بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-08)

عبدالستار ایدھی کی تدفین مکمل قومی اعزاز کےساتھ کی جائےگی، انہیں نشان امتیاز سے نوازا جائے گا: وزیراعظم نواز شریف کا اعلان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

وعدوں کے باوجود ریفنڈ کی ادائیگی نہیں کی جا رہی، شاہد رشید بٹ ریفنڈ روکنے سے ٹیکسٹائل سیکٹر سب سے زیادہ متاثر ہو ا ہے، اسلام آباد چیمبر سمال انڈسٹریز :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 18:00:49

دنیا کا سب سے بڑا ائیرفورس شو فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیرشو میں پاک فضائیہ کی جانب سے سی 130 ایکشن میں دکھائی دے گا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 18:00:17

مری میں سیا حوں کا سیلاب امڈ آ یا ،ٹریفک کی روانی میں خلل اشیاء خورد نوش سمیت ہوٹلوں کے کرایے آسمان سے باتیں کرتے رہے ، ہوٹلوں میں کمرے فل ہوجانے سے بیشتر سیاحوں نے فٹ پاتھوں پر رات گزاری سیاح دوران سفر آپس میں اُلجھاتے رہے کئی جگہوں پر لڑائی جھگڑے ،مری ا یکپریس وئے پر مغل اورعباسی برادری میں لڑائی ، گاڑی نذر آ تش :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:29:50

کراچی،عیدالفطر کے موقع پرشہرکی اہم سڑکوں پربدترین ٹریفک جام شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:25:45

سعو دی عرب میں پا کستا نی حسا س ادارے کا اہلکا ر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:25:45

عیدالفطرکے دوران ایبٹ آباد سے ایک سوسے زائد موٹرسائیکل چوری :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:23:32

چاندرات کو اندھادھند فائرنگ۔ گولی لگنے سے خاتون شدیدزخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:23:32

دوست کی روٹھی بیوی کو منانے کیلئے جانے والے نوجوان کو گولیاں مار کرقتل کردیاگیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:22:33

ستوڑہ ویلی میں عیدالفطرکے روز نوجوان کو گولی مار کرقتل کردیاگیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:22:33

بٹنگی موڑپرسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ،4افرادزخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:21:15

محکمہ پولیس کا ٹریفک پلان ناکام :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:21:15

سنٹرل جیل بہاول پور کے اہلکار عیدی نہ دینے پر گھروالوں سے ملاقات کرانے سے انکاری :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:21:15

بہاولپور،موٹروے پولیس کا عیدکے موقع پر اوورلوڈنگ و اوورچارجنگ پرجرمانہ عائد :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:20:10

راولپنڈی میں ملک بھرکی طرح عیدمذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:20:10

اوکاڑہ،چاندرات پرتین نامعلوم ڈاکولوٹ ماراورفائرنگ،اہل محلہ کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکوہلاک،دوفرار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:20:10

اوکاڑہ،عیدپرتھانہ صدرکے بالکل سامنے منچلے ون ویلنگ کرتے ہوئے قانون کی دھجیاں اڑاتے رہے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:18:52

اوکاڑہ میں پولیس کاعیداورٹروکے روزسماج دشمن عناصرکیخلاف کریک ڈاؤن بھاری مقدارمیں چرس،شراب تیارکرنے والی فیکٹریاں اورشراب برآمد،9ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:18:52

وزیراعظم تین سالوں میں کچھ ڈلیورنہیں کرسکی آخری دوسالوں میں کیاکریں گے،میرظفراللہ خان جمالی لوگوں نے پارلیمنٹ کوکھلونابنایاہواہے،نوازشریف میں کچھ حدتک ملک چلانے کی صلاحیت موجودہے،میاں صاحب اپنی کابینہ کا تین سالہ کارکردگی کا جائز لے کر اپنی ٹیم میں تبدیلی لائیں،سابق وزیراعظم پاکستان کی روجہان جمالی میں میڈیاسے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:18:52

چیچہ وطنی،لڑکیوں کے راستہ میں کھڑے ہونے سے منع کرنے پرنوجوان قتل :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:17:41

کراچی،عیدکے پہلے روزشارع فیصل پرناتھاپل کے قریب تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:17:41

کراچی،پیرآبادمیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:17:02

کراچی،عیدالفطرکے موقع پربدترین ٹریفک جام،شہریوں کاشدیدمشکلات کاسامنا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:17:02

امجدصابری کے قاتلوں کوگرفتارکرکے جلد انہیں بے نقاب کریں گے ،وزیراعلیٰ سندھ سندھ امن پسنددھرتی ہے،دہشت گردی کے خاتمے میں بڑی کامیابی ہے،چیف جسٹس کے صاحبزادے کوبھی جلدبازیاب کرانے کیلئے کوششیں جاری ہیں،سیدقائم علی شاہ کاخیرپورمیں300خفیہ کیمروں کے کنٹرول سینٹرکے افتتاح کے موقع پرمیڈیاسے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:17:02

مون سون کے دوران ملک بھر میں 10کروڑ 90 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:15:30

وزیر اعظم کو وطن لانے کے لیے پی آئی اے کا طیارہ آپریشن سے الگ کردیا گیا پی آئی اے کے خصوصی طیارے میں جراثیم فری ماحول کے علاوہ خصوصی نشستیں بھی لگائی جا رہی ہیں،وزیر اعظم کے لئے خصوصی انتطامات کرنے پر قومی ادارے کو کم از کم 30 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:15:30

ڈالر کے مقابلے میں چین کی شرح تبادلہ میں کمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:46:45

چترال میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی بحالی کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی‘ امیر مقام :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:40:58

بجلی چوروں کیخلاف مہم کسی امتیاز کے بغیر جاری رہیگی“توانائی منصوبوں کی تکمیل سے بجلی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:40:58

چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کا چترال کے سیلاب سے متاثرہ دیہات ارسون کا دورہ متاثرہ افراد سے ملاقاتیں‘امدادی اشیا تقسیم کیں :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:40:58

کور کمانڈر لاہور کاصوبائی دارالحکومت اور قصور کے مضافات میں اگلے مورچوں پر کا دورہ پاک فوج اور پاکستان رینجرز کے جوانوں کے ساتھ عید گزاری :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:39:20

عید کے دنوں میں لاہوریوں اورغیرملکی باشندوں کی کثیرتعدادواہگہ بارڈر پر پرچم کشائی دیکھنے امڈ آئی جذبہ حب الوطنی سے سر شار حاضرین نے نعرہ تکبیر اورپاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ‘رینجرزکے جوان اپنااوراہل وطن کالہوگرماتے رہے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:39:20

دربار سیاسی آماجگاہ نہیں،شاہ محمود قریشی کے بھائی نے انہیں ٹوک دیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:37:36

علی حیدرگیلانی نے تین سال بعد عید اپنے اہل خانہ کیساتھ منائی پانچ عیدوں کے بعد اہلخانہ کے ساتھ عید منانے کی خوشی ہے‘علی حیدر گیلانی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:37:36

قندیل بلوچ کیساتھ سیلفیوں سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی نمازعید کے بعد بھی سیلفیاں بناتے رہے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:37:36

احمدیار، تیزرفتار کار ، موٹر سائیکل میں تصادم ،بچہ جاں بحق ،باپ زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:28:49

احمدیار، 85لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر فصل مکئی کے بروکرکیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:28:49

اسلامی فلاحی معاشرے کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر جمال ناصر یتیم و بے سہارا بچوں کے سروں پر دست شفقت رکھنا بڑے ثواب کا کام ہے، غریب و نادار لوگوں کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہئے حکومت اور صاحب ثروت افرادکا اس حوالے سے کردار لائق ستائش ہے ،سینئر سیٹیزنز ،بے سہارا خواتین اور یتیم بچوں سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:28:49

ٹنڈو محمد خان پولیس نے کارروائی کے دوران مغوی بچیوں کو بازیاب کرا لیا تین ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:15:47

حکومت نے مون سون کے دوران ملک بھر میں دس کروڑ نولے لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کر دیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:15:47

سوات سکیورٹی فورسز کی کارروائی دو دہشتگرد مارے گئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:14:26

ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پرویز خٹک کا اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے پرویز خٹک :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:14:26

مری میں عیدمنانے کے خواہشمند مرنے مارنے پرتل گئے ایک دوسرے پر جوتے مکے لاتوں کی بارش کر دی گئی 3ہزار کی گنجائش والے سیاحتی مقام پر45ہزار گاڑیاں آپہنچیں پولیس والے ٹریفک کیساتھ سیاحوں کا بلڈ پریشر بھی کنٹرول کرتے رہے، دھینگامشتی پرکئی سرپھرے گرفتارکرلیے گئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:14:26

وہاڑی سی ٹی ڈی اور پولیس کامشترکہ آپریشن مشتبہ افراد گرفتار چھاپے کالعدم تنظیموں کے چندہ اکٹھا کرنے کی اطلاعات پر مارے گئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:05:32

فیصل آباد میں عید کے دوسرے روز ٹریفک حادثات میں مزید 2 افراد جاں بحق دو دنوں میں جاں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:05:32

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور حادثات کے واقعات میں تیرہ افراد جاں بحق چار زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:05:32

وفاقی پولیس نے شہر میں ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کرتے ہوئے سیکڑوں موٹرسائیکلیں ضبط کرلیں :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:04:01

پاکپتن، چوری کی چار وارداتوں میں لاکھوں روپے کا سامان چرا لیا گیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:59:34

پاکپتن ، دومختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:59:34

چیچہ وطنی،لڑکیوں کے راستہ میں کھڑے ہونے سے منع کرنے پر مسلح افراد کی فائرنگ ،نوجوان جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:59:34

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس مقابلے کے دوران 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:58:40

نصیر آباد ،سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد قتل کردیئے گئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:56:35

بو لان ،بھاگ میں فائر نگ سے دو بھائی جا ں بحق ہو گئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:56:35

کوہلو ،پہاڑ سے گرکر معمر شخص جاں بحق ہو گیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:56:35

کوئٹہ ،ایف سی قافلے کے قریب بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:55:33

ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور کیخلاف ایس ایچ او پر حملہ کرنے سمیت ملزمان کو زبردستی چھڑانے کا مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:55:33

قلعہ سیف اللہ ،عید پر ہیضے کے مرض سے در جنوں افراد کی حا لت غیر ہو گئی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:55:33

گڈانی میں پکنک مناتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:53:38

کوئٹہ میں انڈے لڑانے کے دوران جھگڑا ،خاتون سمیت تین افراد زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:53:38

تمبو ،نوجوان کے قتل میں ملوث دو ملزما ن گرفتا ر :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:53:38

آئی جی پولیس بلوچستا ن کے حکم پر سی سی پی او نے کوئٹہ میں صحا فیو ں کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:52:32

ڈیرہ اللہ یار ،ایک شخص کی لاش برآمد :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:52:32

ڈیرہ مراد جمالی ،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:52:32

مانجھی پور ،مسلح افراد نے فائرنگ کرکے صحافی کو ہلاک کردیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:49:49

لاہوریوں کی ریسکیو 1122کو 6ہزار رانگ کالز، بریانی بنانے کے طریقے پوچھتے رہے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:49:49

بلوچستان ،مختلف علاقوں میں فائرنگ و حادثات میں 13افراد جاں بحق، چار زخمی ہوئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:49:49

کراچی میں پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں، 22 غیر ملکی گرفتار تفتیش شروع :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:48:40

ایبٹ آباد میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک ہی خاندان سے ہے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:48:40

ضلع مردان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی طوفانی بارش کے نتیجے میں متعدد مکانات کی چھتیں گر گئیں دیواریں منہدم چترال میں سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 29 ہے 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں حکام :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:48:40

کراچی میں رینجرز نے فطرے اور بھتے کی وصولی کے الزام میں 75 ملزمان کو گرفتار کرلئے جوفطرے اور زکوةکی رقم ملتی تھی اس میں 80 فیصد کمی آئی ہے وجہ رینجرز ہیں فاروق ستار کے الزامات فطرے کی جبری وصولی بھی بھتہ خوری ہے جو مذہب کے نام پر لیا جاتا ہے صوبائی مشیر نے الزامات مسترد کر دیئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:46:30

ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چار افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:46:30

عید کے بعد معاشی دہشت گرد اور شکست خوردہ عناصر دوبارہ احتجاج کی تیاری کر رہے ہیں عابد شیر علی دس سالوں میں جو ترقیاتی کام نہیں ہوئے وہ نواز شریف کی حکومت نے تین سالوں میں کردئیے ہیں میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:43:13

بلاول بھٹو زر داری جب سے پیدا ہوئے رزق حلال کا ایک نوالہ نہیں کھایا رانا ثناء اللہ عمران خان کے دائیں بائیں موجود لوگ خود کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں شیخ رشید گھٹیا اور بد بخت انسان ہیں میڈیا سے گفتگو عمران خان کو ریحام یا جمائمہ کے ساتھ حلالہ کرکے زندگی آرام سے گزارنی چاہیے صوبائی وزیر قانون :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:43:13

بیرونی ایجنڈے پرعمل پیرا ملک دشمن عناصر کو کسی صورت کامیاب ہونے نہیں دیں گے ،میجر جنرل شیر افگن ایف سی کے حوصلے پہاڑوں سے بلند ہیں بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنا کر رہیں گے ،آئی جی ایف سی بلوچستان :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:43:13

دہشت گردی کے مکمل خاتمہ ،پائیدار امن کی بحالی تک پاک فوج اسی جوش و جذبہ سے فرائض ادا کرتی رہے گی،کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:39:38

پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں عوام کو علاج معالجے کی جدید ترین سہولیات پبلک سیکٹر کے ہسپتالوں میں دستیاب ہیں‘ عرفان دولتانہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صحت کے شعبے کی ترقی کے لئے جو اصلاحات متعارف کرائی ہیں ان کی مثال صوبے کی تاریخ میں پہلے نہیں ملتی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:39:38

عمران خان کا ہر قدم جمہوریت کے خلاف ہوتا ہے ،تحریک بری طرح ناکام ہوگی ‘ رانا بابر حسین عمران خان ا پنی جماعت میں شفاف انتخاب تو کرانہیں سکے وہ ملک کیا چلائیں گے ‘ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:39:38

پی آئی اے سمیت متعدد ایئرلائنز کی پروازیں منسوخ،14تاخیر کا شکار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:38:40

کر پشن کیخلاف تحر یک انصاف کی تحر یک قومی آواز بن چکی ہے ‘ چوہدری محمدسرور (ن) لیگ کا احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا سیاسی خودکشی کے مترادف ہوگا ‘ رہنما پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:38:40

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصورعلی شاہ کیمپ جیل کا دورہ، معمولی جرائم میں ملوث 29قیدیوں کی رہائی کا حکم سید منصورہ علی شاہ کی کیمپ جلد آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی ، دارامان کا بھی دورہ ، مقیم خواتین میں عیدی تقسیم کی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:38:40

وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کا طیارہ مختص،وزیراعظم آفس جزوی طور پر لندن منتقل کیا گیا تھا،آفس واپس پاکستان منتقل کیا جانا ہے، ترجمان پی آئی اے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:22:55

کر پشن کیخلاف تحر یک انصاف کی تحر یک قومی آواز بن چکی ہے ‘(ن) لیگ کا احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا سیاسی خودکشی کے مترادف ہوگا ‘ کر پشن کا حساب مانگنا کوئی جرم نہیں ملک میں شفاف احتساب لازم ہے ‘اپوزیشن جماعتیں متحد ہے حکمرانوں کو احتساب سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی ‘تحر یک انصاف ملک میں تبدیلی لیکر آئیگی سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور کی بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:08:56

ساہیوال‘ کنعان پارک میں جھولا گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت50سے زائد افراد زخمی زخمیوں میں سے 3کی حالت تشویش ناک ‘جھولے کامالک گرفتار ‘مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:08:56

عازمین حج کی تربیت کادوسرا مرحلہ 11جولائی سے شروع ہوگا عازمین حج کو احرام باندھنے مقامات مقدس کا تقدس برقرار رکھنے اور مسجد نبوی میں دعا ؤں اور روضہ رسول پر سلام و درود شریف کے متعلق آگاہی دی جائیگی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:08:56

عید الفطر پر حکومتی ادارے اشیا خوردونوش کی گراں فروشی روکنے میں مکمل ناکام رہے‘ گراں فروش شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹے رہے ‘ پرچون سطح پر کھلے عام سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی کی گئی اور سبزیاں اور پھل مقررہ نرخوں سے 50 سے 70روپے سے زائد میں فروخت‘چکن300‘بیف400اور مٹن8سے9سو روپے میں فروخت ہو تا رہا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:07:53

طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے سمیت5پروازیں منسوخ‘14سے زائد تاخیر کا شکار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:07:53

کراچی‘ فطرے اور بھتے کی وصولی کے الزام میں 75 افراد گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم جماعتوں سے ہے ‘رینجرز نے جماعتوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے رینجرز اور سندھ حکومت ایک ہی صفحے پرہیں‘ کسی بھی سیاسی جماعت یا رجسٹرڈ تنظیم پر پابندی عائد نہیں ‘جہاں یہ شکایت ملی ہے کہ جبری وصولی کی جارہی ہے اس پر ایکشن لیا گیا ہے‘صوبائی مشیر مذہبی امور سینیٹر قیوم سومرو نے ایم کیو ایم کے الزامات کو مسترد :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:07:53

ڈولفن فورس کی فوری انوکھی سزا… تیز موٹر سائیکل چلانے پر2نوجوانوں کو پکڑ کرمرغا بنا دیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:06:57

ملتان ‘مفتی عبدالقوی کی زیر امامت نماز عید کی ادائیگی‘” گو مفتی گو “کے نعرے لگ گئے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:06:57

سرحدوں کی نگہبانی مقدس فریضہ ہے ‘رینجرز کے جوانوں کاجوش و ولولہ قابل تحسین اور مثالی ہے‘ رینجرز کی تاریخ اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کے کارناموں سے بھری پڑی ہے‘ پنجاب رینجرزمقد س فرا ئض سے وا بستہ تمام تو قعا ت پر پو را اتر ے گی ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن رینجر ز(پنجا ب) میجر جنر ل عمر فاروق برکی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:06:57

اسلام اور پاکستان دشمنوں کے خلاف اتحاد کا عہد کیا جائے‘شجاعت حسین، پرویزالٰہی ، مونس الٰہی الیکشن کمیشن کے ممبران کی سلیکشن میں ساری جماعتوں کے ارکان ہونے چاہیے،وزیراعظم اور وزراء ملک سے باہر ہے پاکستان کو اللہ ہی چلارہاہے ،پانامہ لیکس عید کے بعد سب سے بڑا ایشو ہے‘ نماز عید کے بعد عوام اورمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:58:38

لاہور‘ ریسکیو 1122 کو عید کے موقع 6ہزار سے زائد رنگ کالز آنے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:58:11

میرے شوہر نہ صرف حسن پرست ہیں بلکہ دل پھینک کر آجاتے ہیں ‘بشریٰ اعتزاز احسن :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:55:32

عدلیہ بحالی لانگ مارچ میں نوازشریف ملک ریاض کی بلٹ پروف گاڑی استعمال کرتے رہے ‘سینیٹر بیرسٹر اعتزاز احسن :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:55:32

عدلیہ لانگ مارچ کے دوران جنرل کیانی اور اعتزازاحسن کے در میان ہونیوالی ٹیلی فونک تفصیلات سامنے آ گئیں جنرل کیانی نے ٹیلی فون کرکے وزیراعظم یوسف گیلانی کی گفتگوسننے کی تجویز دی‘دونوں میں انگریزی میں گفتگو ہوتی رہی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:55:32

پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کے جلسوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:52:51

فیصلہ کن عوامی تحریک سے عوامی راج کا راستہ کھلے گا‘سانحہ ماڈل ٹاؤن ، پانامہ لیکس قاتل اور کرپٹ حکمرانوں کے گلے کا پھندا ہیں‘ملک بچانے ،لٹیرے بھگانے کیلئے فائنل راؤنڈ شروع ہونے والا ہے،عوام تیار رہیں سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی کی شیخ رشید سے ملاقات ‘سعودی عرب میں دہشتگردی کی مذمت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:52:51

عید پر عوام کی خدمت کے پیش نظر پمز کے ڈاکٹرز نے فرض شناسی سے اپنی ڈیوٹی ادا کی ہے‘ ڈاکٹر آصف :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:47:02

مری ‘عیدمنانے کے خواہشمند مرنے مارنے پرتل گئے‘3ہزار کی گنجائش والے سیاحتی مقام پر45ہزار گاڑیاں آن پہنچیں پولیس والے ٹریفک کے ساتھ سیاحوں کا بلڈ پریشر بھی کنٹرول کرتے رہے‘ دھینگامشتی پرکئی سرپھرے گرفتار ٹریفک کے درہم برہم نظام نے ملکہ کوہسار مری کے عاشقوں کو ایک دوسرے کا رقیب بنادیا‘ ایک دوسرے پر جوتے‘مکے ‘ لاتیں اور سب چلا دیے‘ مری میں سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:46:33

مسلم لیگ (ن) کی حکومت 2018ء تک قائم رہ گئی تو آئندہ الیکشن میں (ن) لیگ کو تحریک انصاف اور دیگر جماعتیں ہرانے میں کامیاب نہیں ہوں گی اور نواز شریف پھر وزیراعظم بن جائیں گے سینئر صحافیوں و تجزیہ نگاروں کے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:46:33

اسلام آباد ‘ٹریفک حادثہ میں 2افراد جاں بحق‘ مارکیٹ میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:46:33

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 49واں یوم وفات (کل) منایاجائیگا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:30:58

سرگودھا،6افراد نے 13 سالہ لڑ کی کو زبردستی اغوا کرلیا ، مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:30:58

خاوند سے ناراض بیوی نہر میں کود کر جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:30:58

کنعان پارک ساہیوال میں جھولا ٹوٹنے کے نتیجہ میں 70افراد شدید زخمی ، 18زخمیوں کی حالت نازک ، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:29:42

سرگودھا ،شہر و گرد ونواح میں 200سے زائد چھوٹے بڑے نماز عید کے اجتماعات ،سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:29:42

چیئرمین سینیٹ کا سعودی سفیر کو ٹیلیفون، سعودی عرب میں ہونیوالے بم دھماکوں پر اظہار افسوس دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے ،عالمی برادری کو خاتمے کیلئے مل کر کوششیں کرنی ہونگی ،میاں رضا ربانی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:29:42

مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے عیداور ٹرو کا دن سرکاری مصروفیات میں گزارا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:28:17

اسلام اور پاکستان دشمنوں کے خلاف اتحاد کا عہد کیا جائے‘شجاعت حسین، پرویزالٰہی ، مونس الٰہی الیکشن کمیشن کے ممبران کی سلیکشن میں ساری جماعتوں کے ارکان ہونے چاہیے،وزیراعظم اور وزراء ملک سے باہر ہے پاکستا ن کو اللہ ہی چلارہاہے ،پانامہ لیکس عید کے بعد سب سے بڑا ایشو ہے‘ نماز عید کے بعد عوام اورمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:28:17

حکمرانی کے خواہشمند رکھنے والے سیاستدان عید الفطر کے تقاضے اور آداب کب سیکھیں گے‘ خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:28:17

عیدالفطر کے موقع پرشہری بڑی تعداد میں اپنے عزیز و اقارب کی قبروں پر گئے فاتحہ خوانی کی اور قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:22:08

عازمین حج کی تربیت کادوسرا مرحلہ 11جولائی سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:20:36

صدر ممنون حسین سے مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات ‘عید کی مبارکباد دی پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘دہشت گردی کے خاتمے اور امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘صدر مملکت کی عسکری قیادت سے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:16:18

ساہیوال‘ کنعان پارک میں جھولا گرنے سے 50افراد زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:16:18

ڈیرہ اسماعیل خان ‘ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:13:47

کراچی‘ اورنگی ٹاوٴن اوراتحاد ٹاوٴن میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاوٴن‘ 33 افراد گرفتار نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار کئے گئے افراد میں افغان ، برمی اور بنگلادیشی شامل :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:13:47

غیر سنجیدہ سیاستدانوں کو روڈ شوز سے اجتناب کرنا چاہئے ہمیشہ کارکردگی دکھانے اور عوامی ووٹوں کے ذریعے ہی تبدیلی آتی ہے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دورہ کے موقع پر بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:13:47

جماعت اسلامی کا24 جولائی کو راولپنڈی میں پیدل مارچ کا اعلان اشرافیہ قوم کا پیسہ بیرون ملک منتقل کررہی ہے‘او آئی سی مردہ گھوڑا ہے ‘مدینہ میں ہونے والے بم دھماکا کی مذمت کرتے ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:11:18

ملتان‘عید پر سیر کیلئے جانے والے دوستوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کنویں میں جاگری‘ 4 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:11:18

خیبر ایجنسی میں فوجی آپریشن باعث نقل مکانی کر نے والے متاثرین عید پر بھی راشن اور امداد نہ ملنے پر سراپا احتجاج رہے راشن اور مالی امداد نہ ملنے پر ہماری مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ‘بارہا شکایات کے باوجود ازالہ نہیں کیا جا رہا‘ قناعت آفریدی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:11:18

شیخ رشید جیسا گھٹیا سیا ست دان میں نے آج تک نہیں دیکھا جو ہر سال قر با نی عید سے پہلے قر با نی کی تاریخ دیتا ہے جب وہ تاریخ گزر جا تی ہے تو کو ئی اور بہا نہ بنا لیتا اسے شرم نہیں آتی وہ دنیا کا بے شرم ترین سیا ست دان ہے‘بلا ول بھٹو زرداری کے حلق سے ایک نوالہ بھی حلا ل کا نہیں اترا وہ حرام کھا جوان ہو رہا ہے ا حتساب کی با تیں اس کے منہ سے اچھی نہیں لگتی فوج اور سیاسی حکو مت ایک پیج پر ہیں‘ پا ک چین راہ داری منصو بہ قوم کے لیے کہ وزیر اعظم کا ایک عظیم تحفہ ہے اس منصو بے نے کئی مما لک کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں وزیر قا نون پنجاب را نا ثناء للہ خاں کی میڈ یا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:08:14

کراچی‘ عید پر سمندرمیں نہانے پر پابندی‘ دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 19افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:08:14

عید الفطر کے دوران مختلف حادثات میں 12افراد جا ں بحق 370سے زا ئد زخمی جا ں بحق ہو نے وا لوں میں 2ون ویلر بھی شا مل 40ون ویلرز کو پکڑ کر پا بند سلا سل بھی کیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:08:14

عید الفطر کے دوسرے دن روٹھی بیوی کو منا نے کیلئے سسرال آنے والے نے بیوی اور سا لے کو خنجر ما کر قتل کر دیا بیچ بچا ؤ کے لیے آنے وا لی 2خواتین بھی زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:06:58

سعودی عرب میں حالیہ بم دھماکوں کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا‘ مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی نظر بندی قابل مذمت ہے ‘عالمی برادری کو بھارت کے اس رویے کا نوٹس لینا چاہئے پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا بیان :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:06:58

مصر میں فیصل آفاق خان ‘اہلیہ اور 2بیٹیوں کے حادثے میں ڈوبنے کا دکھ ہے ‘6کو بچا لیا گیاہے ‘فیصل آفاق کی لاش مل گئی ہیں ‘ بیوی اور بیٹیوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے ‘تفتیش کیلئے کشتی کے مالک کو مقامی انتظامیہ نے تحویل میں لے لیا ہے‘پاکستان سفیر مسلسل وہاں کی حکومت سے رابطے ہیں‘ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کا بیان :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:05:45

وزیراعظم کے علاج کے غرض سے لندن میں قیام باعث وزیراعظم کا کیمپ آفس لندن منتقل ہوگیا تھا ‘انکی وطن واپسی کے کیمپ آفس پاکستان واپس آجائے گا ‘معمول کی فلائٹس میں اتنی نشستیں موجود نہ ہونے باعث وزیراعظم اور ان کے عملے کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ لندن بھجوایا جارہا ہے‘ ترجمان قومی ایئر لائن :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:05:45

کراچی: بلدیہ اور اورنگی ٹاؤن سے افغانیوں سمیت 33 غیر ملکی گرفتار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:48:25

لاہور :ون ویلنگ سے 5 افراد ہلاک، 1240 زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:48:25

عدلیہ کو بہتر کرنا ہمارا اور ملک ٹھیک کرنا حکومت کا کام ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حکومت اور عدلیہ کو اپنی اپنی ذمہ داریاں سمجھنی چاہئیں، جسٹس منصور علی شاہ :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:43:22

ساہیوال کے پارک میں جھولا ٹوٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد زخمی کشتی جھولا خراب اور خستہ حال ہونے کی وجہ سے ٹوٹا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:42:00

پاناما لیکس؛ عمران خان کی پارٹی رہنماوٴں کو سڑکوں پر نکلنے کیلیے تیاری کی ہدایت وزیراعظم خود کو قانون سے بالاترسمجھتے ہیں توان کی غلط فہمی ہے، حکومت کو کسی صورت راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے،حکمرانوں کو احتساب کاڈرنہیں توانہیں خوف کس بات کاہے، آئندہ عید پر نئے پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا ، چیرمین تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:42:00

ساہیوال‘ کنعان پارک میں جھولا گرنے سے 50افراد زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:59:34

ڈیرہ اسماعیل خان ‘ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:59:34

کراچی‘ اورنگی ٹاوٴن اوراتحاد ٹاوٴن میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاوٴن‘ 33 افراد گرفتار نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار کئے گئے افراد میں افغان ، برمی اور بنگلادیشی شامل :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:58:31

غیر سنجیدہ سیاستدانوں کو روڈ شوز سے اجتناب کرنا چاہئے ہمیشہ کارکردگی دکھانے اور عوامی ووٹوں کے ذریعے ہی تبدیلی آتی ہے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دورہ کے موقع پر بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:58:31

چترال میں سیلاب سے 29 افرادجاں بحق ہوئے،10کی تلاش جاری ہے چترال میں سیلابی ریلے سے متعلق ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو رپورٹ پیش کر دی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:58:31

جماعت اسلامی کا24 جولائی کو راولپنڈی میں پیدل مارچ کا اعلان اشرافیہ قوم کا پیسہ بیرون ملک منتقل کررہی ہے‘او آئی سی مردہ گھوڑا ہے ‘مدینہ میں ہونے والے بم دھماکا کی مذمت کرتے ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:57:21

جلد انصاف کی فراہمی ہمارا اولین مقصد ہے‘ازخود نوٹس لینا ہمارا کام نہیں‘عدالت حکومت کی پالیسیوں میں مداخلت نہیں کرے گی‘ دنیا ججز کی جانب دیکھتی ہیں لیکن سارا کام ایڈمنسٹریشن کرتی ہے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:57:21

ملتان‘عید پر سیر کیلئے جانے والے دوستوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کنویں میں جاگری‘ 4 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:57:21

وزیراعظم محمدنواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی اور خوشحالی کی منزل کی جانب رواں دواں ہے‘پاکستان کی بقاء کیلئے ”میں سے ہم‘ ‘ہونا پڑے گا‘پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم نے مل کر اس کو مضبوط اور توانا بناناہے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:56:10

پیپلزپارٹی کے رہنماوٴں پرقائم مقدمات سپریم کورٹ نے ختم کئے ہیں‘اپوزیشن نے حکومت پر کوئی الزام تراشی نہیں کی،وزیراعظم کے خاندان کے لوگوں نے خود پانامالیکس کے حوالے سے انکشافات کئے اور اسے متنازع بنایا‘پانامالیکس کسی پر ذاتی حملہ نہیں،وزیر اعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کریں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:56:10

کراچی‘ منگھوپیر میں پولیس مقابلہ‘ کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ کے 2 دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:56:10

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کاوزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون ‘عید کی مبارکباد دی ‘نیک خواہشات کا اظہار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:53:32

پاک سرزمین افغانستان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘ہمیں امید ہے کہ افغانستان بھی اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیگا‘ پاک فوج نے دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کا عزم کررکھا ہے ‘قیام امن کیلئے بڑی قیمت ادا کی ہے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا دورہ شوال اور دتہ خیل میں جوانوں کے ساتھ عید کی ادائیگی کے بعد خطاب :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:53:32