بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-18)

ترکی میں دو کار بم دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے‘ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے :حکام

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

بچوں کے اغوا کی افواہوں پر کان نہ دھریں، کراچی پولیس چیف :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 23:07:56

آتشبازی کا سامان تیار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،پٹاخے بنانیوالے مواد کے 340بیگ قبضہ میں لے لئے گئے :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 23:06:04

وزیراعلیٰ کی ڈیرہ غازی خان پی پی 240تونسہ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتازقیصرانی کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 23:06:04

مودی کے پاکستان مخالف جارحانہ بیانات پر وزیراعظم پاکستان کی معنی خیز خاموشی قوم کیلئے اضطراب کا باعث بن رہی ہے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کابیان :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 23:03:25

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا میں محب دین ، سنجیدہ اور متحرک اہل افراد نوجوانوں کی نمائندہ جماعت بن گئی ہے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا عوامی جلسوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 23:03:25

سپریم کورٹ کو چاہئے کہ ملک بچانے کے لئے عبوری حکومت قائم کر کے اسے آئین میں ترامیم کی اجازت دے ملک کو درپیش مسائل کا حل اندرونی استحکام میں ہے، ہمارے ہاں ملک کے تحفظ بارے سوچنے کی بجائے ذاتی مفادات کے تحفظ بارے سوچا جاتا ہے،اپنی حکومت کے پہلے 3 سالوں میں کالا باغ ڈیم بنوا سکتا تھا ،9/11کی وجہ سے ایسا نہیں کرسکا،بعد کی سیاسی حکومت تحفظات کی شکار ہوگئی،جنرل راحیل شریف کوصرف فیلڈ مارشل بنانے کا فائدہ نہیں،ان کے پاس چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ بھی رہنا چاہئے،سیاسی قوتیں ملک کی بجائے ذاتی مفادات کو تحفظ دے رہی ہیں آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر)پرویز مشرف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 23:00:22

وزیراعلیٰ پنجاب کی پی پی 240تونسہ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتازقیصرانی کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 23:00:22

سی پی او راولپنڈی نے عوامی نمائندوں کی شکایت پرسب انسپکٹر پیر ودھائی کو معطل کردیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:58:19

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیکل کیمپ کاانعقاد، ڈاکٹروں کاگیسٹرو کے مریضوں کا معائنہ، طبی مشورے :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:55:54

اسلام آبادٹریفک پولیس کی جانب سے رینجرز ہیڈکوارٹر میں دو روزہ روڈسیفٹی ورک شاپ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:55:54

ترقی و خوشحالی اور خود انحصار پاکستان ہماری منزل ہے،راجہ سفیر منزل کے حصول کیلئے بننے والی دہشت گردی سمیت تمام رکاوٹوں کا خاتمہ کیاجائے گا،صدرمسلم لیگ(ن)لیبرونگ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:53:40

وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، شاہدہ قدیر پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ملک کو دہشتگردی سے پاک ملک بنانے کیلئے پرعزم ہے،مسلم لیگی رہنما :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:53:40

وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں میں 08ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:43:43

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا لاہورمیں سوئی ناردرن گیس کے دفتر کا دورہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:36:08

ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈز کابھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،18بھکاریوں کو پکڑ لیا گیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:36:08

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں958چھاپے :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:33:24

ڈی سی او کی زیر صدارت 29اگست سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کے حوالے اہم اجلاس :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:33:24

قصاب جا نوروں کو ذبح کر تے وقت اپنے ہا تھوں پر دستانے استعمال کریں‘ ماہرین :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:33:24

شوہرنے جوان سالہ بیوی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چھریوں کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:31:04

آتشبازی کا سامان تیار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،پٹاخے بنانیوالے مواد کے 340بیگ قبضہ میں لے لئے گئے :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:31:04

جنوبی چھاؤنی کے علا قہ میں 2بچوں کی ماں اپنے گھر میں پرسرار طور پر ہلاک ہو گئی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:31:03

دو لڑکیوں اور دو لڑکیوں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرزہریلی گولیاں نگل لیں ،ہسپتال داخل کر ادیا گیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:26:05

کراچی میں ٹیپو سلطان پولیس کے ہاتھوں گرفتار محمد ربانی عرف فرعون نے تفتیشی ٹیم کے سامنے درجنوں افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:26:05

کراچی میں اشتہاری بورڈز نصب، دیو ہیکل اسٹرکچرز انسانی جان کے لئے شدید خطرہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:26:05

ڈینگی اور نگلیریا کے بعد کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:24:35

کلفٹن کے علاقے تین تلوارکی عمارت میں نوجوان پراسرار طور پر لفٹ کی بیسمنٹ میں گرکرجاں بحق ہوگیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:24:35

پولیس کی 436اسامیوں کے لیے ساڑھے آٹھ ہزار بے روزگار نوجوانوں نے درخواست جمع کر ادی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:24:35

پورے پاکستان سندھ بھر کی طرح شکارپور میں بھی ہندو اور سکھ کمیونٹی کی جانب سے مذہبی تہوار راکھی بندھن بڑے جوش و خروش سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:21:44

پاکستان پیر ا میڈیکل اسٹاف شکارپور کی جانب سے مطابات کی منظوری کے لیے احتجاجی ریلی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:21:44

وفاقی حکومت پارلیمنٹ کا احترام کررہی ہے اور نہ ہی اعتماد کررہی ہے ہمیں وفاقی حکومت سے سیاسی اور جمہوری اختلافات ہیں ، مشیر اطلاعات سندھ وزراء پارلیمنٹ سے ر اہ فرار اختیار کئے ہوئے ہیں ان کی غیر حاضری پر پالیمنٹ کے ممبران احتجاج کررہے ہیں پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اور ہم ہی وفاق کو بچانے اور چلانے والے ہیں، ورکرز کنونشن میں صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:19:15

مسافروں نے پی آئی اے کی نئی پریمیئر سروس کی دھجیاں اڑا دیں :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:19:15

تفتیشی حکام نے کراچی میں ملٹری پولیس پر حملے کے ماسٹرمائنڈ کا پتہ لگالیا صفدر علی کالعدم لشکر جھنگوی کے قاری عابد گروپ کا سربراہ ہے، تفتیشی حکام کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:15:16

پاک چائنا اقتصادی راہداری، امیدیں اور خدشات‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار پیر 22 اگست کو ہوگا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:15:15

پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے وفد کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات ، مسائل سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:13:08

محکمہ صحت کے افسران، ڈاکٹرز اور عملہ آئندہ قومی پولیو مہم کو 100 فیصد کامیاب بنائیں ، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:13:08

دکانوں ، دفاتر اور فیکٹریوں میں غیرقانونی چھاپو ں کا سلسلہ فو ری طو رپر بند کیا جائے، ممبران ایف پی سی سی آئی حیدرآباد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:13:06

ادویہ کی قیمتوں میں300فیصدکاظالمانہ اضافہ کرنافارماسیوٹیکل کمپنیوں کی بدمعاشی ہے، حافظ طاہر مجید دوا سازکمپنیاں اور ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہیں، عدلیہ دواؤں کی ہوشرباقیمتوں میں اضافے کااسٹے آرڈر ختم کرے :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:09:06

اسد کھرل ضمانت کے بعد سکھر جیل سے رہا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:09:06

کراچی، منظور کالونی فائر اسٹیشن پر چھاپہ، پہلے سے زیر حراست فائر آفیسر کی اہلیہ اور بھائی کو بھی حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:09:05

منشیا ت فرو شوں کے خلا ف کاروائی تیز کی جا ئے،مکیش کما ر چا و لہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:06:50

سابق چیئرمین فشریزنثارمورائی کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:06:50

کراچی،کلفٹن میں لفٹ گرنے سے ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:04:07

مودی سرکار کے خلاف شہری ایکشن کمیٹی سراپاء احتجاج احتجاجی ریلی و مظاہرہ ،مودی کا پتلا و بھارتی پرچم نذرآتش :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:04:07

آئین و قانون کی خلاف ورزی اور کوتاہی برداشت نہیں کرینگے ، ،چیف جسٹس محمد نورمسکانزئی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:04:07

لیویز کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:01:22

ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے داخلہ وخارجہ پالیسیوں سمیت نصاب کو تبدیل کرنا ہوگا، سینیٹر شاہی سید :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:01:22

مطالبات پورے نہ ہوئے تو اہل خانہ سمیت وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھر نا دیں گے ،متاثرین بسم اﷲ مارکیٹ کا اعلان 400دوکانیں مسمار کر نے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں ،نقصانات کا ازالہ کیا جائے ، پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 22:01:22

تیزاب متاثرہ ثناء کو سندھ حکومت ہر ممکن مدد فراہم کرے گی،معاون خصوصی انسانی حقوق ریحانہ لغاری کی صارم برنی کو یقین دہانی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:59:53

ٹی آر اوز کی تشکیل میں اپوزیشن کی طرف سے مداخلت روکنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:50:39

حکومت نے بھکی پاور پلانٹ پر بجلی بنانے کیلئے لگائے جانے والے تین جنریٹروں میں سے ایک جنریٹرمنگوالیا پاور پلانٹ پر تعمیراتی کام 50فیصد مکمل ہو چکاہے جبکہ پاور پلانٹ 2017کے اوائل میں بجلی کی پیدوار شروع کر دے گا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:45:53

ہائر ایجوکیشن کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:45:53

جسٹس عالیہ نیلم کی رائل پام کلب کے معاملات میں ریلوے انتظامیہ کی مداخلت کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سے معذرت :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:45:53

پنجاب ریونیواتھارٹی کا سروسز پر عائد سیلز ٹیکس ادا نہ کرنے والے مہنگے ڈرائی کلینرز کے خلاف کریک ڈاؤ ن :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:44:30

سیکورٹی خدشات ‘لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے چاروں اطراف ریڑھی بانوں کے کھڑے ہونے پر پاپندی عائد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:44:30

محمد علی اصغرڈپٹی سیکرٹری(ایڈمنسٹریشن)ای اینڈ اے ڈیپارٹمنٹ کی خالی پوسٹ پر تعینات :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:34:48

پاورلومزانڈسٹری روزگارکی فراہمی میں اہم کرداراداکررہی ہے،مومن آغا ترقی کیلئے موافق ماحول بے حدضروری ہے لہذااس صنعت سے وابستہ افرادکے حقوق کے تحفظ کیلئے کسی کوکاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،ڈویژنل کمشنرکاکونسل آف پاورلومزکے وفدسے ملاقات میں اظہارخیال :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:34:48

زرعی یونیورسٹی فیصل آباداورصادق پولٹری میں مفاہمتی یاداشت پردستخط دونوں ادارے پولڑی کے شعبہ میں تعلیمی وتحقیقی سرگرمیوں کوفروغ دینے کے ساتھ ساتھ طلباء وطالبات کیلئے انٹرن شپ اورملکی معیشت کے دوسرے بڑے سیکٹرپولٹری سے وابستہ افرادواداروں کی معاشی بہتری کیلئے تعاون کرینگے :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:33:18

بہبودآبادی پروگرام ، اہداف کے حصول کیلئے پلان پرعملدرآمدجاری ،فرخندہ الماس 2020ء تک آبادی میں اضافہ کی شرح کو1.8فیصدسے 1.3فیصدتک لایاجائیگا،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسرکی میڈیانمائندگان کوبریفنگ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:33:18

فیصل آباد،زرعی یونیورسٹی میں یوم قومی شجرکاری کے حوالے سے آگہی واک وائس چانسلرکی قیادت میں اساتذہ اورطلبہ کی بڑی تعدادکی شرکت،موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظرمیں درختوں کی تعدادکوبڑھاناانتہائی اہم ہے جس کیلئے یونیورسٹی حکومتی کاوشوں کی متحرک پارٹنرکے طورپراپناکرداراداکررہی ہے،وائس چانسلراقراراحمدخان کااظہارخیال :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:33:18

وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عناصر کے خلاف کا رروائیاں 8ملزمان گرفتار مسروقہ مزدا ٹر ک ، ہیر وئن ، نقدی اور ما ل مسر وقہ بر آمد، مقدما ت درج :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:30:06

اے این پی رہنماؤں کی سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے گھرجاکرتعزیت :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:30:06

دو ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:28:46

کرپٹ سیاستدانوں نے مختلف سیاسی جماعتوں میں پناہ لے رکھی ہے ‘ سینیٹر سراج الحق پانامہ لیکس کے معاملے کو 22اگست کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے ،قانونی جنگ کے نتیجے میں آنیوالے وقت میں ملکی سیاست میں معاشی دہشت گردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں رہے گی ،آئندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے ‘جماعت اسلامی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:28:46

خیبر پختونخوا میں چاردرجاتی فارمولے کے تحت ڈاکٹروں کوسروس اسٹرکچردینے پر کام جاری ہے ، سیکریٹری صحت :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:26:26

ایرانی حکام نے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی باشندوں کو گرفتا رکرلیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:26:26

گیس کے شعبے میں صوبے کے حقوق کیلئے صوبائی حکومت کی سفارشات پر مبنی سمری مشترکہ مفادات کونسل کو ارسال :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:26:26

لاہور پولیس نے پانچ لا پتہ بچے تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دئیے ،ایک بچے نے دوست کی مددسیاغواء کا ڈرامہ رچایا لاپتہ بچوں کا واپس آجانا اس بات کی دلیل ہے کہ شہر میں اغوا ء برائے تاوان کا کوئی گروہ کا م نہیں‘ ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:24:50

اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف تحریک کو عروج اور فیصلہ کن مرحلے پر پہنچانے کیلئے رابطے شروع کر دیئے پیپلز پارٹی سمیت سرکردہ رہنماؤں سے رابطے کئے ہیں ،جلد اجلاس کیلئے پرامید ہوں‘ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:22:43

جعلی اسٹام فروشوں، اوتھ کمشنروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد طیب کی ”اے پی پی“ سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:17:54

الیکشن کمیشن کے مڈکیرئیر مینجمنٹ آفیسر ز نے سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد کا دورہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:14:56

این ڈی ایم اے کے شعبہ برائے صنف و اطفال کے سکول سیفٹی کے جامع پروگرام سے متعلق دو روزہ مشاورتی اجلاس :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:14:56

بلوچستان میں را کی مداخلت اوربھارتی وزیراعظم کے بیان کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اور کھوسہ اتحاد کی ریلی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا پتلااورترنگانذر آتش :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:12:41

بھارت ایک طرف پاکستان میں مداخلت ، دوسری طرف مذاکرات پر آمادگی ظاہر کررہا ہے،پاک بھارت مذاکرات سے زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کی جاسکتیں،امریکہ کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کے بے دریغ استعمال کے سدباب پر بھی غورکررہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:09:28

خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل نہایت ضروری ہے،طارق مدنی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:09:28

انڈونیشیا کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:09:28

جس دن حکومت عام آدمی کی زندگی بدلنے کا تہیہ کرے گی،ملک کی تقدیر بدل جائے گی، دنیا بھر میں سوشل سکیورٹی کے نام پر حکومتیں اپنے عوام کو صحت، گھر اور روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہیں اے کے ڈی گروپ کے چیرمین اور معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈھی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 21:07:57

بلدیہ شرقی گلشن اقبال زون میں کتا مار مہم کے دوران265 سے زائد آوارہ کتوں کا خاتمہ کیا گیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:51:25

اگر نیپرا نے کے الیکٹرک کو ٹیرف میں اضافے کی اجازت دی تو ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے،لطیف مغل :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:51:25

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے روزنامہ اُمت کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس جاری کردیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:50:16

ایف آئی اے کا چیکرز کے ہمراہ جعلساز بسکٹ فیکٹری پر چھاپہ، ایڈمن منیجر گرفتار، مالکان کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:50:16

ضلع کونسل چکوال کی چھ میونسپل کمیٹیوں ، 71یونین کونسلوں میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے تیاریاں جاری :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:39:53

وزیر مملکت برائے صحت افضل تارڑ آج ڈی سی او آفس میں ـ" سمارٹ سٹی حافظ آباد " پراجیکٹ کا افتتاح کریں گی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:39:53

"میری پہچان پاکستان"مسلم لیگ یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی ایک تعمیر ی کوشش ہے، خدیجہ فاروقی سوشل میڈیا پرپاکستان کیلئے نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات اور ان کے کارناموں کو اجاگر کیا جارہا ہے پاکستان ہیں تو ہم ہیں ،ہم سب کی پہچان پاکستان ہے ،مسلم لیگ یوتھ ونگ کے وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:39:52

لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے بسوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا کرایوں میں سٹاپ ٹو سٹاپ 5روپے اضافہ ہوگا ‘سی این جی قیمت کم ہوئی تو کرایہ بھی کم کر دیں گے ‘کمپنی کا موقف :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:26:56

ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں:ذکر اللہ مجاہد نوجوان قوم کا مستقبل ہیں ان کی تربیت کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے ‘امیر جماعت اسلامی لاہور :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:20:07

کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اسلام آباد روانہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:19:16

سرکاری ریکارڈ میں خرد برد۔ایک گرداور سمیت چار پٹواری معطل،ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:19:16

قوم جانتی ہے پاکستان کا صف اول کا ٹیکس دینے والا سیاستدان ہوں،جہانگیر ترین مخالفین جتنے بھی جعلی ریفرنسز جمع کرالیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا،ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، ن لیگ کی جانب سے دائرکردہ ریفرنس پر ردعمل :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:19:16

پاکستان کااقتداراعلیٰ سوالیہ نشان بناہوا ہے۔اشرف بھٹی حکمرانوں نے توقعات سے زیادہ بھارت کے مقابلے میں کمزوری کامظاہر ہ کیا،پی پی پی رہنماء :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:10:46

ویٹرنری یونیورسٹی اور کریٹیکل ریسورسز کے درمیان کھا نے کی مصنو عات کو عا لمی معیار کے مطابق تیار کر نے بارے مفاہمتی یاداشت پر دستخط :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 20:10:46

حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہے وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:52:19

لاہور سمیت کئی شہروں میں جان بچانے والی انتہائی ضروری ادویات ’’غائب ‘‘ہو نے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:52:19

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے کے کیس کی سماعت 29 اگست تک ملتوی کر دی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:50:23

صو بہ بھر میں ڈبل شفٹ وا لے سکولوں کی سکیورٹی سخت کر نے کے لیے سکیورٹی آڈٹ کروا نے کا فیصلہ کینٹین کے ٹھیکداروں کو سپیشل برانچ سے کلیئر نس لینے کا حکم سکولوں کے اندر رہا ئش پذیر چو کیداروں اور دوسرے عملہ کو بھی کلیئر نس لینے کا پا بند بنا یا جا ئے گا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:47:44

حکومت چاہے جتنے ہاتھ پاؤں مار لے پانامہ لیکس اور دیگر کرپشن کے معاملات سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر سکتی‘ حکومت مختلف بہانوں سے اپوزیشن اور عوام کی توجہ ہٹا کر اپنی مدت پورا کرنا چاہتی ہے لیکن اب بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے پیپلزپارٹی کے رہنما سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے وزاتِ داخلہ مجتبیٰ کھرل کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:47:44

ہا ئکورٹ بینچ کا مطا لبہ مسترد ہو نے کے بعد فیصل آباد میں وکلاء کی ہڑتال‘ مقدمات کی سما عت نہ ہو سکی سا ئلین ذلیل و خوار :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:47:44

تھا نہ ڈجکوٹ کے سا منے گور نمنٹ ہا ئر سکنڈری سکول کی دیوار پر داعش کی وال چا کنگ حسا س اداروں اور پو لیس میں کھلبلی قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں نے تحقیقات شروع کر دی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:46:24

ایڈیشنل سیشن جج نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر67 اندراج مقدمے کی درخواستوں پر لاہور کے ایس ایچ اوز اور سب انسپکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:46:24

بھارتی وزیر اعظم کا بلوچستان کے بارے میں بیان کے خلاف حکومت پاکستان منہ توڑ جوان دے‘جے یوپی (نظر یاتی) :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:45:19

جمہوری دور میں بڑے اورسیاسی فیصلے سڑکوں پر نہیں پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں‘ محمد پرویز ملک الیکشن2018ء تک خود سیاسی طور پر زندہ رکھنے فائنل میچ کھیلنے کے خواہشمند سڑکوں پر قومی اداروں کو پامال نہ کریں،منفی سیاست اور انتشار ی بجائے قوم کو اتحاد و اتفاق کا درس دیں،بعض سیاسی عناصراپنے احتجاج کے ذریعے غیروں کے ایجنڈے کو پروان چڑھا رہے ہیں ‘گفتگو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:45:18

دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں افواج پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ‘ ثاقب ممتاز :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:44:01

ملک میں جمہوریت کو نا بالغ سیاستدانوں سے خطرہ ہے‘ لبنیٰ فیصل (ن) لیگ نے جمہوریت کی روایت کو مضبوط بناکر پاکستان کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کردیا ہے‘گفتگو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:44:01

زرعی انقلاب لانے کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کرلی ہے‘ رانابابرحسین توانائی بحران کے خاتمہ کے ساتھ ہی سبز انقلاب کی طرف سفر مزید تیز ہو جائیگا‘ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:44:01

پی پی پنجاب کی مرکزی کمیٹی نے کارکنوں کی رائے کیلئے مختلف اضلاع کے دوروں کا شیڈول جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:42:42

بلدیہ شرقی گلشن اقبال، مہم کے دوران265 سے زائد آوارہ کتوں کا خاتمہ کیا گیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:40:22

مسلم لیگ (ق)ضلع قلعہ عبداﷲ کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:40:22

ہنگو،ضلع کونسل کااجلاس، پولیس نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:39:11

پشاور،ضلع کونسل اجلاس میں اپوزیشن نے مالی سال2016-17 کوغیرآئینی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:39:11

کراچی ، مشرق سینٹر، ڈی سی آفس اور ڈسکو بیکری کے اطراف تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،تجاوزات کا خاتمہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:29:35

محکمہ انسداددہشتگردی کوہاٹ ریجن کی کارروائی ،، اغواء ہونیوالا بچہ بازیاب،چارملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:29:35

ہائر ایجوکیشن کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:29:35

میتھیو بیرٹ کے حوالے سے اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں‘جماعت اسلامی پنجاب جماعت اسلامی کرپشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی،ملک میں لوٹ مارکی انتہا ہوچکی،حکمرانوں کو احتساب سے فرارنہیں ہونے دیں گے‘میاں مقصوداحمد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:28:18

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا میں محب دین ، سنجیدہ اور متحرک اہل افراد نوجوانوں کی نمائندہ جماعت بن گئی ہے ‘ لیاقت بلوچ 22-23 ؍اکتوبر کو پشاور میں صوبائی اجتماع عام 2018 ء کے انتخابات کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا ‘ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:28:18

ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر صدارت پنجاب ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی سٹیئرنگ کمیٹی کا بیسواں اجلاس اجلاس میں فوڈ ، ڈرگزاور فرٹیلائزرز ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کیلئے ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں ’’پنجاب سائنس انکلیو‘‘ کے قیام کافیصلہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:28:18

فاؤنڈرز گروپ نے ہمیشہ تاجروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی ،حکومت اور تاجروں کے مابین پل کا کردار نبھایا ‘ خواجہ خاور رشید لاہور چیمبر کے آئندہ الیکشن کیلئے فاؤنڈرز گروپ کی قائم کردہ کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ الیکشن کمیٹیوں کے منتخب ممبران کو مبارک باد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:23:39

طالبات اور اساتذہ کرام کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:21:53

ترقی کی منازل طے کرنے کیلئے محنت کوشعار بنایا جائے ‘ڈاکٹر راغب نعیمی تعلیم کو فروغ دے کرہی معاشرے میں امن وسلامتی کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے ‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:21:53

کراچی ،ڈاکس پولیس کا کرمنلز کے خلاف ایکشن ، انٹرنیشنل فوٹو گرافر کو لوٹنے والا ڈکیت سرغنہ سمیت15ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:20:13

کراچی ،ایف آئی اے ) کا چیکرزکے ہمراہ جعلساز بسکٹ فیکٹری پر چھاپہ، ایڈمن منیجر گرفتار، مالکان کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:20:13

ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ‘ذکر اﷲ مجاہد نوجوان قوم کا مستقبل ہیں ان کی تربیت کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے ‘امیر جماعت اسلامی لاہور :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:13:32

مستحکم پاکستان کیلئے کرپشن اوردہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے‘ محمد حنیف طیب بھارت بلوچستان میں مشرقی پاکستان جیسے حالات پیدا کرنے کی سازش کررہا ہے‘ سربراہ نظام مصطفی پارٹی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:13:05

جماعت اہلسنّت کل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف’’ یوم مردہ باد بھارت ‘‘منائے گی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:13:05

الیکشن کمیشن وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ میرٹ پر کرے‘ صاحبزادہ حامد رضا نیشنل ایکشن پلان انسداد دہشتگردی کا نصاب ہے، پیپلزپارٹی (ن)لیگ کی حکومت بچاتے اپنی سیاست ختم کر بیٹھے گی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:13:05

آبی گزرگاہوں بالخصوص برساتی نالوں اور مین کینالز پر پٹرولنگ کا عمل مسلسل جاری رکھنے کی ضرورت ہے ‘میاں یاورزمان :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:11:18

کیبنٹ کمیٹی لا ء اینڈ آرڈر نے پنجاب پروٹیکشن آف وومن ایکٹ 2016 پر عملدر آمد یقینی بنانے کیلئے اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:07:49

جمہوریت کو نا بالغ سیاستدانوں سے خطرہ ہے‘ لبنیٰ فیصل :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:06:33

مشیر محنت سندھ سینیٹر سعید غنی اور دیگر کا زینت جہاں سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:06:33

معاشرے میں احتسابی عمل اور کرپشن کی بیخ کنی صوبائی حکومت کا ٹاپ ایجنڈا ہے ،امتیاز شاہد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:05:02

پانامہ لیکس سامنے آنے کے بعد حکمران احتساب کا سامنا کرنے کی بجائے بلیک میلنگ کی سیاست پر اتر آئے ہیں‘ ولید اقبال تحریک انصاف حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف آ خری حدتک جائے گی ہم ہر آئینی اور قانونی راستہ اختیا ر کر رہے ہیں ‘رہنما پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:05:02

برطانیہ کی معروف پیپلز فرسٹ کمپنی کی ٹیوٹا سے ہاسپٹیلیٹی اور سیلزمین تربیت یافتہ 5ہزار نوجوانوں کو اپنے ملک میں روزگار کی ڈیمانڈ ٹیوٹا صوبہ پنجاب کے نوجوانوں کوان کی ضروریات کے مطابق ہنر سیکھا کر انکی خدمات فراہم کرے گی،بیروزگار نوجوانوں کو مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تیار کرنااولین ترجیحات میں شامل ہے‘ چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:03:32

صوبے کے وسائل صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے بروئے کار لائے جائیں گے،سکندر شیر پاؤ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:03:32

آئی جی خیبرپختونخوا نے دو ایس ایچ اُوز کو معطل کردیا،محکمانہ کاروائی کاحکم دیدیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:03:32

جس دن حکومت عام آدمی کی زندگی بدلنے کا تہیہ کرلیگی، ملک کی تقدیر بدل جائیگی،عقیل کریم ڈھیڈی دنیا بھر میں سوشل سکیورٹی کے نام پر حکومتیں اپنے عوام کو صحت، گھر اور روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہیں پاکستان میں غریب کا کوئی پرسان حال نہیں،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 19:02:30

جمہوریت کے ثمرات عوام نہیں صرف حکمرانوں تک پہنچ رہے ہیں‘ مخدوم احمد محمود حکمران بھاری مینڈیٹ کے غرور اور نشے میں مست ہو کر من پسند کی قانون سازی کے لیے طاقت کا استعمال کرنے کی بجائے اپوزیشن کے اعتراضات پر بھی غور کرے‘سابق گورنر پنجاب :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:55:32

گاڑی خانہ میں ڈرین کی تعمیر میں غفلت ‘ ضلع ناظم پشاور کا شدید برہمی کا اظہار ا یم ایس پی کو نالہ دوباہ ری ڈیزائن کرکے دوبارہ تعمیر کرنے کے احکامات :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:48:40

سیکولرطبقہ سوچے سمجھے سازش کے تحت نظریہ پاکستان کودبانے کی کوشش کررہے ہیں ،حافظ شمشیرشاہد یکم اگست سے پندرہ ستمبرتک پاکستان بھرمیں دینی مدارس کے طلباء کواکھٹاکرکے نظریہ آزادی کوزندہ کریں گے،منتظم جمعیت طلبہ عربیہ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:48:40

صوبہ اور عوام کے حقوق و تحفظ اور بہبود کوفرض اولین سمجھتے ہیں، کاز کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی،سکندر حیات شیرپاؤ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:48:40

لاہور پارکنگ کمپنی کا کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:43:58

لاہور،16سالہ لڑکا 2روز سے لاپتہ ، پولیس نے والد کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:43:58

سکولز مالکان ہنگامی طور پر بچوں کے والدین سے اجلاس طلب اور سکولوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنائیں،محکمہ داخلہ پنجاب کا نجی سکولوں کو مراسلہ ارسال :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:43:58

نوجوانوں کو نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لینا چاہئے ،ڈی سی او وہاڑی کھیلوں میں حصہ لینے والے نوجوان کھلاڑی جسمانی طورپر صحت منداور مضبوط ہوتے ہیں، علی اکبر بھٹی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:42:35

ڈیرہ اللہ یار ،یک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:39:45

آئی ایس ایف کے انتخابات ، صوبائی اور ضلعی امیدوار یکم ستمبر تک کاغذات جمع کرائیں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے شریف خان خلجی کی پریس کلب میں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:38:39

کوئٹہ،لاپتہ افراد شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2409 دن ہو گئے :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:38:39

تفتان،بھارتی وزیراعظم کے بلوچستان بارے بیان پر سول سوسائٹی طلباء و دیگر کی ریلی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:38:39

تھرپارکر میں قحط سالی، مویشیوں کیلئے چارہ بھی میسر نہیں :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:27:37

ملک میں جمہوریت کو نا بالغ سیاستدانوں سے خطرہ ہے۔رکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ فیصل :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:26:25

نااہلی ریفرنسز پر وزیر اعظم کو نوٹس جاری ہونا تحر یک انصا ف کی فتح ہے ۔ نذیر چوہان :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:26:25

سندھ امریکی سر ما یہ کا رو ں کے ساتھ مزید مو ثر تعلقا ت کا خواہا ں ہے ۔نا ہید میمن :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:22:29

تعمیراتی شعبہ بوجھ نہیں بلکہ ملکی خزانے میں سب سے زیادہ محصولات کا ذریعہ بن رہا ہے،عقیل کریم ڈھیڈھی اگر ٹیکسو ں کا نظام درست نہ کیا گیا تو قومی اخراجات پورے کرنا دشوار ہو جائے گا جس دن حکومت عام آدمی کی زندگی بدلنے کا تہیہ کرلے گی ملک کی تقدیر بھی بدل جائے گی، چیئرمین اے کے ڈی گروپ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:21:16

ن لیگ میں فارورڈ بلاک موجود ہے،کسی بھی وقت ان ہاؤس تبدیلی ہو سکتی ہے،چوہدری شجاعت حسین کا دعویٰ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک میں کوئی دم نہیں،ان کی غلطیوں کی وجہ سے حکومت اب تک چل رہی ہے، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:21:14

پشین ، ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ، 2 شدید زخمی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 18:02:33

اٹک ،مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے اڈے شہر کی مین شاہراؤں پر قائم ، شہری حلقوں کا انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:55:49

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پوزیشن ہولڈرطالب علموں کے لیے کیش ایوارڈز کی رقوم میں اضافہ کر دیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:54:08

بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان بارے ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے،ڈاکٹرمحمد امجد مودی کا بیان بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا واضح ثبوت ہے،بھارت بارے پالیسی واضح کی جائے ، سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:50:32

جمہوری دور میں بڑے اورسیاسی فیصلے سڑکوں پر نہیں پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں ‘پرویز ملک خود کوسیاسی طور پر زندہ رکھنے اور فائنل میچ کھیلنے کے خواہشمند سڑکوں پر قومی اداروں کو پامال نہ کریں‘رکن قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:50:32

پاکپتن ، چوری کی دو وارداتوں میں لاکھوں روپے کا سامان چرا لیا گیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:43:40

بندکوارئی پولیس نے قتل و اقدام قتل کیس کے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:41:26

ڈیر ہ اسماعیل خان ،پنیالہ کے کرکٹ گراؤنڈ میں رات گئے 19سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:41:26

قلات میں امن و امان کے قیام کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کررہی ہیں ،قائم مقام ڈپٹی کمشنر قلات :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:41:26

ڈیرہ بگٹی بلوچستان میں بھارتی مدا خلت کیخلاف احتجاجی مظاہر ہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:40:21

کسووال ، قبضہ گروپ نے محنت کش کے خاندان پر گاؤں کی حدود میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی تیسری جماعت کے طالبعلم کو سکول جانے سے روک دیا، والدین کی وزیر اعلیٰ سے نوٹس لینے کی اپیل :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:40:21

وہاڑی،31اگست کو ہونیوالے ضمنی انتخاب کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر انتخابی عمل کو پرامن بنانے کے لیے فوج ، رینجرز اور پولیس سے مدد حاصل کرلی گئی ہے امیدواروں کو ضابطہ اخلاق کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے جس پر سختی سے عملدر آمد کروایا جائیگا، عامرجاوید کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:40:21

حیات ریجنسی ہوٹل کی اراضی صرف10 فیصد کی ادائیگی پر دی گئی‘کیا آج تک ایسا ہوا کہ کسی کو صرف کم ادائیگی پر مالکانہ حقوق دے دیئے جائیں،بینک نے بھی صرف دس فیصد ادائیگی کر نے والوں کو قرضہ دے دیا،ہوٹل کو اربوں روپے میں بیچ دیا گیا چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی سید خورشید شاہ کی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:33:41

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نے مختلف اداروں میں اشتہارات کے بغیر بھرتیوں کی رپورٹ طلب کرلیا لوگ اربوں روپے کا فراڈ کرکے چلے جاتے ہیں ٗ کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا ٗ لوگ اربوں روپے کا فراڈ کر کے چلے جاتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں،اسلام آباد کا گرینڈ حیات ہوٹل کا اسکینڈل سب کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے ٗپھر کہتے ہیں ہم اچھے ہیں ٗ خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:15:54

راولپنڈی ٗ خواتین پر چھریوں سے حملے کرنے والے ملزم محمد علی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ملزم کو 22 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:14:32

وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے افراد کے خاندانوں کیلئے جامع پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کیلئے نیشنل انڈومنٹ فنڈ کے قیام کی فزیبلٹی کا جلد جائزہ لیا جائے ٗاجلاس میں ہدایت :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:14:32

پشین میں مسافر کوچ کی کارکوٹکر،5 کارسوارجاں بحق ہوگئے۔لیویزذرائع:

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 17:11:53

حکومت پنجاب کی ہدایات پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک منا یا جا رہا ہے، ای ڈی او ہیلتھ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 16:33:09

کمشنر سرگودہا کا مٹھہ ٹوانہ ہسپتال کادورہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 16:30:31

ڈینگی لاروا کے تدارک کیلئے متعلقہ محکمے متحرک رہیں ،سلمان غنی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 16:29:30

شہریوں کو تفریحی سہولیات کی فراہمی کے معاملہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، پارکوں کی اپ گریڈیشن کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں گے اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ انصرعزیز کا انقرہ پارک کے دورہ کے موقع اظہارخیال :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 16:29:28

ہارون آباد کے نواحی گاؤں ٹبہ غلیاں والا میں ٹرانسفارمر میں خرابی کی وجہ سے گھروں میں ہائی وولٹیج آنے کی وجہ سے ایک جواں سالہ شخص جاں بحق ہو گیا:

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 16:29:20

موجودہ پارلیمانی نظام پاکستانی عوام کو اس کے بنیادی حقوق دینے میں ناکام رہا ہے:

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 16:29:20

حکو مت جنگی بنیادو ں پر عوا می مسائل حل کر رہی ہے،رانامنور غوث :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 16:23:30

تین تلوار کے قریب عمارت سے نوجوان کی لاش ملی ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،معلوم نہیں میرا بھائی وہاں کیسے پہنچا۔بھائی موسیٰ:

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 15:50:55

حجرہ شاہ مقیم :ممبر حجرہ پریس کلب رجسٹرڈ راشد علی گجر کے والد گزشتہ روز قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 15:43:58

حجرہ شاہ مقیم :تنظیم اساتذہ کی طرف سے مستحق طلباء میں وظائف تقسیم کیے گئے:

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 15:43:58

” پاکستان جرنلسٹ ویلفیئر ٹرسٹ “کے مرکزی صدر ملک شاہد جاوید نے کہا ہے کہ قصور میں چالیس قلمی مزدوروں پر دھشت گردی کا مقدمہ عوام کو حقائق سے بے خبر رکھنے کی سازش ہے:

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 15:43:58

انسانیت سے محبت کرنے والوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 14:21:57

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور شہریوں میں پلاسٹک بیگ تقسیم کرے گی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 13:01:33

یوٹیلٹی سٹورز میں 707 ملین کی کرپشن حیران کن اور مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ انجینئر یاسر گیلانی :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 13:01:33

پنجاب میں صحت کے شعبے کی زبوں حالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ڈاکٹر مراد راس :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 13:01:33

حکومت بجلی بحران کے خاتمہ کی ہر روز نئی تاریخ کا اعلان کرتی ہے، ڈاکٹر نوشین حامد :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 13:00:27

فارمنس مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے بیس ہزار افراد کو روز گار فراہم کیا جائے گا،تہمینہ دولتانہ :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 13:00:25

کمشنر فیصل آباد نے ماڈل بازار کی خستہ حالت اور دیواریں زمین بوس ہونے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا :

وقت اشاعت: 18/08/2016 - 12:59:24


لاہور: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد سے سوئی گیس ہیڈ آفس میں مینجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل امجد لطیف ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ندائے ملت کانفرنس کے چیئرمین مولانا طاہر محمود اشرفی خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پرویز رشید، سعودی عرب کے سفیر الشیخ عبداللہ مرزوق الزہرانی اور مصر کے سفراء سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف انفر سٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کے تنظیمی ڈھانچے اور مستقبل کے پروگراموں کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف سے بین الاقوامی شہرت کی حامل پاکستان فلمساز شرمین عبید چنائے ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سمیع اللہ، ناصر سعید اور عامر خانزادہ ایکسپو سینٹر میں فیتہ کاٹ کر پلاسٹی پیک اینڈ فوڈ ٹیک کی عالمی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے 26ویں کینیڈا کبڈی کپ میں شرکت کے لیے ٹورنٹو روانہ ہونیوالی قومی کبڈی ٹیم کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں گروپ فوٹو، قومی وومن کبڈی ٹیم کی کپتان مدیحہ لطیف بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ برٹش کونسل کی پیپلز ون کمپنی کے وفد کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ون ویلنگ کے خلاف شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہے۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سمیع اللہ، ناصر سعید اور عامر خانزادہ ایکسپو سینٹر میں پلاسٹی پیک اینڈ فوڈ ٹیک کی عالمی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت آئی ٹی و ٹیلی کام مسز انوشہ رحمن سے چین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاڑکانہ: ماہی گیر جال کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔


لاڑکانہ: مچھلیاں پکڑنے کے لیے ماہی گیر ا پانی میں جال پھینک رہا ہے۔


لاہور: محنت کش سڑک کنارے ٹی شرٹس فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: سی ڈی اے کا ملازم سڑک کنارے لگی گھاس کاٹ رہا ہے۔


اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں سمر کیمپ کے دوران سٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں سمر کیمپ کے دوران سٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: خاتون اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ڈسٹر فروخت کرنے پر مجبور ہے۔


راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے دھوپ سے بچنے والی عینکیں فروخت کے لیے سجائے کھڑا ہے۔


راولپنڈی: پی ایچ اے کا اہلکار سڑک کنارے لگے پودوں کو پانی لگا رہا ہے۔


راولپنڈی: میٹرو بس اسٹیشن کے قریب فٹ پاتھ کے درمیان میں نکلا ہوا گڑھا جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


فیصل آباد: مزدور بھاری پائپ ٹرک پر لوڈ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد بین الصوبائی اور وزارتوں کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


چنیوٹ: کانگو وائرس کی تدارت کے لیے بھینسوں پر سپرے کیا جا رہا ہے۔


گجرات: شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر آزادی ٹرین دیکھ رہی ہے۔


گجرات: شہریوں کی بڑی تعداد آزادی ٹرین دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر جمع ہے۔


گجرات : ملک کے مختلف شہریوں میں سفر کرتی ہوئی یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعدا دریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


سرگودھا: بکرا عید کی آمد سے قبل بیوپاری بکرے فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: سی ڈی اے کے ملازمین سڑک کنارے لگائے گئے پھولوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعدا دریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر محنت کش کندھے پر وزن اٹھائے اپنی منزل کی طرف جا رہا ہے۔


راولپنڈی: ناہید خان پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: مزدور ریت بجری اتارنے کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: احاطہ کچہری میں مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث سرکاری گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔


راولپنڈی: عام آدمی پارٹی کے چیئرمین چوہدری ناصر، اعجاز الحق کے ہمراہ ایک تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


راولپنڈی: افغان بچے بارشی پانی سے نہا رہے ہیں۔


گلگت: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان ، چوہدری برجیس طاہر گلگت بلتستان میں ٹیکس کے مسائل پر ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد بین الصوبائی اور وزارتوں کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔