بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-26)

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے کسی قسم کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی گئی تھی۔ اس معاملے کو خوامخواہ میں تنازعے کا شکار بنایا گیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سیکورٹی خدشات،گومل یونیورسٹی،میڈیکل کالج اورڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال ڈیرہ میں اعلیٰ رینک پولیس افسران تعینات :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:42:58

ڈیرہ اسماعیل خان، وفاقی محتسب دفترکے کارنامے 6ماہ میں وفاقی محکموں کی 1090شکایتیں حل کردیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:42:58

ڈیرہ اسماعیل خان، تحریک انصاف حکومت کے مفت فارم مہنگے داموں بکنے لگے ڈومیسائل فارم اورڈومیسائل سٹامپ کی 20اور60روپے میں فروخت جاری :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:42:58

راولپنڈی، پولیس کاسرچ آپریشن،100 گھروں کی تلاشی ،250افرادکے کوائف جمع کیے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:41:22

راولپنڈی، سمگلنگ پر2 پتنگ بازگرفتار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:41:22

راولپنڈی، پولیس کا جرائم پیشہ اورافغانیوں کے خلاف آپریشن،10 گرفتار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:41:22

حکمرانوں کے ترقیاتی منصوبے غریبوں کیلئے معاشی موت بن گئے ہیں ‘کرپٹ حکمرانوں کا خاتمہ ضروری،ورنہ یہ کالے ناگ کی صورت ملک و قوم کو کھا جائینگے‘حکمران آٹا،بجلی،گیس کھانے کے بعد اب تعلیم کے پیچھے پڑ گئے ہیں ‘دھرنوں کی مخالفت کرنے والے ملک و قوم کے حقیقی دشمن ہیں منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی صدر فرح ناز کا ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:40:16

وکلاء برادری ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کو انصاف دلوائے ،ریاستی طاقت کے نشے میں مست حکمران انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں عوامی تحریک کے سنیئر رہنماڈاکٹر حسن محی الدین کاوکلاء رہنماؤں سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:36:48

وزیربرائے اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو سے مختلف اضلاع سے خصوصی نشستوں پر آزاد منتخب چیئرمینوں کی ملاقات نکانہ‘ شیخوپورہ‘ سانگلہ ہل اور مانانوالہ سے منتخب چیئرمینوں کامسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ‘پارٹی میں شمولیت کا اعلان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:36:48

با چا خان یونیورسٹی پر حملہ ہماری تحریک پر حملہ تھا ، پختونوں کا مزیدقتل عام برداشت نہیں کیا جائیگا ‘اے این پی نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک ہزار کے لگ بھگ ممبران اسمبلی عہدیداروں اور کارکنوں کی قربانیاں دیں ‘ اس کے صلے میں ہمیں اسمبلیوں سے باہر نکال دیا گیا ،طالبان کے دوستوں کو حکومت دی گئی جو ان کے کیلئے دفتر کھولنے کے متلاشی رہے ‘حکومت ہوش کے ناخن لے اور پختونوں کا مزید خون بہنے سے روکے اے این پی کے سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور کاباچا خان اور ولی خان کی برسی پر دعائیہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:36:48

2018 الیکشن اور تبدیلی کا سال ہوگا، کارکنان تیاری شروع کردیں‘دعوت اور خدمت سے ہی عوام کے دلوں کو فتح کیا جاسکتا ہے امیر جماعت سراج الحق کا ضلع غربی کی شوریٰ کے اجلاس اور اجتماع ارکان سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:35:31

پیپلز پارٹی نے معاشرے کے کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ کیلئے ریکارڈقانون سازی کی ہے،اس پر عملدرآمد کے حوالے سے بعض دشواریوں کا سامناہے صوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیوکی اجلاس کے بعد دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:35:30

پاکستان اسٹیل ملازمین نے احتجاجی تحریک کاآغاز کردیا احتجاجی دھرنے سے حاجی خان لاشاری ،دھنی بخش سموں ،محمد محسن ،اکبر ناریجو ،شبیر منگی ،شوکت کورائی ،ہارون خٹک ودیگر نے خطاب کیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:34:31

امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کا شہر میں آلودہ پانی کی فراہمی پر اظہار تشویش صوبائی حکومت پانی جیسے اہم مسئلے پر کوتاہی کا مظاہرہ کر رہی ہے،منعم ظفر خان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:34:31

ٹنڈوالہیار، ٹنڈومیر علی میں اچانک آتشزدگی سے 10گھر جل کر خاکستر :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:34:31

ٹنڈوالہیار،انسان دوست تنظیم کی جانب سے ڈیفریج اسکول کے طلبہ وطالبات میں راشن تقسیم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:33:37

جماعت اسلامی کشمیریوں کی پرامن جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گی،یونس قائم خانی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:33:37

سراج الحق کا جامعہ اشرف المدارس کا دور ہ ، حکیم محمد مظہر حسین سے ملاقا ت مارچ میں سود اور کرپشن کے خلاف تحریک چلائیں گے علماء کرام ہماری تحریک کا ساتھ دیں ‘سرا ج الحق :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:33:37

لیاقت بلوچ کا آرمی چیف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے اور وقت پر ریٹائر منٹ کے اعلان کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:32:31

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا صاحبزادہ یعقو ب خان کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:32:31

پاکستان اسٹیل ملازمین نے احتجاجی تحریک کاآغاز کردیا احتجاجی دھرنے سے حاجی خان لاشاری ،دھنی بخش سموں ،محمد محسن ،اکبر ناریجو ،شبیر منگی ،شوکت کورائی ،ہارون خٹک ودیگر نے خطاب کیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:13:01

امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کا شہر میں آلودہ پانی کی فراہمی پر اظہار تشویش صوبائی حکومت پانی جیسے اہم مسئلے پر کوتاہی کا مظاہرہ کر رہی ہے،منعم ظفر خان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:12:32

کراچی،سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے ارکان کا ایک جیسا نجی بل حکومت کی مخالفت کے باعث خلاف ضابطہ قرار دیکر خارج کردیا:

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:09:33

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر تیزرفتار ٹرک موٹرسائکل پر چڑھ گیاجس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:08:14

نوشہرہ کینٹ اور رسالپورچھاونی پاک فضائیہ کی رن وئے کے قریب شدت پسندوں کی دھمکی کے بعد سیکورٹی فورسز،احساس اداروں ،پولیس اور ائلیٹ فورس نے سرچ آپریش:

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:08:13

ہم حالت جنگ میں ہیں۔ دشمن نے اپنا طریقہ کار تبدیل کر لیا ہے۔ بے گناہ اور معصوم بچوں کو ٹارگٹ بنا رہے ہیں،ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مردان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:08:13

کراچی ،مختلف علاقوں میں زیر زمین پانی کے غیر قانونی ہائیڈرنٹس ، پانی چوروں کیخلاف آپریشن سندھ رینجرز اور پولیس کی بیک اپ سے ہوا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:06:58

کراچی کے شہریوں کو بجلی کی متواتر اور مسلسل فراہمی اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت کام کیا جائے ،ڈاکٹر عشرت العباد خان لوڈشیڈنگ کے بتدریج خاتمے کے اقدامات کو مزید موثر بنائے جانے کی ضرورت ہے،گورنر سندھ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:06:58

حکومت کڈنی ہسپتال حیات آبادہسپتال انتظامیہ کے نامناسب رویے کانوٹس لے کرانکے ساتھ ہونے والی زیادتی کاازالہ کریں،عمر علی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:58:38

ڈپٹی کمشنر آفس کی ٹیم کا حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں پر چھاپہ، 5 افراد جیل منتقل :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:58:38

ضلعی انتظامیہ کا کم وزن نانبائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 68نانبائی گرفتار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:58:38

جن لوگوں نے ملک و قوم کی خاطر تن من دھن کی بازی لگائی، اداروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنی جانوں کی نذرانے پیش کئے ایسے جری شیر جوانوں کو دُنیا کبھی فراموش نہیں کرتی،انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:57:06

حکومت کڈنی ہسپتال حیات آبادہسپتال انتظامیہ کے نامناسب رویے کانوٹس لے کرانکے ساتھ ہونے والی زیادتی کاازالہ کریں،عمر علی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:57:06

شوہر کے قاتلوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے،زیب النساء :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:57:06

پاکستان کو 27 بین الا قوامی معاہدوں پر عملدرآمدیقینی بنانا ہوگا ،سول سوسائٹی خیبر پختونخوا معاہدوں میں میں شہریوں کے سیاسی ، سماجی اور معاسی حقوق، خواتین کے حقوق، بچوں سمیت محنت کشوں کے حقوق اور اقلیتوں کے حقوق شامل ہیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:56:05

سانحہ بلدیہ ٹاؤن، تفتیشی افسر نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:52:50

تھرپارکر میں غذائی قلت کو دور کرنے کے فوری اورمستقل بنیادوں پراقدامات کے ساتھ ہنگامی بنیادوں پر تھرپارکر سمیت سندھ بھرمیں ہر تحصیل ہیڈکوٹررز ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرکے صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے انتظام کو یقینی بنایاجائے جماعت اسلامی سندھ کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:52:50

جمال الدین افغانی روڈپر 27 انچ قطر کی سیوریج لائن بیٹھ گئی جس کے باعث اوور فلو ہو گیا ،اطلاع ملتے ہی ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فرید نے متعلقہ افسران کو فوری کاررائی کی ہدایت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:48:49

کراچی کے مختلف علاقوں میں زیر زمین پانی کے غیر قانونی ہائیڈرنٹس ، پانی چوروں کے خلاف آپریشن جاری :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:48:49

جنرل راحیل شریف کی عسکری اورقومی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،علی اکبر گجر :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:48:49

وزیر اعظم نے برطانیہ کو دارالخلافہ بنالیا، روز بیرون مما لک پائے جاتے ہیں، مفتی محمدنعیم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:47:44

اسسٹنٹ کمشنر کا نجی تعلیمی اداروں کا دورہ ، ناقص سکیورٹی پر نوٹسز جاری کر دیئے سکیورٹی کے بارے میں حکومتی ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے والے تعلیمی ادارے بند کر دیئے جائیں گے ، ڈاکٹر ستائش :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:42:13

راولپنڈی،ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے پرتین شو روم مالکان کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:41:19

پنجاب فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں تعیناتیوں میں سنگین بے ضابطگیاں متاثرہ امیدواروں کا وزیر اعلیٰ پنجاب ‘صوبائی وزیر زراعت اور دیگر متعلقہ حکام سے نوٹس لے کر کارروائی عمل میں لانے اور بے ضابطگی کے مرتکب افسران کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:39:17

جمال الدین افغانی روڈپر بیٹھ جانے والی لائن کا کام 24گھنٹے میں مکمل کرکے نکاسی آب کے نظام کو رواں کر دیا جائے،مصباح الدین فرید :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:33:58

تھانہ کلری کی حدود سے فشری سے گرفتار کیے گئے ملزمان سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:33:08

پاکستان نازک دور سے گزر رہاہے، نوجوانوں سے امیدیں وابستہ ہیں، اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:33:08

سندھ ہائیکورٹ نے انصار برنی کی بھارتی جیلوں سے 189پاکستانی قیدیوں کی گمشدگی کی رپورٹس پر داخل درخواست پر حکومت سے کمنٹس مانگ لئے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:31:39

ملک کوسیکولربنانے کی سازشیں ہورہی ہیں،امیرمولاناولی محمدترابی قوم پرست حکومت نے تعلیمی ایمرجنسی کے نام پرتعلیمی اداروں سے میرٹ کاجنازہ نکال دیا، دینی جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، امیر جے یو آئی کوئٹہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:31:38

فرنٹیئرکوربلوچستان اورحساس اداروں کا بلوچستان کے علاقے وندر اور پسنی میں سرچ آپریشن کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6شرپسندہلاک، اسلحہ برآمد،نوشکی خاران روڈ پر تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:31:38

کسان تنظیمیں آبیانہ کی 100 فیصد وصولی یقینی بنائیں نہروں کی تعمیرو مرمت کیلئے مناسب فنڈز دستیاب ہو سکیں‘یاور زمان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:27:59

ایم کیو ایم کے پارلیمانی ایجنڈے کو بلڈوز کرنے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو عوام کو سڑکوں پر لے آئیں گے ،خواجہ اظہار الحسن متحدہ کے ارکان سندھ اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کی سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر اپنے قائد پر عائد میڈیا پابندی کے خلاف احتجاجی مطاہرہ بھی کیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:26:16

سندھ اسمبلی: کراچی میں میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قیام کے لیے پرائیویٹ بل کی اتفاق رائے سے منظوری :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:26:16

سندھ اسمبلی کے احاطے میں 50 افراد بے گھر بیٹھے ہوئے ہیں ،خرم شیر زمان اسپیکر سندھ اسمبلی نے یقین دہانی کرا دی ہے کہ متبادل رہائش ملنے تک کوارٹرز کے مکینوں کو ہٹایا نہیں جائے گا،نثار احمد کھوڑو :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:25:15

سندھ اسمبلی، ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین خان کی تحریک التواء خلاف ضابطہ قرار دے دی گئی سندھ میں دیانت دار اور پیشہ ور اردو بولنے والے ( مہاجر ) سرکاری افسروں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جا رہا ہے،محمد حسین کا موقف :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:25:15

سندھ اسمبلی کی قرار داد پر وفاقی حکومت کی طرف سے عمل درآمد نہ ہونے سے متعلق تحریک استحقاق منظور :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:25:15

اراکین اسمبلی کے ہاسٹل ، اسمبلی سیکرٹریٹ میں44لاکھ سے زائد مالیت سے نئی ایل ای ڈیز لگا دی گئیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:18:21

فوری طور پر نویں این ایف سی ایوارڈ کا اعلان کرکے خیبر پختونخوا کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے،مشتاق خیبر پختونخوا کو دہشت گردی سے ہونیوالے نقصانات ،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مختص شرح کم از کم 5فیصد کیا جائے،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:18:21

سوات ایکسپریس وے منصوبے پر عملی کام کا آغاز اس جون میں کیا جائیگا،پرویزخٹک نجی سرکاری شراکت سے تعمیر ہونیوالے منصوبے کا ٹینڈر پہلے ہی مشتہر کیا جاچکا ،کئی فرموں نے منصوبے کی تعمیر کیلئے اپنی خدمات پیش کی ہیں،وزیراعلی کوبریفنگ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:16:53

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے انقلاب مارچ میں شریک 110 کارکنان پر فرد جرم عائد کر دی ٗ 13افراد اشتہار قرار ایس ایچ او ﷲ تھانے کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 9 فروری کو سرکاری گواہان کو بھی طلب کرلیاگیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:15:11

بھارت میں اقلیتوں پر جاری مظالم پر عالمی دنیا کی خاموشی افسوس ناک ہے،تحریک جوانان پاکستان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:11:02

سندھ اسمبلی اجلاس میں دو قرار دادیں اتفاق رائے سے منظور کر لی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:11:02

ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی اجلاس میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ( ترمیمی ) بل متعارف کرانے کی اجازت نہ ملنے پر ایوان کے اندر زبردست احتجاج کیا اور نعرے بازی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:07:39

سندھ اسمبلی اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے رکن محمد حسین خان کی تحریک التواء خلاف ضابطہ قرار دیدی گئی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:07:38

سندھ اسمبلی کی قرار داد پر وفاقی حکومت کی طرف سے عمل درآمد نہ ہونے سے متعلق ایک تحریک استحقاق سندھ اسمبلی منظور کر لی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:07:38

سندھ میں محکمہ جنگلات کی ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد اراضی پر قبضہ ہے ، جو 1985ء سے چلا آ رہا ہے، محکمہ جنگلات کی 60 ہزار 332 ایکڑ اراضی لیز پر دی گئی ہے، وزیر جنگلات گیان چند ایسرانی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:06:42

وفاقی وزیر داخلہ نجی ٹی وی پر حملے کو روکنے میں ناکامی اور تفتیش میں پیش رفت نہ ہونے پر ایس پی ، ڈی ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:59:32

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر کی سعودی عرب کے وزیر تعلیم احمد بن محمد العیسیٰ سے ملاقات :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:40:48

سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک سے ترکی کے کوسٹ گارڈ کے کمانڈنٹ کی ملاقات بحری تعاون، خطے میں امن اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کے امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:40:48

تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی نمبر نمایاں مقامات پر آویزاں کریں،ڈی سی او اٹک :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:39:27

ایس پی سٹی کی نگرانی میں تجاوزات، رانگ پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کی کامیابی کیلئے اقدامات کریں، تجاوزات قائم کرنے پر4125افراد کے خلاف مقدمات درج ،آصف صدیق :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:27:11

این اے122 :الیکشن ٹریبونل نے دائر انتخابی عذر داری ناقابل سماعت قرار دیدی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آفس کے باہر لیگی کارکنوں کے بھنگڑے ،مٹھائیاں تقسیم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:27:10

معذور افرادکے روزگار اور بحالی ترمیمی بل 2014 ء کو منظور کرلیاگیا، چوبیس اداروں میں بائیومیٹرک سسٹم متعارف کروادیا ہے،طارق فضل چوہدری :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:23:10

یوٹیلٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے سستا ہو گیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:21:55

چھوٹے تاجروں سمیت تمام بزنس مین ٹیکس نیٹ میں آئیں ،ایس ایم منیر جمعیت پنجابی سوداگران دہلی کی تقریب میں محمدعرفان ، گلزار فیروز،سلیم فاروقی، زبیر طفیل ، خالد تواب ، عبدالحسیب خان،عرفان سروانہ اور دیگر کی شرکت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:21:55

باچا خان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین کا استعمال،افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب افغان ناظم الامور سید عبدالناصر کواحتجاجی مراسلہ دیا گیا،ثبوت فراہم کردیئے،افغانستان ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرے،دفترخارجہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:11:13

سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب راولپنڈی میں سپرد خاک نماز جنازہ میں آرمی چیف ، راجہ ظفر الحق اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:11:13

پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،پانچ کلو وزنی بم برآمد :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:09:39

فیصل آباد میں سوائن فلو سے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 30سے 60سال تک بتائی جاتی ہیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:09:39

حکومت فوری طور پر غاذی ممتاز قادری کو رہا کرے ،علامہ شبیر احمد نوری لاہور میں لاکھوں کی تعداد میں لبیک یارسول ریلی لوگوں کی شرکت سے حکومت کی آنکھیں کھل جانی چاہیئیں، صوبائی رہنما جے یو پی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:08:21

تحفظ ختم نبوت کا کام جنت کے حصول کا آسان ذریعہ ہے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:08:21

لاہور، محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں اور نرسنگ سکولوں میں کام کرنیوالی ہیڈ نرسوں اور اسسٹنٹ نرسنگ انسٹرکٹرز کی نا مکمل کوائف سے بھری سینارٹی لسٹ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:08:21

چیف جسٹس اعجاز الاحسن سے لیہ بار ایسو سی ایشن کے وفد کی ملاقات :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:06:40

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں انرولمنٹ کمیٹی نے چھ وکلاء کو سپریم کورٹ کیلئے فٹنس سرٹیفیکٹ جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:06:39

لاہور، صوبائی دارالحکومت میں قائم اینٹی کرپشن کا ادارہ مالی بحران کا شکار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:06:39

محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر 296.324ملین خرچ کئے جا چکے ہیں ،آصف سعید منہیس جاری ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،صوبائی وزیر پنجاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:04:39

حکمران اپنی تجوریاں بھر نے کے لئے قومی اداروں کی نجکاری چاہتے ہیں علامہ مختار امامی پی آئی اے ،ریلوے اور سٹیل مل سے کرپشن مافیا کا خاتمہ کریں تو یہ ادارے منافع بخش ثابت ہو سکتے ہیں، رہنما ایم ڈبلیو ایم سندھ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:59:47

وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف مختلف کا رروائیاں،28بھکا ریو ں سمیت36 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:59:47

طالبان کے دوست پختونوں کے خلاف خونی کھیل کو روکنے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں،حیدرہوتی باچا خان اور ولی خان کی برسی کے موقع پر باچا خان مرکز میں ختم القرآن ، غلام احمد بلور ،میاں افتخار حسین ، امیر حیدر ہوتی کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:59:47

علم دشمنوں کو کسی قیمت پرمعصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیں گے،سردارمہتاب باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ کے تناظر میں خیبرپختونخوا کی تمام یونیورسٹیز کی سیکورٹی اورامن وامان کے حوالے سے انتہائی اہم اجلاس :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:58:36

ظلم ،جبر ناانصافی ا ور استحصال کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی،اسفندیارولی خان آج ہمیں جس دہشت گردی کے عفریت کا سامنا ہے اس کے مکمل خاتمے ،چھٹکارے کیلئے ہمیں خان عبد الغفار خان ،عبد الولی خان کے فکر پر عمل کرنا ہوگا،سرابراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیارولی خان کاپیغام :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:58:36

الطاف شکور و دیگر پاسبان رہنماؤں کاگورنر سندھ کے بھائی اور میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:57:37

بلدیہ وسطی پہاڑ گنج چورنگی، شہری آبادی میں کچرا پھینکنا بندکریں: پاسبان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:56:00

سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا صاحبزادہ یعقو ب علی خان کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:55:59

امن وامان کے قیام کیلئے پاک فوج کاکردارقابل تحسین ہے‘ نعیمین ایسوی ایشن محفو ظ اورمضبوط پاکستان کی تشکیل کیلئے اتفاق واتحاد اوراخوت وبھائی چارے کاراستہ اختیا رکرناہوگا ‘ پروفیسر لیاقت علی صدیقی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:55:59

کراچی ،بلد ٹاؤن میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسر ا زخمی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:53:43

محکمہ ایکسائز موٹر وہیکل ٹیم کا نئی گاڑیاں تیار کرنیوالی جعلی فیکٹری پر چھاپہ ‘ 10سے زائد گاڑیاں قبضہ میں لیکر فیکٹری کو سیل کر دیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:53:42

ڈی سی او قصور سلمان غنی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا قصور کو پنجاب کا مثالی ضلع بنائینگے ‘افسران عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں‘کرپشن ، بدعنوانی ، فرائض سے غفلت اور اختیار کے ناجائز استعمال کو برداشت نہیں کیا جائیگا ‘میرے دروازے ہمیشہ عوام کیلئے کھلے رہیں گے ‘سلمان غنی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:53:42

محمود الرشید نے میو ہسپتال میں ایم آر آئی مشین اور میاں میر ہسپتال کو مکمل فعال کرنے کیلئے تاجروں اور مخیر حضرات سے مدد مانگ لی لاہور سمیت پورے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ہے ،ہسپتالوں کی حالت مخیر حضرات کے تعاون سے بدلنے کا فیصلہ کیا ہے‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:52:16

جنرل راحیل شریف کا اعلان افواج پاکستان ، قومی سلامتی اور ملک میں جمہوریت کیلئے دور رس مثبت اثرات پیدا کریگا‘ لیاقت بلوچ طویل مدت سے عوام اور فوج میں کھٹی مٹھی روش رہی ،جنرل راحیل شریف نے عمل اور عزم سے فوج کا احترام اور عزت کا مقام حاصل کیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:52:15

حکم امتناعی خارج ہوتے ہی، ریلوے نے 132مرلے اراضی کا قبضہ حاصل کر لیا 16لاکھ روپے فی مرلہ کے حساب سے اس اراضی کی قیمت21کروڑ روپے سے زائد ہے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:52:15

سبی، بینک نے شوہر کی پنشن کئی ماہ سے روک رکھی ہے ، بیوہ تاج محمد مری گھر میں فاقہ کشی ہے ،حکام بالا بینک انتظامیہ کو پنشن ادا کرنے کے احکامات جاری کریں ، متاثرہ بیوہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:42:51

ای ڈی او ایجو کیشن کی زیر صدارت تعلیمی اداروں کے سربر اہا ن کا اجلا س :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:00:21

شافٹ میں چادر پھنسنے سے پندرہ سالہ فیکٹری مزدور جان کی بازی ہار گیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:58:05

تعلیمی ادارو ں پر حملے کر نے والے انسانیت کے روپ میں و حشی درندے ہیں، ڈی سی او جاوید اختر محمود :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:58:05

ملک کی 25فیصدآبادی غذائی قلت کاشکارہے، میاں مقصود احمد حکومت اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرکے صورتحال پر قابو پائے،امیر جماعت اسلامی پنجاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:56:35

پیغام اسلام کانفرنس دہشتگردی‘ فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف عملی لائحہ عمل پیش کریگی، طاہر محمود اشرفی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:55:26

28جنوری میں پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہونگے، سیدسجاد اکبر کاظمی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:55:26

پنجاب یونیورسٹی: بلوچستان، خیبر پختونخوا،سندھ، فاٹا، گلگت بلتستان کے طلباء وطالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کے حق میں ریلی نکالی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:55:26

بعض عناصر قبائلیوں کو تقسیم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں ،جرگہ مشران ان سازشوں کو ناکام بنادینگے، وزیرستان کی مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے ہمیں متحد ہونا پڑیگا قبائلی مشران ملک خان، مرجان ملک ،جان فراز وزیر ،حبیب اﷲ خان اور دیگرکا قبائلی جرگہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:49:09

پاکستان تحریک انصاف بر سر اقتدار آکرفاٹا میں ایف سی آر جیسے کالے قانون کو ختم کریگی ، قبائلی علاقوں کو قومی دھارے میں شامل کیاجائیگا ،مرکز میں حکومت میں آکر قبائلی عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کریں گے ، قبائلی علاقوں میں بسنے والوں کی پاکستان سے محبت ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے تحریک انصاف کے سینئر رہنماشاہ محمود قریشی کامہمند میں تاریخی جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:43:44

وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی ہدایت پر کینو کی معیاری درآمدات کے فروغ کیلئے ترشاوہ پھلوں کے باغبانوں میں معیاری پیداوارکے حصول کے مقابلہ کے انعقاد کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:41:36

وفاقی حکومت پٹرول پر 40روپے فی لیٹر سے زائد منافع کما رہی ہے جو عوام کی جیب پرڈاکے کے مترادف ہے تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے سابق صدر عثمان حمزہ کا بیان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:41:35

ساہیوال‘کمرے میں کوئلہ گیس بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث ایک پہلوان جاں بحق :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:41:35

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں تبدیلی نہ آئی تو قوم صدیوں مایوس رہے گی‘ دہشتگردی ‘جرائم ‘ کرپشن کا خاتمہ اور غریب کا طرز زندگی بدلنا ہوگا اتحاد بین المسلمین امن کمیٹی کے ڈویژنل سیکرٹری جنرل شیخ اعجاز احمد رضا کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:39:42

ساہیوال‘ڈویژنل پبلک سکول انتظامیہ اورپرائیویٹ سکولوں کاحکومتی احکامات تسلیم کرنے سے انکار‘ طلباء وطالبات کو سکول آنے کاحکم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:39:42

نین سکھ کے سماجی راہنماملک باقر اختر کی جانب سے قبرستان کیلئے ایک کنال اراضی وقف فلاحی و سماجی کاموں کیلئے ملک باقر ایک زندہ مثال ہیں، نصیر آرائیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:37:41

ملک بھر میں توانائی بحران کے سبب عوام مشکلات کا شکار ہے‘ علامہ عبدالخالق اسد گیس کی لوڈشیڈنگ نے غریب عوام کو ٹھٹھرتی سردی میں دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کر دیا‘سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:37:40

36اضلاع کے 72منصوبوں کے فنڈز ایک ہی منصوبے میں جھونکنا قابل افسوس ہے‘پیر محمد علی گیلانی غریب عوام کے جان و مال کی قیمت پر اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ نا قابل قبول ہے ‘چیئرمین ہیومن سیفٹی کمیشن :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:36:43

وفاقی وزیرخزانہ نے ریفنڈز دینے کے کئی وعدے بھی ،تاحال وعدوں کی پاسداری نہیں کی ،فرخ مقبول ریفنڈز کی مد میں برآمدکنندگان کے پھنسے ہوئے 250 ارب کے واجبات کوبلاسود قرض تصورکرکے حکومتی امور چلانے میں استعمال کرنا شروع کردیاگیا ہے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:27:37

اقلیتی برا در ی کے تما م مسا ئل ان کی دہلیز پر حل کر نے کے لئے اپنے تما م تر وسا ئل برو ئے کا رلارہے ہیں،گیان چند ایسرانی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:25:38

ما حو لیا تی آلو دگی پھیلا نے والو ں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئے،ڈاکٹر سکندر میندھرو فیکٹریو ں اور گا ڑیو ں کی چیکنگ کر کے خلا ف ورزی کر نے والو ں کے خلا ف کیسز کا اندرا ج کیا جا ئے ،وزیر ماحولیات سندھ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:25:37

جعلی شر اب کی فیکٹری پر چھا پہ شرا ب اور سا ما ن برآمد ایک گرفتا ر منشیا ت کے خا تمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، گیا ن چند اسرا نی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:23:57

سندھ منرل پا لیسی تشکیل کے ذریعے معدنی وسائل کو مو ثر اندا ز میں استعما ل کیا جا ئے ،منظور حسین وسان منرل پا لیسی ،سندھ کی معیشت کے استحکام اور شعبے میں کا م کر نے والے محنت کشو ں کے حقوق کی ضا من ہو گی ،وزیر معدنیات سندھ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:23:57

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قوم فوج کے ساتھ ہے، سعید راشد منج :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:13:48

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں پولیس‘ ریسکیو 1122کی مشق :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:13:48

کلاس پنجم‘ ہشتم کے سالانہ امتحانات : 10 فروری سے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:13:48

نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرپشن کیخلاف اقدامات شروع کردیئے گئے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:12:18

مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر نعیم اختر خان کی ناگہانی موت صحافی برادری سوگ میں ہے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:12:18

ڈکیتی کی وارداتیں: عوام لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی سامان سے محروم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:12:18

تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:10:28

گریڈ اسٹیشن کی مر مت کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:10:28

چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی دورۂ ہسپتال ‘ـ رقم خرچ نہ کرنے پر سخت بر ہم‘نو ٹس جا ری :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:10:28

گیس کی بندش کیخلاف خواتین کاحکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:09:19

پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کا دورہ پاک افغان طورخم بارڈر، سیکیورٹی مزید سخت کرنے اور نفری بڑھانے کی ہدایت، کنٹرول روم اور سی سی ٹی وی کیمرے فعال بارڈر پر افغانوں کی تلاشی اور گاڑیوں کی چیکنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی، پولیٹیکل ایجنٹ خیبر شہاب شاہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:05:42

کمالیہ ‘ڈاکوؤں کی دوران ڈکیتی فائرنگ سے بینک گارڈ اورملازم جاں بحق‘ ایک شدید زخمی ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ‘ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:02:41

کراچی، میونسپل ورکرزٹریڈیونین الائنس کامیونسپل سروسز کے ملازمین کو اعزازیہ نہ دینے پر احتجاج کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:49:23

کراچی ، شیخ عبد القادرجیلانی ؓ نے قر آن و شریعت کی بنیا دپر روحانیت کا تعا رف پیش کیا،مولانا ابرار رحمانی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:49:23

سیکورٹی فورسز و کلکٹر کسٹم کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ،سربراہ اینٹی کرپشن موومنٹ فضل محمد نورزئی و دیگر کا مظاہرے سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:49:23

کسٹم بلوچستان نے رواں سال 7ماہ کے دوران 1ارب روپے مالیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لیا،ایڈیشنل کلکٹر کسٹم بلوچستان کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:45:52

بھتہ خوری کے مقدمہ میں لیاری گینگ وار کے کارندے احسن کو جرم ثابت ہونے پر 7سال قید کی سزا سنادی گئی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:45:52

انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر عباسی شہید اسپتال فرید الڈین کے کیس کی سماعت 11فروری تک ملتوی کردی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:44:38

سندھ ہائی کورٹ نے وی آئی پی کلچر کے خلاف درخواست پر وفاقی و صوبائی حکومت سے 4فروری تک جواب طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:44:37

سندھ ہائیکورٹ نے سکولوں کی سکیورٹی سے متعلق درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری تعلیم کو 4فروری کیلئے نوٹس جاری کردئیے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:43:34

شیر جوانوں کو دُنیا کبھی فراموش نہیں کرتی،آئی جی خیبرپختونخوا پولیس فورس میں شمولیت اختیار کرتے وقت پولیس جوانوں نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کا جو حلف اُٹھایا تھا وہ ہر قیمت پر پورا کر رہے ہیں، پیغام :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:43:34

یونیورسٹی حملہ،آئی جی خیبرپختونخوا نے تمام پولیس افسران کوتعلیمی اداروں کی سیکورٹی سے متعلق پالیسی گائیڈ لائنز جاری کردیں تعلیمی اداروں کو تمام اندر و باہر جانیوالے راستوں کی سخت نگرانی کی ہدایت ،دیواروں کو مزید اونچا کرنے ،خاردار تاریں لگانے، آس پاس نگرانی کا عمل مزید بہتر بنانے، سیکورٹی سٹاف کے درمیان مواصلاتی نظام بہتر بنانے ،SOS سسٹم لگوانے، اندر جانے کیلئے مناسب انتظام ، والدین پر مشتمل نگرانی کمیٹیاں بنانے کی ہدایات جاری نامناسب سیکیورٹی پرمجموعی طور پر 468 تعلیمی اداروں کے سربراہوں کیخلاف پرچے درج :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:43:34

کراچی، پروفیسر یوسف فضل کی علمی وادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی ،عبدالوسیم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:41:55

صحت کے عالمی ماہرین نے ٹی بی کے لئے کم خرچ اور آسان طریقہ ایجادکرلیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:40:33

کینو انسان کو مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:40:33

جاری و نئے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ،معیار پر سمجھوتہ کئے بغیر بر وقت تکمیل یقینی بنائی جائے، کمشنر کوہاٹ کی ھنگو کے قومی تعمیر نو محکموں کے سربراہوں کو ہدایت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:40:33

سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی سے کوہاٹ چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی 8 منشیا ت فروش گرفتار ا ، گاڑی کے خفیہ خانوں سے 90 کلو گرام چرس برآمد :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:38:58

جن علا قوں کے عوا م اپنے علا قے کی تر قی چا ہتے ہیں وہ خود ان کا مو ں کو اپنا سمجھ کرکر تے ہیں، خالد محمود اگر عوا م ان کاموں کو اپنا نہ سمجھیں تو کا م کبھی مکمل نہیں ہو تے ،عوا تر قیا تی کاموں کی خود نگرا نی کریں ، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:38:58

چھوٹے تاجروں سمیت تمام بزنس مین ٹیکس نیٹ میں آئیں ،ایس ایم منیر ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے ایف بی آر275تا300ارب روپے کے ریفنڈز فوری ادا کر ے ،چیف ایگزیکٹو ٹڈاپ کاجے پی ایس کے عشائیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:38:58

بونیر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیاجائے ،حاجی حبیب الرحمن :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:37:27

معاون خصوصی ڈاکٹر امجد علی کی کوششوں سے شموزئی میں دوفریقین کے مابین راضی نامہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:37:27

محکمہ جنگلات پشاور ڈویژن کے اہلکاروں نے لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:37:27

سوات کے تعلیمی اداروں کی حفاظت کے لئے ڈی سی سوات کی زیر صدارت اجلاس غیر معمولی حالات میں ہمیں غیر معمولی اقدامات اٹھانے پڑ رہے ہیں اور اب غفلت کی قطعاً گنجائش نہیں،ڈی سی سوات :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:36:34

پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس شاہراؤں کی تعمیر پر کام کی رفتار کو تیز اورمعیار کو یقینی بنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:36:34

پشاورمیں تعلیمی اداروں کے سیکورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کافیصلہ تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے نائب ناظم ضلع پشاور سید قاسم علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:36:34

کراچی ،بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ہائیڈرنٹس گرادیئے ،3افراد زیر حراست :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:35:28

کراچی، زکریا قتل کیس، پولیس کوجواب کیلئے 30جنوری تک مہلت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:35:28

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے زیلی ادارے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا دفتر خالی کروا لیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:29:51

پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے محبت و بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا،پنجاب امن کمیٹی نسل، قوم ، برادری، فرقہ پرستی سے بالا تر ہو کر پاکستان کی بقاء کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہو گا،ملک سیف اﷲ اعوان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:29:17

نجی سکولوں کو بلا کسی تاخیر کے سکیورٹی فراہم کی جائے،ادیب جاودانی تمام پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ اپنی سکیورٹی کے انتظامات کرسکیں‘ ادیب جاودانی کی پر یس کا نفر نس :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:29:17

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے ‘ملک کے بہترین مفاد کیلئے پاک فوج سمیت تمام سکیورٹی فورسز مثالی خدمات پیش کررہی ہیں‘جنرل راحیل شریف کا ہر فیصلہ سنہری حروف میں لکھا جائیگا پاکستان امن وانسانی حقوق کونسل کے مرکزی چیئرمین رانا محمد سعید راشد منج کاتنظیمی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:28:01

میونسپل کمیٹی فتح جنگ کی 2 خواتین اور3مخصوص نشستوں کیلئے 17اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:28:01

چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد سر دار آصف نے بہترین کارکردگی پر ایجوکیشن یونٹ اور دیگر ٹریفک وارڈنز میں ہزاروں روپے کے انعامات تقسیم کیے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:28:01

موجود حکومت نے قرضے لینے کے تمام ریکارڈ توڑدئیے‘ملک میں ترقی اور خوشحالی لانے کے دعویداروں نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا‘مہنگے قرضے لے کر معیشت کی بہتری کے دعویداروں کا عوام کے سامنے پوک کھل گیا ہے‘پاکستان کا ہر شہری بال بال قرضے میں جکڑ چکا ہے مسلم لیگ (ق) لیگ لاہورکے رہنماؤں میاں کامران سیف‘عمران فیاض ‘فرحان شاہ کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:26:29

مسلم لیگ (ق)کے سینئرمرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی دنیا میڈیا گروپ، پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئرمین اور سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت ‘ فاتحہ خوانی کی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:26:29

باچا خان یونیورسٹی پر بے رحم اور بزدل دہشت گردوں کاحملہ قابل مذمت ہے ‘ دہشتگردوں نے پاکستان کے مستقبل پر حملہ کیا ‘ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج اور محب وطن پاکستانیوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی پاکستان سنی تحریک فیصل آباد کے ضلعی صدر آصف رضاقادری کاسانحہ چارسدہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:26:29

جمعیت کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ کے لئے ونٹر سٹڈی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا ہے گلگت بلتستان کے دو سو منتخب طلبہ کومیٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تیاری کروائی جائے گی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:20:10

28جنوری کو پنجاب بھر میں پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہونگے‘ سیدسجاد اکبر کاظمی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:19:40

تعلیمی ادارے بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل کردی گئی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:19:40

چیف سیکرٹریٹ پنجاب نے سول سیکرٹریٹ لاہور کی سکیورٹی کے لیے سکیورٹی آلات طلب کرلیے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:17:25

محمود الرشید نے سکولوں اور کالجوں کی سکیورٹی بڑھانے سے متعلق ایک قرار دار جمع کرا دی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:17:25

کاٹن فیکٹری میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:17:25

انتظامیہ کی بے حسی، تلہ گنگ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے‘ چودھری پرویزالٰہی حافظ عمار یاسر اور شیخ سعید کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عدلیہ اور میڈیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:15:37

محکمہ خزانہ پنجاب نے مختلف این جی اوز کے آڈٹ کے لیے 3کرو ڑ روپے جاری کردیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:15:37

صوبے میں تعلیمی اداروں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے ‘ لاہور ہائیکورٹ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:14:19

28جنوری کو پنجاب بھر میں پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہونگے، سیدسجاد اکبر کاظمی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:55:54

خلجی قومی تحریک کے سربراہ لالا محمد یوسف خلجی 10 روزہ تنظیمی دورے پر کراچی روانہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:54:56

نجی سکولوں کو بلا کسی تاخیر کے سکیورٹی فراہم کی جائے،ایدب جاودانی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:41:39

پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے محبت و بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا،پنجاب امن کمیٹی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:40:12

گھریلو خواتین کا گیس کی بندش کیخلاف سڑکوں پر آنا ریاست کیلئے لمحہ فکریہ ہے، جمیل ملک :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:40:12

نئی رجسٹریشن پالیسی”زچہ بچہ سنٹرز “نے طریقہ کار کی مخالفت کردی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:39:27

پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین کا حاجی انعام الہی اثر کی وفات پراظہا ر تعزیت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:36:44

بھارت فرانس ایٹمی معاہدوں سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہو گا، انجینئر یاسر گیلانی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:31:00

پنجاب حکومت کا ٹریفک وارڈن سسٹم کو صوبے کے30اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:28:54

تھر کے بچوں کو بھوک سے بلکتاچھوڑدیا گیا ،طاہراقبال خان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:26:04

راحیل شریف کی ایکسٹینشن قومی مفادکاتقاضا ہے ، الطاف شاہد :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:26:04

آرمی چیف کی طرف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا بیان قابل تعریف ہے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:22:30

بلدیہ کورنگی کا انفرا اسٹرکچر کے تحفظ کے لئے بغیر اجازت روڈ کٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کا اعلان عوام سڑکوں کو نقصان پہنچانے والوں کا محاسبہ کریں ،عوام کو مشکلات میں مبتلا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں گے۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:07:52

مسلم لیگ (ن)کی جمہوریت پسندی کے دعوے سب کے سامنے بے نقاب ہوچکے ‘ سعدیہ سہیل رانا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:07:06

زمین کے ریکارڈ کو کمپیو ٹرائزڈکر نے کے پراجیکٹ کو جون2016ء تک مکمل کر لیا جائیگا‘ عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:07:06

لوک ورثہ نے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے جامع پروگرامزپر مشتمل کیلنڈر تیار کرلیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:58:29

چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان اور مینجر گرفتار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:52:53

تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے انتظامات پر کسی قسم کا سمجھو تہ نہیں کیاجائے گا ،ڈی پی او قصور :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:49:56

حکومت خوش قسمت ہے کہ ان کے دور میں افتخار چوہدری چیف جسٹس نہیں‘ ملک کی ناقص خارجہ پالیسی ایک پرندے پر چل رہی ہے‘ پرویز خٹک نے کے پی کے میں کرفیو کے نفاذ کی بات کرکے گورنر راج کو دعوت دی ‘ مسلم لیگ (ن) اچھی میڈیا منیجر ہے‘ سندھ میں گٹر بھی خراب ہو تو اس کا ذمہ دار وزیراعلیٰ کو ٹھہرایا جاتا ہے‘ ملک میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہے اور وزیر اعظم بیرون ملک بیٹھے ہیں‘سانحہ آرمی پبلک سکول اور چارسدہ یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے، خلیجی ملک سے وزیراعظم کو مفت طیارے کے بدلے منافع بخش روٹ ملک کی ایئرلائن کو دے دیئے گئے ‘ پنجاب میں پی پی کی صدارت کے لئے قمر زمان کائرہ مضبوط امیدوار ہیں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کی ”آئی این پی“ کے دفتر کے دورے پر خصوصی گفتگو :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:34:17

بارہمولہ میں گرفتارنوجوانوں کے والدین نے پولیس کے الزامات کو جھوٹا قرار دیدیا بیٹا کسی عسکری تنظیم کے ساتھ وابستہ نہیں ہے ‘والد کا بیان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:46:13

صحافیوں کا رینالہ خوردکے سینئر صحافی باؤ ظفر اقبال کی حادثے میں ناگہانی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:46:12

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:28:30

نہروں سے مٹی اٹھائے جانے پر متعلقہ انجینئر کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی، کمشنر سکھر :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:07:05


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ارباب جانداد لوڈ شیڈنگ کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: انجمن تاجران باڑہ خیبر ایجنسی کے صدر یار اصغر آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈی آئی آر کے زیر اہتمام جی ایس پی کے حوالے سے قمر نسیم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی دارالحکومت میں سردی کی شدید لہر کے باعث شہری آگ تاپ رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پریز خٹک صوبائی دارالحکومت میں ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پریز خٹک سوات ایکسپریس وے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی آرمی پبلک سکول میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرو ورکرز یونین کے زیر اہتمام منعقدہ واپڈا کے محنت کشوں کی قومی کانفرنس سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید میاں میر ہسپتال کے دورہ کے دوران نرسنگ سٹاف سے معلومات لے رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ فٹ پاتھ پر نو پارکنگ بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود گاڑی کھڑی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: داتا گنج بخش پوسٹ آفس کے باہر دکانداروں نے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں۔


لاہور: مچھلی منڈی میں محنت کش فروخت کے لیے مچھلی تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک شہری موٹر سائیکل ک پیتھے بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منشیات نذر آتش کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منشیات نذر آتش کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر بلڈوزر کے ذریعے منشیات تلف کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر بلڈوزر کے ذریعے منشیات تلف کی جا رہی ہیں۔


راولپنڈی: کرائم اینڈ کورٹ سٹی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پتنگ فروشوں کی طرف سے 10اور 11مارچ کے اعلان کے بعد دو بچے پتنگیں اٹھائے آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں، واضح رہے کے پتنگ بازی کے باعث سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص میٹرو سٹاپ پر انگوٹھیاں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ائیر پورٹ کے داخلی دروازے کی جانب بنائے جانیوالے راستے کا منظر۔


راولپنڈی: مظاہرے میں شریک ایک خاتون موبائل سے ویڈیو بنا رہی ہے۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام مظاہرے میں شریک خواتین پریس کلب کے باہر بیٹھی ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام مظاہرے میں شریک خواتین پریس کلب کے باہر بیٹھی ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


لاہور: صحرائے چولستان میں جاری سات روزہ آل پنجاب ڈیزرٹ ہائیک 2016ء کے شرکاء کا بائیک لیڈر محمد جمیل کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ”مذہبی ہم آہنگی ایک مشترکہ ذمہ داری“ کے موضوع پر سیمینار کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی سیکرٹری بشریٰ امان بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین فوڈ سٹریٹ شاہی قلعہ میں ککوز ڈین ریسٹورنٹ کے معائنے کے دوران کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ورلڈ فوڈ پروگرام کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر لوکاسترو کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ورلڈ فوڈ پروگرام کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر لوکاسترو کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صنعتکاری کے عمل کو تیز کرنے، سرمایا کاری کے فروغ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے انڈسٹریلا لائزیشن حکمت عملی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب یوتھ سٹریٹجی کاسٹنگ پلان 2013-17 کے حوالے سے صوبائی محکمہ یوتھ افیئر کے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہاکی میچ کے موقع پر پبی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہاکی میچ کے موقع پر سٹی گلبہار کالج کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: پرائیڈ آف پرفارمنس انٹرنیشنل باکس بال سید میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: سابق گونر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ خان کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر جنرل (ر) عارف حسن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


بغداد: وزیر اعظم عراق حیدر جواد خادم سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ایپکا پنجاب محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام محفل میلاد اور اظہار تشکر وزیر اعلیٰ پنجاب بابت اپ گریڈیشن کلیریکل سٹاف کے موقع پر سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کامن ویلتھ ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں افریکہ کے رورے سٹین سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کر رہے ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران بھی موجود ہیں۔


لاہور: کامن ویلتھ ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں افریکہ کے رورے سٹین کو سپورٹس بورڈ پنجاب میں چیف سکیورٹی آفیسر میجر (ر) عبدالمعید سکیورٹی سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچائی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: پروفیسر ڈاکٹرتنویر باجوہ ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف وسکونس (امریکہ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بغیر آپریشن دل کے وال تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی بارے لیکچر دے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان الیکشن ٹربیونل کے حلقہ این اے 122 سے متعلق فیصلے کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرن کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل نیفڈیک حاجی محمد ڈوگر اور ڈپٹی ڈائریکٹر تہمینہ منیف قصر بہبود ویمن سینٹر میں نیفڈیک کے زیر اہتمام طالبات کے درمیان ہونیوالے کوکنگ مقابلوں میں تیار کھانے چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبات ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی تربیت حاصل کر رہی ہیں جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کو ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی تربیت دی جا رہی ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی دنیا میڈیا گروپ کے سربراہ میاں عامر محمود کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ اور ادبی ورثہ عرفان صدیقی اکادمی ادبیات پاکستان کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہوم میں ایک تقریب کے دوران زمرد خان اور کشمالہ طارق ویمن فٹبال ٹیم گول کیپر و وائس کیپٹن کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر جلال سکندر ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر اقوام متحدہ مبصر مشن کو یادگاداشت پیش کی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ کی احتجاجی ریلی کے شرکاء اقوام متحدہ مبصر مشن کی جانب سے مارچ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ پر احتجاجاً سیاہ غبارے ہوا میں چھوڑے جا رہے ہیں۔


نیلم: سیاحتی مقام کیل کی پہاڑیوں پر برف باری کے بعد وادی کا دلفریب منظر۔


اسلام آباد: لوک ورثہ میں ایک تقریب کے دوران ادارے کے معمر ترین ملازم کیک کاٹ رہے ہیں اس موقع پر ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فوزیہ سعید اور ممبر بورڈ فاروق قیصر (انکل سرگم) بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان سے چیئرمین چائنہ انوسٹمنٹ پروموشن سینٹر مسٹر لی جن ژان ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے فرنچ کرکٹ سپر لیگ کی فاتح ٹیم ملاقات کر رہی ہے۔


اسلام آباد: اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیزکمانڈر اینڈ لیڈر شپ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے یورپی یونین کے سفیر جین فرینکوئس ملاقات کر رہے ہیں۔