بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-25)

گزشتہ روز سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، ذمہ دار قائد ایم کیو ایم ہوں گے: عامر لیاقت

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

گجر پورہ پولیس نے شیر شاہ روڈ کے علاقہ میں چھاپہ ،پاکستان انگلینڈ کے میچز پرجواء کروانے والے 04ملزمان کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 23:03:17

گلشن راوی کے علاقہ میں نا معلوم ملزمان نے 4سالہ بچے کو اغوا کر لیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 23:03:17

ڈیفنس بی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی ، گاڑی میں شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 23:03:17

لاہور،تاوان کے لئے اغوا ہونیوالے 7سالہ بچے کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 23:02:06

تحر یک انصاف نے لاہور کو تنظیمی لحاظ سے دوحصوں میں تقسیم کر دیا دیہی حلقے کے صدرملک ظہیر عباس کھوکھر سیکرٹری اعجا زڈیال جبکہ ولید اقبال ایڈ وکیٹ شہری حلقے کے صدر اور حماد اظہر سیکرٹری جنرل ہوں گے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:46:28

عامر احمد علی جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تعینات :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:44:32

جیونی میں مسلح افراد کی لیویز گاڑی پر فائرنگ ‘تحصیلدار سمیت 6 اہلکار شہید ‘رسالدار میجر زخمی وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا کمشنر مکران ڈویژن سے رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:44:32

ملک کسی افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتا،سیاستدان تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں، بشارت مرزا تمام جمہوری اور محب وطن قوتوں کو مل کر اسے آگے بڑھاناہوگااور سازشوں کے جال مل کر توڑنے ہوں گے۔پی ڈی پی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:39:02

شکارپور‘لکھی غلام شاہ میں چوہان برادری کے مسلح افرادکاحملہ ،ایک شخص کوکلہاڑیوں سے لہولہاں کردیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:38:33

محکمے میں موجودچند کالی بھیڑیں عوام کی حفاظت کا فریضہ انجام دینے کے بجائے شریف شہریوں کو بے جاتنگ کرنے میں مصروف ہیں‘اے ایس آئی حضوربخش جکھرانی بدنام زمانہ ہے جو علاقے میں لوگوں کو بے جاتنگ کرنے کے حوالے سے مشہور ہے‘آئی جی سندھ اس جانب توجہ دیں اور پولیس کے محکمے کو بدنام کرنے والوں کے گرد گھیراتنگ کریں، صحافی الائنس پاکستان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:38:33

آزادی پاکستان اقلیتی مسلمان صوبوں کے مہاجروں کی مرہون منت ہے،مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:38:33

پیپلزپارٹی کی تنظیم سازی کے لیے رابطہ کمیٹی 27اگست کو جیکب آبادکا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:36:35

میڈیا ہاؤسز پر حملے کے خلاف جیکب آبادمیں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:36:35

ڈاکٹر عامر نے میرٹ پر فیصلہ کیا ہے انہیں اگر دھمکیاں مل رہی ہیں تو انہیں تحفظ فراہم کیا جائے، لیاقت ساہی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:32:40

کے الیکٹرک نے کراچی کے عوام پر 26 کروڑ روپے کا بجلی بم گرانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:29:22

وفاقی اور صوبائی حکومتیں عامر لیاقت کو تحفظ فراہم کریں، انیس ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:29:22

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی اسامی کے لئے پہلے تحریری امتحا ن کا شیڈو ل جا ر ی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:28:00

پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے وفد کی سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:26:03

سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کے تمام یونٹس اور سیکٹرز کی عمارتوں کے کاغذات طلب کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:23:57

تحصیل جیوانی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں تحصیلدار سمیت 6اہلکار شہید، دو زخمی ہوگئے وزیر اعلیٰ بلوچستا ن نے کمشنر مکران سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:16:25

فیکٹری ایریا اور لاری اڈا میں 2نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:14:25

پی ٹی آئی نے تحر یری معاہدے کی خلاف ورزی کر کے اپنی سیاسی ساکھ خراب کی ہے ،حافظ نعیم الرحمن پارٹی سر براہ عمران خان نو ٹس لیں اور متحدہ کو ووٹ دینے والے کونسلر زکے خلاف تادیبی کاروائی کریں :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:12:49

سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر ادارہ نور حق میں پارلیمانی گروپ کے اجلاس میں جنید مکاتی کو پارلیمانی لیڈر اور فضل الرحمن و نسرین وصی کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کیا گیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:12:49

پاکستان کیخلاف نعرہ نا قابلِ برداشت ہے، سابق صوبائی وزیرِ داخلہ و صنعت و تجارت رؤف صدیقی کاسینٹرل جیل کراچی سے خط :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:12:49

محکمے میں موجودچند کالی بھیڑیں عوام کی حفاظت کا فریضہ انجام دینے کے بجائے شریف شہریوں کو بے جاتنگ کرنے میں مصروف ہیں‘اے ایس آئی حضوربخش جکھرانی بدنام زمانہ ہے جو علاقے میں لوگوں کو بے جاتنگ کرنے کے حوالے سے مشہور ہے‘آئی جی سندھ اس جانب توجہ دیں اور پولیس کے محکمے کو بدنام کرنے والوں کے گرد گھیراتنگ کریں، صحافی الائنس پاکستان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:06:15

سکھر‘ 6 سالہ گھوٹکی کے رہائشی بچے میں ڈینگی کا شبہ‘3روز سے ہسپتال میں داخل‘ چہرے پر نشانات اور ناک سے خون جاری :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:06:15

آزادی پاکستان اقلیتی مسلمان صوبوں کے مہاجروں کی مرہون منت ہے،مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:06:14

پیپلزپارٹی کی تنظیم سازی کے لیے رابطہ کمیٹی 27اگست کو جیکب آبادکا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:04:57

میڈیا ہاؤسز پر حملے کے خلاف جیکب آبادمیں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:04:57

کراچی ‘ پولیس موبائل حادثے کا شکار ،5 اہلکار اور 2 ملزمان زخمی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:04:57

لاہور ڈویژن میں دو سو سڑسٹھ غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ڈی جی ایل ڈی اے نے ریکارڈ طلب کرلیا ‘ سی ایم پی ونگ کے ملوث ارکان کے خلاف بھی انکوائری کی جائے گی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:03:10

ڈرگ کورٹ نے غیرمعیاری ادویات فروخت کرنے پر عاصم کلینک کاہنہ کے مالک محمد عالم کو 4 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 22:03:09

الطاف حسین نے ملک میں عدم استحکام پید اکرنیکی کوشش کی،ایم ساجد عباسی میڈیا پر حملہ، آزادی صحافت کا گلہ گھوٹنے کی کوشش کرنے کے مترادف ہے،نومنتخب چیئرمین :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:56:03

ریلوے انتظامیہ مزدوروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں حل کرے ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا ، پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین(سی بی اے) راولپنڈی ڈویژن کی دھمکی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:56:03

راولپنڈی ، یونین کونسل نمبر40 لنڈا بازار کے منتخب نمائندوں نے اہل علاقہ سے منہ موڑ لیا ،منتخب نمائندوں کی عدم دلچسپی کے باعث یو نین کونسل نمبر40 لنڈا بازار کے مکین لاتعداد مسائل سے دوچار :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:54:36

پاکستان کی کابل میں امریکی یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ کی سخت مذمت :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:19:06

اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان ،چین کے سیاسی برادرانہ تعلقات اقتصادی تعلقات کے نئے دور میں داخل ہوگئے، مولانافضل الرحمن متحدہ قومی موومنٹ دو آمروں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، امت مسلمہ کا یورپ سے معیشت میں کوئی مقابلہ نہیں ،مسلمانوں کو دبایا جارہا ہے، عشائیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:17:26

لاہور ،بازار سے دودھ لیکر گھر آنے والی 10 سالہ بچی بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر دم توڑ گئی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:14:50

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے آئی جی کی وضاحت اقبال جرم ہے،عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:10:44

لاہور ،محکمہ داخلہ نے تمام ٹیچنگ اور سپیشلائزڈ ہسپتالوں کی سیکورٹی سخت کرنے کا الرٹ جاری کردیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:10:44

ممبرایڈمن سی ڈی اے عامرعلی احمدنے عہدے کاچارج چھوڑدیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:08:57

شہریو ں کو سکیورٹی فراہم اور جر ائم کی روک تھا م کیلئے تما م افسران اپنی کا رکر دگی بہتر بنائیں، قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادمحمد خالد خان خٹک :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:05:56

پاک چائینہ اقتصادی راہداری منصوبے پر دوسری بڑی 2 روزہ کانفرنس گلگت میں ہوگی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:58:08

خودکش حملہ آور جیکٹ سمیت پھٹنے سے عین پہلے گرفتار :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:55:48

انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کے نظام کو بہتر بنایا جائے ٗپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کی ہدایت کئی نسلوں سے پاکستان میں آباد پختونوں کو شناختی کارڈ کی تجدید میں درپیش مشکلات کا فی الفور ازالہ کیا جائے ٗ سردار عاشق حسین :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:53:50

شیخ زید ہسپتال لاہور میں جگر کی پیوند کاری کے حوالے سے سمپوزیم کا انعقاد پاکستان کے پبلک سیکٹر ہسپتالوں میں شیخ زاید ہسپتال واحد ہسپتال ہے، جس کو 84 کامیاب جگر کی پیوندکاریاں کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ،پروفیسر ڈاکٹرفرید احمد خان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:50:01

جیونی ‘لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے میجر اور تحصیلدار سمیت 4 لیویز اہلکار زخمی وزیر اعلیٰ ثناء اﷲ زہری کی واقعہ کی مذمت ‘ کمشنر مکران ڈویژن سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:48:41

عمران خان نے پرویز خٹک کے ہمراہ چکدرہ میں سوات موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:45:24

سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء کے لواحقین کو ہر قسم کا تعاون فراہم کیا جائے گا، جسٹس محمد ہاشم کاکڑ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:39:45

کھیلوں کی سرگرمیاں کسی بھی شہر کا سوفٹ امیج اجاگر کرنے کے لئے اہم کردار ادا کرتی ہیں، گورنرسندھ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:39:45

وزیر اعظم کی طرف سے شندور، گرم چشمہ اور کالاش ویلی روڈ ایک عظیم تحفہ ہے، شہزادہ افتخارالدین چترال اپنی جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے، سڑکوں کی تکمیل سے وادی کالاش اور گرم چشمہ سارا سال ٹورزم کے لئے کھل جائیں گے،رکن قومی اسمبلی کاتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:39:45

پاک افغان سرحدپرآمدورفت کا مرکزی گیٹ باب دوستی چھٹے روزبھی بندرہا باب دوستی کھولنے سے متعلق تین فلیگ میٹنگزکے انعقادکے بعدپاک افغان سرحدسیکورٹی حکام کے درمیان سے باضابطہ رابطہ نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:38:20

بدعنوانی ایک اہم مسئلہ ہے، اس کا خاتمہ کسی فرد واحد، ادارے یا حکومت کی ہی ذمہ داری نہیں ،نواب ثناء اﷲ خان زہری :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:38:20

امت مسلمہ میں اتحادا ور وحدت وقت کی اہم ضرورت ہے، محمد خان اچکزئی مسلمانوں کے اتحاد اوریکجہتی میں ایک مستحکم اور منظم مسلم امہ بننے کا راز پوشیدہ ہے،گورنر بلوچستان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:38:20

عدل و انصاف کے بغیر کوئی بھی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:36:55

راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کی گھات لگائے بیٹھے 04 ملزمان کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:27:45

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی‘05ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:26:16

سوات موٹروے دیر، چترال، سوات اور دیگر ملحقہ علاقوں میں انقلابی ترقی کا پیش خیمہ ہو گا، میجر جنرل محمد افضل :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:24:28

ملتان ،کرپشن کیخلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کا تکمیل پاکستان مارچ آج ملتان میں ہوگا،سراج الحق قیادت کریں گے،تیاریاں وانتظامات مکمل حکمران ملک کومعاشی سیاسی انتخابی کرپشن دے رہے ہیں، تکمیل پاکستان مارچ کے ذریعے عوام کوبیدارکرنیکافیصلہ کیاہے،لیاقت بلوچ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:13:49

ملتان میں جماعت اسلامی کاتکمیل پاکستان مارچ اورپاکستان عوامی تحریک کا دھرنا،سکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:09:35

فیصل آباد،ریلوے پریم یونین27اگست کو ریلوے اسٹیشن پر پا کستان زندہ باد ریلی نکا لے گی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:09:35

پنجاب یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹرمحمد نعیم خان نے ایراسمس منڈس سکالرشپ دوسری مرتبہ حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:04:57

کالاباغ ڈیم سمیت دیگر چھوٹے بڑے پانی کے ذخائر تعمیر کیے جائیں،توانائی بحران معاشی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حکمران طبقہ قوم کو بے وقوف بناکر اپنا اقتدار قائم رکھنا چاہتا ہے امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد کا بیان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:57:56

تا ند لیانوالہ،ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈا کٹر کی مبینہ غفلت سے مریضہ جاں بحق ،ورثاء کا لاش ایمرجنسی کے باہر رکھ کر احتجاج :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:57:56

جہانیاں سکول جاتے ہوئے خافظ قرآن 2 طا لب علم بچے لا پتہ ،اغو اہو نے کا شبہ والد ین ، علا قے میں خو ف وہر اس :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:56:11

لاہور ‘سفاک باپ نے دوسری بیوی کی باتوں میں آکر 5 سالہ بیٹے کو نہر میں پھینک کر اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:48:26

اسلام آباد ،نالہ کورنگ میں 3لڑکیا ں ڈوب گئیں ،ایک لڑکی کو زندہ ‘2 کی نعشیں بر آمد :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:41:09

لاہورآرٹس کونسل میں غزل کی روایت کو قائم رکھنے کے لئے ماہانہ غزل پروگرام کاآغاز :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:28:46

لاہور‘ تیز بارش سے موسم سہانا ‘شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع‘ ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:25:17

لاہور ‘بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق‘میاں بیوی شدید زخمی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:25:16

بھارتی وزیر اعظم مودی کے بلوچستان سے متعلق اشتعال انگیز بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ‘ شرکا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:16:49

مسلم لیگ ن جمہوریت نہیں کرپشن بچانا چاہتی ہے، ڈاکٹر نوشین حامد :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:16:49

ملزم ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرارہونے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:15:01

لاہور ائیرپورٹ ‘ پی آئی اے کا ملازم محمد وقاص اچانک بے ہوش افسران نے چھٹی دینے کی بجائے مزید چار گھنٹے رکنے کی ہدایت کر دی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:15:01

ایس ای سی پی نے مجموعی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لئے معیاری اکائی کے بینچ مارکس متعین کر دیئے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:45:12

کراچی، پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ملک میں جمہوریت ،آئین ،قانون کی بالادستی کیلئے اپنی جانوں کی قربانیاں بھی دی ہیں،مرتضی بلوچ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:45:12

کیچی بیگ پولیس کی کارروائی،تین ڈاکو گرفتار،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:45:12

اصولوں سے انحراف تحریک انصاف کا وطیرہ رہا ہے،ارکان سندھ اسمبلی پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:43:10

اقوام متحدہ کی منشیات اورجرائم سے متعلق یونٹ کے وفد کاآئی جی خیبرپختونخوا سے ملاقات :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:43:10

مدارس کی رجسٹریشن ، قانون سازی سے پہلے اتحاد تنظیمات مدارس کو اعتماد میں لیا جائے‘ وفاق المدارس الشیعہ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:43:10

علم کے فروغ کے بغیر ترقی کی راہ پرگامزن ہوناممکن نہیں‘ڈاکٹر راغب نعیمی مضبوط ومستحکم پاکستان کے قیام کیلئے قوم کے ہرفرد کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیاجائے‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:40:51

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں848چھاپے، گرانفروشی پر22,500روپے جرمانہ عائد،76 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:40:51

گورنرخیبرپختونخوا نے پائن کاپودالگاکرفاٹامیں موسم برسات کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:39:08

سال 2015-16میں نیب بلوچستان نے 42 کروڑ سے زائد کی رقم کرپٹ عناصر سے ریکور کرکے صوبائی حکومت کے حوالے کی ہے، طارق محمود ملک سانحہ کوئٹہ قابل مذمت ہے، دہشت گردی اور بد عنوانی استحکام پاکستان کی مشترکہ دشمن ہے ،ہمیں پر عزم ارادوں اور پختہ یقین سے دشمن کو زیر کرنا ہو گا، ڈی جی نیب بلوچستان کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:39:08

پانچ سالہ بیٹے کو نہر میں پھینک کر سفاکی سے قتل کرنے کے بعد اغواء کا ڈرامہ رچانے والے باپ کو گرفتار کر لیا گیا پہلی بیوی کو طلاق دیکر دوسری شادی کی ، جائیدار کے تنازع کے باعث اسی کے کہنے پر بچے کو نہر میں پھینکا ‘ ملزم احمد اسد اﷲ کا اعتراف :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:36:35

وزارت داخلہ نے ایم کیوایم کے قائد کی اشتعال انگیز تقریراورمیڈیا ہاؤسز پر حملے بارے تمام ثبوت طلب کرلئے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:33:31

ایس ای سی پی نے غیر بینکی مائیکرو فنانسنگ انضباطی فریم ورک متعارف کروا دیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:29:31

کراچی سمیت سندھ میں بھر میں منتخب میئرز کا مبارک باد پیش کرتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:19:32

غیر فعا ل فیملی ویلفیئر سینٹرز ایک ہفتے میں فعا ل کئے جا ئیں ،ممتا ز حسین جا کھرا نی وزیر بہبود آبادی سندھ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:09:26

چیف ٹریفک آفیسرنے بارش کے دوران سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:53:45

پنجاب بھر میں511ٹریفک حادثات،2ا فراد جاں بحق،598زخمی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:53:45

ڈی جی اینٹی کرپشن کی ہدایت پر اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی کے غیر قانونی انتقالات خارج ،اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے غیر قانونی انتقالات اورریونیو ریکارڈ میں جعلسازی پر پٹواری محمد حسین کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:53:45

عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے ڈسٹرکٹ کو آرڈنیشن آفیسر کے دفاتر میں سیل کا قیام :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:51:50

طلبا و طالبات اور اساتذہ کاپاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں لاہور کا مطالعاتی دورہ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:48:51

رائے ونڈ کا اصل مسئلہ تعلیم ،صحت اور پینے کے صاف پانی کا ہے ‘ چوہدری محمد اکرم گجر :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:48:51

خضدار میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو افراد جاں بحق ، پانچ افراد کی حالت غیر ،اسپتال منتقل کردیاگیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:44:27

کوئٹہ اسپتال میں کانگو وائرس کے مشتبہ مریضوں کو لائے جانے کا سلسلہ جاری ،مزید دو مریض آئسولیشن وارڈ منتقل :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:43:51

باب دوستی کھو لنے سے متعلق ڈیڈ لاک برقرار پاک افغان سرحد پرباب دوستی ساتویں روزبروز بھی بند رہا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:43:51

دکھی اورلاچار انسانوں کی مدد اور خدمت ہماری مذہبی اور انسانی فریضہ ہے ، الخدمت فاوندیشن مخیرحضرات یتیموں اور مساکین کی مددکے لیے آگے آکر اپنی خدمات پیش کریں ،حاجی محمدعثمان بادینی اور دیگر کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:43:51

کوئٹہ کوجعفرآباد سے پانی کی فراہمی کے پلاننگ پر کام شروع کردیا ہے،شیخ نواز منصوبے کے تحت جعفرآباد کے8500کیوسک میں سے 120کیوسک پانی کوئٹہ کو فراہم کیا جائیگا،سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:41:12

سرکاری دکانیں فروخت کرنیوالے 122دکانداروں کے کوائف اکھٹے کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:41:12

گزشتہ اجلاس میں ہونیوالے واقعات پر ہا ؤ س پر انگلیا ں اٹھ رہی ہیں ،عوام میں مذاق بن کر رہ گئے ہیں ہمیں اپنی اصلا ح کرنی چاہیے ، عزیز اﷲ علیزئی ایسے واقعات دو بارہ رونما نہیں ہو نے چاہیے ،تسلیم کر تا ہو ں غلطیا ں دونوں طرف سے ہوئی ، ضلع ناظم ڈیرہ بجٹ برابر ی کی بنیادی پر تقسیم کیا ،کوئی تخصیص نہیں کی ،اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں ،بجٹ بارے مزید بحث نہیں کی جا سکتی ،معاملہ عدالت میں ہے ،مولانا عبید الرحمان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:41:12

چینی کمپنیوں صوبہ پنجاب میں توانائی اور کان کنی کے شعبوں کی ترقی کے منصوبوں میں بھاری بھر کم سرمایہ کاری کر رہی ہیں‘راجہ حسن اختر دوسرے ممالک کو ٹریڈ کرکے معدنیات و کان کنی کے ذریعے آمدنی میں اضافے کیلئے حکومت ویلیو ایڈیشن یونٹس کی تنصیب کو یقینی بنائے‘سینئر وائس چیئرمین ایف پی سی سی آئی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:39:08

میو ہسپتال میں کانگو وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی‘ ترجمان محکمہ صحت :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:39:06

شدت پسندی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے حکومتوں کو اپنے رویے بدلنے ہوں گے ‘طاہر محموداشرفی مسلم نوجوانوں کو جان لینا چاہیے کہ مدینہ منورہ میں دھماکے کرنے والے مسلمانوں کے ہمدرد کیسے ہو سکتے ہیں؟ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:37:12

چکدرہ سے مینگورہ تک موٹر وے کی تعمیر میں اے ڈی پی شامل کیا جائے ، پرویز خٹک کرنل شیر خان انٹر چینج سے چکدرہ تک ایک حصہ موٹر وے ہماری حکومت ، آدھا حصہ مینگورہ سے چکدرہ تک موٹر وے وزیر اعظم میاں نواز شریف بنا کر اپنے وعدے کی پاسداری کریں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:37:12

واپڈا کے زیر تعمیر منصوبوں کی ممکنہ حد تک کم سے کم مدت میں تکمیل پہلی ترجیح ہے‘ لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین اہم قومی ذمہ داری کی بجا آوری کیلئے پُر عزم ہوں ، کوشش ہوگی کہ ادارے کی کارکردگی میں نمایاں تبدیلی نظر آئے ، ملازمین کی فلاح و بہبود ، ادارے کی بہتری اور ملک کی ترقی کیلئے ہم سب مل جل کر کام کریں گے‘اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:37:12

گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑاکی زیرصدارت گورنرہاؤس پشاورمیں اجلاس وفاق اورصوبے کومل کربجلی کے بحران سمیت دیگرمسائل کے مربوط حل کیلئے کام کرناچاہئے ، گورنر اقبال ظفرجھگڑا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:35:55

احمد یار،پولیس کا سرچ آپریشن ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 8 افراد گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:35:55

حکومت پنجاب نے 52ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز ،لیڈی ہیلتھ سپروائزر و دیگر سٹاف کو ریگولر کر دیا خواجہ سلمان رفیق نے ایل ایچ ڈبلیو ایس ایسوسی ایشن کی صدر اور دیگر سٹاف میں آرڈر تقسیم کئے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:34:12

ایڈوانس ٹیکس کے نوٹس جاری ہونے پر فلور ملز مالکان کی ممبر ایف بی آر سے ملاقات :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:34:12

(ن) لیگ کے پاس شفاف احتساب کے سوا کوئی آپشن باقی نہیں ‘ ڈاکٹر یاسمین راشد تحر یک انصاف سڑکوں پرآچکی ہے اب تو حکومت کا چلنا ممکن نہیں رہیگا ‘ ایڈوائزر چیئرمین تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:32:54

ٹڈپ اسکینڈل کیس،سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:29:03

ایم کیوایم کے 3رہنماؤں سمیت38 کارکنان ایک روزہ ریمانڈ پرپولیس کے حوالے گرفتارملزمان کو کمرہ عدالت سے باہر ایا گیا توانہوں نے پاکستان زندہ باد اورڈی جی رینجرز زندہ باد کے نعرے بھی لگائے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:29:03

حکومت سندھ کے محکمہ سماجی بہبود میں 5 کروڑ 62 لاکھ 10 ہزار روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف پی اے سی سلیم رضا جلبانی کا معاملے کی تحقیقات کا حکم ،محکمہ آڈٹ کو 10 دن میں مکمل ریکادڑ درست کرکے پیش کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:27:41

کرپشن کیخلاف تحریک ملکی بقاء اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی جنگ ہے‘ جمشید اقبال چیمہ گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان سے بھجوائے گئے 8کھرب 38ارب سے بیرون ممالک جائیدادیں خریدی گئیں :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 17:27:41

ملیر میں انسدادپولیو مہم بے خوف و خطر منعقد کی جائے گی،ڈی سی ملیر :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:44:56

آتشیں اسلحہ سے مسلح آٹھ افرا د کی گن پوائنٹ پر دو شیز ہ کو اغوا کر نے کی کو شش نا کا م ہو گئی:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:30:58

اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت نو افر اد سے نا جا ئز اسلحہ ، شر اب اور چر س برآمد کر کے اُن کے خلا ف مقدما ت درج کر لئے ہیں:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:30:58

لڑ ائی جھگڑ ے کی چھ مختلف وارداتو ں میں پا نچ خو اتین سمیت گیا رہ افر اد شد ید زخمی ہو گئے:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:30:58

ریڑھی کوٹکرمارنے پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:29:03

لاکھوں روپے خر د برد کرنے پرملازم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:29:03

غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر گاڑی میں رکھنے پر ایک شخص گرفتار:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:29:03

جعلی چیک دینے پر تین افراد کے خلاف مقدمات ایک گرفتارکرلیا گیا:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:27:46

اوکاڑہ اور اس کے گرد و نواح میں بارش نے تمام کاروبار زندگی کو مفلوج کر دیا:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:27:46

تحریک انصاف کے راہنما چودھری عبدالستار واہلہ نے کہاہے کہ حکمران پانامہ لیکس سے جان چھڑانے کے لئے پر تول رہے ہیں:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:27:46

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز ، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول اور مسلم لیگ ن کے راہنما میاں محمد منیر نے کہاہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات نے اپوزیشن کے لیڈر کی اصول پسندی کی ہیڈیا کو بیچ چوراہے میں پھوڑ دیا ہے:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:26:37

انس بن عابد ولد عابد حسین دانیال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی جماعت نہم میں کل 505 میں سے 487 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:26:37

حجرہ شاہ مقیم :حجرہ پریس کلب رجسٹرڈ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدار الحاج غوری ایوب علی فریدی چیئر مین منعقد ہوا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:26:37

قومی ا یکشن پلان پر سو فیصد عمل کیا جائیگا،کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں بلکہ پاکستان کی شہ رگ ہے، پرویز ملک :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:14:16

سانگھڑپیپلز پا رٹی نے ضلعی چیئر مین کامیدان ما رلیافنکشنل لیگ چت 109ووٹوں میں سے 56ووٹ پی پی اور 38ووٹ فنکشنل کو ملے 14کینسل ہو ئے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:59:11

ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات نے کہا ہے کہ گرین اٹک کے نام سے ضلع اٹک میں شروع کی گئی شجر کاری مہم پر تیز رفتاری سے کام ہو رہا ہے:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:58:40

سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق نے کہا ہے کہ کراچی کے اندر منافقت ملک دشمنی اور وطن سے غداری بے نقاب ہوگئی ہے:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:58:40

مرکزی صدرتحریک استقلال رحمت خان وردگ نے کہا کہ کراچی منی پاکستان ہے یہ ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں مختلف قومیتوں کے افراد بستے ہیں:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:58:39

ضلعی انتظامیہ کراچی کے افسران کیلئے کمشنر کراچی کی ہدایت پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:57:34

ڈی سی او آفس اٹک میں ایک اعلی سطحی اجلاس وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کی صدارت میں منعقد ہوا:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:56:52

فیڈرل بورڈ کے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:56:52

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اٹک نے اپنے ذرائع آمدن کی نیلامی مورخہ 31اگست صبح دس بجے اپنے دفتر میں کررہی ہے:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:56:52

ڈینگی کے حوالے سے ایک اہم اجلا س اے ڈی سی اٹک اکرام الحق کی صدارت میں ڈی سی او اٹک کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:55:30

غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے دوکاندار کے خلاف مقدمہ درج:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:55:30

ٹیوب ویل پمپ اکھاڑنے کا تنازعہ دو افراد زخمی:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:55:30

اعلیٰ نسل کا گھوڑا چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:54:14

وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تعلیمی شعبے میں نمایاں تبدیلی لانے کے لئے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لانے کا عزم کیا ہے:

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:54:14

اسسٹنٹ کمشنر اٹک فاطمہ بشیر کا ہوٹلوں اور بیکریوں پر چھاپہ، بھاری جرمانے عائد، انجمن تاجران کی جرمانوں کے خلاف ہڑتال :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:54:14

بیگم سرفراز اقبال کی برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:54:13

اے این پی ضلع صوابی کا اجلاس‘شہید ایم پی اے محمد شعیب کے چہلم کے پروگرام کو آخری شکل دیدی گئی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:52:49


بہاولپور: جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شب کے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


بہاولپور: جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شب کے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: اے پی پی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک سے چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد مسلم ٹاؤن انڈر پاس پر ٹریفک جام کا منظر۔


سیالکوٹ: موٹر سائیکل پر سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔


سیالکوٹ: سڑک کے درمیان ڈھکن کے بغیر کٹر متعلقہ محکمہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


منسک: وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی بیلا روس کے وزیر خارجہ اور وفد سے ملاقات کرتے ہوئے۔


منسک: وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی بیلا روس کے وزیر خارجہ اور وفد سے ملاقات کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: ڈی سی اور سلمان غنی کانگو وائرس کے تدارک کے لیے تیار کیے گئے یونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: اقبال اسٹیڈیم انڈر 17کی سلیکشن کے لیے ٹرائل سے قبل کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: محنت کش کپڑا رنگنے کے بعد خشک کر رہا ہے۔


فیصل آباد: ایک رکشہ ڈرائیور خراب ہونے والے رکشے کو ورکشاپ منتقل کرنے کے لیے مدد کر رہا ہے۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ترکی کی امبیسڈر صادق بابر جرجن ملاقات کر رہے ہیں۔


لیاقت پور: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو شہریوں کی بڑی تعداد دیکھ کر محضوض ہو رہی ہے۔


لیاقت پور: شہری بڑی تعداد میں آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر کھڑے ہیں۔


لیاقت پور: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے آزادی ٹرین کی لیاقت پور آمد کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


سمہ سٹہ: آزادی ٹرین پر شہری تصاوری بنا رہے ہیں۔


سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین پر لڑکیاں تصاویر بنا رہی ہیں۔


اسلام آباد: موٹر وے پولیس اور سکول طلبہ روڈ سیفٹی اور ٹریک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مشترکہ روڈ سیفٹی واک نکالی جا رہی ہے۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے وزیر مملکت عابد شیر علی ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے سابق گورنر سردار مہتاب احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لکی مروت: سرچ آپریشن کے دوران گرفتار سماج عناصر اسلحہ سمیت پولیس کی حراست میں کھڑے ہیں۔


لاہور: معراج دین شاہین کو سینئر نائب صدر لاہور مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔


لاہور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین تین ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ایگریکلچرل سب کمیٹی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔


لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


سیالکوٹ: سیالکوٹ سے قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز کے لیے عازمین حج جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔


سیالکوٹ: سیالکوٹ سے قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز کے لیے عازمین حج جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن اور امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن ملاقات کر رہے ہیں۔


صوابی: جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کرنل شیر انٹر چینج پر سوات موٹر وے کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز شہری کی مدد کرتے ہوئے بارش کے دوران بند ہونے والی گاڑی کو سڑک سے ہٹا رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز شہری کی مدد کرتے ہوئے بارش کے دوران بند ہونے والی گاڑی کو دھکا لگا رہے ہیں۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور باکس عامر خان کا ملاقات کے موقع پر باکسنگ سٹائل میں گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


ہری پور: اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا شریف اللہ وزیر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ہری پور کے ریکارڈ روم کا معائنہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر محمو دالحسن راجہ کو ڈی جی لوکل گورنمنٹ نصرت عزیز محکمانہ بریفنگ دے رہے ہیں۔


نیلم: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ہلمت میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین نو منتخب صدر محمد مسعود خان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: نو منتخب صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان سے سابق صدر سردار یعقوب خان اور اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان نو منتخب صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان نیشنل فورم کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد نصیر اختر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہونے پر پرندے تاروں پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: متعلقہ نہ اہلی کے باعث ایبٹ روڈ پر دوپہر کے وقت بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔


لاہور: ایک ڈرائیور موسلا دھار بارش کے کھڑے پانی میں بند ہونے والے اپنے رکشے کو دھکا لگا کر باہر نکال رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر جمع پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر جمع پانی میں سے گاڑی گزر رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی میں سے موٹر سائیکل سوار فیملی گزر رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی میں سے گاڑی گزر رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد ایک شاہراہ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد ایک محنت کش اپنا سامان سر پر اٹھائے کھڑے پانی میں سے گزر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد شاہراؤں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد شاہراؤں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا پانی نادرہ آفس کے داخلی راستے پر جمع ہے۔


لاہور: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد وارث روڈ پر کھڑے پانی سے طلباء گزر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی واپڈا ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کا مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر تحریک پاکستان و مسلم لیگ کے دیرینہ رہنما نثار احمد نثار سے ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: واپڈا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا ہاؤس میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


پشاور: پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے زیر اہتمام کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: چیمبر آف کامرس کے صدر ذوالفقار علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: مائن اونر ایسوسی ایشن کے صدر شیر بندی خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔