بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-25)

اسلام آباد میں ”ڈرون“ کی فروخت،23مارچ پریڈ پر سوالیہ نشان لگ گیا 4ہزار سے 3لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے ڈرون جہاز میں 400گرام سے لے کر ایک کلو تک بارودی موادبھی رکھاجاسکتاہے ضلعی انتظامیہ نے دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے، پولیس ڈرون کی فروخت پر پابندی عائد نہ کرسکی

اسلام آباد کے پوش سیکٹروں میں قائم مارکٹیں ایف ٹین مرکز ،سپرمارکیٹ ،آبپارہ مارکیٹ ،بارہ کہو اور جی نائن میں بچوں کے کھلونوں کے طورپر استعمال ہونے والے ڈرون جہازوں سے لے کر انتہائی مالیت کے ڈرون فروخت تاحال نہ روک سکی ہے ۔جس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں تیئس مارچ کو ہونے والے مسلح افواج کی پریڈ سمیت دیگر سیکورٹی انتظامات پر ممکنہ طورپر غیر موثر نظر آرہے ہیں جس کے حوالے سے حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو آگاہ بھی کردیاہے ۔وزارت داخلہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے تاہم پولیس کی جانب سے ڈرون جہاز وں کی فروخت پر پابندی عائد نہ کی جاسکی ہے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

خیبر ایجنسی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں باپ سمیت 3بیٹے جاں بحق :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:04:37

40لاکھ افغانی پشتون بلوچستان میں رہائش پذیر ہیں،بی این پی مردم شماری کی حمایت کرنے والے ان کوپاکستانی شہریت دیناچاہتے ہیں جو بلوچوں کو نامنظور ہے،اعلامیہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:02:31

تر بیلا ڈیم ،غازی بھروتھا منصوبہ ،قاضی پور ائر بیس ،پہائی انڈسٹر یل اسٹیٹ ،تر بیلا چوتھا اور اب پانچواں توسیعی منصوبہ تحصیل غازی اور ٹوپی کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیتے کر متاثرین کو بجلی کے سو یونٹ معاف کئے جائیں، متاثرین کا واپڈا حکام سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:01:28

فتح جنگ ٹریفک پولیس ان ایکشن،تجاوزات مافیاغائب،غیرقانونی اڈے ختم عوام میں خوشی کی لہردوڑگئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:01:27

فتح جنگ،شادی شدہ خاتون اغواء،چیک ڈس آنراورکارسرکارمیں مداخلت پولیس نے3الگ الگ واقعات میں 3ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:01:27

فتح جنگ،پٹرولنگ پولیس نے 2ہائی ایس ڈرائیوروں کوغفلت،لاپرواہی اورتیزرفتاری پرحراست میں کر مقدمہ درج کر لیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:00:31

سیالکوٹ،خاتون سمیت 5مسلح افرادکاڈاکٹرپرشدیدجسمانی تشدد،مارمارکرلہولہان اورکلینک توڑدیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:00:31

سیالکوٹ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرعمرچٹھہ نے عہدے کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:00:31

سیالکوٹ،ڈی سی اوسیالکوٹ ڈاکٹرآصف طفیل کی زیرصدارت ضلعی ڈویلپمنٹ کمیٹی کااجلاس :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:59:35

سیالکوٹ،تعلیمی اداروں میں ناخوشگواراورہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں فل ڈریس آزمائشی مشق کاانعقاد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:59:35

سیالکوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب تین مرلہ ہاؤسنگ سکیم 1259پلاٹوں کیلئے درخواست فارم 15مارچ سے 15اپریل تک جاری کئے جائیں گے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:59:35

قول و فعل میں تضاد سے آج بہت بڑے بڑے دعویدار پشتونوں کے سامنے عیاں ہو چکے،عوامی نیشنل پارٹی دین مبین اسلام کے نام پر بار بار دھوکہ دینے والے آج خود دست و گریباں ہیں، اصغرخان اچکزئی ودیگرکی پارٹی اراکین سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:58:26

تعلیمی اداروں کیلئے محکمہ داخلہ بلوچستان نے سیکورٹی پلان جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:58:25

نجی شعبہ کے اشتراک سے 2016ء میں 5لاکھ بچوں کی سکول داخلہ مہم جاری ہے،عبدالصبورکاکڑ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے عوام کاسرکاری تعلیمی اداروں پراعتمادبحال کرنے کے لئے کئی پروگرام زیرتکمیل ہیں،صوبائی سیکریٹری تعلیم کا یوبی ایل کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:58:25

ڈاکٹر عاصم کے حوالے سے نیب نے وزارتِ پٹرولیم پرکوئی چھاپا نہیں ماراالبتہ نیب نے ریکارڈ مانگا تو دیدیں گے۔وفاقی وزیرِ پٹرولیم :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:55:43

نیب سندھ میں کارروائی کرتی رہتی تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا، اس نے پنجاب کے دودھ کے دھلے لوگوں پر ہاتھ ڈال کر غلطی کی ہے، پیپلز پارٹی تو 2008ء سے نیب ختم کرنے کی تجویز دے رہی ہے۔سیدخورشیدشاہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:55:43

ملک بھر میں مشتبہ اور غیر اندراج شدہ 254 دینی مدارس کو بند کر دیا گیا ہے۔وزیر مملکت برائے امور داخلہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:54:35

جنگ کسی بھی طور افغانستان اور خطے کے مسائل کا حل نہیں ہے‘ افغانستان اور خطے میں پائیدار امن کا قیام صرف مذاکرات اور بات چیت ہی سے ممکن ہے اور اس میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔افغانسان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالرؤف ابراہیمی ِکی گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:53:03

اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر سے ایران سے تجارتی لین دین کی پابندی ختم کر دی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:53:03

سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور ایم کیو ایم ارکان کے درمیان نوک جھونک اور تلخ کلامی کے بعد ایوان مچھلی بازار بن گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:53:03

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا دو کی بجائے ایک مقدمہ چلانے کے لیے دائر درخواست خارج کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:52:03

لاہور میں پولیس کی کاروائی :ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی چھاپنے والے گروہ کے 7 ارکان کو گرفتار کر کے 50 کروڑ روپے مالیت کے نوٹ برآمد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:51:11

غداری کیس میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کی سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:51:11

نیب پر تنقید:لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کردیئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:50:25

سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے کورٹ مارشل کرکے 8 سال قید کی سزاپانے والے ملزم کی اپیل پر ٹرائل کورٹ کاریکارڈ طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:44:19

کرپٹ حکمران کسی رعایت کے مستحق نہیں،قوم کو اٹھنا ہوگا،لیاقت بلوچ جماعت اسلامی ڈنڈے اور بندوق کے زور پر نہیں جمہوری اور آئینی طریقے سے انقلاب لانا چاہتی ہے حکمران اپنے نااہل شہزادوں کو اعلیٰ عہدوں پر بٹھا رہے ہیں، غریب کوروز گار دینے کیلئے تیار نہیں ،تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:43:02

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،اْمیدواروں کی سر گر میاں آخری مرحلہ میں داخل کل لاہور ہائیکورٹ بارکی تاریخ میں پہلی بار مکمل پولنگ بائیو میٹرک سسٹم پر ہو گی۔انتخابات میں چار نشستوں کے لئے پندرہ امیدوار میدان میں صدر کے عہدے پر عا صمہ جہا نگیر گروپ کے محمد رمضان چوہدری اورحامد خان گروپ کے رانا ضیاء عبد الرحمن کے درمیان ون ٹو ون کا نٹے دار مقابلہ کا امکان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:43:02

سجاول،بجلی کا مصنوعی بحران جاری ،حیسکو کی بقایاوصولی مہم بھی جاری :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:41:19

کراچی ،پانی کی فراہمی اور حب ڈیم سے پانی کی معطلی سے متاثرہ علاقوں میں ممکنہ قلت آب دور کرنے کیلئے ایم ڈی واٹربورڈ کے اہم اقدامات شہر کے 3 اہم ہائیڈرنٹس بند کردیئے گئے، دیگر کے اوقات کار میں کمی ،مین لائنوں سے پانی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:41:19

کراچی،وزیر اعلیٰ سندھ نے پہلی مرتبہ ڈینگی پری وینشن اینڈ کنٹرول پروگرام کے تین سالہ پروگرام کیلئے 274.982ملین روپوں کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:41:18

حکومت خواتین کی ترقی اور بنیادی امور میں خود مختاری کیلئے کوشاں ہے ،ڈاکٹر آمنہ امام ہر دو سال بعد ’’خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے حکومتی اقدامات‘‘ کا اعلان کیا جاتا ہے ،سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ پنجاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:40:11

نیلم جہلم منصوبہ کومزید تاخیر کئے جلد از جلد مکمل کیا جائے ،عرفان اقبال شیخ منصوبہ جولائی 2017 تک مکمل ہونا انڈسٹری کیلئے خوش آئند ہے،چیئرمین پیاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:40:11

شادی ہالوں سے خواتین کے پرس چرانے والے گروہ کا انکشاف ایس ایس پی کی تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز پرس چور اور جیب تراش گروہ کیخلاف فوری اقدامات کی ہدایت،ذرائع :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:40:11

لاہور ہائیکورٹ کی عوامی تحریک کے کارکنوں پر سانحے ماڈل ٹاؤن کے واقعہ کے دو الگ الگ ٹرائل کیخلاف درخواست مسترد کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:38:57

لاہور، عدالت عالیہ کے سابق جج عبد الغفور خان لودھی کی رسم قل آج جبکہ جسٹس (ر) امیر عالم خان(مرحوم)کی رسم چہلم کل ہوگی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:38:56

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات کیلئے گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی بائیو میٹرک نظام کے تحت 21414رجسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:37:53

لاہور ہائیکورٹ کا میڈیا ہاؤسز کی سکیورٹی سخت کرنے کیلئے دائر درخواست سیکرٹری داخلہ کو بھجواکر قانون کے مطابق کارروائی کا حکم :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:37:53

ڈی ایچ اے پبلک پا رک میں منعقدہ رنگا نگ تقریب میں65ویں پاکستان فلاور شو2016ء کا افتتاح :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:37:53

سینیٹ کمیٹی کی گردشی قرضوں کی ادائیگیاں کرنیوالوں کو تمغے اور سرٹیفکیٹ دینے کی تجویز 2008ء سے 16 جون 2013ء تک گیارہ کھرب روپے سے زائد کی ادائیگیاں آڈٹ کے بغیر کی گئیں،سٹیٹ بنک حکام کا انکشاف بی آئی ایس پی میں ایک لاکھ 25 ہزار714 جعلی دستاویزات پر رجسٹریشن کا انکشاف ہوا،ادائیگی روک دی ہے،ماروی میمن :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:36:51

جمرود ، 2گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 4افرادجاں بحق :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:36:51

آئین پاکستان کے تحت فوری اور سستا انصاف فراہم کرناریاست کی زمہ داری ہے، رہنما ہیومن رائٹس گروپ آف پاکستان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:33:41

حکومت اسٹیل ملز کو چلانے میں سنجیدہ نہیں ہے 16ہزار ملازمین کو پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں ، رہنما پاکستان اسٹیل ٹریڈ یونین ایمپلائز الائنس آٹھ ماہ سے گیس فراہمی بند ہونے سے پیداوارمکمل بند ہے،عالمی سازش کے تحت اسٹیل ملزکو تباہ کرکے اس کی نجکاری کی کوششیں کی جارہی ہیں، پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:33:41

بینکاری شعبے کی اثاثہ جاتی بنیاد میں 4.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:33:41

شہر پانی اور صفائی کے ابتر مسائل سے دوچار ہے، حکومت سندھ اختیارات دینے میں مزید تاخیر کر کے اگلا بجٹ کھانا چاہتی ہے، نامزد میئر کراچی وسیم اختر اب تک اختیارات نہ دینا آئین کی خلاف ورزی اور سپریم کورٹ کے احکامات کو ناکام بنانے کی کوشش ہے، حکومت سندھ کام نہیں کر پا رہی، کسی اور کو ٹیک اوور کر لینا چاہیے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:32:41

میرے خلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے جارہے ہیں، شرجیل انعام میمن چیئرمین نیب کو خط لکھ رہا ہوں میرے خلاف بنائے جانے والے جھوٹے مقدمات کی خود تحقیقات کریں،بیان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:32:40

علماء کوئی ایسا خطبہ نہیں دیتے جس سے معاشرے میں فرقہ واریت و انتہا پسندی کو فروغ مل سکے،سینیٹر حافظ حمداﷲ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:31:50

بلوچستان کے عوام جدوجہد نہیں کریں گے تو ریڈ انڈین بن جائیں گے،ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ اور دیگر کا سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:31:50

طویل رقبے اور کثیر آبادی کیلئے سالانہ20لاکھ روپے کا فنڈز بلدیاتی نمائندوں کے مینڈیٹ اور ووٹرز کی توہین ہے،یونین کونسل شادیزئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:31:47

کوہلو میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:30:48

رسول اﷲ ﷺ نے قران کی تعلیم کے ذریعے جو انسانی نسل تیار کی اس کی مثال آج تک انسانی تاریخ پیش نہیں کر سکی، پروفیسر اسحاق منصوری :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:30:48

اے ٹی ایمز میں خفیہ کیمرے لگاکر پن کوڈ حاصل کرنے والے گروہ کے گرفتار رکن سے مزید 155کریڈٹ کارڈز برآمد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:30:47

معاشی حالات سے تنگ تاجر نے زندگی کا خاتمہ کر لیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:29:46

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس چکوال میں تعینات 12سیٹنو گرافرز کو گریڈ 17میں ترقی دینے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:29:45

ٹی وی چینلز پر جرائم کو ڈرامائی انداز میں نشر کرنے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:27:17

ہائیکورٹ نے عوامی تحریک کے کارکنوں پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 2الگ الگ ٹرائل کرنے کیخلاف درخواست مسترد کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:27:00

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے کئے گئے معاہدوں ،قرض سمیت تمام تر تفصیلات مانگ لیں :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:26:59

بورے والا‘ڈی ایس پی صدر وہاڑی حاجی غلام مصطفی پہوڑ نے عہدے کا چارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:17:30

پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم تعیناتی کیخلاف پنجاب بھر کے وکلا کاعدالتی بائیکاٹ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:51:24

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:51:21

ہائیکورٹ نے عوامی تحریک کے کارکنوں پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 2الگ الگ ٹرائل کرنے کیخلاف درخواست مسترد کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:47:40

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے کئے گئے معاہدوں ،قرض سمیت تمام تر تفصیلات مانگ لیں :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:47:39

لاہور ہائیکورٹ‘میڈیا ہاؤسز کی سکیورٹی سخت کرنے کیلئے دائر درخواست سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بھجوادی قانون کے مطابق کارروائی کا حکم :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:47:39

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع ضوابط کار جاری کرنیوالی پہلی پاکستانی جماعت بن گئی الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اڑسٹھ نکات پر مشتمل ضوابط کار میں انتخابی طریقہ کار اور انتخابی عملے کے فرائض کی وضاحت کی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:35:47

پیمرا کونسل آف کمپلینٹس پشاور نے پیمرا قوانین کی پاسداری نہ کرنے والے کیبل آپریٹرز کے لائسنسوں کی تجدید نہ کرنے کی سفارش کر دی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:34:53

وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے آل پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے صدر شعیب خان نیازی کی قیادت میں وفد کی ملا قات بھٹہ مالکان کی بے حد عزت و احترام کرتے ہیں ، مسائل افہام و تفہیم سے طے کر لیں گے‘ راجہ اشفاق سرور کی ملاقات میں وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:34:53

بی آئی ایس پی بورڈ کا اجلاس،کریڈٹنگ فنڈز کے استعمال کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:33:56

گوالمنڈی پولیس نے شہریوں سے ایک ارب چار کروٹ روپے کا فراڈ کرنیوالے عظمت بٹ عرف ڈبل شاہ کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:33:56

جمعیت کی سیاست آن دی گراؤند ہے ، انڈر گراؤنڈ سرگرمیوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے ،مولانافضل الرحمان دینی مدارس کے خلاف عالمی ایجنڈے کے تحت سازشیں ہورہی ہیں،پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:33:56

خیبر پختونخوا حکومت کے 30 سالوں سے زیر التواء مسائل کے حل کیلئے سمجھوتہ وفاقی حکومت کا فراخدلی کاا ظہارا ہے ، حکومت سی پیک سمیت تمام معاملات پر ایساہیمظاہرہ کرے تو اچھا اثر پڑے گا ، سندھ حکومت کو بھی مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی کوشش کرنی چاہیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کے چیئرمین سینیٹرسید شبلی فرازکی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:17:03

سرکاری اداروں کی 90 فیصد دستاویزات لاپتہ ہیں، 2013ء میں کابینہ سیکرٹریٹ کی مجلس نے پی آئی اے خسارے کو دیکھتے ہوئے نجکاری کی ہدایت کی ،چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے پی آئی اے کارکردگی کوبریفنگ وی آئی پی فلائٹس پر بہت سی اشیاء لائی جاتی ہیں ، یہ سفر کرنے والوں کو نہیں ملتیں پی آئی اے میں مافیا بیٹھا ہوا ہے جو کرپشن خود کر کے ملازمین پر الزام لگاتا ہے ،، کنوینئر کمیٹی مشاہد اﷲ خان کا اظہار خیال :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:17:03

دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے،صدراسلامی یونیورسٹی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:15:31

پولیس ، رینجرزاور حساس اداروں کا بر ی امام میں سر چ آ پر یشن،3افغا نیو ں سمیت8مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:15:31

ایس ای سی پی کے زیر اہتمام پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلمپنٹ اکنامکس میں آگاہی سیمینار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:13:14

وفاقی پولیس کی کا رروائیاں ،11ملزمان گرفتار،مو با ئل فونزوبھاری مقدار میں منشیات برآمد،مقدمات درج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:13:14

سی ڈی اے نے مختلف علا قوں میں لگائے گئے پانچ ڈا نسنگ فواروں کو مکمل طور پر فعال کردیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:13:14

چیئرمین ایچ ای سی کا سکھر آئی بی اے کادورہ، اساتذہ اور طلباء سے ملاقات :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:11:41

سپریم کورٹ ایمپلائز کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی کے متاثرین کا سوسائٹی کے صدر غلام غوث کے خلاف احتجاجی مظاہرہ غلام غوث نے غیر قانونی طریقے سے ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر قائم کیاہوا ہے، تمام اخراجات سرکاری فنڈز سے اداکیے جارہے ہیں،چیف جسٹس ،وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں،متاثرین کی مطالبات کی منظوری نہ ہونے کی صورت میں دھرنے کی دھمکی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:11:41

پیپلز پارٹی پانچوں صوبوں میں یکساں مقبول اور وفاق کی علامت ہے ‘ختم کرنیو الے خود ختم ہو جائیں گے ‘ استحکام جمہوریت کا سہرا پیپلز پارٹی کے سر ہے ،اس نے اپنے شہید قائدین کے نقش قدم پر چل کر جمہوریت کی خاطر قربانیاں دیں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا بیان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:06:10

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع ضوابط کارکا اعلان کردیا 68 نکات پر مشتمل ضوابط کار میں انتخابی طریقہ کار اور انتخابی عملے کے فرائض کی وضاحت کی گئی ہے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:06:10

عوام پارٹیوں ،پارلیمنٹ او رجمہوریت سے مایوس ہو چکے ہیں‘انتخابات میں پچاس فیصد لوگ (ن )لیگ ‘تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو نہیں آزاد امیدواروں کو ووٹ دیتے ہیں ‘ یقین سے کہتا ہوں کہ اگر آج بھی پارلیمنٹ ،حکمران تنقید کو برداشت کریں تو ہم آگے بڑھیں گے‘ عوام نعرے لگا کر بھی سمجھاتے ہیں ،پرچی کے راستے بھی سمجھاتے ہیں نیب سندھ میں اقدا م کرے تو ٹھیک ،جب غلطی سے پنجاب میں آئے تو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے ،کیا چھوٹے صوبوں کے لوگ چور ہوتے ہیں؟،دہشتگردی کی نرسریاں پنجاب میں ہیں ، کارروائیاں دوسرے صوبوں میں ہو رہی ہیں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کایوم حمید نظامی پر منعقدہ تقر یب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:06:10

آصف زرداری کا آرمی چیف بارے بیان رحمان ملک نے تحریر کیا ،یہ سابق صدر کے قریبی ساتھی سے جاری کرایا گیا،ٹی وی رپورٹ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:59:31

حکومت نے ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے ایکشن پلان کا اعلان کر دیا نئی حکمت عملی کے تحت انسانی حقوق کے حوالے سے نئی قانون سازی کی جائیگی ، وزیر اعظم نے انسانی حقوق کی مفت قانونی امداد کیلئے 10کروڑ کے فنڈز کی منظور ی دیدی ہے ، انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے نیشنل پلان تشکیل پر عملدرآمد کیلئے ٹاسک فورس بھی تشکیل دی جائے گی، ہندو شادی بل اور مسیحی طلاق بل تیار کیا گیا ہے ، ویج بورڈ ایوارڈ کے نفاذکیلئے سمری تیارکرلی گئی حکومت کے کئی منصوبوں کی راہ میں دھرنے رکاوٹ بن جاتے ہیں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید اوروزیر موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:59:30

بجلی کا خالص منافع ،اسحاق ڈار خیبرپختونخوا کو 25ارب روپے دینے پر رضامند سیکرٹری خزانہ کے پی کیکو رواں مالی سال 50ارب روپے دینے پر رضا مند نہیں ،وفاقی حکومت 15ارب دینا چاہتی تھی،اجلاس کی اندرونی کہانی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:46:57

نواز سریف ہی پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ، زبیر بٹ ماضی کے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملک کو دہشت گردی ، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کا شکار کیا، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے 25 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار ملے گا، تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:40:09

عوام کو خوشحالی کے خواب دکھا کربر سر اقتدار آنے والی جماعت بد انتظامی میں ٹاپ پوزیشن پر فائز ہو گئی،میاں فرخ حبیب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:40:09

لاہور، والڈ سٹی اتھارٹی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین معاہدہ دستخط مسلم لیگ ن کی قیادت تاریخی ورثے اور اقلیتوں کے تحفظ کیلئے کوشاں ہے، صدیق الفاروق مذہبی سیاحت کا فروغ ناگزیر ، ہم آہنگی کیلئے بہت گنجائش ہے، ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:38:34

لاہور، ڈپٹی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد خان نے پنجاب پریژن فاؤنڈیشن کی جانب سے جیل ملازمین میں میرج گرانٹ کے چیک تقسیم کیے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:38:34

کوئٹہ : برقی لائنوں کی مرمت ،متعدد علاقوں میں بجلی بند رہے گی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:35:18

کوئٹہ ، فنی خرابی ، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:32:28

پاکستان اسٹاک ایکس چینج بورڈ آف ڈائریکٹرز ممبران کے انتخابات عابد علی حبیب،احمدچنائے،عبدالمجید آدم اور محمدیاسین لاکھانی منتخب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:30:51

بینک الفلاح اور کار انداز پاکستان کے مابین مالیاتی خدمات سے متعلق جدید ڈیجیٹل سلوشنز مہیا کرنے کے لیے حال ہی میں دو معاہدے طے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:30:51

اتحاد ایئر ویز نے سٹی کو انٹرنیشنل کیش مینجمنٹ بینک پارٹنر مقرر کرنے کے حوالے سے توسیعی معاہدے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:30:51

بلٹ پروف گاڑی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں دلائل جاری ،سماعت29 فروری تک ملتوی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:26:41

نوجوان کرپشن فری فاٹا کے لیے جماعت اسلامی یوتھ کے ممبر بنیں فاٹا سیکرٹریٹ کرپشن کا گڑھ ہے جس میں اربوں امدادی ڈالر ڈوب گئے فاٹاکو کے۔پی ۔کے میں ضم کر کے کرپشن سے پاک کیا جا سکتا ہے۔زرنور آفریدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:26:41

تجاوزات کے خلاف موثر کارروائی نہ کرنے پرسیکٹر انچارج ٹاؤن شپ معطل،5وارڈنز کوشوکاز،13کونقد انعام چیف ٹریفک آفیسر کاٹریفک انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا سرپرائز وزٹ ،تمام سیکٹرز انچارجز اپنے اپنے علاقوں میں رانگ پارکنگ اور تجاوزات کیخلاف سخت کارروائی کریں تاکہ شہریوں کو ٹریفک کی روانی میں کوئی دشواری پیش نہ آئے،طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:26:41

تجاوزات، رانگ پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 4482مقدمات درج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:24:01

شہریوں کے اصرار پر 29فروری سے تین روزہ روڈ سیفٹی اینڈ ٹریفک آگاہی کیمپ لگانے کی ہدایت سی ٹی او کی ہدایت پر اٹلس ہنڈا کی معاونت سے لگائے جانیوالے روڈ سیفٹی اینڈٹریفک آگاہی کیمپ میں اہم شاہراہوں، چوکوں میں موٹر سائیکلوں پر سائیڈ مرر،فرنٹ ،بیک لائٹ بلب اور چمکیلے سٹیکرلگائے جائیں گے،طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:23:22

پنجاب اسمبلی میں ”تحفظ خواتین بل“ موضوع بحث بنا رہا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:23:21

2013ء کے سوال کا جواب آگیا، سوال کرنے والے رکن کی عدم موجودگی میں ’بحث‘نہ ہوسکی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:23:21

سیاستدانوں کا اگر احتساب ہوسکتا ہے تو نیب کا حتساب کیوں نہیں ہوسکتا، رانا مشہود :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:22:03

قانونی خلاف ورزی کی ہیٹرک، رکن اسمبلی نے سپیکر کو نشاندہی کرائی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:22:03

وفاقی حکومت نے قدرتی گیس کی درآمد و فروخت کا لائسنس نجی شعبے کو دیدیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:04:24

وفاقی حکومت پشاور میں ہندوؤں کے مندروں اور دھرم شالوں کی مسماری رکوائے ، ڈاکٹر رمیش لعل کا قومی اسمبلی میں مطالبہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:01:55

کرپشن کا مگر مچھ غریب عوام کا سب کچھ ہڑپ کررہا ہے ‘جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم مظلوم اور حالات سے بیزار عوام کو حوصلہ اور عزم نو دے گی‘کرپشن کی وجہ سے غربت ،مہنگائی ،بے روزگاری ،بدامنی،لا قانونیت اور جرائم بڑھتے جارہے ہیں‘نیب کے پر تو پہلے ہی کٹے ہوئے ہیں جماعت اسلامی فیصل آباد کے ضلعی امیر سردار ظفر حسین خان ایڈووکیٹ کی بات چیت :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:00:31

اوکاڑہ ‘واپڈا حکام کی کارر وائی‘ 10سے زائد بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:57:13

پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی کا نیلم جہلم منصوبے میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:57:13

آئندہ سال9ہزا میگاواٹ بجلی سسٹم میں داخل ہونے سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوگا ‘ خادم حسین :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:57:13

پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے بل میں ضرورت کے مطابق ترمیم ہوسکتی ہے ‘ ہمیشہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کویقینی بنانے کی کوشش کی ،کئی اہم محکموں اور اداروں میں خواتین کی نمائندگی یقینی بنائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ کا بیان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:56:03

خیبرپختونخواہ میں لوٹ مار جاری ہے ،عمران خان کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے نعرے حقیقت نہ بن سکے‘ پنجاب میں اداروں اور محکموں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جا رہاہے پارلیمانی سیکرٹری خزانہ پنجاب رانا بابر حسین کا بیان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:56:03

سندھ بار کونسل کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:53:18

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیورو کریسی میں ترقیوں کو کالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف وفاق کی اپیل کی سماعت پیر تک فروری تک ملتوی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:53:18

اسلام آباد ہائی کورٹ ، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف وفاق کی اپیل کی سماعت 29فروری تک ملتوی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:52:15

ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مولانا عبدالعزیز کی عبوری ضمانت میں 7 مارچ تک توسیع کردی تمام مقدمات جھوٹے ہیں، ان کو مسترد کرتاہوں ،لال مسجد کے سابق خطیب کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:52:15

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار3 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:51:16

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فیوچر مارکیٹ بل 2016ء کی ترامیم کے ساتھ منظوری دے دی کمیٹی کی کتابوں کی درآمد پر بھی ٹیکس اور ڈیوٹیز لگا نے کی سفارش :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:51:16

وزیراعظم (کل ) ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے نوازشریف اپنے دورے میں گرین لائن بس کا افتتاح اور شہر میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے گرین لائن بس منصوبہ ملک کا پہلا تیز رفتار ٹرانسپورٹ کا نظام ہو گا جو وفاق کی طرف سے شہر کراچی میں بنایا جائے گا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:51:16

گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری ایک اچھاآغازہے،ایچ آر سی پی آر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:40:32

گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری ایک اچھاآغازہے،ایچ آر سی پی آر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:35:37

جعلی نوٹ بنانیوالے بین الاقوامی گروہ کے سات ملزمان گرفتار ،مختلف ممالک کے 50 کروڑ مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد ملزموں سے نوٹ چھاپنے کی مشینیں، نوٹ بنانے والے سفید پیپرز کے درجنوں بنڈلز، 75ڈائی پلیٹیں، دو عدد ڈائیاں، نوٹوں کی چھپائی میں استعمال ہونیوالی مختلف رنگوں کی سیاہی اور کٹنگ مشینیں برآمد کر لی گئیں گروہ کے ملزمان یو اے ای میں اے ٹی ایم مشینوں پر جعلی کرنسی جمع کروانے اور کسی دوسری مشین سے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے اصل کرنسی نکلوا لیتے تھے،ملزمان کے بیرون ملک مقیم ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس آخری حد تک جائے گی‘ ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:35:36

چنیوٹ میں 15کروڑ ٹن عمدہ کوالٹی کے خام لوہے کے ذخائر کے تخمینے کی پیمائش و تصدیق چینی،جرمن،کینیڈین اورآئرش سائنسدانوں نے وزیراعلیٰ کو پیشرفت کے بارے میں ابتدائی رپورٹ پیش کی زمین میں چھپے خزانے خام لوہے کا تخمینہ لگانے کیلئے اب تک انتہائی محنت سے کام کیا گیا ہے‘ شہباز شریف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:34:20

وزیراعلیٰ پنجاب سے ترک سرمایہ کاروں کی ملاقات، مینوفیکچرنگ اور پیپر انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:34:20

نیشنل ڈیموکریٹک فاؤنڈیشن آئندہ انتخابات میں ایک لاکھ مبصرین کی تربیت کا اہتمام کریگی، پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری ادارے وقت کے ساتھ مستحکم ہو رہے ہیں اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مزید جمہوری اقدار کا حامل بنایا جائے ،عام انتخابات کو شفاف بنانے اور جمہوریت کو مستحکم کرنے کیلئے ہر سطح پر سفارشات تیار کر رہے ہیں نیشنل ڈیموکریٹک فاؤنڈیشن کے چیئر مین کنور محمد دلشاد کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:28:48

شفاف مردم شماری ملک کی اقتصادی ترقی کیلئے ضروری ہے ، درست اعدادوشمار کے بغیر ملکی سمت کا تعین درست نہیں ، موجودہ حکومت مردم شماری کروانے کیلئے لیت ولعل سے کام لے رہی ہے ،جنگلہ بس اور اورنج لائن ٹرین منصوبوں کی آڑ میں غریبوں کو چھت کے سائے سے محروم کردیا گیا مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی یوتھ ونگ ضلع اوکاڑہ کے کارکنوں سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:23:22

نیب کی خامیاں ،کمزوریاں دور کرنے کیلئے کمیشن بنانے کی تجویز ہے‘2018میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم ہوجائے گی ‘ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا جواب دانشمندی سے دینا چاہیے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صد یقی کا تقر یب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:23:22

سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت کی سیب کی ایران اور افغانستان سے درآمد پر یکساں ڈیوٹی عاید اور سبزیوں کی درآمد پر سر ٹیفیکیٹ کا حصول لازمی قرار دیا جائے،وزارت دا خلہ اور متعلقہ ادارے ا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے اقدا مات اٹھائیں،سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی سفارشات پاکستان میں کتابوں نہیں کاغذ کی درآمد پر ڈیوٹی ہے ،اس وجہ سے پرنٹنگ کی صنعت تباہی کا شکار ہو رہی ہے ،حکومت کو مقامی صنعت کو فروغ دینا چاہئے ،کمیٹی کو پیپر پرنٹنگ کے وفد کی بریفنگ چیئرمین کمیٹی نے معاملے پرخصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ،رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:23:22

وزارت پانی و بجلی کے آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی کیلئے منصوبوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش کمیٹی کا منصوبوں کیلئے فنڈ زکے اجراء میں تاخیر پرشدید برہمی کا اظہار ،وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی ڈویژن کے حکام کو آئندہ اجلاس میں وضاحت پر طلب کرلیا بقایا جات کی وصولیوں میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی ، عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:16:02

نوکری کا جھانسہ دے کر لاہور سے لڑکیوں کو دبئی بیچنے والے گروہ کا انکشاف متاثرہ لڑکیوں کی والدہ نے دھوکہ دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے سیشن جج کی عدالت میں درخواست دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:16:02

سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کی بجائے مل کر کام کرنا ہو گا،اس طرح ملک بچے گا،حکمرانوں کی آنکھیں اور کان بند ہو چکے ہیں ،، 50فیصد سے زائد لوگ کسی سیاسی جماعت کو نہیں ، آزاد امیدواروں کو ووٹ دیتے ہیں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:16:01

ملتان‘ مالی حالات سے تنگ سنگدل باپ نے 4بچوں کو زہر دے کر خود کشی کر لی دو بچے زندگی کی بازی ہار گئے ‘2 بچے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:14:02

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود قومی یوینورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل2016کثرت رائے سے منظور ، بورڈ کو وائس چانسلر اور ریکٹر کی تعیناتی کا صوابدیدی اختیار دیدیاگیا حکومت نے کسی منظور نظر کو نوازنے کیلئے تعلیمی قابلیت اور تجربے کی شرط ختم کی ہے، اپوزیشن کا الزام :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:14:02

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ائیر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیر کمانڈ پاکستان ائیر فورس ،ائیر وائس مارشل جواد سعید کی ملاقات :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:11:38

چنیوٹ میں 15کروڑ ٹن عمدہ کوالٹی کے خام لوہے کے ذخائر کے تخمینے کی پیمائش و تصدیق چینی،جرمن،کینیڈین اورآئرش سائنسدانوں نے وزیراعلیٰ کو پیشرفت کے بارے میں ابتدائی رپورٹ پیش کی وزیراعلیٰ کا خام لوہے کے ذخائر کے تخمینے کی پیمائش و تصدیق کی ابتدائی رپورٹ پر اطمینان اورخوشی کااظہار زمین میں چھپے خزانے خام لوہے کا تخمینہ لگانے کیلئے اب تک انتہائی محنت سے کام کیا گیا ہے:وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:03:29

وزیراعلیٰ سے ترک سرمایہ کاروں کی ملاقات، مینوفیکچرنگ اور پیپر انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:03:29

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا درمیانے اور چھوٹے درجے کے کاروبار معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں:شہبازشریف سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سیکٹرز کی نشاندہی کرکے سرمایہ کاروں کو ترغیبات دی جائیں:وزیراعلیٰ پنجاب کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:03:29

پاراچنار شہر میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:51:40

جے یو آئی(ف) سے جمعیت نظریاتی کے اختلافات ختم ہونا ،دوبارہ جمعیت (ف) میں ضم ہوناخوش آئند اقدام ہے، مکھی شام لال لاسی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:51:40

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی، کیسکو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:49:59

سریاب گرڈسٹیشن میں کیبل میں خرابی دورکرکے بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:49:59

2015 میں عنوان عناصر کیخلاف کاروائی کر کے 54 کروڑ سے زائد لوٹی رقم قومی خزانے میں جمع کروائی ، محمد امتیاز تاجور نیب عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر ملک بھر سے بد عنوانی کے بلا امتیاز خاتمہ کیلئے پر عزم ہے، ادارے کی کارکردگی قابل ستائش ہے، ڈپٹی چیئرمین نیب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:49:59

ریس کورس پولیس نے چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس میں چالان عدالت میں جمع کر ادیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:44:21

فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے باعث ضرب عضب کا آخری مرحلہ بھی کامیاب ہوگا‘ میاں محمود الرشید عام شہری تک سستے انصاف کی فراہمی کیلئے پولیس کو سیاسی دباؤ سے پاک اور افسروں کی میرٹ پر تعیناتی کرنی ہوگی‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:44:21

لاہور‘سی آئی اے پو لیس کی کاروائی پا کستان سمیت مختلف ممالک کے 50کروڑ مالیت سے زائد کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد پو لیس نے مشینری اور دیگر سامان قبضے میں لے لیاجبکہ بین الاقوامی گروہ کے7 ملزمان کوبھی گر فتار کر لیا‘مزید گر فتاریوں کا امکان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:33:40

پی ایچ ایف نے 30 ڈاکٹروں کے لئے 67 ملین روپے کے بلا سود قرضے کی منظوری دیدی انتقال کرجانے والے ڈاکٹروں کے ذمہ قرضہ کی معافی کے لئے پی ایچ ایف کے قانون میں ترمیم کی جائے گی سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں ڈاکٹروں کو قرضہ دینے کا پراسیس آسان بنانے کی ہدایت کر دی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:27:00

خواتین کی طرح مردوں کے حقوق کا بل بھی آنا چاہیے ‘ خواتین سے متعلق پاس کئے گئے قانون کے ذریعے مردوں کے حقوق پر قدغن لگائی جا رہی ہے‘ ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری کا بیان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:27:00

نوجوان ڈاکٹروں کو اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے طبی ماہرین کے سمپوزیم وقت کی اہم ضرورت ہیں ‘ طبی ماہرین فیکلٹی ممبران پوسٹ گریجویشن اور انڈر گریجویشن طلباء کو تجربات کی روشنی میں تمام ممکنہ مواقع فراہم کریں‘ ضیاء الدین خواجہ ، پروفیسر انجم حبیب وہرہ، پرفیسر خالد محمود کا پی جی ایم آئی میں منعقدہ چھٹے سائینٹیفک سمپوزیم کے اختتامی سیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:27:00

نجی شعبہ قومی معیشت کیلئے ڈرائیونگ فورس کے کردار کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے‘توجہ لائیوسٹاک سیکٹر کی جانب مرکوز کرے ‘ لاہور چیمبر جی ڈی پی میں لائف سٹاک سیکٹر کا حصہ 11.4فیصد ہے ،اس کی ویلیو زرعی پروڈکٹس سے کہیں زیادہ ہے،لائیوسٹاک سیکٹر کی جانب تھوڑی سی توجہ دیکر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے بہترین نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں‘ شیخ محمد ارشد، الماس حیدر اور ناصر سعید :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:22:50

ملک کی بقاء، سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمیں کرپٹ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا‘ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے لیے مل کر محنت کر نا ہو گی‘ رانا محمد اقبال کا ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:22:50

پنجاب اسمبلی‘سپیکر نے محکمہ خزانہ کے متعلق وقفہ سوالات کے دوران سیکرٹری خزانہ کی گیلری میں عدم موجودگی کا نوٹس لے لیا تحر یک انصاف کی رکن اسمبلی شنیلا روت نے کورم کی نشاندہی کر دی اور پانچ منٹ کیلئے گھنٹیاں بجانے کے بعد گنتی پر کورم پورا نہ ہوسکا ‘ اجلاس (کل)صبح نو بجے تک کیلئے ملتوی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:22:50

پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کو عبادت سمجھ کر اپنا شعار بنائیں،ناصرخان درانی دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس نے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے لازوال قربانیاں دی ہیں،آئی جی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:14:17

عمران خان کا دورہ پشاور یونیورسٹی ،بلین سونامی شجر کاری مہم 2016 کا افتتاح کردیا سونامی مہم کیساتھ جامعہ کی طرف سے خیبر پختونخوا حکومت کو 2 لاکھ 80 ہزار پودوں کا تحفہ بھی پیش کیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:14:17

عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کریں ، تعلیم ، صحت ، علاج مفت فراہم کریں گے،سینیٹر سراج الحق حکومت پاکستان آزاد خطے کو لوڈ شیڈنگ سے فری قرار دے ، مقبوضہ کشمیر کے عوام نے قربانیاں پیش کی ہیں ، آزادی میں اسلام آباد کا کرپٹ سسٹم اور قیادت سب سے بڑی رکاوٹ ہے، منگلا ڈیم کے متاثرین کو معاوضے ادا کیے جائیں جماعت اسلامی کرپٹ نظام ، قیادت کے خلاف اٹھی ہے عوام ہمارا ساتھ دے ، امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:12:32

لاڑکانہ، دکان سے چوری سامان واپس نہ کروانے کیخلاف شیعہ علمائے کونسل کا احتجاج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:09:44

دیپا پور، دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک، دو شدید زخمی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:07:23

صوابی، تبلیغی جماعت کیساتھ آنیوالے رکن کو پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:07:23

وزیراعلیٰ پرویزخٹک پسماندہ علاقوں کی ترجیحی بنیادوں پر ترقی چاہتے ہیں، ڈاکٹر امجد علی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:07:22

پشاور میں صوبائی فنانس کمیشن کاایک اجلاس صوبائی حکومت بلدیاتی نظام کی کامیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، مظفر سید ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:03:18

شعبہ لائیوسٹاک کی ترقی کیلئے نمایاں اقدامات اٹھا ئے جارہے ہیں، محب اﷲ لائیوسٹاکا شعبہ روزگار اورخوراک کی ضرورت کوپورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے ،معاون خصوصی وزیرعلی کے پی کے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:03:18

جو حکمران اپنے عوام پر پیسہ خرچ نہیں کرتا وہ ترقی نہیں کر سکتا،،عمران خان انسان پر اچھا برا وقت آتا رہتاہے، اورنج ٹرین پر پیسہ خرچ کرنے سے قومیں ترقی نہیں،ایشین ٹائیگر بننے سے قبل انسانوں پر پیسہ خرچ کرنا ضروری ہے، چیئرمین تحریک انصاف کا پشاور یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب/ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:03:18

پنجاب حکومت کا پیدائش اندراج کی لیٹ فیس جرمانہ ختم کرنا قابل تحسین اقدام ہے ، مولانا محمد الیاس چنیوٹی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:01:19

لاڑکانہ، ڈوکری میں نادرا کے دفتر نے مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ، توڑ پھوڑ، عملے میں خوف و ہراس :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:01:19

کراچی ،ڈی سی ملیرکی ہدایت پر قائد آباد سے تجاوزات کا خاتمہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:01:19

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث ملزمان اور ان کے سرپرستوں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے ،صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:58:32

ضلع کورنگی میں صاف ستھرا سرسبز ماحول کا قیام یقینی بناکر صحت کی بنیادی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچائیں گے،غلام رسول ایڈمنسٹریٹر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:58:32

پھول قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جن کو دیکھنے سے زندہ دلی اور تازگی کا احساس ہوتا ہے ،ڈپٹی کمشنر میرپور خاص :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:58:32

الخدمت فرید ہ یعقوب ہسپتال جد ید سہولتوں سے آراستہ ہو گا ،محمد عبد الشکور ملک بھر میں صحت کے بڑے یو نٹس منظم انداز میں کام کر رہے ہیں ،صدر الخدمت، فرید ہ یعقوب ہسپتال کا افتتا ح جلدہو گا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:54:09

نیلم جہلم منصوبہ کومزید تاخیر کئے جلد از جلد مکمل کیا جائے ‘ پیاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:54:09

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں801چھاپے، گرانفروشی پر44,500 روپے جرمانہ عائد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:54:08

ملک کو درپیش مسائل کے حل کی بجائے ذاتی مفادات کو اولیت دی جا رہی ہے ‘ عبدالعلیم خان حساس معاملات پر غیر ذمہ دارانہ بیان بازی کی بجائے قوم حساب مانگتی ہے،ضرب عضب کی تکمیل خوش آئند ہے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:52:00

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر زرعی آلات کی فراہمی کے پروگرام کے تحت بذریعہ قرعہ اندازی 36لیزر لینڈ لیولرز کی تقسیم پنجاب حکومت رعایتی نرخوں پر سپیشل سبسڈی کے ذریعے جدید آلات دے رہی ہے ‘اے ڈی سی محمد شاہد ، ای ڈی او فنانس ظفر اقبال شاکر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:52:00

اسسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی کا ناجائز منافع خوروں اور چائلڈ لیبرقوانین کیخلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن 5دوکانداروں اور چائلڈ لیبر قوانین کیخلاف ورزی پر ایک بھٹہ کیخلاف ایف آئی آرز درج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:52:00

دفتر پر چھاپے کے حوالے سے اکا ؤ ٹنٹ جنر ل سندھ کی تردید :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:50:06

ریس کورس پولیس نے چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس میں چالان عدالت میں جمع کر ادیا 200صفحات پر مشتمل چالان میں عدنان ثنا اﷲ ، بلال ، ماجد اور عمران کو گنہگا قرار دیا گیا ہے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:50:05

فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے باعث ضرب عضب کا آخری مرحلہ بھی کامیاب ہوگا‘ میاں محمود الرشید عام شہری تک سستے انصاف کی فراہمی کیلئے پولیس کو سیاسی دباؤ سے پاک اور افسروں کی میرٹ پر تعیناتی کرنی ہوگی‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:50:05

پی ایچ ایف نے 30 ڈاکٹروں کے لئے 67 ملین روپے کے بلا سود قرضے کی منظوری دے دی انتقال کرجانے والے ڈاکٹروں کے ذمہ قرضہ کی معافی کے لئے پی ایچ ایف کے قانون میں ترمیم کی جائے گی سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں ڈاکٹروں کو قرضہ دینے کا پراسیس آسان بنانے کی ہدایت کر دی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:48:30

جعلی نوٹ بنانے والے بین الاقوامی گروہ کے سات ملزمان گرفتار ،مختلف ممالک کے 50کروڑ مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد اس سے قبل یہ گروہ علاقہ غیر میں کام کر رہا تھا ،پانچ چھ ماہ قبل لاہور منتقل ہوا ں ملزمان میں کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی کے رہائشی بھی شامل ہیں ملزمان جعلی کرنسی افغانستان کے راستے دبئی اسمگل کرتے تھے ،دہشتگردی میں ملوث ہونے بارے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں‘ ایس ایس پی سی آئی اے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:48:30

دہشت گردی اور انتہا پسندی کا جواب دانشمندی سے دینا چاہیے، 2018میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم ہوجائے گی ‘ عرفان صدیقی عمران خان جس نیب پر پہلے خود تنقید کرتے تھے اب وہی نیب اسے اچھا بھی نظر آ رہا ہے‘وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:48:30

خواتین کی طرح مردوں کے حقوق کا بل بھی آنا چاہیے ‘ زعیم حسین قادری خواتین سے متعلق پاس کئے گئے قانون کے ذریعے مردوں کے حقوق پر قدغن لگائی جا رہی ہے‘ ترجمان پنجاب حکومت :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:12:04

نوجوان ڈاکٹروں کو اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے طبی ماہرین کے سمپوزیم وقت کی اہم ضرورت ہیں ‘ طبی ماہرین شعبہ طب سے وابستہ افراد اپنے فرائض کی نوعیت کو پہچانیں اور اس شعبے میں عالمی سطح پر رائج پروفیشنل رویوں کو اپنانے میں دیر نہ کریں فیکلٹی ممبران پوسٹ گریجوایشن اور انڈر گریجوایشن طلباء کو اپنے تجربات کی روشنی میں تمام ممکنہ مواقع فراہم کریں‘ ضیاء الدین خواجہ ، پروفیسر انجم حبیب وہرہ، پرفیسر خالد محمود کا پی جی ایم آئی میں منعقدہ چھٹے سائینٹیفک سمپوزیم کے اختتامی سیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:12:04

نجی شعبہ قومی معیشت کیلئے ڈرائیونگ فورس کے کردار کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، اپنی توجہ لائیوسٹاک سیکٹر کی جانب مرکوز کرے ‘ لاہور چیمبر جی ڈی پی میں لائف سٹاک سیکٹر کا حصہ 11.4فیصد ہے ،اس کی ویلیو زرعی پروڈکٹس سے کہیں زیادہ ہے،لائیوسٹاک سیکٹر کی جانب تھوڑی سی توجہ دیکر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے بہترین نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں‘ شیخ محمد ارشد، الماس حیدر اور ناصر سعید :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:12:03

آرمی چیف کی توسیع کے متعلق آصف زرداری کا بدلتا بیان، لگتاہے انہیں ناخن زیادہ ہی چبھنے لگے ہیں‘ پروفیسر ساجد میر ’ مرد حر ‘خوشامد پر اتر آئے ہیں،ماضی میں نیب سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہوااب ایسا نہیں ہو گاجس نے جو کیا اسے بھگتنا ہی پڑے گا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:10:41

ملک کی بقاء، سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمیں کرپٹ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا‘ اسپیکر پنجاب اسمبلی شہباز شریف میرٹ کو یقینی بنا رہے ہیں ، ملک سے اندھیرے دور کرنے کا وعدہ پور ا کرنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں ملک کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے لیے مل کر محنت کر نا ہو گی‘ رانا محمد اقبال کا ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:10:40

ٹیوٹا برطانوی ادارے دفتر برائے قابلیت اور امتحان آفکوال کے تعاون سے پنجاب میں ووکیشنل ٹریننگ کو فرو غ د گی‘ عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:44:49

اسلام آباد کی تعمیر و ترقی میں سی ڈی اے ملازمین کا کردار ناقابل فراموش ہے،لیبریونین :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:44:49

کچی آبادیوں کے کٹ آف دیٹ قانون کے نفاذ سے لاکھوں افراد کو چھت میسر ہوگی ،سیکرٹری محکمہ کچی آبادی سندھ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:32:11

علماء ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،استقام پاکستان ،ترقی کیلئے مل کر کام کرناہوگا مدارس نے ہمیشہ علماء کرام کوجنم دیا ہے، دہشت گردی کیساتھ علماء کا کوئی تعلق نہیں ،پاکستان اسلام کے نام پر بنا ،مغربی ممالک پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ،مولانا عزیز الرحمن، مولانا اعزاز الحق نقشبندی، ودیگر مقررین کا حضرات شیخین کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:32:11

حکومت چاہتی ہے نجی تعلیمی ادارے اپنی حفاظت کے انتظامات خود کریں تو حکومت لگائے گئے تمام ٹیکس ختم کردے ،ادیب جاودانی ،ابرار احمد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:28:36

نیشنل ڈیموکریٹک فاوٴنڈیشن آ ئندہ انتخابات میں ایک لاکھ مبصرین کی تربیت کریگی‘کنور دلشاد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:23:04

شہریوں کے اصرار پر 29فروری سوموار سے تین روزہ روڈ سیفٹی اینڈ ٹریفک آگاہی کیمپ لگانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:20:04

تجاوزات، رانگ پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 4482مقدمات درج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:16:03

چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ کاٹریفک انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا سرپرائز دورہ کیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:16:03

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ضرورت مند بچوں کے لیے پارٹنرسکولوں کا منظم نیٹ ورک قائم کر دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:16:03

حکومت نے گزشتہ ادوار میں کی گئی نجکاری سے حاصل آمدن کے بارے میں عوام کو اعتماد میں نہیں لیا،خالد محمود چوہدری :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:17:24

مولانا معاویہ اعظم بازیاب نہ ہوئے تو ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوجائے گا ، مولانا اصغر تھیبو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:04:56

وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، لبنیٰ ریحان پیرزادہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:04:08

کراچی، امام زین العابدین نے ایثاد و قربانی اور صبر و تحمل کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں ،عون نقوی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:57:55

خیبر پختونخواہ حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل میں صوبے کے حصے کے پانی کا معاملے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا مشترکہ مفادات کونسل میں پانی کے معاملے پر وزیر اعظم سے ایکٹ 1992میں ترامیم کرنے کا مطالبہ بھی کیا جائے گا ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:43:53

شیخوپورہ پاور پلانٹ سے پاکستان ترقی کے نئے دور میں شامل ہوگا ،ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:33:59

حکومت پنجاب جنگلوں کو نجی کمپنیوں کو فروخت کررہی ہے،ڈاکٹر نوشین حامد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:33:59

کراچی، جناح نیول بیس اور ماڑہ کے دفاعی منصوبے کی توثیق کے لئے”تحفظ“ مشق کا انعقاد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:30:56

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:38:39

پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے بل میں ضرورت کے مطابق ترمیم ہوسکتی ہے ‘ راشدہ یعقوب شیخ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:38:04

اسسٹنٹ کمشنر سید عباس علی بخاری کی حویلیاں بازار میں کارروائی، گرانفروشوں پر بھاری جرمانے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:06:44

حویلیاں،ویلج کونسل مجہوہاں سے جنرل کونسلر سردار محبوب مسلم لیگ (ن) میں شامل :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:06:44

ہزارہ آرٹس کونسل کے زیراہتمام ہندکو مشاعرہ پرسوں مانسہرہ میں منعقد ہو گا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:06:43

ایبٹ آباد،خاکسار تحریک نے حویلیاں ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے حوالہ سے مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:05:11

فنکاروں کیلئے مختص پیکج میں اضافہ کیاجائے‘ ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:03:03

پشاور یونیورسٹی میں امیر حمزہ شنواری کی برسی کی تقریب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:58:51

مظفر گڑھ ، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ڈاکو ہلاک :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:18:52


راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری الماس گردیزی وفاقی سیکرٹری اطلاعات عمران گردیزی کو گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


لاہور: سی آئی کی پولیس کی کاروائی میں گرفتار ہونیوالی جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ سے برآمد ہونیوالی کرنسی کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء رکشے میں خطرناک طریقے سے سوار ہو کر گھر جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر پی ایچ اے کا ملازم خوبصورت پھولوں سے تیار کیے گئے گلدان کو پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں فیملیوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کے لیے موجود ہے۔


راولپنڈی: مزدور مری روڈ سے ملحقہ سروس روڈ پر کام میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش گدھے پر گنے لادے مری روڈ سے گزر رہا ہے


راولپنڈی: خواتین چلتی ٹریفک کے دوران روڈ کراس کر رہی ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان، امیر مشال خان شمسی ٹیوب ویل کے افتتاح کے بعد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان مینا خیل ترک حکومت کے تعاون سے غزنی خیل میں شمسی سسٹم پر چلنے والے آبنوشی ٹیوب منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


سمبڑیال: ایس ایچ او حاجی محمد اقبال خان پریس کلب میں 3رکنی گرفتار ”ڈھلو“ ڈکیت گینگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج ٹرین منصوبے پر مزدور کرین سے کام کررہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود پل راکھ کے قریب لیٹریسی سکول کا افتتاح کرنے کے بعد بچوں سے سوالات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔


راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔


راولپنڈی: وقار النساء کالج میں سول ڈیفنس کی طرف سے طالبات کو ہنگامی حالات سے بچاؤ کی تربیت کے بعد مہمان خصوصی اے سی کینٹ ڈاکٹر ستائش اور پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایک مداری بندر کا تماشہ دکھانے کے بعد حاصل ہونیوالی آمدنی گن رہا ہے۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کے بعدمیڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے زیر اہتمام اراکین اسمبلی کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصرشیخ پاکستان میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی فیڈ، برطانوی ادارے) بن فرنچ کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود سے سکول پارٹنر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام کتابوں کے سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تین روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔