بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-19)

زیادتی کیس، بھارتی وزارت خارجہ اور بی سی سی آئی نے کر کٹر کو بچانے کیلئے نئی کہانی گھڑ ڈالی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہونے والاکوئی کھلاڑی نہیں بلکہ سپانسر شپ کا ایک رکن ہے،بی سی سی آئی ہوٹل کی لابی میں نشے کی حالت میں مقامی خاتون کو بھارتی کرکٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، ہرارے پولیس کمشنر کی تصدیق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

ڈپٹی کمشنر ایسٹ آصف جان صدیقی کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی وسیم مصطفی سومرو کے ہمراہ بلدیہ شرقی میں برساتی نالوں کی صورتحال کا تفصیلی معائنہ نالوں کی صفائی کا کام بلدیاتی اداروں و نومنتخب نمائندوں کے مکمل کو آرڈینیشن سے یقینی بنایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنرآصف جان صدیقی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:57:22

پانامہ لیکس کا کھیل ختم نہیں شروع ہوا ہے‘چےئرمین سنی اتحاد کونسل امریکہ ہمارے حکمرانوں کو امدادکے نام پر ڈالر دیکر خرید لیتا ہے،امریکی امداد عوام نہیں حکام پر خرچ ہو تی ہے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:56:53

جامشورو، انڈس ہائی وے پر ٹریلر ایمبولینس پر گر گیا، 6 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:55:11

کمشنر کراچی کا مختلف علاقوں کاد ورہ، صدر امپرومنٹ منصوبہ پر کام کامعائنہ :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:52:55

جھوٹ اور نفرت انگیز گفتگو (ن) لیگ کے وزیروں کا وطیرہ ہے ،خواجہ سعدرفیق چاہتے ہیں کہ حکومت کی نااہلیوں پر بات نہ کی جائے، سعد رفیق عام انتخابات 2013میں دھاندلی کے مرتکب پائے گئے ان کے خلاف عدالتی فیصلہ بھی آیاتھا پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا خواجہ سعد رفیق کے بیان پر ردعمل :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:45:06

ڈی سی او اور ڈی پی او سیالکوٹ کا سبزی منڈی اور رمضان بازاروں کا دورہ :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:41:44

وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی سیا لکوٹ میں کھلی کچہری وافطار ڈنر :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:40:32

بوریوالہ میں دو نامعلوم ڈاکوسیلز مین سے نقدی اور ہزاروں روپے کے سگریٹ لوٹ کر فرار ہو گئے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:40:32

ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے تاجر برادری کے حقیقی نمائندوں کے ساتھ مشاورت کی جائے،انجمن تاجران لاہور کا حکومت سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:36:14

حکومت کرپشن کے خلا ف مستقل آزادانہ کمیشن تشکیل دینا چاہتی ہے،سید عاشق حسین کرمانی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:36:13

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا‘عابد حسین صدیقی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:29:58

صوبہ سندھ میں خاندانی سیاست ایک بار پھر پیپلزپارٹی کی قیادت کے لیے درد سربن گئی سید خورشید شاہ،آغاسراج درانی،منظوروسان اور نثارکھوڑو سمیت پیپلزپارٹی کے اہم خاندانوں میں اختلافات شدت اختیارکرگئے بلاول بھٹواورآصف زرداری نے پارٹی کوانتشارسے بچانے کے لیے اہم رہنماؤں کوصوبائی وزارت یا بلدیات کی چیئرمین شپ میں سے کسی ایک کے انتخاب کی ہدایت کردی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:29:18

چودھری نثار کا ملزمان کی وڈیو لیکس پر نوٹس چور مچائے شور کے مترادف ہے ‘ پیر معصوم نقوی سپریم کورٹ وڈیولیکس پروزیر داخلہ کو طلب کرے، سربراہ جے یو پی نیازی کا افطار پارٹی سے خطاب :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:29:18

عمران خان کو چوہے مارنے کا مشورہ دینے والے پنجاب میں پچھلے سات سالوں سے مکھیاں مار رہے ہیں‘سعدیہ سہیل رانا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:29:18

شیعہ علماکونسل کے زیراہتمام القدس ریلی کے انتظامات کا جائزہ‘ القدس کمیٹی پنجاب تشکیل دے دی گئی فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے لئے جمعۃ الوداع کو یوم القدس قائدملت جعفریہ کی اپیل پر منایا جاتا ہے‘ علامہ سبطین سبزواری :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:24:22

مہمند ایجنسی، بائیزئی لخکر کلی میں قبائلی جرگہ ،دہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف اجتماعی ذمہ داری کے تحت لشکر کشی کا اعلان بارودی سرنگ دھماکہ خاندانی اور جائیداد کا تنازعہ لگتا ہے، پولیٹیکل انتظامیہ انکوائری مکمل کر کے ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گی، نئے قانون سے شرارتی عناصر فائدہ اُٹھاکر مخالفین کے گاؤں یا گھروں کے نزدیک بارودی مواد رکھے گی، پھر پورا گاؤں مسمار ہوگا، حکومت اس فیصلے پر نظر ثانی کرے ،جرگہ سے قومی مشران کا خطاب :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:24:22

نیب کو سابقہ مشیر خزانہ کی 5کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی کی تلاش :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:24:22

نوازشر یف سے استعفیٰ مانگنے والوں کو منہ کی کھانا پڑیگی ‘علامہ زبیر احمدظہیر طاہر القادری اور عمران خان کے دھر نوں کی سیاست اپنی موت آپ مر جائیں گے ‘آئینی مدت پوری کر نا (ن) لیگی حکومت کا حق ہے‘میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:18:33

حکومت ٹی اوآرز کے معاملے پہلے دن سے سنجیدہ نہیں ‘(ن) لیگ خود جمہو ریت اور پار لیمنٹ کی دشمن نظر آرہی ہے انکی نوازشر یف کو احتساب سے بچانے کی کوشش ناکام ہوں گی ‘اگر حکومت خود پاؤں پر کلہاڑی مارنے کا پروگرام بنا رہی تو پھر کوئی کیا کر سکتا ہے ؟(ن) لیگ کے پاس موقعہ پر وہ اب بھی اپوزیشن کے ٹی اوآرز کو تسلیم کر لیں ورنہ حالات کی ذمہ داری حکمرانوں پر ہی عائد ہوگی ‘پیپلزپارٹی پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر اپنے موقف پر قائم اور اپوزیشن کیساتھ ہے ‘حکومتی وزراء کے خوفزدہ ہونے سے کر پشن کے معاملے پر اپوزیشن کاحکومت پر شک حقیقت میں بدل رہا ہے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:17:14

ایف بی آر نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر نے کی دھمکی دیدی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:15:43

پاکستان افرتفری اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ‘بیرونی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے ‘ جمہو ریت کی مضبوط ہی اصل میں ملک اور اداروں کی مضبوطی ہے ‘دہشت گردی کے خاتمے امن کے قیام کیلئے پوری قوم دعائیں کر یں جمعیت علماء اسلام (ف)مولانا فضل الر حمن کی پارٹی رہنما ؤں سے ٹیلی فونک گفتگو :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:15:43

خیبر پختونخوا سے اربوں روپے کی معدنیات چوری کی جا رہی ہیں،سردار حسین بابک اپوزیشن کو حکومت گرانے کی ضرورت نہیں،اپنے ممبران ہی اسے لے ڈوبیں گے، نیا پختونخوا بنانے کے دعوے کرنے والے اپنے ممبران کو رام نہیں کر سکتے تو عوام کی توقعات پر کیسے ،پورے اتریں گے،سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:09:38

حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہے،رکن قومی اسمبلی بیگم فرحانہ قمر :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 17:09:20

تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ایم پی اے صدیق خان کے انتقال پر اظہارافسوس :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:58:33

موجودہ حکمران جمہوریت کے نام پر غریب عوام سے مذاق کر رہے ہیں ‘اعجاز چوہدری اسحاق ڈار کو شرم آنی چاہیے کہ وہ کہتے ہیں قوم دال کی بجائے مرغی کھائے ، اسحاق ڈارجیسے درباری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بننے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:58:33

کاروباری برادری کو معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مدد چاہیے‘میاں سلیم بینک اکاؤنٹ تک رسائی ود ہولڈنگ ٹیکس کا زبردستی نفاذ ،سمگلنگ کے نام پر مارکیٹوں میں خوف ہراس پھیلانا بند کیا جائے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:56:59

69مسلمانوں کی شہادت،بھارتی عدالت کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے‘ پیر اعجاز ہاشمی او آئی سی روایتی سستی چھوڑ کربھارتی مسلمانو ں سے اظہار یکجہتی کرے،مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں لے جائے ثابت ہوگیا ہندوستان میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں، عدالتیں مودی کی غلام ہیں‘ مرکزی صدر جے یو پی کی کارکنوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:56:59

آف شور کمپنیاں کرپٹ سسٹم کا ایک حصہ ہیں ۔کرپٹ سسٹم کی وجہ سے عوام کو دوائی کے نام پر زہر مل رہاہے،مشتاق احمدخان پاکستان میں چند خاندانوں نے سیاست ، جمہوریت اور تمام اداروں کو یرغمال بنا کر ایسٹ انڈیا کمپنی کی شکل اختیار کر لی ہے،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:55:28

پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ٗ340افغان باشندے گرفتار :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:53:41

فیصل آباد ٗچائے فروش کی ہلاکت میں ملوث پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ مل گئی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:53:41

نیشنل فورٹیفیکیشن الائنس پنجاب کا پہلا اجلاس،فلور ملز ایسوسی ایشن کی بھر پور حمایت کی یقین دہانی امراض پر قابو پانے کیلئے فورٹیفائڈ آٹے کا استعمال لازمی ‘چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن افتخار احمد مٹو :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:32:51

الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ نے 1600 خاندانوں میں راشن تقسیم کردیا مستحقین میں رمضان گفٹ کے علاوہ عید گفٹ بھی تقسیم کئے جائیں گے‘صائمہ شبیر :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:32:51

ٖپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کیلئے ڈاکٹروں کی بھرتی شروع ایڈہاک بنیادں پر 71 میڈیکل آفیسر بھرتی کئے جا رہے ہیں ‘پرنسپل پی جی ایم آئی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:30:50

انجمن بہبود مریضاں جنرل ہسپتال نے زکوۃ فنڈسے علاج کیلئے نیافارم متعارف کروا دیا نئے طریقہ کار سے مخیر حضرات عطیات کے استعمال کی با آسانی جانچ پڑتال کر سکیں گے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:30:50

کپاس کے کاشتکار فصل پر دل وجان سے محنت کریں اور اچھی قیمت کے حصول کیلئے پرامید رہے‘ڈاکٹر فرخ جاوید حکومت پنجاب کسان بھائیوں کو کپاس کی بہترین قیمت دلوانے کے لئے ان کے ساتھ کھڑی ہے‘صوبائی وزیر زراعت :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:30:50

حیدر آباد: گھر کی دیوار گرنے سے 2 بھائی جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ فیضان سیکنڈ ایئر اور 14 سالہ فرقان آٹھویں جماعت کے طالب علم تھے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:29:31

کراچی،پولیس کی کارروائیوں میں ایک کار لفٹر سمیت 11 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد ،کورنگی نمبر 2 میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:29:31

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز سرگرم،رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔784 شہریوں سے موبائل فونز چھینے گئے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:28:09

زیرحراست بیٹے کی ویڈیو لیک ہونے کے معاملے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں ، ڈاکٹرعاصم کی والدہ کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:28:09

نیب کوئٹہ کا خالد لانگو کے کراچی ڈیفنس میں گھر پرچھاپہ غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ممنوعہ بور کا اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔نیب ذرائع :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:25:29

ڈاکٹر عاصم کے بیانات کی وڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں، مولا بخش چانڈیو چوہدری نثار متعدد بار پیپلز پارٹی کو ڈاکٹر عاصم کے بیانات کو منظر عام پر لانے کی دھمکیاں دے چکے ہیں،مشیراطلاعات سندھ :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:25:29

فریدآباد کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کے دوران ہوٹلوں میں چائے اور کھانوں سے روزہ خوروں کی تواضع انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلیں :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:21:05

تمام افواہیں اب ختم ہونی چاہئیں،انشاء اﷲ آئند ہ ضلع ناظم شیخ یعقو ب ہو نگے،مولانا عبید الرحمان :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:10:40

9ماہ میں غیر ملکی قرضوں میں 900ارب اضافہ تشویشناک ہے‘ بلال شیرازی بڑھتے ہوئے حکومتی قرضے ملک میں ہوشربا مہنگائی کا باعث ہیں، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:10:40

پانامہ لیکس کے معاملے پر نیب ،ایف آئی اے اور ایف بی آر نے نا اہلی اور کوتاہی دکھائی ‘ ڈاکٹر صفدر عباسی پانامہ لیکس کے معاملے پر خود پیپلز پارٹی میں کچھ لوگ ہاتھ ہلکا اور کچھ تیزی دکھانا چاہتے ہیں ‘ صدر پیپلز پارٹی ورکرز :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 16:10:40

طاہر القادری کا دھرنا ایک بار پھر ناکا ہوگیا ،(ن) لیگ ترقی کاسفر جاری رکھے گی‘ میاں عرفان دولتانہ عمران خان نے تین سالوں میں دھرنے دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا ،وہ نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کرے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:53:01

سرکاری ہسپتالوں ،تعلیمی اداروں کی نجکاری کرکے حکومتیں چلانا عوام سے سنگین مذاق ہے ‘ ڈاکٹر نوشین حامد جب تک حکمران خود ٹیکس نہیں دیں گے گاڑیاں تقسیم کرنے سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ نہیں ہوگا ‘ رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:51:42

تحریک انصا ف کے پی پی 7راولپنڈی سے رکن اسمبلی محمد صدیق خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:51:42

شمالی افغانستان میں ڈرون حملہ میں 8عسکریت پسند ہلاک :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:43:15

حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن کا ہوپ اور وزارت مذہبی کے درمیان کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:41:21

فیصل آباد،گھر گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا نے اور برہنہ کر نے کے الزام میں 3افراد کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:41:21

چاغی،تاجروں اور عوام نے بجٹ مسترد کر دیا ق:

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:38:30

نصیر آباد، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،عوام شدید گرمی سے تڑپ اٹھے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:38:30

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،شدت 4.3ریکارڈ :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:35:14

سوراب،گدرمیں واپڈااہلکاروں نے رمضان المبارک کے حوالے سے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑادی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:35:14

جنڈالہ،طویل ترین لوڈشیڈنگ ، عوام سڑکوں پر نکل آئیں ،احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:35:14

گھوٹکی میں ، سودخوروں کے خلاف بھرپور آپریشن کی تیاریاں :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:33:12

کراچی سے گرفتا ر دہشت گردکے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:33:12

سابق چیئرمین فشریزنثارمورائی کے جے آئی ٹی کے روبروسنسنی خیز انکشافات اسٹیل ملز کے سابق چیئرمین سجاد حسین کے قتل کا منصوبہ کیفے کلفٹن میں بنا، مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین سے سینٹرل جیل میں ملاقات کی۔ دو سے تین مرتبہ 20 سے 25 لاکھ روپے اور گولیوں سمیت 6 سے 7 کلاشنکوفیں بھی دیں،نثارمورائی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:33:12

نیب کا بھی لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے تفتیش کر نے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:31:10

کورنگی ، فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:31:10

کراچی ،مختلف علاقوں سے 6 ملز ما ن گرفتا ر :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:31:10

یتیم اور لاچار بچوں کی مدد کرنا عبادت سے کم نہیں، علی محمد خان :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 15:05:13

شہادت حضرت علی کانفرنس 27جون کو ہوگی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 14:20:40

حضرت امام حسین کا یوم ولادت 21جون کو منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 14:20:40

حکیم اﷲ محسود کے بھائی اورچچانے چند طالبان کمانڈروں سمیت خودکو فورسزکے حوالے کردیا اعجاز محسود،خیرمحمد نے طالبان کمانڈروں سمیت افغان سرحد کے قریب شہیدانوں ڈنڈ کے علاقے میں گرفتاری دی،ٹل کے سیکورٹی قلعہ منتقل :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 14:13:58

پوری (ن) لیگ وزیر اعظم اور انکے خاندان کو بچانے کی ڈیوٹی کر رہی ہے‘ قمر الزمان کائرہ حکومتی وزرا کی بوکھلاہٹ سے لگتا ہے انکی حکومت ختم ہونیوالی ہے ‘پیپلزپارٹی تمام مقدمات کا عدالتوں میں سامنا کر رہی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 14:09:50

انسپائر پاکستان کا انسانی حقوق کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبا ء نے بڑی تعداد میں شرکت کی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 14:05:19

سی پیک منصوبہ تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، برجیس طاہر منصوبے سے گلگت بلتستان کے عوام کی زندگی میں انقلاب آجائے گا ،فد ا محمد ناشاد :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 14:04:07

تھانہ نشاط آباد کے حدو د میں ایک نہر سے دستی بم برآمد ہوا ہے جسے ناکارہ بنادیا گیا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:55:38

کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ دیکھا گیا دس روز میں 804 شہری موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے 784 شہریوں سے موبائل فونز چھینے گئے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:55:38

2015-16 ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام سے ملک میں ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا سماجی وانسانی ترقی کے منصوبوں ، پانی ،توانائی اور خوراک کے شعبوں میں سرمایہ کاری سے عوام کی زندگی میں بہتری آئیگی ٗپلاننگ کمیشن :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:50:16

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی درزیوں کی دکانوں پر کپڑے سلوانے والوں کے رش میں اضافہ ہو گیا بڑی تعداد میں لوگوں نے عید کے لئے کپڑے سلائی کیلئے دے دئیے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:48:54

پاک افغان بارڈر طورخم پر شٹل سروس کا آغازہوگیا ٗسیکڑوں افراد مستفید ہونے لگے :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:44:13

بے گھر افراد بنیادی سہولیات دیئے جانے تک اپنے گھروں کو لوٹنے سے انکار نقصانات اور تباہی کا اندازہ لگانے کے لیے جامع سروے کرے ٗ حاجی اقبال آفریدی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:44:13

پاک افغان سرحد پر کشیدگی بظاہر امن مذاکرات میں ناکامی کا ردِ عمل ہے ٗنجم الدین شیخ دونوں ملکوں کی سرحد پر گیٹ کی تعمیر اہم ہے ٗجب تک بارڈر مینجمنٹ نہیں ہوگی اس طرح کے واقعات ہوتے رہیں گے ٗانٹرویو :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:41:26

حکومت پنجاب نے مالی سال 2016-17 کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چائلڈ لیبروجبری مشقت کے خاتمے، کم از کم اجرت و دیگر لیبر قوانین پر عملدر آمد یقینی بنانے،اور بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو غیر رسمی تعلیم کی فراہمی کے لئے 650 ملین روپے مختص کئے ہیں، راجہ اشفاق سرور :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:26:09

فیصل آباد ، مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر کی فیملی کو دن دیہاڑے ڈ اکوو ں نے لو ٹ لیا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:23:43

دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن 22جون کو منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 13:21:02

حیدر آباد پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 400سے زائد نوجوان گرفتار :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 12:36:51

ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی اور حبس کی وجہ سے پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 12:36:25

حیدرآباد، کچا قلعہ میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 12:36:25

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار،فائرنگ سے ایک شخص ہلاک :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 12:36:25

راجن پور،عید کیلئے نئے کپڑوں کی فرمائش، غربت کے ہاتھوں تنگ باپ نے بچی کو نہر میں پھینک دیا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 12:34:34

جامشور، ایمبولینس پرٹرالر گرنے سے ایک ہی خاندان کے5افراد جاں بحق،تین زخمی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 12:34:34

جامشورو، ٹریفک کے المناک حادثے میں5افراد جاں بحق مرنے والوں میں دو بچے اور دو خواتین شامل ، حادثہ مانجھنڈ کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 12:09:05

کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،11ملزمان گرفتار،اسلحہ اورہینڈگرنیڈ برآمد کورنگی میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق، لکی اسٹار پر پاک فضائیہ کا اہلکار زخمی :

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 11:59:43