بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-05)

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیاہے،کل پیرکو پہلا روزہ رکھا جائے گا ملائشیاء ،انڈونیشیاء سمیت مشرق بعید کے ممالک میں بھی کل رمضان شریف کا پہلا روزہ رکھا جائیگا۔خبر ایجنسی۔۔۔جنوبی ایشیاء کے زیادہ تر ممالک میں رمضان شریف کا چاند کل دیکھاجائے گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -

کمشنر فیصل آباد مو من علی آغا کاسستے رمضان بازارگو جرہ کا اچانک دورہ :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:57:55

شہدا کی یادگار ”باب پاکستان“ کیلئے ہم خود بھی شہید ہونے کو تیار ہیں‘ میاں محمود الرشید شہدا ئے پاکستان کیلئے مختص اراضی حکومتی ڈیلروں کے ہتھے نہیں چڑھنے دینگے، منظور شدہ اور انعام یافتہ ڈیزائن تبدیل ہوا تو ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کرینگے‘ قائد حزب اختلاف پنجاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:52:52

فیصل آباد، مقدے کی پیشی کیلےئے آنے والا جعلی وکیل خود مقدمہ کی زد میں آگیا :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:35:15

بہترین کسان دوست ، متوازن اور عوامی بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:35:15

چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں نے شہریوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا رکھا ہے،سردار ظفر حسین خان :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:34:15

تجاوزات کیخلاف کارروائی پر لینڈ مافیہ نے مجھے اغواء کیا ، کے ڈی اے ڈائریکٹر انکروچمنٹ جمیل بلوچ کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:32:06

کراچی ، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری لانڈھی اورسرجانی ٹاوٴن میں چھپا اسلحہ برآمد ،11افراد زیر حراست :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:32:06

رمضان المبارک کی آمدسے قبل ہی مارکیٹ میں پھلوں ،سبزیوں،دالوں اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:26:00

اگرپا رلیمانی کمیٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچی تووکلاء سڑکوں پر آئیں گے ‘صدر سپر یم کورٹ بارایسوسی ایشن پانامہ لیکس اور کر پشن کے خاتمے کے معاملے پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ‘حکمران جمہوریت اور ملکی مفادات کو تر جیح دیں‘علی ظفر کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 16:54:40

کراچی،کوسٹل کمانڈ نیوی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 13 ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:54:32

کراچی ، ایکسپو سینٹر میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی،متعدد خواتین زخمی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:53:52

پیپلزپارٹی کے محمد حسین ‘ (ن) لیگ کے جاوید مختار‘سلطان مختار کی 100 ساتھیوں کے ہمراہ تحر یک انصاف میں شمولیت عمران خان جب بھی کارکنوں کو ہدایت کر یں گے ہم سب کرپشن اور حکومتی لوٹ مار کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے‘ کر پٹ اور مفاد پرست سیاسی جماعتیں اپنی موت مر رہی ہیں آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی اور عمران خان کو اس ملک کا وزیر اعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘چوہدری محمدسرور کا ناشتہ اور راہنماؤں کی شمولیت کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:53:52

پنڈی بھٹیاں میں بے قابو ٹرک اور بس میں ٹکر، دو افراد جاں بحق، 14 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:36:32

سی ڈی اے کی جانب سے عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے تقریب کا انعقاد، مختلف یونیو رسٹیوں کے طلباء و طالبات کی شرکت :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:34:15

جڑ ی بو ٹیاں سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہیں ٗ تدارک ضروری ہے ٗزرعی ماہرین کیڑوں اور بیماریوں کی اچھی تشخیص کر کے موزوں دوا ئی کا انتخا ب اور سپرے صبح یہ شا م کریں ٗرپورٹ :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:32:01

کراچی ٗ رینجرز نے لاندھی کے علاقے انعامی گراؤنڈ میں کارروائی ٗ بھارتی مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:20:30

سوراج آگ برساتا رہا ٗ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرمی اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں گے مالاکنڈ ، کوہاٹ ، اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:20:30

دشت کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ٗ ٹریک جزوی طورپر نقصان پہنچا ٗ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کیے گئے ٗپولیس ذرائع :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:20:30

محکمہ زراعت کی جو ابتر صورتحال موجودہ دور میں ہے ٗپہلے کبھی نہیں ہوئی ٗ عندلیب عباس ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرنا ہے تو شروعات ابتداء سے کرنے کی ضرورت ہے ٗانٹرویو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:18:32

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ٗصوبہ بلوچستان کو پنجاب، خیبر پختونخوا اور افغانستان سے ملانے والے زمینی راستے مسلسل تیسرے روز بھی بند رہے چمن سے ژوب، پشین، قلعہ عبد اﷲ اور لورالائی جانے والے راستے بھی بند رہے ٗاسد خان ترین کی بازیابی تک ہائی وے بلاک رکھی جائیگی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:18:32

عوامی حلقوں کی پیرحیدرشاہ چیک پوسٹ کے فرض شناس انچارچ عبدالمنان رودینی کی کارکردگی تعریف :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:11:45

محکمہ تعلیم کے آفیسران سے را بطہ کئے بغیر غیرمتعلقہ اداروں کے زمہ داران کاسکولوں کے دورے سے مختلف پیچیدگیاں اورمسائل سامنے آرہے ہیں ،گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن تحصیل سوراب کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنرسورا ب جلال الدین کاکڑ سے ملاقات محکمہ تعلیم کے آفیسران سے را بطہ کئے بغیر غیرمتعلقہ اداروں کے زمہ داران کاسکولوں کے دورے سے مختلف پیچیدگیاں اورمسائل سامنے آرہے ہیں ،گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن تحصیل سوراب کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنرسورا ب جلال الدین کاکڑ سے ملاقات :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:11:45

کراچی، لانڈھی میں رینجرز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:35:00

اوچھ شریف ،ماں اور بیٹی تیزاب کے حملے سے زخمی مبینہ حملہ آوروں کے خلا ف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:52:42

چیچہ وطنی‘ سہرابندی کی تقریب میں باراتی کی فائرنگ سے بیوہ خاتون کا 9سالہ بچہ جاں بحق :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:34:51

چیچہ وطنی‘ دوست کی بیوی کو بے آبروکرنے کی کوشش ناکام متاثرہ خاتون مزاحمت کے دوران زخمی ہوگئی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:34:51

چیچہ وطنی‘ نامعلوم ڈاکو واردات میں ناکامی پر چوکیداروں سے ہی اسلحہ چھین کرلے گئے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:33:20

چیچہ وطنی‘ فرسٹ ایئر کی طالبہ کو اسکی سہیلی کے باپ نے اغوا کرلیا پولیس نے مغویہ کی بازیابی کیلئے کاروائی شروع کردی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:33:20

بہاولپور، اوچ شریف میں ماں اور بیٹی تیزاب کے حملے سے زخمی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 11:52:43

نواب شاہ،پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 11:52:43

کراچی،سرجانی ٹاوٴن میں چھاپہ مدفون اسلحہ برآمد،دیگرعلاقوں میں کاروائیوں میں 11گرفتار :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 11:52:21

حافظ آباد،پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ،3 افراد جاں بحق،11زخمی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 11:52:21

صوابی، فائرنگ کے واقعات میں 2 سگے بھائیوں سمیت 4 جاں بحق :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 11:48:57