بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-15)

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -


لاہور: عیدالاضحی کے موقع پر جامعہ نعیمیہ میں بچھڑوں کی قربانی کی جا رہی ہے۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی گجرات میں نماز عید اضحی کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید مل رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان سی آر نور کے ایگزیکٹو ڈپٹی جنرل مینجر مسٹر وانگ یونگ کے ہمراہ مون کیئر فیسٹیول کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ عید کی چھٹیوں میں اچھی ڈیوٹی کرنے پر وارڈنز میں نقد انعام تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ تاریخی بادشاہی مسجد میں شہریوں کے ہمراہ نماز عیدالاضحی ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلام سینیٹر سراج الحق عید کے روز جناح ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی رابطہ عالمی اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیٰسی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین ، پرویزالٰہی، چوہدری وجاحت حسین، مونس الٰہی، سالک حسین اور دیگر نماز عیدالاضحی ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید گاہ شریف میں قصائی قربانی کے جانوروں کی کھالیں اتارنے میں مصروف ہیں۔


کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد خان پولو گراؤنڈ میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد خان پولو گراؤنڈ میں نماز عید ادا کر رہے ہیں۔


باجوڑ ایجنسی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ باجوڑ ایجنسی کے دوران نماز عید کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


رائے ونڈ : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف رائے ونڈ میں نماز عید ادا کر رہے ہیں۔


رائے ونڈ: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نماز عیدالاضحی کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔