National Urdu News
قومی خبریں
-
ضلع لسبیلہ ایک پرامن علاقہ اورقدیم ثقافتی روایات کی امین سرزمین ہے،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
شیخ جعفر خان مندوخیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی بلوچستان کے لئے انتہائی خوش آئند اقدام ہیں،صوبائی مشیر ماحولیات
جمعہ 10 مئی 2024 - -
جیوانی میں دھماکہ 2بچے زخمی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی کال پرضلع کچھی ڈھاڈر میں بھی تحفظ قرآن و فلسطین ریلی نکالی گئی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
کوئٹہ کے علاقے کلی عمر میں مسلح ڈاکو گھروں میں داخل ہوگئے
علاقہ مکینوں نے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
میر نوید کلمتی نے گوادر کے علاقے سربندر میں پیش آنیوالے واقعہ کوافسوسناک قرار دیا
ہر انسان کی جان قیمتی ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں گوادر واقعہ سے کوئی اچھا پیغام نہیں گیا بلکہ ایسے واقعات سے بلوچستان کے سیاسی حقوق کے لئے جاری جمہوری بلوچ کاز کو نقصان ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سندھ میں سنگین جرائم میں ملوث 22 ہزار اشتہاری ملزمان گرفتار نہیں کئے جا سکے،سینیٹر محمد عبدالقادر
سنگین جرائم کی پیچھے موجود ہاتھوں کو تلاش کر کے ان کا خاتمہ کرنا ہوگا، چیئرمین قائمہ کمیٹی کابیان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بلوچستان کے تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں صحتمند تعلیمی ماحول کو پروان چڑھاینے کے لئے کوشاں ہیں ، گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سردار سربلند خان جوگیزئی کی گورنر پنجاب سردارسلیم حیدرسے ملاقات
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ثوبیہ کرن کبزئی کی شیخ جعفرخان مندوخیل کو گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
شیخ جعفرخان مندوخیل بحیثت گورنر بلوچستان وفاق اور صوبے کے درمیان بہتر تعلقات اور بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کرداراداکریں گے، سابق صوبائی وزیر
جمعہ 10 مئی 2024 - -
خواتین کی تعلیم صحت کی دیکھ بھال اور مجموعی بہبود میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکڑ ربابہ خان بلیدی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
صوبائی وزیر لائیوسٹاک بخت محمدکاکڑسے بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ویٹرنری ڈاکٹرز کااسپیشل کیس ہے اس بارے وہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیرخزانہ میرشعیب نوشیروانی سے بات کریں گے اور بے روزگارویٹرنری ڈاکٹرزکیلئے ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نجی ایئر لائن فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی پرواز کا آغاز ، ہفتہ میں دو پروازیں چلائی جائیں گی، نیا روٹ اسلام آباد کو عمان کے شہر مسقط سے ملائے گا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سردارسربلند جوگیزئی کاسربندر کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7بے گناہ مزدوروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
دہشت گردعناصرایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صوبے کے حالات خراب کرنے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہیں،سیکرٹری اطلاعات پی پی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ہماری شعوری کوشش ہے کہ صوبہ کے تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں صحتمند تعلیمی ماحول کو پروان چڑھایا جائے،گورنربلوچستان
بلوچستان پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے مالی اور انتظامی امور کو طے کرنے کیلئے روایتی طور طریقوں کے بجائے جدید طریقہ کار اختیار کرنے سے ہم باآسانی اپنی یونیورسٹی کو خودکفالت ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وطن عزیز سب سے مقدم ہے اس کی ترقی کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے،مولانا عبدالواسع
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بدامنی کے حالیہ واقعات اور اس میں انسانی جانوں کانقصان ناقابل برداشت ہے ،میرضیاء اللہ لانگو
عوام کے جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،صوبائی وزیرداخلہ کاصوبے میں امن وامان کی صورتحال پر برہمی کا اظہار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ جناب ہاشم خان کاکڑ ایک روزہ دورے پر قلات پہنچ گئے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بلو چستان اسمبلی کا اجلا س (آج)ہو گا
جمعہ 10 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.