بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-01)

بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے سفارتی علاقے میں فائرنگ اور دھماکے، 2 افراد جاں بحق، متعدد یرغمال بنا لیے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان اور چین کی دوستی لازوال رشتوں میں بندھی ہوئی ہے، عرفان دولتانہ:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:11:10

سی پیک کے تحت توانائی منصوبوں پر انتہائی تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔آزاد علی تبسم :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:11:10

اغوا کاڈرامہ رچانے والا وکیل ’ برآمد‘ ہوگیا:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:11:10

بار بار روٹھ کر میکے جانے پر بیوی کا گلا گھونٹ دیا:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:08:40

شہر کی تعمیر و ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،کمشنر سبی :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:08:40

دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:08:40

برسات میں سانپ‘ بچھو نکلنا شروع ہوگئے:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:03:26

دریاؤں سے ملحقہ آبادیوں کو سیلابی صورتحال کا خطرہ:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:03:26

محنت کش کام کے دوران کنویں میں گر ہلاک:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 20:03:25

تین بچوں کی ماں شوہر کے ہاتھوں قتل:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:59:52

سانحہ ماڈل ٹاون عدالتی کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے درخواست:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:59:52

لو میرج کیس، فریقین میں گھونسوں اور تھپٹروں کا مقابلہ:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:59:52

پیٹرولیم مصنوعات پروصول شدہ سترہ فیصد سیلز ٹیکس کی واپسی کے لئے درخواست:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:53:31

نیلم جہلم منصوبے کی پاور ٹرانسمیشن لائن کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے پر توہین عدالت کی درخواست :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:53:30

سیکرٹری محکمہ ترقی خواتین کا رمضان بازاروں کا دورہ:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:53:30

سیکرٹریٹ کے ملازمین کی سفری سہولت کیلئے 5نئی ہینوں بسیں فراہم:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:50:50

سندھ سے سمگل کیے جانے والے ہرن لاہور میں پکڑے گئے :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:50:50

عید الفطر کے دوران ڈینگی سرویلنس کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 19:50:50

نواحی گاوں دیوان میں تین بچوں کی ماں لچھمی بھیل شوہر کے ہاتھوں قتل:

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 17:24:06

کوئٹہ میں ایک شخص نے خنجر کے وارکرکے کزن کوقتل کردیا :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 15:04:09

جیل چورنگی پر سیوریج لائن پھٹنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 14:51:08


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاران میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سول سیکرٹریٹ ملازمین کو گھروں سے دفتر لانے والی پانچ نئی ہینو بسیں فنکشنل کرنے کے افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام ”یوم ارض حرمین الشریفین والا قصیٰ“ کے سلسلہ میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی جامع مسجد چوک دالگراں میں جمعةالوداع کے عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام القدس ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام القدس ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: پولیس اہلکار بادشاہی مسجد میں جمعةالوداع کی نماز ادا کرنے کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین نماز جمعة الوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین نماز جمعة الوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین نماز جمعة الوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


لاہور: حساس اداروں کے اہلکاروں نے سراغ رساں کتے کو پنجاب اسمبلی کے سامنے درخت کے نیچے باندھ رکھا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش نوجوان اپنی ساتھی کو ہتھ ریڑھی بیٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی نماز کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی نماز کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب عبدالخبیر آزاد جمعةالوداع کی نماز کے موقع پر ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک معمر خاتون جھولی پھیلا کر دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعة الوداع کی ادائیگی کے موقع پر دہ ننھے بچے دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین پنجاب اسمبلی میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی پی ایس سکول کے پری بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، ڈی پی او سید علی ناصر رضوی بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کو ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کی صدر معصومہ ثبلین بروشر پیش کر رہی ہیں، ایم پی اے خولہ امجد بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: محکمہ لیبر اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے درمیان چائلڈ لیبر کرنیوالے بچوں کو فنی تربیت کی فراہمی کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے جا رہے ہیں، صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور اور چیئرمین پی وی ٹی سی بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سانحہ استنبول میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی یاد میں ترق سفارتخانے میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔


کوہاٹ: وزیرمملکت و چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کوئٹہ میں شہید ہونیوالے ایف سی اہلکار لانس نائیک اتیک الرحمن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل پر سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: جمعةالوداع کی نماز کے موقع پر ٹریفک واڈرن جیل روڈ پر غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھاا رہا ہے۔


لاہور: تحریک تحفظ الحرمین شریفین پاکستان کے زیر اہتمام قبلہ اول کی آزادی اور تحفظ حرمین شریفین کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان چنگارہ ہرن کی اسمگلنگ ناکام بنانے پر وائلڈ لائف واچر سیف اللہ کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر اشیاء خورد و نوش کا معیار چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر اشیاء خورد و نوش کا معیار چیک کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک شخص بچے کے سر پر پانی ڈال رہا ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی ، پابندی کے باوجود موتی بازار میں اوباش نوجوان گھوم رہے ہیں جس سے خریداری کے لیے آنیوالی خواتین کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے پرس پسند کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: جمعة الوداع کی کے بعد ایک نمازی دعا مانگ رہا ہے۔


راولپنڈی:شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: مسجد میں جگہ کی کمی کے باعث نمازی سڑک پر جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں ایک خاتون جمعة الوداع کی ادائیگی کے لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں خواتین جمعة الوداع کی ادائیگی کے لیے آ رہی ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں خواتین و بچے جمعة الوداع کی ادائیگی کے لیے آ رہے ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں خواتین جمعة الوداع کی ادائیگی کے لیے آ رہی ہیں۔