National Urdu News
قومی خبریں
-
تحریک پاکستان کے رہنما و عظیم شاعر مولانا حسرت موہانی کی73ویں برسی 13مئی کو منائی جائے گی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ہونہار طالبہ فائزہ فیاض نے B.S(Math) کے سیشن 2022-23کے سالانہ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
فیسکو ریجن کے چھ آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران مزید32بجلی چور پکڑے گئے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ٹیکنالوجی میں جدت سے مکئی کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ ہوگیاہے،ڈاکٹر اقرار احمد خان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
فیصل آباد،نامعلوم چوروں کا گروہ منصورآباد کے علاقہ سنت سنگھ والا پھاٹک کے ریلوے سگنل کی تاریں اتار کر فرار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران 160سے زائد مقا مات پر وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین کر لے گئے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
فیصل آباد، فراڈیوں نے کاروبار کا جھانسہ دیکر دو تاجروں کے 82لاکھ روپے ہتھیا لئے
رقم کے بدلے میں چیک دیئے جو کہ بنک سے کیش نہ ہو سکے، پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاسکو نے شفاف ومنصفانہ نظام کے تحت باردانہ کی تقسیم کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
جی ٹی روڈ یو مارٹ کے سامنے ٹریفک حادثہ۔موٹر سائیکل سوار میاںبیوی جاں بحق
جمعہ 10 مئی 2024 - -
تھانہ ککرالی کے علاقہ روپیری میں دو افراد قتل،ڈی پی او گجرات نے نوٹس لے لیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
دیر بالا میں کوسٹر بے قابو ہوکرکھائی میں جا گری، سات افراد شدید زخمی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
کھاریاں ،پولیس کا ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن جاری۔
جمعہ 10 مئی 2024 - -
حکومت حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، حجاز مقدس جا کر انتظامات کا خود جائزہ لوں گا، چوہدری سالک حسین
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ڈی سی اسلام آباد کا متوقع بارش کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کے افسران کو الرٹ رہنے کا حکم
جمعہ 10 مئی 2024 - -
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی پر اسسٹنٹ لائن مین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار، 503 گرام ہیروئن برآمد
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ٹریفک وارڈنز کیلئے مناواں لائنز میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
جمعہ 10 مئی 2024 - -
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
جمعہ 10 مئی 2024 - -
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
جمعہ 10 مئی 2024 -
Records 1 To 20
(Total 1000 Records)
اہم خبریں
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
شوبز
مقامی خبریں
عجیب و غریب
بزنس
کشمیر
موسم
تعلیم
زراعت
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2024 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.