بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-02)

کوئٹہ اور بلوچستان کی رونقیں واپس لائیں گے، اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ سے صوبے کی حالت بدل جائیگی، آرمی چیف غیر ملکی مخالفین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، بلوچستان کئی قوتوں کی علاقائی و عالمی حکمت عملی کیلئے پراکسی لڑائیوں کا ہاٹ بیڈ بن چکا ہے، امن اور خوشحالی کی حقیقی بنیادیں پاکستانی عوام کی فعال شرکت کے ذریعے ہی رکھی جا سکتی ہے،، پاک فوج کو ایک حقیقی قومی فوج ہونے پر فخر ہے ،خوشحال بلوچستان سیمینار سے خطاب

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کی تعمیر سے صوبے کی حالت بدل جائیگی، صوبے کے طول و عرض تک امن قائم ہونے تک جنگ لڑتے رہیں گے، پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق آپریشن ضرب عضب اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا ، دہشتگردوں کو بیرونی طور پر مدد اور اندرونی طور پر سہولت مہیا کی جاتی ہے، غیر ملکی مخالفین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، بلوچستان کئی قوتوں کی علاقائی و عالمی حکمت عملی کیلئے پراکسی لڑائیوں کا ہاٹ بیڈ بن چکا ہے، امن اور خوشحالی کی حقیقی بنیادیں پاکستانی عوام کی فعال شرکت کے ذریعے ہی رکھی جا سکتی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پنچگورمیں واپڈاکی نجکاری کے خلاف ہائیڈرولیبرالیکٹرک یونین کا احتجاج حکومت پہلے ملازمین کے مسائل حل کرے،قائدین کامیڈیاسے اظہارخیال :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:39:49

ایف سی کے جبری بھتے کے خلاف ہرنائی29جنوری ہڑتال کامیابی پرعوام خراج تحسین کے مستحق ہیں،پشتونخواملی عوامی پارٹی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:39:49

حکومت کی بے توجہی،چمن ڈاکٹرصادق کلینک فائرنگ واقعہ سے شہری احساس عدم تحفظ میں مبتلاء ہیں،جمعیت علماء اسلام بلوچستان :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:38:45

ریزیڈنشل کالج ژوب،ٹسٹ ہوچکے،اساتذہ جلدتعینات کئے جائیں،پشتونخواملی عوامی پارٹی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:38:45

50ہزارآبادی والے کہ ہنہ اوڑک میں17گھنٹے لوڈشیڈنگ،صوبائی حکومت نوٹس لے،عزیزکاکڑ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:38:45

سیکولرپاکستان کی خواہش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ہدایت الرحمان بلوچ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:37:07

پاکستان اسلام کے نام پرلیا،اسلام نہیں چاہتے توپاکستان کیوں بنایا، جے یو آئی کوئٹہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:37:07

راجہ یاسرکے ساتھ کوئی اختلاف نہیں،صدارت کے حوالے سے پارٹی کا فیصلہ تسلیم کیا جائیگا،وزیر اقبال :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:35:25

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کے تعاون سے عوام کاشاہراہ قراقرم پرسفر کے حوالے سے درپیش مسئلہ حل ہوگیا ہے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:35:25

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح پر ہیں‘حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے ‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف5روپے کمی کا اعلان عوام کے ساتھ مذاق ہے ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو مسترد کر دیا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:35:25

سکھر،پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ایک اہلکار شہید،ملزمان فرار :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:33:59

کراچی،ایم کیو ایم قائد سمیت 23رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:33:59

وزیر مملکت قومی صحت سائرہ تارڑ سے نظر فاؤنڈیشن کے چیئرمین کی ملاقات،2016 ء کو آگاہی مہم عطیہ خون کے طور پر منانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:26:51

خیبر ایجنسی ، پاک افغان بارڈر طورخم میں کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی ہڑتال کے باعث کام معطل،دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:25:52

پی آئی اے ملازمین و میڈیا کے نمائندوں کو تشددکانشانہ بنانے کی سخت مذمت پی آئی اے سمیت قومی اداروں کی نجکاری ملازمین کا معاشی قتل اورمعیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:16:58

پی آئی اے ملازمین کالازمی سروس ایکٹ کے خاتمے اور نجکاری منسوخ کرنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:16:58

پر امن احتجاج ہمارا حق ہے، شہید اور زخمی ہونے والے ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر پالپا کیپٹن عامر ہاشمی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:16:58

عزیر بلوچ کے سنسنی خیز انکشافات‘ مقدمہ فوجی عدالتوں کو بھجوانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:15:45

پی آئی اے کی ہڑتال، اندرون وبیرون ممالک جانے والی درجنوں فلائٹس منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:15:45

کراچی،پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائیاں ،5 مفرور وں ودہشت گرد وں سمیت 70 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:15:45

کراچی ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار وہی ہیں جنہوں نے ملازمین کواحتجاج پرمجبورکیا،عوام کو حقیقت سے آگاہ کرنا اور حکمرانوں کی اصلاح کرنا سب سے مشکل کام ہے اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:14:46

کراچی کو صاف ستھرا اور سرسبزو شاداب بنانے کے لئے کچرے کو بروقت ٹھکانے لگانا ضروری ہے ،اس ضمن میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ تشکیل دیا گیا ہے،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:13:10

ٹنڈوالہ یار، بلدیہ کے سینکڑوں ملازمین کا قومی شاہراہ پر حیسکو کے خلاف دھرنا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:13:10

بہترین کارکردگی جرائم پر کنٹرول نہ کرنے ،عوام سے غلط برتاؤ کرنیوالے پولیس افسران کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائیگی،عبداﷲ شیخ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:13:10

اگر کسی تنظیم کے کارندوں نے4فروری کو زبردستی ہڑتال کروانے کی کوشش کی تو ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا‘ملک شوکت علی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:11:39

پشاور ہائیکور ٹ نے مقامی صحافی سمیت تین افراد کیخلاف تھری ایم پی اوکے تحت گرفتاری و نظربندی کے حکم نامہ مطل کر دیا گرفتارصحافی کو فوری طورپر سینٹرل جیل ہری پورسے رہا کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:11:39

30 سالہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے طویل آپریشن ضروری ہے، قوم فوج کے ساتھ ہے‘ علامہ نیاز نقوی دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تعلیمی اداروں کا بند کرنا ناقابل تلافی قومی نقصان، حکومت کے لیے چیلنج ہے‘تربیتی نشست سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:09:29

پاکستان میں گرین بزنس کاروبارکے آغاز میں مدد دینے کے لیے ’’گرین بزنس انکیوبیٹر‘‘ کا افتتاح کر دیا گیا بی ایس پی پاکستان میں اس کے ذمہ کاروبار کو ترقی دینے کے لیے اقدامات کرے ‘آئی جی فاریسٹ سید محمود ناصر گرین انکیو بیٹر کے ذریعے پاکستان میں گرین بزنس کو ترقی دی جائے گی ‘سی ای او ورلڈ وائیڈ فنڈ پاکستان حماد نقی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:09:29

انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی بھی کام نہیں اور پنجاب سکاؤٹس ایسوسی ایشن اس سلسلے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے‘رفیق رجوانہ کوئی بھی قدرتی آفت ہو یا ہنگامی صورتحال سکاؤٹس کا کردار نہ صرف قابل تعریف رہا ہے قابل تقلید بھی ہے‘گورنر پنجاب کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:08:12

تمام اخبارات ،چینلز کے سپورٹس جرنلسٹس اپنے فرائض کی تکمیل کے لیے ذمہ دارانہ اور احسن انداز میں کام کر رہے ہیں‘کمشنر لاہور ڈویژن کمشنر اسکول کرکٹ چمپئن شپ سیریز لاہور ڈویژن کو اسکولوں میں کرکٹ کے کھیل کے احیاء و فروغ کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی ‘صدر سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:06:57

پی آئی اے کے بے گناہ ملازمین کی پولیس کے ہاتھوں مبینہ ہلاکت پر متعلقہ حکام کے خلاف عدالتی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا جائے‘راجہ ناصر عباس قومی ادارے ملک و قوم کا اثاثہ ہیں ،یہ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں کہ ان کی بندر بانٹ کی جائے ‘مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:06:57

سربراہ عوامی تحریک کی کراچی سمیت ملک بھر کی تنظیموں کو کراچی سانحہ کیخلاف احتجاج کرنیکی ہدایت ملک میں جمہوریت کے نام پر نازی ازم کا راج ہے،حکمرانوں کی کوئی اخلاقیات نہیں ‘قائدپاکستان عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:05:00

سید ہ زینب ؑکے مزار اقدس کے قریب بم دھماکے یہودی، امریکی سازش ہے‘ علامہ سبطین سبزواری 34۔ممالک کا اتحاد سعودی عرب کی مسجد امام علی رضا، شام ہونے والی دہشت گردی پر خاموش کیوں ہے؟ کارکنوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:05:00

پی آئی اے ملازمین کے حقوق کی جنگ میں ساتھ ہیں‘ پیر اعجاز ہاشمی منافع بخش قومی اداروں کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے،مزدورں کی شہادت حکمرانوں کو لے ڈوبے گی‘سربراہ جمعیت علما پاکستان :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:05:00

خلیل طاہر سندھو کامعروف افسانہ نگار اور ادیب انتظار حسین کے انتقال پر اظہارافسوس :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:02:16

صوبہ بھر میں پی ڈی ایم اے نے وئیر ہاؤسز کا جال بچھا دیا ہے‘ڈی جی پی ڈی ایم اے لاہور اور مظفر گڑھ کے 7 ایکڑ پر پھیلے وئیر ہاؤسز میں5700 ٹن وزنی سامان رکھنے کی گنجائش ہے‘ جواد اکرم :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:02:16

آثار قدیمہ کی عمارتوں کو ناجائز قابضین سے واگزار کرانے کی درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 22:00:13

خان صاحب ایک بار پھر دھرنوں کا شوق پورا کر لیں ٗدانیال عزیز :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 21:58:19

پی آئی اے کے معاملے پرسیاست ہورہی ہے ٗاپوزیشن قومی نوعیت کے ایشو پر سیاست نہ کرے ٗ وزیر اعظم ہڑتال کر نے والوں کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا ٗہڑتال اور دھمکیوں کا کلچر قبول نہیں ٗہڑتال میں شریک ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا جائیگا ٗ کام کر نے والوں کو انعام دیاجائیگا ٗ نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 21:58:19

نارووال، تعلیمی اداروں کو دہشت گردی سے بچاؤ کے لیے ریڑھیوں پر پابندی عائد :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 21:17:27

اور ینج ٹرین منصو بہ عوا م کی بھلا ئی کا منصو بہ نہیں بلکہ لاہور کی تبا ہی کا منصو بہ ہے،شہباز شریف نے بھا ری کمیشن کے لیے ایک اسلحہ بنا نے وا لی کمپنی کو ٹھیکہ دیا گی،150ارب رو پے اگر تعلیم اور صحت پر خرچ کیے جا تے تو عوا م کو فا ئدہ ہو تا، عزیر بلوچ سے انکوا ئری ہو رہی ہے جب اس کا مقد مہ عدا لت میں جا ئے گا تو پھر پا رٹی اپنا لا ئحہ عمل بنا ئے گی سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب را جہ ریا ض کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 21:14:21

واپڈا کی نجکاری کیخلاف دالبندین میں واپڈا ہائیڈرو یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 21:13:13

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران2 نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف ورثا اور اہل علاقہ کا شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 21:06:42

جی سی یومقررین کی وزیرِ اعلیٰ تقریری مقابلوں میں ریکارڈ 52پوزیشنز 17لاکھ کے انعام بھی جیت لیئے،محبہ احمد بہترین انگریزی مقرر قرار:وائس چانسلر پروفیسر حسن امیر کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 21:03:12

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹر جہانزیب جمال دینی اور ممبر سنٹرل کمیٹی رؤف مینگل کی ملاقات :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 21:01:08

سہیل محمد الزرعونی کی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار الطاف خانانی سے کسی بھی تعلق کی تردید :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:22:42

ڈیرہ غازیخان،جماعت اسلامی نے ہفتہ یکجہتی کشمیرکا آغازکردیا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:22:42

تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا میں اپنی ناکامی خود ہی تسلیم کرلی ہے، لیاقت شباب تمام حلقوں کے صدور نے اپنے اپنے حلقوں میں تنظیم نو کے سلسلے میں پراگریس رپورٹ اجلاس میں پیش کردی ، 11 سے 15فروری تک ضلع بھر میں موبلائزیشن کے سلسلے میں دورے کے پروگرام کو بھی حتمی شکل دے دی ہے، ترجمان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:20:20

محکمہ صحت کی 93عمارتیں خطرناک قرار،کبھی بھی کوئی حادثہ پیش آسکتاہے جزوی یامکمل مرمت پر3کروڑروپے لاگت آئے گی،رپورٹ ضلعی حکومت کوارسال :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:20:20

نجی موبائل کمپنیاں،جعلی کارندے صارفین کودونوں ہاتھوں لوٹنے لگے آپ کانمبرنوٹس میںآ گیاہے،5لاکھ نعام چاہئیے تولوڈکراکرمیسج کافوری جواب دیں جواب دینے پرفون سے ساری رقم غائب ،شہری پریشان،حکومت سے فوری کاروائی کامطالبہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:18:08

کوہاٹ ، نامعلوم افراد نے واپڈا اہلکار کو گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:15:14

پاکستان قومی وطن پارٹی مینارٹی ونگ کا اجلاس شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی برسی میں شرکت کرنے انتظامات کا جائزہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:15:14

مذاکرات کا میاب ‘ نیبرہوڈ ناظمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان ‘ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:15:14

صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی اغواء برائے تاوان اور بھتہ وصولی سمیت دیگر جرائم کی وجہ سے بزنس کمیونٹی عدم تحفظ کا شکار ہے،ذوالفقار علی خان :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:13:26

سکولوں کی جدیدسہولیات سے آراستہ عمارت کاڈیزائن تیار کرلیا گیاہے۔اکبرایوب :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 20:13:26

سوائن فلو سے پنجاب میں 23ہلاکتیں ہوئیں‘ خواجہ سلمان رفیق کی تصدیق :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:49:03

16 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل،تشدد زدہ لاش پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دی گئی فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ، پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ‘ ایس پی سٹی ہارون جوئیہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:49:03

پشاور ہائی کورٹ نے غیر ملکی بچے کے اغواکے کیس پر ڈی آئی جی مردان اور ڈی پی او صوابی کو نوٹس جاری کر دیا ٗجواب طلب :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:06:11

سکیورٹی فورسز کی کارروائی ٗ چھ دہشتگرد ہلاک ٗ پانچ زخمی ٗ تین ٹھکانے تباہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:06:11

کراچی، پاکستان میں انصاف مانگنے والے کب تک گولیوں کا نشانہ بنتے رہیں گے،پاکستان عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:04:32

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈرامہ نگار،ناول نگار،افسانہ نگار اورنقادانتظار حسین کئی ماہ کی علالت کے بعد انتقال کرگئے :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:02:39

مردان ، پولیس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر کروڑوں روپے مالیت کے منشیات نذر آتش کر دیں :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:02:39

پاکپتن ، مختلف مقامات سے پو لیس نے منشیات فروشوں سے منشیات برآمد کر کے مقد مات درج کر لئے :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:02:39

پاکپتن ،پو لیس نے مختلف مقا مات سے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:01:40

الطاف حسین کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی خوشی میں متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کی جانب سے یوم تشکر منایا گیا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:01:40

کراچی ،میٹرک بورڈ نے امتحانات میں پوزیشن لینے والے طلباء وطالبات کی میرٹ لسٹ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 18:01:40

وفاقی پولیس نے پا نچ جو اریو ں سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث16 ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے نقدی ، مال مسروقہ ، منشیات برآمدلی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:58:58

خدمت خلق کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا نام بڑا اور معتبر ہے،لیاقت بلوچ انسانیت کی بلا تفریق خدمت بڑی عبادت ہے، رضا الٰہی کیلئے کام کرنے والے اﷲ کے محبو ب بندے ہیں ، سیکر یٹری جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:58:03

گورنر سندھ کا معروف ادیب انتظار حسین کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:58:03

مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں قرض ادائیگیوں میں بھاری اضافہ ہوا ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا موجودہ حکومت ملک کو معاشی طور پر مضبوط کرنے ،زیادہ وسائل اکٹھے کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،رہنماء پاکستان پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:58:03

خیبرایجنسی میں سرکار ی املاک کی حفاظت کیلئے دفاعی کمیٹیاں تشکیل، ہر کمیٹی 4ارکان پر مشتمل ہو گی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:52:16

باجوڑایجنسی کے تحصیل سلارزئی میں ’’یون سلارزئی ادبی جرگہ ‘‘کے زیر سایہ مشاعرے کا انعقاد :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:52:16

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے ،ضلعی امیر جماعت اسلامی غزن اقبال :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:52:16

بے ہنگم ٹریفک نظام کی درستی کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس ہری پور نے نیاٹریفک پلان جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:50:54

احتجاج کے ذریعے عوامی فلاحی منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ،احتجاج کرنے والے حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے سے خائف ہیں،تحریک انصاف کے دھرنے نے ملکی ترقی کے عمل کو ڈی ریل کیا،دھرنا نہ ہوتا تو آج پاکستان بہت آگے پہنچ چکا ہوتا،اورنج لائن ٹرین مسلم لیگ (ن) یا چند لوگوں کانہیں لاکھوں لوگوں کا قومی منصوبہ ہے، موٹروے پر تنقید کرنے والے آج اسی پر سفر کر کے قومی منصوبے کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے ، اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں پر کام برق رفتاری سے جاری ہے، چین والے خود اعتراف کرتے ہیں کہ اس رفتار سے چین میں بھی منصوبے مکمل نہیں ہوئے،ساہیوال کول پاور پلانٹ سمیت تمام توانائی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں گے وزیراعظم نواز شریف کا ساہیوال میں کول پاور پلانٹ کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:50:54

سازشوں نے دم توڑ دیا ، حق کی جیت ،باطل کو شکست ہوئی ہے ،محمد طاہرکھوکھر ایم کیو ایم کیخلاف سازشیں کرنیوالوں، میڈیا ٹرائل کرنیوالوں کا منہ کالا ہو گیا ہے،دشمن عناصر چاہے کتنی ہی سازشیں کر لیں وہ ایم کیو ایم کے پیغام کو ملک میں پھیلنے سے نہیں روک سکتے ، بیان :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:50:54

مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ کسان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے ہیں‘ عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:49:08

اوستہ محمد ،صحافی محمد افضل خواجہ اور ساتھی ڈرائیور محمد اکبر دایو کی شہادت کو دو سال گزرنے کے باوجود قاتل گرفتا رنہ ہونے کیخلاف صحا فیوں کی احتجا جی ریلی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:47:48

کراچی، کچرا اٹھا کر ٹھکانے لگانے کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کئے جائیں: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:47:48

کراچی، تعلیم کے ذریعے دہشت گردی کو شکست اور خوشحال معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے ،نشاط ضیاء قادری :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:47:48

ملک میں صرف اسلامی نظام نافذ ہوگاپاکستان کو بے دین وسیکولرنہیں بننے دیں گے ،مولانا عبدالحق ہاشمی کرپشن اورسود کے خلاف مہم وقت کی اہم ضرورت ہے ،راہداری منصوبے بارے بلوچستان کو اندھیرے میں رکھنے کے بھیانک نتائج برآمد ہونگے، امیر جماعت اسلامی بلوچستان :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 17:30:17

امریکا کشمیرکی آزاد ی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،افتخار حسین :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 16:50:31

اظہار محبت کا دن: تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 16:27:26

احتجاجی سیاست ملکی معیشت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے،زاہد بخاری :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 16:27:26

رکن اسمبلی کا اے پی ایس شہید بچوں کے نام سے منسوب”قومی دن“ منانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 16:20:27

مساجد کے بجلی میٹرز کو”ٹی وی ٹیکس“ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے، سید وسیم اختر :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 16:20:27

آل پارٹیز قومی یکجہتی کشمیر کانفرنس کل لاہورپریس کلب میں ہوگی :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 16:19:42

جسقم کی مرکزی کال پرسندھ میں مزدوروں کادن منایاگیا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 16:18:34

ذمہ دار صحافت معاشرے کی بہتری کے لئے نمایاں کردار ادا کرتی ہے‘بریگیڈئیر(ر) امیر حمزہ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 15:12:23

سرطان کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 14:52:13

مردان ‘ یتیم او لاچار بچیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہمارا مشن ہے‘ اکبر ہوتی ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 14:48:59

مگ شاٹ مقابلہ2016ء ‘ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل پشاور صفدر خان باغی نے پہلی پوزیشن حاصل کی‘صفدر خان باغی کا اعزاز شہداء کے نام کرنے کا اعلا ن :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 14:48:59

چائلڈپروٹیکشن بیورو کی جانب سے بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 14:21:15

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آب گاہوں کا عالمی دن منایا گیا :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 14:18:24

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 13:39:54

ریڈیو پاکستان لاہور کی سابق پروگرام منیجر شاعرہ اور ادیبہ نسرین انجم بھٹی مرحومہ کی یا د میں تعزیتی ریفرنس :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 13:17:58

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 12:48:51

5ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 12:48:51

کینسرسے بچاؤ کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا غریب اور ترقی پذیر ممالک میں 70فیصد اموات کینسر کے باعث ہوتی ہیں،عالمی ادارہ صحت :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 12:28:56

الیکٹرانک میڈیا ریپریزنٹیٹو ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں پروفیشنل پینل کو تاریخی فتح :

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 12:12:45


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود کالج ، سکولوں میں موک ایکسر سائز کا جائزہ لے رہے ہیں۔


سرگودھا: تعلیمی بورڈ میں ڈی سی او ثاقب منان، چیئرمین بورڈ پروفیسر سراج الحق، کنٹرولر امتحانات یو او سی چوہدری محمد اقبال پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو کیش پرائز دے رہے


لاہور: خانہ بدوش افراد پلاسٹک کی بوتلیں بیچنے کے لیے اکٹھے کر رہے ہیں۔


احمد یار: ریڑھی بان انار پھلی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کے باعث مال روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی انسانی حقوق کے اجلاس کے بعد چیئرمین نفیسہ شاہ ، ایم این اے سیدہ نوین بخاری، آصف خان و دیگر کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی ، سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق سیکرٹری بورڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان او ر ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور کے ساتھ یو ایس اوپن جونیئر سکوائش چمپئن شپ جیتنے والے نوجوان کھلاڑی اسرار احمد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے احتجاج میں عوامی تحریک کے رہنما و کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کے دوران مسلم لیگ (ق) کے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ میں شریک خو اتین نعرے لگا رہی ہیں۔


راولپنڈی: واپڈا نجکاری کے خلاف مظاہرے کے دوران مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔


راولپنڈی: واپڈا نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران کچھ مظاہرین ایک بلڈنگ پر کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مری روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مری روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مری روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے کارکن واپڈا نجکاری کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: لیاقت باغ کے قریب مستحق افراد کو کھانا کھلایا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: مریڑ ریلوے ٹریک سے جانوروں کو گزارا جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر مسلم لیگ (ق) کی خواتین اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔


لاہور: دریائے راوی میں ریت سے بھری ٹرالی کو مزدور پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی دھوپ کا مزہ لیتے ہوئے سو رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا منظر۔


تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور فوزیہ قصوری کا پارٹی کارکنان کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام فیصل چوک میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ”اخوت ڈریم“ کے زیر اہتمام پی آئی سی میں ڈاکٹر امجد ثاقب زیر علاج بچے کو عیادت کے موقع پر گفٹ دے رہے ہیں، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ضیغم بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: ”اخوت ڈریم“ کے زیر اہتمام پی آئی سی میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر امجد ثاقب زیر علاج بچوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: نئی سیاسی پارٹی پاکستان فریڈ م موومنٹ کی افتتاحی تقریب سے چیئرمین ہارون خواجہ خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامر اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید کو اے سی سی اے کی طرف سے یادگاری شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وارڈن ٹریفک کو آگے جانے سے روک رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب کے باہر مزدور سڑک کے پیچ ورک کے کام میں مصروف ہیں۔