بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-20)

پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں شوال کو عسکریت پسندوں سے پاک کرلیا آرمی نے شوال سمیت شمالی وزیرستان کے 312مربع کلو میٹر علاقے کو عسکریت پسندوں سے صاف کرلیا ہے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک کپتان سمیت چھ سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 26زخمی ہوئے،،،، بریگیڈیئربشیر ناریجوکی بریفنگ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ضلعی انتظامیہ کاصفائی اور کھانوں کے ناقص معیار والے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کیخلاف کارروارئی کا آغاز :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 23:03:21

ہرنائی، تحصیل شاہرگ کے تمام اقوام پر مشتمل قومی جرگہ کا انعقاد ، اجتماعی مسائل زیر غور لائے گئے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 23:01:15

واٹربورڈ کے حالیہ برطرف وفات پاجانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت پر دوبارہ بحالی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:55:00

کے الیکٹرک ،واٹر بورڈ اور نادرا عوام پر ظلم بند کریں ،حافظ نعیم الرحمن نج کاری کا کوئی فائدہ عوام کو نہیں ہوا ،واٹر بورڈ اور ٹینکر مافیا ملی بھگت ختم کی جائے ،بنارس چوک پر مظاہرے سے خطاب کے الیکٹرک نے اگر عوام پر لوڈشیڈنگ کا ظلم بند نہ کیا تو ہیڈ آفس کا گھیراؤکیا جائے گا ۔مظاہرے سے عبد الرزاق خان اور دیگر کاخطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:53:24

آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نئے عہدیداروں کی حلف وفاداری کی تقریب23 مئی کو ہو گی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:49:53

گھوسٹ سکولوں کے15 ہزار اساتذہ کا آج تک کچھ پتہ نہیں چل سکا،عبدالرحیم زیارتوال اساتذہ کی جدید تر بیت فراہم کرنے کا مسئلہ درپیش ہے،رواں سال دیہی میں علاقوں میں500 پرائمری اور300 ہائی سکولوں کا قیام عمل میں لایا جائیگا ، صوبائی وزیر تعلیم کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تعلیم کی ترقی وترویج پر بحث کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:48:06

علماء،بلدیاتی اداروں کے نمائندے اورسماجی خدمتگارقوم ووطن سے وابستگی مضبوط بنائیں،گورنربلوچستان مسلم باغ کے وفدکی گورنرمحمدخان اچکزئی سے ملاقات علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا،گورنرکی صوبائی حکومت کی جانب سے مسائل ومشکلات کے حل کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:48:06

تحصیل چھترنوگوایریابن چکاہے،میرمحمدصادق عمرانی مستری مزدوروں پرفائرنگ اوراغواء کاواقعہ ناقابل برداشت ہے جب تک عدلیہ،انتظامیہ سمیت دیگر دفاتر منتقل نہیں کیئے جاتے چھتر میں امن امان بحال ہونا ممکن نہیں ہے ، صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:46:05

ماہ شعبان بخشش و مغفرت کا مہینہ ہے،اس بابرکت مہینے میں آنیوالی شب برات میں اﷲ رب العزت توبہ کرنے والے کو گناہوں کے بوجھ سے آزاد کرتے ہیں، سید ہدایت رسول قادری :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:43:12

رمضان پیکیج کے تحت عوام کو سستے آٹے کی فراہمی پر 5 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی،رانا بابرحسین :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:43:12

ٹیوٹانے ملازمین کیلئے پروموشن پالیسی مرتب کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ،عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:41:41

آکو پنکچر کو سرکاری طور پر تسلیم کرکیےونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے، ڈاکٹر محمد محسن :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:41:41

بیرونی قرضوں میں75فیصد اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،پاکستان کا قرضہ 65.5ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنا تشویشناک ہے،پاکستان مسلم لیگ لاہور کے ترجمان ناصر رمضان گجر :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:41:41

پنجاب بھر کے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو ورکرز ویلفیئرسکول میں داخلہ یقینی بنایا جائے،جسٹس اینڈ پیس کمیشن :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:40:35

دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے ،ڈاکٹر راغب نعیمی شب برأت رحمتوں اور فضیلتوں والی رات ہے،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں،ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:38:59

گورننس کو بہتر بنانے کے لئے اعلیٰ معیار کی تحقیق کی ضرورت ہے، یونیورسٹیوں کے ذریعے ہم معاشرے میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کادو روزہ قومی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:38:59

اراکین پنجاب اسمبلی کا شہبازشریف کو منصوبوں میں اربوں روپے کی بچت پر خراج تحسین تمنا آبرو کی ہے اگر گلزار ہستی میں……تو کانٹوں میں الجھ کر زندگی کرنے کی خو کر لے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:38:59

خواتین میں اعتماد کی بحالی کیلئے ہر سرکاری ونیم سرکاری اور سماجی اداروں کے تعاون اور اپنا بھرپور کردارادا کرنے کی ضرورت ہے، جسٹس (ر) پیر علی شاہ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:37:50

نعیم الحق سے اتفاقاً ملاقات ہوئی میں نے محض انہیں لفٹ دی‘پرویز رشید :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:29:08

جیل پولیس کے افسران اپنا قبلہ درست کر لیں،جیلوں میں کرپشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر داخلہ سندھ وزیر داخلہ نے کرپشن کے الزام میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل شکارپور کو معطل کردیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:20:24

گندم کی خریداری کا عمل آخری مراحل میں داخل :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:17:25

محکمہ آبپاشی کو دریاؤں کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ہدایات جاری :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:17:24

چمن پریس کلب کے سینئر نائب صدرپر پو لیس تشدد کی مذمت :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:17:24

فیصل آباد، چوہدری محمد سرورجلسہ کی تیاریوں میں شریک نہ ہوسکے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:07:25

فیصل آباد ٗجلسہ شروع ہونے سے پہلے خاردار تاروں کے معاملے پر تحریک انصاف کی کھلاڑی اور ایک مخالف خاتون آپس میں لڑ پڑیں :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:07:25

بد عنوانی کے ناسور نے ریاست کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں، یونس خان بونیری اختیارات کے غلط استعمال سے ناجائز ذرائع کے ذریعے لوٹ مار کے ساتھ ساتھ بینکوں سے بھاری قرضے معاف کروائے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:07:23

کارکن کو مار کر اسکی لاش پر سیاست متحدہ کا پرانا وطیرہ ہے،شمشاد غوری ملیر میں پندرہ روز میں تین مہاجر کارکن زخمی کئے جاچکے ہیں ،انتظامیہ نوٹس لے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:07:23

رمضان المبارک کے دوران جانوروں کو ذبح کرنے اور گوشت کی فروخت پر کوئی ہفتہ وار تعطیل یا پابندی نہیں ہوگی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:02:38

غیر رجسٹرڈ اور مطلوبہ قابلیت نہ رکھنے والے حکماء،ڈاکٹرز اور ہومیو پریکٹیشنرز کے خلاف کاروائی ایک غیر مستند اور غیر رجسٹرڈ حکیم اور دو غیر مستند اور غیر رجسٹرڈ ڈینٹل پریکٹیشنرز کے مطب اور کلینکس کو تالا لگا کر سیل کر دیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 22:02:37

خورشید شاہ نے ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی کیلئے اپوزیشن ارکان کے نام سپیکر اور چیئر مین سینٹ کو بھجوادیئے کمیٹی میں شاہ محمود قریشی ٗ طارق بشیر چیمہ ٗ صاحبزادہ طارق اﷲ ٗ اعتزاز احسن ٗ الیاس بلور اور بیرسٹر محمد علی سیف کے نام شامل :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:59:41

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی شب برأت کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لئے سٹی وارڈنز کو تعینات کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:59:41

کراچی میں اب بھی دہشت گردوں کے خطرناک گروہ سرگرم ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:59:41

غیر قانونی بھرتیاں کر کے کروڑوں روپے بٹورنے کے الزام میں گرفتار سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ ، سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر گیپکو ابراہیم مجوکا اور ڈائریکٹر ایچ آر حشمت کاظمی 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:58:16

محکمہ خزانہ پنجاب کو بارہ برس قبل ریٹائر ہونیوالے سرکاری ملازمین کو بھی اضافے کے ساتھ 40فیصد پنشن کی ادائیگی کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ خزانہ سے پنشن سے متعلق عدالت فیصلے پر عملدرآمد کی رپورٹ بھی طلب کر لی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:58:16

وزیر اعظم کے استعفے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، بلاول بھٹو کا وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ پارٹی پالیسی ہے، مولابخش چانڈیو وزیرمملکت پانی وبجلی متعصب ہیں اوروہ چھوٹے صوبوں کو پریشانی میں دیکھ کرخوش ہوتے ہیں، مشیراطلاعات سندھ شہباز شریف کے دور میں ہی وفاق کے خلاف تحریک چلانے کی روایت قائم ہوئی تھی،کراچی ایکسپوسینٹرمیں میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:56:04

ڈینگی کے خلاف سرکاری محکمے اور ادارے اپنی ڈیوٹی پوری ذمہ داری کے ساتھ نبھاکر مثبت نتائج حاصل کریں ٗسرفراز افضل لاپروہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف انضباطی کاروائی عمل میں لائی جائے ٗخطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:56:04

فیصل آباد ،تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کارکنوں کا عمران خان کو شادی کی ہیٹرک کامشورہ‘ جمائما کو واپس لانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:43:46

ٹنڈوالہیار، پیپلز پارٹی کا اجلاس،ضلعی چیئرمین ،وائس چیئرمین کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ،فریال ٹالپورسمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:36:27

بلدیہ غربی کے قبرستانوں کو بہتر بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے، سیف الدین خالد :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:34:04

انسداد پولیو کے لئے مربوط کوششیں کی جارہی ہیں کمشنر کراچی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:32:58

4 واٹربورڈ کے حالیہ برطرف وفات پاجانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت پر دوبارہ بحالی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:32:58

بھارت دریائے چناب کا رخ موڑ کر پاکستان کو بنجر بنانا چاہتا ہے، ڈاکٹر مزمل ہاشمی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 21:31:19

ڈیرہ مراد جمالی،چھتر سے اغوا ہونے والے مزدور تاحال بازیاب نہ ہوسکے، مزدور یونین کی عدم بازیابی کے خلاف ریلی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:54:18

ریاستی اداروں کے بلند و بالا دعوووں کے باوجود پورا ملک دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے، نیشنل ایکشن پلان کے باوجود کالعدم فرقہ پرست جماعتوں کی نفرت انگیز سرگرمیاں جاری ہیں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی کااحتجاجی مظاہرے اور عوامی اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:54:18

رمضان المبارک برکتوں و رحمتوں کا مہینہ ہے،عوام ان ماہ مقدس کی برکتوں کو سمیٹنے کی بھر پور کوشش کریں جماعت اسلامی کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالکبیرشاکرکا تربیت گاہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:52:55

چمن قلعہ عبداﷲ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے اقدامات کیے جائیں،اغواء کیے گئے افراد کو بازیاب کروایا جائے جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر ڈاکٹر محمد ابراہیم ،قاری عطاء اﷲ مسلم ودیگر کا بیان :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:52:55

نوجوان قوم کے معمار ہوتے ہیں، انہیں تعلیم اورہنر سے آراستہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں،ملک اور صوبہ اس وقت ترقی کی راہ پرگامزن ہوگا جب نوجوانوں کو اپنی ذمہ داریوں کااحساس ہوگا اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمیددرانی کا ’’ماڈل یونائٹیڈ نیشن‘‘کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:52:54

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کسانوں اور زراعت کے ساتھ مجرمانہ غفلت اور سوتیلے پن کا رویہ قابل مذمت ہے ‘لیاقت بلوچ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے زرعی پیکیج ناکام ہوئے ہیں حکومت زراعت کی بحالی اور کسانوں کی سرپرستی کے لیے بنیادی ضروری اقدامات نہیں کر رہی ‘سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:51:36

غربت کی آگ میں جلتے پاکستان کو ممبرا ن پارلیمنٹ کو اپنی تنخواہوں میں اضافہ زیب نہیں دیتا ‘چیئرمین سنی اتحا د کونسل غریبوں کے نمائندوں نے اپنی مراعات ہزاروں سے لاکھوں کر لی ہیں، فرینڈلی اپوزیشن کی وجہ سے حکومت پانامہ لیکس کی تحقیقات کو لٹکانے میں کامیاب ہو ئی ہے‘صاحبزادہ حامدر ضا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:49:44

گڈ گورننس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،تین سالہ کارکردگی صفر جمع صفر ہے ‘عبدالعلیم خان صرف پنجاب کو پاکستان سمجھنے والے یہاں کے مسائل بھی حل نہیں کر سکے ،حکومت کے آخری دن آگئے‘مرکزی رہنماء پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:49:44

کراچی کو سب سے پہلے صوبہ کا درجہ دے کر ملک بھر میں نئے صوبے بنائے جائیں : رفیق خاصخیلی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:49:44

ٹیکس نیٹ کو بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے، ٹیکس نیٹ بڑھ جائے تو ٹیکس ریٹ کو کم کرنا ممکن ہو سکے گا،ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:41:47

جیو مینگورہ ٗ جیو سوات ٗ وزیر اعظم کا سوات میں جلسے کے شرکاء کو دیکھ چہرہ کھل اٹھا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:40:34

پشاورمیں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ،،رنگ روڈ سے دہشتگرد کو بارودی سمیت گرفتار :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:37:09

پشاور،، بائی پاس کے قریب بچوں سے بھری مقامی سکول کے وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ،ڈرائیور سمیت 16 بچے زخمی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:37:09

گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے بجلی کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا‘قیصر زمان :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:35:50

ماہ رمضان میں عوام کے لئے ریلیف پیکج تیار ، گراں فروشوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے،رانا بابرحسین :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:25:32

کوئی مقدس گائے نہیں، احتساب سب کا بلا تفریق ہونا چاہئے، زاہد خان :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:25:32

میگا کرپشن کے بعد احتسابی اداروں کو صوبائی حکومت پر ہاتھ ڈالنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہئے،سردار حسین بابک :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:23:39

چور چور کا احتساب نہیں کر سکتا،صرف جماعت اسلامی کی دیانت دار قیادت ہی اس ملک سے کرپشن کا خاتمہ کر سکتی ہے،سردارظفرحسین :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:16:52

آف شور کا شور مچانے والے خود ہی کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں مصروف ہیں ،کاشف نواز رندھاوا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:16:52

قوموں کے وقار اور ترقی کا راز افراد کی محنت اور لگن میں مضمر ہوتا ہے،مسعود صلاح الدین بلا شبہ افراد کی اجتماعی کاوشیں اداروں کو ترقی کے بام عروج پر پہنچا دیتی ہیں،چیف انجنئیر ڈو یلپمنٹ فیسکو تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:16:51

ہائیکواپنے اظہار میں فطرت کے زیادہ قریب صنفِ سخن ہے: تکاشی کوُرائی جا پان ایمبسی کے زیر اہتمام سالانہ ہائیکو مشاعرے کی خوبصورت تقریب میں جاپانی سفیر کا خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:08:52

ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے فنکار طالب علموں نے پی این سی اے آڈیٹوریم اسلام آباد میں کھیل ”گونگی جورو“ پیش کیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 20:08:51

سی ٹی او نے غیر حاضری پرٹریفک وارڈن عمران کو نوکری سے برطرف کردیا ڈیوٹی سے غیر حاضری اورمحکمانہ فرائض میں غفلت ہر گز بر داشت نہیں کی جائیگی:طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:54:58

ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے ہفتہ ،اتوار کے روز خصوصی کریک ڈاؤن ہوگا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:54:58

خواجہ فرید یونیورسٹی وزیر اعلیٰ پنجاب کا سرائیکی عوام کیلئے ایک تحفہ ہے،ذکیہ شاہنواز :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:54:58

ملک میں قانون کی بالاستی کے بغیر حقیقی جمہویت کا تصور نہیں کیا جا سکتا :ذکر اللہ مجاہد بجلی کی بڑھتی ہوئی لوشیڈنگ اور سیکورٹی اداروں کی ناقص کارکردگی پر عوام پریشان ہیں ،امیرجماعت اسلامی لاہور :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:53:51

ختم نبوت اسلام کا مرکزی اوراجماعی عقیدہ ہے ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت شب برات اللہ کو راضی کرنے عمدہ ذریعہ ہے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما وٴں کا خطبات جمعہ میں خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:53:51

شیشہ کیفوں کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ۔سید ذوالفقار حسین سٹار ہائی سکول شاہدرہ میں منشیات کے خلاف تقریری اورمضمون نویسی مقابلوں میں انعامات دینے کی تقریب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:52:10

دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے:ڈاکٹر راغب نعیمی شب برأت رحمتوں اور فضیلتوں والی رات ہے،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں،ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:52:10

سابق انٹیلی جنس آفیسر اخترجلال کی اہلیہ کے انتقال پر امیرجماعت اسلامی ملیرزون حکیم سعادت ابراہیم ودیگرکا اظہارتعزیت :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:52:10

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی ماڈل کالونی کے کونسلر مختارقریشی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارتعزیت :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:50:16

مسا فرو یگن اور کا ر کے در میا ن تصا دم کے با عث با پ دو بیٹیوں سمیت جا ں بحق ،عو ر توں سمیت چھ افرا د زخمی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:50:16

مسلم لیگ ن کی حکومت عام آدمی کو جمہوریت کے ثمرات سے اب تک مستفید نہیں کر سکی۔ انجینئر یاسر گیلانی پنجاب میں قانون کی حکمرانی، مہنگائی میں کمی، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور گڈگورننس کا دُور دُور تک نام و نشان نہیں رہنما تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:48:59

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر لوٹ مار کے دوران مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزم اعجازحسین کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:48:59

سندھ ہائی کورٹ نے سابق سیکرٹری اطلاعات سندھ ذوالفقار شلوانی کی نیب کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 18جولائی تک ملتوی کردی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:48:59

سندھ ہائی کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:46:05

سٹی وارڈن سمیت 3افراد کے قتل میں ملوث 2ملزمان کو 10روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیاگیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:46:05

محکمہ جیل خانہ جات میں تین اعلیٰ افسران کے تقرر وتبادلے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:43:52

تنخواہوں میں اضافہ کی تحریک لمحوں میں پاس ہوسکتی ہے تو ٹی اوآرز کیوں نہیں‘عوامی تحریک وزیراعظم نے دیگر جماعتوں کے اراکین کو ہم خیال بنانے کیلئے تنخواہوں میں اضافہ کا دانہ پھینکا ‘بشارت جسپال :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:43:52

واپڈا اور سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط چیئرمین واپڈا اور سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے دونوں ادارے ملک میں زمین اور پانی کے وسائل کے بہتر استعمال کو فروغ دینے کیلئے مل جل کر کام کریں گے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:42:16

موبائل ہیلتھ یونٹس دور دراز علاقوں کے عوام کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ بن گئے جنوبی پنجاب کے عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے 2010 میں شروع ہونیو الے منصوبہ سے 18 لاکھ مریضوں کاعلاج معالجہ کیا گیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:35:09

وزیر بلدیات جام خان شورو نے ملیر میں پانی جمع ہونے پر متعلقہ علاقہ ایکس ای این واٹر بورڈ کو فوری طور پر معطل کردیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:35:09

پی پی ایل کی کوٹری بلاک سند ھ میں گیس کی دریافت :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:33:18

پشاورمیں دہشت گردی،سندھ بھر میں پولیس کوہائی الرٹ کردیا گیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:31:51

نیپراکی رپورٹ ، توانائی کے شعبے کی اصلاحات بروقت نہ ہونے پر وزارت پانی و بجلی پر تنقید :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:31:51

پنجاب یونیورسٹی کی شاندار کامیابی، ملک کو درپیش توانائی کے بحران سے نبٹنے کیلئے پلاننگ کمیشن نے 1 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:17:54

آل پاکستان بزنس فورم کی جانب سے ایران و افغانستان کے ساتھ ریل لنک قائم کرنے کے منصوبے کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:17:54

رنگ روڈ پر بعض جگہوں سے غیر قانونی پیدل کراسنگ کے حوالے سے اجلاس :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:17:54

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گرانفروشی پر37 مقدمات درج،61 گرفتار ،22 کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:16:30

ملک میں قانون کی بالاستی کے بغیر حقیقی جمہویت کا تصور نہیں کیا جا سکتا ‘ذکر اﷲ مجاہد بجلی کی بڑھتی ہوئی لوشیڈنگ اور سیکورٹی اداروں کی ناقص کارکردگی پر عوام پریشان ہیں ‘امیرجماعت اسلامی لاہور :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:16:30

دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے‘ڈاکٹر راغب نعیمی شب برأت رحمتوں اور فضیلتوں والی رات ہے،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 19:16:30

نائن الیون کی دہشت گردی کا ملبہ سعودی عرب پر نہیں ڈالا جاسکتا، امریکہ کشیدگی نہ بڑھائے‘ سعودی عرب نے نائن الیون میں ملوث لوگوں سے ہمیشہ لاتعلقی کا اظہار کیا،امریکہ کو پھر ڈرون متاثرین کا حق بھی تسلیم کرنا ہو گا امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میرکا جمعہ کے اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:42:26

اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں‘منظم منصوبہ بندی کے تحت دونوں ملکوں کیخلاف دہشت گردی کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے‘نائن الیون حملوں کا الزام سعودی عرب پر عائد کرنا ان سازشوں کا حصہ ہے‘ نماز، روزہ کی طرح مسلمانوں کی سیاست، معیشت و معاشرت بھی اسلامی اصولوں کے مطابق ہونی چاہیے امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید خطبہ جمعہ سے خطاب اورمختلف وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:42:26

جنوبی وزیرستان میں جنگلی جانورکے حملے میں قبائلی جاں بحق آبادی والے علاقے سے وحشی جانوروں کی تلفی کیلئے کوشاں ہیں ‘پولیٹکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان ظفر السلام خٹک کی گفتگو :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:40:35

اپوزیشن جماعتوں کی آئندہ بجٹ کے حوالے سے کوئی تیاری نہیں ،حزب اختلاف کو چاہیے تھا کہ بجٹ کو عوامی اور فلاحی بنانے کیلئے تجاویز دیتیں ،سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کے ذریعے مسائل حل کریں، سڑکوں پر احتجاج سے بدامنی اورملک کونقصان ہو گا،امید ہے آئی ایم ایف سے اسی سال نجات مل جائے گی ، ترقی کے سفر کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں، ٹیکس محاصل ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر نعیم میر کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:40:35

کراچی ،میمن گوٹھ تھانے کی حدود میں بد امنی میں اضافہ،دن دھاڑے میں لوٹ مار کی وارداتیں پولیس درختوں سائے میں آرام کرنے لگی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:26:09

کراچی ،گرمی کی شدت میں کمی نہ آ سکی،ہیٹ اسٹروک کے باعث ملیر میں ایک شخص ہلاک :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:26:09

کرپٹ حکمران، سیاستدان اور بیوروکریٹس خوشحال پاکستان کی ضمانت نہیں بن سکتے، عتیق میر عوام ،تاجروں نے آج کرپشن کیخلاف آواز نہ اٹھائی تو مستقبل میں نسلیں بھی ظلم، زیادتی ،ناانصافی کے نظام سے نجات نہیں پاسکیں گی، چیئرمین کراچی تاجر اتحاد :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:26:09

وزیر اعلیٰ سندھ انسپکشن ٹیم کے کوآرڈی نیٹر مظفر شجرہ کا سول ہسپتال میر خاص کا دورہ ،ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:23:27

گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیساتھ پانی کے بحران نے بھی سر اٹھا لیا ‘ مسرت چیمہ (ن) کی حکومت اپنے وعدے کے مطابق چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ کرنے پر قوم سے معافی مانگنے ‘ رہنما پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:23:27

لاڑکانہ،12سالہ بچی کو بازیاب نہ کرانے کے خلاف خاکسار تحریک کا احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:17:35

لاڑکانہ، چوہڑپور کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر دو بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:17:35

لاڑکانہ چار روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں،لوگوں نے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھادیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:17:35

انسداد پولیو کیلئے مربوط کوششیں کی جارہی ہیں، کمشنر کراچی والدین تعاون کریں ہر بار بچہ کو پولیو کے قطرے پلائیں،سید آصف حیدر شاہ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:14:44

کراچی ،پولیس کی سرجانی ٹاؤن میں کارروائی ،مضر صحت گٹکا فروخت کرنے والے 2ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:14:44

لاہور ہائیکورٹ نے کمرشل عمارتوں میں پارکنگ ایریا الاٹ نہ کرنے کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے سے جواب طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:10:57

لاہور ہائیکورٹ :پی یو کی طالبہ کو بیہودہ ایس ایم ایس کرنے والے طالب علم کی ایک سمسٹر سے برطرفی کی سزا برقرار :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:04:08

” چنگا پانی پروگرام “ قابل ستائش ہے، ندیم محبوب :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:04:08

بے لوث خدمت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشن اور منشور ہے،لیاقت خان :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:01:39

مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے زیر قیادت جاری عوامی خدمت اور ترقی کے سفر کو روکا نہیں جا سکتا، بیگم فرحانہ قمر :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 18:01:39

سری لنکا کے معروف مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے پاکستان کے گندھارا ریجن سے بدھ مت کے تبرکات کا کولمبو ایئرپورٹ آمد پر والہانہ استقبال کیا :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 17:52:44

کمیشن کا پانچواں اجلاس رواں سال اسلام آباد میں ہوگا،پاکستان اور جنوبی افریقہ کا اتفاق بین الاقوامی تعلقات کے سیکشن اور تعاون ،پریٹوریا کے زیر اہتمام ایک اجلاس ، ویزا پالیسی میں نرمی کرنے پر گفتگو :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 17:25:09

فوٹو گرافر ناصر جعفری کے والد انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 17:13:20

دشمن قوتیں پانامہ لیکس کی آڑمیں ملک کوعدم استحکام کا شکارکرناچاہتی ہیں،پیر سید عمران :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 17:09:12

پنجاب حکومت تعلیم اورصحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے وسائل کا زیادہ تر حصہ پسماندہ علاقوں پر خرچ کررہی ہے،کمشنر بابر حیات تارڑ :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 17:09:12

شیخ زایدہسپتال لاہور:نئے بھرتی کیے جانے والے سینئر رجسٹراراور ڈاکٹرز کی تعارفی تقریب کا اہتمام،طب کے پیشے کا بنیادی مقصددکھی انسانیت کی خدمت ہے۔پروفیسر ڈاکٹر فرید خان:

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 16:56:02

پنجاب بھر میں647ٹریفک حادثات میں 05 افراد جاں بحق،770زخمی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 16:39:27

نائن الیون کی دہشت گردی کا ملبہ سعودی عرب پر نہیں ڈالا جاسکتا، امریکہ کشیدگی نہ بڑھائے‘ پروفیسر ساجد میر :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 16:34:34

خیبر پختونخوا حکومت شدید گرمی کے پیش نظر فی الفور سکول بند کرنے کا اعلان کرے ‘ محمد عمران سالارزئی :

وقت اشاعت: 20/05/2016 - 11:19:27


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما پروفیسر عبدالخالق ندیم دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: انجمن مزارعین اوکارہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: انجمن مزارعین اوکارہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہت احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شہری دوپہر کے وقت شدید دھوپ سے بچنے کے لیے چہرے کو رومال سے ڈھانپے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کو پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام انٹر نیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے سیمینار میں اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں انٹر نیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف پنجاب اسمبلی آمد کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


پشاور: ایم ڈبلیو ایم کے ارکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سٹیزن فورم میں پاک چین دوستی کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے ہیں جبکہ کونصل جنرل چائنہ قونصلیٹ یوبرون، خواجہ احمد حسان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ویمن پیکجز پر عملدرآمد کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل لاہور رنگ روڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازاروں کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین رمضان بازار پلان بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین رمضان بازار پلان بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور تھیم پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر ارشاد احمد خاں سیال کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر ارشاد احمد خاں سیال کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) عرفان قیصر شیخ بورڈ ممبران سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور فیصل آباد جلسہ میں روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: یونائیٹڈ ورلڈ نیشن فوڈ پروگرام کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا اینڈ پیسیفک ریجن ڈیوڈ کاٹرڈ کی قیادت میں وفد کے ارکان ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد خواجہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین ترقیاتی سکیموں کی کار کردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ٹیوٹا ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے اہلکار شہر میں لگے غیر قانونی بورڈ اکھاڑ کر لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: کمیٹی چوک ہفتہ وار اتوار بازار میں شہری پرانے مبائل پسند کر رہا ہے۔


راولپنڈی: کمیٹی چوک ہفتہ وار اتوار بازار میں ایک شخص پرانی کتابوں اور کار آمد اشیاء کا سٹال لگائے خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: نو پارکنگ ایریا میں ٹریفک وارڈن موٹر سائیکل کھڑی کر کے گپ شپ میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک معذور شخص مری روڈ پر چھتری تانے بھیک مانگ رہا ہے۔


راولپنڈی: ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث فٹ پاتھ پر آرام کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین رکن قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمداور سینیٹر میر حاصل بزنجو سے وفاقی وزراء کا حلف لے رہے ہیں۔