بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-23)

جرمنی کے شہر ورنہم میں واقع سینما گھر میں فائرنگ، 25 افراد زخمی درجنوں افراد یرغمال بنا لیے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پسندکی شادی کرنے پر دھمکیاں دی جارہی ہیں ،تحفظ فراہم کیا جائے ،مختار علی :

وقت اشاعت: 23/06/2016 - 16:56:43

سکھر کے علاقے گرم گودی ، آدم شاہ کالونی کے مکینوں کا سیپکو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 23/06/2016 - 16:56:43

سکھر،بجلی کی لوڈشیڈنگ اور جلے ہوئے ٹرانسفارمر تبدیل نہ ہونے کے خلاف شہری مشتعل ہو کر سڑکوں پر نکل آئے :

وقت اشاعت: 23/06/2016 - 16:56:43

گرانفر وشی پر 194دکانداروں کو 2لاکھ روپے سے زائد جرمانہ :

وقت اشاعت: 23/06/2016 - 15:39:45

پاکپتن ‘ قبولہ قصبہ کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم‘ ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 23/06/2016 - 14:01:00


کراچی: امجد صابری کا جسد خاکی تدفین کے لیے قبرستان کی جانب لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی: لوگوں کی بڑی تعداد امجد صابری قوال کی نماز جنازہ ادا کر رہی ہے۔


کراچی: امجد صابری کا جسد خاکی تدفین کے لیے قبرستان کی جانب لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی: امجد صابری کا جسد خاکی تدفین کے لیے قبرستان کی جانب لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی: امجد صابری کا جسد خاکی تدفین کے لیے قبرستان کی جانب لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی: امجد صابری کا جسد خاکی تدفین کے لیے قبرستان کی جانب لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی: لوگوں کی بڑی تعداد مقتول قوال امجد صابری کا آخری دیدار کرنے کے لیے جمع ہے۔


کراچی: خواتین کی بڑی تعداد مقتول قوال امجد صابری کا آخری دیدار کرنے کے لیے جمع ہے۔


لاہور: سویوں کے کارخانے میں محنت کش کام میں مصروف ہے۔


لاہور: سویوں کے کارخانے میں محنت کش کام میں مصروف ہے۔


کراچی: لوگوں کی بڑی تعداد مقتول قوال امجد صابری کا آخری دیدار کرنے کے لیے ایک پل پر جمع ہے۔


لاہور: خواتین عید کی خرید و فروخت میں مصروف ہیں۔


لاہور: خاتون عید کی خرید و فروخت میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: مخیرحضرات کی جانب سے روڈ کنارے افطاری دی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: دریائے سواں میں بچے نہا رہے ہیں۔


راولپنڈی: خانہ بدوش بچی اونٹنی کی رسی پکڑے فٹ پاتھ پر سو رہی ہے۔


کوئٹہ: امہ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے تقسیم کیے جانیوالا راشن مستحق افراد لیے بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر ایک محنت کش اپنے سٹال کے باہر گرد غبار سے بچنے کے لیے پانی چھڑک رہا ہے۔


کوئٹہ: بلوچستان یونائٹیڈ فورم کے زیر اہتمام امجد صابری کے قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: چیئرمین فائر بریگیڈ کمیٹی رحمت خان اچکزئی چیف فائر آفیسر عبدالحق خان اچکزئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان یتیم بچائے کے بانی پروفیسر عبدالکریم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر ٹریفک کے روانی کے لیے فلائی اوور کی تعمیر کے لیے مزدور کام میں مصروف ہیں۔


کوئٹہ: حلقہ نمبر 2کے علاقہ مکین پانی کی عدم دستیابی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور ، اعجازاحمد چوہدری ، میاں حامد معراج سمیت دیگر مقتول قوال امجد صابری کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف اقبال ٹاؤن ڈویژن کے گزشتہ ماہ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفسیر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک وارڈنز میں افطاری کا سامان تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اپنی اہلیہ مسرت چیمہ کے ہمراہ حلقہ این اے 124میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: گڑھی شاہو میں لو افطاری کا سامان حاصل کرنے کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش غبارے فروخت کرنے کے لیے ان میں ہوا بھر رہا ہے۔


لاہور: ایک شخص جامن توڑنے کے لیے سیڑھی لگا کر درخت پر چڑھ رہا ہے۔


لاہور: ایک نو جوان خطرناک طریقے سے درخت پر چڑھ کر جامن توڑ رہا ہے جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں خواتین دھوپ سے بچنے کے لیے عارضی چھت بنا کر اسکے نیچے بیٹھی ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں محکمہ تعلیم کی نئی بھرتیوں کے لیے امتحان لینے والے اداروں کے معیار کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: بزم عاشقان نصیر اور کاسا میر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام راڑہ جیل میں قیدیوں کے لیے افطاری اور کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔


مظفر آباد: مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی بیرسٹر افتخار گیلانی میڈیکل کالج کے گرفتار طلباء سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: موبی لنگ کے ہیڈ آف ڈیجیٹل اینڈ موبائل فنانشل سروسز انیقہ افضل سندھو اور کیموڈاٹ پی کے کے کنٹری منیجر علی زیین شیخ کا دستخطی معاہدے کے موقع پر گروپ فوٹو۔


نور پور تھل: سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب طارق جاوید ملک اور ڈی سی او خوشاب کنزہ مرتضیٰ رمضان بازار کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی تنظیم نو کے بارے ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، چیئرمین پی اینڈ ڈی جہانزیب خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان محکمہ معدنیات اور کان کنی کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزراء چوہدری شفیق اور مجتبیٰ شجاع الرحمن بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کے شرکاء لاہور میں عالمی ثقافتی کانفرنس کے انعقاد سے متعلق پریزنٹیشن دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: رکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ فیصل انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


پشاور: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر افغان مہاجر خاتون سے گفتگو کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین سے ایران کے سفیر مہدی ہنردوست ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین سے او آئی سی کے سفیر عبدال معیظ بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن مسز سائرہ افضل تارڑ پولیو ایجوکیشن پرفارمنس بارے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان شناختی کارڈز کی تسدیک کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


تاشقند: صدر ممنون حسین اوران کے چینی ہم منصب اعلیٰ سطحی اجلاس میں شریک ہیں۔


تاشقند: صدر مملکت ممنون حسین اور چین کے صدر ژی چنگ پنگ مصافحہ کرتے ہوئے۔


کراچی، معروف قوال امجد صابری کی شہادت کے بعد ان کے قریبی ساتھی اور نوحہ خواں فرحان علی وارث پر قاتلانہ حملے کے بعد رینجرز اہلکار تین ہٹی میں الرٹ کھڑے ہیں۔


کراچی، قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے معروف قوال امجد صابری کا بیٹا غمزدہ ہے۔


کراچی، عوام کی بڑی تعداد معروف قوال امجد صابری کی شہادت کے بعد ان کے گھر کے باہر جمع ہے۔


کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن معروف قوال امجد صابری کی شہادت کے بعد اہلخانہ سے تعزیت کیلئے ان کے گھر جا رہے ہیں۔


کراچی، عوام کی بڑی تعداد معروف قوال امجد صابری کی نعش لانے والی ایمبولینس کے قریب جمع ہے۔


کراچی، معروف قوال امجد صابری کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے بعد ایک معصوم بچہ غم سے نڈھال ہے۔


کراچی، معروف قوال امجد صابری کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے بعد اہلخانہ و رشتہ دار نوحہ کناں ہیں۔


کراچی، معروف قوال امجد صابری کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے بعد اہلخانہ و رشتہ دار نوحہ کناں ہیں۔


کراچی، معروف قوال امجد صابری کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے بعد اہلخانہ و رشتہ دار نوحہ کناں ہیں۔


کراچی، پولیس اہلکار معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کے بعد ایم اے جناح روڈ پر گاڑیوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔


کراچی، رینجرز اور سیکورٹی اہلکار معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کراچی، معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی گاڑی کے شیشے پر گولیوں کے نشان واضح ہیں۔


کراچی، عوام کی بڑی تعداد معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی گاڑی کے قریب جمع ہیں۔


کراچی، رینجرز اور سیکورٹی اہلکار معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔