بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-29)

وزیراعظم نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں 6ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کوئٹہ ، ایک ہفتہ کے دوران ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے واقعات، 4 پولیس اور 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 23:08:19

بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرنجی ائیرلائن کے طیارے کے انجن میں خرابی روانگی میں اڑھائی گھنٹے میں تاخیر،مسافروں کوروزے کی حالت میں شدیدمشکلات کاسامنا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 23:08:19

کوئٹہ شہر میں چلنے والی ناکارہ لوکل بس و مزدا سروس کو کسی قیمت پر بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ،صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:58:34

کوئٹہ، پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی نصراﷲ زیرے کی یقین دہانی پر بیف اینڈ مٹن ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:58:33

گلگت بلتستان کونسل میں نائب قاصد کی سیکشن آفیسر پر فائرنگ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت گرفتار نائب قاصد تنویر نے ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:56:37

ملیر میں برسات نے تباہی مچا دی، کونکر برساتی نالے پر قبضے کے باعث برساتی ریلہ پشتے توڑتا ہوا آبادی میں داخل مسجد منہدم، 19 سے زائد قبریں مسمار، گھروں اور دکانوں میں پانی داخل، متعدد گھروں کی چھتیں اڑ گئیں :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:55:09

کراچی میں بجلی کی بندش کے باعث مختلف پمپنگ اسٹیشنوں سے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی نہیں ہوسکی شہر میں پانی کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:55:08

ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کی روک تھام کے لئے انتہائی اہم اقدامات اٹھائے جائیں ،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:54:01

ایم ڈی واٹربورڈ کانے بارش کے دوران ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ٹیکنیکل سروسز اور چیف انجینئرز و دیگر انجینئرز وافسران کے ہمراہ ہنگامی دورہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:54:01

دھابیجی پپری اور گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بند،شہر کو 260ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا ، واٹربورڈ حکام :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:52:59

قابل اور محنتی طلبہ وطالبات پاکستان کے روشن مستقبل کی نو ید ہے، نو جوان نسل کو تعلیم اور تحقیق کے کلچر کو فروغ دینا چاہیے، خلیل طاہر سندھو :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:43:43

محکمہ جنگلی حیات اور ورلڈ وائیڈفنڈ فار نیچر جوائنٹ وینچر کے تحت ایئر پورٹس پر انفارمیشن کاؤنٹرز قائم کرینگے :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:43:42

بیڈ گورننس کی سزا آنے والے الیکشن میں (ن) لیگ کو مل کررہے گی ،میجر طاہر صادق مسلم لیگ (ن) کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ،سابق ضلع ناظم :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:42:29

tاٹک ،حکومت اور واپڈا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود عوام کو ریلیف دینے میں ناکام گھنٹوں اور دنوں بجلی کی بندش معمول بن گئی ،جگہ جگہ مظاہرے :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:39:35

(ن) لیگی کرپٹ اور ملک دشمن حکومت کو مزید مہلت نہیں دی جا سکتی‘ حکومت کا اقتدار میں رہنا ملک کے ساتھ ظلم ہے‘ وفاق کی پالیسیاں فیڈریشن کو نقصان پہنچا رہی ہے‘ سندھ میں بدترین لوڈشیڈ نگ ختم نہ ہوئی تو عید کے بعد دما دم مست قلندر ہوگا ‘سندھ میں روزانہ 10سے 20گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کابیان :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:39:35

رمضان دسترخوان کے بہانے سرکاری ملازمین کی تنخوا سے کٹوتی سراسر ناانصافی ہے ،ٹیچرایسوسی ایشن غذر :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:37:41

ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کی روک تھام کے لئے انتہائی اہم اقدامات اٹھائے جائیں ،عوام کی جان ومال کا تحفظ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے حکومت زبانی دعوؤں سے کام چلانے کی بجائے عملی کام کرئے ،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی بہترین کارکردگی کے باعث کراچی میں حالات بہت بہتر ہوگئے تھے،نہ جانے پھر کراچی کو کس کی نظر لگ گئی جرائم پیشہ ،دہشتگرد جہاں کہیں بھی ہوں بلا امتیاز کاروائی کی جائے سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کابیان :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:37:41

سنی تحریک کا خیبر پختونخوا حکومت کی طرف جامعہ حقانیہ کو فنڈز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جامعہ حقانیہ کو 30کروڑ کے فنڈز پر شدید تحفظات ہیں ،تحریک انصاف کو اپنا دوہرا معیار تبدیل کرنا ہوگا ،عمران کان کو وضاحت کرنا ہوگی کہ وہ دہشتگردوں کے سہو لت کاروں کے ساتھ ہیں یا محب وطن پاکستانیوں کے ساتھ ؟‘ مقررین کا خطاب :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:36:32

وزیر اعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما کی ملاقات ، نواز شریف کی صحتیابی پر مبارکباد دی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:33:51

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزراء خرم دستگیر اورشیخ آفتاب احمد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت بہترہوئی ہے، شہباز شریف کی گفتگو :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:33:50

کرپشن،توانائی اور بدامنی ودہشتگردی کا مسئلہ انتہائی گھمبیر ہے،سردار مہتاب احمد خان عوام کے بھرپور تعاون سے مسلم لیگ(ن) کی حکومت ان مسائل پر قابوپا لے گی،نومنتخب چیئرمین :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:08:29

اسلام آباد پولیس کا بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن،40سے زائدبھکاری گرفتار سپیشل چیکنگ کے دوران 166موٹر سائیکلو ں کو کا غذات نہ ہونے پر مختلف تھانوں میں بند کیا گیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:08:29

لاہور‘3تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقر ر و تبادلے کے احکامات جاری :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 22:06:33

گلبرگ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد زخمی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:57:22

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا نئے اسلام آباد ایئرپورٹ منصوبہ میں غیر ضروری تاخیر پر تفتیش کا اظہار ایئرپورٹ کو جولائی 2017ء سے پہلے فعال بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:48:50

سٹی ٹر یفک پو لیس کا مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلا ف بڑے پیمانے پر گرینڈ آپریشن جاری :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:47:51

محکمہ شہری دفاع کے رضاکاروں نے مون سون سیزن کے دوران کسی بھی ممکنہ سیلابی صورتحال میں نشیبی علاقوں کے مکینوں کی مدد اور ان کے انخلاء کے حوالے سے خصوصی آگاہی مہم میں حصہ لیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:47:51

میرٹ والی سرکار اور یونیورسٹی انتظامیہ کی ملی بھگت سے بلوچستان کی واحد یونیورسٹی کو تباہ کردیا گیاہے،پشتون ایس ایف :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:45:26

مولانا عبدالواسع کی کوئٹہ شہر میں بدامنی کے واقعات پر افسوس کا اظہار اس کے واقعات کی روک تھام کیلئے حکومت اور ادارے اپنا کردار ادا کریں،اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:42:56

عوامی نیشنل پارٹی کا کوئٹہ شہر میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار ایک ہفتے کے دوران 6 پولیس اور4 ایف سی اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے قتل کرنے کی مذمت :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:42:56

قلات ،جھاؤ میں بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے سڑک بند ہوگئی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:39:42

تھرپارکر ٗآسمانی بجلی گرنے کے 3 مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:39:42

پندرہ سالہ لڑکے کو زیادتی بعد قتل کرنے والے ملزم کوناکافی ثبوتوں کی بناء پربری ٗ سپریم کور ٹ نے کیس نمٹا دیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:27:38

قرآن کے تقاضے پورے کر کے ہی مسلمان دنیا میں اپنا قائدانہ مقام حاصل کرسکتے ہیں، مولانا عطاء الرحمن :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:26:13

شادمان انڈا موڑ کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان لڑکے جاں بحق :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:23:53

کراچی،رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک، 11ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:23:53

حلیمہ قتل کیس،ملزمہ سونیا اوررضوان کی ضمانت کیلئے درخواست دائر :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:17:25

کراچی میں رینجرزوپولیس کی مشترکہ کارروائی میں 58 جرائم پیشہ افراد گرفتار گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، منشیات اور دیگر سامان برآمد کرلیا، ترجمان رینجرز :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:09:04

بورے والا،لیگی رہنما بختیار احمد گوجر کی اراضی پر قبضے کی کوشش کے مقدمہ میں مزیددفعات ایزادکردی گئیں :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 21:09:04

بارش سے بڑی تعدا میں فیڈر ٹرپ ہونا کے الیکٹرک کی نااہلی اور بدانتظامی ہے، پی پی پی رہئماؤں کا ردعمل :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:46:36

خطے میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، دونوں ممالک کی قیادت کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا‘وزیر اعظم پاکستان سٹیٹس مین شپ کا مظاہر ہ کر رہے ہیں ،مودی سرکاربھی نواز شریف کی پہل کاری کا جواب سٹیٹس مین بن کر دیں،ملک اور مذہب اپنا اپنا، تاہم انسانیت سانجھی ہونی چاہیے ، سکھ قوم کو پاکستان سے محبت کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 177برسی کے موقع پر سکھ یاتریوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:40:29

پاکستان سے دیہی غربت کے خاتمے کیلئے زراعت کی جدید سائنسی خطوط پر ترقی امریکہ کی ترجیح ہے، یوایس ایڈ کے تحت جلد دو الگ الگ کانفرنسیں ہو نگی جن میں سولر ٹیوب ویل اور زرعی شعبہ میں مشترکہ منصوبے شروع کرنے کے معاملات کا جائزہ لیاجائیگا امریکی قونصل جنرل ز چرے ہرکن رائیڈر کی فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:38:11

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے چھاپے،269تاجراشیاء مہنگی بیچنے پر گرفتار صوبہ بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو21لاکھ42 ہزار روپے جرمانہ،176ایف آئی آر درج گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ چھاپے ،2لاکھ48ہزار روپے جرمانے عائد،رحیم یار خان میں1لاکھ88ہزار جرمانہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:37:36

عیدالفطر کی چھٹیوں میں ڈائلسز سینٹر ز خدمات سر انجام دیتے رہیں گے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات 24گھنٹے فراہم کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:35:19

پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی کٹوتی کی تحار یک کو مسترد کر کے 146 ارب سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا پاکستان کی بقاء کیلئے کالا باغ ڈیم بننا چاہیے ،ہم اس ڈیم کیلئے فی سبیل اﷲ ، اﷲ کے واسطے آپکے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہیں‘ وقاص حسن موکل لاء ڈیپارٹمنٹ او ایس ڈی بنائے جانیوالے پولیس افسران کا معاملہ دیکھ رہا ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کو بائی پاس یا اس کے لئے قانون سازی نہیں ہو سکتی ‘ وزیر قانون رانا ثنااﷲ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:35:19

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کو منظم منصوبہ بندی کے تحت عدم استحکام سے دوچار کیا جارہا ہے‘ پروفیسر حافظ محمد سعید ترکی میں ہونے والے بم دھماکے مسلم ممالک میں انتشار پیداکرنے کی بین الاقوامی سازشوں کا حصہ ہیں‘ داعش صلیبیوں و یہودیوں کی پیداوار ہے‘ مسلمان ملکوں میں اس فتنہ کو پروان چڑھانے کیلئے بے پناہ وسائل خرچ کئے جارہے ہیں‘ پاکستانی قوم ترک بھائیوں کے دکھ درد اور غم میں برابرکی شریک ہے‘بیان :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:35:19

کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور زراعت کی ترقی پر آئندہ 2 برس میں 100 ارب روپے صرف کئے جائیں گے ‘عرفان دولتانہ کھادوں ،زرعی ٹیوب ویلوں کے بجلی کے نرخوں اور زرعی آلات کی قیمتوں میں کمی سے کاشتکار کوحقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا‘رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:33:14

سی ٹی او نے اردل روم کے دورن10 ٹریفک وارڈنز کو بحال ،4 کو نوکری سے برطرف کردیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:33:14

ہائیکورٹ نے زمیندار کی قید سے بازیاب کرائے گئے مزارعوں کورہا کرنے کا حکم دیدیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:32:03

ہائیکورٹ نے حبس بیجا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لڑکی کے بیان کی روشنی میں اسے والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت دیدی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:32:03

نیشنل ہیلتھ وژن کی دستاویز حتمی مراحل میں داخل ، جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی،پاکستان میں یونیورسل ہیلتھ کوریج اور بیماریوں پر قابو پانے اور روک تھام میں کئی بڑی شروعات کی گئی ہیں ،صحت کے شعبہ کو مضبوط بنانے کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر شراکت داری اور اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کروایا جا رہا ہے،ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ادویات کی قیمتوں کے تعین کی پالیسی متعارف کروائی ہے وزیر مملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کی عالمی ادارہ صحت کے علاقائی سربراہ سے ملاقات میں گفتگو ،ڈاکٹر ایلاالوان کی پاکستان میں پولیو کی روک تھام اور یونیورسل ہیلتھ کوریج میں پیش رفت پر وزیر مملکت قومی صحت کو مبارک باد :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:26:18

ایم ڈی واٹربورڈ کانے بارش کے دوران ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ٹیکنیکل سروسز اور چیف انجینئرز و دیگر انجینئرز وافسران کے ہمراہ ہنگامی دورہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:20:14

دھابیجی پپری اور گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بند،شہر کو 260ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا ، واٹربورڈ حکام :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:20:14

کاروبار تباہ ہو چکا ، نئے چیف جسٹس مال روڈ پر جلسے ،مظاہروں کا نوٹس لیں‘ آل پاکستان انجمن تاجران ہمیں چیف جسٹس منصور علی شاہ سے اچھی امید وابستہ ہے ،یقین ہے وہ مایوس نہیں کریں گے ‘ مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:20:14

کراچی، دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا کراچی میں دو روز کی بارش نے شہری حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا، برساتی نالوں کی صفائی نہ ہونے سے بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:18:57

پشاور ،دل جان پلازہ کے سامنے سیکورٹی کے نام پر رکھے گئے غیر ضروری بلاکسں فی الفور ہٹائے جائیں، تاجروں کا مطالبہ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے صوبائی حکومت ،چیف سیکرٹری کو بار ہا نوٹیفکیشن کی بھی جاری کیے گئے مگر عمل درآمد نہیں ہورہا ، پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:18:57

اسلامی ریاست کے مطابق بجٹ کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے،مظفر سید ایڈووکیٹ وفاق کے عدم تعاون اور تمام تر مالی مشکلات کے باوجود نئے صوبائی بجٹ میں کوئی نیا یا اضافی ٹیکس نہیں لگایا ،وزیرخزانہ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:18:57

نوازحکومت بجلی کی لوڈشیدنگ کو سندھ کے عوام کیلئے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیلئے استعمال کر رہی ہے، بلاول بھٹوزرداری :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:17:44

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گرانفروشی پر 91 مقدمات درج،168 گرفتار،70 کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:12:27

ڈی سی او کیپٹن(ر)محمد عثمان کابا دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:12:27

ما نانوالہ ،شیخو پورہ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے ٹریکٹر سوار نو جوان شدید زخمی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:12:27

نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کانیشنل پارٹی خضدار کے رہنماء میر تاج محمد ساجدی کے قتل پر آفسو س کا اظہار :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:10:58

آئی جی پنجا ب پنجاب کاسنٹرل پولیس آفس لاہور میں کرائم سین یونٹ کے طور پر تیار کی گئی خصوصی گاڑیوں کا معائنہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:10:58

کمشنر لاہور عبداﷲ خان سنبل اورڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے مغلپورہ لال پل پر پہلے ڈرائیو تھرو ریڑھی بازار کا افتتاح کر دیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:10:58

نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء ومعروف قبائلی شخصیت میر تاج محمد ساجدی کوگریشہ میں قتل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:09:08

فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 100 روپے فی کس ہے، زکوٰۃ کے مستحقین ہی فطرہ کے مستحق ہیں‘آیت اﷲ ریاض نجفی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:09:08

امت مسلمہ کیخلاف ہونیوالی سازشوں کامقابلہ اوآئی سی کومضبوط کرکے کیاجائے‘میاں مقصود احمد ہمیں دنیا وآخرت میں کامیابی کے لئے جستجو کرنی چاہئے‘امیر جماعت اسلامی پنجاب ودیگرکامنصورہ میں تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:07:40

گورنرخیبرپختونخوا نے قبائلی علاقہ جات کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2016-17 کی منظوری دیدی آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کا کل بجٹ 18.2 ارب روپے رکھاگیا،کل 997 ترقیاتی منصوبوں میں 773 جاری منصوبہ جات ،224 نئے منصوبہ جات شامل ترقیاتی منصوبوں کیساتھ پہلے سے جاری منصوبہ جات کو جلد مکمل کیاجائے ،ایسے منصوبے لائے جائیں جس سے حقیقی معنوں میں قبائلی عوام مستفید ہوسکیں،اقبال ظفر جھگڑا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:07:40

بھکی پاور پلانٹ میں استعمال ہونے وا لی گیس ٹربائن بہتر کارکردگی کی بنا پر گینز بک آف ورلذ ریکارڈ میں شامل بھکی پاور پلانٹ کی تعمیری لاگت ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو40ارب روپے کی بچت ہو گی یہ پلانٹ مارچ2017ء تک 360میگا واٹ اور دسمبر 2017ء تک مکمل پیداواری صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا کریگا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:05:59

سونے کی قیمتوں میں5 فیصد اضافہ، 2سال کی بلند ترین سطح پرآگئیں :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:05:59

کاشتکار مرچ کی فصل کو بیماریوں کے نقصان سے بچانے کیلئے بروقت اقدامات کریں ‘ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:04:35

حضرت علیؓ علم وفضل ،زہدوتقوی سخاوت وشجاعت اور بہادری میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ،صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:04:35

کراچی ، بلدیہ غربی کی حدود میں برساتی پانی کی نکاسی اور ندی نالوں کی صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 20:04:35

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعتہ الوداع کو یوم القدس منایا جائے گا‘علامہ سبطین سبزواری دیگر تنظیمیں بھی قائدملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ریلیوں میں شریک ہوں گی‘صدر شیعہ علما کونسل پنجاب :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 19:51:34

پولیس مقابلے کے بعد راہزنوں کی گرفتار ی پر ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ سے نوازا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 19:51:34

ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے تھانہ گلبہار کے معائینے کیلئے اچانک دورہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 19:51:34

پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے کیساتھ جڑا ہوا ہے،آفتاب شیرپاؤ ا فغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں جو بین الاقوامی معاہدے کے تحت یہاں رہ رہے ہیں،مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کا احترام کرتے ہوئے پکڑ دھکڑ ،ہراساں کر نے سے گریز کیا جائے،چیئرمین قومی وطن پارٹی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 19:50:28

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے اراکین قومی اسمبلی جاویدعلی شاہ اور چوہدری جعفر اقبال کی ملاقات :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 19:49:30

وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 19:48:28

بیوی کے قتل کا معاملہ ، شوہر عابد نے بیوی پر سانپ چھوڑ کر قتل کا اعتراف کر لیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:59:03

پاکستان سنی تحریک کا خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف جامعہ حقانیہ کو فنڈز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جامعہ حقانیہ کو 30کروڑ فنڈز پر شدید تحفظات ہیں ،تحریک انصاف کو اپنا دوہرا معیار تبدیل کرنا ہوگا ،عمران کان کو وضاحت کرنا ہوگی کہ وہ دہشتگردوں کے سہو لت کاروں کے ساتھ ہیپاکستان سنی تحریک کا خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف جامعہ حقانیہ کو فنڈز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:57:37

تحریک انصاف کے رہنما شیرین خان نے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،اب وزیر اعظم کی کرسی پر بلاول بھٹو بیٹھے گا،نثار احمد کھوڑو کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:56:35

معاشی، گھریلواور تمام مسائل کا حل قر آن کے نظام کے نفاذ اور اس پر عمل کر نے میں ہے ، جمعیت علماء اسلام کوئٹہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:50:34

اوستہ محمد شہر میں اسلحہ کی نمائش، کالے شیشے والی کابلی گاڑیوں کی بھر مار سٹی پولیس نے بھی کارروائی کرنے سے خاموشی اختیارر کرلی، عید قریب آتے ہی جیب تراش سرگرم ہوگئے ہیں، عوامی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:47:52

شدید بارش نے نظام زندگی کو متاثر کر دیا، مجلس وحدت مسلمین انتظامیہ شہر کا جائزہ لے اور شہر میں درپیش مسائل کے حل سے عوام کی مشکلات میں کمی کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، بیان :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:43:52

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان المبارک میں بلوچستان کے دس اضلاع میں لاکھوں روپے مالیت کا رمضان پیکیج تقسیم :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:43:52

چالیس سالہ پارلیمانی مدت میں اربوں روپے ترقیاتی فلاحی کاموں پر خرچ کئے،مولاناسمیع الحق صدر زرداری اور جاہل مطلق وزیر کو لب کشائی بہت مہنگی پڑ سکتی ہے، آئندہ محتاط رہیں،مہتمم دارالعلوم حقانیہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:43:02

لاڑکانہ،پولیس کی کارروائی ، موٹرسائیکل چوری کرنے والا ملزم شیراز کورائی گرفتار :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:40:46

لاڑکانہ: 12 سالہ بچی رمشا کنول کے قتل میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثاکا احتجاج :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:40:46

حکومت پنجاب کی فراہم کردہ سہولتوں کو ضلعی ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں تک پہنچایا جائے‘عبداللہ خان سنبل :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:34:40

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیاسی جماعت کے کارکن عمران سعید کو 5روز ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:32:54

واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین افتخار عباسی، وائس چیئرمین ارشد محمود سمیت 29 افراد کی ضمانت منظور :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:32:54

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں ایک ایکڑ پلاٹ کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکم دے دیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:31:40

کوئٹہ، ڈبل روڈ‌ پر فائرنگ،4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ2شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:30:54

وائس چانسلر کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے تیراک سمیع اللہ کے لئے پچاس ہزار روپے وظیفہ مقرر :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:20:09

سکھر میونسپل کا رپوریشن کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:07:34

پشاور،ضلعی انتظامیہ نے کھلو نانما بندوقوں اوراس طرح دیگر چیزوں کی فروخت پرپابندی عائد کردی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:05:13

واپڈاحکام سوات کے عوام کامزید امتحان نہ لیں،محمودخان سوات میں ظالمانہ اور ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند نہ ہوا تو امن امان کی صور تحال بگڑ سکتی ہے،وزیرکھیل وثقافت :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:03:57

نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، مشتاق احمدغنی معیاری نجی اداروں کے قیام سے سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی مقابلے کارجحان پیداہوتا ہے جو معاشرے کی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے،معاون خصوصی وزیراعلی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:03:57

ناظم اعلیٰ سوات نے حواس باختہ ہو کر اپناپینترا بدلا ہے،امجدعلی خان :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 18:03:57

امجد صابری کا قتل بھی ایم کیوایم کے سرپرفٹ کیا جارہا ہے۔فاروق ستار ایم کیوایم کے کارکنوں کوایک بارپھرگرفتارکرنے کی تیاریاں جاری ہیں،سکیورٹی ایشوز کے باعث فنکار بھی پریشان ہیں اوراحتجاج کیلئے سڑکوں پر آگئے ہیں،عام شہریوں کی جان مال عزت آبرو کو محفوظ بنایا جائے۔رہنما ایم کیوایم کی گفتگو:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:54:30

باگام کےمقام پرگاڑی کھائی میں گرگئی،3افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہوگئے۔پولیس:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:52:44

اےٹی ایم مشینوں پر وارداتیں،گینگ گرفتار،ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم اوراسلحہ برآمد ہوا ہے۔ایس پی کینٹ:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:52:44

پشاور،ضلع انتظامیہ نے مالاکنڈ میں دفعہ144نافذکردیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:52:00

جیکب آباد میں مویشی منڈی پر سابق ایم این اے اور ضلع انتظامیہ کے درمیان تنازعہ جاری انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری کو مویشی منڈی میں تعینات کردیا، سابق ایم این اے کی جانب سے انتظامیہ کے رویے پر برہمی کا اظہار :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:52:00

حلیمہ قتل کیس، ملزموں نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا پولیس گرفتاری کے فورا بعد اعتراف جرم کرنے والے ملزم سے تفتیش کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:50:41

صوبائی سلیکشن بورڈ کا ایک ا جلاس ،محکمہ تعلیم کے افسران کی ترقی کے ڈیفرڈ کیسزمیں سخت تادیبی کارروائی کا حکم :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:50:41

سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال کو عید کے بعدعہدے سے ہٹائے جانے کا امکان عید کے بعد وزیر داخلہ سمیت سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے،ذرائع :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:49:20

انجینئرامیرمقام کی گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات،فاٹا کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:49:20

حکومت سندھ نے سمندر میں نہانے پر30روز کے لیے پابندی عائد کردی حکومت شہریوں کو تفریح سے محروم کرنے کے بجائے حادثات سے بچانے کے اقدامات کرے ،شہریوں کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:24:28

پنجاب بھر میں558ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق،698زخمی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:01:42

سی ٹی او نے اردل روم کے دورن10 ٹریفک وارڈنز کو بحال ،4 کو نوکری سے برطرف کردیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:01:42

کمشنر لاہور ڈویژن کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 17:00:41

تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، مقامی طالبان کے سابق کمانڈر آصف ساتھیوں سمیت گرفتار:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:17:21

رمضان المبارک میں زکواةاور فطرانہ غریب اور بیوگان کو دیکر اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا افضل ترین عباد ت ہے:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:05:05

پاکستان کی ترقی شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کا ایجنڈا ہے:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:05:05

آسمان کو چھوتی قیمتیں اورمنہ زور مہنگائی نے غریبوں سے عیدکی خوشیاں بھی چھین لیں:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:03:27

امپرومنٹ روڈ چک نمبر321گ ب ،322گ ب تاشورکوٹ کینٹ کی 10کروڑ روپے سے تعمیر میں بلاوجہ تاخیر ناقص میٹریل کا استعمال مکینوں کا احتجاج :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:03:27

معاشرہ مثبت معاشی انقلاب کا متقاضی ہے:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:03:27

پیرمحل بخشی خانہ نہ ہونے کے باعث حوالاتیوں کو شدید مشکلات کا سامنا پانچ سے چھ گھنٹے پیشی کی گاڑی میں رہنے کے باعث قیدی مشکلات کا شکار:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:02:02

جونیج والا بنگلہ سے محمد ریاض پٹواری نے لاکھوں روپے کی قیمتی سرکاری لکڑی خور دبرد کرلی کرپشن کا نوٹس لے لیا ہے:

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:02:02

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی میں ناقص کیبل کے استعمال سے بجلی کی سپلائی 13گھنٹے معطل رہی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 16:02:02

غریب بچیوں کی شادیوں کیلئے 60 مستحق خواتین میں جہیز فنڈ تقسیم :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 14:52:47

چترال، ریشن کے مقام پر بننے والا پن بجلی گھرفوری ٹھیک کیا جائے،عوامی حلقے :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 14:17:58

پی ٹی وی ”سلام عید“ کے عنوان سے اپنے ناظرین کے لیئے خصوصی نشریات پیش کرے گا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:36:59

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:36:59

ٹیوٹاکے اداروں میں کام کرنے والے 186سرکاری ملازمین کواگلے گریڈ میں ترقی مل گئی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:36:59

پنجاب حکومت کا موٹر سائیکل اور گاڑیوں پر نئی کمپیوٹرائیز یونیورسل نمبر پلیٹیں لگانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:36:07

جہیز فنڈ کمیٹی نے 12لاکھ روپے غریب بچیوں کی شادیوں کے لیے 60مستحق خواتین میں تقسیم کر دیئے :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:36:07

تمام رمضان بازاروں میں خصوصی طور پراوزان پیمائش اور باٹوں کو چیک کیا جا رہا ہے‘ملک محمد اقبال چنڑ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:36:07

کراچی میں عید الفطر سے قبل مزید بارشوں کی پیش گوئی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:33:44

سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:31:09

پرچہ آؤٹ کرنا قانونی جرم ہے،خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی ،شہبازشریف :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:31:08

حلیمہ قتل کیس،ملزمہ سونیا اوررضوان کی ضمانت کیلئے درخواست دائر :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:31:07

انسانی اسمگلنگ کاالزام ، وزارت خزانہ کا ٹیکنیکل اسسٹنٹ ،سعودی سفارتخانے کا ڈرائیور اور ڈاکٹر تین روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:30:09

کراچی،رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک، 11ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:30:09

سندھ ہائیکورٹ کے 4 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھالیا :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:30:09

وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کیلئے نئی پالیسی لانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 13:25:33

بھکر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 4سالہ بچی اور 2خواتین شدید زخمی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 12:31:09

لواری ٹنل کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ،دو ڈرائیور زخمی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 12:02:02

کراچی،رینجرز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ بر آمد :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 12:02:02

آوران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 شرپسند مارے گئے :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 12:02:02

مظفر گڑھ ، گلی سے گزرنے کا تنازعہ ، بگڑے رئیس زادوں کا نوجوان پر وحشیانہ تشدد :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 12:01:00

ائیرپورٹ حملے کی مذمت، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ترک بھائیوں کیساتھ ہیں،پاکستان :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 12:01:00

وزیراعظم کی نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونیوالے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 12:01:00

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے کے دوران مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 11:59:53

تھرپارکراوربدین میں آسمانی بجلی گرنے سے2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،تین زخمی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 11:59:53

کراچی اور تھر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں والی بارش نے 10 افراد کی جان لے لی :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 11:59:53

حکومت جرائم کی روک تھام کے لئے تمام بڑے شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ کا جلد آغاز کرے گی، وزیرمملکت انجینئر بلیغ الرحمان :

وقت اشاعت: 29/06/2016 - 11:42:14


کراچی: مسافر بارش کے دوران بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لاہور: سکھ برادی کے افراد گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں دوپہر کا کھانا کھا رہے ہیں۔


لاہور: سکھ برادری کی خواتین گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں دوپہر کا کھانا کھا رہی ہیں۔


لاہور: دہلی گیٹ کے باہر ایک محنت کش دوکان سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔


لاہور: سکھ برادری کے افراد گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقدہ مہا راجہ رنجیت سنگھ کی 177ویں برسی کی تقریبات میں شریک ہیں۔


لاہور: سکھ برادری کے افراد گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقدہ مہا راجہ رنجیت سنگھ کی 177ویں برسی کی تقریبات میں شریک ہیں۔


لاہور: قصور کے رہائشی فیصل چوک میں مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: محنت کش گاڑی سے برف اتار رہا ہے۔


لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا جائزہ لینے کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: سکھ برادری کے افراد مہا راجہ رنجیت سنگھ کی 177ویں برسی کے موقع پرشریک ہیں۔


لاہور: سکھ برادری کے افراد مہا راجہ رنجیت سنگھ کی 177ویں برسی کے موقع پرشریک ہیں۔


ڈیرہ غازی خان: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نوجوان لڑکے سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: سکھ برادری کے افراد مہا راجہ رنجیت سنگھ کی 177ویں برسی کے موقع پرشریک ہیں۔


لاہور: سکھ برادری کے افراد مہا راجہ رنجیت سنگھ کی177ویں برسی کے موقع پرشریک ہیں۔


لاہور: ایک بزرگ شخص داتا دربار کی مسجد میں اعتکاف کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔


لاہور: ریڑھی بان جامن فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: انار کلی بازار میں ایک دوکاندار مصنوعی پتھر فروخت کرر ہا ہے۔


مظفر آباد: مسلم لیگ (ن)لچھراٹ کے نامزد امیدوار چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ کے حق میں جماعت اسلامی کے امیداور آصف یعقوب دستبرداری کا اعلان کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: قبائلی رہنماء ملک حاجی غنی خان یاسین زئی قبضہ گروپوں کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: لیاقت بازار میں ایک شخص عید کے لیے فوم کندھوں پر اٹھائے جا رہا ہے۔


کوئٹہ: عدالت روڈ پر ایک شخص عید کے لیے ٹوپی خرید رہا ہے۔


کراچی: سابق وزیر جے سالک کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں دیئے گئے ”آل پارٹیز افطار ڈنر“ کے موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما اسد اللہ بھٹو، شاہی سید اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: عبدالستار روڈ پر خواتین عید کی شاپنگ میں مصروف ہیں۔


کوئٹہ: فلسطین فاؤنڈیشن بلوچستان پاکستان کے صدر سہیل اکبر شیرازی مہم خان ، عبدالقدوس ساسولی ودیگر فلسطین میں انتہا پسندی اور ظلم کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میزان چوک پر لوگ عید کے لیے شاپنگ کرنے میں مصروف ہیں۔


کوئٹہ: عبدالستار روڈ پر ایک خاتون بچوں کے لیے چپلیں خرید رہی ہے۔


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتا ق احمد سکھیرا کرائم سین یونٹ کے طور پر تیار کی گئی خصوصی گاڑیوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


ملتان: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ملتان میں رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ، ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان و ممبران صوبائی اسمبلی مغلپورہ لال پل پر پہلے ڈرائیوتھرو ریڑھی بازار کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب پولیس کے لیے کرائم سین یونٹ کے طور پر تیار کی گئی خصوصی گاڑیاں سینٹر پولیس آفس میں کھڑی ہیں۔


اسلام آباد: آبپارہ مارکیٹ میں فٹ پاتھ پر رکھے گئے جوتوں کے ڈبوں کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامناہے۔


چین: چین میں ڈیم سے پانی کے اخراج کے دوران خوبصورت منظر کو سیاح کیمروں میں محفوظ کرتے ہوئے۔


کوئٹہ: بارش کے بعد آسمان کو خوبصورت منظر۔


ویانا: ڈپٹی چیئر مین نیب امتیاز تاجور کرپشن کے خلاف انٹر نیشنل کانفرنس میں شریک ہیں۔


پشاور: ایک محنت کش بچوں کے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔


پشاور: واپڈا کے اہلکار جی ٹی روڈ کی لائٹیں مرمت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: رسول پور میں غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان کے پوزیشن ہولڈرطلبہ کے وفد کا وزیر اعلیٰ شہباز شریف پروگرام کے تحت یورپ کے مطالعاتی دورے کے دوران گروپ فوٹو۔


لاہور: خواتین بازار میں ایک دوکان سے عید کے لیے ملبوسات خرید رہی ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری شہر اعتکاف میں مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کے نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ایس ایم شہزاد ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کو پاک بحریہ کا سونیئر پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمن پاکستان ساف ویئر ایکسپورٹ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 33ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانو ن و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانو ن و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور:پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جار ہی ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر بھارت سے آئے جتھ لیڈر گورو میت سنگھ بوہ کو خصوصی تحائف دے رہے ہیں۔


لاہور: قصور کے رہائشی اغوا ہونے والے بچے کی بازیابی کے لیے پولیس کے عدم تعاون کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: قصور کے رہائشی اغوا ہونے والے بچے کی بازیابی کے لیے پولیس کے عدم تعاون کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق احمد سکھیرا پولیس اہلکار کی بیوہ کو گزارہ الاؤنس اے ٹی ایم کارڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا معروف صنعتکار عابد پال اور عاطف پال کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پریس کلب میں رمضان فیسٹیول کے منعقدہ پروگرام میں بچے نعت پڑھ رہے ہیں۔


راولپنڈی: پیر نقیب الرحمن عید گاہ شریف، پیر دیوان عثمان پاکپتن شریف ، اور حافظ اقبال رضوی جامع مسجد حنفیہ عباسیہ میں جشن نزول قرآن کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش بچوں کے لیے ربڑی ٹافی کے پھول بنا رہا ہے۔


راولپنڈی: مخیر حضرات کی طرف سے دیئے جانیوالا کھانا بچوں میں تقسیم کیا جار ہا ہے۔


راولپنڈی: مخیر حضرات کی طرف سے دیئے جانیوالی افطاری کے لیے مستحق خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔


راولپنڈی: مخیر حضرات کی طرف سے دیئے جانیوالی افطاری کے لیے مستحق خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔


راولپنڈی: مخیر حضرات کی طرف سے دیئے جانیوالی افطاری کے لیے مستحق خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔


راولپنڈی: مخیر حضرات کی طرف سے دیئے جانیوالی عیدی کے لیے مستحق خواتین روڈ کنارے افطاری کے انتظارمیں بیٹھی ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔