بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-24)

ولی محمد کئی ملکوں میں گیا مگر اسے پاکستان میں ہی کیوں نشانہ بنایا گیا‘ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث کئی لوگ مغربی ممالک اور کئی افغانستان میں بیٹھے ہیں مگر ہم نے کسی ملک پر بمباری نہیں امریکہ سمیت دیگر ممالک کو دوہرے معیارات ختم کرنے چاہیں-افغان طالبان کو آپ ایک لاکھ پچاس ہزار نیٹوفوج کے ساتھ فتح نہیں کرسکے آج آپ کے پاس دس پندرہ ہزارفوجی ہیں‘حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ خطے میں امن کے لیے ایک ہی راستہ ہے اور وہ مذکرات ہیں:وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

حافظ آبادشہرکے متعددعلاقوں میں معمولی بارش کے بعدبجلی غائب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:50:40

حکومت نے کیپٹن سرفرازشہیدکومنی موٹروے بناکرعوام کے دل جیت لئے ہیں، شاہد ہنجرا ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:50:03

عوامی محاذحافظ آبادکاراناخالدمحمودکی زیرصدارت اجلاس :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:50:03

زمیندارایکشن کمیٹی پشین کے چیئرمین کی صوبائی وزیربلدیات بلوچستان کے بیٹے کے اغواء کی مذمت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:48:32

کوئٹہ،مغل آٹوزاورمغل انجینئرنگ ورکس کے صاحبزادے انتقال کرگئے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:48:32

نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیراہتمام مصنف ممتاز بخاری کی ”وتایو فقیر“ کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوگیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:41:20

پنجاب اور کراچی میں مارکیٹں جلد بند ہونے سے 1500میگا واٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمدآصف کا بیان :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:41:20

سندھ ہائی کورٹ نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس کے صدر کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظو ر کر لی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:39:32

کراچی میں شدید گرمی لیموں کی قیمت میں اضافہ ،آلو اور پیاز کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:39:32

وفاق اور سندھ حکومت اتحادی جماعتوں کو نوازنے اور مخصوص شہروں اور علاقوں کے مفادات کے تحفظ کی پالیسی اپنا لی،فاروق ستار :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:39:32

ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی کشورزہرا کی ایپکس کمیٹی سندھ کے اجلاس کراچی کیلئے 8 ہزار پولیس اہلکاربھرتی کرنے کے فیصلے کاخیر مقدم :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:38:04

سندھ ریٍزرو پولیس کے ٹریننگ یافتہ اہلکاروں کی برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، حلیم عادل شیخ کی شرکت عام آدمی حکومتی پالیسیوں سے تنگ آچکا ہے ، ملازمین سخت گرمی میں احتجاج کر رہے ہیں حکومت کا یہ رویہ برداشت نہیں کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماکی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:32:18

بدعنوانوں کا احتساب پوری قوم کا مطالبہ بن چکا ہے ‘موجودہ حکومت کے سامنے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا کوئی ہدف نہیں ہے‘(آج)پشاور سے چلنے والے کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ کا لاہور میں شاندار استقبال کیا جائیگا پریس کانفرنس سے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، ذکر اﷲ مجاہد ، محمد عمیر خان، عبدالعزیز عابد ودیگر رہنماوں کا خطاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:30:39

شکارپور میں ایک خاتون سمیت تین خطرنا ک افراد ذاتی دشمنی پر ہلاک ،پولیس کی جانب سے مقابلے کی دعوی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:26:39

ترجمان سندھ پولیس کی کراچی پریس کلب پر مظاہرین کے احتجاج میں محکمہ پولیس سندھ پر لگائے گئے مبینہ الزامات کی سختی سے تردید :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:24:34

جیکب آباد کے محکمہ روڈس میں ڈیڑھ سال کے اندر چار ارب روپوں کے ٹھیکے جاری ہونے کے باوجود کام نہ ہوسکے اکثر کام محکمہ کے اہم عملداروں رشتیداروں، ڈرائیور اور من پسندوں کے حوالے،7رولر سرکاری رولر و پلاٹ فروخت کرنے کا پھانڈہ پھوٹنے پر محکمہ میں کھلبلی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:24:34

حیدرآباد کے سینکڑوں عارضی ملازمین کئی ماہ کی مشقت کے باوجود اپنی صرف چند ہزار ماہوار کی تنخواہ سے بھی محروم :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:24:34

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کا تقرر کر دیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:23:08

ڈرون حملہ پاکستان کی سالمیت پر سوالیہ نشان ہے، ملک کو لوٹنے والوں کا احتساب ناگزیر ہوچکا ،نور الدین کاکڑ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:23:08

صوبائی وزیرداخلہ کی کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک انکا پیچھا کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:21:17

لاہورہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے 4 مجرموں کو عمرقید سے بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:17:33

پی آر اے کی تشکیل ،ٹیکس وصولی وچئیرمین کی تقرری کالعدم قرار دینے کے حوالے سے عدالت عالیہ کے بنچ کا فیصلہ معطل :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:14:38

پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کا اجلاس، متروکہ وقف املاک بورڈ کے ریکارڈ کے جلنے پر تشویش کا اظہار ،وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:14:38

وزیر داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے سے اختلافات اور ان کو ڈانٹنے کی خبروں کی تردید کر دی املیش خان کو مستعفی ہونے سے روک دیا ، چوہدری نثار :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:05:01

بدعنوانوں کا احتساب پوری قوم کا مطالبہ بن چکا ہے ‘ڈاکٹر فرید پراچہ موجودہ حکومت کے سامنے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا کوئی ہدف نہیں ہے،پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:03:35

نیلم جہلم منصوبے کی پاور ٹرانسمیشن لائن کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو فراہم کرنے کیخلاف درخواست پر جاری حکم امتناعی میں توسیع ہائیکورٹ نے ٹھیکہ حاصل کرنے والی کمپنی کے خلاف پیپرا کی انکوائری روکنے کے لئے وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کر دی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 22:01:08

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل ، اب یکم جون کو ہوگا ، قومی اسمبلی کا معمول کا اجلاس 31 مئی کی شام طلب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:40:33

غذر،انجمن تاجران کی سٹی تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی صورت میں ہڑتال کی دھمکی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:31:52

غذر، گاہکوچ میں لیویز چیک پوسٹ قائم کردی گئی لیویز اہلکارگاڑیوں کی چیکنگ کے علاوہ مشکوک افراد کاگاہکوچ میں داخلے پر بھی نظر رکھیں گے،اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:31:52

پانامہ لیکس کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے ،اس سے پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا‘وزیراعظم اور زرداری کی ملاقات ہو گئی تو اس کے معنی کچھ اور نکالیں گے پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ کی میڈیا گفتگو :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:22:24

سی پیک منصوبہ دشمن قوتوں کی آنکھوں میں کھٹک رہاہے، ہمیں بحیثیت قوم کے متحد ہو کر دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا ،پاکستان میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے ،اختلاف رائے جمہوریت کاحسن ہے جس کیلئے ایوان موجود ہے ، اختلاف رائے سے سیاسی انتشار پھیلا نا درست نہیں ،بلوچستان کے تجارت سے وابستہ افراد کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر کا ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:22:23

ڈیرہ غازیخان،سردار احمد خان دریشک نے غریب و مستحق طلباء میں موسم گرما کی یونیفارم اور شوز تقسیم کئے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:20:21

کہوٹہ ،میزا ن فو ڈز سٹو ر اینڈ بیکر زکا شا ندا ر افتتاح :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:20:21

چنیوٹ،انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکر کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بناڈالا ورکر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل داخل کروا دیا گیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:17:35

چنیوٹ ،ڈی پی او عبدالقادر قمر کی پولیس لائن میں لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے میٹنگ میٹنگ میں تمام ایس ایچ اوز،تفتیشی افسران اور انچارج چوکیات کی شرکت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:17:35

آئندہ بجٹ میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے 20 کروڑ مختص کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:17:35

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے خاتون کی دوکان پر قبضہ کرنے اور گھر میں گھس کر متعدد بار تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او شالیمار سے دس مئی کو جواب طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:16:01

سیالکوٹ و گردونواح میں مختلف حادثات میں کئی افراد زخمی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:16:01

ملی یکجہتی کونسل کا 27 مئی کو امریکی ڈرون حملوں کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:13:17

بدعنوانوں کا احتساب پوری قوم کا مطالبہ بن چکا ہے ‘ڈاکٹر فرید پراچہ موجودہ حکومت کے سامنے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا کوئی ہدف نہیں ہے،پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:13:17

نیلم جہلم منصوبے کی پاور ٹرانسمیشن لائن کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو فراہم کرنے کیخلاف درخواست پر جاری حکم امتناعی میں توسیع ہائیکورٹ نے ٹھیکہ حاصل کرنے والی کمپنی کے خلاف پیپرا کی انکوائری روکنے کے لئے وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کر دی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 21:11:57

چیچہ وطنی، چارہ کاٹنے والی مشین کی زد میں آکر محنت کش کا ہاتھ کٹ گیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:48:28

سکھر،نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے شہر بھر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرد ی گئی ،شہریوں کا اظہار مسرت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:47:45

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے تاجروں کے تحفظ کیلئے فوری طور پرا قدامات کئے جائیں،رحیم آغا ہندو برادری کے تاجران کو لوٹنے کا سلسلہ قبائلی روایات کیخلاف سازش ہے،صدر انجمن تاجران بلوچستان کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:47:44

کراچی، کارسرکار میں مداخلت ،گرفتار ملزمہ طلعت اعظم اور شریک ملزم 14روزہ ریمانڈ پر روانہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:46:00

پی سی ڈی ایم اے نے صنعتوں کے برابریکساں ٹیکس کا پُرزورمطالبہ کردیا صنعتوں اورکمرشل امپورٹرز کے درمیان تفریق ختم کرتے ہوئے ٹیکسز کی شرح یکساں کی جائے،بجٹ تجاویز :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:46:00

کراچی، عدالت نے باسو گینگ کے سرغنہ کو 7روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:45:59

ملی یکجہتی کونسل کااجلاس،27مئی کو ملک بھر میں امریکی ڈرون حملوں کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان جمعہ کے خطبات میں فرقہ وارانہ اہم آہنگی کے جذبات کو فروغ دیا جائیگا،صاحبزادہ ابولخیر زبیری اجلاس میں بلوچستان کے علاقہ میں امریکی ڈرون حملے کو پاکستان کی سا لمیت اور جغرافیائی حدود پر حملہ قرار دیا گیاکشمیر کے حوالے تذبذب کی پالیسی ترک کرتے ہوئے بھارتی مظالم کے خلاف عالمی فورمز پر آوازاٹھانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:44:41

وفاقی حکومت جان بوجھ کر عوام سے انتقام لینے کے لیے بجلی کا بحران پیدا کر رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری شریف بردران کے کرتوتوں سے توجہ ہٹانے کیلئے کراچی میں بجلی کا بحران پیدا کیا جارہا ہے،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:44:41

اپنی زندگی پاکستان کے عوام کیلئے وقف کررکھی ہے ‘جمی انجینئر :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:42:29

نظام مصطفےٰ ﷺ کے نفاذ کیلئے عملی جدوجہد کی ضرورت ہے،صاحبزادہ ابوالخیر مملکت اسلامی کو لبرل ازم اور سیکولرازم کی جانب لے جانے کی سازشیں ہورہی ہیں،سربراہ جے یو پی (نورانی) :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:42:29

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ سے حاضری لینے اور سکولوں کے دورے کرنے کیلئے 200 مانیٹرنگ اسسٹنٹس تعینات کردیئے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:40:33

کراچی: شدید گرمی کے باعث لیموں کی قیمت میں اضافہ صرف ایک ماہ کے دوران لیموں کی قیمت 100 روپے اضافے سے 300 روپے تک جا پہنچی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:40:33

ماری پور ٹرک اسٹینڈ میں وصول ہونے والی انٹری فیس سو فیصد ٹرک اسٹینڈ کی تعمیر و مرمت اور ترقیاتی کاموں پر خرچ کی جائے گی،ایڈمنسٹریٹر کراچی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:40:33

ہمسایہ ممالک میں اثرو رسوخ بڑھانے کیلئے وزارت خارجہ کو متحد کیا جائے‘سیدر یاض حسین شاہ امریکی ڈرون حملے کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے،پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہونگے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:39:25

وزارت خزانہ کا عام عوام کو بجٹ سمجھانے کیلئے کتابچہ شائع کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:39:25

نواز شریف زرداری کے ساتھ میثاق کرپشن کرنے لندن گئے ہیں‘چیئرمین سنی اتحا دکونسل نااہل حکمرانوں کی وجہ سے داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ملکی حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:39:25

بادام غذائی طور پر انتہائی اہم پھل ہے،یہ مختلف دوائیوں اور بیکری کی مصنوعات کے علاوہ گرمیوں میں براہ راست بطور ٹانک ’’شربت بادام‘‘ استعمال ہوتا ہے،محکمہ زراعت پنجاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:35:37

الزام تراشی کرناتو آسان ہے لیکن اسے ثابت کرنابہت مشکل ہے،ایم ساجدعباسی پانامہ الزامات قانونی ایشو ہیں،آئندہ انتخابات میں بھی ہم ہی سرخروہونگے،نومنتخب چیئرمین :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:31:59

فرائض کی ادائیگی کے دوران لاپرواہی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ڈی پی او حجرہ شاہ مقیم کی ریکارڈ تکمیل نہ کرنے پر محرر تھانہ سٹی کی سرزنش :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:29:21

گوجرہ،نواحی گاؤں میں کھیتوں کوپانی لگانے کے تنازع پر3افرادکا زمیندارکوتشددکر کے شدید زخمی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:29:21

موٹر سائیکل سواروں نے معمولی تلخ کلامی پر15 سالہ لڑکے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:29:21

ڈرون حملہ پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے، عبدالغفار روپڑی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:26:46

اساتذ ہ کو انکم ٹیکس کی مد میں چھوٹ بحال کی جائے ، فاپواسا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:26:46

عمران خان نے اپنی جماعت تباہ کردی ،وہ کیوں نہیں بتاتے خیبرپختونخواہ میں لوٹ مار جاری ہے‘ روز وزیراعظم پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں مگر اس طرح کسی کا سیاسی قد نہیں بڑھ سکتا‘ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا بابر حسین کابیان :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:26:45

آئندہ مالی سال کے دوران تعلیم کے لئے رقم بجٹ کے 30فیصد حصے تک بڑھائی جا ئیگی ‘ علم و ہنر کے بغیرکو ئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرتی،شہبازشریف نے صوبہ کو علم و ہنر کاعظیم گہوارہ بنانے کا عزم کیا ہے صوبائی وزیر کو آپریٹوملک اقبال چنڑ کابیان :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:25:44

بجٹ عوامی امنگوں کاترجمان ہوناچاہیے،ڈاکٹر راغب نعیمی تعلیم وصحت اورتوانائی کے منصوبے کیلئے زیادہ سے زیادہ فنڈز مختص کئے جائیں،ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:25:44

گلشن اقبال پارک بم دھماکہ کے زخمی کو بنک میں پانچ ہزار روپے رشوت نہ دینے پر چیک روک رکھا ہے ‘بینک میں ایک ماہ دس دن سے زائد ہوئے چیک جمع کروایا تاحال کیش نہیں ہوا، زخمی طارق :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:23:40

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ممبر قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:23:40

ناکام لیگ نے قومی معیشت کاشٹرڈاؤن کردیا‘حکمرانوں اور حواریوں نے ''ونڈکھاؤتے کھنڈکھاؤ''کے تحت پیسہ بنایا پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی کا بیان :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:22:34

زیر زمین پانی حد سے زیادہ نکال چکے ،سالانہ ایک میٹر کمی ہو رہی ہے جو انتہائی تشویشناک بات ہے ‘ ایم ڈی واسا ایشیاء میں لاہور سب سے زیادہ پانی استعمال کرنے والا شہر بن گیا ہے ، ایک دہائی کے بعد پانی کی لوڈ شیڈنگ بھی ہو سکتی ہے‘ چوہدری نصیر احمد :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:21:00

لاہو ر میں تیزبارش اور آندھی کی وجہ سے لاہور میں بجلی کا ترسیلی بدتر ین متاثرہ ہونے سے بجلی گھنٹوں معطل بعض حلقوں میں شامل تک بھی بجلی کی بحالی شروع نہ ہوسکی جبکہ سمن آباد سمیت کئی علاقوں میں بجلی کی بند ش کے خلاف شہریوں کااحتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:17:45

15 سالہ گونگی، بہری اور فاتر العقل لڑکی زیادتی کے واقعہ بعد حالت غیر ہونے کے باعث انتقال کر گئی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:16:15

امریکی ڈرون حملوں کیخلاف کچہری چوک ملتان پر احتجاجی مظاہرہ‘ امریکی پرچم نذر آتش :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:16:15

ڈرون حملوں پر اوبامہ کا حاکمانہ بیان افسوسناک اور لمحہ فکریہ ہے ، مفتی محمدنعیم :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:14:57

پی سی ڈی ایم اے نے صنعتوں کے برابریکساں ٹیکس کا پُرزورمطالبہ کردیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:14:57

حق پرست ایم این اے محمد مزمل قریشی کا بلدیہ شرقی 13-C یوسی22 میں روڈ کی استرکاری کے کام کا معائنہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:13:31

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کے کمرشل جیوگرافی اور پرنسپل آف کامرس کے پرچوں کی کاپیاں جانچنے کا عمل چروع کردیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:13:31

اگر کسی طالب علم نے بورڈ کے علاوہ کسی شخص یا پرائیویٹ ادارے سے ایڈمٹ کارڈز حاصل کیے ہیں تو وہ فوری طور پر انٹربورڈ آفس سے اپنے ایڈمٹ کارڈز کی تصدیق کروالیں،تاکہ کسی مشکل سے محفوظ رہیں،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین محمد اختر غوری :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:13:30

پاکستان کے ساتھ امریکاکی دوغلی پالیسی قابل مذمت ہے، بشارت مرزا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:11:46

رمضان المبارک برکتوں، سعادتوں کا مہینہ ہے ، اس مقدس مہینے میں غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈاکٹر وحید اصغر بھٹی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:11:46

سکھر،اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سید صدر الدین شاہ کے عرس مبارک کے موقع پر زائرین کیلئے پانی اور شربت کی سبیل لگائی گئی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:11:46

حکومت امریکہ کی بدمعاشی کامنہ توڑ جواب دے،قوم ملک کی سلامتی اور خود مختاری کیلئے متحد ہے،مولانا عبدالحق مہر :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:10:19

ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس برگیڈئیر ریٹائرڈ ڈاکٹر ارشد ضیاء کی ریسکیو1122کی بانی ٹیم کو 12سال مکمل ہونے پر مبارکباد ریسکیو1122کی مینجمنٹ ایمرجنسی سروس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے اور ریسکیورز کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کوشاں ہے‘ڈاکٹر ارشد ضیا ء :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:52:35

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا ممبر قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:52:34

شیعہ علما کونسل کا وزارت حج میں بے ضابطگیوں ، متعصبانہ رویے پر تشویش کا اظہار، وزیراعظم سے سردار یوسف کو ہٹا نے کا مطالبہ اس سال95فیصد شیعہ عازمین حج کی درخواستیں مسترد کردی گئیں، متعصبانہ رویے کے خلاف احتجاج کریں گے‘ علامہ سبطین سبزواری :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:51:07

بجٹ عوامی امنگوں کاترجمان ہوناچاہیے‘ڈاکٹر راغب نعیمی تعلیم وصحت اورتوانائی کے منصوبے کیلئے زیادہ سے زیادہ فنڈز مختص کئے جائیں‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:51:07

65ارب کی اووربلنگ، چیف جسٹس نیپرا کی رپورٹ پرایکشن لیں‘عوامی تحریک کا خط نیپرا نے انکشاف کیا ہے حکومت نے 2015ء میں عوام سے 65ارب اضافی رقم وصول کی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:51:06

شہریوں کیلئے واسا جون کے آخر تک پانی سپلائی کو بہتر کرنے کیلئے مزید 10 ٹیوب ویلوں کی تنصیب کریگا ‘پرویز ملک /عبداﷲ خان سنبل اورنج ٹرین ملتان روڈ پر بارشوں کے پانی کی نکاسی کے لیے واسا ، ایل ڈی اے مشترکہ فورم کے ذریعے انتظامات کرینگے،چوبرجی تا ٹھوکر نیاز بیگ اورنج ٹرین کے ساتھ مون سون بارشوں میں نکاسی آب کے لیے واسا اور ایل ڈی اے مشترکہ فوم کے ذریعے انتظامات کریں :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:33:57

ٹیکس بچانے کیلئے غیر قانونی ذرائع اختیار کرنے والا کیا احتساب کریگا‘پرویز ملک وزارت عظمیٰ کیلئے عمران کا نام کہیں نظر نہیں آتا، اقتدار تک پہنچنے کے تمام چور دروازے بند ہو چکے ہیں‘رکن قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:33:57

مختصر المدتی منصوبہ بندی کے مطابق شہریوں کیلئے واسا جون کے آخر تک پانی سپلائی کو بہتر کرنے کیلئے مزید 10 ٹیوب ویلوں کی تنصیب کریگا اورنج ٹرین ملتان روڈ پر بارشوں کے پانی کی نکاسی کے لیے واسا ، ایل ڈی اے مشترکہ فورم کے ذریعے انتظامات کریں گے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:31:22

پاکستان سپر ہاکی لیگ کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں، پی ایچ ایف رمضان المبارک سے قبل پاکستان سپر ہاکی لیگ کا ایم او یو سائن کرے گی،شہباز سینئر :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:23:21

طالبات اور اساتذہ کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:22:50

احتساب سب کا ہوگا ،اب کسی کو کہیں بھاگنے کا موقع نہیں دیا جائے گا، پرویز ملک :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:22:50

منفی سیاست کرنے والے جمہوریت وترقی کے درپے ہیں،سیاسی قیادت نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،نوجوان نسل ہی ملک کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے،چھوٹے صوبوں میں ہیومن ڈویلپمنٹ قومی ترجیحات میں شامل ہے،ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی بلوچستان کے طلبا وطالبات سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:21:33

امان اﷲ خان مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ،سیاسی و سماجی رہنماؤں کی شرکت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:21:32

خر م ذکی کی سول سوسائٹی کے حوالے سے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،آغا مسعود حسین حکومت شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں روکنے میں بُری طرح ناکام ہوچکی ہے ،علامہ فرقان حیدر :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:19:46

عمران خاں بار بار موقف بدلنے والے قوم کو گمراہ کرکے اپنے ساتھ مخلص نہیں تو قوم کے ساتھ کیا مخلص ہونگے ‘(ن) لیگ قوم کی لوٹی ہوئی پائی پائی واپس لانے کے ایجنڈا پر کام کررہی ہے ‘اربوں کے قرضے معاف کرانے والے وزیر اعظم میاں نوازشریف پر انگلی اٹھا کر اپنے گرد گھیراتنگ کررہے ہیں مسلم لیگ (ن) کے راہنما وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر مرزاجاوید کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:19:46

چنیوٹ‘ظالم مدرسہ کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر مدرسے کے استاد کا معذور بچے پر وحشیانہ تشدد ‘مار مار کر ادھ منوا کر دیا والدین نے تھانے میں درخواست دیدی ‘استاد کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:19:46

انسانیت حقیقت میں صلہ رحمی اور ایثارکانام ہے‘اپنے مال کو نیک اعمال کیلئے صرف کرنیوالے زندگی کے ہرمیدان اورامتحان میں سرفرازی سے ہمکنارہوتے ہیں‘کسی مستحق انسان کے ہاتھ پھیلائے بغیر اس کی مددکرنا بہت معنی رکھتا ہے جماعت اہل سنت کے مرکزی رہنما حضرت علامہ مولانا امتیاز احمد حقانی کا اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:17:55

قیام پاکستان کیلئے عوام نے قربانیاں دیں ‘آج اس ملک پر اشرافیہ کاراج ہے‘عام آدمی اوراس کے حقوق کی کوئی وقعت نہیں ‘ میاں نوازشریف امریکہ میں ناحق قیداپنے ضمیر کی قیدی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گھرکیوں نہیں جاتے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ضلعی نائب ناظم حسن علی قاضی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:17:55

چنیوٹ ‘معروف سماجی شخصیت اور سید عباس حسین زیدی سینکڑوں ساتھیوں سمیت عوامی تحریک میں شامل :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:17:55

چنیوٹ ‘شدید اندھی نے تباہی مچا دی ‘مختلف علاقوں میں مکانوں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 10افراد شدید زخمی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:16:54

(ن) لیگ کے دور حکومت میں ہر طرف لو ٹ مار اور کرپشن کا بازار گرم ہے،ملکی ادارے کرپشن باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں ‘انصاف نا م کی کو ئی چیز نہیں‘(ن) لیگ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پراہیں،ہر طرف سے عوام کا ہی خون نچوڑا جا رہا ہے تحریک انصاف لاہور کے رہنما نذیر چوہان کا بیان :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:16:53

پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور فیصل آباد کے صنعت کار سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پر عزم سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہر ممکن حد تک دور کی جائیں گی، مس آمنہ چیمہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:16:53

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سو فیصد نتائج کا حامل ، انتہائی سستا، سائنیٹفک اور مضر اثرات سے پاک ہے‘ مقررین مسئلہ صحت کے فوری ،مستقل حل کیلئے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ترویج و ترقی ،فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:15:27

پنجاب اسمبلی کے ایجنڈے میں 35سوالات میں سے صرف 7کے جواب محکمہ لوکل گورنمنٹ کی طرف سے موصول :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:13:59

گھروں اورگلی محلوں میں لاروا کی ممکنہ افزائش کی جگہوں کی نشاندہی کریں حفاظتی تدابیر اختیار کریں‘بیگم ذکیہ شاہنواز :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:10:45

بنوں میں خسرہ سے ایک اور بچی دم توڑ گئی ٗتعداد چار ہوگئی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:08:44

فیصل آباد میں وکلاء نے فارم نہ دینے پر پٹواری کو تشدد کر کے زخمی کر دیا جب تک مزکورہ وکیل کو ساتھیوں سمیت گرفتار نہیں کیا جاتا تب تک دفاتر میں کام شرو ع نہیں کیا جائے گا ٗ پارٹیوں کی گفتگو :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 19:00:06

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اعصابی مرض ملٹی پل اسکلروسیس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے،طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:52:01

ضلع حکومت نوشہروفیروز میں خلاف ضابطہ اسکولز کی تعمیرات کی مد میں لاکھوں روپے کی بے ضابطگیوں اور خلاف ضابطہ بھرتیوں کا انکشاف :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:52:01

کرم ایجنسی کے طوری بنگش قبائل کا دہشت گردی کیخلاف حکومت کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان حکومت دہشت گردی میں ملوث عناصر کیخلاف قدم بڑھائے، سخت کارروائی کرے، مطالبہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:49:40

کپاس کے پودوں پر پھول لگنے سے پہلے جڑی بوٹیوں کی تلفی سے کپاس کی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے‘ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:44:15

گھروں اورگلی محلوں میں لاروا کی ممکنہ افزائش کی جگہوں کی نشاندہی کریں حفاظتی تدابیر اختیار کریں‘بیگم ذکیہ شاہنواز :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:44:15

وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے گا، ساجد عباسی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:30:28

الف اعلان نے تعلیمی درجہ بندی جاری کر دی ،اسلام آباد پہلے ، آزاد کشمیردوسرے ،پنجاب تیسرے، گلگت بلتستان چوتھے،خیبرپختونخوا پانچویں اورسندھ چھٹے نمبرپر سکولوں میں سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے پنجاب مسلسل پہلے، اسلام آباد دوسرے اور خیبرپختونخوا تیسرے نمبر رہا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:24:47

فیصل آباد، تھانہ چک جھمرہ کے سب انسپکٹر کیخلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:20:08

فیصل آباد، شراب کے نشے میں دھت شخص نے ہوائی فائرنگ سے منع کرنے پر شہری کو گولیاں مار کر خون میں نہلا دیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:20:08

فیصل آباد،ٹریفک حادثات میں زخمی ہونیوالے دو افراد جاں بحق ہو گئے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:20:08

فیصل آباد گردونواح میں آندھی ‘طوفان اور تیز بارش کے باعث دیواریں ‘چھتیں ‘درخت گرنے کے باعث 8سالہ لڑکی جاں بحق 30 سے زائد افراد زخمی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:18:43

ڈیرہ اسماعیل خان :طوفانی بارش نے تباہی مچاددی،آسمانی بجلی گرنے سے3 کاشتکار جاں بحق،150 بوری گندم جل گئی مختلف علاقوں میں درجنوں بجلی کے پول زمین بوس ،درخت گر گئے،ٹیلی فونز کا نظام درہم :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:18:43

قتل و ڈکیتی کیس : ملزم قتل کے جرم میں بری،ڈکیتی پر10 سال قید،ایک لاکھ جرمانہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:17:12

گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ‘میاں مقصوداحمد 2018میں لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کادعوہ کرنے والے عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:15:13

سروس ڈیلوری حکومت کا کام ہے، مریض کی ہیلتھ کئیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا،اسدقیصر ہسپتالوں کی حالت بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہر ماہ باقاعدگی سے اجلاس منعقد کئے جائیں گے، فرائض منصبی لگن و جانفشانی سے انجام دینے والے ڈاکٹروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،قائمقام گورنرخیبرپختونخوا کااجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:13:48

سندھ ہائی کورٹ،ملازمین کی جانب سے ترقیاں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری زراعت نے جواب داخل کرادیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:13:48

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس میں ملوث ملزم اطہر حسین کی درخواست ضمانت کی سماعت 9جون تک ملتوی کردی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:10:56

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر علی مردان شاہ کی درخواست ضمانت پر 21جون تک نیب سے جواب طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:10:56

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن سمیت دیگر زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت کا نیب کو بحریہ ٹاؤن سمیت ملیر ڈیولپمنٹ کی سات ہزار ایکڑ زمین کی تحقیقات دو ماہ میں کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:09:15

طالبات اور اساتذہ کاپاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں لاہور کا مطالعاتی دورہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:09:15

کراچی، مسلم لیگ(ق) یوتھ ونگ کا ممتاز تاجر شیر خان اچکزئی کے اغوا پر اظہار تشویش شیر خان اچکزئی کو اغوا ہوئے کئی روز گزر چکے ،تاحال ان کا بازیاب نہ ہونا صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،سید فرحان علی شاہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 18:07:53

پروفیسرڈاکٹر انعام الحق جاوید کی نئی کتاب’’ مشاہیر سے مکالمہ‘‘ شائع ہو گئی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:59:56

کیماڑی میں سڑکیں ٹوٹنے اور سیوریج سسٹم کی تباہی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:59:56

آٹھویں پاورجنریشن کانفرنس 26 مئی کواسلام آباد میں منعقد ہوگی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:56:23

اساتذ ہ کو انکم ٹیکس کی مد میں چھوٹ بحال کی جائے‘ فاپواسا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:56:23

پی ایس 106اور پی ایس 117،متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدواران کی انتخابی مہم جاری :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:55:05

ڈیرہ اسما عیل خان،گومل یونیورسٹی پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ،چھاپے کے دوران ڈاکوفرار :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:55:05

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن کاہنگوکا دورہ،تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کاجائزہ لیا امن و امان کے فروغ اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بر وے کار لائے جائیں گے، اختر حیات گنڈا پور :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:51:30

لاہور چیمبر تاجر برادری کے ساتھ کھڑا ہے اور اسے درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوششیں کررہا ہے‘شیخ محمد ارشد حکومت وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے سے گریز کرے ،ودہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں کے تحفظات دور کرکے انہیں معاشی ترقی میں کردار ادا کرنے کا موقع مہیا کرے‘صدر لاہور چیمبر کا اعلیٰ سطحی وفد سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:45:44

سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ صفورا گوٹھ کے تین سہولت کاروں کی آئینی درخواستیں مسترد کردیں :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:38:53

کراچی ،پولیو ورکر ز کی سکیورٹی کو مزید بہتر کیا جائے ،آئی جی سندھ کی ہدایت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:38:52

کراچی ، ضمنی انتخاب کے موقع پر ضلع وسطی وشرقی کے ڈی آراوزنے پولنگ اسٹیشنزپررینجرزتعیناتی کی درخواست کردی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:37:56

ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:35:52

اوستہ محمد،پانی اور بجلی کا بحران شدید ہے،حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،شہری :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:30:08

کوئٹہ،پانی کا شدید بحران ہے، مسائل پر خاموشی زیادتی ہے، زاہد اختر بلوچ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:30:08

کمالیہ، جعلی اور مضر صحت مشروبات تیار کرنے والی فیکٹریوں کی بھرمار، ہیپاٹائیٹس سمیت پیٹ کے امراض میں مسلسل اضافہ کمالیہ، جعلی اور مضر صحت مشروبات تیار کرنے والی فیکٹریوں کی بھرمار، ہیپاٹائیٹس سمیت پیٹ کے امراض میں مسلسل اضافہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:30:08

سوتیلے بیٹوں کا تشدد ،ماں نے تین بچوں سمیت دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی ریسکیو ٹیموں نے ایک بچے کی لاش سمیت ماں کو زندہ نکال لیا، دو بچوں کی تلاش جاری ہے۔ذرائع:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:29:40

کمالیہ، آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:28:16

کمالیہ،محنت، لگن، خلوصِ نیت اور جذبہ سے کام کر کے اساتذہ معاشرے میں اپنا مقام بہت بہتر کر سکتے ہیں، قاسم علی شاہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:28:16

کاروباری حضرات کو ادا کردہ ٹیکس کے عوض بہترین سہولیات مہیا کی جائیں گی ، صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:24:42

پورے ملک میں ایک ہی دن روزہ اور عید کرنے کیلئے خیبرپختونخوا کے وزیر اوقاف سے رابطہ کیا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:24:42

تاندلیانوالہ ‘اندھیری کے باعث بجلی کا کھمبا گر گیا‘چارہ کاٹنے گئی خاتون جاں بحق :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:16:25

5مرتبہ کے رکن قومی اسمبلی ایک مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی ،صوبائی وزیر جنگلات و صوبائی مشیر داخلہ اور ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ اقبال مہدی جگر کے عارضہ میں ہونے کی وجہ سے بھارت میں انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:16:25

مقررہ گروتھ ریٹ کے ہدف کے حصول میں ناکامی لمحہ فکریہ ہے،ندیم ممتازقریشی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:15:25

امریکہ کے سامنے پاکستان کی خودمختاری کی کوئی اہمیت نہیں،میاں مقصود احمد :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:15:25

اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں کے لئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خطیر رقم مختص کی جائے گی‘خلیل طاہر سندھو :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:14:05

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کسانوں کو احتجاج جاری رکھنے پر اکسایا ہے،کسانوں کوورغلانے کامقدمہ عوام کی عدالت میں درج کرائیں گے‘ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی و خودمختاری کے خلاف ہیں ‘پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے علاقے میں ڈرون حملے کا معاملہ اٹھائے گا پنجاب کے وزیر قانون رانا اثنا اﷲ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:10:20

ہنگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:01:59

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن اختر حیات گنڈا پور کا دورہ ہنگو:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:01:59

لاہور،خیبر پختونخوا میں منصوبے شفاف ہیں تو ڈی جی نیب کو ہٹانے کا کیا جواز ہے،راشدہ یعقوب شیخ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:57:35

لاہور،شالیمار سکیم کے رہائشیوں کا بجلی کی مسلسل بندش کیخلاف احتجاج :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:55:44

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:55:44

تیز رفتار ٹریکڑ کی کار کو ٹکر آرمی کا میجر شدید زخمی:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:54:35

چوری کی تین وارداتوں مین لاکھوں روپے کی سامان چرا لیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:53:38

اشتہاری ساتھی کی مدد سے فرار:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:53:38

پاکپتن اور گردو نواح میں واپڈا کی غیر اعلانیہ بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری شہر اندھیروں میں ڈوب گیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:53:38

ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل تشدد کانشانہ بنا کر وردی پھاڑ دی جیب سے نقدی نکال لی۔:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:50:59

پولیس نے بائیل گنج آرمی سیڈ فارم کے انچارج کرنل(ر) معین الدین کی روپوٹ پر 42 ملزموں ( مزارین) کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:50:59

جعلی چیک دینے پر مقدمات:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:50:59

کارکنوں کی بے مثال قربانیوں کے بعد پاکستان میں جمہوریت کا سورج طلوع ہوا ،سیاسی کارکن اپنی جماعت کا سرمایہ ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سبحان طارق خاں نے مسلم لیگ کے کارکنوں کے ساتھ ایک کارنر میٹنگ کے دوران کیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:44:52

ایکسائز انسپکٹر ملک محمد اسلم اپنے محکمے کا ڈان بن گیا ،محکمے کو لاکھوں روپے کا چونا لگا نے میں دن رات ایک کر رہا ہے:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:44:52

فرائض کی ادائیگی کے دوران لاپرواہی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔سستی اور کاہلی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:38:50

ڈی سی او سقراط امان رانا اور ڈی پی او فیصل رانا سے سلیمانکی ہیڈ ورکس کی تعمیر و مرمت کا کام کرنے والی کمپنی سائنو ہائیڈرو کے نمائندہ مسٹر شیبو نے ڈی سی او آفس میں ملاقات کی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:38:50

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب حاجی محمد نواز اور ڈی سی او سقراط امان رانا نے کہا ہے کہ روزہ دار اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں اور ان کا اکرام کرنے سے دنیا اور آخرت کے معاملات ٹھیک ہوں گے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:38:50

ہومیو پیتھک کونسل کے سیاسی عمل میں متنازعہ اور کرپشن سکینڈل میں ملوث ڈاکٹر ناصر چوہدری نے صدارتی امیدوار کی حیثیت میں بہاولنگر دورے شروع کردئیے:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:31:02

بہاولنگر محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران نے جنرل ڈیوٹیوں کو ختم کرنے کے بعد ازسر نو احکامات جاری کروانے کے نام پر ریٹ مقرر کردئیے:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:30:12

محکمہ بہبود آبادی کی خاتون ضلعی افسر نائلہ محبوب نے کرپشن کے نئے باب قائم کرنے شروع کردئیے:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:30:12

آرپی او بہاولپور ڈاکٹر احسان کی ہارون آباد ٹی ایم اے ہال میں کھلی کہچری عوام کی طرف سے شکایت کے انبار :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:30:11

دس مرلے اور اس سے بڑے پلاٹوں پر تین منزلہ یا بلند رہائشی عمارتیں بنانے کے لئے پلر تعمیر کرنے کی اجازت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:23:08

سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن (ن) لیگ والوں کا انتخابی نشان اور منشور بن چکی ہے ‘اپوزیشن کر پشن کیخلاف جنگ لڑ رہی ہے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:21:25

انجمن تاجرا ن اکبر چوک گلستان کالونی فیصل آ بادنے حکومت سے رمضان المبارک کے پورے مہینے لوڈ شیڈنگ کو مکمل طور پر ختم کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:19:08

ڈی سی او قصور محمد شاہد نے کٹے فربہ سکیم کے تحت مویشی پال حضرات میں چیک تقسیم کئے حکومت نے مویشی پال حضرات کیلئے گوشت کی پیدوار بڑھانے کیلئے یہ سکیم شروع کی ہے ن:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:16:35

مین بازار میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن دُکانداروں کی دوڑیں ۔بازار میں آئی خواتین اور گاہکوں کی افسران کو دعائیں:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:14:30

ملک کی سیاسی قیادت پانامہ لیکس کے بجائے تعلیمی نظام بہتر بنانے پر توجہ دے۔افتخار علی جلد تعلیمی نظام پر اپنی جامع پالیسی مرتب کر کے ارباب اقتدار کے حوالے کی جائے گی۔ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:11:07

شرح سود میں ریکارڈ کمی حکومتی قرضوں کی ادائیگی کو آسان بنانا ہے ، نجی شعبہ کاروبار بڑھانے کے بجائے بچانے کیلئے قرضے لے رہا ہے دعووں کے باوجودحقیقی جی ڈی پی 4.2 فیصد سے کم رہے گا:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:08:05

مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کے ناظم مالیات مولانا مفتی مبشر احمد مدنی کی کامیاب ہارٹ سرجری ، سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا عیادت کے دوران ان کی دینی و جماعتی خدمات کو خراج تحسین اور جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:05:08

ڈرون حملے پاکستان کی سا لمیت اور خود ارادیت کے خلاف ہیں ،کسی کو پاکستان میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جاسکتی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:01:33

خواتین کو ہراساں کرنے والے کو قانون کے مطابق سزا اور جرمانہ ادا کرنا ہو گا،صوبائی محتسب سندھ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 15:26:49

فیصل آباد میں یوم تکبیر کی تقریبات بھر پو ر طریقے سے منائی جائیں گی،ملک اسامہ سعید اعوان :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 15:25:53

بائیو مکینک لیب کی تنصیب سے بولرز کو کافی فائدہ ہوگا،صادق محمد :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 15:25:20

مناسب مقدار میں نمک کا استعمال جسم کو صحت مند بنانے میں مددگار ہے، طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:55:58

ایبٹ آباد کے ٹریفک نظام میں بہتری لانے کیلئے ہفتہ ٹریفک آگاہی مہم شروع دوسرے مرحلہ میں قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے، انتظامی افسران کا سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:54:46

دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے، نوجوان نسل میں اس حوالہ سے آگاہی کی اشد ضرورت ہے، ڈائریکٹر اورکڈاکٹر جہانگیر :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:53:53

کامیاب ریاست کے لئے اسلامی اصولوں کی پابندی کرنی ہو گی،علامہ اورنگزیب فاروقی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:52:30

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:56:32

موسمی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن مہم کاآغاز :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 11:53:28

چارسدہ‘ رمضان المبارک کے ایک ہفتہ بعد صوبہ خیبر پختو نخواہ کے تمام اضلاع میں عازمین حج کو ٹریننگ دی جائیگی،میاں امیر نواز کاکاخیل :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 11:51:04


اسلام آباد: مقامی پارک میں شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: مقامی پارک میں شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور سیلفیاں لے رہے ہیں۔


فیصل آباد: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈی سی آفس میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: چیئرمین ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر خرم طارق دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


فیصل آباد: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان ڈی سی آفس میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کراچی: پولیو مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔


کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکر پولیس کی نگرانی میں بچوں کو پولیوں کے قطرے پلارہی ہے۔


کراچی: پولیو ٹیم انتہائی سیکیورٹی میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔


کراچی: پولیو ورکر سخت سیکیورٹی میں ایک بچے کو پولیو قطرے پلانے کے بعد نشان لگا رہی ہے۔


اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر کے وزیر قانون سید اظہر گیلانی کشمیر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور:اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون فروخت کے لیے بھٹی پر چنے تیار کر رہی ہے۔


اٹک: ایک خاتون سڑک کنارے سجی دکان سے مچھر دانی خرید رہی ہے۔


لاہور: خواتین ارکان پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اقوام متحدہ انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر ویٹوریو کا ماروٹا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ”یونائیٹڈ نیشنل وال“ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز گریژن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کی قیادت کر رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کا بلوچستان کے طلباء طالبات سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا اکنامک رپورٹرز کی استعداد کار میں اضافے کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ہوٹلوں، ورکشاپوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے سیالکوٹ کے ڈئیلاسسز یونٹ کے قیام اور لیبر لیڈرز کے مسائل سے آگاہی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل مون سون پر کیے گئے اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک کمسن بچہ سڑک کے تعمیراتی کام میں اپنے والدین کے ہمراہ مزدوری کر رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش مال روڈ پر لسی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: گڑھی شاہو میں اوور ہیڈ برج پر دن کے وقت سٹریٹ لائٹس روشن ہیں جو متعلقہ محکمے کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔


لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: ہربنس پورہ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے اسٹیشن کی تعمیر جاری ہے۔


لاہور: محنت کش سیمنٹ کے پائپ تیار کرنے کے بعد پانی میں ڈال رہے ہیں۔


لاہور: رواداری تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سابق صوبائی وزیر میاں عمران، سیمسن سلامت و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: رواداری تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سابق صوبائی وزیر میاں عمران کو شال پیش کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام نورانی محمود الحسن امریکی ڈرون حملے کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: محنت کش بھنے ہوئے چنے چھان رہا ہے۔


راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے بابر سلطان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ بینظیر بھٹو یونیورسٹی کی طالبہ کو سرٹفکیٹ دے رہے ہیں۔


پشاور: جنوبی وزیرستان کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لکی مروت: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما سلیم سیف اللہ علاقہ کے دورہ کے موقعہ پر اہل علاقہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایت پر علاقہ کونسلر منان ترین کی نگرانی میں چمن ہاؤسنگ سکیم، جوار کالونی اور دیگر علاقوں سے کچرہ اٹھایا جا رہا ہے۔


ایبٹ آباد: اہلیان دہمتوڑ فنڈز کی بندش کے خلاف ضلع ناظم کے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: شہر میں موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں مور پنکھ پھیلائے ہوئے ہیں۔


لاہور: شہر میں موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں مور پنکھ پھیلائے ہوئے ہے۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد پری بجٹ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، نائب صدر ناصر سعید ، سابق صدر محمد علی میاں، خالد پرویز اور عبدالزاق ببر بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پاکستان کے رہنما ء و سابق گونر پنجاب چوہدری محمد سرور آئی ٹی ایف کے کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ لیفٹیننٹ کرنل سجاد رضا کی قیادت میں ملاقات کرنے والے پاکستان میں زیر تربیت مختلف دوست ملکوں کے آرمی آفیسرز کا گروپ فوٹو۔


لاہور:جیلانی پارک میں ایک سیکیورٹی گارڈ مورچے کی بجائے درخت کو اوٹ میں بیٹھا حفاظتی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔


لاہور:جیلانی پارک میں ایک نوجوان ٹریک پر اسکیٹنگ کا مظاہرہ کر رہا ہے۔