بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-12)

نیشنل ایکشن پلان ہمارے مقاصد کے حصول کیلئے اہم ہے۔جنرل راحیل شریف آرمی چیف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،سست روی سے جاری نیشنل ایکشن پلان کے آپریشن ضرب عضب پر اثرات کا جائزہ،نیشنل ایکشن پلان آپریشن ضرب عضب کے آخری مراحل کیلئے اہم ہے،متحد قومی ردعمل کامیاب اختتام کیلئے وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں پوری قوم سکیورٹی فورسزکے ساتھ ہے،ترغیبی بیانات قومی کوششوں کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں،سکیورٹی صورتحال کی بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔آرمی چیف کا خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کراچی: انٹر بورڈ نتائج میں ہیرپھیر کا ملزم ڈپٹی کنٹرولر دبیر احمد دبئی فرار :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:40:14

رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈکارروائی، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:37:09

کراچی میں پاسنگ آٹ پریڈ، سواٹ کورس اور ایگلیٹ کے 332 اہلکار پاس آؤٹ ہوئے، 7خواتین بھی شامل :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:37:09

چائنا کٹنگ کرائم کا سائیکل ہے۔ اسے ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ چائنا کٹنگ کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے ، گورنر سندھ وزیراعلیٰ بھی چائنا کٹنگ کے خلاف سخت ایکشن لے رہے ہیں۔ اداروں کے درمیان تصادم دور کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں، میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:35:51

نیب نے خالد رحمان اور عقیل کریم ڈھیڈی کے خلاف ریفرنس منظور کر لیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:35:51

لاہور پریس کلب اورامریکن سکول آف انٹرنیشنل اکیڈیمیز کے درمیان فیس میں رعائیت کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:34:52

فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:32:49

کوئٹہ، ایف آئی اے نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر اپنے ہی انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:30:32

شہر کو سرسبز بنانے کیلئے نیشنل فورم کی شجرکاری مہم قابل تعریف ہے، شمیم ممتاز شہرمیں صفائی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی کوششیں کے جائیں۔ نیشنل فورم کے وفد کی صوبائی وزیر سے ملاقات :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:30:32

شہر کے امن وامان کو برقرار رکھنے اور شہر کے جان و مال کے تحفظ کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں ‘حیدر اشرف شہر کے امن وامان کی خاطر لاہور پولیس نے 272شہیدوں کی قربانی پیش کی ہے کسی بھی شہید نے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے نہیں دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سینے پر گولی کھائی ہے ‘ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:30:32

مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو یوم سیاہ منائینگے ،ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر حقیقی مارکیٹ قیمت کے مطابق 115روپے مقرر کی جائے ‘ اپٹما امسال بھی کپاس کی پیداوار کم رہنے کا خدشہ ہے ،حکومت کپاس کی درآمد پرڈیوٹی اور ٹیکسز ختم کرے ‘ چیئرمین پنجاب عامر فیاض کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:26:49

قومی ایکشن پلان پرعمل درآمد کی راہ میں حکمرانوں کی آستین میں بیٹھے دشمن کے آلہ کار بڑی رکاوٹ ہیں‘لیاقت بلوچ ملک کے استحکام اور سلامتی کیلئے کرپٹ ٹولے کو اقتدار کے ایوانوں سے نکالنا اور دیانتدار قیادت کو اس منصب پر بٹھانا ہوگا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:25:33

ملتان،ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو شہریوں نے اغواکار سمجھ کرتشدد کا نشانہ بناڈالا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:20:02

نشتر ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبہ میں مبتلا مریض جاں بحق،تعلق بلوچستان کے شہرلورالائی سے تھا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:16:26

وفاقی ٹریفک پولیس نے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ٹریفک پلان جاری کردیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:16:26

جماعۃ الدعوۃ وفاقی دارالحکومت میں 14اگست کو سیکٹر کی سطح پرریلیاں نکالے گی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:16:26

(ن) لیگی رہنماؤں کا تھانے پر دھاوا انصاف کا قتل ہے، بختار الحق کیانی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:14:39

پیمرا نے ڈی ٹی ایچ لائسنسنگ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں15ستمبر تک توسیع کی دیدی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:06:51

سنی تحریک کے آزادپاکستان مارچ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مارچ میں علماء ومشائخ،تاجر ،طلباء کے رہنماشرکت کرینگے :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:58:53

لاہور،شیخ زید پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیوٹ بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کا انعقاد :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:52:38

حکمران ہرمحاذپرفیل اوراقتدارمیں بیٹھنے کاجوازکھوچکے ہیں،فیصل میر :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:52:11

لاہور،سروسزہسپتال میں ڈاکٹرپرمبینہ تشددکیخلاف ینگ ڈاکٹرزکی جانب سے اوپی ڈی بند رات قیدی کاچیک اپ کرانے کیلئے آئے پولیس اہلکاروں نے ڈاکٹرپرتشددکیا،ایم ایس نے پولیس کاساتھ دیتے ہوئے معاملہ کودباناچاہالیکن خاموش نہیں بیٹھیں گے،ایم ایس کواستعفیٰ دیناپڑے گا،ینگ ڈاکٹرزکاموٴقف :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:37:44

لاہور،سنی اتحادکونسل کے زیراہتمام سانحہ کوئٹہ کیخلاف ملک گیریوم احتجاج ملک بھرمیں جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ کوئٹہ کیخلاف مذمتی قرادادیں منظورکی گئیں،علماء اہلسنت نے خطبات جمعہ میں قتل ناحق کیخلاف اورانسانی جان کی حرمت کے حق میں خطبات،حکومت سانحہ کوئٹہ کے مجرموں کوپکڑکرعبرت کانشان بنائے،چیئرمین سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاء کاخطاب :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:37:44

محمودخان اچکزئی نے بھارت سے وفاداری اورپاکستان سے غداری کاثبوت دیاہے،حامدرضاء بھارت کی بولی بولنے والے غداروطن ہیں،وزیراعظم اپنے اتحادی اچکزئی کے بیان پراپنی پوزیشن واضح کریں،چیئرمین سنی اتحادکونسل :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:36:12

کوئٹہ،شہیدبازمحمدکاکڑکی شہادت پرتعزیت کاسلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:36:12

آزادقومیں جشن آزادی منایاکرتی ہیں،رہنماء جے یوآئی ضلع کوئٹہ صرف جھنڈیاں لہرانے اورچراغاں کرنے سے اپنے آپ کوآزادسمجھنابدترین مذاق ہے،ولی محمدترابی،حاجی نورگل خلجی،حاجی سازالدین،محمدحنیف لہڑی،رحیم الدین ایڈووکیٹ ودیگر :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:36:12

ایبٹ آبادمیں بچوں کے اغواء کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،کیڈٹ خورشیدتنولی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:34:30

ایبٹ آباد،مری روڈسے طالبہ کااغواء خودساختہ ڈرامہ نکلا رات دس بجے لڑکی سیرسپاٹے کے بعدگھرپہنچ گئی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:34:30

ایبٹ آباد،مبینہ اجرتی قاتل احسان پومامانسہرہ سے گرفتار پوماحاجی غیورعرف منہااورکلیم خان کے قتل میں پولیس کومطلوب تھا،گرفتارملزم ایبٹ آبادمنتقل :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:34:30

14 اگست کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،آئی جی سندھ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:30:32

پاکستان بڑی جدوجہد کے بعدہمیں ملاہے لاکھوں افرادنے اپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا ،انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت بھی پاکستان بننے کے موقع پر کی گئی،نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وفاقی وزیرحاجی محمدحنیف طیب :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:30:32

ریا ستی اداروں کو ملک کی بقاء کے لیے جرات مند انہ اقدام کر نے ہوں گے،یعقوب شہباز :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:30:32

ڈی جی ہیلتھ سروسز کے ظالمانہ اقدام بغیر کسی جرم کے 34 ویکسنیٹر برطرف اور 50 کو شوکاز نوٹس ،نیاز حسین بھٹو :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:29:11

واٹربورڈ کے ڈیمولیشن اسکواڈ نے پختون آباد میں بھرپور کارروائی غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار کردیا ، حب ٹرنک مین سے یومیہ 4لاکھ گیلن پانی چوری کرنے والے 5 ملزمان گرفتار کرکے پانی چوری کیخلاف نئے قانون کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے واٹر ٹینکر ضبط کرلیا گیا ہے :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:29:11

سندھ میں انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے،اشرف نوناری :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:29:11

پاسبان ضلع کورنگی کے تحت ہفتہ، 13 اگست کی شب جشن آزادی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:27:51

سانحہ بابڑہ کے شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں سانحہ بابڑہ انسانی تاریخ کا بد ترین سانحہ ہے،یونس خان بونیری :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:27:51

مہاجر ہی علیحدگی پسندوں اور سندھو دیش کے حامیوں کی راہ میں رکاوٹ ہے،چیئرمین مہاجر اتحاد تحریک ڈاکٹر سلیم حیدر :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:26:42

صفائی ستھرائی کے کام میں بھرپور تیزی پید اکی جا ئے، طارق مدنی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:25:39

قوم قیام پاکستان کے شہدا کے لہو کو تاقیامت فراموش نہیں کرسکتی ‘صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ اور پوزیشن ہولڈرز کی غیر ملکی دوروں پر روانگی موجودہ حکومت کے شاندار اقدامات ہیں‘ ذکیہ شاہنوازکی گفتگو :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:24:16

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرسنگ، نرسنگ انسٹرکٹر اور کلینیکل نرسنگ انسٹرکٹر کی اپ گریڈیشن کی سمری محکمہ خزانہ اور چیف سیکرٹری آفس کے درمیان لٹک کر رہ گئی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:24:16

لاہور ہائیکورٹ نے 2 بچوں کو دادا کی تحویل سے لے کر ماں کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:23:22

کوئٹہ میں دہشت گردی، حکومتی دعوے بے نقاب ہوگئے‘پیر اعجاز ہاشمی قوم کی طرح سوچنا ہوگا، کریڈٹ لینے اور باقیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کی روایت ختم ہونی چاہیے لزامات کی سیاست سے باہر نکل کر دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی تشکیل دی جائے ‘کارکنوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:23:22

شہری نے چند روز قبل ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈاکوکو پہچان کر قابو کرلیا، درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:23:22

چکوال،صدر پولیس نے بلکسر انٹرچینج کے قریب 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، بھاری اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:22:07

پنجاب میں ورلڈ بینک کے تعاون سے 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جا رہا ہے‘رانا مشہوداحمد خان نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں ، نوجوان ملک کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں‘تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:55:38

تعلیمی اداروں کی ناقص سکیورٹی کی وجہ سے بچوں کے اغوا ء کے واقعات سے متعلق درخواست خارج :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:55:38

لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کی حوالگی کے دو کیسوں میں چار بچوں کو ماں کے حوالے کر دیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:51:20

پسند کی شادی کرنے والی دو لڑکیوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت،حبس بیجا کی درخواستیں خارج :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:51:20

خواتین کو بطور معاونین حج سعودی عرب نہ بھجوانے سے متعلق درخواست کی سماعت15اگست تک ملتوی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:49:46

مقامی حکومتوں کی تشکیل کیلئے مخصوص نشستوں کا انتخابی شیڈول لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:49:46

اٹک، جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:48:25

کامونکے، غیر قانونی طور پر کرایہ کے مکانوں میں رہنے والے تین افراد کیخلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:48:25

کامونکے ،تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر میاں بیوی کمسن بچی سمیت شدید زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:48:25

محمود خان اچکزئی نے بھارت سے وفاداری اور پاکستان سے غداری کاثبوت دیا ہے‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل اچکزئی پر آرٹیکل 6کے تحت غداری کا مقدمہ چلایا جائے،بھارت کی بولی بولنے والے غدار وطن ہیں‘صاحبزادہ حامد رضا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:46:57

تعمیر قوم میں تعلیم ہی بنیادی ستون ہے ،اساتذہ قوم کے معمار ہیں‘ عبداﷲ خان سنبل :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:45:46

بلوچستان میں دہشت گرد دندناتے پھررہے ہیں ،ہم ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھرا رہے ہیں‘پروفیسر ساجد میر نیشنل ایکشن پلان کا نشانہ سب سے زیادہ مذہبی طبقہ بنامگر ہم نے قومی مفاد کی خاطر اسے قبول کیا،مدرسہ ریفارمز میں حکومت کا ساتھ دیامگر اسکے باوجودبے گناہوں کو مسجدوں اور مدرسوں میں نماز کی حالت میں گرفتار کیا گیا‘ جمعہ کے اجتماع سے خطاب اور وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:45:46

فلڈ سیل محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کی جمعہ کو جاری کردہ سیلاب کی تازہ ترین رپورٹ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:42:17

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ماحولیات کا اجلاس :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:39:53

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا کی شعبہ تعلیم کیلئے مختص کردہ فنڈز کا 100فیصد استعمال یقینی بنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:39:53

مرکزی حکومت وفاق عوام کا صبرمزید نہ آزمائے اور ظلم کرنا چھوڑ دے ،مظفرسید اٹھارہویں آئینی ترمیم کی روح کے عین مطابق صوبوں کے وسائل حقیقی معنوں میں انکے حوالے کرے ،وزیرخزانہ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:39:53

پاکستان حقیقی معنوں میں ابھی تک آزاد نہیں ہوا ، غیر ملکی طاقتیں اپنے فیصلے اورپالیسیاں مسلط کر رہی ہیں ، تبدیلی کے دعویدار ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں ، انٹیلی جنس ادارے اور حکومت کوئٹہ دھماکے کے ذمہ دار ہیں ، باچاخان کے فلسفہ عدم تشدد پر عمل پیرا ہوکر دنیا میں امن قائم کیا جا سکتا ہے ، شہدائے بابڑہ نے حق و صداقت کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرکے تاریخ رقم کی ہے عوامی نیشنل پارٹی( ولی) کی چیئر پرسن بیگم نسیم ولی کا یوم شہدائے بابڑہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:24:15

عوام نے حکومت کو غیر مستحکم کر نے کی کو ششیں اپنی طاقت سے ناکام بنا دیں، حکومت ترقی کے دشمنوں کو زیر کر کے وطن عزیز کو ایک خوشحال ریاست بنا کر دم لے گی، دھرنوں سے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کو ششیں سیا سی بصیر ت سے ناکام بنائیں کی بدولت ہم نے ان تمام سازشوں کو ناکام بنا یا وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا بھکرمیں فا طمۃالزہرا ویلفیئر ہسپتال کا سنگ بنیا درکھنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:19:36

پی ایس اومارچ 2015ء سے اب تک 13کروڑ ایم ایم بی ٹی سے زائد ایل این جی درآمد کر چکا ہے‘رپورٹ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:17:37

تمام ٹی ایم ایز اپنے اپنے ٹاؤن میں مو جود کمرشل بلڈنگز کو جشن آزادی کے حوالے سے روشن کریں‘ڈی سی او لاہو ر :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:17:37

تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب کے آرگنائزر عمر خیام کی صدارت میں اجلاس :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:04:27

گورنرخیبرپختوخواکاممتازکرکٹرحنیف محمد کے انتقال پراظہارافسوس :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:03:03

پنجگورمیں حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:39:25

ایوان عد ل میں جماعت اسلامی لاہور کے وفد کا لاہور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے اظہار تعزیت کوئٹہ میں دہشتگردی کی شدید مذمت اور غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:37:54

آزادی بڑی نعمت ہے،اہمیت کا اندازہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے لگایا جا سکتا ہے‘ مسلم لیگ (ن) سی پیک اورمیٹرو اورنج ٹرین جیسے منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان ایک گیم چینجر کی حیثیت اختیار کر جائیگا‘پرویز ملک ،ریاض ملک، اور خواجہ عمران نذیر کا شاہدرہ ودیگر علاقوں میں آزادی کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:36:33

شہری نے چند روز قبل ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈاکوکو پہچان کر قابو کرلیا، درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:34:26

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آزادی واک کاانعقاد پاکستانی قوم ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہے، قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:34:18

خیبرپختونخواہ حکومت کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے ،عمران خان ہیر پھیر کر کے کارکردگی بہتر بتاتے ہیں ‘ رانا بابر حسین پنجاب میں صحت،زراعت،صاف پانی کی فراہمی اور امن عامہ کیلئے کل بجٹ کا 57 فیصد یعنی 804 ارب روپے مختص کئے گئے :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:34:18

کوئٹہ میں دہشت گردی، حکومتی دعوے بے نقاب ہوگئے‘پیر اعجاز ہاشمی قوم کی طرح سوچنا ہوگا، کریڈٹ لینے اور باقیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کی روایت ختم ہونی چاہیے لزامات کی سیاست سے باہر نکل کر دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی تشکیل دی جائے ‘کارکنوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:33:10

بچوں کی زیادہ تعداد والے سکولو ں میں شام کی شفٹ شروع کرنے اور اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی گئی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:33:10

ڈی آئی جی آپریشنز نے ملزم چھوڑنے پر ایس ایچ اومغلپورہ کو معطل کر دیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:33:10

سینٹرل پنجاب کے تمام اضلاع سے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی کی ریلی میں شرکت کی ہدایت احتجاج سے خوفزدہ ہونے کی بجائے حکومت اپنے حصے کا فرض ادا کرے عبدالعلیم خان :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:30:57

سکھر ،محکمہ اینٹی کرپشن کا سانگی تھانے پر چھاپہ ، ہیڈ کانسٹیبل گرفتار ، انسپکٹر فرار :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:28:46

سجاول میں مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق ،متعدد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:27:07

بلدیہ شرقی گلشن اقبال زون میں بلدیاتی کام تیزی سے جاری،1280 ٹن کچراٹھا لیاگیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:22:27

کے الیکٹرک نے نجکاری کے پہلے دن سے ہی بجلی صارفین کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیاتھا ،ذوالفقار قائم خانی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:22:27

کراچی ، ہیپاٹائٹس بی، تپ دق، خسرہ اور پولیو کے امراض کی ناقابل فروخت ویکسی نیشن کی فروخت کا انکشاف :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:22:27

سکھر،جام اکرام اﷲ دھاریجو کے تعلقہ ہسپتال سمیت مختلف دفاتر،سکولوں پر چھاپے ،غفلت برتنے پر افسران پر اظہار برہمی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:14:41

فاٹا اصلاحات کیلئے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں ، آئندہ چند روز میں وزیر اعظم کو پیش کرے گی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:02:11

چاغی ، جشن آزادی کے سلسلے میں مختلف علاقوں ریلیاں نکالی گئیں :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:13:47

سانحہ کوئٹہ نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ،سندھ حکومت مشکل گھڑی میں بلوچستان حکومت اور عوام کے ساتھ ہے ، سید ناصر حسین شاہ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59

ساہیوال،بوگس ریکاڑ بنانے کے مقدمہ کے گرفتار ساہیوال پولیس کے دو افسروں کو 26اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59

کراچی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو ارشد پپو قتل کیس جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن موصول ہوگیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59

ہنگو،ضلع کونسل کااجلاس،1 ارب 64 کروڑ 80 لاکھ 72 ہزار روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:04:52

کراچی ،انیس قائم خانی اور رؤف صدیقی کی درخواست ضمانت پر اسپیشل پراسیکیوٹر کو 18اگست کیلئے نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:04:52

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے آپریشن کے دوران 21 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:03:51

پاکستانی طلبہ نے فلوریڈا میں ہونیوالی ایم ایس آف اسپیشلسٹ ورلڈچمپئن شپ میں کانسی کے تمغے جیت لئے :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:56:06

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے آؤٹ آف سکول بچوں پر تعلیم کے دروازے کھولے ہیں‘ ایم ڈی پیف پارٹنر سکولوں کے تعلیمی معیار کا جائزہ لینے کی غر ض سے بہترین پیرامیٹر ز متعین کیے گئے ہیں ‘ طارق محمود :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:55:34

رینجرز اور دیگر سکیورٹی ادارے پنجاب میں بھی دہشتگردوں کیخلاف آپر یشن کریں ‘ڈاکٹر یاسمین راشد :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:55:34

دو بچوں کی ماں ہائی وولٹیج تاروں سے چھو کر زندگی کی بازی ہار گئی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:55:34

کے الیکٹرک کی زائد بلنگ کی شکایتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کے دفتر میں صارفین کی درخواستوں کے انبار لگ گئے ہیں، محمد یامین ایڈوائزر وفاقی محتسب :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:51:56

کوئٹہ جناح روڈ پر مشکوک گاڑی کی موجودگی پر بم ڈسپوزل کے عملے کو طلب کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:51:56

کوئٹہ ،نماز جمعہ کے موقع پر سخت سیکورٹی کے انتظامات :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:41:27

سانحہ کوئٹہ نے عوام کو سوگوار کر دیا ہے،سندھ حکومت مشکل گھڑی میں بلوچستان حکومت ،عوام کیساتھ ہے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:41:27

دہشت گردی کے خاتمہ اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے ٗشفقت محمود بچوں کا اغواء تکلیف دہ عمل ہے، وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو اس مسئلہ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ٗ گفتگو :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:28:59

کوئٹہ بم دھماکے کے شہداء کے لوحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اہلخانہ شہید محمد قاہر شاہ ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:01:46

پنجاب حکومت کے تمام محکمے وطن سے محبت کے اظہار کیلئے خصوصی پروگرام منعقد کرینگے‘ رانا ارشد :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:00:28

کل سے ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے 2موبائل گاڑیاں پبلک ایڈریس سسٹم کے ذریعے شہریوں کو ایجوکیٹ کریں گی‘ سی ٹی او :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:56:37

سعدیہ سہیل رانا نے حفیظ جالندھری کے مزار کی خستہ حالت کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:35:34

عائشہ رضا نے ینگ لیڈر ایوارڈ شہید پولیو ورکرز اور پولیس اہلکاروں کے نام کر دیا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:32:54

وزیراعلیٰ پنجاب کے جعلی معاون خصوصی کے خلاف مقدمہ درج:

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:08:37

یوم آزادی کے حوالہ سے آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سٹیج ڈرامہ اتوار کو پیش کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:32:10

یومِ آزادی کے حوالے سے مشا عرہ کل ہوگا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:32:10

مہمند ایجنسی میں طویل لوڈ شیڈنگ ‘عوام کو سخت مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:28:11

ملک کیلئے دی جانے والی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ‘ عبدالسبحان خان :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:27:01

یوم آزادی ،افواج پاکستان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سپورٹس برانچ کے تحت کھیلوں کے مقابلے کرائے جائینگے :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:20

حلقہ ا ین ا ے 68وز یر اعظم کے متو الو ں کا حلقہ ہے، شفقت حیات خان بلوچ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:52

خورشید شاہ صرف اور صرف تنقید تک محدود ہے ، بغیر سوچے سمجھے بولتے ہیں‘عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:43:40

سائبر کرائمزبل کی کچھ شقیں بنیادی انسانی حقوق ، اظہار رائے کی آزادی کے منافی ہیں‘ مسرت جمشید چیمہ :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 12:41:15

چین کو خطے میں قیام امن نے کے لئے اپنا کر دار ادا کرنے کی ضرورت ہے، خالد سلیم :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:41:30

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن منایاجائے گا :

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 11:38:48


لاہور: شالیمار ہسپتال میں جشن آزادی تقریب کے شرکاء کا ڈائریکٹر نرسنگ اسما نوید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ساندہ میں پاک سر زمین پارٹی کے دفتر کا افتتاح محمد شبیر بھٹی ، رانا امجد، شاہ نواز خان، محمد ریاض خان و دیگر کر رہے ہیں۔


لاہور: جامعہ نعیمیہ میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے علامہ مفتی ڈاکٹر راغب نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی واک کی قیادت قائمقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی واک میں طلباء شریک ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی واک میں طلباء شریک ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ لبرٹی چوک آگاہی کیمپ میں ون ویلنگ بارے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے موبائل وین کا افتتاح کر رہے ہیں۔


ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستان سکھ گوروارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان سردار تارا سنگھ کے ہمراہ ننکانہ صاحب میں جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: صابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تحریک انصاف کے پارٹی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہونیوالی بارش کا منظر۔


لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کا منظر۔


لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار چھتری تانے جا رہا ہے۔


لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران دو موٹرسائیکل سوار سر پر کپڑا رکھے جا رہے ہیں۔


لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران دو شخص سر پر چھتری تانے جا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہونیوالی بارش کا منظر۔


پشاور: اخبار فروش برادری سانحہ کوئٹہ میں میڈیا کارکنوں کی شہادت پر صحافی برادری سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


پشاور: ہسپتال روڈ کی کیمسٹ برادری مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہی ہے۔


پشاور: پختونخوا اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر عابد آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم لیگ قیوم خان گروپ کے صوبائی صدر ایڈووکیٹ معظم بٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا آزادی ٹرین میں تاریخی تصاوریر دیکھ رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا آزادی ٹرین کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: معروف اسکرین اداکار ایوب کھوسہ و دیگر سانحہ سول ہسپتال کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے رہنماء رحمن ملک سابق صوبائی وزیر میر علی مدد جتک پریس کلب میں شہید ہونیوالے کیمرہ مین شہزاد اور محمود کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض پریس کلب میں سانحہ سوہسپتال میں شہید ہونیوالے کیمرہ مین شہزاد اور محمود کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پریس کلب میں سانحہ سول ہسپتال میں شہید ہونیوالے کیمرہ مین شہزاد اور محمود کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے جاپان کے سفیر مٹسر تکاشی خرئی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مسٹر تکاشی خرئی ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ،خیبر پختونخوا کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ،خیبر پختونخوا کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: جسٹس میاں ثاقب نثار قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ایم این اے ملک ابرار احمد دیگر کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ٹریفک پولیس آفیسرز موٹر سائیکل سوارں کے چلان کاٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد: جشن یوم آزاد کی آمد کے سلسلہ میں تیار کیا گیا سو فٹ لمبا قومی پرچم دامن کوہ پر لہرا رہا ہے۔


اسلام آباد: دکاندار 69ویں جشن یوم آزادی کی آمد کے سلسلے میں قومی پرچم اور ماسک فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔