بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-05)

اقوام متحدہ کو کشمیرکے حوالے سے پوری دنیا کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا‘کشمیرپاکستان کا جزلازم ہے‘اقوام متحدہ جواب دے کہ وہ کشمیرپر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکام کیوں ہے؟مسلہ کشمیرحل کیئے بغیرخطے میں پائیدارامن ممکن نہیں -پاکستان اور بھارت اس مسئلے کو نظر انداز نہیں کرسکتے ، ملکوں کے درمیان اختلافات انہونی بات نہیں ، ہم نے بھارت کی قیادت کو بھی اس جانب متوجہ کیا ہے اور انہیں بتایا ہے کہ ہمارے مسائل کا حل مذاکرات میں ہے ، امن سے ہی دونوں ملکوں کے عوام اور حکومتیں ترقی کر سکتی ہیں-وزیراعظم نوازشریف کا آزادکشمیراسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو کشمیرکے حوالے سے پوری دنیا کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا‘کشمیرپاکستان کا جزلازم ہے‘اقوام متحدہ جواب دے کہ وہ کشمیرپر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکام کیوں ہے؟مسلہ کشمیرحل کیئے بغیرخطے میں پائیدارامن ممکن نہیں -ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر آزادکشمیراسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کوئی پاکستانی کشمیر کو بھلا نہیں سکتا ،ہماری کشمیر سے پرانی وابستگی ہے ، مقبوضہ کشمیر کے عوام صرف اس حق کا تقاضا کر رہے ہیں جس کا وعدہ یو این او نے ان سے کیا ہے ‘ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اقوام متحدہ کو پوری دنیا کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیئے کہ وہ قرار دادوں پر عملدرآمد میں کیوں ناکام ہوا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ اینٹلی جنس کمیٹی کا اجلاس :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 18:09:26

ڈی سی او قصور سلمان غنی سے ڈویژ ن لیول پر کمشنر کرکٹ کپ میں ضلع کی نمائندگی کرنےوالی ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقات :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 18:03:26

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ‘ڈی سی اوسلمان غنی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 18:03:25

ہمارے دل ان کشمیری مسلمان بھائیوںکے ساتھ دھڑکتے ہیںجو پاکستان کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں: رانا اشفاق احمد :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 18:03:25

محافظ فورس چونیاں کے شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی اور جگہ جگہ انہوں نے اپنے ذاتی ٹارچرسیل بنارکھے ہیں۔شہریوں کا احتجاج :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 17:01:24

چونیاں کے ٹیلیفون نمبرز اور ڈی ایس ایل اکثر بند اور سپیڈ نہ ہونے کے برابر :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:59:42

ٹریفک پولیس کے تھاندار نے ٹرانسپورٹروں کو لوٹنا شروع کر دیا پانچ سو روپے منتھلی نہ دینے والوں کو ایک ہزار روپے جرمانہ اورگاڑی بند ٹرانسپورٹروں کا شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:59:42

کشمیر پر انڈیا کے غاصبانہ قبضہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں کشمیریوں کی آزادی کی تحریک جلد کامیابی سے ہمکنار ہو گی :سیاسی ومذہبی راہنماﺅں کے خطابات :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:59:42

دو گرپوں کی فائرنگ راہگیر عورت گولی لگنے سے شدید زخمی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:47:02

ساہیوال میں ڈاکو راج: 19لاکھ 50ہزار روپے کی نقدی اور زیورات لوٹ لیے گئے،مزاحمت پر 3 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:45:19

خاوند سے روٹھ کر میکے جانے والی بہن کو بھائی نے گولی مارکر ہلاک کر دیا :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:45:19

اوکاڑہ کے نواح میں لڑائی جھگڑے کے دو واقعات ، ایک عورت سمیت تین افراد زخمی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:43:51

اوکاڑہ،نوسر باز نے شہری کو ایک لاکھ سے زائد کی نقدی سے محروم کر دیا :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:43:51

اوکاڑہ،جعلی چیک دینے پر چار افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:43:13

اوکاڑہ،جواء پرچی فروخت کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:43:13

سرائے نورنگ،کرایوں میں خود ساختہ اضافہ، عوام کا شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:39:24

سرائے نورنگ،مخالفین کی فائرنگ سے نواب خان جاں بحق، ایک ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:39:24

پیرمحل ، لڑائی جھگڑے اور حادثات میں 19 افراد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:39:24

تحریک انصاف کے رہنماءرﺅف انجم کی والدہ کے انتقال پر مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:34:17

ریٹرننگ آفیسر تحصیل ہارون آباد محمد عارف خان نیازی نے میونسپل کمیٹی ہارون آباد کے مخصوص نشستوں کے لےے ہونے والے انتخابات کے لیے امیدوارو ں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے:

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:31:37

میاں برادان کی پالیسیاں ہمیشہ ان کے اقتدار کے قبل از وقت خاتمے کا باعث بنی ہیں اور اب بھی ان کی آمرانہ سوچ کی عکاس پالیسیاں اس امر کا اشارہ ہیں کہ ان کا چل چلاﺅ قریب ہے:راﺅ شعیب صدیقی:

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:31:37

عمران خان کا نام اب احتجاج خان رکھ دینا چاہےے کیونکہ انہیں اب ملک میں احتجاج اور دھرنے کے علاوہ کچھ نہیں سوجھتا ہے قوم ان کے پہلے دھرنے کے نتائج اب بھی بھگت رہی ہے:ملک امجد غوری :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:31:37

میرپوربھٹورو، تیل سستا،کرائے بدستور پرانے،عوام پریشان :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 15:28:12

میرپوربھٹورو،آتشزدگی سے نوجوان لڑکی جھلس کر جاں بحق :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 15:28:12

سکرنڈ میں منشیات فروشوں اورقبضہ خوروں کا راج ،انتظامیہ پراسرار طورپرخاموش :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 15:28:11


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راناء ثناء اللہ خاں یونیفائیڈ میڈیا کلب آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ یوم کشمیر تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ٹھوکر نیاز بیگ اورنج لائن میٹرو ٹرین روٹ کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کے لیے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی کا ڈویژن لیول پر انٹر سکول کمشنر کرکٹ کپ 2016ء میں ضلع کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہومز کی ننھی بچیاں یوم کشمیر کے موقع پر سرپرست اعلیٰ زمرد خان کے ہمراہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے۔


پشاور: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام صوبائی وزیر مشتاق غنی کی قیادت میں یوم کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی جی ٹی روڈ سے گزر رہی ہے۔


پشاور: ایم ایس ایف کے سٹوڈنٹس یوم کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی۔


پشاور: مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


پشاور: اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے


پشاور: ٹرانسپورٹر جی ٹی روڈ پر ناجائز ٹیکسوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں ۔


پشاور: الرحمت ٹرسٹ کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: لیاقت آباد میں شہری دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش چھلیاں تھیلوں میں پیک کر رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش ٹرک سے چھلیاں اتارنے میں مصروف ہیں۔


مظفر آباد: جنجال ہل آزاد کشمیر کے پہلے دارالحکومت کی یاد گار کا منظر جو اہل اقتدار کی نظروں سے اوجھل خستہ حالی کا شکار ہے۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے تحریک انصاف کی ریلی پنجاب اسمبلی کے سامنے سے گزر رہی ہے۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ( ن)مسلم لیگ کے رہنما احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں ۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ( ن)مسلم لیگ کے رہنما احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں ۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے بچے نعرے لگا ر ہے ہیں۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے بچے نعرے لگا ر ہے ہیں۔


راولپنڈی: ترک کمپنی البراق کی طرف سے شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے بعد لیڈیز جم پارک میں جمع کیا جاتا ہے اور بعد میں بڑی گاڑیوں میں شہر سے باہر لے جایا جاتا ہے۔ جو کہ شہر میں مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔


راولپنڈی: ترک کمپنی البراق کی طرف سے شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے بعد لیڈیز جم پارک میں جمع کیا جاتا ہے اور بعد میں بڑی گاڑیوں میں شہر سے باہر لے جایا جاتا ہے۔ جو کہ شہر میں مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔


راولپنڈی: ترک کمپنی البراق کی طرف سے شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے بعد لیڈیز جم پارک میں جمع کیا جاتا ہے اور بعد میں بڑی گاڑیوں میں شہر سے باہر لے جایا جاتا ہے۔ جو کہ شہر میں مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔


لاہور: نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کے دوران حافظ عبدالرحمن مکی، پیر ہارون گیلانی ، صاحبزادہ سلطان احمد علی، علامہ زبیر احمد ظہیر و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


لاہور: نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء پریس کلب کے باہر سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کشمیریوں کے یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں چوہدری محمد سرور، اعجاز احمد چوہدری، دیوان غلام محی الدین سمیت دیگر شریک ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنی پوتیوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنی پوتیوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ۔