی کانسٹیبل ایک ایوارڈ وصول کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ہندو برادری کرشنا مندر میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ہلال احمر کے زیر اہتمام نوجوانوں سے متعلق تربیتی نشست کے اختتام پر شرکاء میں اسناد تقسیم کی جا رہی ہیں۔


سرگودھا: بیگم کمشنر وزیر اعظم یوتھ سکلڈ پروگرام کے تحت زیر تربیت طالبات میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: قومی ترانہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عزیز احمد پاکستان سویٹ ہومز میں سرپرست اعلیٰ زمرد خان کو جشن پاکستان زندہ باد تقریب کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


استمبول: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان ایوان صدر استنبول میں ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی 3ستمبر کی ریلی کے حوالے سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں ہونیوالے اجلاس میں اعجاز احمد چوہدری ، عبدالعلیم خان، میاں محمود الرشید و دیگر رہنما شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین لکشمی چوک میں بارشی پانی کے نکاس کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: بارش کے قطرے پڑنے کے بعد پھولوں کا خوبصورت منظر۔


ایبٹ آباد: ایک بزرگ شہری برساتی پانی کی رکاوٹ دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


ایبٹ آباد: موسلا دھار بارش کے بعد نالہ پانی سے بھرجانے سے سڑک بند ہے۔


اسلام آباد: بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد ہائی وے پر ٹریفک جام کا منظر۔


اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار فیملی دوران بارش اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔


کراچی: سٹوڈنٹس این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ دیتے ہوئے۔


اسلام آباد: بارش سے بچنے کے لیے شہری پل کے نیچے جمع ہیں۔


کراچی: ٹریفک پولیس کے جوان دوران بارش اپنے ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔


کراچی: موٹر سائیکل سوار موسلادھار بارش کے دوران اپنی منظر کی جانب رواں دواں ہیں۔


کراچی: سٹوڈنٹس این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ دیتے ہوئے۔


کراچی: بارش کے دوران ٹریفک وارڈن ٹریفک کنٹرول کرتے ہوئے۔


چنیوٹ: ایک معمر شخص ریلوے ٹریک پر بھینسیں چرا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


چنیوٹ: شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے دریائے چناب پر جمع ہیں۔


چنیوٹ: دکاندار خوشگوار موسم میں بڑھتی مانگ کے پیش نظر جلیبیاں تیار کر رہا ہے۔


سرگودھا: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب خلیل طاہر سندھو الحمرا ہال لاہور میں منعقدہ تقریب میں اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر اقلیتی رہنما چوہدری مشتاق گل کو ایوارڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فرحت علی میر، سیکرٹری سروسز چوہدری لیاقت ملاقات کر رہے ہیں۔


سرگودھا: کمشر ندیم محبوب تھیلیسیمیا و ہیمو فیلیا سنٹر ہلال احمر ہسپتال کا معائنہ کر رہے ہیں۔


سرگودھا: وزیر اعظم یوتھ سکلڈ پروگرام کے تحت صنعت زار میں زیر تربیت طالبات میں تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر رہی ہیں۔


سرگودھا: بیگم کمشنر صنعت زار میں وزیر اعظم یوتھ سکلڈ پروگرام کے تحت کورس کے کام کا معائنہ کر رہی ہیں۔


پشاور: ڈبل ماسٹر، ایل ایل بی، پشاور پولیس کی بطور لیڈی کانسٹیبل ایک ایوارڈ وصول کر رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ٹیکسٹائل ایشیا کی 16ویں بین الاقوامی نمائش میں ایک سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ٹیکسٹائل ایشیا کی 16ویں بین الاقوامی نمائش کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ٹیکسٹائل ایشیا کی 16ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ میں المیزان فاؤنڈیشن ایڈوائزری بورڈ اور انتظامیہ کی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی مسوسلا دھار بارش کے بعد ایک شاہراہ پر پانی کھڑا ہے۔


لاہور: سینٹری ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ظفر اقبال کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خان یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی تقریب جشن آزادی سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور جنت عزیز آئی ہسپتال گوالمنڈی کے دورے کے موقع پر مریضوں کی دی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: خاکسار تحریک کے کارکن کشمیریوں کے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان ملت پارٹی کے کارکن پاکستان مخالف تقریر پر مظاہرے میں الطاف حسین کا پتلا نذر آتش کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد چائنہ سکیم میں کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدایک گراؤنڈ پانی سے بھرا ہوا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد چائنہ سکیم میں کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہنے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: خواتین بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہنے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہنے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: خاتون بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


راولپنڈی: لیاقت چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔


پشاور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: کرشنا مندر میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد پرشاد تقسیم کیا جا رہا ہے۔


راوپنڈی: ہندو برادری کی خواتین ہندو برادری کرشنا مندر میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ہندو برادری کرشنا مندر میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے۔