بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-15)

وفاقی دارالحکومت میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں مسلم لیگ(ن)نے میدان مار لیا ہے۔ مسلم لیگ(ن)کے پینل نے 49ووٹ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے پینل نے 26ووٹ حاصل کیے۔مسلم لیگ(ن) کے امیدوار شیخ انصرشہر اقتدار کے پہلے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔ متوالوں نےخوب بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا۔

وفاقی دارالحکومت میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں مسلم لیگ(ن)نے میدان مار لیا ہے۔ میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے پینل نے 49ووٹ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے پینل نے 26ووٹ حاصل کیے۔یوں انتخابی برتری حاصل کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار شیخ انصرشہر اقتدار کے پہلے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم لیگ(ن)کے رفت،ذیشان نقوی اور ملک اعظم ڈپٹی میئر منتخب ہوئے ہیں۔انتخابی نتائج مسلم لیگ(ن)کے حق میں آنے کے بعد متوالوں نے کنونشن سنٹر میں خوب بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا۔جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بھی جیت کی خوشی میں مسلم لیگ(ن)کے ورکروں اور ووٹروں نے جشن منایا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

عدالت اعظمی کے احکامات:ڈی پی او محمدفیصل رانا نے 19پولیس افسران کی انعامی ترقیوں کو واپس لینے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:17:08

پولیس نے منشیات بر آمد کرکے چھ ملزمان کو گرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:17:08

موجودہ حکمران آپریشن ضرب عضب کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں،مجلس وحدت المسلین کے علامہ ناصر عباس جعفری :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:17:08

سیالکوٹ پتنگ بازی عروج پرپہنچ گئی‘ خلاف ورزی پرپولیس خاموش تماشائی :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:14:49

ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:14:48

کیری ڈبہ اورموٹر سائیکل میں تصادم :ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق ‘میاں بیوی سمیت تین افراد شدید زخمی :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:14:48

ٹریکٹرٹرالی کی رکشہ کو ٹکر : 23سالہ حاملہ خاتون جاں بحق ہوگئی :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:12:21

ٹیکس ادائیگی ہر شہری کی ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر ٹیکس عمران شمسی :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:12:21

انٹر نیشنل اےئرپورٹ کی تعمیرسے معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوگی،پاکستان میں مقیم آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:12:21

مسلم لیگ (ضیاء) کی جانب سے حلقہ کے نومنتخب چیئر مین ‘وائس چیئر مین اورنومنتخب کونسلرز کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:06:23

ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا،ایس ڈی پی اوسرکل معین اشر ف :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:06:23

دہشتگردی کے خاتمہ سے پہلے فرقہ واریت کا خاتمہ کرنا بہت ضروری ہے،ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 20:06:23

حافظ آباد اور اسکے گردو نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ کاسلسلہ جاری:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 19:09:40

نشتر ٹاﺅن لاہور میں تعینات ٹی او پی خالد رشید اور ان کے اسسٹنٹ میاں عاصم نے رشوت کا بازارگرم کردیا:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 19:09:40

مسلم لیگ(ن) نے سیاست کی آڑ میں بد معاشی کا جو بازار گرم کر رکھا ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ محمد ارشد مہند ایڈووکیٹ:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 18:55:12

حافظ آباد اور اسکے گردو نواح میں وزیر اعلی کی نیشنل انکم سپورٹ سکیم کے جعلی فارمز فروخت کرکے غریب اور سادہ لوح افراد کو لوٹے جانے کا سلسلہ جاری:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 18:55:12

کنجاہ سٹی پولیس نے شراب کے نشے میںدھت دوشرابی گرفتارکرلیے:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 18:11:48

گورنمنٹ گرلزکمیونٹی ماڈل سکول چاہ مغلاں میں ٹیچرنہ ہونے کی وجہ سے بچوں کے مستقبل کاتاریک ہونے کااندیشہ:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 18:11:48

انتظامیہ کھیل کے میدانوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ شاہین ہاکی کلب عرصہ دراز سے زبوں حالی کا شکار ہے۔ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ضلع پاکپتن :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 17:59:32

میاں منظور احمد،میاں داو د احمد ایمپلائیر بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آف متہ ورکاں کے والد رضائے الہٰی سے وفات پا گئے:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 17:48:38

ڈی سی او قصور سلمان غنی نے اچانک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی سکیورٹی چیک کی:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 17:11:02

دہشت گردی کا مقابلہ کر نے کے لئے ہر طالب علم تیار ہے کیو نکہ حو صلے اور عزم ہی زند گی کی علامت ہے ڈر اور خوف سے تعلیمی ادارے بند نہیں کئے جا سکتے ہیں۔ پر نسپل و ماہر تعلیم طاہر محمود ملک :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 17:02:16

بار او ر بینچ کے تعاو ن سے ہی انصاف فر اہم ہو تا ہے اگر انکے در میان میں مفاہمت نہ ہو تو نظام عد ل نہیں چل سکتا ہے اگر اسو ہ حسنہ ﷺ پر عمل کیا جائے تو سارے معاملے خو د بخود حل ہو جاتے ہیں۔ سیشن جج قصور مجاہد مستقیم:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 17:02:16

ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں منتخب ہو نے والے عہد ےدارو ں کو مبارکباد‘عہدے دار اپنے کام کو احسن طر یقے سے سر انجام دیں گے تاکہ ضلع بھر کے صحافیو ں کے مسائل کو ختم کیا جا سکے :نومنتخب عہدیدران:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 17:02:16

تاجر کی بیٹی کو دو مو ٹر سائیکل سوار ڈاکو ﺅ ں نے لو ٹ لیا:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 16:57:12

معروف تاجر شہزاد اقبال کے بہنوئی کاشف رامے ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 16:57:12

مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ محمد اعجا زالحق اور رکن پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی کی ہارون آباد میں کاشتکاروں کے وفود سے ملاقات :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 16:57:12

ماحولیاتی آلودگی کھانے پینے کی ملاوٹ شدہ ناقص غذائیں آلودہ پانی اورورزش کافقدان بیماریوں کی بڑی وجوہات ہیں:ڈاکٹرزفورم تحصیل مریدکے :

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 16:28:48

میونسپل کمیٹی نارنگ منڈی کے نومنتخب جنرل کونسلر محمدشفیق بٹ کا اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 16:28:48

حکومتی پالیسیوں اورقومی وسلامتی اداروں کی قربانیوں سے آج پاکستان کے حالات بہت ہی بہترہیں :وفاقی وزیردفاعی پیداوار راناتنویرحسین:

وقت اشاعت: 15/02/2016 - 16:28:48