بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-25)

اسلام آباد میں ”ڈرون“ کی فروخت،23مارچ پریڈ پر سوالیہ نشان لگ گیا 4ہزار سے 3لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے ڈرون جہاز میں 400گرام سے لے کر ایک کلو تک بارودی موادبھی رکھاجاسکتاہے ضلعی انتظامیہ نے دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے، پولیس ڈرون کی فروخت پر پابندی عائد نہ کرسکی

اسلام آباد کے پوش سیکٹروں میں قائم مارکٹیں ایف ٹین مرکز ،سپرمارکیٹ ،آبپارہ مارکیٹ ،بارہ کہو اور جی نائن میں بچوں کے کھلونوں کے طورپر استعمال ہونے والے ڈرون جہازوں سے لے کر انتہائی مالیت کے ڈرون فروخت تاحال نہ روک سکی ہے ۔جس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں تیئس مارچ کو ہونے والے مسلح افواج کی پریڈ سمیت دیگر سیکورٹی انتظامات پر ممکنہ طورپر غیر موثر نظر آرہے ہیں جس کے حوالے سے حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو آگاہ بھی کردیاہے ۔وزارت داخلہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے تاہم پولیس کی جانب سے ڈرون جہاز وں کی فروخت پر پابندی عائد نہ کی جاسکی ہے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چشمہ روڈ کے تاجروں کی بجلی کی عدم فراہمی پر شٹر ڈاؤن ہڑتال :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:43:14

تھانہ سمبڑیال: بدنام زمانہ 3رکنی جہانگیر عرف ڈھلو ڈکیت گینگ گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:43:14

ترقیاتی سکیمو ں کی تکمیل مقررہ مدت میں کی جائے، ڈی سی او جاوید اختر محمود :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:39:21

درندہ صفت ملزمان نے معصوم بچے کو قتل کرکے کھیتوں میں پھینک دیا،چار افراد کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:39:21

امن وآمان کی خراب صورتحال‘ڈکیٹی کی وارداتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:39:20

اسسٹنٹ کمشنر قصورکا ناجائز منافع خوری‘ چائلڈ لیبرقوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:34:56

قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری 23 فروری کو سنیٹرل جیل ساہیوال میں پھانسی دی جائیگی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:34:56

پٹوار سرکل میں پٹواریوں کی کمی ‘ عوامی مشکلات میں شدید اضافہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:34:56

حکومت صوبے کے کالجز کو بہتر بنانے کیلئے اقداما ت کر رہی ہے، صوبائی سیکرٹری تعلیم عبد ا لصبور کاکڑ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:32:33

سبی میلہ برصغیر پاک و ہند کی قدیم ترین روایات کا تسلسل ہے،صوبائی وزیر نواب محمد خان شاہوانی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:32:33

چشتیاں، حادثہ میں موٹر سائیکل سوار تین بچوں کا باپ جاں بحق ،دو شدید زخمی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:50:29

کھڈیاں پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،2 ہزار سے زائد پتنگیں، 2گیلن کیمیکل ایک ہزار سے زائد چرخیاں برآمد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:46:16

فیصل آباد ،سینئر صحافی غلام نبی پرویز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:18:14

فیصل آباد، ٹریفک حادثے میں مقامی تاجر کا بھائی جاں بحق :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:07:50

میرپوربھٹورو،ایرگیشن کالونی میں ترقیاتی کام اورصفائی نہ کروانے کے خلاف رہائشیوں کاپریس کلب کے سامنے احتجاج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:07:50

کامونکے، گھر کی گندگی نہ اٹھانے پر بااثر شخص نے سینٹری ورکر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:38:39

ہری پور،ضلع ناظم کا ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی میں موجود مریضوں کی مشکلات کے حل کیلئے احکامات جاری :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:09:39

ایبٹ آباد،نواں شہر پولیس کا دھمتوڑ میں چھاپہ ، 3 جواری آلات قمار بازی سمیت گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:05:12

نصر الله خان سی اینڈ ڈبلیو یونین ایبٹ آباد کے صدر اور پرویز خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:05:12

صوبائی ڈائریکٹر ادارہ نصاب و تعلیم اساتذہ خیبر پختونخوا سید بشیر حسین شاہ کے بھائی کو سپرد خاک کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:04:04

سیالکوٹ، خاتون سمیت 5افراد کا ڈاکٹر پر حملہ، بدترین تشدد کے بعد کلینک توڑ پھوڑ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:18:52


راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری الماس گردیزی وفاقی سیکرٹری اطلاعات عمران گردیزی کو گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


لاہور: سی آئی کی پولیس کی کاروائی میں گرفتار ہونیوالی جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ سے برآمد ہونیوالی کرنسی کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء رکشے میں خطرناک طریقے سے سوار ہو کر گھر جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر پی ایچ اے کا ملازم خوبصورت پھولوں سے تیار کیے گئے گلدان کو پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں فیملیوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کے لیے موجود ہے۔


راولپنڈی: مزدور مری روڈ سے ملحقہ سروس روڈ پر کام میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش گدھے پر گنے لادے مری روڈ سے گزر رہا ہے


راولپنڈی: خواتین چلتی ٹریفک کے دوران روڈ کراس کر رہی ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان، امیر مشال خان شمسی ٹیوب ویل کے افتتاح کے بعد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان مینا خیل ترک حکومت کے تعاون سے غزنی خیل میں شمسی سسٹم پر چلنے والے آبنوشی ٹیوب منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


سمبڑیال: ایس ایچ او حاجی محمد اقبال خان پریس کلب میں 3رکنی گرفتار ”ڈھلو“ ڈکیت گینگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج ٹرین منصوبے پر مزدور کرین سے کام کررہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود پل راکھ کے قریب لیٹریسی سکول کا افتتاح کرنے کے بعد بچوں سے سوالات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔


راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔


راولپنڈی: وقار النساء کالج میں سول ڈیفنس کی طرف سے طالبات کو ہنگامی حالات سے بچاؤ کی تربیت کے بعد مہمان خصوصی اے سی کینٹ ڈاکٹر ستائش اور پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایک مداری بندر کا تماشہ دکھانے کے بعد حاصل ہونیوالی آمدنی گن رہا ہے۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کے بعدمیڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے زیر اہتمام اراکین اسمبلی کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصرشیخ پاکستان میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی فیڈ، برطانوی ادارے) بن فرنچ کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود سے سکول پارٹنر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام کتابوں کے سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تین روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔