بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-01)

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات ملاقات کے دوران پاک ایران دوطرفہ تعلقات، ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان اور بلوچستان سے ”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے حوالے سے ایرانی حکومت سے طلب کی جانے والی معاونت کے بارے میں امور پر تبادلہ خیال ہوا ایران کی حکومت ان تمام امور پر مکمل تعاون فراہم کرے گی جو پاکستان اور ایران کی سلامتی اور ترقی کو یقینی بناتے ہیں،ایرانی سفیر کی یقین دہانی

) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران عشروں پرانے مذہبی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں اور پاک ایران برادرانہ تعلقات کی راہ میں کوئی چیز حائل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو یہاں پنجاب ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک ایران دوطرفہ تعلقات، ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان اور بلوچستان سے ”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے حوالے سے ایرانی حکومت سے طلب کی جانے والی معاونت کے بارے میں امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر داخلہ اور ایرانی سفیر نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر اطمینان کا اظہار کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اقتصادی راہداری کے تحت جاری سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون کے دیگر اقدامات سے پاکستانی ترقیاتی سرگرمیوں میں مدد ملے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک پائیدار اقتصادی اصلاحات اور سیکیورٹی صورتحال میں بہتری سے تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ ملے گا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:25:44

سڑکیں اور شاہراہیں معاشی ترقی کے علاوہ قومی یکجہتی کا بھی اہم ذریعہ ہیں، پاکستان کے گوشے گوشے اور کونے کونے کو ملانے کے چیلنج کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، تعلیمی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مسلم لیگ (ن) کی حکومت تعلیم کے شعبے کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:22:31

فیصل آباد،ڈسٹرکٹ کمپلینٹ سیل نے گذشتہ دو ماہ میں مختلف ضلعی وصوبائی محکموں سے متعلقہ شہریوں کی 479 شکایات نمٹا دیں 96 شکایات تکمیل کے آخری مراحل میں :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:20:58

اسلام دین امن و سلامتی ہے، تنگ نظری اور انتہا پسندی کے الاؤ میں وہ لوگ جل رہے ہیں ،تحریک منہاج القرآن امن کی بحالی کیلئے ضروری ہے کہ آقا ﷺ کی ذات سے تعلق کو پختہ کیا جائے،ذات سے تعلق مضبوط ہو گا تو آپؐ کی سیرت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی تحریک ملے گی، میلاد مصطفےٰ کانفرنس میں خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:20:58

فیصل آباد ،جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے کارکنان کا کرپشن فری مہم کے سلسلہ میں جامع مسجدمحمدمدینہ ٹاؤن سے سوساں روڈ فیضان چوک تک احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:17:34

فیصل آباد ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد حسین قریشی اور قائمقام ڈی سی او اعجاز خالق رزاقی نے آل پنجاب ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:17:34

اٹک ،لڑکی سے زیا دتی کر نے والے دو نوجوانوں کے خلا ف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:17:34

ریجنل ٹیکس آفسIIنے مار چ کے دوران 7ارب82کروڑ 60لاکھ روپے کے محصولات اکٹھے کرلئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:14:02

محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک تک رسائی زمین پر بسنے والے ہر شہری کا بنیادی حق ہے سائنسدانوں اور نیوٹریشن ماہرین کا غذائیت سے متعلق دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:07:13

آرمی چیف سے وزیرداخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ را کے گرفتار ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے تبادلہ خیال ، پنجاب میں را کے نیٹ ورک کے توڑنے کا عزم :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:05:16

ہائی کورٹ نے دونوجوانوں کی پولیس حراست سے بازیابی کیلئے مزید ایک ہفتے کی مہلت دیدی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:05:16

لاہور پولیس کے ریٹائرڈ ہونیوالے افسران واہلکاروں کی خدمات کوفراموش نہیں کیا جاسکتا ‘ کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:05:16

اقلیتی رہنماء کی بلدیاتی اقلیتی نمائندوں کے براہ راست انتخاب کیلئے درخواست پر سماعت ،سرکاری وکیل کو عدالتی فیصلے کی نقل پیش کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:04:08

ایران سے تجارت پاکستان کے لئے سود مند ثابت ہو گی، دباؤ قبول نہ کیا جائے ‘ پیاف ایران سے تیل اور چاول کی ٹریڈ پراربوں روپے کا فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے ‘چیئرمین عرفان اقبال شیخ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:02:27

ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو بہنیں جاں بحق ،بھائی شدید زخمی ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ،پولیس نے ڈمپر کو اپنی تحویل میں لے لیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:02:26

چیئرمین پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی ایس ایم تنویر اپنے عہدے سے سبکدوش :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:02:26

ڈیجیٹل لائبریریز کے قیام کے لئے کینٹین کمیٹی کا قیام صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے پنجاب بھرکی تمام پبلک اور تعلیمی اداروں کی لائبریریوں کا ڈیٹا طلب کر لیا صوبائی وزیر نے مختلف اداروں کو لائبریریز کے بارے میں مفصل رپورٹ جمع کرانے کے لئے دس روز کی مہلت دے دی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:01:23

کراچی،آئی جی سندھ کی جانب سے زخمی اے ایس آئی کی زندگی بچانے پرشہری کوایک لاکھ روپے نقدانعام :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:56:43

چنیوٹ،تشددواقعات کے باوجود،پولیومہم کی 200ٹیمیں جان ہتھیلی پررکھ کرفرائض سرانجام دے رہے ہیں :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:53:00

انسانی تاریخ میں ہمیشہ تعلیم یافتہ قومیں ہی حاکم رہی ہیں، افضل حسین تارڑ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:53:00

بلوچستان اسمبلی نے 2قرار دادیں منظور جبکہ دو نمٹادیں :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:42:13

دہشتگردی کو مخصوص داڑھی پگڑی برقعے میں ملبوس خواتین اور رکشے میں سفر کرنے والوں سے منسوب کرناقابل مذمت ہے ، حافظ حمد اﷲ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:42:13

این اے 267سے میرہمایوں عزیز کرد اور اسد اﷲ رئیسانی مومن کرد غیر مشروط طور پر میر خالد مگسی کے حق میں دستبردار ہوگئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:42:13

’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کی گرفتاری سے بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دُنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے،قدوس بزنجو :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:40:36

سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کے یوم وفات پر مدح صحابہ جلوس ، ہزاروں افراد کی شرکت یوم صدیق اکبر ؓ پر صدر وزیر اعظم کا بیان نہ آنا قابل افسوس ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:40:36

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتارکرلیے،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:36:55

وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج پالیسی کے پرفارمے میں شیعہ مسلک کے افراد سے متنازعہ سوال میں ترمیم کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:36:18

شکایات کے ازالہ کیلئے پرائیویٹ کمپنی روشنی بھی صارفین کی جلد بجلی بحال کرنے میں ناکام ہو گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:33:42

گوجر خان میں اجتماعی زیادتی کے شکار نوجوان نے خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:33:42

شکایات کے ازالہ کیلئے پرائیویٹ کمپنی روشنی بھی صارفین کی جلد بجلی بحال کرنے میں ناکام ہو گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:33:31

گوجر خان میں اجتماعی زیادتی کے شکار نوجوان نے خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:33:30

اچھی وافر اور غذائیت سے بھرپور خوراک ہر انسان کا بنیادی حق ہے،غذائی ماہرین :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:25:59

معاشی ترقی میں ریگولیٹرز اور تعلیمی اداروں کے مابین تعلقات اہمیت کے حامل ہیں ، ظفر حجازی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:25:58

آل پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخوا کونسل کا اجلاس ، صوبائی قیادت کی مرکزی قیادت کو جماعت کی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ خیبر پختونخوا میں جماعت حیرت انگیز رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے ،صوبائی راہنماؤں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ، ملک کے دیگر صوبوں کی طرح کے پی کے میں بھی دیگر جماعتیں ناکام ہوچکی ہیں، سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل ڈاکٹر امجدکاخطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:22:40

’’را‘‘ کے گرفتار ایجنٹوں سے تمام معاملات کی تحقیقات ہونی چاہیے،یہ سب شریف فیملی کے مودی خاندان سے کاروباری مراسم کا شاخسانہ ہے، ’’را‘‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے معاملے پر حکومت کا معذرت خوانہ انداز شرمناک ہے جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری اطلاعا ت حافظ حسین احمدکی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:22:40

سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:55:02

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سپیشل بچوں کیلئے داخلوں کا 1فیصد کوٹہ مختص کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:54:05

اولیاء کرام نے ہمیشہ معاشرے میں محبت اور رواداری کا درس دیا، وزیر زکواة و عشر ملک ندیم کامران :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:54:04

سپریم کورٹ نے محکمہ جنگلات پنجاب کے سات ملازمین کی برطرفی سے متعلق مقدمہ میں صوبائی حکومت کو وضاحت کیلئے نوٹس جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:52:59

صدیق اکبر نے امور مملکت انسانیت کی عملی خدمت کے ساتھ انجا م دیئے ،حسین لاکھانی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:51:46

ایم ڈبلیو ایم کے تحت تقریب میں سندھ حکومت کی جانب سے 85اہل تشیع خانوادہ شہداء میں 17ملین روپے تقسیم :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:37:48

جامعہ بنوریہ عالمیہ میں نماز جمعہ کے بعد ملکی استحکام وترقی کیلئے خصوصی دعاء کا اہتمام دہشت گردی کے واقعات عالمی سطحی پر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے ، مفتی محمدنعیم :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:37:47

ئی جی سندھ کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا دورہ پیشہ وارانہ معیاراور دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کو سراہا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:36:32

ڈی سی کی صدارت میں اہم اجلاس ، عطائی ڈاکٹروں، غیر قانونی میڈیکل اسٹورز اور لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:36:32

واٹر بورڈنے سرجانی ٹاؤن میں مکینوں کو فلٹر شدہ صاف پانی فراہم کرنے کے لئے الٹراوائلٹ فلٹر پلانٹ قائم کردیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:36:32

کراچی میں ممکنہ ہیٹ اسٹروک سے نمٹنے کیلیے محکمہ صحت نے پلان تیار کر لیا ہیٹ اسٹروک کے دوران رش کی جگہوں، بازاروں اور شاہراہوں پر کیمپ لگائے جائیں گے،ڈاکٹرشکور عباسی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:35:02

کراچی ،اے سی ایل سی کی کارروائی ،بین الصوبائی گروہ کے 2ملزمان گرفتار، 20سے زائد موٹرسائیکلیں برآمد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:35:02

موٹروے پولیس میں بھرتیوں کی منظوری کے لئے خط وزیر اعظم کو بھجوا دیا گیا ہے، شیخ آفتاب احمد پاکستان پوسٹ اپنے اثاثوں کو کمرشلائز کر کے آمدنی میں اضافہ کر سکتا ہے، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:34:08

منہاج القرآن انٹرفیتھ کی جانب سے ردار تارا سنگھ کو گوردوارہ پربندھک کمیٹی کا نیا پردھان منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:34:08

لاہور پولیس کے ریٹائرڈ ہونیوالے افسران واہلکاروں کی خدمات کوفراموش نہیں کیا جاسکتا ‘ کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:34:08

اقلیتی رہنماء کی بلدیاتی اقلیتی نمائندوں کے براہ راست انتخاب کیلئے درخواست پر سماعت ،سرکاری وکیل کو عدالتی فیصلے کی نقل پیش کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:33:10

ہائی کورٹ نے دونوجوانوں کی پولیس حراست سے بازیابی کیلئے مزید ایک ہفتے کی مہلت دیدی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:33:10

سزائے موت کے قیدیوں کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:32:12

ہائی کورٹ کا تلور کے شکار کے خلاف درخواست پر وزارت خارجہ کی طرف سے جواب جمع نہ کروانے پر سخت اظہار برہمی وفاقی حکومت سے پرمٹ رکھنے والے عرب شہزادوں اور شخصیات کی فہرست طلب کر لی، کیس کی مزید سماعت 17اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:32:11

کراچی، سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں4 اپریل کو تعطیل ہوگی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:29:41

کئی سا ل سے سیکو رٹی کے نام پر زائر ین کو ئٹہ میں پر یشان ہیں ،علامہ ناظر عباس تقوی شہر یوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، بلو چستان حکومت من پسند لو گوں کے سا تھ مل کر کر پشن کر رہی ہے ،صدر شیعہ علماء کونسل سندھ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:29:41

سی ڈی اے کی جانب سے نئے سیکٹرC-15 میں ترقیاتی کام کا آغاز پہلے مرحلے میں 382 ملین روپے کی لاگت آئے گی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:27:02

پیپلزپارٹی نے پی سی بی کی موجودہ صورتحال سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:27:02

مسلم لیگ ن کی قیادت کی را کے ایجنٹ کے معاملے میں خاموشی شکوک و شبہات پیدا کر رہی ہے،عابد حسین صدیقی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:24:47

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن 17 اپریل کو منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:22:30

سانحہ گلشن پارک کے جان بحق ہونے والوں کی تعداد78 ہوگئی مختلف ہسپتالوں میں49 بچے،39خواتین سمیت 126شدید زخمی زیر علاج :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:22:30

صحت کا عالمی دن7 اپریل کو منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:20:44

جمعیت ملک سے دہشت د گردی کے خاتمے کے لئے عسکری اور سیاسی قیادت سے ہرممکن تعاون کرے گی،رہنماء جے یو آئی س حکمران اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے غیر اسلامی اور غیر شرعی قوانین اور اسمبلیوں سے نام نہاد حقوق خواتین بل پاس کروا کر اپنی وفاداری کا اعلان کررہے ہیں ملک کے غیور عوام اور غلامان مصطفےٰﷺ حکمرانوں کے تمام غیر شرعی اقدامات کا مقابلہ کریں گے، اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:18:53

بی آئی ایس پی کے جعلی فارمز فروخت کرنیوالے دھوکہ بازوں کے خلاف خبردار رہنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:15:19

پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے زیر اہتمام شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر کے ساتھ خصوصی نشست :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:03:27

نوازشریف نے آم جبکہ مودی نے ایجنٹ بھجوائے ‘بھوشن یادیو کی گرفتاری پرنوازشریف کی خاموشی میں کئی رازپنہاں ہیں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی کا بیان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:47:02

نارووا ل‘مردہ جانور کا گوشت فروخت کرتے قصائی رنگے ہاتھوں گرفتار‘ مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:45:42

ملتان پولیس نے دو تاجروں کے اندھے قتل کا سراغ لگالیا،سی پی او کا پولیس ٹیم کیلئے انعام کا اعلان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:45:41

احتساب عدالت نے واپڈا ٹاؤن کے سابق سیکرٹری کو کرپشن کیس میں 14روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:45:41

ملتان،دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے طالبہ کو گولی مار دی ،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:44:35

مصطفی کمال میر پور خاص کادورہ مکمل کرنے کے بعد جیکب آباد پہنچ گئے ایم کیوایم زون کے سابق رہنما ء ظہیر احمد جکھرانی کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:44:35

پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے ، مخالفین شور مچانا بند کر دیں ، سندھ کی عوام بلاول بھٹو کے ساتھ ہیں، رکن سندھ ا سمبلی سید اعجاز حسین شاہ کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:41:59

’’را‘‘ایجنٹ کی گرفتاری سیکورٹی اداروں کی تاریخی کامیابی ہے، اشرف نوناری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:41:59

کراچی ،ایڈمنسٹریٹر نیچڑیا گھر میں واک تھرو گیٹ اور دیگرسیکورٹی آلات کی فراہمی کو یقینی بنا دیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:41:59

سکھر، یوم وفات سیدنا ابوبکرصدیق ؓ نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:40:55

مختیار کار سٹی سکھر کا مختلف امتحانی سینٹرز کا دورہ ، اساتذہ کو کاپی کلچر کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:40:54

سکھر، خورشید شاہ کی سویٹ ہوم میں یتیم بچوں کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت ، اپوزیشن لیڈر نے ایک بچے کو کیک کاٹتے وقت گود میں اٹھا لیا، بچوں کا خوشی کا اظہار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:40:54

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈاکٹر ممتاز احمد کی غائبانہ نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:32:58

قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی اے پی این ایس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:31:25

شہداء فاؤنڈیشن کی وفاق المدارس کی جانب سے جامعہ حفصہ کا الحاق منسوخ رکھنے کے فیصلے کی مذمت وفاق المدارس العربیہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کا مرتکب ہوا ہے مولانا فضل الرحمٰن سمیت جید علماء وفاق المدارس کے فیصلے کا نوٹس لیں شہداء فاؤنڈیشن :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:01:30

لیاقت بلوچ 3 اپریل کو جماعت اسلامی زون نیو کراچی کے تحت ”علماء کنونشن“ سے خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:01:30

چڑیا گھر کو بہتر بنانے کے اقدامات،کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس منعقد دیواریں بلند کر نے کا فیصلہ تاریخی اہمیت کا چڑیا گھر ہے،سہولتیں بہتربنانے کی ضرورت ہے ، آصف حیدر شاہ کی ہدایت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:01:30

دہشتگردی سے متاثرہ سویلین کو ریلیف ،بحالی کیلئے آرڈیننس کو باقاعدہ قانون کی شکل دینے کیلئے ایوان میں پیش کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:59:49

درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی بدترین لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے‘ میاں مقصود احمد عوام کی امیدیں دم توڑنے لگیں،مایوسی کے اندھیرے چھانے لگے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:59:49

فوزیہ وقار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:58:04

صوبائی وزراء کا پرویز بشیر کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:58:04

(ن) لیگ غر بت نہیں غر یب مکاؤ منصوبہ پر کام کر رہی ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غریبوں پر ڈرؤن حملہ ہے‘ چوہدری محمد سرور حکمرانوں کا ”ڈنگ ٹپاؤ “پروگرام ملک کو ”مسائلستان“ بنا رہا ہے،ملکی خزانہ ہاتھ میں ریت کی طر ح خالی ہوتا جا رہا ہے‘ ورکرز کنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:56:39

زرعی یونیورسٹی فیصل آبادنے کاشتکاروں کو کھادوں کی صحیح اور متناسب مقدار سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے ماڈلز تیار کر لئے ہیں، ڈاکٹر محمد افضل ڈین :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:47:02

کاشتکار بہتر پیداوار کیلئے کپاس کی کاشت رواں ماہ مکمل کر لیں، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:47:02

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں برسوں سے زیر التوا ء کیسز اور انکوائریز فوری طور پر مکمل کی جائیں حکومت پنجاب کرپٹ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچائے گی اور کسی سازش کے تحت ملوث کئے گئے بے گناہ اہلکاروں کو بلا تاخیر انصاف دلوائے گی ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیرصدارت بریفنگ اجلاس کے فیصلے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:47:02

حکومت آئندہ مالی سال تعلیم اور صحت کے بجٹ میں مزید اضافہ کرے گی، فرح منظور :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:45:36

حکومت نے خواتین کو معاشی ترقی کے دھارے میں لانے کیلئے متعدد عملی اقدامات کئے ہیں،فوزیہ وقار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:45:35

سیاسی و دینے جماعتوں احتجاج کے دوران ملکی مفاد مدِ نظر رکھیں: عبدالباسط :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:42:32

دیوار گرنے سے ایک شخص دب کر ہلاک :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:40:12

پاکپتن کینے مختلف تھا نوں کے ایس ایچ او ز تبدیل :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:40:12

اغواء ہونے وا لے چار سالہ بچے کی لاش ٹیوب ویل سے برآمد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:40:12

پنجاب کا تحفظ حقوق نسواں بل اسلام اور قرآن و سنت کے منافی ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:38:42

پتھر مارنے والوں کا کوئی قصور نہیں،ایک ظالم اور جابر شخص موجودہ زندگی نسل کو ایک دن میں مارنے پر تلا ہوا ہے، عوام اس کی باتوں اور نعروں میں نہ آئیں، ہم پاکستان میں لیڈر یا وزیراعظم بننے کیلئے نہیں جہاد کرنے آئے ہیں، ایم کیو ایم نے 15ہزار لوگ مروا دیئے، آج بھی کارکن مرے تو اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:33:01

جیکٹ آباد ٗ تین سال قبل اغوا ہونے والے بچے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:05:10

پیپلز پارٹی شہید بھٹو لیبر ونگ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کیس کو ری اوپن کرانے کیلئے جلوس نکالا گیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:05:10

گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے اقوام متحدہ کے تعمیراتی منصوبے علاقے کی ترقی میں معاون ثابت ہوئے ٗ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امید ہے ماضی کی طرح آئندہ بھی ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جائیگا ٗ وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:02:24

محکمہ ریلوے ، ٹرینوں کے اوقات کار 15 اپریل سے تبدیل ہوں گے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:46:55

پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی جاری،7ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:45:28

پولیس کا شرپسند عناصر کے خلاف سرچ آپریشن،10مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:45:28

ڈی پی اوکی تھانہ بھلوال سٹی میں کھلی کچہری، سائلین کے مسائل سن کر احکامات جاری کئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:45:27

پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے زیر اہتمام شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر کے ساتھ خصوصی نشست :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:34:04

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کی 13 ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:34:04

پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر کا اعزاز :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:34:04

پاکستان کوعظیم ترمملکت بنانے کیلئے سیدنا صدیق اکبرؓکا’’طرزحکمرانی‘‘اپناناہوگا ‘ڈاکٹرراغب نعیمی آپؓکی زندگی سادگی،قناعت پسندی،صبروتحمل،عدل وانصاف ا ورانسانی ہمدردی کے زریں اصولوں سے عبارت تھی‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:33:06

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں676چھاپے،70 افراد گرفتار ،26 کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:33:05

ہائی کورٹ نے بزرگ پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات ایک سال میں ادا کرنے کا حکم دیدیا ڈبل پنشن کے بقایا جات کی ایک سال میں ادائیگی کے طریقہ کار پربھی رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:30:54

سانحہ گلشن اقبال پارک کے چھ روز بعد بھی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی عینی شاہدین کی مدد سے تیار خاکہ نادرا کو بھجوایا گیا تھا تاہم مبینہ خودکش حملہ آور کا ریکارڈ نادرا میں بھی موجود نہیں :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:28:53

ٹریفک سے نکلنے والے مضر صحت دھویں کے بد اثرات کو شجر کاری کر کے کم کیا جا سکتا ہے،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:28:53

پیشگی انٹیلی جنس رپورٹ کے باوجود دہشت گردی کے واقعات کو نہ روکنا حکومت کی ناکامی ہے، مفتی عبدالقادر جعفر :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:26:53

ہر بچے کو بنیادی تعلیم فراہم کرنا حکومت کی آئینہ ذمہ داری ہے،وزیر مملکت طارق فضل چوہدری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:19:37

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی نیشنل ٹیسٹنگ سروس کو امیدواروں کے لئے ٹیسٹ فیس کم کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:16:53

انجمن تاریخ و آثار شناسی کے زیر اہتمام کلر کہار، راج کٹاس کی سیر کیلئے کارواں 10 اپریل کو اسلام آباد سے روانہ ہوگیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:16:53

سیشن اور سول ججز کا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:16:52

30سالہ نوجوان دریائے جہلم میں ڈوب کر جا ں بحق :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:14:55

زرعی یونیورسٹی زراعت کے متعلق جدید علوم زمیندار کی دہلیز تک پہنچائے گی، ڈاکٹر محمد افضل :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:14:55

\وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی قابل تحسین ہے،رانا منور غوث :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:13:18

پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی جاری،22ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:13:18

پولیس کا نجی کمپنی کی بس پر چھاپہ ، 32من مضر صحت گوشت برآمد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:13:18

وہاڑی،بھٹہ مزدوروں کامطالبات کے حق میں ڈی سی ا وآفس کے باہراحتجاجی مظاہرہ ودھرنا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:08:35

کروڑ لعل عیسن اور کوٹ سلطان میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 8 افغان باشندگرفتار کوٹ پنڈی داس کا علاقہ کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کا گڑھ بتایا جاتا ہے ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:08:08

تعلیمی پسماندگی خاتمے بی ایس او اہم کردار ادا کر رہی ہے ، حاتم بلوچ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:00:56

کوئٹہ،معذور افراد کامطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:00:56

فیصل آباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات-17 2016کے مکمل ہوگئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:50:12

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:36:20

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ ہے ،وہ صرف پوائنٹ سکورنگ کرتی ہے ‘ راشدہ یعقوب شیخ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:28:17

سی ٹی او کی رنگدار شیشوں، مشکوک اوربغیر نمبرپلیٹ گاڑیوں بارے کریک ڈاؤن مزیدموثر بنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:24:36

”حاملہ خواتین میں جنین کی نشوونما، سنبھال اور دیکھ بھال“ کے موضوع پر سمینار 9اپریل کو ہوگا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:23:05

دنیا بھر میں آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:23:05

عوام میں ڈینگی کے مرض کے خلاف شعوربیدارکیاجائے، ڈ ی سی او مظفرگڑھ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:35:16

ڈینگی بخار کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کیلئے عوام الناس کو ای ڈی او ہیلتھ سے رابطے کی ہدائت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:35:16

فیصل آباد میں ملک کے سب سے بڑے چلڈرن ہسپتال کے تعمیراتی منصوبہ پرکام جاری ہے، ترجمان سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:31:29

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:23:32

موچی بازار، محلہ قتیل شفائی اور گردونواح میں بچیوں کے سکول کے اوقات میں پولیس اہلکار تعینات کرنے کی اپیل :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:32:18

چارسدہ ‘تحصیل میونسپل آفیسر امین گل اور انسپکٹر اسماعیل کا ایم سی تھری کا دورہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:56:40

نوجوان جے آئی کی ممبر سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ‘ ہارون لقمان آفریدی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:56:40

چارسدہ ‘اے این پی نے جمہوری جدوجہد میں بے مثال قربانیاں دی ہیں ‘ شکیل بشیر خان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:56:40

اے این پی کے سینئر رہنما سائیں انور شیرانی کی گرفتاری افسوسناک ہے ، زاہد خان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:52:59

پشاور کے ثقافتی پیشوں کے حوالے سے نمائش اتوار 3 اپریل کو منعقد ہو گی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:52:59


لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور اعلیٰ رینجرز آفیسرکا اینٹی ٹیرارسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور ورکرز ویلفیئر سیکنڈری سکول (بوائز) ڈیفنس روڈ میں زیر تعلیم طلباء کے امتحانی رزلٹ چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر ساجد میر مرکز اہل حدیث راوی روڈ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: باڑہ خیبر ایجنسی کے متاثرین ساجد اللہ مشترقہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شماء احمد خواجہ اینٹی کرپشن اسٹیبشمنٹ کی کاروائی سے متعلق بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوانوں کو بیج لگا رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برقی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوان کو بیج لگا رہے ہیں۔


لاہور: چائنیز کلچر ہیریٹج فاؤنڈیشن کے وفد کا مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: چرواہا بکریاں چرواتا ہوا جا رہا ہے۔


لاہور: دریائے راوی کے کنارے افغان بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


لاہور: ایک بزرگ محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مزدوری کر رہا ہے۔


لاہور: ایک خاتون بادشاہی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کر رہی ہے۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونیوالے افراد کے لیے خطیب بادشاہی مسجد دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سی ٹی او آفس میں ٹریفک کی بہتری اور مشکوک گاڑیوں کے خلاف موثر کاروائی کرنے بارے ہدایت دے رہے ہیں۔


ہارون آباد: عوامی پریس کے نو منتخب صدر یاسر ندیم چوہدری صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام شان سیدنا صدیق اکبر(رض) کانفرنس سے مرکزی چیئرمین حافظ محمود طاہر اشرفی خطاب کر رہے ہیں۔