بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-16)

سندھ اسمبلی کا اجلاس: ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا،ارکان اسمبلی کے درمیان ہاتھا پائی پیپلزپارٹی کے رکن شمیم ممتاز کی بجٹ تقریر کے دوران ہوئی،ایم کیوایم کے خواجہ اظہارلڑنے والوں میں بیچ بچاؤ کرواتے رہے،اسپیکر نے اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح تک کیلئے ملتوی کردیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر کے معاملے پر مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم فلیگ میٹنگ میں پاکستان طورخم میں گیٹ کی تعمیر کے مطالبے پر قائم ، افغان حکام کا گیٹ کی تعمیر سے پہلے دونوں ممالک کے درمیان آمدورفت کھولنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 23:11:24

تحریک نفاذفقہ جعفریہ کاطورخم بارڈرپرشہیدمیجرجوادچنگیزی کے لواحقین سے اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:54:30

بلوچوں کے حقوق تسلیم کرکے انہیں مین اسٹریم میں لائے بغیردیرپاامن کاقیام ممکن نہیں،پرنس محی الدین بلوچ تیس سال سے صوبے کی تعمیروترقی کیلئے آنیوالے فنڈزحقیقی معنوں میں خرچ نہ ہونے سے بلوچستان آج بھی پسماندگی کی تصویرپیش کررہاہے،سربراہ بلوچ رابطہ اتفاق تحریک :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:54:29

نیلم ،ایل اے 23حلقہ نیلم ون سے 16امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:52:26

اٹک میں پچاس ہزارسے زائدموٹرسائیکل نوعمربچوں کے زیراستعمال،آئے روزایکسیڈنٹ معمول :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:52:26

ایم پی اے جھل مگسی نوابزدہ میر طارق خان مگسی نے گنداواہ کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کر کے عوام کے دل جیت لیئے ہیں،ملو ک شاہ بخاری :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:42:53

یوٹیلٹی اسٹورز پردئیے جانے والے1ارب 70کروڑ کے رمضان پیکیج کوپر لگ گئے ہیں، ڈاکٹر یونس دانش :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:33:28

ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:33:28

ماہ مبارک کا تقدس پامال کرنے والے پروگرامات پر پابندی عائد کی جائے‘دردانہ صدیقی رمضان ٹرانسمیشن میں غیراخلاقی موادپر جرمانہ خوش آئند ہے، میڈیا سیل کی ذمہ داران سے ملاقات :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:29:16

ملک میں گزشتہ روز بھی شدید گرمی اور حبس میں بدترین لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:29:16

وزیراعلیٰ کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب ، مون سون کی آمد اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے انتظامات کا جائزہ مون سون کی آمد اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے پیشگی انتظامات کی ذاتی طور پر نگرانی کروں گا پیشگی احتیاطی اقدامات میں کوتاہی یا غفلت کسی صورت برداشت نہیں کروں گا:وزیر اعلی شہباز شریف :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:14:42

بھارت و امریکہ منظم منصوبہ بندی کے تحت پاکستان کو افغان بارڈر پر الجھانا چاہتے ہیں ، جان بوجھ کر خطہ کے امن کو برباد کیاجارہا ہے ،افغانستان میں قائم قونصل خانوں میں پاک چین راہداری منصوبہ کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کی جارہی ہیں ،دشمن قوتوں کے مذموم منصوبے ناکام بنانے کیلئے جرأتمندانہ پالیسیاں ترتیب دینا ہوں گی ، دفاع پاکستان کونسل کے تحت 19جون کو فیصل آباد اور 26جون کو گوجرانوالہ میں بڑی دفاع پاکستان کانفرنسیں ہوں گی امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کا افطار پروگرام سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:12:35

مین ہولز پر ڈھکنوں کی موجودگی کو یقینی بناکر جو مین ہولز ٹوٹیہیں ہنگامی بنیادوں پر مرمت کی جائے ‘ایم ڈی واٹر بورڈ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:10:30

شاہراہ فیصل شہر کی سب سے اہم شاہراہ ہے جس پر ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل اور مستقل بنیادوں پر اقدامات اور نگرانی ضروری ہے،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا جائزہ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:10:30

ملک میں فحاشی پھیلانے کے ذمہ دار قادیانی اور میڈیا اینکرز پرسن مولوی ہیں، طارق مدنی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:05:45

سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان میں ہاتھا پائی اور دھکم پیل :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:05:45

پاک سر زمین پر میلی نظر اور اپنا گندھا وجود رکھنے والوں کیلئے زمین تنگ کردینگے ‘ملک کے عوام سرحدوں کی حفاظت اور ملک دشمن طاقتوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ‘بھارت اور امریکہ پاک چین راہداری منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے سازشوں میں مشغول ہیں ‘افغانستان کسی کے بہکاوے میں آنے کی بجائے دوست اور دشمن میں تمیز پیدا کرے سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی سماجی و فلاحی رہنماؤں کے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:02:51

آئندہ انتخابات میں عوام سیاسی دوکانداروں کو عبرتناک شکست دینگے ،سابق ایم این اے شیخ طارق رشید :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:02:51

پسند کی شادی کرنے پر عاشق پر تیزاب ڈالنے والی محبوبہ کو چار بچوں سمیت گرفتار کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:02:50

میاں چنوںِنواحی گاؤں 126پندرہ ایل کے قریب نہر سے 5ماہ کے بچے کی نعش برآمد :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:00:35

قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں،عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ ہرصورت کیاجائیگا،ڈاکٹرراغب نعیمی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:00:35

حکو مت پنجاب نے صو بہ کے 8اضلاع میں ڈو لفن فورس بنا نے کا فیصلہ کر لیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 22:00:35

فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے تھرپارکر کے قحط زدگان میں لاکھوں روپے مالیت کا "رمضان پیکیج" تقسیم :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:57:46

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر بین الصوبائی ہم آہنگی ریاض حسین پیر زادہ کی ملاقات :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:46:57

ای او بی آئی میں غیر قانونی بھرتیاں ٗتوہین عدالت کے مقدمہ میں سابق سیکرٹری محنت وافرادی قوت عارف عظیم کے وارنٹ گرفتاری آئندہ سماعت پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو طلب کرلیا ٗتحریری بیان جمع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:43:33

وفاقی وزیر خزانہ کی حکام کو بجٹ پر پارلیمانی بحث کے دوران موصول مثبت تجاویز اور سفارشات کو بجٹ میں شامل کرنیکی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:43:33

انسداد دہشگردی ایکٹ کے زمرے میں آنے والے مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجربنچ بناکرعید کے بعد سماعت کی جائیگی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:39:54

بچوں کو اغوا کرنا اور ان سے جبری مشقت لینا غیر انسانی عمل ہے ،ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:14:29

ڈاکٹرز کا کارنامہ، دو سالہ بچے کے کامیاب آپریشن کے بعد ڈھائی کلو وزنی گردہ نکال دیا گیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:12:47

لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں، 54 پولیس مقابلوں میں2 بدنام ڈاکو مارے گئے ، 13 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:12:47

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے ڈائریکٹر اکیڈیمز کا عہدہ سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:10:50

چلڈرن ہسپتال لاہور اور فیصل آباد الائیڈ اسپتال کے بچہ وارڈ کے ایئر کنڈیشنر خراب، لواحقین کا احتجاج :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:10:50

وفاقی وزراء اور وزارتوں کے امیدوار حواس باختہ ہو کر "عمران فوبیا" کا شکار ہو چکے ‘عبدالعلیم خان حکومتی کشتی ہچکولے کھا رہی ہے ،عید کے بعد فیصلہ کُن مرحلہ ہو گا ،دانیال اور طلال کو کچھ نہیں ملے گا ‘ کارکنوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:10:50

کراچی،ملک میں جب تک غریب اور امیر کیلئے ایک قانون وانصاف نہیں ہوگا اس وقت تک ملک، قوم ترقی نہیں کرسکتی،محمد حسین محنتی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:09:34

کراچی، اہل سنت والجماعت کے تحت سیدہ خدیجتہ الکبری ؓ کا یوم وفات عقیدت واحترام سے منایاگیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:09:34

تھراورمضافات میں الخیرفاؤنڈیشن کے مزید کنوؤں کی تکمیل پانی ایک نایاب نعمت ہے اس کے بغیر زندگی کاتصور نہیں کیا جاسکتا،امام قاسم :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:06:11

وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین خصوصی راشد حسین ربانی، وقار مہدی اور نجمی عالم کا میئرڈپٹی میئرکے انتخابات ملتوی کرنے پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:06:11

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام صحافیوں کے لیے تربیتی ادارے کا دورہ آزاد صحافت جمہوری معاشرے کیلیے انتہائی ضروری ہے۔سی ای جے کے ذریعے پاکستانی صحافیوں کو اعلی معیار ی تربیت فراہم کی جا رہی ہے ، برائن ہیتھ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:04:37

صوبائی حکومت نے چترال کیلئے یونیورسٹی کی منظوری دے کر اھلیان ِچترال کے دل جیت لئے ہیں،مولانا عبد الاکبر چترالی سوات ایکسپریس ووے کی تعمیر سے ملاکنڈ ڈویژن میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ،سابق ممبر قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 21:04:37

وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ سے نیشنل بینک آف پاکستان اسلامک بینکنگ ڈویژن کی علاقائی سربراہ کی ملاقات پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے ،بینکنگ سیکٹر کو بروقت فائدہ اٹھانا چاہئے،وزیرخزنہ خیبرپختونخوا خیبر پختونخوا میں نیشنل بینک کی پہلے سے قائم رباء فری 18اور خیبر ایجنسی میں ایک برانچ کے علاوہ دھمتوڑ اور چترال میں دو حالیہ مزید دو شاخوں کا اضافہ کردیا گیا ہے،صائمہ رحیم :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:56:18

ساہیوال،تیز رفتار ٹرالر کی بجری سے لوڈ کھڑے ٹرالر سے ٹکر ‘ ٹرالر مالک جاں بحق ‘ ایک زخمی ‘ڈرائیور فرار :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:52:56

ساہیوال،ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم ملزمان 9لاکھ 95ہزار روپے چھین کرفرار :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:52:56

کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ،ٹریفک حادثہ میں زخمی افراد کی عیادت کی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:52:56

حجرہ شاہ مقیم ، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتا ر،3 فرار :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:40:40

موسم گرما میں بیماریوں سے بچنے کیلئے لیموں کی سکنجبین،سرکہ،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے‘طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:40:40

چیچہ وطنی،پسند کی شادی پر بھائی کے ہاتھوں شوہرکے قتل کے بعد بیوی نے بھی خود کشی کرلی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:34:01

جھوٹ اور الزام تراشی پی ٹی آئی کا منشور ہے،کیا خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ہاؤس لنگر سے چلتا ہے؟ پنجاب حکومت کے ترجمان اور رکن صوبائی اسمبلی کے رکن سید زعیم حسین قادری کا محمودالرشید کے بیان پرردعمل کا اظہار :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:15:36

انسانیت کی بلا امتیاز خدمت ہمارا مشن ہے ، مفتی یوسف قصوری :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:05:23

گلشن معمار ،بلدیہ ٹاؤن ،رضویہ اور چاکیواڑہ پولیس کی کارروائیاں مقابلے میں8 ملزمان گرفتار 2 مغوی بازیاب گوشت سے بھرا ٹرک ‘اسلحہ موٹر سائیکلیں اور مسروقہ سامان برآمد :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:05:23

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالی ذمہ داری اور قرضے کی حد کے متعلق ترمیمی بل 2016 کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 20:05:18

سندھ بجٹ2016-17ء میں انڈینٹرز کا سروس ٹیکس ختم نہ کرنے پرشدید مایوسی کا اظہار :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 19:50:12

علامہ طاہرالقادری غیرملکی ایجنڈے پرپاکستان لوٹے ہیں‘ان کی پاکستان آمد کا مقصد امریکہ بھارت اورافغانستان کے اتحادکوتقویت پہنچاناہے تاکہ موجودہ صورت حال میں پاکستان کیلئے مزید مسائل پیداکئے جاسکیں‘ وہ’’ ڈالر پھینک تماشا دیکھ‘‘کی پالیسی لے کرآئے ہیں پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر کا بیان :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 19:50:12

انسانیت کی بلا امتیاز خدمت ہمارا مشن ہے ، مفتی یوسف قصوری :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 19:49:04

گلشن معمار ،بلدیہ ٹاؤن ،رضویہ اور چاکیواڑہ پولیس کی کارروائیاں مقابلے میں8 ملزمان گرفتار 2 مغوی بازیاب گوشت سے بھرا ٹرک ‘اسلحہ موٹر سائیکلیں اور مسروقہ سامان برآمد :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 19:49:04

قومی احتساب بیورو نیب نے بڑے پیمانے پر کرپشن میں ملوث سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت پولیس کے28 افسران کے خلاف تحقیقات مکمل کر کے ریفرنس دئر کرنے کیلئے حتمی رپورٹ ہیڈ کوارٹر روانہ کردی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 19:47:30

پاکستان کی جانب سے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا نے کا اقدام خوش آئند ہے ٗ عارف علوی صرف الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے انتخابات میں دھاندلی روکی جا سکتی ہے ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 19:04:08

ایڈمنسٹر یٹر کراچی لئیق احمداور دیگر اور دیگر افسران کا سلمان شاکر کی وفات پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 18:18:16

خیبرپختونخواصحت اور تعلیم کے میدان میں تمام صوبوں سے آگے ہے ،حلیم عادل شیخ عمران خان کی ہدایت پرخیبرپختونخوا میں صحت اور تعلیم میں بہترین اصلاحات کی گئی،رہنما پاکستان تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 18:16:16

پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے لاہورکا دورہ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 18:13:30

ایس پی صدر بلال ظفر شیخ نے مارگلہ کی پہاڑیوں کا دورہ ٗ کھلی کچہری سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 18:09:12

قومی اسمبلی میں نواب یوسف تالپور کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 18:07:36

پیرمحل ، نامعلوم چور بجلی لوڈشیڈنگ کا فائدہ اٹھاکر لاکھوں روپے مالیت کی تار چوری کرکے لے گئے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:34:40

قلات و گرد نواح میں سوئی گیس مکمل طور پر بند ہوجانے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ، فضل الرحمان عادل :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:25:07

ماہ مقدس رمضان المبارک بڑی رحمتو ں و برکتوں والا مہینہ ہے ، سنی تحریک ہر فرد عزیزوں، رشتہ داروں کی مالی معاونت کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، شبیر احمد قادری :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:23:36

کراچی ، مشتاق رئیسانی کا فرنٹ مین سلیم شاہ 20جون تک راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے ملزم نے ابتدائی تفتیش میں کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں 10سے زائد قیمتی بنگلوں کی ملکیت کا اعتراف کیا،نیب وکیل :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:20:44

نامور محقق ، دانشور اور شاعر ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس مرحوم نے شخصیت نگاری اور خاکہ نگاری میں ایک نمایاں پہچان بنائی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ،ڈاکٹرعشرت العباد خان :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:20:44

سابق چیئرمین فشرمین کورپوریٹو سوسائٹی نثار مورائی کو جیل بھجوا دیا گیا رینجرز نے جو پوچھا صاف صاف بتا دیا ، ہوسکتا ہے ڈاکٹر عاصم کی طرح میری ویڈیو بھی سامنے آجائے ،نثار مورائی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:18:08

مقامی صحافی محمد اقبال لالہ کا بیٹا سعودی عرب میں سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہو گیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:01:10

بد ترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی کمی کے بحران نے ہارون آباد کے عوام بالخصوص روزہ داروں پر قیامت بر پاکر دی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:01:10

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راؤ شعیب احمد نے کہا ہے حکمران پانامہ لیکس کے انکشافات سے خائف ہو کر احستاب سے بچنے کے لیے ٹی او آرز کی آڑ لے کر فرار اختیار کرنے کے چکرو ں میں ہیں :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:00:30

ترقی کی منزل پانے کے لئے تعلیمی ایمر جنسی کی نفاذ نا گزیر ہے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:00:30

ہنگو ضلعی حکومت کا بجلی لوڈ شیڈنگ خاتمہ کے لئے 2دن کی ڈیڈ لائن ختم :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:00:30

اوکاڑہ کے گرد و نواح میں ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے سات افرا د کو گرفتار کرلیاگیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:59:25

جعلی دستاویزات سے خاتون کی زمین اپنے نام منتقل کرنے پر دو خواتین سمیت 14افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:59:25

سپیشل پرائس مجسٹریٹ سے بد تمیزی کرنے پر ایک دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:59:25

ڈکیتی اورچوری کے تین واقعات میں نقدی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:58:21

تحریک منہا ج القرآن انٹر نیشنل پاکستان کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم نے کہاکہ 17جون کا واقعہ سانحہ ماڈل ٹاوٴن ملک میں ریاستی دہشت گردی کا منہ بو لتا ثبوت ہے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:58:21

پاکستان عوامی تحریک اورتحریک منہاج القرآن ساہیوال ڈویژن پر مشتمل درجنوں بسوں کا قافلہ17جون کوسر پہر تین بجے ساہیوال سے اور چار بجے اوکاڑہ سے روانہ ہو گا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:58:20

اوکاڑہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی و سابق صدر اور مسلم لیگ ن کے راہنما فلائٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) چودھری ارشد اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوا م کی طاقت سے اقتدار کے ایوانوں میں داخل نہیں ہو سکتی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:57:26

اوکاڑہ کے اہم شاہر پرناجائز تجاوزات کے خلاف ٹی ایم اے کا عملہ کسی قسم کی کارروائی کرنے کے لئے تیا ر نہیں :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:57:26

تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل سوار کو لوٹ لیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:57:26

نامعلوم چور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا فائدہ اٹھاکر لاکھوں روپے مالیت کی تار چوری کرکے لے گئے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:56:15

لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت دس افرا د زخمی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:56:15

پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر فیض اشرف نوناری کو ایل ایل ایم کی ڈگری ملنے پر صدر بار سمیت ممبران کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:56:15

پٹرولنگ پولیس اڈا واہگی ،، کے جوان سرکاری گاڑی میں پیرمحل شہر کے اندر نجی کاموں میں مصروف شاہراہیں ڈاکوؤں کے حوالے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:55:19

پاک سرزمین پر استحصالی ٹولے کی نسل درنسل اجارہ داری کو ختم کرکے عوام کے حقیقی نمائندوں کی حکومت ہمارا مشن ہے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:55:19

ڈاکوؤں کا دیہاتیوں اور پولیس سے مقابلہ 2ہلاک 1زخمی 2 فرار :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:55:19

سوات کے عوام کے ساتھ انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں،ڈاکٹر امجد علی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:50:17

حکومت معیاری اور بامقصد تعلیم کی فراہمی کے لئے سرکاری کالجز کو ہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے،مشتاق غنی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:48:50

کمشنر ساہیوال ڈویژن کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ ،ٹریفک حادثہ میں زخمی افراد کی عیادت کی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:08:42

موٹر وے پولیس بیٹ نمبر24 صادق آباد میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے 15روزہ آگاہی مہم :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:07:51

رحیم یار خان، ملک کومعاشی طورپرمضبوط بنانے ، بیروزگاری اورچائلڈ لیبر کے خاتمہ کے لیے ہمیں نئی نسل کو تعلیم یافتی بناناہوگا، خواجہ محمد ادریس :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 16:07:51

تھیلیسیمیا کے مریض ملک و قوم کا سرمایہ ہیں، عبدالرؤف تابانی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 15:35:51

قرآن ہمارے پاس اس لئے بھیجا گیا ہم اس سے عملی زندگی میں رہنمائی حاصل کریں، پروفیسر رئیس علوی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 15:35:51

پنجاب حکو مت نے عوا م دوست بجٹ پیش کر کے لو گو ں کے د ل جیت لیے ہیں،رانا منور غوث :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 15:23:05

اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئر مین کا براڈ کاسٹر ڈاکٹر اسلم فرخی کی وفات پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 15:10:35

وفاقی جامعہ اردوکے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمدکی ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پرتعزیت :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 15:10:35

نومنتخب وائس چیئرمین یوسی 87مہر سرفراز حسین بھریڑی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے عوام نے مجھے منتخب کرکے اعتما د کا اظہار کیا ہے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 15:00:14

اٹھارہ ہزاری میں اسسٹنٹ کمشنر طاہر شیخ نے چارج سنبھال کر اپنے فرائض انجام دینا شروع کردیے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 15:00:14

بااثر زمیندار مجھ سے اور میرے یتیم بچوں کو بے گھر کرنا چاہتے ہیں :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 15:00:14

پسندکی شادی کوئی جرم نہ تھا ، ڈکیت بھائی کے ہاتھوں شوہرکے قتل کے بعد بیوی نے بھی خودکو گولی مار کرخودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:58:33

کھانا خود کھانا عادت ، روزے دار کو کھلانا عبادت بن جاتاہے۔ اظہار بخاری دستر خوان پر بیٹھا شخص اپنے مقدر کا کھاتا ہے ، جنت دستر خوان لگانے والے کو مل جاتی ہے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:58:33

پولیس نے دو سال قبل دربار حضرت بابا فرید معسود گنج شکر سے بردہ فروشوں کے ہاتھوں اغوا کی جانے والی لڑکی کو سندھ کے ضلع گھوٹکی سے برآمد کر لیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:58:33

موسم گرما میں بیماریوں سے بچنے کیلئے لیموں کی سکنجبین،سرکہ،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے‘طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:22:30

ٹریفک کا دھواں چہرے پرجھائیاں اورعمررسیدگی کے آثار پیدا کرتا ہے‘ ماہرین :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:22:30

پر ی مون سون کے پیش نظر کسی بھی نشیبی علاقے خاص کر گھروں کی چھتوں پر بارشی پانی کھڑا نہ ہونے دیں ‘لبنیٰ فیصل :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:20:15

ضلعی انتظامیہ ان ایکشن ‘مختلف بازاروں سے 143گرا ں فروش گرفتار :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:00:07

پشاور میں گداگروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:59:17

حکومت دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا ارادہ اور عزم رکھتی ہے ، طاہرہ بخاری :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:59:15

آئی جی بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف بھر پور کارروائی جاری ہے ،ڈی پی او قلعہ سیف اللہ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:56:07

محکمہ زکو ٰة و عشر نے 12ہزار مستحقین میں 17کروڑ 92لاکھ روپے تقسیم کئے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:46:08

کوہستان میں انتخابی اصلاحات کے حوالہ سے گیز تنظیم کے طرف سے میڈیا بریفنگ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:43:44

عوامی حلقوں کا ایبٹ آباد میں شاہراہ ریشم پر نالوں کی صفائی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:42:28

اٹک میں 100کلومیٹر سے زائد کی رفتار سے آنے والے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:15:42

اٹک کی چھ تحصیلوں جنڈ،حضرو،حسن ابدال ،فتح جنگ ،پنڈی گھیب اور اٹک میں بجلی کی فورس ،غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار بجلی کی آنکھ مچولی کے سبب ضلع کی 25لاکھ کی آبادی نفسیاتی مریض بن گئی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:15:14

کرایہ دارای کوائف جمع نہ کرانے پر مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:15:14

جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:15:14

بہاولنگر ‘ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کر یک ڈاؤن :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:07:27

ملک کو موجودہ نہج تک پہنچانے میں حکومت کیساتھ اپوزیشن بھی برابر کی شریک ہے ‘ سردار حُر بخاری :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:06:15

وفاقی اورپنجاب حکومت نے خیالی بجٹ میں سابقہ خواب بیچے ہیں‘ مسرت جمشید چیمہ :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:06:15

قتل کے مقدمہ میں تین ملزمان بر ی ہو گئے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:01:48

روزہ دار اللہ کو بہت محبوب ہوتا ہے اور روزہ داروں کو روز ہ افطار کرانا ثواب کا کام ہے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:01:47

آر پی او بہاولپور ڈاکٹر احسان صادق کی ہدایت پر ڈی پی او بہاولنگر لیاقت علی ملک کی سر برا ہی میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کر یک ڈوان جاری ہے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:01:47

سستے رمضان بازاروں کا انعقاد عوام کی سہو لت کے لیے کیا گیا ہے،طاہر امین :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:03:28

سکیورٹی انتظامات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،سید علی ناصر رضوی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 11:46:45

پنجاب کا تاریخی بجٹ صوبے کے عوام کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہے، حاجی محمدنعیم صفدر انصاری :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 11:46:45


تھرپارکر: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرؤف تھرپارکر میں رمضان پیکج کے تحت راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او کیپٹن (ر) محمد امین وینس رمضان بازار جوہر ٹاؤن کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سانگلہ ہل کا رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: رمضان پیکج پر عملدرآمد کا جائزہ لینے والی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی وزراء بلال یاسین، چوہدری محمد شفیق، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید و دیگر شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پنجاب پرائیوٹائزیشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ، خواجہ احمد حسان چوہدری شہباز احمد پی پی 149کے مسائل کے حوالے سے حلقے کے بلدیاتی نمائندوں اور کوآرڈینیٹرز سے بریفنگ لے رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سکول اساتذہ کے لیے نئی ٹرانسفر پالیسی سے متعلق سفارشات تیار کرنیولی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل رمضان بازار شادمان مارکیٹ کے دورہ کے دوران آٹے میں نمی کا تناسب چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: رکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ فیصل انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن رمضان بازار میں غالب مارکیٹ کے دورہ کے دوران قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔


راولپنڈی: مزدور درخت کے سائے تلے اپنے ریڑھو ں پر سو رہے ہیں۔


راولپنڈی: راجہ بازار میں افطاری سے قبل ٹریفک جام کا منظر۔


اسلام آباد: وزیر مملکت سائرہ افصل تارڑ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: فوارہ چوک میں افطاری سے قبل رش کا منظر۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بجٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ایئرچیف مارشل شہیل امان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ دولچھراٹ جواد گیلانی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔


مظفر آباد: امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ دولچھراٹ جواد گیلانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: مسلم لیگ ن کے امیداور قانون ساز اسمبلی حلقہ چار راجہ عبدالقیوم خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ چار چوہدری لطیف اکبر کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔


پشاور: چترال کے سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین کشمیر ریلیف کمیٹی کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ہونے والے افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں قرآن کریم کے نسخے نمازیوں تک پہنچانے کے لیے خصوصی طور پر تیار کروائی جانیوالی ٹرالیاں۔


مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں قرآن کریم کے نسخے نمازیوں تک پہنچانے کے لیے خصوصی طور پر تیار کروائی جانیوالی ٹرالیاں۔


کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویرایک شہری افعان طالبان کی جانب سے تقسیم کیے گئے رمضان پیکج کے پاس بیٹھا ہے۔


کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویر جس میں افعان طالبات کی جانب سے رمضان پیکج تقسیم کیا جا رہا ہے۔


کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویر جس میں افعان طالبات کی جانب سے رمضان پیکج تقسیم کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک وارڈنز میں سپیشل افطاری پیکٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: باغبانپورہ شاہ عبدالغنی روڈ پر تین روز سے سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہے جو کہ انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


لاہور: العجم بوائز اسکاؤٹس کے زیر اہتمام مقصود چغتائی اپنی کتاب چیف ایگزیکٹو ایم زیڈ کنول کو دے رہے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ پی پی پی کی رہنما شبانہ اظہر، صداقت نقوی و دیگر موجود ہیں۔


لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: باغبانپورہ رمضان بازار میں خریداری کے لیے آنیوالے بزرگ شہری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث میڈیکل کیمپ میں چیک اپ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ننکانہ کے رہائشی تھانہ منڈی فیض آباد کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: باغبانپورہ رمضان بازار سے ایک شخص آٹے کے تھیلے خرید کر رلیجا رہا ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ قف املاک بورڈ صدیق الفاروق گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقدہ پانچویں پادشاہی گورو ارجن دیوجی کے شہیدی دن (جوڑمیلہ) کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ قف املاک بورڈ صدیق الفاروق جور میلہ کی مرکزی تقریب کے موقع پر بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے پارٹی لیڈر کو خصوصی تحائف دے رہے ہیں۔


لاہور: سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کررہے ہیں۔


لاہور: سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کے موقع پر گلے مل رہے ہیں۔


کوئٹہ: واٹر ٹینکر گزارنے کے لیے ایک شخص ریلوے اسٹیشن کے راستے میں خراب بیرل اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔


کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ میں ایک شخص خالی سلنڈر نیچے پھینک رہا ہے۔


کوئٹہ: جناح روڈ پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ کچرا اٹھانے میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر نالیوں کا گندا پانی سڑکو پر بہہ رہا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک شخص گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے ریڑھی پر ہارڈ بورڈ کے سایہ تلے بیٹھا ہوا ہے۔


کوئٹہ: غوث آباد کے قریب معصوم افغان بچے پانی بھرنے کے لیے پانی کی تلاش میں جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے کونسلران اپوزیشن سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔