بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-22)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ قطر ، امیر قطر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر قطر میں موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ دورہ قطر کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی ، قطر کے وزیر داخلہ اور اعلیٰ عسکری قیادت سے الگ الگ ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قطر کے حکام سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقاتوں میں افغانستان میں قطر آفس ذریعے مصالحتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نےبتایا کہ قطر کی اعلیٰ قیادت نے دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سیکورٹی میکانزم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈی سی او جاویدا ختر محمود :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:40:54

بیرون ملک مقیم پاکستانی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:40:54

ڈاکو مقامی تاجر سے 35 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:40:54

ڈی سی او قصور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:38:24

پنجاب حکومت کا ”چائلڈ لیبر آرڈیننس“ صرف بھٹہ خشت تک محدود‘ دیگر کاروباری زندگی میں بچے اپنا بچپن کھونے لگے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:38:24

پتنگ بازی کرنے پر آٹھ افراد کیخلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:38:24

جانور کوزہریلے ٹیکے لگاکر موت کی گھات اتارنے والے گروہ کے دو افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:35:03

مفاد پرست گروہ سازش کے تحت حاجی شہر کا امن وامان تباہ کرنے میں مصروف ہے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:35:03

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے چھریوں کے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا ،موقع سے فرار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:56:02

شہدادکوٹ ، ریو نیو ملازمین کا احتجا ج :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:48:28

اولڈ سیٹلائٹ ٹاون فیڈرسے سہ پہر3بجے سے شام 5بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:40:48

کنُری کے داخلی اور خارجی شاہراہوں کی خستہ حالی،علاقہ مکین، تاجر اورٹرانسپوٹرزسخت پریشانی میں مبتلا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:29:18

حالات کچھ بھی ہوں کمالیہ کی عوام کی ترقی اور خوشحال کی لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں رہیں گے،ملک امجد یعقوب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:38:33

بہاولنگر ‘ منڈی مدرسہ کا نواحی علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:19:46


لاہور: دریائے راوی پر میٹرو بس کے لیے پل بنانے کے لیے مشینری کے ذریعے کھدائی کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایک بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔


لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین چوہنگ کی افتتاحی تقریب سے چیئرمین یو سی ازمیر ٹاؤن ملک راشد صدیق کھوکھر خطاب کر رہے ہیں، پرنسپل ڈاکٹر صوفیہ اور دیگر اساتدہ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صابق صدر اعجاز احمد چوہدری سے پارٹی رہنما چوہدری نعیم اختر اور وسیم چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: کے نواحی گاؤں میں خواتین کھیتوں میں سے گزر کر اپنی منزل کی طرف جا رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ایمر جنسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


چھچھ: پی ٹی آئی کے رہنما قاضی احمد اکبر قاضی حویلی جتیال میں انٹر پارٹی الیکشن کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


قصور: پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے وفاقی دارالحکومت برائے مذہبی امور پیر امیر الحسنات شاہ خطاب کر رہے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری جارج خلیل، ڈاکٹر سلیم الرحمن ، عطاء قصوری، چوہدری محمد آصف، افتخار احمد سلطانی و دیگر شریک ہیں۔


اٹک: خیبر میل سے ٹکرانے والی کرین کا ملبہ ریلوے ٹریک اور ٹرین کے پاس پڑا ہوا ہے۔


لکی مروت: حبیب بینک کے سامنے 35لاکھ روپے کی ڈکیتی کے بعد پولیس حکام جائے واردات کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ ضلع ناظم واپس جا رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود سیکیورٹی کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش خواتین پانی بھر کر اپنے گھروں کو لیجا رہی ہیں۔


لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر نہر کو خوبصورت فواروں سے سجایا گیا ہے۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2016ء کے انعقات کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور بھی موجود ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو معروف صحافی، دانشور و مصنف الطاف حسین قریشی ملاقات کے موقع پر اپنی کتاب ”ملاقاتی کیا کیا“ پیش کر ر ہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید کا ٹریڈ آفیسرز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ہندوؤں کے مذہبی تہوار شوراتری کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکز یونین کے زیر اہتمام تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: نئی سیاسی جماعت پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ تعارفی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ رفیع اللہ خان اور عائشہ خان سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی امور برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل فیملی کے ہمراہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: گگو منڈی کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سبز منڈی میں بیوپاری آلوفروخت کر رہے ہیں۔


دوحہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف امیر قطر شیخ تمیم بن عماد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کے لیے لائے گئے پھول و درخت کارپوریشن ہال میں اتارے جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ذیڈ) کے مرکزی صدر میر زرک زہری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈبل روڈ پر مکینک ایک گاڑی کے پارٹ گیراج منتقل کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی غیر موجودگی کی وجہ سے ڈرئیور اور کلینر خود ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اجلاس مشترکہ طور پرکونسلران قرارداد کی منظوری دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے سے بے خبر بچہ پتنگ اڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر بچے پکڑی گئی پتنگ ٹھیک کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک چرواہا دنبے کی کھال صاف کرنے میں مصروف ہے۔


کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی سے ضرورت مند بچے کپڑے لے رہے ہیں۔


کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی اب تک ضرورت مندوں کے لیے نعمت بنی ہوئی ہے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی سینیٹر سردار فتح محمد حسنی کر رہے ہیں، جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں مزدور یونین کی ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین پی سی ایس آئی آر میں انٹر نیشنل کانفرنس آن حلال فوڈز سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ مال روڈ کے تاجروں کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی لائبریری کے نئے توسیع شدہ بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، صدر پیر مسعود چشتی ، سیکرٹری جنرل احمد قیوم سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا وسیم رامے کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ایس پی سٹی ہارون جوئیہ، شاہد قادر، چیئرمین یونین قونصل باؤ رفیق گجر اور وائس چیئرمین عرفان تاج ایک تقریب میں اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹی عرفان قیصر شیخ چیف ایگزیکٹو آفیسر راوی آٹوز سندر پرائیوٹ لمیٹڈ ہارون ارشد مفاہمتی یاد داشت کے سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیف حفیظ چیمہ آگاہی کیمپ میں شہری کی موٹر سائیکل پر سائیڈ مرر لگا کر مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور تقریب کے دوران پارٹی کے ایک ننھے کارکن کو پیار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔