بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-18)

آرمی چیف کادورہ جنوبی وزیرستان ، اگلے مورچوں پر تعینات فوج کے جوانوں سے ملاقات، جوانوں اورافسروں کو کامیاب شوال آپریشن پرخراج تحسین، آرمی چیف کوشوال میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے آخری مرحلے پر بریفنگ دی گئی،شوال آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا ہے،دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہر سطح پر پھیلا دیا جائے،دہشتگردوں اور ان کے سلیپرزسیلز کا چن چن کر خاتمہ یقینی بنایا جائے،سہولت کاروں اوردہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ ا جائے گا، قوم جوانوں اور افسروں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف

آرمی چیف کادورہ جنوبی وزیرستان ، اگلے مورچوں پر تعینات فوج کے جوانوں سے ملاقات، جوانوں اورافسروں کو کامیاب شوال آپریشن پرخراج تحسین، آرمی چیف کوشوال میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے آخری مرحلے پر بریفنگ دی گئی،شوال آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا ہے،دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہر سطح پر پھیلا دیا جائے،دہشتگردوں اور ان کے سلیپرزسیلز کا چن چن کر خاتمہ یقینی بنایا جائے،سہولت کاروں اوردہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ ا جائے گا، قوم جوانوں اور افسروں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

حکومت صوبہ بھرمیں ترقیاتی کاموں کے ذریعے انقلاب لارہی ہے،ملک تنویراسلم سیتھی مالی بجٹ میں موٹروے، صحت اور تعلیم پر خاصی رقم مختص کی جائیگی ، بوچھال للہ ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہونے والا ہے،صوبائی وزیرکاجھامرہ میں جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:50:30

کوئٹہ ،آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:50:29

جمعیت علماء اسلام دیرپائیں کی مجلس شوریٰ کااجلاس :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:50:29

ریٹائرڈڈرائیورڈی سی آفس کی سابقہ بیوی اوربچوں کے مظالم کیخلاف میرپورخاص میں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:49:03

امریکہ نے دنیا پر دباوٴ ڈالنے کیلئے پانامہ لیکس کا ڈرامہ رچایا ،کوئی قانونی حیثیت نہیں، جے یو آئی(ف) :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:49:03

کوئٹہ،شہداء سانحہ زہری کیلئے تعزیتی اجلاس :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:49:03

پارٹی رہنماؤں کوگرفتارکرکے لاپتہ کردیاگیا،لواحقین اب بھی راہ تک رہے ہیں،بی این پی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:47:20

اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی جانب سے ساسولی کمیٹی کے سامنے لوکل سرٹیفیکیٹ کی جانچ پڑتال :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:47:20

حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق سے پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن تشکیل دینا چاہتی ہے،عرفان صدیقی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:42:40

سالار میرا کا 20 سالہ نوجوان گہری گھائی میں گرنے سے جاں بحق :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:16:30

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا نے قتل کے مقدمہ میں ناقص تفتیش پر،سب انسپکٹر انٹر ہیڈ کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی کا حکم دیدیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:16:30

جسٹس سرمد عثمانی کی اہلیہ (ن) لیگ کی رکنیت سے مستعفی:

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:16:30

مینگورہ کے علاقہ ڈنڈونوقلعہ میں فائرنگ سے نوبیاہتہ دلہن قتل :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:14:21

جمہوریت کے استحکام اور آئین کی بالادستی میں وکلاء کاکرداراہم ہے،پرویزخٹک :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:14:21

سوات میں فوجی چھاؤنی کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:14:21

ہاٹ کاغزئی پولیس چیک پوسٹ پر افغانی باپ بیٹے سمیت تین ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:09:46

میروزئی میں دیرینہ دشمنی پر معمر شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:09:46

کوہاٹ پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر قبائلی سمگلر کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:09:45

نیشنل پروگرام فار کنڑول آف بلائنڈنس کا دوروزہ فری آئی کیمپ کا اہتمام :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:08:36

ایس ایس پی آپریشنز پشاور کا تھانہ داؤدزئی کا معائنہ،ایس ایچ او اورقائمقام محررمعطل :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:08:35

نوشہرہ میں زیورات کے تنازعہ پر سسر نے باپ اوربھائیوں کے ساتھ مل کر داماد کو قتل کردیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:08:35

پشاورکے مختلف علاقوں میں اشتہاریوں و غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاؤن،سینکڑوں افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:52:48

پی کے8میں کامیابی حاصل کرینگے،مولاناگل نصیب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:52:48

خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں تعلیم عام کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،میاں جمشیدالدین :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:52:00

سوات میں فوجی چھاؤنی کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:52:00

مذاکرات کامیاب ‘ نیبرہورڈ اورویلج کونسل ناظمین نے احتجاج موخر کردیا ضلع ناظم کی جانب سے مسائل کے حل کی یقین دہانی اور سیکرٹری بلدیات سے ملاقات کا وعدہ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:51:59

ایس ایس پی آپریشنز پشاور کا تھانہ داؤدزئی کا معائنہ،ایس ایچ او اورقائمقام محررمعطل :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:45:53

نوشہرہ میں زیورات کے تنازعہ پر سسر نے باپ اوربھائیوں کے ساتھ مل کر داماد کو قتل کردیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:45:53

پی کے8میں کامیابی حاصل کرینگے،مولاناگل نصیب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:45:53

بچوں سے زیادتی کرکے ویڈیو بنانے کے مقدمہ کے ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا کا حکم :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:27:49

رمضان المبارک کے دوران رمضان بازار اور مدنی دسترخوان لگائے جائینگے،عثمان خان :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:27:48

غازی آباد پولیس کی کارروائی ُمنشیات فروش گرفتار‘چرس برآمد :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:27:48

کرپشن فری پاکستان سب کے فائدے میں ہے حکمرانوں کا مالامال ،عوام کا بدحال ہونا لمحہ فکریہ ،کرپشن کی نشانی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی امیرجماعت اسلامی بلوچستان :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:24:36

کراچی، چیک پوسٹ پر شناخت کیلئے روکنے پر اہلکاروں کا پاکستان اسٹیل سیکورٹی گارڈ پر تشدد،دو سیکورٹی گارڈ زخمی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:16:55

سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی،لیاری گینگ وار ارشد پپو اور غفار زکری کا دست راست گرفتار،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:16:53

پارٹی میں کوئی دھڑے بندی نہیں نہ ہی پارٹی کو کوئی ختم کرسکتاہے،نثار احمد کھوڑو ہم پارٹی کے ناراض کارکنان سمیت پرانے ، نئے اور سینئر کارکنان کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:15:06

ناجائز اثاثے کے الزام میں وزیر اعظم اور انکے خاندان کے ارکان کی طلبی کیلئے معاملے پر درخواست گزار کو نوٹس کے اجراء کی فیس جمع کرانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:54:04

ایم کیو ایم کے قائد کی تقاریر کی اشاعت ،نشریات پر پابندی کے احکامات پر مزید ایک ہفتے کی توسیع :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:52:33

سزائے موت کے دو قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹس جاری مجرم اعجاز کو 21اپریل اور مجرم لیاقت کو 23اپریل کو پھانسی دی جائے گی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:51:06

بینک آف خیبرکا معاملہ،ایم ڈی سے اختلافات پر وائس پریذیڈنٹ عمران صمد مستعفی بینک آف خیبر سے برطرف ملازمین نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:49:46

اسلام آباد میں 450 غیر قانونی کھوکھوں میں سے 300 سے زائد گرائے گئے،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کھوکھے دوبارہ قائم کرنے کی ہدایت کر دی ہے وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:40:49

اسلام آباد میں غیر قانونی کھوکھے سی ڈی اے افسران کی ملی بھگت کے بغیر دوبارہ نہیں بن سکتے، سینیٹر فرحت الله بابر :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:40:49

بھارتی ایٹمی پروگرام کے حوالے سے امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ پر عالمی دنیا اور اقوام متحدہ نوٹس لے‘میاں مقصوداحمد او آئی سی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دینا خوش آئند ہے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:32:48

اختلاف رائے کا ہونا نئی بات نہیں ہے، بنیاد پر گروہ بندی قابل مذمت فعل ہے،مفتی محمد رفیع عثمانی فرقہ وارانہ جھگڑے حرام ہیں، اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا، پاکستان کے تحفظ کیلئے مدارس کا استحکام ضروری ہے،مفتی اعظم پاکستان کا جامعة الرشید کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:32:48

حکمران ٹولہ کی نا اہلی ،غلط پالیسیوں کے باعث انکا ٹائی ٹینک ڈوبنے ،اقتدار کے خاتمے کا وقت بہت قریب آن پہنچا ‘ مخدوم سید احمد محمود پانامہ لیکس میں شریف خاندان کے ملوث ہونے پر وزیر اعظم کی طرف سے جوڈیشل کمیشن انکوائری کا اعلان قوم کو گمراہ اور اقتدار کو طول دینے کے لیے ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں کا حصہ ہے‘سابق گورنر پنجاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:31:18

پشاورکی ضلعی انتظامیہ کا روزانہ کا خرچہ چار لاکھ 20ہزار روپے سے تجاوز کرگیا ڈپٹی کمشنر سمیت تمام عملے نے 8ماہ میں سرکاری خزانے سے تنخواہوں و دیگر مراعات کی مد میں 8کروڑ 41لاکھ 88ہزار 794روپے وصول کئے ، دستاویز :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 20:26:25

وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کی طرف سے پی اے سی کے اجلاس میں ناقص تیاری کے ساتھ پیش ہونے پر سخت ناراضگی کا اظہار 2008-09ء کے دوران 192 ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز جاری کرنے والے افسران کے خلاف تحقیقات کی جائیں ٗ ذیلی کمیٹی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:56:15

ملکی ترقی کیلئے جنوبی ایشائی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دیاجائے ، الیاس مجید شیخ علاقائی تجارت پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کیلئے مفید ثابت ہو گی ،چیئرمین بزنس پروموشن کونسل :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:50:50

اے ٹی آئی کے 30اپریل کو ہونے والے فروغ عشق مصطفی طلباء کنونشن کی تیاریاں عروج پر ، انتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل 27اپریل تک انتظامات مکمل کر لیں گے، تمام ذمہ داران نے ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ،ناظم کنونشن عامر اسماعیل :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:50:50

کراچی کے ترقیاتی کاموں پر مرکوز ہے اور 14 اہم منصوبوں کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے فنڈز بھی جاری کردئیے گئے ، وزیر بلدیات سندھ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:50:50

ایس ای سی پی نے اپنے صارف کو پہچاننے کا مرکزی ادارہ کے قوائد کا مسودہ جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:39:32

کاشتکار کماد کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ضرر رساں کیڑوں کے شدید حملہ شدہ فصل کا مونڈھا رکھنے سے اجتناب کریں‘ ترجمان زراعت کاشتکار زرعی ماہرین کی سفارشات پر عمل کرکے ان ضرر رساں کیڑوں کے بروقت انسداد کو یقینی بنائیں ،کماد کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کریں :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:35:49

گلشن اقبال میں کار پرفائرنگ، پاک سرزمین پارٹی کے جمیل کیانی اور بھتیجا زخمی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:33:41

ڈاکٹرعاصم حسین کے خلاف دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت 30اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:33:41

اس وقت ہماری مکمل توجہ کراچی کے ترقیاتی کاموں پر مرکوز ہے،جا م خان شورو 14اہم منصوبوں کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے فنڈز بھی جاری کردئیے گئے ہیں،صوبائی وزیر بلدیات کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:32:28

سندھ میں پیپلزپارٹی کی تنظیم سازی کے لیے تین ماہ کا وقت مقررکردیا گیا نئے عہدیداروں کے لیے ہرضلع کی جنرل باڈی تین نام تجویز کرے گی،نثار احمد کھوڑو کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:32:28

جھنگ ٗ نجی سکول میں لیبارٹری میں تجربے کے دوران دھماکہ ہوگیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:32:28

قصہ خوانی بازار اور کینٹ کے بعد چوہوں نے پشاور کے دیگر علاقوں کا رخ کرلیا ٗ 2 سالہ بچی کو کاٹ کھایا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:31:24

وزیراعظم پاکستان کے خلاف سوشل میڈیاپرچلائی جانے والی مہم ایک بڑی سازش کاحصہ ہے ٗ صدیق الفاروق :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:31:24

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی سی بی کے آئین میں ترمیم کے حوالے سے درخواست پر پی سی بی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جواب طلب کرلیا پی سی بی کے آئین میں ترمیم سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کے باعث خارج کی جائے ٗ درخواست گزار :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:28:12

سرکاری سکیم کے تحت قومی بینکوں نے حج درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کر دیا کامیاب درخواست گزاروں کا انتخاب 29اپریل کو قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:28:12

سانگھڑ،ہینڈرز کی جانب سے دو روزہ آنگھوں کا میڈیکل کیمپ سول ہسپتال میں لگایا گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:11:46

جنرل ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر محمد زاہد انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:11:46

رمضان پیکیج اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے حوالے سے اجلاس :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:11:45

پاکپتن ، مقدمہ بازی کی رنجش پر لڑکی کو اغوا کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:10:31

سول اسپتال کے سامنے ایمرجنسی کے سامنے ہر قسم کی رکاوٹ کو ختم کروایا جائے،محمد نذیر عباسی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:10:31

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، ٹارگٹ کلر سمیت 10 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:10:30

جامعہ کراچی سے زیر حراست پانچ ملازمین کا 90 روزہ ریمانڈ منظور :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:07:21

عوام الناس اور حکمران مولائے کائناتؓ کی تعلیمات پر عمل کرکے دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں تنظیم مشائخ عظا م پاکستان کے امیر صوفی مسعوداحمدصدیقی کا ہفتہ وار محفل سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:44:02

بھارتی ایٹمی پروگرام کے حوالے سے امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ پر عالمی دنیا اور اقوام متحدہ نوٹس لے‘او آئی سی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دینا خوش آئند ہے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد کا بیان :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:43:29

مشیر صحت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی ڈینگی کا اجلاس ‘ ڈینگی کے کنفرم مریضوں کے خون کا نمونہ آئی پی ایچ کو بھیجنے کی ہدایت انسداد ڈینگی کے طے شدہ معیارات 2014 ء میں ترمیم کے لئے تمام محکموں سے تجاویز طلب ‘مشیر وزیر اعلی سلمان رفیق :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:43:29

ملک کی ترقی میں روڑے اٹکانے والے عناصر کو عوام برداشت نہیں کریں گے ‘دھرنا پارٹی نے ملک کو پہلے ہی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا‘دھرنا دینے والے افراد ملکی ترقی کے دشمن ہیں‘ملک دشمن طاقتوں کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں مسلم لیگ (ن) مینارٹی ونگ سیکرٹری اطلاعات پنجاب چوہدری مشتاق گل کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:43:28

صوبہ پنجاب میں افسر شاہی کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہوگیا ہے ‘پہلا موقع ہے کہ 3بھائی اسسٹنٹ کمشنر عہدے پر کام کرینگے صوبائی سیکرٹری (ر)پنجاب ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی کے 2صاحبزادے اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عبداﷲ خرم نیازی اور اسسٹنٹ کمشنر قصور شارخ خان نیازی کام کر رہے ہیں ‘تیسرے بیٹے اسامہ شاہرون نیازی نے بھی اسسٹنٹ کمشنر کا امتحان نمایاں پوزیشن میں پاس کر لیا ‘جلد ہی وہ اے سی انڈ ر ٹریننگ تعینات ہونگے :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:41:50

عوام کو ووٹ اور’’ بوٹ‘‘ میں سے ایک چیز کا انتخاب کرنا ہو گا‘عاصمہ جہانگیرایڈ وکیٹ فوجی حکمرانوں نے اوکاڑہ میں نہتے شہریوں پر ٹینکوں سے حملہ کیا ہے‘13گمشدہ مزارعین کو فوری بازیاب کرایا جائے‘ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:41:49

ایمر جنسی رسپانس کمیٹی داتا گنج بخش ٹا ؤن کا انسدادِ ڈینگی کا اہم اجلاس :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:33:54

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں811چھاپے،73 افراد گرفتار ،21 کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:33:54

2 منشیات فروش گرفتار ،قبضہ سے3 کلو گرام چرس برآمد :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:31:40

(ن) لیگ بہتان تراشی کرنے کے بجائے قوم کو اربوں کھربوں کی کرپشن کا حساب دے ‘ اعجاز احمد چوہدری چور مچائے شور کی طرح شور کرنے کے بجائے پاور فل جوڈشیل کمیشن بنایا جائے‘ سابق صدر تحریک انصاف پنجاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:31:39

چائنہ پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کی تجویز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،میاں زاہد حسین :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:31:39

غیر حاضر اساتذہ کیساتھ کسی رعایت کی بجائے انہیں سخت سزا دیکر نشان عبرت بنائیں گے، اسامہ احمد وڑائچ بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کرنیوالے سکولوں کے سربراہان ،ٹیچرز کو انعامات دیئے جائینگے،ڈپٹی کمشنر چترال :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:28:25

صوبائی حکومت نظام کی اصلاح و تبدیلی کے لئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے ،عنایت اﷲ قومی خزانے کی ایک ایک پائی قوم کی امانت سمجھ کر نہایت دیانتداری کے ساتھ عوام کی بہتری پر صرف کی جارہی ہے،سینئروزیرخیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:28:24

صوبائی حکومت نے اپنے اختیارات نچلی سحطح پرمنتقل کرکے اداروں کوبااختیار بنایا ہے،شہرام خان ترکئی محکمہ صحت میں صوبے کے تمام بڑے تدریسی ہسپتالوں کو مکمل مالی وانتظامی خودمختاری اس کی واضح مثال ہے ہسپتالوں کے انتظامی ومالی معاملات میں مکمل طورپر آزاد ہیں اور حکومت ان کے اندرونی معاملات میں کوئی بھی مداخلت نہیں کرسکتی ،وزیرصحت خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:28:24

معاشرے میں تعلیم کے بغیر حقیقی تبدیلی ممکن نہیں،عاطف خان صوبے کے ہر بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ نہیں کیاجاتاتبدیلی کاخواب شرمندہ تعمیر نہیں کیاجاسکتا صوبے کی تاریخ میں پہلی بار شعبہ تعلیم کے لئے ایک کھرب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں،وزیرتعلیم خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:22:49

پانامہ لیکس اپوزیشن کی کارستانی ہے ، کسی کو انتشار پھیلانے نہیں دیں گے ‘ ملک محمد افضل کھوکھر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی پٹری پر گامزن کیا ،ہم سب مل کرعوام کی فلاح و بہبود پر آنچ نہیں آنے دیں گے‘ مشیر وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:22:49

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور کے دومقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:19:33

کراچی انٹر کے مختلف گروپس کے ایڈمٹ کارڈز تیار ہوگئے ہیں ،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:16:15

انجمن مزارعین پنجاب کے کسانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے‘ ایچ آر سی پی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:16:15

گڑھی شاہو احتجاج کے دوران ٹریفک کا بہاؤ برقرار رکھنے کیلئے 16ڈرائیورشن پوائنٹس قائم کردیئے گئے ایس پی سٹی کی نگرانی میں اضافی 4ڈی ایس پیز،2سپیشل اسکواڈ اور52ٹریفک وارڈنز تعینات کیے گئے ‘ طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:16:14

ٹنڈوآدم،مقامی رہائشی کا پریس کلب پر احتجاج،بھتیجوں سے اراضی واپس دلائی جائے اور تحفظ فراہم کیا جائے، مطالبہ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:14:23

ٹنڈوآدم،نشے میں دھت شخص 11000 وولٹ کی لائن پر چڑھ گیا،بجلی کی بندش کا باعث نقصان سے بچ گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:14:22

سول سوسائٹی شہر کو آلودگی سے پاک کرنے اور صفائی وستھرائی کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے،ایڈمنسٹریٹرشرقی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:14:22

’آباد‘ کا سیمنٹ شعبے کی جانب سے قیمتوں میں گراں قدر اضافے اور حکومتی بے حسی پر تشویش کا اظہار سیمنٹ مل مالکان گیس انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس اور کوئلے پر کسٹم ڈیوٹی کا واویلا کرتے ہوئے اپنی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا بہانہ کررہے ہیں،حنیف گوہر :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:11:06

چیئرپر سن سندھ بو ر ڈ آف انوسٹمنٹ نا ہید میمن کی قیا دت میں سندھ حکومت کے وفد کی جر منی آمد سندھ میں تیل ،گیس کی در یا فت ،کو ئلے کی کا ن کنی، بجلی بنا نے کے منصوبو ں میں معا ونت کیلئے اجلا س :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:11:05

کراچی ،سی ٹی ڈی کی سائٹ میں کارروائی ،2ٹارگٹ کلرز گرفتار ،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:11:05

لیاقت آباد، سندھ گورنمنٹ ہسپتال کے قریب بس کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق،مشتعل افراد نے بس کو آگ لگادی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:09:27

کراچی ، بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار 5ملزمان کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیاگیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:09:26

میں پیپلزپارٹی میں ہوں یا نہیں یہ بات پارٹی قیادت سے پوچھی جائے ،قادر پٹیل ماہی گیر کا بیٹا ہوں ،سات سمندر پار سے کیس کا سامنا کرنے آیا ہوں،عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:09:26

نواز شریف ملک واپس نہیں آئیں گے ،پاناما لیکس کے بعد ہم بنانا لیکس ہوگئے،ڈاکٹرعاصم حسین میرے پاس بہت سی لیکس ہیں،عمران خان سمیت دیگر سیاستدان ہمارے ہیرو ہیں ،سابق مشیرپٹرولیم کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:07:48

سیاسی استحکام اور تسلسل سے ہی کامیابی ملتی ہے ،نواز شریف کی قیادت میں ملک بڑی تیزی سے ترقی کر رہا ہے‘ پروفیسر احسن اقبال جمہوریت کا تسلسل ترقی کے تسلسل میں مضمر ہے،محالفین نہیں چاہتے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو،حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے ‘ وفاقی وزیر :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 18:07:48

ملکی ترقی کیلئے جنوبی ایشائی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دیاجائے ، الیاس مجید شیخ علاقائی تجارت پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کیلئے مفید ثابت ہو گی ،چیئرمین بزنس پروموشن کونسل :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:54:27

ضمنی امتحانات 27اپریل 2016سے شروع ہونگے، جامعہ بلوچستان کا اعلامیہ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:51:34

جامعہ بلوچستان کے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 47واں اجلاس مختلف مالی معاملات، سالانہ مالی بجٹ2016-17، پروموشن، سالانہ اکیڈمک پروگرامز، ترقیاتی منصوبوں سمیت زیر التواء معاملات کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:51:34

فاقی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال کی تمام تجاویز بشمول چائنا پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کے مشورے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، میاں زاہد حسین :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:51:33

بی این پی کلی فیاضی بروری یونٹ کے ممبر اسد جان فیاضی کے قتل کی مذمت :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:49:37

یوم تاسیس، 42 نکاتی ضابطہ اخلاق تحریک انصاف کے حوالے اسد عمر آج اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے ملاقات کریں گے اور ضابطہ اخلاق کو حتمی شکل دیں گے :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:46:17

قبائلی علاقوں میں امن عوام‘ پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں سے آیا،اقبال ظفر جھگڑا ۔ مئی میں 20 لاکھ قبائلیوں کو گھروں میں منتقل کیا جائے گا اور فاٹا میں شرح خواندگی کو 100 فیصد تک پہنچایا جائے گا،گورنر کے پی کیکا باجوڑ ایجنسی کا دورہ ، قبائلی جرگے سے ملاقات کی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:44:04

ڈیرہ مراد جمالی، رشتے کے تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص قتل ،ملزمان فرار :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:37:06

بلوچستان ، حلقہ پی بی 50کیچ تھری میں ضمنی انتخابات، پانچ پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ منگل کو ہوگی،صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:37:05

کورکمانڈر ملتان کا کچے کا دورہ ‘جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متوقع آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:35:07

وزارت دفاع کے ماتحت 43کنٹونمنٹس کے 350 تعلیمی اداروں میں کوٹہ سسٹم کے تحت داخلوں کا اعلان :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:35:07

خان پور،یونیسیف کاظاہر پیر اور چاچڑاں شریف کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں پولیو آگاہی پروگرام :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:33:21

خان پور میں رکن مائنر میں شگاف پڑنے سے گندم کی تیار شدہ فصل تباہ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:33:21

خان پور،مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:30:52

چولستان کیڈٹ کالج کا پی سی ون تیار :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:30:52

پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے،ڈی او (سی) رحیم یار خان :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:30:52

مسجد نبوی کے امام الشیخ ڈاکٹر محمد ایوب کی وفات پر جامعہ اشرفیہ لاہورمیں تعزیتی اجلاس :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 16:20:29

عطا الحق قاسمی کی پاکستان ٹیلی ویژن میں تقرری ادارے کی خوش بختی ہے،قیصر مسعود جعفری :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 16:20:29

قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست کل ہو گی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 14:56:27

گلبرگ انڈر پاس کی تعمیر کے باعث روزانہ راولپنڈی اسلام آباد آنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 14:11:06

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 13:24:22

تحریک انصاف کی حکومت نے تعصب، امتیازات اور بدعنوانی پر مبنی ترجیحات دفن کر دیں، ڈاکٹر اظہرجدون :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 13:00:21

کاکول میں 7 کروڑ روپے کی لا گت سے مختلف پانی کی سکیموں پر کام جا ری ہے جس سے ہر گھر کو صاف پانی میسر ہو گا، مشتاق غنی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 13:00:21

اسٹرابری میں موجودوٹا من سی سرطا ن کے خلیوں سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:55:46

آثار قدیمہ کا عالمی دن پیرکو منایاگیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:55:43

بابائے مزدو بشیر احمد بختیار کی 23ویں برسی کل منائی جائیگی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:54:45

قصور،ٹریفک حاد ثات میں 3 افرادجاں بحق ہو گئے :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:31:20

قصورپولیس کاسرچ آپریشن ‘13ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:31:20

فاٹا کے مختلف علاقوں میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:30:54

داخلہ مہم کے سلسلے میں سرکل متھرا میں تقریب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:28:50

حمزہ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام عالمی ہیموفیلیاڈے کی تقریب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:28:50

سینے کے امراض کے بارے میں عالمی کانفرنس ‘مرکزی چسٹ سوسائٹی کا انتخاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:27:29

سبی ایشیاء کا گرم ترین شہر ہے، لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائی جائے، شہری ایکشن کمیٹی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:42:26

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول سبی میں سیسا کا اہم اجلاس :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:36:53

کئی اہم منصوبے شروع کرکے وزیراعلیٰ بلوچستان نے عوام کے دل جیت لئے ہیں، میر محمد عاصم کرد :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:36:53


شوال: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آپریشن ضرب عضب کے اختتام کے موقع پر جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


شوال: آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلہ بارے بریفنگ لے رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک صوبے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ریکٹرنسٹ انجینئر محمد اصغر 25سالہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پی ڈبلیو ڈی یونین کے صوبائی صدر گل زمین صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: خیبر یونین آف خیبر کے ایم ڈی کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: شی میل ایسوسی ایشن کے صدر فرزانہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل فاٹا ٹیچرز ایسوسی ایشن فاٹا کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال اور چیئرمین لکھن راجہ فیصل نویں ہارلے باسکٹ بال ٹورنا منٹ کے فاتحین کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک الٹنے کے بعد موٹروے پولیس امدادا کاروائی میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ ون وے پر موٹر سائیکل چلا رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹیکسٹ بک کی کمی کے باعث اساتذہ اردو بازار سے کتابیں خرید کر لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹیکسٹ بک کی کمی کے باعث والدین اردوا بازار میں کتابیں خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹیکسٹ بک کی کمی کے باعث طالبات اردو بازار میں کتابوں کی تلاش میں گھوم رہی ہیں۔