National Urdu News
قومی خبریں
-
پشاور،تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گرکر جاں بحق
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاک چین کمپنیوں کا جدید ہارویسٹر اٹیچمنٹ کا مظاہرہ ،کینولا کی فصل میں ہونے والے نقصانات پر قابو پا لیا
اگلے مرحلے میں چینی کمپنی چھوٹی مشینیں بھیجے گی ، کاشتکار گھریلو سطح پر کینولا کا تیل نکال سکیں گے، رپورٹ
منگل 23 اپریل 2024 - -
بلوچستان،بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ
مرکزی ملزم ابتدائی طور پر اپنے ہی چچا کے گھر چھپا ہوا تھا لیکن اس کے بعد سے فرار ہو گیا اور اب مفرور ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
مرکزی ملزم ابتدائی طور پر اپنے ہی چچا کے گھر چھپا ہوا تھا ،اس کے بعد سے فرار ہو گیا اور اب مفرور ہے، چچا
منگل 23 اپریل 2024 - -
بٹگرام،کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
داخلی خارجی راستوں پر مسافروں کی اچھی طرح چیکنگ کر نے والے ضلعی پولیس اہلکاروں کے ارد گرد کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا،کابینہ سے بجٹ منظوری کے خلاف کیس، پشاور ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب
جب سے صوبائی حکومت بنی ہے، تنازعات کا شکار ہے ، جیل میں موجود قیدی کی مرضی پر صوبہ چل رہا ہے،اپوزیشن لیڈر عباد اللہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
منگل 23 اپریل 2024 - -
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
یہ حکومت فیل ہو چکی ہے عوام مر رہے ہیں، پس گئے ہیں، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،سابق وزیر داخلہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 8 ملزمان گرفتار
منگل 23 اپریل 2024 - -
سیالکوٹ ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا طلباء کو ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی فراہم کی گئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
ڈی پی او اپر کوہستان کا پولیس لائن، کنٹرول روم، ایم ٹی،اپنے دفتر کا دورہ، اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ پہننے کی ہدایت
منگل 23 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیربرائے توانائی سرداراویس احمد خان لغاری سےپاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات
منگل 23 اپریل 2024 - -
سیالکوٹ کے علاقہ تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ، گینگ کے سرغنہ سمیت4افراد گرفتار اورمال مسرقہ برآمد
منگل 23 اپریل 2024 - -
جدید ٹیکنالوجی کے آلات نے تعلیمی شعبہ سمیت تمام شعبوں میں آسانیاں پیدا کی ہیں،گورنر خیبر پختونخوا
منگل 23 اپریل 2024 - -
صوابی پولیس کی کاررئی،بین الضلاعی منشیات سمگلر گرفتار ،350 گرام آئس برآمد
منگل 23 اپریل 2024 - -
سرگودھا میں دو نوجوانوں کو قتل کر دیا گیا اور ملزمان فرار
منگل 23 اپریل 2024 - -
مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے انتخابات ایک بار پھر 5 مئی تک موخر
منگل 23 اپریل 2024 - -
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
مرحوم نیک سیرت اور خدائی خدمتگار تھے انکے انتقال سے دینی حلقے مخلص رفیق سے محروم ہو گئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی کسان دشمنی کے مترادف ہے‘ مولانا حافظ حسین احمد
منگل 23 اپریل 2024 - -
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملکی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے‘ جے یو آئی
پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاہدہ قوم کو مزید غیروں کی غلامی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے
منگل 23 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.