بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-16)

پاناماکے نائب وزیرخزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی تصدیق کردی،ترجمان وزارت خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاناماکے نائب وزیرخزانہ سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قراردے دیا، وزیرخزانہ پچھلے کئی ہفتوں سے ملک سے باہر نہیں گئے،غلط رپورٹنگ پر معاملہ سی این این کے ساتھ اٹھایا جارہاہے۔ترجمان وزارت خزانہ

پاناماکے نائب وزیرخزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاناما کے نائب وزیرخزانہ سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قراردے دیا۔ وزیرخزانہ پچھلے کئی ہفتوں سے ملک سے باہر نہیں گئے۔ غلط رپورٹنگ پر معاملہ سی این این کے ساتھ اٹھایا جارہاہے۔ترجمان وزارت خزانہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

محکمہ بہبود آبادی کی کارکردگی میں بہتری کیلئے مانیٹرنگ کا نظام وضع کیا گیا ہے ۔ڈی سی او وہاڑی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:55:04

وزیر اعظم نے جو ڈیشل کمیشن کا اعلان کر کے ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔سردار محمد یوسف :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:54:05

تحصیل روجھان کے مختلف مواضعات میں کرفیو نافذ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:54:05

عبد الجمیل خان نے ضلع بن قاسم کے قائم مقام امیر کا حلف اٹھالیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:51:21

کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے عوام کرپشن کے خلاف میدان میں نکلیں، فرسودہ نظام کا خاتمہ کریں، محمد اسلام :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:50:55

کراچی میں گرمی کے زور کو توڑنے کے لئے ضروری ہے کہ شجر کاری کو فروغ دیا جائے،ماہرین ماحولیات ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے خصوصی اقدامت نہ کئے گئے تو مسلم لیگ ن عوامی سطح پر سخت احتجاج کرے گی، سید منور رضا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:50:55

عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں ،ایم کیو ایم را بطہ کمیٹی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:50:55

عدالت نے انسپکٹر سمیت 5پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:49:23

دھرتی کے غیورقبائل اورفرزندجب تک زندہ ہیں پاکستان کوکوئی گزند نہیں پہنچا سکتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان قربانیوں کے باعث آج بلوچستان امن کاگہوارہ ہے،غیروں کے اشاروں پربدامنی پھیلانے والوں کیلئے ریفرنڈم ہے،نواب ثناء اللہ خان زہری کاجھالاوان انجیرہ میں تعزیتی جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:45:00

کوئٹہ،جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں اکیڈمک اورینٹیشن سیمینار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:45:00

اٹک،موٹرسائیکل روکنے پرسوارکاموٹروے پولیس ملازم پرآہنی راڈسے وار، ملازم زخمی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:43:40

اٹک،حاجی شاہ گورنمنٹ پرائمری سکول 6سال سے سمال ڈیم میں زیرآب بچے کرائے کے کچے مکان میں تعلیم حاصل کرنے پرمجبور محکمہ تعلیم مستقبل کے نونہالوں کونئی بلڈنگ مہیاء نہ کرسکی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:43:40

چحکومت اپنی آئینی و قانونی مدت پوری کرے گی، شازیہ طارق جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی تمام سازششیں ناکام بنائیں گے،پاکستان کا مستقبل روشن ہے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:41:53

پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹرز کیلئے سینٹرلائز ڈ داخلہ پالیسی متعارف کرانے کافیصلہ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نیپیر کو اجلاس طلب کر لیا، تمام سرکاری میڈیکل کالجز کے پرنسپلز اور یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:41:53

سینٹر سپرنٹنڈنٹ محمد اظہر کو ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ،سینئر ٹیچر اُلفت زہرہ کو سینٹر سپرنٹنڈنٹ مقرر :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:40:08

ایف پی سی سی آئی کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرنے، ایس آراوکے ذریعے مفاد لینے اور قومی ادارے کوڑیوں کے دام لینے والوں کا یوم حساب قریب آگیا، سینیٹر حاجی غلام علی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:40:08

ڈی سی او کی خطرناک عمارتوں کے فوری سروے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:27:03

تین موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:27:02

سیالکوٹ ائرپورٹ پرکسی بھی ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے آزمائشی مشقیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:26:04

حکومت اپنی آئینی و قانونی مدت پوری کرے گی،جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی تمام سازشیں ناکام بنائیں گے،شازیہ طارق :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:26:03

چچا کے انتقال کی خبر سن کر بھتیجا بھی چل بسا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:26:03

پنجابی، بلوچ ،پختون و سندھی بھائی بھائی ہیں، عمر خان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:24:22

سکول کونسلز فعال،نئی ٹیچر ز ٹرانسفر پالیسی و سکولز ٹرانسپورٹ پالیسی کی تیاری صوبا ئی وزیر تعلیم نے سکولوں کے بچوں کیلئے نیوٹریشن پالیسی کیلئے بھی کمیٹیاں قائم کر دیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:24:22

اقلیتوں کو جو سہولیات یہاں میسر ہیں دنیا میں کہیں اور نہیں محمد صدیق الفاروق :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:22:25

کراچی، صوبے کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرری کے احکامات جاری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:22:25

جامعہ کراچی: چھبیسواں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد میں شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کو مسلسل چارسال سے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کے انعقاد پر دلی مبارکباد پیش کرتاہوں،نثار احمد کھوڑو جامعہ کراچی کا مقام وقدر ومنزلت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ہے میں خود اسی جامعہ کا طالب علم رہاہوں اور آج میرا جو مقام ہے وہ اسی جامعہ کی بدولت ہے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:19:43

کراچی،ایم ڈی واٹربورڈپر ٹینکرز مافیا نے دھاوا بول دیا، صحافیو ں کے بیچ بچاؤ کے باعث ایم ڈی محفوظ رہے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:19:43

ہیٹ ویو وکے خدشہ کے پیش نظر پانی کے بحران سے نمٹنے کے لئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور بلدیاتی نمائندوں کا اجلاس اجلاس میں شہریوں کو پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے افسران پر زور دیا گیا، فاروق ستار نے وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر بلدیات کا شکریہ ادا کیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:18:29

چائنہ کی کمپنیوں کے چیف ایگزیکیوٹوز اور نمائندگان پر مبنی وفد کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کراچی سرکلر ریلوے اور ٹھٹھہ کے قریب نئے تعمیر کئے جانے والے شہر ذوالفقار آبادکے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:18:29

جماعت اسلامی انتخابی کرپشن کے خلاف بھی بھر پور مہم چلائے گی،حافظ نعیم الرحمن شفاف لسٹوں کی تیاری کو ممکن بنایا جائے گا تاکہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکے، اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:16:47

پی پی مزدور رہنماؤں کا کے الیکٹرک کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر تحفظات کا اظہار اگر گرمی کی شدت کے دوران حبس سے کسی بھی شہری کو کوئی نقصان پہنچا تو کے الیکٹرک کی انتظامیہ اس کی جوابدہ ہوگی،پی پی رہنماؤں کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:16:47

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے قرآن شریف کے سندھی میں ترجمے کی مہورت کی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:16:47

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ،امن و امان اور دیگر امور پر گفتگو پنجاب میں آپریشن کے بعد پنجاب بارڈر کی سخت نگرانی شروع کی جائے،وزیر اعلیٰ سندھ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:15:28

حیدرآباد،"کرپشن فری پاکستان" مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف دستخطی مہم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:08:18

کراچی، انسداد دہشت گردی عدالت کا سی ٹی ڈی افسرکو شوکازنوٹس :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:08:18

اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد سمیت بیس سے زائد مفرور رہنماؤں کیخلاف ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:06:33

کراچی : فاروق ستار کی وفد کے ہمراہ ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:06:33

کراچی،گلشن اقبال مدینہ کالونی سے مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار ملزمان کے اہم انکشافات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:06:33

چوہنگ پولیس نے ای ایم ای سوسائٹی میں چھاپہ مار کر 06بکیئے گرفتار کر لئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:03:45

سی ٹی ڈی کی ٹھٹھہ میں کارروائی، را کے 2 ایجنٹ گرفتار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:03:44

نیب نے سرجانی ٹاؤن میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور ہیر پھیر کے خلاف تحقیقات شروع کردیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:03:44

جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت تربیتی پروگرامات ، لیاقت بلوچ مہمان خصوصی ہونگے میاں مقصود ،عبدالحق ہاشمی ، ڈاکٹرمعراج الہدی ،پروفیسر ابراہیم ، مولانا عبدالمالک ،حافظ نعیم الرحمن،محمد یونس بارائی خطاب کرینگے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:54:30

ڈی ایم سی ویسٹ کے بلدیہ زون کے عملے کی کام چھوڑ ہڑتال مظاہرین کا حب ریور روڈ پر کچرہ گاڑیوں کے ہمراہ احتجاج ،زبردست نعرے بازی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:52:36

ڈاکٹر عاصم کیس ، انیس قائم خانی کی 18 اپریل تک عبوری ضمانت منظور :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:52:36

سندھ ہائیکورٹ نے حج پالیسی کیخلاف درخواست مسترد کردی نئی حج پالیسی کے مطابق پرائیویٹ حج آپریٹرز کا کوٹہ 50سے کم کرکے 40فیصد رکھا گیا ہے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:52:36

ماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت تربیتی پروگرامات ، لیاقت بلوچ مہمان خصوصی ہونگے میاں مقصود ،عبدالحق ہاشمی ، ڈاکٹرمعراج الہدی ،پروفیسر ابراہیم ، مولانا عبدالمالک ،حافظ نعیم الرحمن،محمد یونس بارائی خطاب کرینگے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:51:38

ڈی ایم سی ویسٹ کے بلدیہ زون کے عملے کی کام چھوڑ ہڑتال مظاہرین کا حب ریور روڈ پر کچرہ گاڑیوں کے ہمراہ احتجاج ،زبردست نعرے بازی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:51:37

جماعۃالدعوۃ کے رہنماؤں کا مسجد نبوی کے امام الشیخ ڈاکٹر محمد ایوب کی وفات پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:51:37

پاناما لیکس میں جن لوگوں کے نام ہیں انہیں عوام سے معافی مانگ کر خود ہی اقتدار سے الگ ہوجانا چاہئے ‘ حافظ محمد ادریس کرپشن فری پاکستان تحریک کسی کی ذاتی مخالفت کی نہیں کرپشن کے خاتمہ کی قومی تحریک ہے جو کامیابی سے ہمکنار ہوکر رہے گی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:32:32

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات ہٹانے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:32:32

کسی ایک کا دامن پاک نہیں ،پاناما لیکس کا معاملہ عدالت ،پارلیمنٹ یا اے پی سی کے سپرد کیا جائے‘ راشد نسیم پاناما لیکس کے اب تک سامنے آنے والے ڈیڑھ کروڑ پیپرز میں دین سے وابستہ کسی ایک فرد کا نام نہیں آیا ‘ شرکاء سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:32:32

چیف جسٹس جسٹس اعجاز الاحسن سے کوٹ مومن بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:25:48

پنجاب بھر کی 14انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججوں کا اجلاس 23اپریل کو طلب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:25:48

وزیراعلی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سی سی پی او ،ایس ایچ او سول لائن کو 27اپریل کیلئے نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:25:47

وزیراعلی پنجاب کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض دور کر کے درخواست دوبارہ دائر کر دی گئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:15:56

وزیراعظم سمیت دیگر پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ سے ہٹانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:15:56

چیف سیکرٹری سندھ کا SIUT کا دورہ ،آئی بی اے سکھر میں ایوارڈ تقریب میں شرکت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:05:30

کمشنر سکھر ڈویژن کی جانب سے تمام اضلاع میں ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:05:30

لورالائی میں معذور افراد کو مصنوعی عضاء لگانے کیلئے 6روزہ کیمپ ڈویژنل ہسپتال میں لگایا گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:56:49

دکی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے تین مزدور بے ہوش :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:56:49

غیر قانونی طریقہ سے پاکستانی شناختی کارڈحاصل کرنیوالے 38افغانی مردوخواتین کی شہر میں موجودگی کی رپورٹ سی پی او فیصل آباد کو ارسال کردی گئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:55:32

ناموس رسالتؐ قانون میں کسی صورت بھی ترمیم نہیں کرنے دی جائیگی ‘مولانا قاری محمد رفیق وجھوی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:55:32

شریف برادران نے اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک پراپرٹی بنا رکھی ہے،ثمرعلی خان وقت آ گیا پاکستانی قوم متحد ہوکر ان کرپٹ مافیاکا کڑا احتساب کرے،رہنما پاکستان تحریک انصاف سندھ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:54:15

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے بینک آف خیبر کے ایم ڈی کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا بینک آف خیبر کے ایم ڈی نے اختیارات سے تجاوز کیا، اشتہارات تحریک انصاف ،جماعت اسلامی میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش ہے، مشتاق احمد :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:54:15

لوک ورثہ ادبی میلے میں مظفر علی سیدتی سخن اور ا ہل سخن کتاب کی تقریب رونمائی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:35:00

لاہور،شہر کی اہم شاہراؤں اور چھوٹے بڑے روڈز پر گڑھے پُر کرنے کیلئے پیچ ورک کا کام شروع کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:32:50

لاہور، ڈی سی او کیپٹن (ر)محمد عثمان کی زیر صدارت شہر کے مختلف حصوں میں کھیلوں کے فروغ کیلئے نئے گراؤنڈز بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:32:50

لاہور،لیسکوکی بجلی چوری کیخلاف مہم کے دوران تھانہ کنگن پورکے بچلی چوری کرنے کا انکشاف بجلی کاٹنے پرSHOغصے میں آپے سے باہرہوگیا،درجنوں اہلکاروں کوحراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:32:50

سکھ قو م انکے درمیان پھوٹ ڈالنے والے کا محاسبہ کریں ،محمد صدیق الفاروق پاکستان اقلیتوں کیلئے کسی جنت سے کم نہیں، سکھوں کو جو سہولیات یہاں میسر ہیں ،دنیا میں کہیں اور نہیں،چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:29:09

تحفظات سے بالاتر ہوکر اپوزیشن حکمرانوں کے محاسبے کیلئے متحد ہوجائے، قاضی عبدالقدیر خاموش پیپلز پارٹی،پی ٹی آئی وسیع تر ملکی مفاد میں تلخیاں بھلادیں، ورنہ قوم مزید الجھنوں کا شکار ہوگی، علما سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:29:09

چھوٹو گینگ کیخلاف فوجی آپریشن قوم کی آواز ہے ،سردار شاکر مزاری لاہور میں بیٹھے وڈو گینگ کے خلاف بھی آپریشن کیا جائے،مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات تحریک منہاج القرآن کی مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:29:09

امن وامان کی بحالی کیلئے تمام ادارے مربوط حکمت عملی طے کرکے کارروائی کریں،سہیل انور سیال سی پی ایل سی اسپیشل برانچ اورپولیس کے انٹیلی جنس نیٹ ورک مل کرمشترکہ حکمت عملی طے کریں،وزیر داخلہ سندھ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:22:55

کراچی،نیب نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے16افسران کو طلب کرلیا افسران کو زمینوں کی الاٹمنٹ کاریکارڈساتھ لانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:16:08

کامو نکے ، گھریلو جھگڑے پر بیوی نے ماں باپ ،بھائیوں سے ملکر خاوند کو زہر پلا کر ماردیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:16:08

پاسکو سندھ صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کررہا ہے،سید ناصر حسین شاہ وفاقی حکومت ہم سے چار لاکھ ٹن گندم خریدے،باردانے کی شکایتوں کے لیے جدوجہد جاری ہے،وزیر خوراک سندھ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:16:07

بعد ازمرگ اعضا عطیہ سے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں،جام مہتاب ڈہر :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:13:55

وفاقی پولیس کی کارروائی،6اشتہاری مجرمان سمیت 10ملزمان گرفتار قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن اورما ل مسروقہ اور بر آمد،مقدمات درج :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:13:55

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے بینک آف خیبر کے ایم ڈی کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا بینک آف خیبر کے ایم ڈی نے اختیارات سے تجاوز کیا، اشتہارات تحریک انصاف ،جماعت اسلامی میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش ہے، مشتاق احمد :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:11:44

چوہنگ پولیس نے ای ایم ای سوسائٹی میں ایک بک پر چھاپہ مار کر5 بکیوں کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:07:21

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے مد ثر نذر کو بطور ڈائریکٹر ذمہ داری سونپنے جانے کا امکان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:07:21

ایف سی کی لورالائی ‘دکی ‘ہرنائی ،چماؤلنگ میں شروع دوستی مہم سے ہزاروں طلباء استفادہ حاصل کررہے ہیں ،قبائلی معتبرین لورالائی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:04:55

چارسدہ ، دہشت گردی کے متعدد واقعات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم فرمان اﷲ فرمانے پولیس مقابلے میں ہلاک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:04:55

چارسدہ، نستہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،27مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد، مقدمات درج :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:02:55

لاہور،غیر ملکی شراب سپلائی کرنے والے ملزم گرفتار ،120بوتل غیر ملکی شراب برآمد :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:02:55

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے طلباء کے لئے 10 لاکھ روپے سکالر شپ کا اعلان ڈاکٹر طاہر القادری کے ویژن کے مطابق سستی اور معیاری تعلیم دے رہے ہیں‘ڈاکٹر حسین محی الدین :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:02:55

جے یو پی نیازی کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ 19اپریل کوہوگا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:01:29

زمینوں کیلئے ریٹ ٹیبل مقرر کرکے80 فیصد تک کرپشن پر قابو پایا ہے ،شیخ جعفر خان مندوخیل پہلے سالانہ آمدن چار کروڑ تھی ،اب اقدامات کی بدولت یہ آمدن 27کروڑ سالانہ ہوگئی ہے ، وزیر ریونیو بلوچستان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:01:28

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق سے ملاقات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:01:28

سکول کونسلز فعال،نئی ٹیچر زٹرانسفر پالیسی اور سکولز ٹرانسپورٹ پالیسی کی تیاری صوبا ئی وزیر تعلیم نے اساتذہ کی ٹرانسفر پالیسی میں مناسب تبدیلیاں لانے ،سکولوں کے بچوں کیلئے نیوٹریشن پالیسی کی تیاری کیلئے بھی کمیٹیاں قائم کر دیں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت محکمہ سکولز ایجوکیشن میں اصلاحات پر موثر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:59:20

جرائم کا خاتمہ کرنے اور شہریوں سے حسن سلوک سے پیش آنے والا ایس ایچ او اوراور ڈی ایس پی ہی محکمے کا حصہ رہے گا‘ ڈی آئی جی آپریشنز اشتہاری نہ پکڑنے اور جرائم بڑھنے پر ایس ایچ او ملت پارک انسپکٹر کو شوکاز نوٹس، اچھی کارکردگی پر کئی افسران کو نقد انعامات بھی نواز اگیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:57:40

پاکپتن،تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر شہری کو نقدی موبائل سے محروم کر دیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:52:46

چیچہ و طنی،پانچ مسلح ڈاکو ڈینٹسٹ ڈاکٹر کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کرلاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی ودیگر اشیالو ٹ کر فرار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:50:31

جماعت اسلامی کے 19 ناظمین نے پی کے 8 کے ضمنی الیکشن سے فضل اللہ کو دستبردار کرانے کیخلاف پارٹی سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:50:31

جیکب آباد،جیب کتروں کا کمال شناختی کارڈ بنوانے کیلئے نادرا آفس آنیوالے دوشہری موبائل سے محروم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:50:30

پی ٹی آئی کرپٹ حکمرانوں کے لیے خوف کی علامت بن چکی ہے ،حلیم عادل شیخ قوم کو عمران خان کی طرح قومی جذبوں سے کام کرنے والے حکمرانوں کی ضرورت ہے،رہنما پی ٹی آئی سندھ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:46:34

ملک وقوم کے وقار کے ساتھ کھیلنے والے کرپٹ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں،محمدعاطف قوم عدل وانصاف پر مبنی نظام کے قیام اور کرپٹ مافیا کے حقیقی احتساب کیلئے عمران خان کا ساتھ دے،وزیرتعلیم خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:46:33

بجلی کی لوشیڈنگ کم کرنے کیلئے واپڈ ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت کر رہی ہیں،انورالحق یوسفزئی کسی علاقے میں اوور لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی جس علاقے میں 70فیصد ریکوری ہے ، وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ،22کرپٹ افسران کے تبادلے، 6افسران کو معطل کر دیا گیا ہے،چیف پیسکو کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:45:18

ڈیر ہ سٹی ،مضافات کے قدرتی گیس سے محروم اٹھائیس علاقوں کو گیس فراہم کر نے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈ فراہم کر دیا ،مولانا لطف الرحمان تما م علاقوں کا سروے مکمل ہو چکا ہے اور جلد اس منصو بہ پر کام شروع ہوجائیگا ، اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخواہ اسمبلی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:45:18

پولیس سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے ہرممکن اقدام ،سی پی ایل سے رابطوں کو بہتر بنائے،سہیل انور سیال نادرا کے اشتراک سے کریمنل ریکارڈ آفس میں موجود ریکارڈ کو بائیو میٹرک کیا جائے،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:45:18

خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں کا وفاقی حکومت سے ملک میں مردم شماری کرانے کیلئے فوری تاریخ مقرر کرنے کامطالبہ مردم شماری کرنے کیلئے فوری تاریخ مقرر کی جائے ، اندازوں پر حکو متیں نہیں چلتی ، مردم شماری کے بغیر وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن نہیں،آفتاب احمدخان شیرپاؤ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:43:34

چھوٹو گینگ نے پنجاب حکومت کی گڈ گورننس بے نقاب کر دی ہے‘ صاحبزادہ حامد رضا اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کیلئے رابطے آخری مر احل میں ہیں، پانامہ لیکس کا معاملہ حکومت کے زوال کا سبب بنے گا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:36:54

پاکستانی سرحد کے قریب بھارت کی فوجی مشقوں کا آغاز تشویشناک ہے‘ جماعت اسلامی پنجاب ملک میں راء کی مداخلت کے ثبوت عالمی دنیا کے سامنے پیش کیے جائیں‘ میاں مقصود احمد :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:36:53

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اعجازالحق کی ملاقات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:36:53

نہروں کوپختہ کرنی کے کام میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے ممبراورسٹی صدر کا عدالت جانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:11:01

نامعلوم چور سینئر وکیل ہائیکورٹ کے دفتر سے تالے توڑ کر 9 لاکھ روپے کے قریب رقم چرا کر لے گئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:11:00

حکومت اور اپوزیشن ذاتی اختلافات کی بجائے عوامی مسائل کو ترجیح دیں، امیر جماعت اہل حدیث :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:08:07

ملک کی معاشی ترقی و خوشحالی ریسرچ اور ٹیکنالوجی سے مشروط ہے، رانا تنویر حسین :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:08:07

شہبازشریف کی قیادت میں حکومت پنجاب نے صوبہ میں اراضی کے ریکارڈ کوکمپیوٹرائزڈ کرکے ایک اور کارنامہ انجام دیا ، رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:08:07

پنجاب بھر کی 14انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججوں کا اجلاس طلب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:03:07

الیکشن کمیشن کا وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر پارلیمنٹرین کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ سے ہٹانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:02:26

وزیراعلی شہبازشریف کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سی سی پی او اور ایس ایچ او سول لائن کو 27اپریل کیلئے نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:02:26

وفاقی حکومت ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے میں ناکام ہو گئی دو سالوں کے دوران مختلف ممالک کی جانب سے صرف 2ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:00:21

یکساں نظام تعلیم ڈھانچہ بچوں کے احساس محرومی کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگا،ممتاز ماہر تعلیم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:00:21

ڈیرہ اسماعیل خان ،ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2 خواتین سمیت پانچ افراد زخمی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:49:37

ڈیرہ اسماعیل خان،گھر پر حملہ، ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی،مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:49:37

ڈیرہ بگٹی ، بچوں میں مفت کتابیں ،قلم اور دیگر سامان تقسیم کی گئیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:49:37

فیصل آباد، مہندی کی تقریب میں شراب پی کر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کر نیوالا شرابی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:38:01

فیصل آباد،سوئی ناردرن گیس کمپنی کا سرکاری ہسپتالوں کو جنریٹر کے ذریعے بجلی تیار کرنے کیلئے کنکشن دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:36:47

فیصل آباد ، فیسکو کے جاں بحق ملازمین کے بچوں کو تقرر نامے دینے کی تقریب کا اہتمام کمپنی کی بہتری کیلئے جانیں قربان کرنے والے ملازمین پر فخر ہے،چیف ایگزیکٹو رشید احمد اسلم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:36:47

اٹک چھچھ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو میں ہارٹ سپیشلسٹ کی عدم تعیناتی سے ایک اور مریض چل بسا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:31:16

اسلام آباد انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے واچ کمیٹی تشکیل دیدی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:24:34

پمز میں معذور لڑکی سے زیادتی کے ملزم کرشن کمار کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:24:34

ملک کو سیاسی عدم استحکام سے دوچار کرنے والے عوام کو خوشحال نہیں دیکھنا چاہتے، لیاقت خان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:24:34

عمران خان پاناما لیکس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں،چاند بی بی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:21:47

سیکریٹری سوشل ویلفیئر کا اٹک میں اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:21:47

اٹک،قانون پر بلا امتیاز عمل در آمد سے ہی معاشرے سے جرائم کا خاتمہ ممکن ہے ، صوبائی وزیر معدنیات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:21:46

اٹک،سالانہ ختم نبوت کانفرنس 23اپریل کو ہو گی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:19:59

پنجاب بھر میں708ٹریفک حادثات میں 08 افراد جاں بحق،848زخمی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:12:40

صنعتی ترقی کے لئے سائنسی تحقیق کلیدی کردار کی حامل ہے، کاٹی پی ایس آئی آر نے صنعتوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اہم کردار ادا کیا،صدر زاہد سعید :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:06:47

پنگریو اور زیریں سندھ کے دیگر علاقوں میں مٹی اور گر دوغبار کے تیز طوفان نے تباہی مچا دی،معمولات زندگی متاثر :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:06:46

ممتاز علی خان بھٹو سے میرپور بھٹو میں آبادگاروں ،کاشتکاروں کے وفدکی ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:06:46

ایک دو دن میں اپنی پالیسی واضح کردینگے، کسی کی ذات کیخلاف نہیں ،جرم کیخلاف کاروائی کی جائے،شاہ اویس نورانی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:03:25

ڈی جی ریسکیو پنجاب کاسیلاب سے نمٹنے کی تیاری کا مانیٹرنگ دورہ ، ممکنہ سیلاب کے حوالے سے بریفنگ لی سیلاب سے نمٹنے کے موثر انتظامات کیلئے فلڈ مینجمنٹ کی منصوبہ بندی کے مطابق فرضی مشقوں کا انعقاد کیاجائیگا‘ بریگیڈیئر (ر)ڈاکٹر ارشد ضیاء :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:03:25

گینگ وار اہم سیاسی شخصیات کی سرپرستی میں کام کرتی تھی، ملزم کا اعتراف گینگ وار میں کم عمر لڑکوں کو بھرتی کیا جاتا ،شہر میں بھتہ خوری ،ٹارگٹ کلنگ کیلئے استعمال کیا جاتا تھا،نعمان صدیقی کے انکشافات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:00:56

لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن،چونیاں ڈویژن میں شہریوں کے ساتھ تھانہ کنگن پوربھی بجلی چوری میں ملوث نکلا بجلی کاٹنے پر ایس ایچ او تھانہ کنگن پورغصے میں آپے سے باہر،درجنوں لیسکواہلکاروں کوحراست میں لے لیا، لیبر یونینز کا (کل)ہڑتال کا اعلان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:00:56

ایجرٹن روڈ پر واقع ہوٹل کی چھٹی منزل کی چھت سے گرکر لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ پراسرار ہو گیا لاریب کوکبھی نہیں ڈانٹا، ہوٹل کی چھت پرچڑھ کرسیلفی لے رہی تھی،چھوٹی بہن بھی پاس تھی‘ والد کا پولیس کو بیان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:00:56

دنیا بھر میں کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کاچوتھا نمبر ہے،محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:45:44

کا شتکا روں کو ملا وٹ سے پاک زرعی ادویا ت کی فراہمی کیلئے کھا دڈیلرز کی دوکا نوں کا مسلسل معائنہ کیا جا رہا ہے،چوہدری خالدمحمود :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:45:44

ون ویلنگ ،جواء کھیلنے اور لاؤڈسپیکرا یکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے 15افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:45:44

ملتان پولیس کا کارروائی،37جرائم پیشہ افراد گرفتار،منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:43:23

جماعت اسلامی کے امیر سنیٹر سراج الحق کل بنوں کا دورہ کرکے جلسہ عام سے خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:41:30

شمالی وزیرستان کے طلبہ کا آپریشن ضرب عضب کے دوران کلیئر کردہ علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:41:30

لاہورہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس کا اجلاس 19اپریل کو طلب کر لیا گیا اجلاس میں پاناما لیکس سے متعلق شفاف تحقیقات کے لئے قرار داد پر غور و خوض کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:38:53

روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے غربت کا خاتمہ ممکن ہے،مجلس وحدت مسلمین بلوچستان غربت صوبے میں چائلڈ لیبر نگ کو فروغ دے رہی ہے، شیخ ولایت حسین جعفری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:19:10

فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سینٹرل کرم ایجنسی سے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری کردیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:16:11

پاناما لیکس عالمی مسئلہ ہے ٗوزیر اعظم کمیشن بنانے کا اعلان کر چکے ہیں ٗعمران خان ثبوت دیں ٗ سردار یوسف عمران خان اب بھی دھرنے کااعلان کر کے سیاست چمکانے کی کوشش کررہے ہیں ٗ کامیاب نہیں ہونگے ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:16:11

اپوزیشن جماعتیں صرف پوائنٹ سکورنگ کیلئے پانامہ لیکس کو سیاسی رنگ دے رہی ہیں ٗرانا تنویر حسین :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:14:12

ملتان :شوہر کے ہاتھوں مبینہ طورپر جھلسنے والی خاتون نشتر ہسپتال میں داخل،آگ سے 55 فیصد جسم جھلس گیا،خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈاکٹرز:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:07:31

متوقع ہیٹ اسٹروک سے نمٹنے کیلئے نجی اداروں کا تعاون حاصل کیا جارہا ہے،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:33:07

ضلع ناظم صوابی کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے دس لاکھ روپے فنڈز کی منظوری، وکلاء کی سیروتفریح کیلئے اپنی جیب سے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:31:37

ڈرائیونگ سکول کے بتیسویں بیج میں تربیت مکمل کرنیوالوں کو سرٹیفکیٹس ، انعامات،شہریوں کی سہولت کیلئے ایک اور گاڑی شامل کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:30:03

پانی چوری کی موثر روک تھام کے لئے کینال اینڈ ڈرینج ایکٹ1873 میں ضروری ترامیم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:30:03

محمد نوازشریف کی حکومت کے خلاف سازشوں کے جال بننے والے پچھتائیں گے، رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:30:03

کراچی ،ڈپٹی کمشنر کورنگی زمان احمد ناریجو کا امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:22:35

کراچی،عطیہ اعضا بعد ازمرگ کے شعورو آگہی کے حوالے سے ایک ہفتے پر محیط مہم شروع ہوگئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:22:35

70مرتبہ تھیلسیمیا کے بچوں کیلئے اپنے خون کا عطیہ دینے والے فرمان علی کی 42ویں سالگرہ منائی گئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:22:09

ٹنڈوآدم،پیپلز پارٹی سندھ کونسل کانہروں کوپختہ کرنے میں کرپشن اورغیرمعیاری میٹریل کے استعمال کیخلاف ہائیکورٹ جانے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:22:09

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی پارٹنرسکولوں کو ریکارڈ اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:57:38

نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت جاری کاروائیوں میں پیرو فورس نے 15دنوں کے دوران 130ملزمان کوگرفتار کیا‘ ایس پی مجاہد :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:56:05

جنگلی حیات کا تحفظ اور غیر قانونی شکار کی روک تھام محکمہ کی ذمہ داری ہے ، تمام توانائیاں بروئے کار لا رہے ہیں‘ ڈی جی جنگلی حیات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:56:05

”وزیر اعلیٰ پنجاب کے دیہی روڈز پروگرام“32کلومیٹرسڑکوں کی بحالی وکشادگی کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے ،ڈی او پلاننگ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:59:22

بھکر شہر میں سپرے نہ ہو نے سے بازاروں ،گلیوں اور محلوں میں مچھروں اور مکھیوں کی افزائش میں اضافہ ہورہا ہے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:56:48

پاکستان میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد 6کروڑ سے تجاوز کر گئی ‘ مسرت جمشید چیمہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:12:18


لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی پی امداد حسین بھٹی کی یاد میں ہاکی میچ کے موقع پر کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔


لاہور: آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سپورٹس بورڈ پنجاب نیشنل پاور لفٹنگ چمپئن شپ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، کرکٹر سعید اجمل بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پہلی قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2016ء کی تیاری کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں تیکوانڈو کے کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب نیشنل پاور لفٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں میں کھلاڑی شریک ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سے کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کا وفد ڈیوڈ چالز کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ہے۔


حیدر آباد: مقامی کلب میں منعقدہ لٹریچر فیسٹیول میں خواتین بک اسٹال پر کتابیں دیکھ رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود خیبر پختونخوا گیمز پشاور ریجن میں والی بال کے فاتح کھلاڑی کو میڈل دے رہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ خواتین نٹ بال میچ کا خوبصورت منظر۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ خواتین کرکٹ فائنل میں کھلاڑی شارٹ کھیل رہی ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) عثمان ٹیچرز کے خلاف محکمانہ انکوائریز سن رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان محکمہ سکول ایجوکیشن کے مختلف شعبوں کے اعلیٰ حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک مقامی سکول کے بچے قبصہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک مقامی سکول کے بچے قبصہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وکف املاک بورڈ صدیق الفاروق ننکانہ صاحب میں 70سال سے بند گوردوارہ کو بحال کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وکف املاک بورڈ صدیق الفاروق ننکانہ صاحب میں 70سال سے بند گوردوارہ کو بحال کرنے کے نقاب کشائی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہری مقامی پارک میں درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور کے نواحی گاؤں میں صبح سویرے خاتون دودھ بیچنے جا رہی ہے۔


لاہور: بھٹہ محنت کش خواتین اینٹیں تیار کر رہی ہیں۔


لاہور: محنت کش مزدور گندم کے کھیت میں گندم کی کٹائی کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کاریگر روم کولر تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت بڑھتے ہی چائنہ چوک میں ایک شہری جہاز کے سائے تلے بیٹھا ہے۔


لاہور: نجی ہوٹل کی چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنیوالی لڑکی لاریب مریم کی ڈیڈ باڈی گنگارام ہسپتال میں پڑی ہے۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک ذیشان کیڈٹ سکول کے بچے پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی پرندے پانی میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پرندے پانی میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پولیس ڈرائیونگ سکول میں موٹر سائیکل کی تربیت حاصل کرنیوالی خواتین کی کار کردگی چیک کر رہے ہیں، اداکار فردوس جمال اور تسلیم شجاع بھی ان کے ہمراہ کھڑے ہیں۔


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کو لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: متحدہ لیبر فیڈریشن پاکستان کے زیر اہتمام تقریب سے ڈائریکٹر جنرل لیبر سلیم حسین خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا کو ایم پی اے شہزاد منشی بہار کالونی چرچ میں امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین پنجاب اسمبلی کے سامنے سیمنٹ مینار کے احاطے میں کام کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے سڑک کنارے بیٹھے سٹابری اور شہتوت فروخت کر رہی ہے۔


لاہور: رات کے وقت جیل روڈ کا خوبصورت منظر۔