بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-05)

وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے الزامات پر اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان کردیا،عدالتی کمیشن کا سربراہ سپریم کورٹ کا جج ہوگا،الزامات لگانیوالے عدالتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں،میں نے یا میرے خاندان نے حکومت میں یا حکومت سے باہر رہتے ہوئے رتی بھر کی خیانت نہیں کی ہے،کچھ لوگ سیاسی مقاصد کیلئے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنارہے ہیں،25سال پرانے الزامات کو آج پھر اچھالا جارہا ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا قوم سے خطاب

وزیراعظم نے پاناما لیکس کے الزامات پر اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان کردیا،عدالتی کمیشن کا سربراہ سپریم کورٹ کا ریٹائرڈ جج ہوگا،الزامات لگانیوالے عدالتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں،میں نے یا میرے خاندان نے حکومت میں یا حکومت سے باہر رہتے ہوئے رتی بھر کی خیانت نہیں کی ہے،کچھ لوگ سیاسی مقاصد کیلئے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنارہے ہیں،25سال پرانے الزامات کو آج پھر اچھالا جارہا ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا قوم سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مانسہرہ ، خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ،دو نوجوان بھائی قتل چار افراد کیخلاف مقدمہ درج ،دو گرفتار، دو فرار :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 22:10:36

محکمہ صحت کی ملی بھگت: جعلی ادویات کی بھرمار ، مریض موت کے منہ میں جانے لگے:

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:33:43

ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ فی الفور ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ فعال کریں۔میاں اختر علی چشتی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:33:43

بجلی چوری کرنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:31:51

ہڈی جوڑ ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ، خو ف وہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:31:51

چور مچائے شور سے حقائق کو چھپایا نہیں جا سکتا۔سید عاشق حسین کرمانی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:31:51

ضلع پاکپتن میں 6 اپریل کو انسداد ڈینگی ڈے منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:29:28

راولپنڈی سے کوئٹہ جانیوالی جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش، ایک مسافر ہلاک چار زخمی ،دھماکہ ریلوے ٹریک پر نصب ریموٹ کنٹرول ڈوائس بم سے کیا گیا،دھماکہ کے باعث بوگی کا فرش پھٹ گیا،مقدمہ ریلوے پولیس نے درج کر لیا ،سیٹوں کے پرخچے اڑگئے۔حکومت کا واقع میں ہلاک ہونے والوں کو دس لاکھ اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے امداددینے کا اعلان۔ :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:29:28

خواتین کو موٹر سائیکل چلا نے کی تر بیت دی جائیگی۔ڈی ایس پی ٹریفک نیلو فر حیا ت :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:29:28

کمشنر لاہورکا دورہ قصور:ڈی ایچ کیوہسپتال میں طبی سہولیات اور زیر تعمیر کاموں کا جائزہ :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:26:58

نامہ لیکس نیب اور اعلیٰ عدلیہ کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔ حافظ حسین احمد :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:26:58

کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، چھٹی جماعت کا طالبعلم جاں بحق ، بھائی زخمی ہوگیا :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:26:58

پیرمحل، شارٹ شرکٹ کے باعث جوانسال لڑکی جل کر ہلاک ہوگئی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 16:58:22

احمدیار، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،8افراد گرفتار ،رقم برآمد کرلی گئی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 16:46:47

احمدیار، پولیس کا احاطہ مویشیاں پر چھاپہ زنجیروں میں جکڑا شخص بازیاب ،ملزم گرفتار کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 16:46:47

کراچی ،آرام باغ تھانے کی حدود میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں بے تحاشہ اضافہ :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 16:44:36

لاہور ،کاہنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 15:04:58


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پی پی 145سلامت پورہ محلہ بھٹہ گاڈیاں میں ایم پی اے وحید گل تعمیراتی کام کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک کاریگر گھوڑی کی پاؤں پر کھریاں لگا رہا ہے۔


لاہور: سینئر سیاست دان ڈاکٹر مبشر حسن اور آئی اے رحمان مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے برف کے گولے خرید رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منہیس آرکیالوجی، سپورٹس اینڈ سیاحت کے محکموں کے قلمدان سنبھالنے کے بعد محکمانہ بریفنگ لے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران سسٹین ایبل اکنامک امپاومنٹ پروگرام کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی پاک چائنہ فورم کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں، وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ، وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر فضل احمد خان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان صوبائی سطح کے تقریری مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبہ ملیحہ قیصر کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزراء رانا ثناء امشہود احمد خان اور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کا مقامی سکول کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان کا بیرن ہیمبرج سے صحت یابی کے بعد پہلی مرتبہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر ساتھ اراکین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانو ن و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران عالمی یوم معیارات کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران ، پروفیسر ڈاکٹر نوید اے ملک، پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز اور دیگر عالمی یوم معیارات کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ریاست ہائی متحدہ امریکہ کے پاکستان میں سفیر مسٹر ڈیوڈ ہیل ملاقات کر رہے ہیں۔


پیر محل: نواحی گاؤں 662/3 گ ب میں اہلیان دیہہ گندے پانی کا نکاس بند کرنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔


سبی: متاثری ٹرین جعفر ایکسپریس میں بم دھماکہ کے بعد اعلیٰ حکام جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


پاکپتن: ہیڈرو پاور پراجیکٹ کمہاری والا انجینئر شہریار، ایڈمن انچار ملک ذوالفقار ڈھکو آر پی او ساہیوال ڈویژن طارق چوہان کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ینگ پارلیمنٹیرین فورم (YPF ) کا وفد ایوان صدر میں ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک لڑکا درخت سے شہتوت اتار کر کھا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایکپھل فروش موٹر سائیکل پر سٹرابری رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


اسلام آباد: خانہ بدوش خواتین لکڑیاں جلانے کے لیے سر پر اٹھائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔


لاہور: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 26رکنی وفد کی سربراہ عائشہ کو لاہور چیمبر کے دورہ کے موقع پر شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سمڑیال بار کے صدر چوہدری اظہر ندیم ایڈووکیٹ کی ساتھیوں سمیت (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


گلگت: رضا کار سیلابی بارشوں سے متاثرہ علاقے سکار کوئی کے متاثرین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


شانگلہ: رضا کار دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں راشن تقسیم کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔


شانگلہ: رضا کار دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں راشن تقسیم کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔


لاہور: پھولوں کے شہر لاہور میں شام کے وقت غروب آفتاب کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غرورب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران ایک فولک گلوکار فن کا مظاہرہ کر ر ہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران دو معصوم فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران ایک چائلڈ فولک گلوکارہ فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران ایک فولک گلوکارہ فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔