بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-27)

نئے ٹیکسوں کے ساتھ پنجاب کا بجٹ منظور ‘ 28 جون سے رواں سال کے ضمنی بجٹ پر بحث شروع کی جائے گی بیوگان ، موٹرسائیکل رکشے ، خالی پلاٹوں ، کولڈسٹوریج، ڈپوﺅں ، شادی ہالوں ، بیوٹی پارلرز پر نئے ٹیکسوں کا اطلاق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اقتصادی راہداری منصوبہ سے بلوچستان میں بیروزگاری کا خاتمہ ہو جائے گا،سردار رضا بڑیچ منصوبہ کا روٹ تبدیل ہونے سے بلوچستان کے مسائل میں ایک بار پھر مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا مردم شماری ہونی چاہئے مردم شماری کے بغیر وسائل کی منصفانہ تقسیم نہیں ہوگی، وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مردم شماری کا مطالبہ کریں ،صوبائی وزیر اطلاعات کی خصوصی گفتگو :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 23:07:31

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافرکوچ ٹائرپھٹنے سے الٹ گئی،2سگے بھائیوں سمیت مسافرجاں بحق،25سے زائدزخمی رخمی فوری طورپرخضداراوربعدمیں کراچی منتقل :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 23:07:31

وفاقی وزارت فوڈ اینڈ سیکورٹی اضافی گندم ایکسپورٹ کی اجازت دے‘چوہدری افتخار منٹو پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے اضافی گندم ایکسپورٹ کرنے کی اجازت ملنے کیلئے ایک ماہ پہلے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کی ہے تاحال وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی بھی جواب موصول نہ ہو سکا ہے‘چیئرمین پاکستان فلور ملزایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 23:05:19

پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتما م جمعۃ الوداع ملک بھر میں ’’یوم تحفظ ارض حرمین الشریفین والاقصیٰ‘‘ کے طور پر منایا جائے گا ملک بھر میں وفاق المساجد پاکستان کے تحت عالم اسلام کے مظلوم مسلمانوں اور ارض حرمین الشریفین کے دفاع اور سلامتی اور الاقصیٰ کی آزادی کیلئے قراردادیں منظور کی جائیں گی اور یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 23:03:35

کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹیز ، پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی پر ڈی سی ریٹ کے مطابق 3فیصد سٹیمپ ڈیوٹی عائد درآمد شدہ 1300سی سی سے لیکر 2500سی سی تک کی گاڑیوں پر 70ہزار روپے سے لے کر تین لاکھ روپے تک ٹیکس وصول کیا جائیگا پانچ مرلے سے زائد خالی پلاٹ جوقبضہ لینے کے دو سال تک تعمیر نہیں کی جائے گی اس پر ٹیکس عائد ہوگا ،موت کے کنویں،جھولے اور جادو کے کھیلوں پر تفریحی ٹیکس ختم کردیا گیا ‘ پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 2016ء کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 23:03:35

قرآن دلوں کے امراض کی شفاء اور حق و باطل کے درمیان فرق بتانے والی کتاب ہے ، رعنا فضل :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 23:02:19

رمضان المبارک جہاد کا مہینہ ہے، خالد صدیقی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:59:30

سگریٹ کے غیر قانونی کاروبارمیں پاکستان ایشیاء میں چوتھے نمبر پر ہے،میاں زاہد حسین :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:59:30

گرفتارمجرموں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے سزائیں دلوائی جائیں،نوے دن کے ریمانڈ سے لیکر پولیس کے حوالے کرنے تک سب خبریں اچھی ہوتی ہیں ، مگربے گناہ افراد کو خون میں نہلانے والوں کو منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچایا جاتا؟،عدلیہ سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے سروں پر خوف منڈ لارہاہے ،تحریک انصاف کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن پر یقین رکھتی ہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کابیان :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:58:01

ماہ مئی میں147بجلی چوروں کو 31لاکھ97ہزارروپے سے زائد جرمانہ عائد کیاگیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:52:55

چینی انجینئرز و عملے کی حفاظت کیلئے کنٹریکٹ پر بھرتی کیے گئے 170ریٹائرڈ فوجیوں کا گلشن حدید میں سہولیات نہ دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا روڈ پر سامان سمیت کمروں اور سہولیات کی دستیابی تک رہائش اختیار کرنے کا اعلان 170 جوانوں کیلئے صرف تین کمرے دیے گئے ہیں جو آرمی جوانوں کی توہین ہے ، سہولیات دینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:48:37

زندگی اﷲ کی امانت ہے،جب تک اﷲ نہ چاہے کوئی نہیں مارسکتا، علامہ عقیل انجم قادری ناموس رسالت اور عقیدہء ختم نبوتﷺ کا دفاع کرتے رہیں گے،علامہ عقیل انجم کا خیریت دریافت کرنے والوں سے اظہارتشکر :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:35:55

شجاع آباد ٗ 3 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کوشش پر ایک شخص کے بال، بھنویں مونڈ دیں اور منہ کالا کر دیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:34:35

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ریفرنسز موصول ہو گئے لیکن الیکشن کمیشن غیر فعال ہے ٗبابر یعقوب :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:34:35

عوام کا بس چلے توحکمرانوں کو گلیوں میں گھسیٹیں، کاہنہ میں لوگوں کا وزیر اعلیٰ کی گاڑی روک کر احتجاج ٹریلر ہے، فلم ابھی باقی ہے، وزیراعظم صادق اور امین نہیں، پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، غلط گوشوارے داخل کرائے، اخلاقی طور پر اقتدار چھوڑ دینا چاہیے، اپوزیشن لیڈر محمود الر شیدپنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:24:58

گورنر ہاؤس لاہور میں پاک فوج کے جوان محمد عامر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے مرحوم کو سلامی پیش کی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:11:39

راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں،263افراد کیخلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 22:05:06

لاہور،دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہونے والا ٹریفک وارڈن سپردخاک نمازِجنازہ میں چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی شرکت آئی جی پنجاب کی جانب سے مرحوم کی میت پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتح خوانی کی گئی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:45:48

منڈی بہاوالدین، لالہ پنڈی کے رہائشی جوڑے نے گھر سے بھاگ کر خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:43:35

حجرہ شاہ مقیم میں گاڑی کی ٹرالر سے ٹکر،چار افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:39:35

امن تباہ کرنے والے ریاست دشمن عناصر کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے تمام سرکاری مشینری کو مل کر کام کرنا چاہیے، کراچی کو محفوظ شہر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیاجائے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:38:27

صوبائی سیکرٹری بلدیات کیپٹن(ر) نسیم نوازکا اٹک‘ حضرو اور پنڈی گھیب کا دورہ ، سیلاب سے بچاؤ کے انتظامات کا جائزہ لیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:38:27

زرعی پیکیج پر عملدرآمد سے زراعت ترقی کرے گی اورکسان خوشحال ہوگا،،حکومت کااصل ہدف فی ایکڑ زرعی پیداوار میں اضافہ اورچھوٹے کاشتکارکی ترقی ہے ،مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم کا بیان :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:36:40

پاکستانی پوزیشن ہولڈرطلبہ کا لندن کے تعلیمی اداروں کا دورہ طلبہ کے وفد کی یونیورسٹی آف کیمبرج اور یونیورسٹی آف سرے آمد‘ تفصیلی بریفنگ‘ مختلف شعبہ جات دیکھے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے ہاؤس آف لارڈز کا دورہ بھی کیا‘ پاکستانی صحافیوں سے مطالعاتی نشستوں میں تبادلہ خیال 8ویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈز انٹرنیشنل لندن کی تقریب میں پاکستانی طلبہ کے وفد کا پرجوش خیرمقدم :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:36:40

چالیس ایم وی اے ٹرانسفارمر کے نصب ہونے سے بونیر میں بجلی کی وولٹیج ،اوورلوڈنگ اور دیگر مسائل حل ہوجائیں گے ، ٹرانسفارمر کیلئے ممبر قومی اسمبلی شیر آکبر خان اور جماعت اسلامی کے دیگر قیادت نے دن رات ایک کرکے بھرپور کوششیں کئے جو رنگ لے آئے ہیں ملاکنڈ ماربل ایسوسی ایشن کے صدر عبد الوکیل خان یوسفزئی ،مراد خان اور دیگر کا بیان :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:35:06

پشاور،صاحبزادہ محمد طارق ڈائریکٹر کوارڈنیشن سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور تعینات :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:35:06

بجلی چوروں کے خلاف کیسکومجسٹریٹ کی مزید کارروائی الیکٹرسٹی ایکٹ کے تحت 12افراد کوبجلی کے غیرقانونی استعمال پرگرفتار کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:33:44

کوئٹہ برقی لائنوں کی مرمت ، مختلف علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ، کیسکو :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:33:44

پیرو عمر مسافر کوچ حادثے میں جاں بحق افراد کے نام :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:30:40

فنکشنل لیگ کے پارلیمانی لیڈر نندکمار کی قوال امجد صابری کی اہل خانہ سے تعزیت امجد صابری خیرو برکت ، محبت اور پیار کی آواز تھے۔ انہوں نے اپنی آواز کے ذریعہ دنیا میں امن کا پیغام عام کیا،نندکمار :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:30:40

خضدار ،مسافر کوچ بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ،11مسافر جاں بحق، خواتین ،بچوں سمیت 35 سے زائدمسافر زخمی جاں بحق ہونیوالوں میں دو بھائی بھی شامل، زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:29:19

شہرکو محفوظ بنانے کیلئے عام لوگوں کو اپنی شکایات ،معلومات باآسانی پہنچانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے،بلاول بھٹو زرداری وزیر داخلہ ،آئی جی سندھ ہر 15دن پر میڈیا کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں ،عوام کو پرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا جائے، چیئرمین پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:29:19

پشاور،،قرآن وسنت کے نظام کو قائم کئے بغیر وطن عزیز پاکستان میں ترقی وخوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:27:39

ہماری پولیس ملک کی بہترین اور مثالی فور س بن چکی ہے،مظفرسید نائن الیون اور افغانستان پر امریکی حملے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے طویل عر صے کے دو ران خیبرپختونخوا کی پولیس نے بڑی قربانیاں دی ہیں، صوبے میں امن و امان، صوبائی اورضلعی پبلک سیفٹی کمیشن کی فعا لیت اور پولیس کی ضروریات پوری کرنے اور کارکردگی کو زیادہ فعال بنانے کیلئے متعدد تجاویز اور سفارشات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:27:39

وزیراعلی خیبرپختونخوا کاسوات ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے تمام تیاریوں کوایک ہفتے کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت صنعتی زونز کی ترقی ، کارخانوں کے قیام، سوات ایکسپریس وے اور کوہاٹ بائی پاس سمیت دیگر خصوصی اقدامات پر متعلقہ حکام سے پیش رفت طلب کی منصوبوں پر عمل درآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی طے شدہ مدت کے اندر ہی متعلقہ منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایاجائیگا،پرویزخٹک :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:27:39

سپیشل جج سینٹرل کا ابراہیم کوکو نامی برمی باشندے کو 16 سال قید اور شریک ملزمان نوید اور تنویر کو 7,7 سال قید کی سزا کا حکم :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:16:59

کا ہنہ کے علاقہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی داماد اور سمدھی کو قتل کردیا ٗپولیس نے ملزم گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:16:59

چترال کی تحصیل مستوج میں کاشت کاروں کا مسائل حل نہ ہونے پر پوست کی کاشت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ پوست کی کاشت کا فیصلہ گذشتہ دنوں مقامی افراد اور عمائدین علاقے کے درمیان ہونے والے ایک جرگے میں ہوا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 21:00:08

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ اور چیف جسٹس کے صاحبزادے اویس شاہ کے اغوا کی مذمت :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 20:22:09

الخدمت فاوٴنڈیشن سندھ کے تحت فلاحی سرگرمیوں سے اندرون سندھ کے تمام اضلاع میں سالانہ 4لاکھ سے زائد افراد مستفید ہورہے ہیں، ڈائریکٹر میڈیا ریلشنز الخدمت کی پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 20:22:09

ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سندھ احمد علی قریشی کا سکھر ضلع میں قائم ویئر ہاؤ س کا دورہ :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 20:18:58

طالبان کے سرپرستوں کے مدرسہ کوکروڑوں روپے دینا شہداء کے ساتھ غداری ہے،حامد رضا خیبر پختوانخواہ کی حکومت صوبے کے تمام مدارس کو یکساں فنڈز فراہم کرے،چیئرمین سنی اتحاد کونسل :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 20:11:00

موثر انصاف کی فراہمی صرف اسلامی نظام انصاف سے ہی ممکن ہے، اسلامی اصولوں اور قرآن کریم کے بتائے ہوئے راستوں کے بغیر حقیقی انصاف ناممکن ہے، معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 20:01:27

بورے والا ، معروف سماجی و روحانی شخصیت کی والدہ انتقال کرگئیں :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 20:01:27

ڈ ی سی او کا نیو سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں و پھلوں کی نیلامی کا جائزہ لیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 20:01:27

چارسدہ، رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عید الفطر کیلئے سیکیورٹی پلان جاری :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 19:45:44

جماعت اسلامی میرٹ کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے،مکمل شاہ مہمند سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جماعت اسلامی کو بدنام کیا جا رہا ہے ، عید کے بعد کرپشن کیخلاف راولپنڈی سے پیدل مارچ کیا جائیگا، ضلعی امیر :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 19:45:44

حجرہ شاہ مقیم ،گاڑی کی ٹرالر سے ٹکر،چار افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 19:40:42

شجاع آباد میں3سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش،اہل علاقہ نےسرکے بال اور بھنویں مونڈھ کر ملزم کوپولیس کے حوالے کردیا:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 18:53:34

کمشنر لاہور ڈویژن کا جلوس کی مانیٹرنگ کے لئے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 18:29:36

شہر کی شا ہراؤں سے ملحقہ 161عمارتوں کے نقشہ جات ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی سے منظور شدہ نہیں :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 18:28:29

نارنگ منڈی ،کھیلتے ہوئے ڈرم میں بند ہوجانے سے دم گھٹنے سے 5سالہ بچہ دم جاں بحق :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 18:28:29

عمران مروت کا مسلم لیگی رہنماؤں وکارکنان کے اعزاز میں افطار ڈنر :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 18:24:09

سبزی و فروٹ منڈی کی موثر نگرانی اور دیکھ بھال سے حقیقی معنوں میں قیمتوں کو کنٹرول کیا جا رہا ہے،قائم مقام ڈی سی او جھنگ :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 18:20:19

ہالا:نیشنل ہائی وے پر کار اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم ،3خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ،بچے سمیت 2زخمی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 18:15:11

شیخ روحیل اصغر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس نیشنل کمانڈ اتھارٹی (ترمیمی بل 2016) پر غور اور بل منظور کر نے کی سفارش :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:47:50

رمضان بازار میں سستی اشیاء خوردونوش خریدنے والوں کا ہجوم 24روز میں94لاکھ47ہزار کلو گرام چینی 55روپے کے امدادی نرخ پر فروخت :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:43:16

گراں فروشوں ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شیخوپورہ میں سب سے زیادہ2 لاکھ4ہزار سے زائد روپے جرمانہ وصول کیا گیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:43:16

پنجاب یونیورسٹی نے محمد نوید آصف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:38:46

پاکپتن ،ساتھیوں کی مدد سے دو اشتہاری فرار ہو گئے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:34:57

احمدیار، چور ہزاروں روپے مالیت کی موٹرسائیکل لے اڑے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:34:57

دیپالپور،نشے کے عادی شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:34:57

دیپالپور،نوجوان نے گھریلو جھگڑ ے پر خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:33:57

حلقہ پی کے 82سوات کے لئے بجلی کے متعدد منصوبوں کی منظوری ہو چکی ہے، ڈاکٹر امجد علی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:33:57

مسلم لیگ (ن کی حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے کی بجائے اشرافیہ کو نواز رہی ہے ‘ عابد حسین صدیقی اس وقت ملک اندرونی اور بیرونی خطرات سے دوچار ہے پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقیدکی سیاست یقین نہیں رکھتی ‘رہنماء پیپلز پارٹی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:32:43

لیہ پولیس کا کارنامہ:متوفی کیخلاف مقدمہ درج،گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں مقدمے میں پولیس پر تشدداور پولیس اہلکاروں کویرغمال بنانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ذرائع:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:29:17

فیصل آباد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا مظاہرین نے سمندری روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردی ‘حکومت اور فیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:02:04

کراچی کے 2 نوجوانوں کا دیوار پر پورٹریٹ بناکر امجد صابری کو خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 17:02:03

تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کی سپریم کونسل کا اجلاس ، پاکستان لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:56:01

پنجاب بھر میں613ٹریفک حادثات میں18 افراد جاں بحق،732زخمی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:56:01

سادھو بیلہ مندر سکھر کے گدی نشیں غوری شنکر کی چارکنی وفد کے ہمراہ صدیق الفاورق سے ملاقات :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:56:01

ڈائریکٹرآپریشن فوڈ عائشہ ممتازکو ٹاؤن افسرنے تلخ کلامی پر لیگل نوٹس بجھوا دیا عائشہ ممتاز 7روز میں معافی مانگیں،اس کے برعکس1کروڑ روپے ہرجانہ دائر کیا جائے گا۔لیگل نوٹس کا متن:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:55:08

الخدمت کے تحت سندھ میں فلاحی سرگرمیوں سے سالانہ 4لاکھ افرادمستفید ہورہے ہیں،ڈاکٹر سید تبسم جعفری :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:49:52

سجاگ سندھی ویلفیئر ایسوی ایشن کا سید غلام حیدر کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:38:59

کلر سیداں میں ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھ گئے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:28:13

رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:26:52

مون سو ن کے دوران قیمتی جانو ں کو محفو ظ کرنے کے سلسلہ میں صوبائی سیکرٹری داخلہ (پنجاب ) نے متوقع بارشوں کے پیش نظر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:26:52

ساتھییوں کی مدد سے دو اشتہاری فرار ہو گئے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:24:15

بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:24:15

پولیس نے چک 37-SPسے ملزم انور کاربین-12 بور اورتین گولیاں سمیت گرفتار کر لیا:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:24:15

پولیس نے سبز نمبر پلیٹ رکھنے والے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:22:42

چوروں گھر کے سامنے سے موٹرسائیکل چرا لیا:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:22:42

15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جولائی کوکوئٹہ ہو گئی:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:22:42

پاکستان نے بہتر ین سفارتی و خارجہ پالیسی کی بدولت شنگھائی تعاون تنظیم کی مکمل رکنیت حاصل کی ہے سینئر تجزیہ کار رسول بخش رئیس اور ڈاکٹر پرویز اقبال کا ریڈیو پاکستان کے پروگرام حالات حاضرہ میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:21:25

پاکپتن میں ٹرانسپورٹ اڈوں پرمسافروں کے لئے عدم سہولیات نہ بیٹھنے کے لئے جگہ نہ ہی ہوا کے لئے پنکھوں کا بندو بست بند گاڑیوں میں مسافر شدید گرمی کے باعث بے ہوش ہونے لگے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:20:58

پاکپتن میں لگائے جانے والے سستے رمضان بازاروں اشیاء خوردونوش ناقص اور غیر معیاری برانڈ کی سجاوٹ:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:20:58

پاکپتن اور گردو نواح نماز تراویح ، سحری و افطارمیں واپڈا کی غیر اعلانیہ بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:20:58

پاکپتن شہر، بنگہ حیات، نور پور، ملکہ ہانس، سکندر چوک، قبولہ اور گردونواح میں عطائیت کی بھر عطائی میٹرنٹی ہوم، ڈینٹل لیب، نیم حکیم، ہڈی جوڑ، کے بڑے بڑے کلینکس کے باہر جعلی ایم بی بی ایس کے بورڈ آویزاں کر کے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے لگے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:19:35

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل خالد نے رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عید الفطر کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:19:35

جماعت اسلامی پی کے 18کے امیر مکمل شاہ مہمند نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی امیر سراج الحق کے اپنے ویلج کونسل میں پیپلز پارٹی کے کارکن بھرتی ہوئے ہیں ۔:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:19:35

فرضی بولی ،، فرضی گاہک ،، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزمنڈی پیرمحل کا دورہ:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:17:15

سی پی او فیصل آباد کا جھوٹے مقدمات اور بوگس درخواستوں پر 182کی کاروائی کا حکم اچھا اقدام ہے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:17:15

مستحکم اورخوشحال پاکستان کاخواب پرامن سبزانقلاب کے بغیرناممکن ہے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:17:15

پیرمحل میں گرمی کی شدت لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک جاپہنچا:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:15:55

اللہ چوک پیرمحل میں غیر قانونی موٹرسائیکل رکشہ سٹینڈ آئے روز حادثات کا باعث بننے لگے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:15:55

ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں کمی لانے کے دعوے پانی ملے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:15:55

و الدین اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دیں تاکہ ان کے بچے نشہ کا سہارا نہ لیں ۔ حبیب ا لرحمان گیلانی منشیات کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے ایوارڈ اور آگاہی پروگرام سے سید ذوالفقار حسین سینئر صحافی نجم ولی ا ور میاں حبیب احمد کا خطاب :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:14:46

تعلیم کا حصوص عالمی چیلینجوں سے نمٹنے کی ضمانت ہے۔:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:14:46

ہنگو محکمہ تعلیم کی بہترین کارکردگی:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:14:46

ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی ملزمان گاڑی ڈرائیور سے چھین کر فرار ہوئے،واردات کے وقت کشور زہرا گاڑی میں نہیں تھیں،گاڑی عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں چھینی گئی ہے۔پولیس:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 16:10:13

شیخ زاید ہسپتال:لیور ٹرانسپلانٹ وارڈ میں مریض کی خود کشی کا واقعہ،تحقیقاتی کمیٹی تین روز میں رپورٹ پیش کریگی۔ترجمان:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 15:46:44

خیبر پختونخوا میں ناقص تفتیش پر 3 سب ا نسپکٹر کومعطل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 14:59:23

کمشنر سرگودہا ڈویژن کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتا ل کا دورہ :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 14:34:27

عید کارڈز کے تبادلوں میں کمی کا رجحان برقرار :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 14:33:38

رمضان المبارک میں فلاحی تنظیموں کی طرف سے زکواة، صدقات، خیرات، فطرانہ کی وصولی جاری :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 14:30:51

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں گھریلو خواتین کی مصروفیات میں مزید اضافہ :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 14:28:59

فیصل مسجد میں محافل شبینہ کا آغاز :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 14:28:59

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:53:31

پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں کو سزاد ی جائے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:30:42

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا دورہ اٹک مون سون کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:30:06

اٹک اور گردونواح میں وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی واپڈا حکام سے ملاقات اور ہدایات کے باوجودغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں کمی نہ ہوسکی:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:30:06

سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا ریفرنس دائر کرنا وقت کا تقاضا ہے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:30:06

تھانہ سٹی اٹک پولیس کا جو ئے کے اڈے پر چھا پہ:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:26:23

سانگھڑ بلیک میلر گروہ کے خلاف کاروائی کی جا ئے ۔مولا بخش شر ممتاز شر ،شنو شر،ولی محمد شر اور اللہ بخش شر نے کئی غریب افراد کو بلیک میل کر کے لو ٹا ہے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:26:23

حیسکو کا کارنامہ سانگھڑ میں 24گھنٹے بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن افطاری اور سحری میں روزہ داروں کو مشکلات عبادات بھی اندھیرے میں ادا کیں حیسکو نے وزیر اعظم کے احکامات کو ہوا میں اڑادیئے :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:26:23

فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک کے المناک حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:21:52

فتح جنگ چاساں والی ڈھیری کی آبادی کا ٹرانسفارمرجل جانے سے بجلی کی فراہمی معطل:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:21:52

شہادت امیر المومنین حضرت علی :

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:21:52

)صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ دہرنوں کی احتجاجی سیاست کرنے والے نواز شریف اور شہبازشریف کی عوامی خدمت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:13:21

بغیر نمبر پلیٹ مو ٹر سائیکل قبضہ میں:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:13:21

اٹک فتح جنگ روڈپر ٹریفک حادثہ:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:13:21

ون ویلنگ کر تے ہو ئے دو مو ٹر سائیکل ٹکرا نے سے تین افراد زخمی:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:11:09

اٹک شہر اور گردونواح دیہات میں لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:11:09

قمار بازی کے اڈے سے گرفتارہو نے والوں کو جو ڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک بھیجوا دیا گیا:

وقت اشاعت: 27/06/2016 - 13:11:09


لاہور: عید کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کرنے کے بعد پیکنگ کر رہا ہے۔


لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: عید کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہا ہے۔


حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کرر ہے ہیں۔


حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کرر ہے ہیں۔


حیدر آباد: ایدھی سینٹر میں معراج قریشی معذور افرد میں عید کے تحفے تقسیم کر رہے ہیں۔


اٹک: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین خریداری کر رہی ہیں۔


ڈیرہ غازی خان: لیڈی ہیلتھ ورکز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکی کھلے آسمان تلے بیٹھی قرآن مجید پڑھ رہی ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکی کھلے آسمان تلے بیٹھی قرآن مجید پڑھ رہی ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کو بھارت سے آئے سادھو بیلا مندر کے گدی نشین غوری شنکر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی پی او محمد ہارون جوئیہ دیگر پولیس افسران کے ہمراہ یوم علی کے موقع پر جلوس کی روٹس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں حالیہ بارشوں کے بعد واپڈا اہلکار بجلی کی تاروں کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: لیاقت بازار میں خواتین عید کے لیے شاپنگ کرنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری بغداد ٹاؤن شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین کے ہمراہ نماز تراویح ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: حضرت علی (رض) کی یوم شہادت کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راستے بند ہونے کے باعث شہر کی اہم شاہراؤں پر بد ترین ٹریفک جام ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور سی سی پی او لاہور امین وینس ڈی سی او آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر ہاؤس میں سوات آپریشن ایریا میں دوران ڈیوٹی برین ہیمبرج کی وجہ سے انتقال کر جانیوالے سپاہی محمد عامر کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، گونر ملک محمد رفیق رجوانہ و اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ کاہنہ فلائی اوور منصوبے سے ملحقہ گاؤں کے رہائشی افراد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: بارش کے باعث بجلی کا کھمبا زمین پر کرا پڑا ہے جس کے باعث اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔


کوئٹہ: شدید بارش کے بعد سڑک پر کھڑے پانی کا منظر۔


کوئٹہ: شدید بارش کے بعد پانی سول ہسپتال کی وارڈ میں داخل ہو چکا ہے۔


حیدر آباد: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: ہیوم رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام خواتین پلے کارڈ اٹھائے حیدر آباد پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔


ملتان: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔


ٹیکسلا: موٹر سائیکل سوار تیز رفتار بارش اور جی روڈ پرکھڑے پانی سے گزر رہے ہیں۔


چائنہ: چین کے علاقے ڈونگ ویلیج میں مقامی اداکار غیر ملکی سیاحوں کو متاثر کرنے کے لیے خوبصورت سٹال لگا رہے ہیں۔


ملتان: یوم شہادت علی (رض) کے موقع پر عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔


چائنہ:تیز رفتار ٹرین کے نئے تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشن میں خواتین اہلکار انتظار گاہ والے ہال میں مصروف عمل ہیں۔


احمد یار: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔


پشاور: شعبہ چوک میں نو پارکنگ کا بورڈ لگانے کے باوجود گاڑیاں روڈ پر کھڑی ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف فاٹا کے کارکنان گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں نئی سی سی یو، ایمر جنسی وارڈ کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد مریضوں کا علاج معالجہ شرع کر دیا گیا ہے۔


حافظ آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں نئی سی سی یو، ایمر جنسی وارڈ کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد مریضوں کا علاج معالجہ شرع کر دیا گیا ہے۔


پشاور: مختلف تنظیموں کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسلامکزون ڈویلپمنٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سوات ایکسپریس وے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


اٹلی: اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کا اٹلی میں مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں دیئے گئے افطار پارٹی میں مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: رکن صوبائی اسمبلی ملک افتخار اور ممبر کینٹ بورڈ ملک عثمان الہ آباد میں کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: یوم علی کے موقع پر کشمیری بازار سے برآمد ہونیوالا جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: یوم علی کے موقع پر کشمیری بازار سے برآمد ہونیوالا جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری افطاری کے لیے ایک سٹال سے برف خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر ایک کارخانے میں کپڑوں کی سلائی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر جوتے تیار کر رہا ہے۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر جوتے تیار کر رہا ہے۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث روزہ دار قدیمی جامع مسجد میں سو رہے ہیں۔


کراچی: مخیر حضرات کی طرف سے دیئے جانیوالا کھانا حاصل کرنے کے بعد ایک بچی روڈ کنارے فٹ پاتھ پر بیٹھی کھا رہی ہے۔


کراچی: فلمسٹار ثنا ء اور میرا کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے عید شو کی ریکارڈنگ کے موقع پر۔