بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-03)

انسداد دہشتگردی کیلئےارومچی میں چارملکی تعاون میکانزم کااعلان اجلاس میں پاکستان،چین،افغانستان اورتاجکستان کی افواج کے سربراہان نےشرکت،تعاون تنظیم کا قیام کسی ملک یاریاست کیخلاف نہیں،دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی استحکام کیلئے خطرہ ہے،چارفریقی افواج میں کوآرڈینیشن کیلئے رابطے قائم کرینگے،چاروں ملک ایک دوسرےکی خودمختاری اورسلامتی کااحترام کریںگے،اجلاس کےشرکاء کا اتفاق۔آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پنجاب میں بچوں کے اغواء کا کوئی منظم گینگ ملوث نہیں‘پنجاب پو لیس پنجاب میں گزشتہ سال 6793بچے لا پتہ ہوئے،6661بچے خود گھروں میں واپس آگئے ، پنجاب میں گزشتہ 5سال میں ابھی تک 132بچے لا پتہ ہیں ‘آئی جی پنجاب ‘مشتاق سکھیرا اور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز شہزادہ سلطان کی مشترکہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 23:04:31

رجسٹری اور بیلٹ پیپرز پر انگوٹھا لگانے میں زمین آسمان کا فرق ہے‘ فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو عوامی عدالت میں الیکشن لڑیں گے‘ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 23:04:31

سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک نے کالا باغ ڈیم کی جلدتعمیرکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی وفاقی حکومت‘ مشترکہ مفادات کونسل اور سیاسی جماعتیں کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے میں سنجیدہ نہیں ‘کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا معاملہ التوا میں ڈالنے سے ملک اندھیروں میں ڈوب چکا ہے ‘معیشت کا پہیہ جام ہے‘کالا باغ ڈیم کے منصوبے کو تکنیکی نظروں کی بجائے سیاسی طور پر دیکھا جارہا عدالت کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے احکامات جاری کرے ‘ درخواست میں استدعا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 23:04:31

مسلم ٹاؤن پولیس کی ون ویلنگ کے خلاف مہم ،11ون ویلرز کو گرفتار :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:59:48

پنجاب میں بچوں کے اغواء کا کوئی منظم گینگ ملوث نہیں‘مشتاق سکھیرا/شہزادہ سلطان پنجاب میں گزشتہ سال 6793بچے لا پتہ ہوئے،6661بچے خود گھروں میں واپس آگئے ، پنجاب میں گزشتہ 5سال میں ابھی تک 132بچے لا پتہ ہیں ‘آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز کی مشترکہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:59:48

انسداد دہشت گردی کی عدالتیں فعال کرنے کے لئے محکمہ قانون فوری طور پر 25 اسپیشل پراسیکیوٹرز مقرر کرے، وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:58:53

سنگین جرائم میں مطلوب ڈاکو امداد عرف ناگ مغیری کی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر حیدرآباد پولیس پارٹی کے لیے2 دو لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:57:38

کامونکے، انچارج فلڈ ریلیف پنجاب ند یم اشرف کا سیلاب سے متا ثرہ علاقوں کا دورہ رپورٹ وزیر اعلیٰ کو بھجو ا دی گئی، چکیا ں بند تو ڑنے نہ تو ڑنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ ہی کریں گے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:54:00

ملتان،سمیرا بی بی کو ورثا نے اغوا کاروں سے لڑائی کے بعد برآمد کر کے تھانہ چہلیک پہنچا دیا پولیس نے نامزد ملزمان سے بھاری رشوت لے کر ساز باز کر کے تاحال گرفتار نہ کیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:52:13

سکھر بلڈبینک اور المصطفی ویلفیر کیجانب سے ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کے مفت پلاسٹک سرجری کیمپ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:52:13

بارش کے باعث نساسک نے ریجن بھر میں عملہ اور افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:50:02

کامونکے،بس میں سوار ہوتے ہوئے نوجوان ٹرک کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:48:29

کشمیریوں کیلئے سامان لیجانے والے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا چکوٹھی میں دوسرے روزبھی دھرنا جاری ہزاروں رضا کار لائن آف کنٹرول کے قریب امدادی سامان مقبوضہ کشمیر لیجانے کے منتظر ہیں،امدادی رضاکاروں نے لائن آف کنٹرول کے قریب چکوٹھی میں رات بسر کی،دھرنے میں امدادی رضاکاروں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرزاورپیرا میڈیکل سٹاف کی ٹیمیں بھی شامل ہیں :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:48:29

سندھ حکومت کراچی سمیت صوبے بھر سے جانے والے قافلوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے، علامہ نشان حیدر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:45:22

عوامی نیشنل پارٹی شہر میں جاری آپریشن کی بھر پور حمایت کرتی ہے ہم آرمی چیف کے شہر سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری کھنے کے عزم کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری یونس خان بونیری کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:43:47

رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے پاکستان کے مایہ ناز لیجنڈ ری کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی ہسپتال جاکرعیادت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:43:47

اسد اﷲ بھٹو کاسکھر کے صحافی شوکت نوناری کے والد کے قتل کی مذمت وزیراعلیٰ سندھ واقعہ کا سختی سے نوٹس لیکرلواحقین کو انصاف دلائے، اسداﷲ بھٹو :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:42:39

ملک میں فرقہ واریت ،لسانیت اور گروہی سطح پر مفادات کے خاتمے کے لیے اجتماعی سوچ اپناناہوگی ،،معراج محمد ایک عہد ساز شخصیت تھے ، ان کی باتوں پر عمل کرلیا جاتا تو ملک میں ضرب عضب کی ضرورت نہ پڑتی،ملک میں جمہوریت کی بالا دستی کے لیے لوگوں کے حقوق او ر ان کے مکالمہ کا حق تسلیم کرنا ہی ضروری ہے ،مکالمہ ہی تمام مسائل کا حل ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشیدکا تعزیتی ریفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:42:39

سی سی پی او کوئٹہ نے صحافیوں کو دی گئی سیکورٹی واپس لے لی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:30:51

وفاقی وزیر داخلہ سندھ میں امن امان کے معاملے پر خواہ مخواہ مخمصہ نہ پھیلائیں ،سندھ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں، سینیٹرز پیپلز پارٹی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:29:18

رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان کے مایہ ناز لیجنڈ ری کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی اسپتال جاکرعیادت کی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:29:18

گدھے نے نایاب نسل کی مرغی کو ہلاک کردیا، گدھے اور مالک کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست تھانہ سٹی رائے ونڈ میں دی جانے والی تحریری درخواست میں مرغی کی مالیت 14ہزار روپے لکھی گئی ،ادائیگی پر صلح کرا دی گئی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:29:18

تتلے عالی، دن دیہاڑے ڈاکو پراپرٹی ڈیلر کے گھر سے 10لاکھ نقدی ،20تولہ طلائی زیورات لوٹ کرلے گئے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:26:59

گو جرہ، ٹیچر کا میٹر ک کے طالب علم پر تشدد ،کان کاپردہ پھاڑ ڈالا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:24:56

نہروں میں پانی کے بہاؤ کا متواتر جائزہ لینے کیلئے بین الاقوامی تعاون سے آر ٹی ایف ایم ایس پراجیکٹ کا آغاز :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:24:56

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے سندھ گو ر نمنٹ ہسپتا ل نیو کرا چی اور قطر ہسپتال اورنگی ٹا ؤ ن کا اچا نک دورہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:24:56

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر بر ائے قا نو ن و اینٹی کر پشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب کا ا ینٹی کرپشن دفا تر کا دورہ احتسا ب کا آ غا ز اپنے گھر سے کریں ،کا لی بھیڑو ں کو بے نقا ب کریں ،فرا ئض کی ایما ندا ر ا نہ ادا ئیگی یقینی بنا ئیں ، ہدایت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:20:46

طلبا ء کی حا ضری کے لئے با ئیو میٹرک سسٹم متعا رف کر وا یا جا ئیگا، جا م مہتا ب حسین ڈہر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:20:46

پشاور،پی ڈی اے کارنگ روڈ پر غیر قانونی ہورڈنگ بورڈ زکے خلاف گرینڈ آپریشن 100سے زائدہورڈنگ بورڈ اکھاڑ کر ضبط کرلئے گئے،دوسرے مرحلے میں جی ٹی روڈ پر آپریشن ہوگا،ڈاکٹرشاہد کریم :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:20:46

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا امین زادہ آفریدی کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:19:42

خیبر پختونخوا اور چائنہ کمیونیکشن اینڈکنسٹرکشن کمپنی لمیٹڈ کا1.6بلین ڈالر مالیت کے سرکولر ریلوے پراجیکٹ پر اتفاق پشاور،نوشہرہ،مردان اور چارسدہ کے مابین ریلوے سروس چلائی جائے گی ،مستقبل میں اس کو صوابی تک توسیع دی جائیگی، ملک شاہ محمدوزیر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:19:42

سکولوں اور کالجوں کی سطح پر ممکنہ حد تک ان ڈو رکھیلوں کاانتظام ہونا چاہئے،پرویز خٹک تحصیل کی سطح پر گراؤنڈز کی تعمیر پر عملی پیش رفت،47 سکولوں کی منظوری دی گئی ،33 کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے گراؤنڈز منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق ،تحصیل کی سنٹرل لوکیشن میں تعمیر کئے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:19:42

تعلیم کے شعبے کو مزید مظبوط بنا کر ہی ہم اپنی آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کو یقینی بنا سکتے ہیں،حاجی محمد ابراہیم ثنائی حکومت کا عزم ہر صورت میں میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے جس کیلئے کوئی بھی سفارش یا دباؤ قبول نہیں کیا جائیگا، وزیر تعلیم گلگت بلتستان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:18:13

میران شاہ بازار کے مسمار شدہ 600 گھروں کو اپنی اپنی جگہوں پر از سر نو تعمیر کرکے لوگوں کو چھت فراہم کی جائے، تباہ شدہ اشیاء کا معاوضہ دیا جائے ، گھروں کی مسماری فوری طور پر بند کی جائے ، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ہم اسلام آباد میں دھرنا دیں گے فاٹا آپریشن متاثرین کمیٹی کے رہنما حاجی ملک سعید ایوب کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:10:30

میاں چنوں ، نواحی گا?ں126پندرہ ایل میں کرنٹ لگنے سے 8سالہ بچہ جاں بحق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:04:39

میاں چنوں،آسمانی بجلی گرنے اور تیز بارش کے باعث رائس مل کی چھت گر گئی،3 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:04:39

ضلعی سطح پر نابینا افراد کی بحالی کیلئے خصوصی سینٹرز قائم کیے گئے ہیں‘وحید اختر انصاری اس دور حکومت میں خصوصی افراد کو محض وظائف پر نہیں رکھا گیا بلکہ انھیں خود کفالت کی طرف مائل کیا گیا ہے تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے عمر اور اخراجات میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے‘ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:04:39

سول سوسائٹی کا لاہور سمیت پنجاب بھر میں بچوں کے اغوا کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف مال روڈ پر احتجاج :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:02:59

لاہور ہائیکورٹ نے سابق شوہر سے فراڈ کرنے والی خاتون اور اس کی والدہ کی ضمانت منظور کرلی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:02:59

لاہور، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے گریڈ17کی 86خواتین اساتذہ کو گریڈ18میں ترقی دیدی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:02:59

پاک ترک سکولوں کے مستقبل کا فیصلہ وفاقی حکومت نے کر نا ہے ‘رانا مشہوداحمد خان پنجاب حکومت نے سکولوں کے حوالے سے کوئی دائر ہ کار نہیں بنایا ‘ کوئی بھی فیصلہ تعلیم کی بہتر ی کیلئے ہی ہوگا ‘انٹر ویو :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 22:01:48

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی ملاقات توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے دن رات کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں ،ملک میں توانائی منصوبوں پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:59:49

جشن آزادی کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گئے،کمشنر راولپنڈی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:59:49

6اگست کو تحریک قصاص اسلام آبادکا احتجاج اور علامتی دھرنا تاریخ ساز ہوگا، راجہ منیراعجاز :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:58:33

آئیسکو میں کارکنوں کے تحفظ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،پاکستان کی نمبر ون بجلی کمپنی کے لائن سٹاف کے پاس حفاظتی آلات بھی نمبر ون ہوں گے چیف ایگزیکٹوآئیسکو رانا عبدالجبارخان کا سیفٹی سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:58:33

تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک آزادکشمیر الیکشن میں بدترین شکست کی وجہ سے پہلے ہی بری طرح ناکام ہوچکی ، عمران خان اپنی ضد اور انا کی وجہ سے ایک لاحاصل تحریک چلانا چاہتے ہیں مسلم لیگ ن کے رہنما و ممبر کینٹ بورڈ ملک منصورافسر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:57:30

جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی کا اجلاس 7 اگست کوضلعی صدر بختیار الحق کیانی کی زیرصدارت ہوگا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:43:52

آئیسکو میں نئے میٹر کا حصول جوئے شیر لانے کے مترادف بن گیا کمپنی کے شوروم میں میٹر سٹاک نہ ہونے کے باعث صارفین آئیسکو دفاتر کے چکر لگا لگا کر خوار ہوگئے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:39:54

لکی مروت،ضلعی انتظامیہ کی یوم آزادی تزک و احتشام کے ساتھ منانے کیلئے تیاریاں مکمل اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد بختیار خان کی زیر صدارت اجلاس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:38:00

محکمہ انہار کی غیر ذمہ داری اور نا قص منصوبہ بندی،لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژنوں کی انتظامیہ کی نیندیں حرام ہو گئیں شیخوپورہ اور گوجرانوالہ کے اضلاع کو برساتی اور سیلابی پانی سے بچانے کیلئے ذمہ داروں نے سر جوڑ لیے متنازعہ بند بارے رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو ارسال کرنے ،علاقہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:38:00

ڈاکٹر بشیر اللہ خان نے کمشنر آئی آر (زون1-) لارج ٹیکس پیئر یونٹ اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:38:00

لاہور، دو بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام ،اہل علاقہ نے دو مبینہ کار سوار اغوا کار پکڑ لئے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:36:27

لاہور، چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کی زیرصدارت دوروزہ ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسرز اور ڈویژنل مکینکل انجینئرز کانفرنس اختتام پذیر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:36:27

بچوں کے اغواء کے حالیہ واقعات خطر ناک اضافہ پنجاب کے حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے ، چوہدری عاطف :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:36:27

پی ٹی آئی بھرپو ر جوش و خروش سے جشن آزادی منائے گی،عمرخیام :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:24:52

جرمنی میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کااسلام سے کوئی تعلق نہیں:ڈاکٹر ر اغب نعیمی دین حنیف امن وسلامتی کامذہب ہے،دہشتگردی کی تمام صورتیں حرام اورقابل مذمت ہیں:ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:24:52

ماروی میمن کی جانب سے اے ڈی بی ہیڈکورٹر میں منعقد" ایشیاء پیسیفک سوشل پروٹیکشن ویک" میں "لیگ آف سوشل سیفٹی نیٹس" کی تجویز :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:23:29

الیکشن کمیشن آئین وقانون کے مطابق چلے گا تو وزیر اعظم کی نااہلی یقینی ہوگی ‘ ڈاکٹر یاسمین راشد (ن) لیگی قیادت کی کر پشن اور لوٹ مار پانامہ لیکس میں بے نقاب ہو چکی ہے ،پی ٹی آئی رہنماء :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:23:29

بچوں کے اغوا میں اضافے نے ہرشہری کو پریشانی کرکے رکھ دیا ہے،خاموش نہیں رہا جاسکتا،عاصمہ جہانگیر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:22:02

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب بھر سے بچوں کے اغوا سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس نے بچوں کے اغوا اور برآمدگی بارے اپنی رپورٹ پیش کی فاضل عدالت کا رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار یہ محض کہنے کی بات ہے کہ بچے والدین سے ناراض ہوکر یا گھریلو پریشانی کی وجہ سے گھر سے غائب ہورہے ہیں پولیس اپنی ذمہ داری سے سبکدوش نہیں ہوسکتی،ریمارکس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:22:02

لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے پراپرٹی سمیت پلاٹوں کی خریدوفروخت پر ایف بی آر کا طے کردہ نرخنامہ مسترد کردیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:20:18

محکمہ لائیوسٹاک میں 99ڈاکٹرز کی گریڈ18میں ترقی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:16:49

مولانا عبدالحفیظ مکی تبلیغی و خانقاہی دورہ پر سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:16:49

پوپ فرانسس کا بیان ’’اسلام امن کا مذہب ہے ‘‘سراہتے ہیں‘مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد دنیا بھر میں مسلم مسیحی ڈائیلاگ کو فروغ ملے گا ، مذاہب کے درمیان نفرتیں ختم ہونگی‘خطیب بادشاہی مسجد لاہور :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:16:49

وزیر اعظم نے 2013 کے ٹیکس گوشواروں میں بچوں کے اثاثے ظاہر نہ کر کے بڑا جرم کیا ہے ‘خرم نواز گنڈا پور کیا قتل کے مقدمہ میں نامزد شخص کا وزیر اعظم کے منصب پر رہنا آئینی اور قانونی ہے، الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ کرپٹ سیاست کو بچانا ہے یا قائد اعظم کی ریاست کو ‘اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:15:32

600 افراد کو غیر قانونی طریقے سے ہانگ کانگ بھجوا یا ٗ انسانی سمگلر کا انکشاف :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:15:32

کچھ لوگ کرپشن کے خلاف تحریک کی سمت تبدیل کرنا چاہتے ہیں مگر عوام ایسا نہیں ہونے دیں گے ‘سرا ج الحق کرپشن کے خاتمہ کیلئے انتہائی سنجیدگی سے تحریک کو آگے بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم سب سے پہلے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیں آزادی حاصل ہوئے 69سال گزر گئے ،انگریز کے غلاموں اور ہندو کے دوستوں سے ہمیں آج تک نجات نہیں مل سکی ‘امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:13:07

ڈیرہ غازی خان ٗ خاتون نے ہسپتال کی جھاڑیوں میں بچے کو جنم دیدیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:13:07

سٹیٹ بینک کے گیٹ پر ڈاکوؤں نے شہری کو گولی مار دی ٗ رقم لوٹ کر فرار ہو گئے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:11:43

سپریم کورٹ نے داسو ڈیم کے تعمیراتی منصوبہ کی حتمی نیلامی کیخلاف حکم امتناعی بر قرار رکھا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:06:35

حافظ آباد،بھون کلاں کے قریب 50سالہ شخص نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:04:41

نصیرآباد میں مختلف پولیس تھانوں کے ایس ایچ او ز کے تبادلے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:04:41

حکومت بلوچستان میں قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے ،مولانا فیض :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 21:01:27

متنازعہ بینرز آویزاں کرنے کے معاملے پر درج مقدمہ میں موو آن پاکستان کے دو کارکنوں کی عبوری ضمانت مسترد :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:59:01

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جناح سپر میں سی ڈی اے انکوائری دفتر کو فروخت کرنے کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کر لیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:52:25

چترال میں طالبعلموں پر تشدد کرنے والے پرنسپل کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا موبائل سے بنائی گئی ویڈیو میں ٹیچر بچوں کو مار پیٹ رہے ہیں ٗویڈیو شل میڈیا پر منظر عام پر آگئی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:51:11

حلقہ این اے 125سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی تقریباً ڈیڑھ لاکھ ووٹوں کو انگوٹھے کا نشان موجود نہ ہونے پر غیرتصدیق شدہ قرار دے دیا گیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:51:11

سامعہ شاہد کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا ٗپولیس حکام تفصیلی فورنزک رپورٹ کے مطابق سامعہ کی موت سانس روکے جانے یا گلا دبانے سے ہوئی ہے ٗڈی آئی جی ابو بکر خدابخش :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:48:47

یو ایس ایف کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ضلع خضدار کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں تک رورل ٹیلی فونی اور ای سروسز کی فراہمی کے منصوبے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:47:33

جرمنی میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کااسلام سے کوئی تعلق نہیں،دین حنیف امن وسلامتی کامذہب ہے،دہشتگردی کی تمام صورتیں حرام اورقابل مذمت ہیں ‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ‘ڈاکٹر ر اغب نعیمی کی علماء سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:45:45

پیپلز پارٹی نے ملک میں پاک ترک سکولوں کے مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا پاک ترک سکولوں کے مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے ان سکولوں میں پڑھنے والے طلباء اور ان کے والدین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں ،وزیر خارجہ اس حوالے سے ایوان کو آگاہ کر یں،توجہ دلاؤ نوٹس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:34:39

انڈونیشیاء ترجیحی تجارت کے معاہدے میں آنے والی اشیاء پر کوٹہ کی پابندی ختم کرے ، دنیا میں کوٹہ سسٹم بتدریج ختم ہو رہا ہے ، تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے سے پاکستان انڈونیشیاء تجارت میں اضافہ ہوگا، پاکستان میں آنے والے سالوں میں نئے بجلی گھر لگنے کے بعد انڈونیشیاء سے بڑی مقدار میں کوئلہ برآمد کیا جائے گا وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کی انڈونیشین ہم منصب انگارٹیا سٹو لوکیٹا سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:34:39

جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں نئے تعلیمی سال کا آغاز :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:34:39

پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشنکی جانب سے سکندر میندھرو م وزیرصحت بننے پرمبارک باد پیش کرتے ہیں پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشنسول ہسپتال کراچی یونٹ کے صدر عبدالسلیم ، عبداﷲ ہنگور و دیگر کا بیان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:33:32

سابق مشیرڈاکٹرعبدالقیوم سومرو کو نئی حکومت میں بھی شامل کیا جائے،طارق مدنی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:33:32

انیس قائم خانی اوررؤف صدیقی کی درخواست ضمانت پھرمسترد :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:33:32

ترقیاتی فنڈز قوم کی امانت ہوتے ہیں جن کے شفاف طریقہ سے استعمال کو یقینی بنانا، تاکہ اس کے فوائد عوام تک پہنچ سکیں، تمام متعلقہ اداروں کی اولین ذمے داری ہے، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:31:23

عوام کی منتخب حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والے بہت جلد تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بن جائیں گے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں بلال اعجاز شفیع :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:31:23

ملک کا سب بڑا شہر گندگی کا قبرستان بن چکا ہے گندگی کے ڈھیر، بے مہار ٹریفک اور کراچی کی سرخوں شاہراہوں پر کاروباری سرگرمیوں نے اہل کراچی کی زندگیاں اجران کر رکھی ہیں پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجرکی پارٹی رہنما?ں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:31:23

دہشتگردمذہب اسلام نہیں، پوپ فرانسس نے حقیقت پسندانہ بیان دیکر مسلم امہ کے جذبات کی ترجمانی کی،مفتی محمدنعیم :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:30:02

اقتصادی راہداری کے منصوبہ میں مقامی کمپنیوں کو حصہ دیا جائے،مواقع ملنے سے کاروبار، روزگار اور محاصل میں اضافہ ہوگا پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین کا بیان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:30:02

اشتعال انگیز تقریر ، ایم کیو ایم قائد سمیت 20 سے زائد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:30:02

آئین پاکستان کے مطابق صوبائی حکومت کو مکمل اختیار حاصل ہے کہ وہ وفاقی اداروں کی صوبے میں آپریشنز تعداد جو صوبوں کو امن و امان کے لئے درکار ہوں، صوبے کے احکامات کے مطابق چلائے جائیں گے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز تاج حیدر ، سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ ، سینیٹر سسی پلیجو اور سینیٹر مختار دھامرہ کی بات چیت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:29:05

پنجاب حکومت جیونائل جسٹس سسٹم آرڈیننس 2000پر عمل درآ مد کیلئے فوری اقدامات کرے ‘سنجوگ پاکستان بچوں کے کیسز سننے کیلئے علیحدہ جیونائل کور ٹس کا قیام عمل میں لایا جائے ‘پریس کلب میں عہدیداروں کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:17:23

قیمتی جان بچانا معالج کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے ’پرنسپل جنرل ہسپتال ہسپتال میں وی آئی پی کلچر کی کوئی گنجائش نہیں ، معالجین کی نظر میں تمام مریض یکساں ہونے چاہیں‘پروفیسر غیاث النبی طیب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:17:23

ملکی معیشت کو پروان چڑھانے کیلئے کالا باغ ڈیم کابننا انتہائی نا گزیر ہے، میاں کامران سیف :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:16:25

چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کی منیلا میں ”ایشیاء پیسفک سوشل پروٹیکشن ویک“ میں شرکت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:00:26

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران میں زیر تعلیم طالب علم کے اسلام آباد سے لاپتہ ہونے کے معاملہ پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 20:00:26

حکومت بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ دے کر جمہوریت دشمنی کا ثبوت دے رہی ہے، انجینئر یاسر گیلانی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:59:27

لاہور، آٹو سپیئر پارٹس کے گودام میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے کاسامان جل گیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:59:27

ذیا بیطس او ر بلڈ پریشر کے مریض غذائی ہدایت نظر انداز نہ کریں‘حکیم رفیق ٓاحمد صابر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:58:08

چین اور پاکستان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات ہر سطح پر باہمی رابطوں کی وجہ سے مضبوط معاشی رشتوں میں بدل رہے ہیں مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی نعیم اﷲ گل کا بیان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:58:08

حافظ آباد، معمولی جھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو تیل چھڑک کر آ گ لگا دی،ہسپتال میں جاں بحق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:58:08

مسلم لیگ ن صحت کے شعبہ میں اصلاحات لانے اور غریب عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم کا بیان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:56:44

جہانیاں،کرنٹ لگنے کے 2مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:56:44

اورنج لائن منصوبہ ،چوبرجی اور علی ٹاؤن کے درمیان سڑکوں کی تعمیر نو دونوں طرف سے فوری شروع کی جائے،منصوبے کا 42فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے ،منصوبے پر کام کرنے والے تمام کارکنوں سے سیفٹی سٹینڈرڈز کی سختی سے پابندی کروائی جائے اورنج لائن سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان کی اجلاس میں انتظامیہ کو ہدایت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:54:34

چائلڈ لیبر خاتمہ منصوبہ،دس اضلاع کے 1662بچوں کو فارمل اور نان فارمل سکولوں میں داخل کروادیا گیا 15سے 18سال کے 1265بالغ افراد کو 6ماہ کے فنی تربیتی پروگرام کے تحت ووکیشنل اداروں میں داخل کروایا گیا نئے تعینات ہو نے والے سیکرٹری لیبر سہیل شہزاد کی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے ملا قات ، محکمانہ بریفنگ دی گئی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:54:34

فیصل آباد میں خواجہ سراؤں سے ہونے والے زیادتی ٗ واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے خواجہ سراء اسلام آباد پریس کلب پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:43:50

کچھ لوگ کرپشن کیخلاف تحریک کی سمت تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔سراج الحق ہم کرپشن کے خاتمہ کیلئے انتہائی سنجیدگی سے تحریک کو آگے بڑھا ئینگے،وزیر اعظم سب سے پہلے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیں،کیونکہ وہ حکمران ہیں اور سارے اختیارات ان کے ہاتھ میں ہیں،جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف تحریک کو اس کے منطقی انجام تک ضرور پہنچائے گی ۔امیر جماعت اسلامی کاخطاب:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:36:45

آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن پنجاب ، لاہور ڈویژن کا سول سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر پنجاب مدثر ریاض ملک کے مظاہرین سے مذاکرات ، یقین دہانی کے بعد احتجاج 10اگست تک موخر :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:35:43

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کا بنیوولینٹ فنڈ بورڈ کے دفاتر کا دورہ گرانٹس کے چیک آئندہ کورئیر سروس کے ذریعے سرکاری ملازمین کے گھروں میں بھجوائے جائیں گے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:35:43

چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے کی زیرصدارت دوروزہ ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسرز اور ڈویژنل مکینکل انجینئرز کانفرنس موسم کی مناسبت سے مسافروں کی سہولت کو پیش نظر رکھتے ہوئے سردیوں کا ٹائم ٹیبل مرتب کیا جائے‘محمد جاوید انور کی ہدایت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:34:11

صوبائی سطح کی ترقیاتی اسکیموں کی تھرڈ پارٹی تصدیق لازمی ہے‘کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل کے فوری بعد متعلقہ محکموں کو سپردگی و حوالگی میں کوئی تاخیر نہ کی جائے،جب اسکیم 80فیصد مکمل ہو جائے تو مطلوبہ ہیومن ریسورس کے حصول کے لیے کارروائی کو شروع کر دیا جائے‘ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:34:11

سپریم کورٹ نے حکومت سندھ سے کراچی میں پانی کی تقسیم، ہائڈرنٹس کے حوالے سے تفصیلی جواب طلب کرلیا کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ نے شہر میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی سپریم کورٹ کا پانی کے میٹرز کی عدم تنصیب پر اظہار برہمی، کراچی میں والوو مین بادشاہ بنا ہوا ہے،جسٹس امیر ہانی مسلم کے ریمارکس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:32:39

لیاقت آباد سے دو مبینہ اغواء کاروں کو پکڑ لیا گیا ، دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے مبینہ اغواء کاروں کے زیر استعمال گاڑی کو اینٹیں مار مار کر تباہ کر دیا گیا، اہل علاقہ کافیروز روڈ پر پولیس کیخلاف بھی احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:32:39

آئی پی ایم ایس کے طلبہ کاوائس چانسلرکے خلاف احتجاجی کااعلان طلبہ کو حیات آباد سے ذوالفقار علی بھٹوپیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں منتقل کرنے کافیصلہ قبول نہیں ذوالفقار علی بھٹوانسٹی ٹیوٹ میں کسی بھی قسم کی سہولیات میسر نہیں،آئی پی ایم ایس کے طلبہ کاپریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:22:22

پشاور، سوزوکی ڈرائیوروں کا ٹریفک پولیس رویئے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ پولیس بلاوجہ 600 سے لیکر 5000روپے تک جرمانہ کرتی ہے جو بس سے باہر ہے ،مظاہرین :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:22:22

پشاور،جماعت الدعوۃ کا بھارتی وزیر خارجہ راج ناتھ سنگھ کی پاکستان دعوت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھارتی افواج نے کشمیریوں پر مظالم کے انتہاکردی ہے تین ہفتوں سے وہاں پر کرفیونافذ ہے ،ہمارے حکمران گہرے نیند سوئے ہوئے ہیں،مظاہرین :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:16:05

عوام کو دھرنوں کی نہیں عملی سیاست چاہیں پیپلز پارٹی پارٹی عوام کی واحدخیبر پختونخواہ جماعت ہیں،ملک بادشاہ صالح ہر حالت میں عوام کامفاد مقدم رکھا ،ملک ،جمہوریت کیلئے خاطر سب سے زیادہ قربانیاں ہماری جماعت نے دی ہے،رہنماء پیپلزپارٹی کے پی کے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:16:05

ٹاؤن ون انتظامیہ کا فن لینڈ اور پردہ باغ کے سامنے تجاوزات کے خلاف آپریشن آپریشن کے دوران سبزی منڈی قا ئم کرنے پر درجنوں ہتھ ریڑھیاں قبضہ میں لیکر توڑ دی گئی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:16:05

پشاور میں ڈاکٹروں اور ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کی غرض سے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کافیصلہ ناظم اعلیٰ کاڈیوٹی پر لیٹ آنے والے سرکاری ملازمین کی اس دن کی تنخواہ اور دیگر مراعات نہ دینے کابھی اعلان پشاورکے تمام مراکز صحت کے ملازمین کو تنبیہ کی کہ مریضوں کی دیکھ بھا ل میں کوئی کسر نہ اٹھائی جائے،ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:14:58

پرامن بلوچستان کے قیام کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل ہونے نہیں دی جائے گی، نواب ثناء اﷲ خان زہری امن و امان کی بہتری اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:14:58

بلوچستان اپنے محل و قوع کے اعتبار سے دنیا بھر میں اہمیت کا حامل ہے، محمدخان اچکزئی محل و قوع اور قیمتی وسائل اور معدنیات کی وجہ سے مشرق اور مغرب کے درمیان موثر رابطہ کا بہترین ذریعہ ہے مستقبل قریب میں ہونے والی اقتصادی اور تجارتی ترقی کے غیر معمولی عمل کے پیش نظر ہمیں ابتدائی سطح پر مضبوط بنیادیں فراہم کرنا ہوں گی ، گورنر بلوچستان :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:14:02

چکوال، تھانہ کلر کہار کے علاقہ میں دو افراد نے ایک شخص کو موٹر سائیکل کی ٹکر ،چاقو کے وار سے زخمی کر دیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:12:49

کالاشاہ کاکو، برساتی نالہ ڈیک شدیدطغیانی کے سبب بپھرگیا،سیلابی پانی سے سینکڑوں ایکڑ دھان کی فصلوں سمیت درجنوں دیہات زیرآب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:12:49

انسداد پولیو مہم کے دوران فرائض میں غفلت کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، ڈسی سی او حافظ آباد :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:12:49

رینجرز پر حملے میں سندھو دیش روولیوشنری آرمی گروپ ملوث ہے،ڈی آئی جی لاڑکانہ یہی گروپ کراچی کے اسٹیل ٹاؤن میں 30 مئی کو چائنیز کی گاڑی کے قریب کیے گئے دھماکے میں ملوث تھا،عبداﷲ شیخ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:11:36

حکومت نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرے،سینیٹر شیری رحمان حکومت ادویات کی قیمتوں کی پالیسی کا سنجیدگی سے جائزہ لے،رہنما پاکستان پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:11:36

650 پاکستانیوں کا شام، عراق، یمن، افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے جنگ زدہ علاقوں میں مختلف تنظیموں کے ساتھ ملکر لڑنے انکشاف بین الاقوامی فورسز کے ہاتھوں شکست کے بعد جب شہری واپس آئیں گے تو فرقہ وارانہ اختلافات میں اضافہ ہوسکتا ہے ٗحکام کو خدشہ ملکی سرحدوں خاص طور پر بلوچستان، خیبر پختونخوا ٗساحلی علاقوں اور ایئرپورٹس پر سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:10:31

سارک کانفرنس سے علاقائی ممالک کے آپس میں تعلقات مزید بڑھیں گے ٗعبد القادر بلوچ بھارتی وزیر داخلہ کسی سے نہیں ملتے تو ہمیں بھی ان سے ملنے کا شوق نہیں ہے ٗ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 19:09:19

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،نایاب نسل کے پرندے شاہین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:52:03

کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کا بی سی اہلکار پر تشدد :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:46:18

اوستہ محمد ،سہراب خان جمالی میں مسلح افراد کی فائرنگ ، دو خواتین سمیت چارافراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:46:18

پوپ فرانسس نے حقیقت پسندانہ بیان دیکر مسلم امہ کے جذبات کی ترجمانی کی،مفتی محمدنعیم معاشرتی ناانصافیاں،گورے اور کالے کی تفریق، مالی مفادات،غربت وبیروزگاری دہشت گردی کے بڑے عوامل ہیں،مہتمم جامعہ بنوریہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:44:34

ڈپٹی کمشنرصحبت پور آغاشیرزمان خان نے صحبت پور شہرکے وسط میں جھاڑولگا کر صفائی مہم کا افتتاح کیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:44:34

کوئٹہ، برقی لائنوں کی مرمت ، مختلف علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل رہے گی، کیسکو :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:44:34

کسی کو انتظامی رٹ چیلنج کرنے کی اجاز ت نہیں دی جائیگی، عظیم کاکڑ ژوب میں ایف سی لیویز اور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ملکر اقدامات کر رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر ژوب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:37:53

غیر رجسٹر ڈ گا ڑیو ں کو سڑ کو ں پر نہیں آنے دیا جا ئے گا ،مکیش کما ر چا ؤ لہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:37:53

پاکپتن، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، بھتیجا اور پولیس کانسٹیبل شدید زخمی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:30:23

پاکپتن، ر گردو نواح میں واپڈا کی غیر اعلانیہ بد ترین لوڈ شیڈنگ بار بار ٹرپنگ کا سلسلہ جاری شہریوں کی الیکٹرانک اشیاء جل گئیں :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:30:23

عوامی نیشنل پارٹی کا جامشورو ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس اے این پی ان تمام غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے ،سید عاقل شاہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:05:10

پشاور،انجینئرنگ یونیورسٹی میں فائنل ائیر طلباء کے پراجیکٹس کی نمائش نمائش میں کل38پراجیکٹس نمائش کیلئے رکھے گئے ، 190طلباء نے حصہ لیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:04:40

پاکستان راہ حق پارٹی کا یوم آزادی پر ریلی نکالنے کا اعلان جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منائیں گے، سعیداﷲ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 18:04:40

قومی اسمبلی اجلاس ،شوکت نوناری کے والد کے قتل اور خوشاب میں مقامی صحافی پر قاتلانہ حملے کے خلاف صحافیوں کا واک آؤٹ وفاقی وزپر ریاض پیرزادہ نے ملزمان کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج ،گرفتاری کی یقین دہانی کراد ی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:47:14

تعلیم کو کمرشل لائز کرکے ظلم کیا گیا ، تعلیم کی کمی انسان کو پستی کی طرف دھکیلتی ہے،محمد اکرم رضوی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:44:10

ضلع ناظم پشاورمحمد عاصم خان کا حاجی کیمپ چلڈرن ہسپتال میں بائیو میٹرک سسٹم کا افتتاح تمام مراکز صحت میں ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی بروقت حاضر ی یقینی بنانے کیلئے جلد سے جلد بائیو میٹرک سسٹم لگادئیے جائینگے ‘ جبکہ لیٹ آنے والے ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی اس دن کی تنخواہیں کاٹ دی جائیگی ‘ ضلع ناظم :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:44:10

کسی کو قبائلیت یا قومیت کی آڑ میں سر کاری رٹ چیلنج کرنیکی اجازت نہیں دی جایئگی ڈپٹی کمشنر ژوب عظیم کاکڑ کا اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:42:17

پنجاب اسمبلی، تحریک انصاف نے3 اور ق لیگ نے ایک تحریک التواء جمع کرا دی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:41:02

کراچی ،لیاری اسٹارہوٹل کے قریب گینگ وار کارندوں نے مغوی نوجوان کوسرپرگولی مارکرقتل کردیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:34:48

پنجا ب فوڈ ا تھا ر ٹی کی کارروائیاں، متعددواٹر پلا نٹس اور نان شاپس کو سیل کر دیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:26:25

سوات یونیورسٹی کو مثالی درسگاہ بنانے کی غرض سے جدید سہولتوں سے آراستہ کیا جارہا ہے،ڈاکٹر حید ر علی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:26:25

صوابی، مردان ریجن کے چاروں اضلاع میں پولیس ،پاک آرمی و دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا مشترکہ آپریشن 224مشتبہ افراد کو گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیاگیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:26:25

پارٹنر سکولوں کے دروازے ہر مستحق بچے پر کھلے ہیں‘طارق محمود پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے نجی سکولوں سے پارٹنرشپ کر کے تعلیم کو ہر بچے کا مقدر بنادیا ہے :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:25:20

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، نایاب نسل کے پرندے (شاہین) اسمگل کرنے کی کوشش کوناکام بنادیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:25:20

اسلام ایک ایسی حقیقت ہے جو دنیا پر غالب آکر رہے گی‘محمد اشرف آصف جلالی اسلام اپنی روشن تعلیمات کی بنیاد پر لوگوں کے دلوں میں گھر کرتاجا رہاہے، اسلام جس جامع اور احسن انداز میں انسانی ضروریات کو پورا کرتاہے اس کی مثال کسی دوسرے ضابطہ حیات میں نہیں ملتی ‘میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:23:56

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ امداد ،بحالی و آبادی کاری کا اجلاس قائمہ کمیٹیاں منی اسمبلی کا درجہ رکھتی ہیں جہاں پر ممبران اسمبلی اہم امور اور عوامی مسائل کے حل کی کوششیں کرتے ہیں،ایم پی اے محمدعلی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 17:20:18

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید ناصر عباس کا مختلف دفاتر کا دورہ ،صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:58:23

پنجاب بھر میں584ٹریفک حادثات میں03 افراد جاں بحق،663زخمی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:42:32

7اگست کو احتجاج کی نئی تاریخ رقم ہوگی ‘چوہدری اشفاق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:42:32

محکمہ تحفظ ماحولیات کے13گزیٹڈ افسران اور 20نان گزیٹڈ سرکاری ملازمین کی خدمات ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردی گئیں :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:38:08

ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ ڈاکٹر فوزیہ سعید کاپاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کا دورہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:38:08

حکومت بھارت کے واٹر بم کا فوری تدارک کرے‘ فاؤنڈرز گروپ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:34:59

گڈگورننس کے دعویدار پنجاب کے حکمران خواب غفلت کی نیند سو رہے ہیں ‘عابد حسین صدیقی :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:34:59

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کی ان سروس پرموشن پر کام شروع کردیا اساتذہ کو گریڈ 14سے 21میں ترقی دی جائیگی، پرسنل فائلوں کی تفصیلات طلب :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:31:16

جمعیت علمائے اسلام ضلع چارسدہ کا عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت کی طرف سے جے یوآئی کے خلاف جلسوں میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:03:51

واپڈا نادہندگان کے خلاف واپڈا پولیس کا کریک ڈاؤن ۔ 391 واپڈا نادہندگان کو گرفتار کرکے عدالت کے حکم پر پابند سلاسل کیا گیا:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:03:21

آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین چارسدہ ڈویژن کے زیر اہتمام پیسکومیں ناکافی خفاظتی انتظامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:03:21

چارسدہ میں سیشن کورٹ کے قریب مسلسل دو دھماکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:03:21

چارسدہ میں سیشن کورٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ کے قریب دو گھنٹے کے اندر وقفے وقفے سے دو دھماکے:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:01:41

چیئرمین یونین کونسل چوہدری محمد تنویر ساقی کمبوہ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:01:41

7اگست کو احتجاج کی نئی تاریخ رقم ہوگی:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 16:01:41

پی ٹی آئی نے اپنی پٹیشن میں ثبوت نہ ہونے کا تسلیم کیا ہے۔دانیال عزیز پاناما پیپرز سے متعلق تمام درخواستوں میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔رہنماء مسلم لیگ(ن)کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 15:32:30

اسٹیٹ بینک فیصل آباد کے باہرڈکیتی کی واردات،مزاحمت کرنے والا زخمی دم توڑ گیا۔ذرائع :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 15:02:27

پروٹینز کے زیادہ استعمال سے انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، طبی تحقیق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:39:05

دیر لوئر میں بریسٹ فیڈنگ ہفتے کا افتتاح :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:28:44

قبائلی طلباء میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ، عبدالخالق :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:27:42

فرنٹیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 1لاکھ 97ہزار294بیگز خون کاعطیہ :

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:26:43

اوکاڑہ کے نواح میں جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:12:20

اشتہاری کو پناہ دینے پر باپ سمیت دو افرا دکے خلا ف کارروائی:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:12:20

اوکاڑہ کے گر د و نواح میں لڑائی جھگڑے کے چار واقعات میں ماں بیٹی سمیت چھ افراد کو زخمی کر دیا پولیس نے 21ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:11:17

اوکاڑہ کے نواح میں نقدی ، مویشی اور آلوخر د برد کرنے پر نو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:11:17

اوکاڑہ میں گرانی کے خلاف مہم کے دوران دو دکاندار گرفتار پٹرول پمپس سے دو فرار مقدمات درج:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:11:17

مسافروں کو بس سے اتارنے اور دھمکیاں دینے پر دو ڈرائیورز سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:09:03

اوکاڑہ اور اس کے نواح میں چوری کے تین واقعات میں نقدی، گھریلو سامان اور درخت چرا لئے گئے:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:09:03

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور مسلم لیگ ن کے راہنما میاں محمد منیر نے کہا ہے کہ اگلا سال روشن پاکستان کا سال ہوگا:

وقت اشاعت: 03/08/2016 - 14:09:03