بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-09)

عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ کیلیفورنیا میں ادا کر دی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ماں اور سوتیلے باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے بچے کی قبرکشائی :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 22:32:20

دیپالپور، واپڈا کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:52:42

پاکپتن، ڈکیتی اور چوری کی چھ واردتوں میں کولاکھوں روپے کا سامان چرا لیا گیا :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:52:42

ننکانہ میں رمضان المبارک کا تقد س بری طرح پامال :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:32:54

ننکانہ میں انتہائی سخت پہرے میں 155بھارتی سکھ یاتری ننکانہ پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:31:59

سائیکل سوار بس نے کچل کر ہلاک کر دیا:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:31:59

واپڈا کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:31:59

میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کی نا اہلی ،پورہ شہر گندگی اور سیوریج کے پانی کی لپیٹ میں ،میونسپل انتظامیہ غائب :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:29:56

سیپشل مجسٹریٹوں نے ٹی سٹالوں میں چھاپے مار کراحترام رمضان کی پابندی نہ کرنے پر تین ٹی سٹالوں کے مالکان گرفتار:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:28:09

حکومتی دعوے ٹھس پاکپتن اور گردو نواح نماز تراویح ، سحری و افطارمیں واپڈا کی غیر اعلانیہ بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:28:09

ڈکیتی اور چوری کی چھ واردتوں میں لاکھوں روپے کا سامان چرا لیا گیا:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:28:09

مختلف ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے 2 افراد جاں بحق ہو گئے :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 16:15:17

سرکاری دفاتر میں منتخب نمائندوں کے داخلے کی پابندی کسی صورت برداشت نہیں کریں :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:31:57

سبی درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ ریکارڈ میں قیامت خیز گرمی ،سورج سوانیزے پر آگیا،:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:31:57

حافظ آباد ‘ کوٹ حسن خان کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 4زخمی :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:24:52

55سالہ شخص کی درخت سے لٹک کر خود کشی :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:19:06

محکمہ ڈاک کی ترقی کے دعوے پیرمحل شہر کے وسط میں قائم سٹی پوسٹ آفس بندہونے سے صارفین سخت مشکلات کا شکار:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:19:06

رمضان بازار میں ناقص صفائی پر قصاب کو جرمانہ دو سبزی فروشوں کو سخت وارننگ:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:16:42

ڈی سی او آفس کی طرف سے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں سپورٹس کمپلیکس کے قیام کیلئے سرکاری جگہ الاٹ کرنے کیلئے رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:16:42

بجلی کی آنکھ مچولی حکومتی احکامات کے باوجود نہ رک سکی:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:16:42

سرگودھا شہر میں تجاوزات نے حد کردی ڈی سی او ایڈمنسٹریٹر تجاوزات ختم کرنے میں مکمل طور پر ناکام:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:03:05

اوکاڑہ کے دو بھائیوں نے ہارڈ ویسٹرخرد برد کر لیا:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:03:05

تشدد کے پانچ واقعات میں دو خواتین ، میاں بیوی سمیت آٹھ افراد ،زخمی:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:00:45

اپوزیشن کے پاس بجٹ کے خلا ف بات کرنے کے لئے کوئی ٹھوس موا د نہیں پاکستان نے ایشیاء کا ٹائیگر بننے کا سفر شروع:

وقت اشاعت: 09/06/2016 - 15:00:45


اسلام آباد: مختلف گیسٹ ہاؤسز کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مختلف گیسٹ ہاؤسز کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: دوپہر کے وقت شدید گرمی اور دھوپ کے باعث شادمان رمضان بازار گاہک نہ ہونے کی وجہ سے ویران ہے۔


لاہور: دوپہر کے وقت شدید گرمی اور دھوپ کے باعث شادمان رمضان بازار گاہک نہ ہونے کی وجہ سے پڑا ہے۔


لاہور: ایک خاتون شادمان رمضان بازار سے فروٹ خرید رہی ہے۔


سوات: دوکاندار افطاری سے قبل گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سموسے ، پکوڑے اور دیگر اشیاء سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: بینظیر بھٹو ہسپتال کے قریب ٹریفک جام کا منظر۔


راولپنڈی: اونٹنی کی دودھ فروخت کرنیوالے خانہ بدوش دوپہر کے وقت درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔


اٹک: شہری سستے رمضان بازار سے مختلف اشیاء کی خرید وفروخت میں مصروف ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے سینئر وزیر عنایت اللہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظر گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کی دیوار اونچی کی جا رہی ہے۔


لاہور: نواحی دیہات میں ماہ صیام میں بچے درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے سپاروں کی تلاوت کر رہے ہیں۔


لاہور: نواحی دیہات میں ماہ صیام میں بچے درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے سپاروں کی تلاوت کر رہے ہیں۔


لاہور: مولانا شوکت علی روڈ پر پولیس اہلکار موٹر سائیکل پنکچر ہونے پر ملزم کو ہتھ کڑی لگائے پریشان بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما انجم عقیل اور ملک شوکت ، نئے منتخب ہونے والے ٹریڈ یونین کے صدر نواب زادہ جمیل خان اور جنرل سیکرٹی راجہ ذوالفقار کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال انتظامیہ کی نا اہلی، ایمر جنسی کے آگے گاڑیاں اور موٹر سائیکل کھڑے ہیں جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


راولپنڈی: ایک روزہ دار گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سر پرپانی ڈال رہا ہے۔


راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر ایک منشیات کا عادی شخص رات کے وقت ریڑھے پر سویا ہوا ہے۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف شادمان رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید جوہر ٹاؤن رمضان بازار میں بزرگ شہری سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور کوالٹی بارے دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید ٹاؤن شب رمضان بازار میں آٹے کی نمی کا تناسب چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ترک ادارے کو سکیب ماڈل کو صوبہ پنجاب میں شروع کرنے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان اپنے فلاحی ادارے کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا گورنرانسپیکشن ٹیم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان میں نفاذ قانون اورصحت کے اداروں کی ستعداد کار بڑھانے کے لیے ایمبولینسیں اور دفتر کے ساز و سامان کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے کے حوالے سے چینی سفیر وزیر خزانہ کو چابی پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان انجینئرنگ کونسل اور چائنیز کمپنی کے اشتراک سے ینگ انجینئرز انٹرنشپ پروگرام کے موقع پر شرکاء کا ترجمان پی ای سی فیصل جاوید مغل، ذولقرنین شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شدید لوڈ شیڈنگ کے باعث ایک کاریگر جنریٹر کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: جناح روڈ پر مسواک اور ٹوپیوں کا سٹال سجا رکھا ہے۔


کوئٹہ: ایک محنت کش ٹیکسی اسٹینڈ پر روزہ داروں کے لیے لسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث ایک بچہ پانی حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث شہری ایک ٹیوب ویل سے پانی حاصل کرنے کے لیے جمع ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ڈیفڈ کے نمائندگان کے ساتھ ٹیکس اور مالیاتی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے معرو بین الاقوامی کمپنی میکنزی کے صدر ٹام اشروڈ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: روزہ دار افطاری کے لیے سموسے خرید رہے ہیں۔


لاہور: مستحقین مغیر حضرات کی طرف سے تقسیم کیا گیا راشن حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون گرمی سے نڈھال بچے کو نہلا رہی ہے۔


عباس پور: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول نمجر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


عباس پور: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھاترہ کا افتتاح کر رہے ہیں۔