National Urdu News
قومی خبریں
-
خانیوال ، کبیر والا کے قریب تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا دو افراد موقع پر جاں بحق
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
محکمہ وائلڈ لائف نے جانوروں، پرندوں کا کاروبار کرنے والوں کیلئے لائسنس کی حتمی تاریخ مقررکردی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی بڑی کاروائی، ایکسپائر اشیاء خوردونوش ضبط اور غیر معیاری کوکنگ آئل کو تلف کر دیا گیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
ٹیکس چوری میں ملوث کاروباری شخص یا ادارہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، مشیر خزانہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، 16روپے میں روٹی بیچنے پر رضامند
پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی 16روپے میں بیچنے پر تیار ہیں ،نان 20 روپے کا فروخت کریں گے، رشید قریشی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، اگر کسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی تو آپ کی خیر نہیں، عدالت عالیہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کیلئے ارکان اورا علیٰ افسران موجود تھے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ملزمان سے فراڈ کی 10 کروڑ 5 لاکھ کی رقم برآمد ہوچکی ہے، ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں،ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع کردی ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا انٹرویو
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پنجگور،مسلح افراد نے لیویز اہلکار کو اغواء کرنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کوئٹہ سے جج کی گاڑی چرانے والے دو ڈاکو پشین سے گرفتار، مستروقہ گاڑی برآمد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 اپریل 2024 کو ہوگی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بارشوں سے پنجگور کے دہی علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات
درجنوں مکانات چاردیواریوں سمیت زرعی سولر ،بور تباہ ،فصلات کو شدید نقصان پہنچا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ڈھاڈر میں جرائم پیشہ ور افراد کے خلاف کارروائیاں،مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتار
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ، آواران، چاغی ، پنجگور، خاران، واشک اور نوشکی میں بارش کا امکان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کوئٹہ میں بر قی لا ئینوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند ر ہے گی
جمعہ 19 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.