بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-10)

معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کر گئیں

معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کر گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کر گئی ہیں۔ فاطمہ ثریا بجیا معروف ڈرامہ نگار انور مقصود کی ہمشیرہ تھیں۔ فاطمہ ثریا بجیا کی عمر 85 برس تھی۔ وہ 1930 میں بھارتی شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئی تھیں اور تقسیم ہند کے وقت اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آ گئی تھیں۔ فاطمہ ثریا بجیا نے ٹیلی ویژن کے علاوہ ریڈیو اور سٹیج کیلئے بھی کام کیا تھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

صو با ئی حکو مت ڈاکٹروں سمیت ہیلتھ سروس سے جڑے تمام ملازمین کے جائزمطالبات پہلے بھی منظور کیے ہیں ، آئندبھی کر ے گی،صو با ئی وزیر براے صحت شہرام خان ترکئی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:54:49

علماء نے پاکستان کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کرایا تھا ، وہی اس کو اسلام کا قلعہ بنائیں گے،علما کی قیادت میں اس ملک سے سرمایہ داروں کے نظام کو الوداع کریں گے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان کا نفاذ اسلام کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:54:26

بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن شہر سے پلاسٹک کے تھیلوں کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے،ڈپٹی میئر کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن محمدیونس بلوچ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:54:26

سبی میں تیز طوفانی ہواؤں کے باعث تبلیغی اجتماع میں کے خیمے گر گئے ،ایک شخص جاں بحق،4زخمی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:54:26

شہید اسد اﷲ مینگل اور قوم پرست احمد شاہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ، خورشید جمالدینی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:52:07

ایف آئی اے کوئٹہ کی نیشنل ایکشن پلان کے نفاذکے تحت سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائی ہنڈی کاروبارکرنے والے 2افرادگرفتارکرتے ہوئے غیرملکی کرنسی قبضے میں لے لی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:51:42

کوئٹہ کسٹم نے ٹرک کے ذریعے غیرملکی سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی 2کروڑکے جنریٹر،جاپانی گاڑی انجن سمیت اشیاء قبضے میں لے لیں :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:51:42

لاہور، جعلساز ی کے مقدمہ میں مطلوب خود کو متروکہ وقف املاک بورڈ کا سیکرٹری ظاہر کرنے والاملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:43:11

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا دی نیشن لاہور کے بزنس ایڈیٹر عبدالشکور بھٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:39:21

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے میں کئی شعبوں میں بہترین اصلاحات کیں‘ شہبازشریف کی پرعزم قیادت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی متاثر کن ہے،صدر عالمی بینک جم یونگ کم :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:39:21

وزیراعلیٰ پنجاب کا مانانوالہ میں ٹینکر اور کار تصادم کے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار، حادثہ کی رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:39:21

سکردو ،نوجوانان نیورنگاہ کے زیر اہتمام آل بلتستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:38:21

سوئی کے علاقہ پیرسوری دربار کے قریب دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،زیرزمین نصب بارودی سرنگ کوبرآمد :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:38:21

منگھو پیر میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے2 دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:36:23

لاہور‘ پاک فوج کے سابق سینئر افسر کے 2 بیٹے اغواء ‘ مقدمہ درج ایک بیٹے کو گھر دوسرے کو دفتر جاتے ہوئے اغواء کیا گیا‘ پولیس نے مغویوں کے والد میجرجنرل (ر) چوہدری احمد خان کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان و مغویوں کی تلاش شروع کر دی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:33:46

سماجی تعمیروترقی کے لئے جدید دورمیں تعلقات عامہ کے ماہرین کا کلیدی رول ہے،راجہ جہانگیر انور :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:28:16

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا دی نیشن لاہور کے بزنس ایڈیٹر عبدالشکور بھٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:27:54

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں کئی شعبوں میں بہترین اصلاحات کی ہیں،شہبازشریف کی پرعزم قیادت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی متاثر کن ہے،صدر عالمی بینکجم یونگ کم :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:18:39

بورے والا، ہیڈ کانسٹیبل احمد حسن جوئیہ عمرہ کی اد ائیگی کے دوران مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:18:39

اٹک،ڈی سی او کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ضلع بھر میں انتظامیہ کے مقرر کردہ نرخ ناموں کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے،چوہدری حبیب اﷲ کی افسروں کو ہدایت :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:17:40

اٹک، سٹی پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کر کے خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:17:40

چکوال،صوبائی سیکرٹری اطلاعات نے صحافیوں کے ایگزی ڈیشن کارڈز کو کمپوٹرائرز کرنے کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:14:51

چکوال، سٹی سکول ہنگامی سائرن سے گونج اُٹھا،علاقے میں خوف و ہراس :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:14:51

چکوال،مسلم لیگ ن کے رہنما ملک فلک شیر اعوان عمر ے کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:14:51

چکوال ،صوبائی وزیرہاوسنگ ملک تنویر اسلم سیتھی کی ہدایت پر ساڑھے3 کروڑکی گرانٹ سے بوچھال کلاں میں واٹر سپلائی کے کام کا آغاز :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:13:57

قلعہ عبداﷲ ، چمن روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان حادثہ، پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:10:09

سی آئی اے پولیس کی کاروائی شہریوں کو گن پوائنٹ پر قیمتی اشیاء سے محروم کرنے والے دو گروہوں کے 9ملز م گرفتار ملزمان میکڈونلڈز اورکے ایف سی سمیت مختلف بیکریوں پر وارداتیں کرنے کے علاوہ دیگر اضلاع میں شہریوں کو لوٹنے کے بعد باآسانی فرار ہونے کا پورا ڈب جانتے تھے،وارداتوں کے بعد یہ ملزمان ناران، کاغان اور شمالی علاقوں میں روپوش ہو جاتے تھے اور لوٹا ہوا مال عیاشی پر صرف کرتے تھے‘سی سی پی او لاہو رکیپٹن (ر) محمد امین کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:10:09

مسلم دنیا سائنس اور ٹیکنالوجی میں پس ماندہ ہے،عدنان بدران مسلم ممالک میں سائنسی علوم کا فروغ ناگزیر ہے، اُردن کے سابق وزیرِ اعظم کا جامعہ کراچی میں خطاب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:08:15

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی قومی مسئلہ ہے ،جدو جہد میں ساتھ ہیں ،حافظ نعیم الرحمن حکومت مسئلے کو نظر انداز کر نے کے بجائے سفارتی سطح پر کوششیں کرے ،ادارہ نور حق میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:08:15

ممبرسازی مہم کادوسرا روزشہر قائد کی عوام نے عمران خان کو اپنا رہبربنالیا پی ٹی آئی عام آدمی کی پارٹی ہے تبدیلی سندھ کی عوام کا مقدربن چکی ہے، حلیم عادل شیخ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:06:32

جدیدتعلیم اور تحقیق میں ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کے باعث تحقیق میں نمایاں پیش رفت ہورہی ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہر شعبہ ہائے زندگی کے معاملات اور حالات حاضرہ سے مکمل آگاہی عصر حاضر کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔ڈاکٹر محمد قیصر :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:06:32

قومی ایشوز پر سیاست نہیں ہوگی ۔ عوامی مفاد کے منصوبوں پر فیصلے خالصتاًمیرٹ پر ہوں گے،مشتاق احمد غنی خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی مجوزہ عمارت کیلئے سائٹ کے انتخاب میں کوئی دباؤ یا وابستگی کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جائے گا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:06:32

ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کو سب ڈویژن کادرجہ دے دیا گیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:05:38

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کااجلاس، 22817.981بلین روپے تخمینہ لاگت سے 75پراجیکٹس کی منظوری اجلاس میں صوبے کی ترقی کے لئے مختلف شعبوں میں 92منصوبوں پر غور و خوض کیا گیا اور اس میں 22817.981بلین روپے کے تخمینالاگت سے 75پراجیکٹس کی منظوری دی گئی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 22:05:38

افغان مفاہمتی عمل بارے 4ملکی مذاکرات کے اچھے نتائج نکلیں گے،افغان قونصلر جنرل ڈاکٹر عبداللہ وحید :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:20:04

لاہور ،دھند کی شدت ، حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے پروازوں کے شیڈول بری طرح متاثر :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:17:11

19 فروری کو دنیا بھر میں ڈاکٹر طاہر القادری کی 65 ویں سالگرہ منائی جائیگی مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب 23 فروری کو ہو گی ،معروف سیاسی، سماجی،علمی اور مذہبی شخصیات شرکت کرینگی منہاج یونیورسٹی کے تحت 29 فروری سے 3مارچ تک ہفتہ تقریبات منایا جائیگا،نائب ناظم اعلیٰ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:17:11

گوجرانوالہ طیارہ حادثے میں شہید کیپٹن احمد اسلام آباد میں سپرد خاک :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:15:32

سردار مہتاب احمد کی استعفیٰ منظور ہونے سے قبل صدر مملکت سے الوداعی ملاقات ،صدر نے ان کی خدمات کو سراہا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:06:35

چیئرمین سینیٹ سے یورپی یونین وفد کی ملاقات انتخابی اصلاحات کا دارو مدارقومی سطح پر صاف اور شفاف مردم شماری کرانے سے ہے،رضاربانی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:04:23

پشاور، ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس مارکیٹ میں اشیائے خوردو نوش کے نرخوں کے طلب و رسد کا جائزہ ،قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:04:23

امن کے قیام اور پختونوں کے حقوق و تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائے گی،سکندر شیرپاؤ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:02:59

آفتاب احمد شیرپاؤکا تاجر رہنماء عبدالحلیم جان کی ٹارگٹ کلنگ پر افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:02:59

کوہاٹ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ‘ ایک ٹرک سامان برآمد :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:02:59

پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو قطرے پلوانا مقدس فریضے کی تکمیل میں انتظامیہ کی کوششوں میں ہاتھ بٹانا ہے،نثار احمد خان :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:01:43

پشاور میں 8 سوکنال اراضی پر جدید طرزکا ٹرانسپورٹ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا،ملک شاہ محمد خان :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:01:43

دہشت گردی کے متاثرین کے لئے وزیر اعظم سپورٹ پروگرام برائے متا ثرین دہشت گردی شروع کرنے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:01:43

خیبر پختونخوا میں گریڈ ایک سے گریڈ بائیس کے سرکاری ملازمین اور افسران کے تعلیمی اسناد کی تصدیق کاکام ایک سال کے بعد مکمل :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:00:55

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 68لاکھ 83ہزار 91ووٹر ز رجسٹرڈ کااضافہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:00:55

خیبر پختونخوا حکومت نے مارچ میں ہونے والی مردم شماری پر تحفظات کاا ظہار کردیا:

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:00:55

اولڈ راوئینز کی سالانہ تقریبات کے آغازکا اعلان :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:25:56

خواجہ سلمان رفیق کی تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوٹ رادھاکشن کو ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت ڈائیگناسٹک سینٹر میانوالی میں مسنگ سہولیات پوری کی جائیں گی‘مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:25:56

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن گرانفروشی پر،63 مقدمات درج،84 گرفتار ،20 کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:25:56

ضلع شیخوپورہ اور قصور کی ایڈمنسٹریشن بھی ’’لاہور ماڈل‘‘ پر ریڑھیاں ریڑھی بانوں کو دے گی‘عبداﷲ خان سنبل :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:24:57

سنی اتحاد کونسل نے اہلسنّت جماعتوں کا مشرکہ اجلاس 12فروری کو جامعہ رضویہ میں طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:24:57

مذہبی جماعتیں مذہب کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے کردار ادا کریں‘سید ریاض حسین شاہ اسلام کو دہشتگردی سے جوڑنا عالمی سازش ہے۔علماء اسلام کا پر امن اور حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کریں :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:24:13

پنجاب میں جعلی ترقی کے کاغذی منصوبوں کی تشہیر پر اربوں روپے لٹائے جا رہے ہیں ‘عبدالعلیم خان پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کا صفایا کر چکی آئندہ الیکشن میں نواز لیگ کو بھی قصہ پارینہ بنا دینگے ٹیکنیکل دھاندلی نہ کرتے تو این اے122کا ضمنی الیکشن فیصلہ کن ثابت ہوتا ‘مرکزی رہنماء تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:24:13

دہشت گرد معصوم پاکستانیوں کو شہید کر کے بزدلانہ کاروائیوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے‘ڈاکٹرحیدر اشرف لاہور پولیس کے تمام زخمی اور معذور اہلکاروں کوانعام اور طبی معالجہ کے اخراجات کے کیسز منظور کروا کر انہیں جلد از جلد رقم کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ‘ڈی آئی جی آپریشنز :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:24:13

لاہور ، مبینہ طور پر راوی روڈ پولیس کی حراست میں نوجوان جاں بحق عمران کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی ،لاش میو ہسپتال منتقل کر دی ‘ پولیس :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:23:10

جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس کاانعقاد دشمنوں کے مذموم عزائم ناکام بناکرپاکستان سے دہشتگردوں کاخاتمہ کردینگے،آرمی چیف دشمن ایجنسیاں دہشتگردوں کو بیرو ن ملک سے فنڈز ،ملک کے اندر ہمدردپناہ فراہم کرتے ہیں،دہشتگردی کیخلاف جنگ پیچیدہ ہے پوری قوم کے متفقہ رد عمل کی ضرورت ہے، متاثرہ علاقوں کے بے گھر ہونیوالے افراد کی خوشحالی کیلئے علاقہ میں دیرپااستحکام اورسماجی واقتصادی بحالی کی غرض سے تمام کوششیں اوروسائل بروئے کارلائے جائیں گے،جنرل راحیل شریف کاکورکمانڈرزکانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:23:10

کراچی، نیپا برج یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال پر چیس ڈپارٹمینٹل اسٹور کے سامنے سڑک کا تعمیراتی کام 13سے 23فروری تک ہوگا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:18:16

کراچی، جعلسازی کا مرتکب ہونے والے شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،ڈائریکٹر ہیلتھ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:18:16

ماری پور ٹرک اسٹینڈ پر قائم ٹرکوں کے ڈھانچے ، غیرقانونی پنکچرکی دکانوں ، میکنیکوں کے کیبنز اور دیگر تجاوزات کا خاتمہ کردیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:17:02

ملک میں امن وبھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کا واحدراستہ باچا خان بابا کا فلسفہ عدم تشدد ہے،قاسم جان رہنماء اے این پی سندھ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:17:02

کوٹری،لیاقت میڈیکل اسپتال سے موٹر سائیکل چور عوام کے ہاتھوں پکڑا گیا ،پولیس کے حوالے :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:17:02

سپر ہائی وے لونی کوٹ سے چھینے گئے 2 ٹریلر سانگھڑ سے بازیاب 60لاکھ سے زائد مالیت کی اشیاء برآمد :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:15:03

اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ ڈائریکٹوریٹ نے انسداد تجاوزات کے دیگر عملے کی مدد سے تجاوزات کو ختم کردیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:15:03

پیپلزپارٹی نے یونین کونسل/ یونین کمیٹی کی سطح پر مردم شماری کیلئے مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کردیں مردم شماری کے حوالے سے مردم شماری ڈاٹ کام کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی قائم کی جارہی ہے،سینیٹر تاج حیدر :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:13:12

پا کستان کو معاشی طور پر کمزور کرکے اس کا گھیراؤ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں ،اس سے ہماری آزادی اور مستقبل کو خطرات لاحق ہیں ، علما اور دینی جماعتوں ان خطرات کا مقابلہ متحد ہوکر کریں ، غربت، مہنگائی ،کرپشن اور قرضے غریب عوام کو مشکلات کی دلدل میں پھینک رہے ہیں ، حکومت پہلے سنیماگھروں کو آباد کرنے کے بجائے زلزلہ میں متاثرہونے والے مساجد اور گھروں کو آباد کریں آئی ڈی پیز کو آباد کریں ،ہمارا ایجنڈا اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان ہے ، مدارس اور سکولز کے لیے یکساں نصاب ہوگا اور مسٹر اور ملا کا تفریق ختم کریں گے ، مساجد میں نماز پڑھانے والوں کو ڈاکٹر اور انجینئر کے برابر مراعات دیں گے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق کا نفاذ اسلام کنونشن سے خطا ب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:11:57

لاہور،سبزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو مارے گئے :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:59:12

کسٹم عدالت نے کچھوے سمگلنگ کیس میں ملزم کا 14 روزہ ریمانڈ دیدیا ملزم 22 نایاب کچھوے کولمبو سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ، کسٹم حکام نے لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:59:12

چنیو ٹ ‘ممکنہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین و سیکنڈری سکول بھوآنہ میں سیکیورٹی و دیگر اہم اداروں کی موک ایکسر سائز :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:57:21

ناتجربہ کار اور نان کوالیفائیڈ عملہ کی پیسہ کمانے کی ہوس ‘ہر100 میں سے 9 خواتین دوران زچگی موت کے منہ میں دھکیل دیتی ہیں‘ ہلال احمر کی مزید برانچیں بننے سے ماں اور بچے کی زچگی کے دوران ہلاکتوں کی تعداد کو مزید کم کرنے میں مدد ملے گی ہلال احمرمیٹرنٹی ہوم کے ایم ایس و چلڈرن ہسپتال کے نگران اعلیٰ ڈاکٹر حافظ مختار رندھاوا کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:55:10

پاکستان کی اقتصادی و معاشی ترقی کا راز دہشتگردی کے خاتمہ میں مضمر ہے دہشت گردی بھی انتہاء پسندانہ سوچ کو تبدیل کرنے سے ختم ہوگی سیکرٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی ضلع بہاولپور سلیم بھٹی کی پیپلز لائرز فورم کے عہدیداروں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:55:10

سیکرٹری ٹرانسپورٹ حکومت پنجاب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظرڈیزل و پٹرول بسوں ، ویگنوں اور دیگر ٹرانسپورٹ کے نئے کرایوں کا اعلان کر دیا نان اے سی بسوں ، ویگنوں کا کرایہ 74پیسے فی مسافر فی کلو میٹر مقرر فیصل آباد سے جھنگ، جھنگ سے فیصل آباد کا نیا کرایہ 75کلو میٹر مسافت کے باعث 56 روپے فی مسافر ہو گا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:55:10

عالمی بنک کی طرف سے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو متاثر کن قرار دینا حکومت اور کاروباری طبقہ کی جد و جہد کا اعتراف ہے ‘وزیر اعظم اور وزیر اعلی ٰ پنجاب جب سے اقتدار میں آئے انہوں نے بیرون ملک سے سرمایہ کاری لانے اور اندرون ملک کاروبار کیلئے حالات ساز گار بنانے میں دن رات ایک کیا ہوا ہے چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اینڈ ٹریڈ عبدالباسط کابیان :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:52:36

پیمرانے رائل ٹی وی اور سوھنی دھرتی ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل کر دیئے :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:51:19

پاکستان بقائے باہمی اور مذہبی ہم آہنگی کا عملی مظہر ہے، مغربی معاشرے کو اسلام فوبیا اور تعصبات کے رویے ترک کرنا ہونگے سی پیک منصوبے بارے پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مشاہدحسین کا پاکستان امریکہ تعلقات کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:51:19

چترال ‘مٹی کے تودے تلے دب کر 2 طالب علم جاں بحق چترال اور گردو نواح میں بارشوں کا سلسلہ جاری پہاڑوں اور بالائی علاقوں پربرف باری ‘چترال کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد زمینی راستہ لواری ٹاپ برف باری کے باعث ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ‘ عوام کو شدید مشکلات کاسامنا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:48:10

حبیب شوگر ملز شہید بینظیرآباد میں15 سے17 فروری تک مفت آئی کیمپ لگائے گی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:37:22

خیرپور پولیس نے ایک ماہ کے دوران تین ڈاکو ؤں کو ہلاک، ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:37:22

معیاری لیبارٹریز کی ٹیسٹ رپورٹ جمع کروانے والوں کو میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا‘ ڈاکٹر خالد شیخ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:35:16

کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز ٹیکس سلیب کو کم کر کے 7 کیا جائے ، زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کی ٹیکس شرح میں کمی کی جائے :ٹیکس ریفارمز کمیشن :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:35:16

سی ڈی اے کی نا اہلی ، پاک سیکرٹریٹ میں درجنوں گٹر ڈھکن نہ ہونے کے باعث غلاظت اگلنے لگے :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:18:57

ٹانک ،ساڑھے تین ماہ قبل اغوا ہونے والے دو پٹوار ی بازیاب :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:18:57

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران چاول ، مچھلی ، پھلوں کے ساتھ ساتھ خام کاٹن کی ایکسپورٹ میں بھی نمایاں کمی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:18:55

پیسکوٹانک کی ظالمانہ لوڈ شیڈینگ، علاقہ گومل کئی روز سے تاریکی میں ڈوب گیا پینے کے پانی عدم دستیابی پر کربلا کاسماں14فروری کو کوڑ کے مقام پر جنوبی وزیرستان شاہراہ کو بند کرنے کااعلان :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:10:50

لاہور کی کسٹم عدالت نے نایاب کچھوے کولمبو سمگل کرنے کے الزام میں ملزم کو 14 روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:10:50

فیصل آباد،ٹرانسپورٹ کے کرائے مزید کم کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:06:49

حج 2016 ء ،سعودی وزارتِ حج نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے سرکاری و نجی اداروں سے ا نتظامات بارے تجاویزطلب کرلیں پاکستانی ایک وفد16فروری کوسعودی عرب روانہ ہوگا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:06:49

ڈی جی خان:پی آئی اے کا نہتے مزدوروں کے ظالمانہ قتل عا م پریوم سیا ہ منایا گیا قومی اداروں کی نجکاری:نیشنل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 19:00:28

بھٹہ خشت سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے بعد ورکشاپوں اور ہوٹلوں پر بھرپور کریک ڈاؤن ہوگا بھٹہ خشت سے بازیاب 28600بچوں کو سکولوں میں داخل کروایا جاچکا ہے،راجہ اشفاق سرور :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:57:42

افتخار علی مشوانی اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء میں اختلافات ختم ،پارٹی مفاد کیلئے مشترکہ کوشش جاری رکھنے کا عہد :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:57:42

تنظیم اساتذہ پاکستان کے عہدیداران کے وفدکی سینیٹرسراج الحق سے ملاقات، ملازمین کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:57:42

ڈی سی او شیخوپورہ راؤ اعجاز ‘ ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان‘ ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز کا ہسپتالوں اورجائے حادثہ کا دورہ:

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:56:48

محکمہ خورا ک ہزارہ ڈویژن کی سا ل 2015 کردگی رپورٹ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:56:30

پشاور شہر سے باہر جنر ل بس اسٹینڈ کے لیے زمین منتخب کر لی گئی، نیا بس اسٹینڈ 802 کنال پر مشتمل ہو گا،عنایت اللہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:56:30

سرکاری اداروں کی نجکاری سے مسائل حل نہیں بلکہ جنم لیتے ہیں،رحم بادشاہ شیرپاؤ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:56:30

ڈیرہ، واپڈارورل ڈویژن کے صارفین رل گئے‘نئے ایکسین نے ہرصارف پرتیس ہزارسے زائدجرمانہ عائدکردیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:53:30

ڈیرہ، پندرہ سب انسپکٹرکوانسپکٹرزکے عہدے پراورتین اے ایس آئیزکوایس آئی بنانے کے احکامات جاری :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:53:30

سنٹرل جیل ڈیرہ میں نوتعمیربلڈنگ کا معائنہ ، اینٹی کرپشن ٹیکنیکل ٹیم پشاورسے پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:53:30

شانگلہ تین ماہ گزرنے کے باوجود زلزلہ متاثرین امدادی چیک سے محروم صوبائی ومرکزی حکومت کی طرف سے آباد کاری کے دعوے دھرے کے دھرے :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:39:00

چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال میں 6ماہ کی ہاؤس جاب کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:14:49

تحریک انصاف کے رہنماؤں کا رانا اختر حسین کی خا لہ کے انتقال پر اظہارافسوس :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:12:55

پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئر مین ہارون خواجہ کا ننکانہ صاحب کے افسوسناک واقعہ پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:12:55

کاشتکار گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے لیے بڑھوتری کے نازک مرحلہ یعنی گوبھ حالت پرپانی کی کمی نہ آنے دیں یہ مرحلہ کاشت کے 80 سے 90 دن بعد شروع ہوتا ہے اور اس میں فصل گوبھ یا سٹے نکالنے کے قریب ہوتی ہے ‘ ترجمان محکمہ زرعت :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:07:16

مولانا فضل الرحمان اور جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنماوں کا حاجی حلیم جان کے خاندان کے سے اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:05:40

امن کے قیام اور پختونوں کے حقوق و تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائے گی،سکندرشیرپاؤ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01

انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلواناہماری ذمہ داری ہے،نثار احمد خان آنے والی پولیو مہم کے دوران 3لاکھ 9ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کا ہدف پورا کیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01

پشاور میں 8 سوکنال اراضی پر جدید طرزکا ٹرانسپورٹ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا، ملک شاہ محمد خان بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ 100جدید بسیں چلانے کیلئے محکمہ عنقریب اشتہار جاری کریگا مرکزی حکومت صوبائی حکومت کیلئے روڑے اٹکا رہی ہے ،ریلوے کی زمین صوبائی حکومت کو لیز پر دینے سے انکار ی ہے، معاون خصوصی وزیراعلی کے پی کے :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01

لاڑکانہ :ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں شہریوں اور ٹی ایم او ڈوکری کے درمیان ہاتھا پائی، ٹی ایم او پر تشدد :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30

وہاڑی، بھٹہ پر تالاب سے پانی بھرتے ہوئے کمسن بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30

پاکستانی معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا عظیم کارنامہ ہے،علی اکبر گجر گزشتہ نصف صدی سے ملک کا پیسہ لوٹ کر حکمران بیرون ملک اپنی تجوریاں بھررہے تھے ،رہنما مسلم لیگ (ن) سندھ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30

کہوٹہ تا مٹور سوئی گیس کے منصوبے کے لیے سڑکوں میں کی جانے والی اکھاڑ بچھاڑکے باعث کئی محکموں کی کیبلز کٹ گئی واٹر سپلائی کے پائپ ٹوٹنے کی وجہ سے پانی کی سپلائی میں شدید مسائل :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:40:23

حکومت وقت کی عدم توجہی ،گکھڑقبیلے کاقدیم ترین ورثہ اور خطہ پوٹھوار کی پہچان قلعہ پھڑوالہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار پھڑوالہ گاوں جانے والے واحد راستے میں واقع دریائے سواں پر پل نہ ہونے کی وجہ سے اہلیان علاقہ پیدل پانی سے گزرکرجانے پر مجبور :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:40:23

کہوٹہ شہر کی لاکھوں کی آبادی کروڑوں روپے کا ٹیکس دینے کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگیں،لاری اڈہ میں بیٹھے کا کوئی بندوبست نہیں ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:40:23

احتساب ایکٹ میں ترمیم، نامناسب شخص کو اینٹی کرپشن میں ذمہ داریاں دینے جیسے اقدامات صوبائی حکومت کی نا اہلی کے عملی ثبوت ہیں،فیصل کریم کنڈی عوام کو خیبرپختونخواہ احتساب کمیشن کے زریعے بے وقوف بنایا گیا ، ایکٹ میں تبدیلی حکومتی شخصیات کی کرپشن کو قانونی شکل ، تحفظ دینے کی خاطر کی جارہی ہیں، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:39:05

سی ٹی او کاروڈ سیفٹی اور ٹریفک آگاہی کیمپ کا دورہ ،موٹر سائیکلوں پر بیک ویو مرر لگانے کی مہم کا آغاز :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:03:14

آج پاکستان کو داعش سے زیادہ داعشی ،طالبانی سوچ سے خطرہ ہے، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:59:53

محکمہ تعلیم سندھ کے افسران کیلئے 20کروڑ روپے جاری کرناقوم سے مذاق ہے،اسماعیل راہو :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:59:53

کراچی، مدارس عربیہ کاپاکستان کی بنیادمیں اہم پہلو ہے ،یہی وطن عزیز کی بقاء میں پیش پیش ہیں،صدیق شیرازی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:55:20

کراچی، معیا ر ی لیبا ر ٹریز کی ٹیسٹ رپو ر ٹ جمع کروا نے وا لو ں کو میڈیکل فٹنس سر ٹیفکیٹ جا ر ی کیا جا ئے گا، ڈا کٹر خا لد شیخ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:55:18

پٹرولیم مصنوعات میں کمی نہ کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے ،ایم کیو ایم کوئٹہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:25:35

تعلیم کے حصول پر توجہ دینی والی قومیں خوشحال ہیں،ڈپٹی کمشنر نذر کھیتران :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:25:35

سرگودہا ‘ صحت مندبچوں کے مابین مقابلوں کا انعقاد :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 15:23:39

کمشنر سرگودہا کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس‘ 9ترقیاتی سکیموں کیلئے 22کروڑ 73لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی گئی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 15:23:02

ہم نظریہ پاکستان کے تحفظ کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنا سعادت سمجھتے ہیں‘حافظ امجدفاروق :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 15:23:02

کشمیر کا مسئلہ پا کستان کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے‘میاں عبدالشکور :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 15:23:02

حکومت ملکی معیشت مضبوط بنانے کیلئے خلوصِ نیت سے کام کررہی ہے‘چوہدری اختر علی خاں :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 15:22:26

اعجاز ا حمدچوہدری کی نجی ہسپتا ل میں کا میا ب انجیو پلا سٹی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 14:06:36

پی آئی اے کو حکمرانوں کا ذاتی مال سمجھ کر ہاتھ صاف نہیں کرنے دیں گے‘ انجینئر یاسر گیلانی :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 14:06:36

موٹر ویز اور سڑکوں کے نیٹ ورک سے پاکستان ترقی کرے گا‘ عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 14:06:36

بعض وفاقی و صوبائی وزراء شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کر کے اپنی نوکری پکی رکھنا چاہتے ہیں‘ جمشید چیمہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 14:05:23

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیاگیا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 14:05:23

موٹر وے پاکستان کا قیمتی اثاثہ ، پچھلے 10 سال کے دورا ن اس کی مرمت پر کسی نے کوئی توجہ نہیں دی، میاں عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 13:59:48

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 13:58:57

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ملنے کے باوجود اختیارات نہیں دیئے جا رہے، وسیم اختر :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 13:55:32

پنجاب حکومت ایکسپورٹرز کو آلو برآمد کرنے کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کررہی ہے،صوبائی وزیر زراعت :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 13:44:41

پاکستان کی ثقافت کے فروغ کیلئے کرافٹ آف دی منتھ پروگرام جاری :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 12:52:29

پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ 20فروری کو لوک ورثہ میں منعقد ہوگا :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 12:52:29

ملک میں کتب بینی کا کلچر پروان چڑھ رہا ہے، کتب بینوں کیلئے پرسکون اورعلمی ماحول فراہم کیا گیا ہے نیشنل بک فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر انعام الحق جاوید کی اے پی پی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 12:49:55


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں بم دھماکوں اور پولیس مقابلوں میں زخمی ہونیوالے اہلکاروں سے ملاقات کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: پاکستان ریلوے پریس یونین کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان ریلوے پریس یونین کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت (ص) کے زیر اہتمام سٹی 42کے دفتر پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک سائیکل سوار گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں لیجا رہا ہے۔


لاہور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: انجمن تاجران پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر کے انجمن تاجران کے صدر حلیم جان کے قتل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں کرپشن فری پاکستان تحریک کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے حاطہ میں دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیات ملک اور ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین بچہ کارڈیک وارڈ میں زیر علاج مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: ایک کوا دوسرے کوے کو خوراک کھلا رہا ہے۔


اسلام آباد:پاک آرمی کے تربیتی تیارے میں شہید ہونیوالے کیپٹن حسن احمد کے جنازے میں پاک آرمی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد۔


اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل سکول کے باہر رینجرز کا اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


اسلام آباد: سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئر پرسن سینیٹر نذہت صادق سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: جنرل راحیل شریف ، کور کمانڈرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچوں کے والدین کا سکول کے باہر رش۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچوں کے والدین بچوں کو گھر لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچوں کے والدین بچوں کو گھر لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد ایک ٹیچر بچوں کو دلاسہ دے رہی ہے۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچیاں پریشان کھڑی ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچیاں پریشان کھڑی ہیں۔


لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سے انگلینڈ اینڈ ویلز یل ہائی کورٹ کے ڈپٹی جج بیرسٹر خاور قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا ملاقات کرنیوالی پارٹی خواتین کے ہمرا گروپ فوٹو۔


لاہور: جیلانی پارک میں مالی پودوں کا پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر سامان رکھے ایجرٹن روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: الحمراء کمپلیکس کی کیاریوں میں لگے پھولوں کو لڑکیاں دیکھ رہی ہیں۔


راولپنڈی: بینظیر ائیر پورٹ رن وے کے قریب جانور گھوم رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد سکیورٹی اہلکار کالج کو کلیئر قرار دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد ایک والد اپنی بیٹی کو دلاسہ دے رہا ہے۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات رو رہی ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات رو رہی ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات پریشان کھڑی ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات پریشان کھڑی اپنے عزیزوں کو فون کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات کالج سے نکل رہی ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات کالج سے نکل رہی ہیں۔