بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-31)

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ٗ حکومت کے خلاف تحریک کے دوران 7 اگست کے پلان پر غور خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو قانون کے تابعداری پر مجبور کردیں گے ٗعمران خان 7 اگست پاکستان میں ایک نئی تاریخ کا نکتہ آغاز ہو گا، خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کریں گے ٗ خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

میونسپل کمیٹی سبی کے منتخب نمائندوں کی دوروزہ تربیت،لوکل گورنمنٹ 2010ایکٹ کے بارئے میں آگاہی و معلومات فراہم کی گئیں :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:42:17

صحافت معاشرے کا اہم ستون اورعوا می رائے کو بدلنے کیلئے موثر ہتھیار ہے ، چیئرمین ڈاکٹر صلاح الدین مینگل :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:42:17

ماضی میں قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا لیکن ا ب ایک ایک پائی عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہو گی ،محمود خان نام نہاد سیاستدان گمراہ کن پروپیگنڈوں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر ر ہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل ، ثقافت :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:41:24

عوام کے ٹیکسوں سے حاصل فنڈز کی چوری یا ضیاع کا تصورختم ہوگیا، عنایت اﷲ کرپشن حکمرانوں کے خون میں رچ بس گئی تھی،ماضی میں علاقائی ، لسانی اور قومیتوں کی بنیاد پر سیاست کے ذریعے لوگوں کا استحصال کیا گیا، سینئر وزیر بلدیات :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:41:24

وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دورا ن11ملزمان کو گرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:40:14

کچھی میں کرپشن کا واویلا کرنے والے خود کرپشن کا سب سے بڑے شہنشاہ ہیں ، میر عاصم کردُ گیلو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:19:57

ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:19:57

پنجاب حکومت شہری اوردیہی علاقوں کے لئے متوازن ترقی کی پالیسی پر گامزن ہے ‘عرفان دولتانہ جنوبی پنجاب کے اضلاع کے لئے فلاحی اورتعلیمی پروگرامز میں 10فیصد زائد کوٹہ مختص کیاگیاہے‘رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:18:57

کراچی، لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور حنیف محمد کو طبیعت ناساز ،ہسپتالمنتقل :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:13:53

شہدادکوٹ کے قریب 3 سالہ بچہ پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:02:35

کراچی ،سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان پولیس کیلئے درد سر بن گئے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:52:02

صحافیوں کوسالانہ وظیفہ ادا نہ کرنے کے خلاف ایوان صحافت بدین کے سامنے احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:47:03

جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن مل کر آزاد کشمیرکی خواتین کے مسائل حل کریں گی،رفعت محمود :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:45:06

آپریشن ضرب عضب سے پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ ہو چکی،آرمی چیف دہشتگردی کے خاتمے کے لیے آخری حد تک جائیں گے،شندور فیسٹول دہشتگروں کے لیے پیغام ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہمارا وطن تعلیم و ترقی اور امن و سلامتی کی پہچان بنے گا،جنرل راحیل شریف کا شندور پولو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:35:36

چارسدہ میں پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی چھت سے گر کر جاں بحق، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:07:25

حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی برادری پر دباؤ ڈالے‘توصیف احمد پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں پر مزید بھارتی ظلم و ستم برداشت نہیں کرے گی‘رہنما پاک سرزمین پارٹی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:04:44

وزیر اعلی پنجاب نے منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹرکی تقرری کی اجازت دے دی‘نعمان کبیر پنجمن کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر کی تعیناتی سے کارپوریشن کی کارکردگی بہت ہو گی،محکمہ کی دیگر خالی اسا میوں پر جلد بھرتی کرلی جائے گی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:04:44

وہاڑی ٗغیرت کینام پر قتل ہونے والی دونوں بہنوں کی تدفین قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ٗ ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:01:43

کرم ایجنسی میں ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والوں سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:28:41

شیخوپور ہ : سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 7دہشت گرد ہلاک،3فرار :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:25:30

سرکاری ہسپتالوں سے ہومیو پیتھک، طبِ یونانی کا شعبہ ختم کرنے کا فیصلہ نہایت متعصبانہ اورآئین کے خلاف ہے‘ حکماء :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:22:07

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنوشہرہ کو ایما نداری کی سزا دی گئی ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر نو شہرہ فضل حسین کا تبا دلہ منسوخ کیا جائے‘وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسے مطالبہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:08:21

مولانا فضل الرحمان نے حقوق نسواں بل پنجاب پر عملدرآمد رکوا دیا ہے، صوبائی امیر کا انکشاف پانا ما لیکس کی آڑ میں تحریک انصاف کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے‘اب دھرنوں کی سیاست دم توڑ چکی ہے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:08:21

گوجرانوالہ ٗسی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:06:59

ننکانہ صاحب ٗ15 سالہ لڑکے نے کمسن چچازاد بہن کو قتل کردیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:05:19

کراچی ‘پاپوش نگر میں کالج وین میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ‘7افراد زخمی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:27:18

کوئٹہ سے کچلاک جانیوالی گاڑی کو حادثہ ، دو بچوں سمیت 3 جاں بحق :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:59:52

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:58:04

پنجاب بھر کی سول عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز کل سے ہوگا تعطیلات کے دوران صرف ضروری کیسز کی سماعت ہو گی ،ڈیوٹی مجسٹریٹ ، سول ججز کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:35:45

کراچی‘ مختلف کارروائیوں میں 4ملزمان گرفتار‘فائرنگ سے بچے سمیت 3 زخمی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:25:04

ننکانہ صاحب‘15 سالہ لڑکے نے کمسن چچازاد بہن کو قتل کرکے لاش گندے نالے میں پھینک دی کاشف نے چچا کے پڑھائی پر ڈانٹنے پر آصفہ کوقتل کیا‘ملزم کا اعتراف جرم :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:25:04

رینجرز پر حملے کے بعد لاڑکانہ،قمبر،شہداد کوٹ میں سرچ آپریشن 25 مشتبہ افراد گرفتار ‘ تفتیش جاری :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:25:04

لاڑکانہ میں رینجرز پر حملہ ، تھانہ ولید میں 4 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج‘ دہشت گردی کی دفعات شامل :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:24:03