بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-01)

الزامات ثابت ہوئے تو میاں صاحب آپ گھر نہیں جیل جائیں گے ،جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہو تو پورا ملک کرپٹ ہوجاتا ہے، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے ، ان کے چہرے پرخوف دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلسوں پر نکل گئے، ڈر ہے کہ کہیں خوف کے مارے وزیراعظم نوازشریف موٹروے کا پھر افتتاح نہ کر دیں،سرکاری اداروں کی نجکاری نہیں بلکہ انہیں ٹھیک کریں گے،کرپشن معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہورمیں مال روڈ چیئرنگ کراس پر جلسے سے خطاب

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات ثابت ہوئے تو میاں صاحب آپ گھر نہیں جیل جائیں گے جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہوتو پورا ملک کرپٹ ہوجاتا ہے، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے ، ان کے چہرے پرخوف دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلسوں پر نکل گئے، ڈر ہے کہ کہیں خوف کے مارے وزیراعظم نوازشریف موٹروے کا پھر افتتاح نہ کر دیں،اگر آج قوم نے احتساب کا مطالبہ کردیا تو پاکستان کی تقدیر بدل کر رہ جائے گی۔اتوارکو لاہورمیں مال روڈ چیئرنگ کراس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگرملک قدرتی وسائل سے مالا مال ہو لیکن اس کا سربراہ کرپٹ ہو تو ملک کس طرح ترقی کرے گا، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ملک بھر میں 12مئی نرسوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:53:03

پاکستان سمیت دنیا بھر میں” یوم حجاب“ 4ستمبر کو منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:53:02

اٹلی میں4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ، خواہشمند پاکستانی تاجروں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا کل آخری دن :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:53:02

پاکستان سمیت دنیابھر میں10مئی کو” ماوٴں “کا عالمی دن منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:48:09

خاندان کی اہمیت کا عالمی دن 15مئی کو منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:48:09

چےئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جہانگیر ترین اور زیڈنامی شخص کے ذریعے سرمایہ کاری کر رکھی ہے، رانا ثناء اللہ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:48:08

پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہیں،عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:46:44

عالمی ختم نبوت کانفرنس 7ستمبر کو منعقد ہوگی، یکم ستمبر سے ملک بھر میں ” عشرہ ختم نبوت“ منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:46:44

نظام مصطفےٰ قومی کانفرنس 12 مئی کو منعقد ہوگی، ضلعی سطح پرانتظامی کمیٹیاں تشکیل راولپنڈی ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ، کراچی ، ظفر آباد ، گلگت میں کانفرنسیں ، سیمینارز اور وکلا کے تعاون سے وکلا بارز میں خطاب کا شیڈول جاری :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:46:42

مسلم لیگ(ن) نے ورلڈ لیبر ڈے پر لیبر کنونشن کو منسوخ کردیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:45:19

خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سفارش کلچر کا خاتمہ کردیا ، سعدیہ سہیل رانا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:45:19

ریلوے ورکرز کی تنخواہ میں کم ازکم50فیصد اضافہ، ایڈہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہوں میں ضم ،آٹھ گھنٹے سے زائد ڈیوٹی کا اوور ٹائم دیا جائے ریلوے ٹریفک سٹاف کو ہفتہ وار چھٹی دی جائے اور ریلوے کی نجکاری پر پابندی لگائی جائے‘ راؤ نسیم :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:45:19

پوری حکومتی مشینری شریف خاندان کے اثاثوں پر پردہ ڈالنے کے لئے متحرک ہو چکی ہے رہنما تحریک انصاف قوم کا سرمایہ ذاتی اشتہاری دفاع پر خرچ کیا جا رہا ہے ریلی کے شرکا سے انجینئر یاسر گیلانی کا خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:42:38

خیبر پختونخوا ایک غریب صو بہ ہے مرکز نے ہمیشہ اس کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سکو ک کیا ہے،مشتاق احمد غنی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:42:38

پی ٹی آئی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کی سب سے مقبول اورمضبوط سیاسی جماعت بن چکی ہے، افتخار علی مشوانی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:42:37

باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافروں سے وصول کئے جانے والے بیس روپے ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کی سفارشات کردی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:41:21

قبائلی علاقہ جات میں ڈیوٹیوں سے غیر حاضر 70اساتذہ کو ملازمت سے برطرف :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:41:21

خیبر پختونخوا حکومت نے آوٹ آف ٹرن ترقی والے پولیس اہلکاروں کی رپورٹ تیار کر لی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:41:21

فیصل آباد ، نو جوان نے جنسی خواہش پوری نہ ہونے پر دسویں جماعت کی طالبہ کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:38:23

عوام سے پوری رقم لینے کے باوجودکم پیٹرول ڈیزل ڈالاجارہاہے پیٹرول ڈالنے والے نوزلزمیں گڑ بڑ کر کے لاکھوں روپے ماہانہ ناجائزکمانے کانوٹس لیاجائے ، عوام کا سند ھ رینجرز سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:38:19

خالد خان مگسی کی کامیابی عوامی اعتمادکا مظہر ہے،رہنما گٹو برادری :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:36:26

علمائے کرام ،مدارس کے طلبہ اور نوجوان جماعت اسلامی کے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کریں،مولانا عبدا لحئی مندوخیل :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:36:26

مولانا عبدالحئی مندوخیل کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی ہمایوں جوگیزئی سے ملاقات حکومتی سطح پر کرپشن کی سرپرستی کی وجہ سے معاشرے میں کرپشن بڑے پیمانے پرسرایت کر گئی ہے ،مولانا عبدالحئی مندوخیل :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:36:26

کراچی، ماری پورمیں پولیس کی کاروائی اسمگل شدہ سگریٹ ،ٹائروں سے بھری 3سوزوکی پک اپس قبضے میں لے لیں، 5ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:35:16

عزیربلوچ کی جے آئی ٹی پرتفتیش کاروں میں اختلافات سامنے آگئے تفتیش کاروں کے گروپوں میں تقسیم سے جے آئی ٹی دوحصوں میں بانٹ دی گئی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:35:16

کرا چی،کراچی میں مئی اور جون میں اس سال بھی ہیٹ ویو آئے گی ہیٹ ویو ایک نہیں کئی بار آئے گی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:35:16

مسلم کانفرنس پوری قوت سے الیکشن میں حصہ لے گی کسی کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے،سید شاہد ہمدانی ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:33:31

بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں دبنگ انٹری ، جیالوں کے حوصلے ہمالیہ کی بلندی پر پہنچ گئے ہیں،سید ظاہر ہمدانی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:33:31

حکومت پسے ہوئے طبقات کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، شیخ آفتاب احمد :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:33:30

بلاول سیاسی نا بالغ ہیں وزیراعظم پر الزامات لگانے سے قبل اپنے والد پر لگے مسٹر ہنڈرڈ پرسنٹ کا داغ دھونا ہو گا۔ رانا تنویر حسین امریکی کانگریس کو ایف 16طیاروں کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی اپیل کی ہے , وزیر برائے دفاعی پیداوار کی میڈیا سے گفتو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:32:26

دریائے سندھ پر بنائی گئی دریائی چیک پوسٹوں کی کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے، ڈی پی او بھکر خالد مسعود :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:32:25

بھکر،یوم مزدوراں کے موقع پرمزدوروں کو خدمت کارڈز کے اجراء کا آغاز کردیا گیا پہلے مرحلہ میں ضلع کے 329بھٹہ مزدوروں کو خدمت کارڈ جاری کیے جائیں گے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:32:25

اسلام آباد انتظامیہ کے ا جی ٹین مرکز کے ہوٹلوں اور دکانوں پر چھاپے گندگی اور زائد المیعاد اشیاء خورد ونوش پانے پر ہوٹلوں اور دکانوں کے مالکان پر بھاری جرمانے عائد :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:30:52

قوم سچ سننے کی منتظر ہے شریف برادران سچ بولنے کی ہمت پیدا کریں، جہانگیر ترین میں نے باہر پیسے کیسے بھجوائے بتا چکا ہوں وزیر اعظم بھی بتائیں انہوں نے کیسے بھجوائے شہباز شریف نعرے بازی اور شعبدہ بازی چھوڑیں قوم کو سچ بتائیں ، رہنما تحریک انصاف کا شہباز شریف پر جوابی وار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:30:51

راولپنڈی ، ایف آئی اے کا فیض آباد میں نجی ہوٹل پر چھاپہ تین انسانی سمگلر گرفتار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:30:51

پانامہ لیکس،پارٹی میٹنگز میں طے ٹی او آرز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،صرف وفاقی کابینہ میں طے ٹی او آرز ہی چیف جسٹس کو بھیجے جا سکتے ہیں،افتخار محمد چوہدری وزیر اعظم کی طرف سے سپریم کورٹ کو بھیجے گئے ٹی او آرز اپنی افادیت پہلے ہی کھو چکے ہیں، مشرف کا بیرون ملک جانا کھلا مذاق ہے ، قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کے اربوں روپوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے، سربراہ جسٹس ڈیمو کرپاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کی گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:29:44

مبینہ طور پر جعلی واجبات کی عدم ادائیگی کا بہانہ،پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہاریزن کامرس کالج چکوا ل نے متعدد طلبات کی رول نمبر سلپس روک لیں متاثرہ طالبہ کا اعلیٰ حکام سے کالج انتظامیہ کے روےئے کا نوٹس اور انصاف کی فراہمی کی اپیل کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:29:44

بلاول بھٹو زرداری 10مئی کو آزاد کشمیر کے ضلع باغ کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:29:44

لاہور،پی ٹی آئی جلسے کی وجہ سے لاہور کا چڑیا گھر اور مال روڈ پر چلنے والی ڈاچی سروس بندرہی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:27:53

قیمتی نودارات کی چوری کے بعد اور پاکستان تحریک انصاف جلسے کی وجہ سے سمٹ مینار کے ارد گرد خار دار تار لگا کر سیل کیے رکھا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:27:53

لاہور‘ تحریک انصاف کے جلسہ میں پانچ ہزار پولیس اہلکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض انجام دیئے جلسہ کے لیے اٹھارہ فٹ اونچا اور ساٹھ فٹ چوڑا اسٹیج بنایا گیا ‘ عوام کی سہولت کے لیے بڑی بڑی اسکرینیں لگائی گئیں :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:27:52

لاہور،حکومت پنجاب نے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا ڈارفٹ مکمل کر لیا۔ بجٹ میں پچاس ارب کا اضافہ،مجموعی حجم چار سو ارب روپے سے چار سو پچاس ارب روپے کر نے کی تجویز :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:26:10

حکومت سارک ممالک کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے،راوٴ خورشید علی ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے بنیادی ان پٹ کی قیمتوں میں کمی اور ٹیکسوں کی شرح کو نیچے لائے بغیر معاشی اہداف پورے کرنا ممکن نہیں :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:26:10

حکومت کا 40لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عمل خوش آئند ،نئی ایکسپورٹ پالیسی کا اعلان کرے،چوہدری افتخار مٹو موجودہ ایکسپورٹ پالیسی کو نامنظور کرتے ہیں، مقامی گندم کے نرخ انٹرنیشنل مارکیٹ کے برابر لائے بغیر گندم کی مصنوعات کی ایکسپورٹ ممکن نہیں محکمہ خوراک کے بدعنوان اور راشی ملازمین کی جانب سے رشوت لے کر آڑھتیوں سے گندی گندم کی خریداری کی روک تھام کی جائے ، ،چےئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:26:10

گوشت کا زیادہ استعمال بیماریاں پیدا کرنے کا سبب ہے، مردار گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے،چیئرمین محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس بشیر مہدی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:24:05

کہ دھرنا خان لاہور میں ناکام ہوگئے،جمہوریت کے خلاف سازش کرنے والوں کو عوام نے مسترد کردیا، رانا بابر حسین :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:24:04

عمران خان کے موقف کی ملک بھر کی سیاسی جماعتوں نے حمایت کردی ، ڈاکٹر نوشین حامد کرپشن لیگ کو اب اقتدار چھوڑنا ہوگا، تمام راستے اور تمام قافلے اب رائے ونڈ کی طرف روانہ ہوں گے، رہنما تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:24:04

بلاول بھٹو زررداری جمہوریت کے خلاف سازشیں بندکریں،عرفان دولتانہ ان سے اپنی جماعت تو سنبھالی نہیں جاتی وہ ملک کیا چلائیں گے، رہنما مسلم لیگ ن :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:23:05

سارک ممالک کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے،راوٴ خورشید علی ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے بنیادی ان پٹ کی قیمتوں میں کمی اور ٹیکسوں کی شرح کو نیچے لائے بغیر معاشی اہداف پورے کرنا ممکن نہیں :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:23:05

کراچی ، سائٹ کے علاقے میں پلاسٹک کی فیکٹری میں آتشزدگی مدادی کارروائیوں کے دوران فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار بے ہوش چوکیدار سمیت 2 زخمی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:23:05

پانا مہ لیکس پر تحقیقات نہ کرائی گئی تو عوام کا اعتماد بحال کرنا مشکل ہو جائے گا،قمر زمان کائرہ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:21:58

پانامہ لیکس کہیں جمہوریت لیکس نہ بن جائے،رحمن ملک :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:21:58

وزیر اعظم نواز شریف اسی ماہ سوات کا دورہ کریں گے،امیر مقام :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:21:58

سانگلہ ہل ٹرین ریلوے کراسنگ پھاٹک پرٹریکٹرسے ٹکراگئی ایک شخص جاں بحق، ٹرین کے مسافروں میں بھگدڑمچ گئی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:58:12

ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ کے خصوصی ہدایت پر شانگلہ سے تعلق رکھنے والے جاں بحق7مزدوروں کے لواحقین میں 50-50ہزارروپے کے امدادی چیکس تقسیم کئے گئے مزدور اورمحنت کش افرادملک کی ترقی واستحکام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔عابدوحیدشیخ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:56:44

نواز شریف ”میڈ ان پاکستان“ ہیں ملک دشمنوں ، احتجاج والوں کو پاکستان کی ترقی عزیز نہیں شیخ آفتاب احمد سی پیک منصوبے کی بدولت ملک بھر میں سڑکوں کے جال بچھائے جائینگے ملک میں کئی مقام پر انڈسٹری اسٹیٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا،2018تک بجلی و سوئی گیس لوڈ شیڈنگ مکمل ختم ہو جائے گی وزیر مملکت اور ایم پی اے جہانگیر خانزادہ کا سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے خطاب ، کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:56:44

آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت کی کارکردگی اتنی اچھی ہوتی تو دوسری پارٹیوں سے اتحاد کی بھیک نہ مانگ رہی ہوتی وفاقی وزیر مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور اٹھانے کا اعزاز صرف محمد نواز شریف کو حاصل ہے۔چوہدری برجیس طاہر :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:56:44

الخیرفاؤنڈیشن کے زیراہتمام کوٹ ادومیں اجتماعی شادیوں کی تقریب امام قاسم کی طرف سے نوبیاہتا جوڑوں کوسلامی دی گئی اورجہیزبھی دیاگیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:27:16

” ایمپائر“ کی انگلی پہلے اٹھی اور نہ پانامہ لیکس پر اٹھے گی،قرضے معاف کرانے والوں کا ہرسطح پر پیچھا کیا جائیگا‘خواجہ عمران کوئی بھی احتساب سے نہیں بچ سکے گا شور مچانے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے‘مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:27:16

پنجاب حکومت نے رمضان المبارک سے قبل اشیائے خوردونوش کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے خفیہ مانیٹرنگ شروع کردی بڑے ڈیلرز کے گوداموں ،اشیائے خوردونوش کی خریداری کا مکمل ریکارڈ مرتب کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:25:56

اسلام آباد واقعہ، خواتین کیلئے مکمل طور پر الگ حصہ مختص کر کے خار دار تاروں کا حصار قائم کیا گیا پی ٹی آئی کی خواتین ٹائیگرز فورس نے پہلی مرتبہ سکیورٹی کے فرائض سر انجام دئیے،خواتین پولیس اہلکار بھی تعینات رہیں :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:25:56

لاہور پولیس کی طرف سے پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے اسٹیج اور پنڈال کی وقفے وقفے سے سویپنگ کی جاتی رہی، اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:25:56

پنجاب میں5000لیکچررز کی کمی سے میعار تعلیم بلندنہیں کم ہوگا‘بلال شیرازی حکومت کی تمام تر توجہ میٹروٹرین، میٹرو بس پر مرکوز ہے تعلیم کا شعبہ پستی کی طرف گامزن ہے پنجاب حکومت سکول جانے والے بچوں کے100فیصد ہدف کے حصول میں ناکام رہی ہے‘ صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:24:56

چوہدری سرور کی قیادت میں اچھر ہ سے پنجاب اسمبلی تک ”کر پشن سے چھٹکار ہ،عمران خان نے پکارا“کے نام سے ریلی حکمرانوں کے پاس اب اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز بھی ختم ہو چکا ہے‘چوہدری سرور او ر میاں محمودالر شید کا شرکاء سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:24:56

سکیورٹی گارڈز نے اعجاز چوہدری کو عمران خان کی رہائشگاہ میں داخل ہونے سے روکدیا،ملے بغیر واپس چلے گئے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:24:56

ہنگوکے عوام آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور غنی الرحمان شہید کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے‘زاولی شاہ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:09:19

اورکزئی ایجنسی متاثرہ خاندانوں کی واپسی‘تباہ حال صحت کے 42میں سے سات اداروں کی دوبارہ بحالی مرحلہ وار واپس جانے والی اقوام کے متاثرہ خاندانوں کے لئے صحت کی ابتدائی سہولیات کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں‘سرجن ڈاکٹر محمد ادریس :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:09:19

پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے زیر اہتمام راولپنڈی سے ناران تک بس سروس کا آغاز یکم جون سے ہو گا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:07:24

کاروبار کے تنازعہ پر کزن کو سسرال میں فائرنگ کرکے قتل کر دیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:07:24

پاکستان اور ایران کے اقتصادی رابطوں کے فروغ سے خطے کی معیشت مستحکم ہو گی، ریاض خٹک کے پی کے میں آبی وسائل کی بہتات ہے اور ایرانی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو آبہ وسائل سے استفادہ کیلئے سرمایہ کاری کرنی چاہئے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:07:24

سستی اور متواتر بجلی معیشت کو ترقی دے کر عوام کو غربت کی دلدل سے نکالنے کا سب سے سستا طریقہ ہے، شاہد رشید بٹ دنیا کی ایک تہائی آبادی کو توانائی کی جدید سہولیات حاصل نہیں جنوبی ایشیا میں صورتحال تشویشناک ہے بیان :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:06:01

پاکستان کا سیاسی و معاشی استحکام پانامہ لیکس پر احتجاج سے زیادہ اہم ہے ، میاں شاہد احتساب کے نظام کی موجودگی میں میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چائیے کاروباری شخصیات سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:06:01

پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:06:01

پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کل شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:04:56

پی پی پنجاب کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ناراض رہنماؤں ،کارکنوں کو منانے کیلئے ناموں کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں باضابطہ ملاقاتیں کر کے تحفظات دور کئے جائینگے،پارٹی کو فعال بنانے اور عہدیداروں کے ناموں پرمشاورت بھی کی جائے گی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:04:56

میری شوگرز ملز نے پانچ سالوں میں ایک ارب 83کروڑ ٹیکس دیا ،ارب پتی شریف خاندان بتائے کتنا ٹیکس دیا ‘ جہانگیر ترین شہباز شریف جھوٹ کے پلندے بتاتے ہیں اسی لئے انہیں ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے ‘ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کی صحافیوں سے گفتگو این اے 122،این اے 154کے زخم تازہ ہیں اور وہ رس رہے ہیں،مائیک گرا کر ،حبیب جالب کے شعر پڑھ کر سچائی کو نہیں بدلا جاسکتا ‘ علیم خان :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:04:56

لاہور‘ تحریک انصاف کے جلسہ میں پانچ ہزار پولیس اہلکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض انجام دیئے جلسہ کے لیے اٹھارہ فٹ اونچا اور ساٹھ فٹ چوڑا اسٹیج بنایا گیا ‘ عوام کی سہولت کے لیے بڑی بڑی اسکرینیں لگائی گئیں :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 16:01:13

خواجہ سعد رفیق نے تحر یک انصاف کے جلسے کو ”نیولکی عمرانی سر کس “قرار دیدیا پشاوری چوہوں سے شکست کھاجانیوالا لاہور شیروں کا کیسے مقابلہ کر سکتا ہے ‘عمران خان آج بھی بچوں جیسی باتیں کر رہے ہیں انکی سیاسی تربیت بہت ضروری ہو چکی ہے ‘(ن) لیگ کی حکومت عوام کے ووٹوں سے آئی ہے وہ اپنی آئینی مدت پوری کریگی اور آنیوالی حکومت بھی (ن) لیگ کی ہوگی ‘عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا‘ عمران خان کے پاس جھوٹوں کے سواکچھ نہیں ‘لاہور میں گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:59:48

پو لیس کے سیکورٹی خدشا ت کے بعد (ن) لیبر ونگ کا الحمراء میں اتوار کو ہونیوالا کنونشن منسوخ :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:59:48

اسلام آباد، ضلعی انتظامیہ کا سیکٹر جی ٹین مرکز میں چھاپہ،ناقص صفائی اور زائد المعیاد تیل استعمال کرنے پر متعدد ہوٹلز کو جرمانے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:57:27

ملک میں آج کل بیش بہا فراڈ ہورہے ہیں‘ وکلا ہر مزدور اور زیادتی کے شکار افراد کا ساتھ دیں ‘ مزدور کسی بھی صوبے کا ہو اس کے ساتھ انصاف کریں جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری کامیرپور ماتھیلو میں جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:57:27

سیاست دانوں کو کسی کے عقیدے پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں، تاریخ بتاتی ہے کہ عقیدوں کو سیاست کی نذر کرنے کے منفی نتائج سامنے آئے،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کابیان پر ردعمل :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:57:27

جن کی کرپشن کی داستانیں کھلی ہیں وہ وزیراعظم کے خلاف بات کررہے ہیں‘ پانامہ لیکس ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کابیان :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:56:24

شاہ محمود قریشی کے خلاف بھائی مرید حسین میدان میں آگئے گھر اور گرد و نواح میں پوسٹرز لگوا کر سیاست چھوڑ کر گدی سنبھالنے کا مشورہ دیدیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:56:24

ڈر ہے پانامہ لیکس کہیں جمہوریت لیکس نہ بن جائے‘ بلاول بھٹو کا وزیراعظم کے استعفے سے متعلق بیان پارٹی پالیسی ہے‘ پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ تحقیق کرے ورنہ پارلیمان کو تالا لگا دیں پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:56:24

ملک کے دیگر شہروں کی طرح اٹک میں بھی مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:49:07

ترقیاتی سکیموں کومقررہ مدت میں مکمل کیاجائے ،نازیہ راحیل :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:49:07

خدمت کارڈ کے اجراء میں شفا فیت اور میرٹ کوبر قرار رکھا جائیگا،ڈی سی او :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:49:07

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے چھاپے،21افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:44:43

پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،54افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:44:43

یوم مئی جوش وجذبے سے منایاگیا،محنت کشوں کی ریلیاں :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:44:43

پاک بھارت دو طرفہ تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، گوتم بمباوالے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:43:23

”معراج مصطفیٰ “سیمینار 04مئی کوراولپنڈی کینٹ میں منعقد ہو گا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:42:15

مسیحی تعلیمی ادارے نے فیسوں میں اضافہ واپس لے لیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:42:15

غیر معیاری ،مضر صحت مشروبات سے گریز کیا جائے ،طبی ماہرین کی ہدایت :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:42:15

پک اینڈ ڈراپ سروس گاڑیوں میں لگے پریشر ہارن عوام کے لیے عذاب بن گئے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:41:09

افغانستان میں میڈ ان پاکستان نمائش 5مئی شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:41:09

کلراٹھی زمینوں کو قابل استعمال بنانے کے لیے ماہرین کے مشوروں پر عمل کیا جائے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:41:09

راولپنڈی تا ناران بس سروس کا آغاز یکم جون سے ہو گا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:39:47

چوہدری سرور کی قیادت اچھر ہ سے پنجاب اسمبلی تک ”کر پشن سے چھٹکار ہ ‘عمران خان نے پکارا“کے نام سے ریلی کارکنان گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ پیدل ریلی میں چلتے رہے ‘عمران خان اور چوہدری سرور کے حق میں نعرے بازی ‘تحر یک انصاف کے کارکنان ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑڈالتے رہے ، شمع سٹاپ پر کارکنوں کی جانب سے ریلی پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں لاہور کے عوام نے ایک بار پھر عمران خان اور انکی پالیسوں کے حق میں فیصلہ سنادیا جو (ن) لیگ کی کر پشن اور لوٹ مارکیخلاف عوامی ریفر نڈم ہے اور حکمرانوں کے پاس اب اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز بھی ختم ہو چکا ہے‘چوہدری سرور او ر میاں محمودالرشید کا خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:25:38

حکومت پسے ہوئے طبقات کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے جس کے تحت بھٹہ مزدور جو معاشرے کا نہایت ہی پسماندہ طبقہ ہے اس کی بحالی اور خوشحالی کے لئے ان کے بچوں کی تعلیم کے لئے خدمت کارڈ تقسیم کئے جارہے ہیں،مسلم لیگ کی حکومت نے عوامی فلاح کے بے شمار منصوبے مکمل کئے، وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں،وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کاتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:24:09

عمران خان سوچ سمجھ کرفیصلہ کریں،آپ تھک جائیں گے، تحر یک ا نصا ف میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے قرضے معاف کروائے اوربیرون ملک آف شورکمپنیوں اور جہازوں کے مالک بنے، میاں جی ساڈی واری آن دیوکہنے والے پاکستان کی ترقی پروارکرنا چاہتے ہیں،جو بچہ باربار وزیر اعظم کو استعفے کا کہہ رہا ہے وہ اگر اپنے بڑوں کے اسکینڈلز کی حقیقت جان لے تو لاڑکانہ جاکر بیٹھ جائے گا ،مزدورکی تنخواہ 13 ہزارسے بڑھا کر14 ہزارروپے کردی ،اشرافیہ کے بچوں کی طرح غریب کے بچوں کا مستقبل شانداربنائیں گے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:24:09

ٹھٹھ،پک اپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق‘ تین خواتین سمیت چھ افراد زخمی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:24:09

جوہر ٹان میں پولٹری فارموں پر چھاپہ مارکر مردہ مرغیوں کا گوشت بڑی مقدار میں برآمدکر لیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:22:36

حکومت نے پانامہ لیکس کی شفا ف تحقیقات نہ کروائی تو ہم بھی میدان میں آئیں گے ‘ قمر الزمان کائرہ کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہو کر کرپشن کیخلاف جنگ لڑ نا ہوگی ‘بلاول بھٹو پارٹی چےئر مین ہیں انکی باتیں پارٹی موقف ہی ہیں ‘ پیپلزپارٹی پانامہ لیکس اور کرپشن کیخلاف بڑ اواضح موقف رکھتی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کر پشن کا خاتمہ ملکی ترقی کیلئے بہت اہم ہے پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹر ی اطلاعات قمر الزمان کائرہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:22:36

تحریک انصاف کے مال روڈ جلسے کے دوران خواتین پولیس اہلکار اپنے شیر خواربچے بھی ڈیوٹی پر لے آئی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:21:19

مال روڈ پر جلسے کے باعث چڑیا گھر بند ہونے کیخلاف تفر یحی کیلئے آنیوالوں کا احتجاج مظاہر ہ ‘تحر یک انصاف کیخلاف نعرے بازی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:21:19

تحر یک انصاف جلسہ ’کارکنوں کے حکومت کیخلاف نعروں پر پولیس اہلکار وں مسکراتے رہے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:21:19

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس (کل) پارلیمنٹ میں ہوگا اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے ،نیب ترمیمی بل ، ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کر نے کے حوالے سے بل سمیت 7بلوں پر بحث ہو گی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:20:21

ڈی جی بیورو آف ایمیگریشن کی سیٹ 2 ماہ سے خالی،متعدد اوورسیز ایمپلائمنٹ معاہدے منسوخ ہونے کا خدشہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے 30سے زائد لائسنس کی تجدید ڈی جی عدم موجودگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:20:21

وزیراعظم سے (کل) وفاقی وزیر داخلہ ملاقات کرکے عمران فاروق قتل کیس میں ہونیوالی پیش رفت سے آگاہ کرینگے ملاقات میں پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن کے احتجاج پر موثر جواب دینے کے لئے سیاسی حکمت عملی طے کی جائیگی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:20:21

پاک چین اقتصادی راہداری کی بدولت پاکستان اور چین میں بے شمار مواقع پیدا ہوئے ہیں احسن اقبال پاکستان اور چین خطے میں سلامتی کی صورتحال میں بہتری کیلئے بھی ملکر کام کررہے ہیں وفاقی وزیر کا خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:15:32

نامہ لیکس پر پارلیمنٹ تحقیق نہیں کر سکتی تو پارلیمان کو تالا لگا دیں رحمن ملک وزیر اعظم کے استعفے کے حوالے سے بلاول بھٹو کا بیان پارٹی پالیسی ہے پاناما سے کوئی تعلق ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا سابق وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:13:44

اسلام آباد سے جعلی دستا ویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے والا ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:13:44

امریکہ کے ساتھ جنگی طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے پاکستان ایف 16 طیاروں کی فراہمی سے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی ترجمان دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کی ذمہ داری کسی ایک ملک پر عائد نہیں کی جاسکتی نفیس زکریا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:13:44

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن بھرپور طریقہ سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:12:15

شاہ محمود قریشی سیاست چھوڑ دیں بھائی مرید حسین نے تمام شہر میں اپنی درخواست پر مبنی پوسٹرز لگوا دیئے شاہ صاحب مریدین کو دین کی تبلیغ کریں مرید حسین کی گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:12:15

ایشیا میں روابط او ر اعتماد سازی کے اقدامات کے بارے میں کانفرنس ایشیائی امور میں اہم کردار ادا کررہی ہے سرتاج عزیز دہشت گردی، جرائم سے نمٹنا اور سلامتی کے مسائل کو حل کرنا وقت کی ضرورت ہےمشیر خارجہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پرعملدرآمد کیا جارہا ہے چین اور پاکستان کے عوام کو اس منصوبے سے بہت فائدہ ہوگا انٹرویو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:12:15

عمران خان اب ناکام سیاستدان ،روزنئی ناکامی کیوجہ سے عوام انہیں ناکام خان کہتے ہیں‘ رانا بابر حسین :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:10:46

پی ٹی آئی کے جلسے نے تعطیل کے روز عوام سے تفریح بھی چھین لی ،چڑیا گھر اور ڈاچی سروس بند رہی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:10:46

پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، ٹی او آرز پر تفصیلی مشاورت کی جائیگی پی ٹی آئی ، جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتیں اپنے اپنے ٹی او آرز پیش کریں گی ،آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان متوقع ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:10:46

ہنگو سال 2009میں دہشت گردی کی لہر سے مختلف علاقوں میں صحت کے 42ادارے تباہ ہوئے ڈاکٹر محمد ادریس :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:31:03

پاکستانی خواتین نے ہر شعبے میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے ناصرہ لغمانی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:31:03

نثار احمد (سیکرٹری) کی رسم قل کل ادا کی جائے گی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:31:03

حکومت کی سنجیدہ کوششوں کی وجہ سے معیشت کو درپیش مسائل بتدریج حل ہو رہے ہیں،ٹی ڈی اے پی توانائی بحران کا طویل مسٴلہ کافی حد تک حل کر لیا گیا،ایس ایم منیر :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:25:05

دنیائے اسلام مجموعی طور پر علمی و سائنسی پسماندگی کا شکار ہے،پیر محمد امین الحسنات شاہ جب تک ہمارئے تعلیمی اداروں میں حرص و لالچ کا خاتمہ نہ ہوگا اس وقت تک محب وطنی پیدا نہیں ہو گی، آج کی درس گاہو ں میں تعلیم فروخت ہورہی ہے،بین الاقومی تعلیمی کانفرس سے خطا ب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:25:05

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم خالد شمیم کی دوران حراست ویڈیو بنانے کے واقعہ کی رپورٹ تیار نئے انکشاف کے بعد تحقیقات کے لیئے نئی5رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل ،کمیٹی آج سے اپنی کاروائی کا آغاز کرے گی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:25:05

جوہر ٹاؤن میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی: پولیس :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:23:35

اورکزئی ایجنسی دہشت گردی سے پاک ۔سیکورٹی کلیرنس جاری۔بین الاضلاع میں مقیم متاثرہ خاندانو ں کی واپسی شروع :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:23:35

اورکزئی ایجنسی،مختلف علاقوں میں صحت کے بیالیس ادارے تباہ حالی کا شکار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:22:15

مسلم کانفرنس نے کشمیر کونسل کا ٹکٹ سردار مختیار عباسی کو دینے کا فیصلہ کر لیا مختار عباسی کے چار ممبران اسمبلی سے معاملات بھی طے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:22:15

آشنا کے ساتھ فرار ہونے والی خا تو ن قتل ،دو بھائی گرفتار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:22:15

پاناما لیکس کے سیلاب کی لپیٹ میں کرپٹ سیاستدان کا ٹولہ آگیا،افتخار محمد چوہدری ملکی دولت لوٹنے والوں کو پاکستان سرمایہ واپس لانے پر مجبور کر دیا جائے،وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:20:59

ساہیوال ،کیری ڈبہ کار سے ٹکرا گیا ایک ہی خاندان کے تین افرادجا ں بحق ، پانچ زخمی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:20:59

عمران خان سوچ سمجھ کرفیصلہ کریں،آپ تھک جائیں گے،شہباز شریف تحر یک ا نصا ف میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے قرضے معاف کروائے اوربیرون ملک آف شورکمپنیوں اور جہازوں کے مالک بنے، میاں جی ساڈی واری آن دیوکہنے والے پاکستان کی ترقی پروارکرنا چاہتے ہیں،جو بچہ باربار وزیر اعظم کو استعفے کا کہہ رہا ہے وہ اگر اپنے بڑوں کے اسکینڈلز کی حقیقت جان لے تو لاڑکانہ جاکر بیٹھ جائے گا ،مزدورکی تنخواہ 13 ہزارسے بڑھا کر14 ہزارروپے کردی ،اشرافیہ کے بچوں کی طرح غریب کے بچوں کا مستقبل شانداربنائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:20:59

ایف سولہ طیاروں کی فراہمی سے پاکستان کی انسداد دہشت گردی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ دہشتگردی عالمی لعنت ہے اس کے خاتمے کی ذمہ داری سب پر عائد ہوتی ہے، بیان :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:19:38

مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے لیبر پالیسی بنا رہے ہیں : وزیر اعلیٰ بلوچستان :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:19:38

ایرا کے افسران نے منصوبے مکمل کئے بغیر ٹھیکیداروں کو ایک ارب 40 کروڑ ادا کر دیئے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:19:38

پی اے آر سی میں ایڈہاک بنیادوں پر تعینات 5 ممبران نے 7 ارب روپے خرچ کئے زراعت کی تحقیق کے لئے مختص فنڈز سے افسران 6 کروڑ سے عیاشیاں کرتے رہے ہیں‘ پارلیمانی کمیٹی میں رپورٹ پیش :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:18:36

پوسٹل وزارت میں بے نظیر سپورٹ پروگرام فنڈز اور ڈاک ترسیل کے ٹھیکوں میں کرپشن افسران نے ڈاک کی ترسیل کے نام پر 26 کروڑ کی کرپشن کی ،سرکاری دستاویزات میں انکشاف :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:18:36

سوئی نادرن گیس کمپنی میں پائپ لائنوں کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن لاہور میں درجنوں فیکٹریوں میں کروڑوں کی گیس چوری پکڑی گئی‘ سوئی نادرن کے افسران نے رشوت لیکر گیس چوری معاف کردی‘ شریف فیملی کی شوگر مل بھی گیس چوری کرتے پکڑی گئی‘ رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:18:36

ملتان ٹمبر مارکیٹ کے قریب واقع گھر کی پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگ گئی دومنزلوں کو لپیٹ میں لے لیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:11:35

گندم خرید اری میں کسی قسم کی کو تاہی کو بر داشت نہیں کیا جائیگی، طاہر خلیل سندھو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:07:58

ملک میں امن و امان قائم کر نا حکومت کی اولین ترجیح ہے،میا ں نو ید علی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:07:58

چوری کی مختلف وارداتوں شہری قیمتی اشیا ء و نقدی سے محروم :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:07:58

رحیم یار خان،منتخب حکومت کے خلاف سازشیں اور ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے والے ایک بار پھر ناکام ہوں گے،میاں امتیازاحمد :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:05:06

غذر، حکومت نے زلزلہ متاثرین کو 70 فیصد معاوضے کی ادائیگی کر دی ، فدا خان فدا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:05:06

چیچہ وطنی ، کار اور کیری ڈبے میں تصادم‘ خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ،2بچوں سمیت 5 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:05:06

لاہور کو اپنا قلعہ کہنے والوں نے دیکھ لیا لاہور تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہے‘ ڈاکٹر نوشین حامد :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:54:47

بلاول سے اپنی جماعت سنبھالی نہیں جاتی وہ ملک کیا چلائیں گے‘ عرفان دولتانہ سندھ میں قیام امن کے لئے کوشش کریں ،سندھ بھی ان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے‘ رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:54:47

پاسکو نے 10لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری شروع کر دی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:54:47

حکومت سارک ممالک کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے،راوٴ خورشید علی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:53:25

40لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عمل خوش آئند ،حکومت نئی ایکسپورٹ پالیسی کا اعلان کرے‘ فلور ملز ایسوسی ایشن موجودہ پالیسی منظور نہیں، مقامی گندم کے نرخ انٹرنیشنل مارکیٹ کے برابر لائے بغیر گندم کی مصنوعات کی ایکسپورٹ ممکن نہیں ‘ افتخار مٹو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:53:25

شجاع آباد میں نامعلوم افراد نے خاتون اور تین بچوں پر تیزاب پھینک دیا پولیس نے حملہ آورں کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:53:25

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:52:03

کراچی میں یاسین آباد قبرستان کے گورکن کو حراست میں لے لیا گیا کارروائیوں کے دوران عسکری ونگ کے کارندے سمیت 8 ملزموں پکڑے گئے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:52:03

اوگی میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9ہوگئی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:50:52

پاناما لیکس کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی طے کر نے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس(کل) ہوگا جلاس میں پاناما لیکس کے حوالے سے قائم کیے گئے کمیشن کے ضابطہ کار پر تبادلہ خیال کیا جائے گا شاہ محمود قریشی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:49:34

تھر میں خشک سالی اور شدید گرمی سے اونٹ بھی بیمار پڑنے لگے پانچ اونٹ نمونیا سے مر گئے تھر میں خشک سالی اور گرمی سے اونٹوں میں نمونیا کی علامات پیدا ہو نے لگی ہیں محکمہ حیوانات :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:49:34

دہشتگردی کے واقعات میں ہمارے اپنے ہی لوگ ملوث ہیں جو بیرونی قوتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں آئی جی سندھ سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں حکومت کے اعتماد پرپورا اترنے کی کوشش کریں گے اے ڈی خواجہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:49:33

مری ، چارہان میں جنگل میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی‘ ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:15:52

کوہاٹ، ڈمپر اور وین میں تصادم ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:13:22

سوات ‘ مالاکنڈ اور گرد و نواح میں 4.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:13:22

پانامہ لیکس ہنگامہ پرحکومت کو ٹف دینے کا فیصلہ ، متحدہ اپوزیشن (کل) لائحہ عمل طے کریگی متحدہ اپوزیشن کا پانامہ لیکس پر اہم اجلاس (کل) اعتزاز احسن کے گھر میں ہوگا،پی پی‘ پی ٹی آئی‘ ایم کیو ایم‘ جماعت اسلامی‘ اے این پی سمیت عوامی مسلم لیگ اور مسلم لیگ (ق) کے اہم رہنما شریک ہونگے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:13:22

ایف آئی اے کی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات پر سعودی عرب جانے والا شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:11:29

جنوبی وزیرستان کے چار ہزار چار سو اکیاسی خاندان پاک فوج کی حفاظت میں گھروں کو واپس پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:11:29

ڈی جی بیورو آف ایمیگریشن کی سیٹ 2 ماہ سے خالی،متعدد اوورسیز ایمپلائمنٹ معاہدے منسوخ ہونے کا خدشہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے 30سے زائد لائسنس کی تجدید میں ڈی جی عدم موجودگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:11:29

ایف سولہ طیاروں کی فراہمی سے انسداد دہشت گردی صلاحیت میں اضافہ ہوگا‘ پاکستان دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کی ذمہ داری سب پر عائد ہوتی ہے‘ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت ہے،ترجمان دفتر خارجہ:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:09:53

مزدوروں کی خوشحالی ‘ احترام اور مزدور کو بااختیار بنائے بغیر ترقی نہیں کی جاسکتی‘ حکومت محنت کشوں کی حالت بہتر بنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے‘ اس سلسلے میں متعدد پروگراموں پر عمل درآمد جاری ہے‘ محنت کشوں کے لئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:09:53

وزیراعلیٰ پنجاب کا پنجاب بھر میں یکم جولائی سے مزدور کی بنیادی تنخواہ 13ہزار سے بڑھا کر 14ہزار کرنیکا اعلان ایک بچہ کہتا ہے کہ وزیراعظم گھر جائیں‘ بیٹا وہ بات کرو جس کو برداشت کر سکو‘ اپنے والد کے پانچ سال اٹھا کر دیکھو ان پر میگا کرپشن کا الزام ہے جس نے بھی کرپشن کی ہے وہ کٹہرے میں کھڑا ہوگا‘ عمران خان تم تھک جاؤ گے ،شہباز شریف آخری سانس تک لڑے گا‘ جہانگیر ترین نے خود تسلیم کیا کہ لندن میں ان کے فلیٹس ہیں‘ قرض معاف کروانے والوں کے پاس گاڑی بھی ہے اور جہاز بھی‘ دس ارب کا نوٹس بھیجنے والوں سے مقدمہ جیت کر پیسے عوام کو دونگا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:09:53

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرزکا عالمی دن 4 مئی کومنایا جائے گا:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:27:07

آزاد ی صحافت کا عالمی دن منگل منایا جائے گا:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:27:07

مولانا عبدالستار خان نیازی کی 15ویں برسی کل منائی جائے گی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:25:45

دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن منگل کو منایا جائے گا:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:25:45

ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں مزید ایک ماہ کی توسیع زیر خزانہ اسحاق ڈار نے منظوری دیدی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:25:45

”متفقہ ٹی آرز“ کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل ہو گا جماعت اسلامی نے نکات پیش کر دیئے تحریک انصاف نے بھی مسودہ تیار کر لیا:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:23:27

جہیز پر مکمل پابندی‘ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا اجلاس کل ہو گا:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:23:27

سپریم کورٹ میں رو ا ں ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کیلئے 6 بنچ تشکیل:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:21:41

پاک آئی ایم ایف مذاکرات آج ہونگے‘ بجٹ فریم ورک منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا وفاقی سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کی سربراہی میں وفد آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات کریگا آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد رواں ماہ مئی میں وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل مسودہ کی منظوری دی جائیگی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:21:41

لاہور میں پالتو جانوروں کی تراش خراش بھی پارلرز میں ہونے لگی کتے کے بال کاٹنے کے پانچ ہزار اور بلی کے تین ہزار روپے وصو ل کر تے ہیں۔، پارلر ملازم :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:20:35

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور مریض جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا ،مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 32ہو گئی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:20:35

ایف آئی اے کی کارروائی : جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے والا مسافر گرفتار، تفتیش کیلئے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:20:35

پشاور، پولیس کارروائی میں 3شدت پسند گرفتار،اسلحہ اور بارودی مواد برآمد :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:03:28

سندھ اسمبلی کی سیکورٹی میں غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:03:28

لاہور ،مختلف واقعات میں دوافراد قتل ،مقدمات درج :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:03:28

ملتان،سوئے ہوئے مزدور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی، حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:02:20

کراچی،بلدیہ ٹاوٴن کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:02:20

لاہور،انتظامیہ کا پولٹری فارموں پر چھاپہ،بڑی مقدارمیں مردارمرغیوں کا گوشت برآمد:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:02:20

لیہ،زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور مریض دم توڑ گیا،مجموعی تعداد 33 ہو گئی جناح ہسپتال میں زیر 35 سالہ شخص اشرف دم توڑ گیا، 8 مریض زیر علاج ،دوکی حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:01:14

دادو میں بدنام زمانہ ڈاکو مارگیا، حافظ آباد میں چارپولیس اہلکار زخمی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:01:14

پنجاب میں تیزاب گردی کی تین وارداتیں، خواتین بچوں سمیت 6افراد شدید زخمی تیزاب گردی کے واقعات حافظ آباد ،ملتان اور شجاع آباد میں پیش آئے ،متاثر خواتین کی حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:01:14