بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-29)

وزیراعظم محمد نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا پٹرول کی قیمت 8 روپے 48 پیسے فی لیٹر کی کمی کے ساتھ 62.77 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4.67 روپے فی لیٹر کی کمی کے ساتھ 71.12 روپے فی لیٹر ہو گی،وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

وزیراعظم محمد نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 8 روپے 48 پیسے فی لیٹر کی کمی کے ساتھ 62.77 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4.67 روپے فی لیٹر کی کمی کے ساتھ 71.12 روپے فی لیٹر ہو گی۔ بیان کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

انضمام کے بعد جمعیت علماء اسلام موثر قوت بن کر ابھرے گی،مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:55:42

شاہ کوٹ،شاہ کوٹ موٹر سائیکل سے گر کر پانچ بچوں کی ماں جاں بحق :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:31:22

چونگاچوک ڈاکس کی موٹرسائیکل کوٹکر،2افرادزخمی :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:27:28

ملتان،بھیک مانگنے پر تاجر کا بھکاری پر تشدد ، لہولہان کر دیا :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:19:48

کمالیہ ، چیچہ وطنی روڈ پر موٹرسائیکل رکشا اور کار میں تصادم ، 10افراد شدید زخمی ، :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:02:26

کلر سیداں،یو سی سموٹ کے لیے 57 لاکھ روپے کی گرانٹ پر شاہد خاقان عباسی کے مشکور ہیں، راجہ طارق محمود :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 15:00:40

زیارت، مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:22:27

پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کی ترقی کیلئے بیش قیمت تحفہ ہے، رانا محمد افضل خان :

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:11:01


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل قائم رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑی اپر مال پر پٹرولنگ کر رہی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل قائم رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑی اپر مال پر پٹرولنگ کر رہی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل کے باعث میٹرو بس سروس معطل ہونے پر ایک ملازم بیریئر لگا کر ٹریک کو بند کر رہا ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد ایک مذہبی جماعت کے کارکن میٹرو بس کے بند ٹریک پر جا رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر داتا صاحب کے قریب سڑکیں سنسان پڑی ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے باعث ٹریفک پولیس کے بند دفتر کے باہرپولیس اہلکار تعینات ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے باعث ٹریفک پولیس کے بند دفتر کے باہرپولیس اہلکار تعینات ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف راوی روڈ پر مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث راستہ بند ہونے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر ایک مسافر خاتون اپنے بچوں اور سامان کے ہمراہ گرین بیلٹ پر بیٹھی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد کے قریب ایک درخت پر کھلی کونپلیں موسم بہار کی آمد کی اطلاع دے رہی ہیں۔


لاہور: سینئر ممبر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ سلمان صوفی سے سول سوائٹی کے اراکین وائلنس بل کی منظوری پر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ترقی برائے خواتین حمیدہ وحید الدین اپوا ہیڈ کوارٹرز میں وائلنس بل پر عمل درآمد کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور تھیم پارک کی تعمیر کے لیے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان لاہور نالج پارک کمپنی کے کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور:ایم پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر سہیل ثقلین پروفیق عیس محمد کو پی آئی سی آمد کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے دوران پھینکے گئے پتھر سڑک پر پڑے ہیں۔


کراچی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق احمد سکھیرا سے سنٹرل پولیس آفس میں برٹش ہائی کمشن کے نمائندے سکاٹش پولیس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق احمد سکھیرا سے سنٹرل پولیس آفس میں برٹش ہائی کمشن کے نمائندے سکاٹش پولیس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ بند پڑی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ بند پڑی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ بند پڑی ہے۔


لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث کیمرہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔