بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-17)

لندن، وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات، اہم سیاسی اُمور پر تبادلہ خیال

لندن میں وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں اہم اُمور اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات لندن کے مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان ہائی کمیشن کے اہلکار بھی موجود تھے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -

وفاقی وزیر دفاع وپانی وبجلی نے مسلم لیگ ہاوٴس سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:57:05

ملک میں انتشار اور دہشت کی فضاء پھیلانے والے کسی رحم کے مستحق نہیں ہیں، نرگس متین :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:57:05

حکومت عوام کی ترقی، خوشحالی کیلئے بے پناہ اقدامات کر رہی ہے، مولانا محمد الیا س چنیوٹی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:40:04

باشعور عوام نے مسلم لیگ (ن) کے تعمیراتی اورترقیاتی منشور پرمہرثبت کردی ہے،سردار زادہ سید کنول عباس شاہ :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:39:31

بیساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کا گوردوارہ سچا سودا پہنچنے پر شاندار استقبال گوردوارہ سچا سودا میں سکھ یاتریوں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے،ڈی پی او :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:39:31

گھریلو تنازعہ ، بھائی نے تیزدھارآلے سے16 سالہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار کر فر ا ر ہو گیا ،مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:39:30

کپاس کا غیر معیاری بیج فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:38:28

ڈاکٹر کے انجیکشن لگا نے سے 6 سالہ بچی ہلاک، ڈسپنسر گرفتار :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:38:28

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن 4افراد گرفتار، شراب ،چرس و ناجائزاسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:38:28

ٹریفک حادثہ ، 4سالہ بچہ جاں بحق، ماں سمیت پانچ افراد زخمی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:35:38

صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے موافق ماحول،وسائل اور مواقع موجود ہیں حکومت سرمایہ کاروں کو بھرپور سہولیات فراہم کررہی ہے، افضال بھٹی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:35:37

صوابی،آدینہ ضلع صوابی میں گھریلو ناچاقی پر دو بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:17:12

بروقت علاج، احتیاط سے کام لینے والے افراد پولن الرجی کے مرض کی شدت سے محفوظ رہتے ہیں، ڈاکٹر محمد اسلم چودھری :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:15:55

صحت اور ایجو کیشن میں اصلاحات موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،شہرام خان ترکئی ملازمین کی تنخواہ اس حد تک بڑھائیں گے کہ وہ کرپشن اور دیگر غیر قانونی کام کی طرف راغب نہیں ہونگے،تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:15:54

صحافی ریاست اور عوام کے مابین پل کا کر دار ادا کرتا ہے، اسد قیصر جمہوریت کی بحالی میں میڈیا کا کر دار قابل ستائش ہے، طا لبعلمی کے زما نے سے جو جدو جہد شروع کی الیکشن کے دوران عوام نے اعتماد کیا،عوا م سے کئے گئے وعدوں کو پوراکیا،سپیکرصوبائی اسمبلی کا تحصیل لاہور پریس کلب کے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:15:54

استور،اداروں کی ازسرنو بحالی جاری ہے، صوبائی وزیر تعمیرات گلگت بلتستان :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:10:05

نومولودبچوں کی چوری کی کوشش ناکام بنانے پرمحکمہ جنگلی حیات کے اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:10:05

چکوال،دوران تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:10:05

زیارت تا سنجاوی ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ،مسافروں کے علاوہ پھلوں کی ترسیل کیلئے مشکلات کا سامنا خراب سڑک کی وجہ سے شہری سفر کرنے سے عاجز آچکے ، عوام علاقہ کا صوبائی حکومت ، منتخب نمائندوں سے سڑک کی تعمیر کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:01:16

وانا ، جنوبی زیرستان پاک افغان بارڈر انگورادہ پر سکاؤٹس فورس نے 15نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کو تحویل میں لے لیا ایجنسی میں کسٹم ایکٹ لاگو نہیں ،گاڑیاں واپس کی جائیں،قبائلی عمائدین :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 17:01:16

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ مئی میں پیش کیے جانے کا امکان :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:57:25

کراچی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو “ٹھاکر” نامی شخص کی تلاش پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل سے بھی ٹھاکر کے حوالے سے تفتیش :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:47:29

اقتصادی راہداری کو ناکام کرنے کے لئے غیر ملکی طاقتیں پاکستان کی حکومت کو کمزور کرنا چاہتی ہیں، عابد شیر علی پانامہ لیکس کے ذریعے وزیر اعظم پر الزامات لگانے کی سازش کی جا رہی ہے حکومت پر پانامہ لیکس کا کوئی دباؤ نہیں، گفتگو :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:44:34

فیصل آباد ، تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجے کو بری طرح کچل ڈالا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:44:34

جوشخص اپنے سارے معاملات کو خدا کے حوالے کردے وہ مسلمان ہے ۔ امامہ صدف :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:44:34

صوبائی دارلحکومت پشاور میں شادی سیزن میں اضافہ ہو گیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:36:08

خیبر پختونخوا میں اکثریتی محکمے اپنی سالانہ ترقیاتی بجٹ کو خرچ کرنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:36:08

پشاور، نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر ز کی تقرری کے لئے اقدامات کو حتمی شکل دیدی گئی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:36:08

پشاور سمیت صوبے بھر میں تعینات ڈاکٹرز کی ڈگریوں اور رجسٹریشنکی تصدیق کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:34:41

الخدمت فاؤنڈیشن معزوروں کو جدید ویل چیئرزفراہم کر رہی ہے،میر محمد عاصم سنجرانی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:34:41

فرنٹیئر کور کے عملے نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:34:40

غیر ذمہ دار میڈیانے ہماری اقدار ،ثقافت اور تہذیب کاجنازہ نکال دیا ،عبدالولی خان شاکر :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:31:18

ایپکا نے اسلام آباد میں 26اپریل کا دھرنا منسوخ کر دیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:31:18

ساہیوال ،قیدی نے مطالبات پورے نہ ہونے پر خود کو لہو لہان کر لیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:30:16

گھریلو جھگڑے تین افراد نے زندگی کا خاتمہ کر لیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:30:16

ٹریفک حادثات موٹر سائیکلوں کی ٹکر دو نوجوان جاں بحق ، تین شدید زخمی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:30:16

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرکی منتخب ہونے والے ایسے میڈیکل افسران جو پوسٹ گریجویشن کر رہے ہیں ان سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ روپے کے بیان حلفی کا جمع کروانے کے پابند ہیں کہ وہ ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد تین سال تک دوردراز کے علاقوں میں کام کرنے کے پابند محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرنے ای ڈی اوز ہیلتھ کو اختیار دیا ہے کہ وہ ان ڈاکٹروں کو اپنے متعلقہ اضلاع میں ضرورت کی جگہ پر تعینات کریں :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:26:25

پاکستان میں مختلف بیماریوں کا شکار روزانہ 480افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں،رپورٹ :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:26:25

سرکاری ہسپتالوں میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل افسران، وومن میڈیکل افسران کیلئے اچھی خبر گریڈ18میں سینئر رجسٹرار کے عہدے پر 80سیٹوں وویمن میڈیکل اور میڈیکل افسران کو ترقی ملے گی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:26:25

تحریک انصاف نے خواتین اور مردوں کے لئے ایف نائن پارک جلسہ میں شرکت کے لیئے خصوصی پلان تشکیل دیدیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:23:55

انٹرنیشنل ایجوکیشنل کانفرنس‘30اپریل سے فیصل آباد میں شروع ہوگی افتتاحی سیشن کی صدارت چیئرمین پاکستان ہائر ایجو کیشن کمیشن پروفیسرڈاکٹر مختار احمد کریں گے :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:21:45

پنجاب میں باردانے کی تقسیم کا عمل شروع نہ ہو سکا ،گندم خریداری میں تاخیر کا خدشہ پنجاب حکومت کا گندم خریداری کا ٹارگٹ 40 لاکھ میٹرک ٹن مقرر ،مختلف شہروں میں 377 خریداری سنٹرز قائم ،گندم کا 40 کلوگرام کا ریٹ 13 سو روپے مقرر :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:21:44

میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے چار گرجا گھروں کی اراضی ایکوائر کرنے کیلئے نوٹس دینے کیخلاف مسیحیوں کااحتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:11:43

راولپنڈی، آرٹی اے کا کرایہ نامہ آویزاں نہ کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:11:43

جمہو ریت کے بچاؤ کیلئے کر پشن اور لوٹ مار کا نظام ختم کر نا ہوگا ‘چوہدری محمدسرور حکمرانوں کا دامن صاف ہے تو چیف جسٹس کی سر براہی میں کمیشن کیوں نہیں بناتے ؟ :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:11:43

دو بچوں کی ماں کی پر اسرار ہلاکت معمہ بن گئی ،متوفیہ کے اہل خانہ کا سسرالیوں پر قتل کا الزام پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے میو ہسپتال منتقل کر کے شوہر کو حراست میں لے لیا،اہلیہ نے خود کشی کی ‘ انیس کا بیان :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 16:05:38

کرم اور شمالی وزیرستان ایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی اپنے گھروں کو واپسی بدھ سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 15:50:59

پی آئی اے کی پرواز اپی کے714 کو خراب موسم کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر ا تار لیا گیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 15:50:59

لاہور ، خاوند نے مبینہ طور پر تشدد کر کے بیوی کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 15:50:59

کوہاٹ ، انڈس ہائی وے پر ٹرک کی وین کو ٹکر ، دو جاں بحق،متعددزخمی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 15:28:09

عمران خان دھرنے کا کھیل چھوڑ کر خیبر پختوانخواہ میں عوام کی حالت زار پر توجہ دیں‘ عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:29:27

پنجاب اسمبلی کی مجالس قائمہ کو از خود نوٹس لینے کا اختیار دیا جائے ‘ ڈاکٹر نوشین حامد سات سالوں میں پولیس ،پٹواریوں کو ٹھیک نہ کرسکنے والی حکومت پورے پنجاب کو کیسے ٹھیک کریگی‘ رکن اسمبلی :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:29:27

ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل نے آئی جی پنجاب کو قانونی نوٹس ارسال کر دیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:28:07

پوری قوم نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے گرد حفاظتی حصار قائم کر رکھا ہے ‘ احسن اقبال دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے منصوبے کو کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا ‘ وفاقی وزیر :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:28:04

لاہور‘دو بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر خاوند سے جھگڑ کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:26:41

ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس کا اجلاس 19اپریل کو طلب کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:26:41

مقدمات کے بڑھتے دباؤ کو کم کرنے ،تصفیہ طلب معاملات کے متبادل حل کیلئے ماتحت عدالتوں میں مصالحتی نظام فعال کرنے کا فیصلہ ججز فریقین کی باہمی رضا مندی سے ثالث مقرر کرینگے ، لاہور سے آغاز کیا جائیگا،کامیابی کی صورت میں اسے صوبہ بھر میں پھیلا دیا جائیگا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:25:38

سرگودہا ، انڈر ایج پاسپورٹ جاری کرنے پر مختلف محکموں کی طرف سے تحقیقات کا آغاز :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:13:27

راولپنڈی شہر میں پارکنگ کے نام پرمبینہ پرچی مافیا زور پکڑ گیا متعدد پر ہجوم مقامات پر غیر قانونی پارکنگ قائم،ضلعی انتظامیہ اور اس کے اداروں کی تقلید میں الائیڈ ہسپتالوں کی انتظامیہ نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کر دیئے، 10سے20اور بعض مقامات پر50روپے پارکنگ فیس لازمی قرار :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 14:12:05

لاڑکانہ ، مسلح افراد کی پولیس اہلکار کے گھر میں گھس کر فائرنگ سے بیوی اور بیٹی جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 12:59:15

خیبر ایجنسی ، امن لشکر کے سربراہ کے حجرے میں خودکش حملہ نے خود کو اڑا لیا ،رضا کار جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 12:57:00

چنیوٹ، معدنیات کی تلاش میں اربوں روپے کرپشن کا انکشاف ،سابق وزیر معدنیات کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 12:43:28

خراب موسم :مدینہ منورہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز کو لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 12:41:01

خیر پور پولیس کا سرچ آپریشن،20افراد کے قاتل سمیت 4ڈاکو گرفتار :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 12:39:16

سیالکوٹ،تھانہ کینٹ پولیس کی کا ر وائی ،جعلی میجر گرفتار :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 12:37:21

خیبر ایجنسی: امن لشکر کے سربراہ پر حملہ، دو افراد جا ں بحق واقعہ تحصیللنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقے بازار زخہ خیل میں پیش آیا،حملے میں لشکر کے سربراہ محفوظ رہے :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 12:37:21

پاک ایران سرحدی علاقے میں ایف سی کی کارروائی ، منشیات برآمد :

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 12:33:49