بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-23)

ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایم کیو ایم کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:07:17

پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:07:17

پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلاسفی کے سینئر پروفیسرکی کتاب شائع ہوگئی:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:07:17

نئے پیسٹی سائیڈز ایکٹ کا نفاذ یقینی بنائے،کسان بچاؤ کمیٹی :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:05:33

حکومت بلیک میلنگ کی سیاست کا شکار نہیں ہوسکتی، عاشق حسین کرمانی:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:05:33

پنجاب رینجرزجنگلی حیات کے تحفظ اور شجر کاری مہم میں بھر پور حصہ لے رہی،لیفٹیننٹ کرنل ناصر محمود خاں :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:05:33

واپڈا کی نجکاری کے خلاف سمبڑیال اور بھوپالوالہ میں ہڑتال:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:03:25

وریو فیملی کی نواز شریف سے ملاقات :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:03:25

میڈیا پر حملوں کیخلاف سیالکوٹ میں مظاہرہ :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 20:03:25

چالوبھٹی شراب سمیت منشیات برآمدچار افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:48:23

نجی ٹی کے دفتر پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ کے مترادفت ہے،معین الحسن ہاشمی:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:48:23

محکمہ زراعت کی ٹیم نے چھا پہ کھا د تیا ر کر نے والی جعلی فیکٹر ی سیل مالک فرار:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:48:23

جعلی ادویات فروخت کر نے پر دو میڈیکل سٹو ر ما لکا ن کے خلا ف مقدمات در ج :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:45:03

مختلف واقعات میں تین جواں لڑ کیو ں کو اغوا کرلیا گیا:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:45:03

پولیس مقدمہ در ج کر نے کے لئے رشو ت ما نگ رہی ہے:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:45:03

شہر کے مصر و ف ترین ریلو ے پھاٹک اسلا م پو ر ہ پر تجاوزات کی بھر ما ر:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:43:17

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تیز ترین رفتار سے کام جاری ہے ، ملک اسلم نوید :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:43:17

تھوڑی سی لاپرواہی اور ڈرائیور جا بحق:

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 18:43:17

چارسدہ ‘خواتین کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائینگے ‘ نبیلہ رحمن :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 14:34:19

پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ ‘7قمار باز گرفتار :

وقت اشاعت: 23/08/2016 - 14:33:29


کراچی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری فیصل ٹاؤن میں مرکزی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی چوہدری لطیف اکبر سے ضلعی صدر پی پی شگفتہ نورین ملاقات کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: کراچی میں اے آر وائی ٹی وی پر حملے کے خلاف سنٹرل پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


چناری: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بھارت کے خلاف یوم مذمت کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


چکوٹھی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان، امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کی مہاجر خواتین بھارتی مظالم کے خلاف یو این کا پلے کارڈ اٹھائے چوڑیاں دکھا کر احتجاج کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کی مہاجر خواتین بھارتی مظالم کے خلاف یو این کا پلے کارڈ اٹھائے چوڑیاں دکھا کر احتجاج کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیرمیں مقیم کشمیری مہاجرین بھارتی مظالم کے خلاف بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیرمیں مقیم کشمیری مہاجرین بھارتی مظالم کے خلاف بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: انصاف لائر فورم کے وکلاء کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار میں دیئے جانیوالے عشائیے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صدر عامر محمود کیانی کا وکلاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ میں پڑا کچرا انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


اٹک: ڈی سی او رانااکبر حیات سے تحصیل جنڈ کے علماء ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اپنے دفتر میں پارٹی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ”یوتھ پیس فیسٹیول 2016ء “ کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


شیخوپورہ: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سکول کے معائنہ کے دوران بچوں سے سبق سن رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس مامون رشید کے ساتھ پاکستان میڈی ایشن ایسوسی ایشن کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں 505سے 504 نمبر حاصل کرنیوالی گوجرانوالہ کی ہونہار طالبہ نورین کوثر کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں 505سے 504 نمبر حاصل کرنیوالی کبیر والہ کی ہونہار طالبہ ماہ زیب نسیم کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام کراچی میں ایم کیو ایم کے شر پسند عناصر کی طرف سے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: کراچی میں ایم کیو ایم کے شر پسند عناصر کی طرف سے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف پریس کلب میں صحافی احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پی وائے پی کے زیر اہتمام ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: نین سکھ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر داخلی راستے پر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔


لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا ترقیاتی کام جاری ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا ”یوتھ پیس فیسٹیول 2016ء “ کے موقع پر نوجوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے نئے منتخب ہونیوالے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سیلز ٹیکس ریفنڈ بارے منعقدہ سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پاکستانی ایکسپورٹر کو سیلز ٹیکس ریفنڈ چیک دیتے ہوئے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں ایف پی سی سی آئی کے نئے کیپیٹل ہاؤس کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں ایف پی سی سی آئی کے نئے کیپیٹل ہاؤس کا افتتاح کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا داؤدی بوہری کمیونٹی کے پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفدل صفیع الدین اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور داؤدی بوہری کمیونٹی کے پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفدل صفیع الدین وفد کے ہمراہ تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور داؤدی بوہری کمیونٹی کے پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفدل صفیع الدین تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


سرگودھا: صحافی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسسٹنٹ کمشنر سٹی جواد حیدر شاہ سگریٹ فروش کو وارننگ دیتے ہوئے۔


حیدر آباد: شہری اپنی بھینس کو نہلا رہا ہے۔


حیدر آباد: ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے والا جال مرمت کر رہا ہے۔


چمن: سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی سے الاقصیٰ مسجد کے امام شیخ اکرم صابری ملاقات کر رہے ہیں۔


ملتان: آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے آئے شہری ٹرین کے سامنے تصاویر بنواتے ہوئے۔


ملتان: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھ کر شہری محضوظ ہو رہے ہیں۔


ملتان: شہریوں کی بڑی تعداد آزادی ٹرین کو دیکھتے ہوئے۔


ملتان: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو شہری دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: چوبرجی کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام جاری ہے۔


لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام جاری ہے۔