بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-28)

پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی: آرمی چیف راحیل شریف

آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے حیدرآباد گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران کور کمانڈر کراچی احمد مختار نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے فوجی جوانوں اور افسران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 20:46:14

وزیر داخلہ نے قوم کو اپنی حکومت کا اصل چہرہ دکھایا، اپوزیشن کے ساتھ مک مکا اور سکول بند کرنے کے حوالے سے پنجاب حکومت کا شرمناک جھوٹ بھی بے نقاب کر دیا:پاکستان عوامی تحریک:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 20:46:14

جماعت اسلامی لاہور کے وفد کا میاں عامر محمود سے اظہار تعزیت:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 20:38:00

جماعت اسلامی کشمیری بھائیوں کی پرُ امن اور آئینی جدوجہد کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گی5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا:امیر جماعت اسلامی لاہور:

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 20:38:00

چشتیاں، ناجائز تعلقات نہ قائم کرنے پر دیور کا ساتھیوں کے ہمراہ بھابھی پر تشدد ،زخمی کردیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:00:49

چشتیاں، ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 17:00:49

احمدیار،گھریلو حالات سے تنگ آکر20سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 16:58:28

چونیاں،6افراد آصف کالو نی کے ایک گھر سے سونے کے زیورات، نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 16:58:28

فیصل آباد،ٹریفک حادثے اور کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 15:29:58

دن دیہاڑے شاد مان ٹاؤن بنک ملازم کا گھر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 15:26:37

فیصل آباد،مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں،لاکھوں نقدی،موبائل،موٹر سائیکل چوری :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 15:24:22

سیکریٹری تعلیم کے دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے، دادو میں گورنمینٹ گرلس اسکول گہر میں تبدیل ہو گیا۔ :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:35:21

بلدیاتی اداروں اور منتخب نمائندوں کوکو اختیارات نہ دینا حکومت سندھ کی بدنیتی ہے۔ دھنی بخش لغاری :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:20:24

ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 15گرفتار :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:02:08

یونیورسٹی ٹاؤن کو کاروباری سرگرمیوں سے پاک کیا جائے گا‘ ارباب محمد علی :

وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:02:08


ہجیرہ: قائم مقام صدر آزاد کشمیر سردار غلام صادق خان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہجیرہ کا دورہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف انجینئر سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ عبداللہ الشعیبی گورنمنٹ فاطمہ جناح فاؤنڈیشن گریجوایٹ کالج مظفر آباد میں سائنس لیب کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


ملتان: ہیلپرز بزنس کونسل کے زیر اہتمام سوائن فلو اور ڈینگی بخار سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: احاطہ کچہری میں پابندی کے باوجود عدالت کے باہر موٹر سائیکل کھڑی ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، راجہ بازار فوارہ چوک میں کھڑا پانی بیماریاں پھیلانے کا سبب بن رہا ہے۔


اسلام آباد: سینیٹر شاہی سید سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: برف باری اور اور سخت سردی کے باوجود کیل کے بچے موسم کی سختی کا مقابلہ کرنے میں پر عزم دکھائی دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ذیشان قریشی کی قیادت میں ہائیر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر جاری تعمیرارتی کام کے باعث تاریخی شالیمار باغ کے ساتھ گزرنے والی جی ٹی روڈ کی بدحالی کا منظر۔


لاہور: سردار جرنیل سنگھ جرمنی والے سکھ سنگت کی طرف سے پاکستان میں سکھوں کے لیے بہترین خدمات پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کو تلوار (سری صاحب) کا تحفہ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں قصر بہبود وومن سینٹر کی طالبہ سٹچنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی کو مہمان خصوصی ایم این اے عارفہ خالد اسناد دے رہی ہیں، ذوالفقار چیمہ اور محمد ڈوگر ساتھ کھڑے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش خواتین اپنی جھونپڑی کے باہر بیٹھی کھانا تیار کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین ریوائیورز آرٹ گیلری میں ایس اے نوری کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپو زیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، رکن اسمبلی مرادراس، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خرم جہانگیر وٹو اور (ق) لیگ کی خدیجہ عمر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چونیاں کے رہائشی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران خواتین اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر ریلی نکا ل رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ دوران ڈیوٹی زخمی ہونیوالی لیڈی ٹریفک وارڈن کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور انسانی حقوق طارق مسیح گل اپنی نواسی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر فیملی کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: قلم فاؤنڈیشن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام مجاہد کامران کی بطور قائمقام وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی تعیناتی کے حق میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ریڑھی پر پھل فروخت کر رہی ہے۔