بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-17)

حکومتی ایجنسیوں اور اداروں کے پاس ملک کے 7 کروڑ عوام کا کوئی ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو کے اجلاس میں انکشاف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

عمر زئی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، غیرقانونی مقیم تین افغانی باشندوں سمیت 15افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 23:00:31

مردان اور نوشہرہ روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 23:00:31

ترنگزئی چارسدہ سے تین سال قبل اغواہونیوالی دس سالہ بچی لاہورسے بازیاب :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:59:41

مولانافضل الرحمان 22ستمبرسے ہزارہ اورمالاکنڈڈویژن کادورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:59:41

وزیرتعلیم نے ہیلی کاپٹر وزیراعلیٰ کی اجازت سے استعمال کیا، کوئی بھی عوامی نمائندہ حکومت سے اجازت لیکر ہیلی کاپٹر استعمال کر سکتا ہے ، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:56:32

نائن زیرو عزیزآباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس رینجرز اورپولیس کے غیرقانونی چھاپوں‘ اندھادھندگرفتاریوں پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے رویوں کا تفصیلی جائزہ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:49:21

کے الیکٹرک حکام نے ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فرید سے رابطہ کیا اور دھابیجی گرڈ اسٹیشن پر لگنے والی آگ لگی، تفصیلات سے آگاہ کیا ،منیجنگ ڈائریکٹر نے حادثہ پرتشویش اور افسوس کا اظہار کیا اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی،اعلامیہ واٹر بورڈ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:49:00

سبی‘سندھ جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی ‘متعدد مسافر زخمی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:48:00

سانحہ کوئٹہ، ایک ہفتہ بعد بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس بلا کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، بلوچستان ہائی کورٹ بار :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:44:30

نصیر آباد پولیس نے میں ڈکیتی کی متعددواداتیں کرنیوالے گینگ کا سراغ لگا لیا عبدالقیوم عرف عدن ڈکیت گینگ کے 3ملزمان گرفتا ر، 50ہزار سے زائد نقدی ، 2موٹر سائیکلز ، 4موبائل فونز،2آئی فونز ،2عدد پسٹل و گولیاں برآمد :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:44:30

لاہور، گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:42:30

لاہور،چاربچوں کی ماں کی پراسرارموت :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:42:29

فہد ملک قتل کیس میں نامزد ملزم نعمان کھوکھر کی عبوری درخواست ضمانت منظور :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:37:35

غیرت کے نام پر منکوحہ کو قتل کرنے والا ملزم چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:37:26

اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب کے ری سٹرکچرنگ پلان کا جائزہ اجلاس :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:21:27

عوامی تحریک کے احتجاجی شیڈول میں تبدیلی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:21:27

سبی کے قریب کوچ الٹنے سے 6 مسافر زخمی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:15:56

شہر کے تمام پلوں، فلائی اوورز کے نیچے قائم تجاوزات کا فوری اور مکمل خاتمہ کیا جائے ، ایڈمنسٹریٹر کراچی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:14:38

فرائض میں غفلت برتنے پرلائن سپرنٹنڈنٹ اورلائن مین معطل :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:09:33

ماں اور بچے کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے میڈیکل کیمپ کاانعقاد :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:54:32

ملاوٹ مافیا کو معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ سردارمحمودقادرخان لغاری :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:54:32

صوبہ پنجاب میں ہر سال 40ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کیے جائیں گے‘ صوبائی وزیرتعلیم پنجاب رانامشہوداحمد :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:53:07

خیبر ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2جوان شہید ، 3اہلکار زخمی شہید اہلکاروں کی نمازہ جنازہ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ادا، گورنر خیبرپختونخوا ،کورکمانڈر پشاوراور دیگر حکام کی شرکت ، جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:50:13

پاراچنار میں زہریلے پاپڑ کھانے سے سکول کے نوے بچے بے ہوش، ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:46:38

خانیوال،مہر شاہ میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ،5 مشتبہ افراد گرفتار ،منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:37:45

محکمہ صحت پنجاب کا ہسپتالوں میں میڈیکل لانڈری سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:33:18

لیسکو نے موبائل کسٹمر سروسز سینٹرز میں استعمال ہونے والی گاڑیوں سے تیل چوری ہونے کے انکشاف پرمنصوبہ ختم کر دیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:31:37

راولپنڈی، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ڈاکٹرمہرین عباسی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:30:06

راولپنڈی ،اینٹی ڈینگی مہم ، محکمہ خوراک نے دو فوڈ سنٹرز میں لاروہ برآمد ہونے پر دونوں فوڈ سنٹرز کو سربمہر کردیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:30:06

کراچی‘ ایم ڈی واٹربورڈ سمیت دیگر حکام کے دفاتر اور تنصیبات پر اچانک چھاپے تاخیر سے آنیوالے اور بغیر اطلاع غیر حاضر رہنے والے150ملازمین کی فہرست مرتب کرلی گئی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:25:57

کراچی میں جمہوریہ انڈونیشیا کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:25:57

جماعت اسلامی کرپشن فری پاکستان اور ملک میں حقیقی و پائیدار تبدیلی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے،جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:24:50

سکھر‘ میونسپل کے کنٹریکٹ ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:24:50

سکھر ‘آل سندھ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ لوئر اسٹاف کی مطالبات کی حمایت میں احتجاجی ریلی ‘نعرے بازی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:24:50

شہر میں امن و امان کے قیام کے سلسلے میں علماء کرام کا تعاون بے حد ضروری ہے ‘عوام کی جان و مال حفاظت کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے سکھر پولیس کا فرض ہے کہ شہریوں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے ‘علماء کرام کی جانب سے آگاہ کئے جانے والے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ایس ایس پی سکھر پولیس امجد شیخ کی وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:23:50

دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر مقابلہ کرینگے ،سینیٹر محمد عثمان کاکڑ غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائیگا ، رہنما پشتونخوا ملی عوامی پارٹی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:22:03

سانحہ کوئٹہ میں مرنے والے سب ہمارے اپنے تھے ، شہادت سے دل خون کے آنسو روتا ہے ،نواب اسلم خان رئیسانی بزدل دہشتگردوں نے ہم سے ہمارا پڑھا لکھا طبقہ چھین لیا ، وکلا کی شہادت نے پورے صوبے کو سوگوار کردیا ہے ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:20:56

جماعت اسلامی پنجاب کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ،سیاسی صورتحال اورامن وامان کی خرابی کے حوالے سے قرار داد متفقہ طور پر منظور سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت ،پنجاب میں امن وامان کے حوالے سے مجموعی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار ،وارداتوں میں اضافہ ہونے کے باوجود ایس ایچ او صاحبان اور متعلقہ پولیس افسران ساری وارداتوں کی ایف آئی آر درج نہیں کرتے‘ متن :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:19:53

مقامی تھوک مارکیٹ میں 16کلوگھی کے کنستر کی قیمت میں مزید 30روپے تک کا اضافہ آنے والے دنوں میں سپلائی میں کمی کے باعث مارکیٹ میں گھی کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:19:53

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے علاقائی بینچز کا مسئلہ حل کر دیا، 5ڈویژنز کے سائلین کے کیسز سننے کے لئے سپیشل بینچز کی تشکیل کا فیصلہ ہائیکورٹ سپیشل بینچز فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال اور ڈی جی خان کے مقدمات کی جو کاز لسٹ جاری کریں گے انکی سماعت ہر صورت اسی روز ہو گی ،کوئی کیس بغیر کارروائی کے ملتوی نہیں ہو گا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:19:53

صوبہ بھر کی کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا اراضی ریکارڈ و ممبران کے کوائف کو مرحلہ وار کمپیو ٹر ئزاڈکرنے کا عمل جاری تمام فعال کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹیوں کا 88.62 فیصد ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر لیا گیا ہے‘صوبائی وزیر کوآپریٹوملک محمد اقبال چنڑ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:17:28

اوکاڑہ، نشہ آور جوس پینے سے سات افراد کی حالت خراب ،ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:05:21

خیبرپختونخوا میں مہاجرین کے مسائل حل کرنے کیلئے محکمہ داخلہ اور پولیس کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل کمیٹی مہاجرین کے نمائندوں کی طرف سے اُٹھائی گئی شکایات کا جائزہ لیگی ،دور کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائے جائینگے، رستم شاہ مہمند حکومت اور مہاجرین کے درمیان رابطے ،مسائل کے حل کیلئے کوآرڈنیٹر مقرر صوبائی حکومت کیلئے بنیادی مسئلہ غیر رجسٹرڈ غیر ملکی ہیں، رجسٹریشن وفاق کی ذمہ داری ہے ، اکتوبر سے رجسٹریشن شروع کی جائیگی،پرویزخٹک :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:05:21

مسلح افرادکی دکان میں فائرنگ، تاجرجاں بحق ،بیٹاشدیدزخمی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:51:47

ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، فیسکو :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:51:47

پولیس کاپتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، دو پتنگ فروش گرفتار :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:51:47

پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،5منشیات فروش گرفتار :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:50:38

پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کلینک قائم کرنے کیلئے پانچ لاکھ تک سافٹ لون سکیم شروع کرے گی پی ایچ ایف نجی شعبہ میں ہیلتھ کیئر سروسز کی فراہمی کیلئے فیملی فزیشنز و جنرل پریکٹشنرز کی حوصلہ افزائی کرے گی ،نجم شاہ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:50:38

جنگلات کی بہتری‘ لوگوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں،وزیر جنگلات :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:50:38

ڈی سی او لاہور کا گھی اور کو کنگ آئل پر ناجائز منافع خوری کا نوٹس :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:41:18

حاملہ خاتون کو چھت سے نیچے گرانے کے خلاف درخواست میں خاوند کو فریق بنانے کا حکم :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:39:45

لاہور ہائیکورٹ نے خاوند سے کمسن بچے بازیاب کراکے بیوی کے حوالے کردئیے :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:39:45

پولیس سٹیشنز کی تعمیر ‘ملازمین کو رہائشی سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر امور پر آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس سی سی پی او لاہونے آئی جی پنجاب کو تھانوں کو فنانشل پاورز دینے کے بارے میں تفصیلی تجاویز دیں‘ لاہور میں الگ فنانشل پاور یونٹ قائم کرنے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:39:45

نیب نے نا جائز اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل اسٹاف آفیسر عمران گچکی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا دوران تفتیش ملزم کی ملکیت میں ملک کے مختلف شہروں میں کروڑوں مالیت کے بنگلے، فلیٹ، پلاٹس اور دیگر اثاثہ جات کا انکشاف، ملزم عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کی منسوخی کے بعد تاحال مفرور، گرفتاری کے لئے چھاپے :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:37:59

سی پیک دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہا ،اس منصوبے کیخلاف سازش کرنیوالوں کو بتادیناچاہتاہوں کہ سی پیک کسی بھی قیمت پر رول بیک نہیں ہوسکتا ،سی پیک نہ صرف بلوچستان بلکہ خیبرپشتونخوا ،فاٹا اوراس خطے کی تبدیلی کامظہر ہے،سانحہ کوئٹہ جیسے اندوہناک واقعہ پر ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہے ،دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کو شہداء کے لہو نے مزید تقویت بخشی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی سانحہ کوئٹہ کوئٹہ میں شہید وکلاء کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:37:59

منظور وسان کے حلقے کے لوگ بے خواب ہو گئے ، نامعلوم نسل کے جانور نے نیندیں حرام کر دیں :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:31:01

چیچہ وطنی، کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالاملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:23:53

کمانڈر سدرن کمانڈ کا کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوئٹہ کینٹ کا دورہ طبی شعبے کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں،پاک فوج صوبے میں تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے ،لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:23:53

لاکھوں کے غیرقانونی اثاثے بنانے کا الزام،نیب خیبرپختونخوا نیمحکمہ پولیس سندھ کے اہلکارچن زیب قریشی کوگرفتارلیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:22:25

حالیہ بارشوں کے بعد دریاؤں میں تغیانی کی صورتحال کسی بڑی تباہ کاری کا سبب بن سکتی ہے، رضا ہارون محکموں میں رابطوں کا فقدان اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی لاپرواہی سیلاب اور بارش کی تباہ کاریوں میں مزیداضافہ کا سبب بن رہی ہے،سیکریٹری جنرل پی ایس پی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:22:25

سانحہ 12 مئی میں ملوث ایم کیو ایم کے 5 کارکنان سمیت9 ملزمان کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دیدیا گیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:22:25

سڑکوں کی تعمیر اور انفرااسٹرکچر کے تمام منصوبے دسمبر تک مکمل ہوجائیں گے، منظور وسان کراچی میں صنعتی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے فنڈ جاری کرنے کا اعلان، سندھ بھر میں صنعتی زونز کے لیے 2.8ارب روپے مختص کیے جاچکے ہیں، وزیر صنعت سندھ کا کاٹی کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:20:34

خیبرپختونخوا حکومت پائیدارمعاشی ترقی کے لئے مثبت اصلاحات لانے میں پر عزم ہے،انیسہ زیب طاہر خیلی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:20:34

متنازعہ بینرز کیس، ملزم کامران کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:19:00

اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمد عابد کلیار کا قبضے اور تجاوزات کے ختم کر نے کا عزم چند روز میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کو ختم کر دیا جائے گا ٗ گفتگو :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:15:04

کالاشاہ کاکو،مزدوربستی ریانپورہ سے بچہ اغواہ کرنیکی کوشش ناکام اہل محلہ نے مبینہ اغواکارپکڑکردرگت بنانے کے بعدپولیس کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:11:09

نہری ڈھانچے کی مضبوطی جانچنے کیلئے سیفٹی ایویلیوایشن یونٹ قائم کر دیا ہے‘میاں یاورزمان :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:09:30

وفاقی محتسب نے بچوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا ، سیکرٹری ہوم پنجاب کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:09:30

صوبائی سیکرٹری پاپولیشن کی ہدایات ‘محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ’’ہفتہ بہبود آبادی ‘‘کے سلسلہ میں واک اور سیمینار کا انعقاد ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں 20اگست تک مختلف پروگرامز منعقد کروائے جا رہے ہیں ‘میاں امجد فاروق :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:09:30

ہمیں پاک افواج کے ہاتھوں کو مضبوط کرنا ہوگا ،بلاوجواز تنقید سے گریز کرناچاہیے ‘ولید اقبال بچوں کے اغوا کا معمہ والدین کے لیے درد سر بن چکا ،حکمران عوام کے جان و ما ل کا تحفظ کر نے میں مکمل طور پر ناکا م ہوچکے ہیں :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:08:17

اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے 22اگست کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا وقت آ گیا ہے کرپشن، ٹیکس چوری اور منی لانڈ رنگ کرنے والوں والوں کا احتساب کیا جائے‘ میاں محمود الر شید :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:59:39

محکمہ صحت پنجاب کا ہسپتالوں میں میڈیکل لانڈری سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ پہلے مرحلہ میں 25اضلاع میں سسٹم شروع کیا جائیگا ‘ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:59:39

صحبت پور کے علاقے عادل پور میں دو بارودی سورنگیں برآمد بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکہ ، بم ڈسپوزل کا ایک اہلکار جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:59:39

سانحہ کوئٹہ سمیت دیگر قومی سانحہ کمزور سیکورٹی انتظامات کا پیش خیمہ ہے ،مولانا فضل الرحمن ادارے اپنے قانون اور اختیارات میں رہتے ہوئے کام کریں تو قومی سانحہ سے بچا جا سکتاہے ،سربراہ جمعیت علماء اسلام :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:58:39

سپریم کورٹ نے عام آدمی کو مقدمہ لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق کیس کی سماعت پانچ ستمبرتک ملتوی کردی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:48:03

ملتان پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 36جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:46:01

ڈی سی اوو ڈی پی او کا ضلع کے سکولوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائز ہ لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:46:01

ڈی سی اوو ڈی پی او کا ضلع کے سکولوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائز ہ لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:45:12

20 اگست کا دھرنا پرامن ہوگا،شہداء کے خون کا قصاص لے کر رہیں گے، پاکستان عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:45:12

ہائی کورٹ ملتان بنچ نے لیگی رکن قومی اسمبلی عبد الرحمن کانجو کیخلاف دو شناختی کارڈ رکھنے پر دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:35:32

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے 22اگست کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا وقت آ گیا ہے کرپشن، ٹیکس چوری اور منی لانڈ رنگ کرنے والوں والوں کا احتساب کیا جائے، میاں محمود الر شید 3 ستمبر کا دن حکمرانوں پر بھاری ،خود کو خاندان سمیت احتساب کیلئے پیش کردیں، پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:35:32

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں1037چھاپے،گرانفروشی پر21,000 روپے جرمانہ عائد،113 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:30:09

ڈی سی او لاہور نے شہر میں گھی اور کو کنگ آئل پر ناجائز منافع خوری پر سختی سے نوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:30:09

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے ،دنیا میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لیے گراں قدر قربانیاں دی ہیں ‘ رفیق رجوانہ پاکستانی امن پسند اور محبت بانٹنے والی قوم ہے ،منفی تاثر رکھنے والوں کو میں پاکستان آنے کی دعوت دیتا ہوں ‘ گورنر پنجاب کی گفتگو :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:17:03

حکومت پنجاب نے ڈی او سی اور اے ڈی سی کے عہدوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:17:03

عید الاضحٰی کی آمد کے پیش نظر کانگو وائرس سے بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے ‘پروفیسر غیاث النبی طیب کانگو وائرس کا مریض تیز بخار سردرد، متلی، قے، بھوک میں کمی، نقاہت، کمزوری اور غنودگی، منہ میں چھالے اورآنکھوں میں مبتلا ہو جاتا ہے پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر غیاث النبی کالاہور جنرل ہسپتال میں کانگو وائرس سے متعلق آگاہی ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:15:29

ن لیگ کی حکومت عوام کو سستی ترین بجلی فراہم کرے گی‘خواجہ عمران نذیر تمام تر توجہ دی جا رہی ہے اور وزیر اعظم کی طرف سے بھی واپڈا حکام کو ہدایات جاری کی چکی ہیں، جنہوں نے اس پر کام بھی شروع کردیا ہے‘گفتگو :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:15:29

حکومت پنجاب بچوں کے اغواء کے بڑھتے ہوئے واقعات پر فوری اقدامات کرے‘عنصرسجاد بھٹی بچوں کی حفاظت والدین کے ساتھ ساتھ ریاست کی بھی ذمہ داری ہے‘حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے ‘سکولوں کی تعطیلات ختم ہوچکی ہے‘پر یس کا نفر نس :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:15:29

ہائیکورٹ نے بھٹہ مالک کی غیر قانونی قید سے 13 مزدوروں کو بازیاب کرا کے آزاد کر دیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:14:27

اقدام قتل کے دوملزموں کی درخواست ضمانت منظور ہونے پر مدعی پارٹی کا ملزموں پر حملہ ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑ دیئے ، سکیورٹی اہلکاروں نے لڑائی جھگڑا کرنے والے افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:14:27

چیف سیکرٹری نے سرکاری گاڑیاں نہ رکھنے والے اسسٹنٹ کمشنرز کو فوری طور پر نئی گاڑیاں اور نئے دفاتر دینے کی ہدایت کر دی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:14:27

شہر کے مختلف پوائنٹس پر قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کیلئے منڈیا ں قائم کی جائیں گی،ڈی سی او :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:02:44

حکومت عوام کو سستی ترین بجلی فراہم کرنے کے لئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے ، خواجہ عمران :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 19:00:33

چوہدری محمد نواز تارڑ کا رائے حسن نواز خاں کی حمایت کا اعلان :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:57:11

جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ سیاسی کونسل اجلاس اتوارکو طلب کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:57:11

ملک کی ترقی وخوشحالی میں ہر فرد کر کردار ادا کرنا ہوگا ،ہدایت الرحمان بلوچ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کرکے پریشانیوں ومسائل کا خاتمہ کردیں گے ، صوبائی سیکرٹری جنرل :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:54:33

کمرشلائزیشن کروانے کی یقین دہانی پر سر بمہر کیا جانے والا سکول کھول دیا گیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:48:20

صحبت پور ‘ بارودی سرنگیں ناکارہ بنا نے کے دوران دھماکے میں اہلکار شہید :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:42:57

بھکر، بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی دیکھانے پر میٹر ریڈر محمد قاسم کونقد 5000/روپے انعام :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:32:49

سید لیاقت علی گیلانی بطور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر بھکر تعینات :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:32:01

اوکاڑہ، مشتعل افراد کی جانب سے میاں بیوی کو اغواء کار سمجھ کر ہوئے پولیس کی حراست سے چھین کر ا آگ لگانے کی کوشش کوناکام بنا دی گئی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:32:01

ڈی جی خان ،دینی مدرسہ کے رنگ وروغن کا ٹھیکہ ٹھیکیدار ساڑھے آٹھ لاکھ ٹھیکہ کی رقم ہڑپ کرگیا، انصاف فراہم کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے۔ غیور اختر قریشی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:30:42

ڈی جی خان، ڈویژن بھر میں جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والے 19 افراد کے خلاف مقدمات درج ستر لاکھ مالیت کی جعلی زرعی ادویا ت برآمد، جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔چوہدری محمد ارشاد :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:30:42

ایبٹ آباد،ایکسائز کے اہلکاروں کو بلیک میل کرنے والا گروہ سرگرم عمل منفی ہتھکنڈوں کے ذریعے ڈرایادھمکایاجانے لگا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:29:00

ایبٹ آباد،ٹی ٹی پی کا دہشت گرد قاری الطاف بیس روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:29:00

ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیوگان کی پنشن میں20فیصد اضافہ کیا جائے،مزدور رہنما خورشید احمد :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:26:47

پنجاب میں کانگو وائرس کے بارے میں عوامی آگہی مہم شروع کانگو بخارکی وجہ خطرناک وائرس ہے جو جانورں پرپلنے والے چیچڑوں سے پھیلتا ہے،بچوں کو پالتو جانوروں سے دوررکھا جائے،قصاب اور مویشی پال حضرات کوکانگو کے زیادہ خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ماہرین کی رائے:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:25:29

حکومت اپنے تجویز کردہ ٹی اور آرز سے پانامہ لیکس کی تحقیقات نہیں بالکہ معاملہ ٹھپ کرنا چاہتی ہے ،ڈاکٹر مراد راس حکمران اپنی کرپشن کو چھپانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئے ہیں ، کارکنوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:25:02

بچوں کے اغواء بھی دہشت گردی ہیں‘ چوہدری محمدسرور انکے ملزمان کیخلاف دہشت گردی کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں ‘ پنجاب بچوں کے اغواء کا ”گڑھ “بن رہاہے ر صوبے میں آئین وقانون کی بجائے جرائم پیشہ لوگ مضبوط ہو رہے ہیں گورننس کا دعویٰ کر نیوالے حکمران کہاں ہے ؟ حکمرانوں کی نااہلی او ر ناکامیوں کی لمبی فہرست بھی جمہو ریت کیلئے خطر ہ بنتی جا رہی ہے‘راجہ ریاض سمیت دیگر پارٹی اراکین سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:25:01

جنوبی وزیرستان، متاثرین کی بحالی کے فنڈز کو این جی اوز کی جانب سے سیاسی شخصیات کے انتخابی مہم پر خرچ ہونے کا نوٹس انکوائری کے لیٹر پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان کے حکام کو پہنچ گئے این جی اوز کے زمہ داروں اور سیاسی شخصیات میں کھلبلی مچ گئی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:22:43

کراچی کی عدالت نے ایگزیکٹ اسکینڈل میں ملوث 13 ملزمان کے ریلیز آرڈر جاری کردئیے :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:22:05

)کراچی کے علاقے یاسین آباد میں مطلوب ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:22:05

کراچی میں آنے والے آئل ٹینکرزشہریوں کیلئے دردسر اورتکلیف کاباعث ہیں،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ،عدالت نے کمشنر کراچی کو جامع رپورٹ پیش کرنے کیلئے ستمبر تک کی مہلت دے دی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:18:13

جیکب آباد، سرکاری ملازمین کی بیواؤں کو دوسال سے بینول فنڈ نہ مل سکا،ڈی سی آفس کے چکر کاٹنے پر مجبور ،سخت احتجاج :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:14:44

جیکب آباد،20اگست کو پی ایس 14جیکب آباد پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے انتظامات مکمل :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:12:33

جیکب آباد، محکمہ تعلیم کے 170ملازمین کے خلاف نیب نے کیڈر تبدیل کرنے پر تحقیقات شروع کردی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:12:33

ڈیرہ اسماعیل خان، کرپشن کے خاتمے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے حق نواز پارک کے عقب میں ناقص تعمیر کا بھانڈہ بارش نے پھوڑ دیا ،پانی گلی میں دریاکا منظر پیش کرنے لگا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:11:14

ڈیرہ اسماعیل خان،تحصیل کونسل کا اجلاس : پیپلزپارٹی کے تحصیل ممبر احمد کریم کنڈی اپوزیشن لیڈر منتخب :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:11:14

باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے،10 زخمی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:11:14

عرفان صدیقی نے سینئر صحافی زاہد ملک کی عیادت ، گلدستہ پیش ، جلد صحت یابی کی دعا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:58:48

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توانا پاکستان پراجیکٹ میں آٹھ کروڑ روپے کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کر لی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:57:31

اے این ایف نے لاہور ایئر پورٹ سے طیاروں میں منشیات سمگل کرنے میں معاونت پر پی آئی اے کے ملازم کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:57:31

فہد ملک کے قتل میں نامزد ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:56:27

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف حملہ کیس کے ملز م کی رہائی کیلئے درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:56:27

کمرشلائزیشن کروانے کی یقین دہانی پر سر بمہر کیا جانے والا سکول کھول دیا گیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:32:50

مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کا ماڈل سٹی کرپشن کی بھینٹ چڑھنے پر ’’رائے ونڈ بچاؤ تحریک ‘‘کا اعلان 11سالہ دور میں اربوں روپے کی کثیر گرانٹس ملنے کے باجود بنیادی مسائل جوں کے توں ہیں ‘اکرم گجر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:31:16

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ امداد، بحالی و آبادی کاری کااہم اجلاس صوبائی حکومت کی جانب سے ایثار پختونخوا پروگرام کے تحت متاثرین شمالی وزیرستان کو 96کروڑ روپے مالی امداد فراہم کی گئی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:31:16

رواں سال صوبے کے اہم شہروں میں صفائی ، خوبصورتی کے پلان کیلئے 6ارب روپے مختص کئے ہیں،عنایت اﷲ صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کو خوبصور ت بنانے کیلئے بیوٹیفیکیشن آف ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے نام سے بڑا منصوبہ شروع کیا گیا ہے ،سینئروزیرخیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:28:54

عید الاضحٰی کی آمد کے پیش نظر کانگو وائرس سے بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے ‘پروفیسر غیاث النبی طیب کانگو وائرس کا مریض تیز بخار سردرد، متلی، قے، بھوک میں کمی، نقاہت، کمزوری اور غنودگی، منہ میں چھالے اورآنکھوں میں مبتلا ہو جاتا ہے پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر غیاث النبی کالاہور جنرل ہسپتال میں کانگو وائرس سے متعلق آگاہی ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:28:54

سٹی ٹریفک پولیس ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا ر ہی ہے،سی ٹی او :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:24:46

پنجاب بھر میں592ٹریفک حادثات،5ا فراد جاں بحق،676زخمی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:24:46

فرائض سے غفلت اور لاپرواہی کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا ،نثار احمد سومرو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 17:02:15

محکمہ تعلیم بلوچستان میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت بن گئی ہے،ڈاکٹر محمد عمر خان بابر :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:56:31

حکومت عوام کو سستی ترین بجلی فراہم کریگی ، وزیر اعظم کی طرف سے واپڈا حکام کو ہدایات جاری کی چکی ہیں‘خواجہ عمران :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:55:31

مسلم لیگ ق کے رہنماء ملک مسعود افضل اور ملک بارک اعوان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:47:52

خواتین میں بریسٹ کینسر بڑھنے کی وجہ بچوں کو دودھ نہ پلانا ہے ،ڈاکٹر یاسمین :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:47:52

ڈی سی اوو ڈی پی او کا ضلع کے سکولوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائز ہ لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:46:20

ڈی سی اوو ڈی پی او کا ضلع کے سکولوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائز ہ لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:44:45

سامیہ شاہد قتل کیس:ملزمان کے پولی گراف ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا پولی گراف ٹیسٹ میں یہ بات ثابت ہوگئی کہ ملزمان چودھری شکیل اورچودھری شاہد کے ابتدائی بیانات جھوٹے تھے۔ذرائع :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:32:14

ملک میں ملیریا بخار سے بچاؤ اور کنٹرول کیلئے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں، ماہرین صحت :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:28:06

پولیس نے چک کرپا رام سے ملزم نذر محمد کو چالو بھٹی شراب اور 10 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:17:10

عدالت کے باہر سے عورت کو اغوا کرنے کی کوشش:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:17:10

چوروں نے گھر کے باہر موٹرسائیکل چرا لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:17:10

لڑکی کو اغوا کرکے چودہ دن تک زیادتی کا نشانہ بنایا کاغذات پر انگوٹھے کے نشان لگوا لئے۔:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:15:37

ڈسٹرکٹ کو الٹی کنٹرول بو رڈ کا اجلاس 18 اگست کو بوقت10:00 بجے ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:15:37

کھیلیں ہی نو جو انو ں کی تخلیقی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہیں:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:15:37

ڈی سی اورحیم یارخان کاپولیس کی مددسے تجاوزات کے خلاف بھرپورمہم چلانے کاحکم :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:15:19

ڈینگی کے خلاف مہم ڈینگی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی، اظہر اقبال :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:14:08

بنک ریکارڈ اور اشٹام پر انگوٹھا نہ دستخط،،، حکومت پنجاب کا ای سسٹم کے ذریعے اشٹام جاری کرنے کا منصوبہ پیچیدگیوں کاشکار 32Aچالان فارم عام سائلین کی پہنچ سے دور،، :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:11:36

ملکی حالات عوامی انقلاب کی طرف جارہے ہیں ن لیگ کی حکومت عوام کو مسائل کے بھنور میں پھنسا کرامریکہ سرکار کو خوش کرنے میں مصروف ہے :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:11:36

ضلعی محکمہ شہری دفاع کے افسران کی عدم دلچسپی ضلع بھر میں شہری دفاع کے نوجوان غیر فعال ممکنہ سیلابی ریلے کے پیش نظر ضلع بھر میں شہری دفاع کے نوجوانوں کو وسائل فراہم کیے جائیں:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:09:51

گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیوٹ پیرمحل کے تین طلبہ کی راہگیر لڑکی سے چھیڑ خانی لڑکی کے وارثان کی اپنے ساتھیوں کو بلاکر طلبہ کو پکڑنے کے لیے دیواریں پھلانگ کر کالج میں داخل ہوگئے :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:09:51

چک نمبر716گ ب سے چارسالہ بچہ کی گلہ کٹی نعش برآمد:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:09:51

قبائلی رہنماء میر فرحان جمالی نے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کوئٹہ دھماکے کو پوری انسانیت پر حملہ قرار دیا ہے:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:59:35

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سبی و نصیر آباد ریجن کے ڈائریکٹر عبدالرحمن ابڑو نے سبی و نصیر آباد ریجن کے تددیب المعلمین اے ٹی ٹی سی کے تمام طلباء وطالبات کو ہدایت کی ہے کہ ورکشاپ میں اپنی حاضری کو لازمی کریں:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:59:35

ہنگو کے سنیئر صحافیوں کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ہنگو پریس کلب کے صدر میاں سیف الاسلام کاکاخیل منعقد ہوا۔ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:57:02

قطر میں مقیم پاکستانی باشندوں کے مسائل کے حل پر بھر پور توجہ دی جائے گی۔:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:57:02

گرلز ڈگری کالج ہنگو کی انتظامیہ کا طالبات کے ڈی ایم سیز دینے سے انکار۔ والدین کا مین گیٹ کے سامنے زبر دست احتجاج :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:57:02

ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے 4روزہ آگاہی مہم کا آغاز،شہری بھی مثبت کردار اداکریں‘ طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:25:14

حکومت نے ہائر ایجو کیشن کے شعبے کے لئے مجموعی طور پر 46 ارب 86 کروڑ روپے مختص کئے ہیں ‘ رانا محمد ارشد :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:16:27

دنیا میں سالانہ 10 لاکھ افراد پھپھوندی سے ہونے والی بیماریوں کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 14:15:14

65 ڈگری سنٹی گریڈ سے زیادہ گرم مشروبات پینے سے سرطان کے خدشات بڑھ جاتے ہیں،ماہرین صحت :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 14:15:14

پاکستان مشائخ وعلماء کونسل کے مرکزی چیئرمین پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم کی سیرت طیبہ مسلمانوں کی کامیابی اور فلاح کیلئے مینار ہ نور کی حیثیت رکھتی ہیں:

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 13:34:55

معروف ادیب اشفاق احمد کا 91واں یوم پیدائش 22اگست کو منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 13:26:47

اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی آٹھویں برسی 25اگست کو منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 13:26:46

بالائی علاقوں میں مون سون بارشیں ، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1539.40 ،منگلا ڈیم میں 1242.2فٹ ہو گئی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 11:11:28

قومی شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق سے دہشتگردی کی سر گرمیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی , مائزہ حمید :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 11:08:52


کوالالمپور: ملائیشیا کے دفاعی وزیر داتو سیری ہشام الدین آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔


کوالالمپور: ملائشین آرمی کا چاک و چوبنددستہ فوجی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


اسلام آباد: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں موٹر سائیکل پر رکھ رہا ہے۔


اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش گاڑی کو ری پینٹ کرنے کے لیے رگڑائی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص سڑک کراس کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


لاہور: فیروز پور روڈ پر بنائے گئے اوور ہیڈ پل کا خوبصورت منظر۔


ملتان: محنت کش فروخت کے لیے چھلیاں تیار کر رہا ہے۔


ملتان: ٹی ایم اے ملازم بوسان روڈ پر صفائی کر رہا ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


ملتان: مزدور اینٹوں کی روڑی بنا رہا ہے۔


ملتان: لکڑ ہارے لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہیں۔


چنیوٹ: محنت کش کپڑو ں پر کڑھائی کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: آزادی ٹرین کے انچار خواجہ ساجد بشیر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے دھوپ سے بچنے کے لیے عینکیں سجائے بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: شادی بیاہ میں استعمال کی جانیوالی بگھی سجائے دو محنت کش گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھے پر موسمی پھل رکھے فروخت کے لیے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: نوجوان محنت کش چھلیاں بھون کر اپنے ریڑھی پر فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: ریڑھی بان ریڑھی پر انگور سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: مزدور بڑے سائز کے لکڑیاں ریڑھے پر لادھ رہے ہیں۔


مظفر آباد: سینٹر بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ آفتاب ایڈووکیٹ ، عالیہ رحمان ایڈووکیٹ اور اینکرپرسن ریحام خان ایک تقریب میں شریک ہیں۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ثقافتی لباس پہنے گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ثقافتی لباس پہنے گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: صدر ریلوے اسٹیشن پر شہری ٹی وی دیکھ رہے ہیں۔


راولپنڈی: پریم یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: طلباء چھٹی کے بعد گاڑی کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: طلباء چھٹی کے بعد گولہ گنڈا خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: طالبات سکول سے چھٹی کے بعد گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جرمنی کی سفیر اینا لیپل ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے عالمی سربراہ لیکس مینسن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام فیروز پور روڈ پر صدر رمضان میو کی قیادت میں کالا باغ ڈیم کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جامعہ رسولیہ شیرازیہ بلال گنج میں علامہ رضائے مصطفی نقشبندی، مفتی محمد گل احمد خان عتیق، ابریز گڈو و دیگر فری ڈسپنسری کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ایک شخص اپنے بند ہونیوالی موٹر سائیکل کو لے کر جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران نوجوان چھوٹی موٹر کار میں جا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار پلاسٹک اوڑھے جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے لاہور میں قائمقام امریکی قونصل جنرل مس ڈیبورا رابن سن ملاقات کر رہی ہیں۔