بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-07)

امجد صابری سمیت ہائی پرفائل کیسزکے ملزمان گرفتار -کراچی سی ٹی ڈی پولیس نے مشہور قوال امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملٹری پولیس اور پولیس اہلکاروں پر حملوں اور ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ کے ملزمان کو بھی گرفتار کرلیاگیا ہے-مرادعلی شاہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -الیکشن 2008 -

بیرونی سرجنز بھی شہباز شریف کے ”مداح“نکلے :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:04:03

پانامہ چوروں کے احتساب کا وقت آن پہنچا، صمصام علی بخاری:

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:04:03

وفاقی حکومت سی پیک منصوبے پر صوبوں کے تحفظات کو دور کرے۔ میاں مقصود احمد :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:02:54

لیگی رہنماؤں کے دھڑوں کو محاذ آرائی سیروک دیا گیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:02:54

رئیسِ شہر بننے کیلئے سرگودھا میں جوڑ توڑ، عوامی نمائمدوں کی خریداری بازار سج گیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:02:54

فاٹا سے آنے والوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:00:04

سانگھڑ کی صفائی کیلئے شہری ہمارا ساتھ دیں:دلبر خان نظامانی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:00:04

چیچہ وطنی:جعلی ٹریول ایجنٹوں نے عمرہ زائرین کو لوٹنا شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:00:04

محکمہ جنگلات کی غفلت،مری کے جنگلات میں آ گ سے سینکڑوں ننھے پودے جل کرراکھ:

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:50:42

شہرکی صفائی اورترقی کیلئے عوام کو ہماراساتھ دیناہوگا۔دلبرخان نظامانی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:50:42

مری شہرمیں سٹریٹ لائٹس کا نظام ناکارہ ،سیاحوں کومشکلات کاسامنا:

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:21:55

اسسٹنٹ کمشنرمری کی رہائش گاہ کے گردونواح میں غیرقانونی تعمیرات کاسلسلہ تاحال جاری :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:21:55

ڈیرہ ٬پہاڑ پور بازار میں تیز رفتار موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے پیدل جانیوالا شخص زخمی ہوگیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:17:14

ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 14:35:51

ہڑپہ ٹول پلاز ہ کے قریب خود کشی 30سالہ نوجوان ٹرین کے آگے کود کر ہلاک :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:42:29

عزیز آباد کالونی ساہیوال گیس سلنڈر دھماکہ کی 15سالہ لڑکی جاں بحق آٹھ جھلس جانے والے افراد کو نازک حالت کے سبب برن یونٹ لاہور ریفر کر دیاگیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:42:24

حافظ آباد٬ڈاکووں کی فائرنگ سے ذکا اللہ ایڈوکیٹ شدید زخمی٬ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 11:23:11

لاہور٬پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات سپلائی کرنیوالے گروہ کے دو ارکان گرفتار :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 11:22:28


پشاور: آئی جی خورشی عالم میموریل نیشنل ٹینس ٹورنا منٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: آئی جی خورشی عالم میموریل نیشنل ٹینس ٹورنا منٹ افتتاح کے موقع پر سینئر نائب صدر ذکاء اللہ مہمان خصوصی ڈی آئی جی محمد سلیم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم کاکڑ کی گئی کرپشن کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: مختلف علاقوں کے ڈسٹرکٹ چیئرمین صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ہمدرد معذوران بلوچستان کے صدر امام بخش بلوچ ، عطاء محمد خیل و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق ضلع پشین کے کو آرڈینیٹر عبدالخالق وطنپال اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ چیئرمینوں کے اہم اجلاس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین کچھی سردار خان رند خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ہتھیار ڈالنے والے فراری کو چیک اور پھول دے رہے ہیں، نواب ایاز خان جوگیزئی ، قدوس بزنجو، چنگیز مری اور سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری ہتھیار ڈال رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری ہتھیار ڈال رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری ہتھیار ڈالنے کے لیے کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری ہتھیار ڈال رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری کمانڈر وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے سامنے ہتھیار ڈال رہے ہیں چنگیز مری بھی موجود ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں ٹرین سیفٹی آپریشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں، راجہ ریاض احمد اور چوہدری محمد اشفاق سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر سیاحت سعید منہیس پہلی تھل ڈیزرٹ ریلی کے انعقات پر وائس چیئرمین ٹی ڈی سی پی عمران علی گورائیہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ خواتین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور ڈویژن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: موسم سرما کی مناسبت سے رضائیاں تیار کی جار ہی ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش موسم سرما کی مناسبت سے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش موسم سرما کی مناسبت سے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔


راولپنڈی: دکاندار مچھلی کی صفائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش بچہ کارآمد اشیاء اٹھائے اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔


راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے چھلیاں فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹ کر کار آمد بنا رہا ہے۔


اسلام آباد: محنت کش اپنی دکان پر چارپائی بنا رہا ہے۔


اسلام آباد: جسٹس (ر) شکیل احمد بلوچ ، جسٹس (ر) ارشاد قیصر سے قائمقام چیف الیکشن کمیشنر کا حلف لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص رواتی انداز میں کرسی بن رہا ہے۔


اسلام آباد: دو افراد خوبصورت بگھی پر سفر کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: درختوں سے ٹوٹی نہنیاں اور پتے زمین پر پڑے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: درختوں سے ٹوٹی نہنیاں اور پتے زمین پر پڑے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے غبارے فروخت کے لیے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے غبارے فروخت کے لیے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث کچرے کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں لگے کچرے کے ڈھیر سے خانہ بدوش بچے اور افراد کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث کچرے کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔


اسلام آباد: دکاندار سڑک کنارے فروخت کے لیے پرانے جوتے سجا رہا ہے۔