بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-22)

پاناما لیکس کاالزام مجھ پر ثابت ہوا تو ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جاؤنگا،میں خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں،جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے،آج پھر پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،گیڈر بھبھکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں،اللہ کے بعد صرف اور صرف پاکستان کی عوام کو جواب دہ ہوں،جن کے خلاف غیرملکی عدالتوں نے فیصلے صادر کئے وہ ہمیں احتساب کا سبق پڑھار ہے ہیں ، کنٹینر پر کھڑے ہوکر ہمارے خلاف بازاری زبان استعمال کی گئی ۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا قوم سے خطاب

قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جاؤنگا،ایک بار میں خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں،آج پھر پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،پاناما لیکس منظر عام پر آنے کے بعد قوم کو اعتماد میں لیتے ہوئے ایک آزاد غیرجانبدار کمیشن بنانے کا اعلان کیا،پرویز مشرف کے دور میں مکمل چھان بین کی گئی،میں خود کو اور اپنے خاندان کو ایک بار پھر احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں،ہماری حکومت کا کارنامہ ہے کہ ایک ٹیکس پیڈ ڈائری نیٹ پر رکھی ہوئی ہے،لوگ کہتے نواز شریف ٹیکس نہیں دیتے،پاکستان کے عوام باشعور ہیں،انہوں نے ہر الیکشن میں اس جھوٹ کو شکست دی،میرے علم میں جب یہ بات آئی کہ الیکشن کمیشن کی سائٹ سے عوامی نمائندوں کے اثاثوں کی تفصیلات ہٹا دی گئیں تو فوری حکم دیا کہ یہ وہاں دوبارہ رکھی جائیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پولیس نے چر س شرا ب اور نا جا ئز اسلحہ برآمدکرلیا:

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:38:36

جعلی چیک دینے پر دو افر اد کے خلا ف مقد ما ت درج :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:38:36

غیر اعلانیہ بجلی وسوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ طویل ہوگیا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:38:36

چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیاء سے محروم :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:36:02

سات افراد کا ملزم کو چھڑوانے کے لیے عدالتی بیلف پر تشدد :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:36:02

ریسکیورز کی ویلفیئر اُن کی ترجیحات میں شامل ہے۔بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر ارشد :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:36:02

پریس کلب مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:33:56

ڈٰی پی او میانوالی زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کے گھر پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:33:56

تحریک جوانان پاکستان کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:33:56

کمسن بچہ بس سے اترتے پچھلے ٹائر تلے آکر جاں بحق ہوگیا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:31:47

موٹر سائیکل حادثہ ، دھوبی جاں بحق ،ایک شدیدزخمی :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:31:47

کئی سیاستدانوں نے کاروائی کے خوف سے بوری بستر باندھ لیا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:31:47

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول روشن آباد صوابی کی استانی زوجہ شیر نواس خان کو آدم خور چوہے نے ناک پر کاٹ کر زخمی کردیا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 16:56:37

شہدادپور،6 ماہ قبل شادی ہونیوالی دوشیزہ نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے زہریلی دوا پی کر خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 16:37:57

بڈھ بیر اعوان آباد کے وفد کی ناظم ٹاؤن فور سے ملاقات،لوڈشیڈنگ سے مکینوں کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 14:28:49

پشاورمیں ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق،تین شدید زخمی :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 14:28:49


لاہور: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کے سامنے سمنٹ مینار کے اطراف میں خار دار تاریں لگانے کے لیے لوہے کے راڈ لگا رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینئر صحافی ممبر گورننگ باڈی نیشنل پریس کلب اور نجی ٹی وی کے رپورٹر خالدچوہدری کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے ایرانی سفیر مہدی ہونار دوست اسمبلی چیمبرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک سیکٹر مال تھری کے اچانک دورے دوران ٹکٹنگ آفس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سینیٹر ظفر چوہدری اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث شہری ندی میں نہار ہے ہیں۔


اسلام آباد: معروف سنگر حمیرا ارشد پرسٹن یونیورسٹی میں منعقدہ موسیقی کے مقابلے میں پوزیشن ہولڈر طلبہ میں ایوارڈ تقسیم کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار ثناء اللہ زہری ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سبزہ زار کے رہائشی اقبال ٹاؤن ٹی ایم او عملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز خرید گندم کے لیے پاسکو کے زیر اہتمام تحصیل پاکپتن میں دی جانیوالی سہولیات بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


ہارون آباد: چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد سرور سے چوہدری معظم علی ملاقات کر رہے ہیں، احمد چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر جمعیت مسائخ پاکستان ، تحریک بازیابی نعلین پاک کے زیر اہتمام پاکستان امن کونسل کے سربراہ مولانا منور عباس علوی کی قیادت میں کارکن جنرل راحیل شریف کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔