بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-12)

دہشت گردی کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل ہیں لیکن سعودی عرب میں اپنی فوجیں نہیں بھجوائیں گے:مشیر خارجہ سر تاج عزیز

مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل ہیں لیکن سعودی عرب میں اپنی فوجیں نہیں بھجوائیں گے۔ سعودیہ ایران کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کو سعودی عرب ایران کشیدگی پر حکومتی پالیس کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے مشیر سر تاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف 34 ملکی اتحاد کا حصہ ہے لیکن سعوی عرب میں زمینی فوج نہیں بھیج رہے کسی ملک میں فوج بھیجنا پالیسی کے خلاف ہے۔ پاکستان صرف اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے ہی فوج بھیجے گا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فیصل آباد ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق طالب علم سپرد خاک :

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 15:21:54

پیرمحل، گھر یلو جھگڑے سے پر شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:23:57

پیرمحل ، نامعلوم نوسربازوں نے ایک شخص کو بینک سے تنخواہ نکلواکر نکلتے ہوئے لوٹ لیا :

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:23:57

پنجگور غریب آباد کشتی چوک کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ،ایک شخص شدید زخمی :

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:23:57

بہاول نگر، نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق :

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 12:40:36

لاہور ، سگیاں پل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار زخمی :

وقت اشاعت: 12/01/2016 - 12:04:52


لاہور: تحریک تحفظ حرمین شریفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان سٹی ایزم موومنٹ کے چیئرمین حافظ غلام محی الدین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سوڈیوال میں گورنمنٹ رانا عبدالرحیم خاں میموریل ہسپتال کو فعال کرنے کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ہڑپہ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایوان اقبال میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں مجوزہ تقریب کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بی زیڈ لاہور کیمپس کے حوالے سے طلباء طالبات سے مذاکرات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، جامع مسجد روڈ پر کھڑے بارش کے پانی سے ایک جنازہ گزر رہا ہے۔


اسلام آباد: ریکٹر انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یوسفزئی سے گلگت بلتستان کے وزیر تعلیم محمد ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: پختونخوا سول سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے قمر نسیم خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر ویمن پارلیمانی کاکس عنزہ آغا کاکس کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: ایک شہری اپنے معذور بچے کے ہمراہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔


کوئٹہ: پولیس اہلکار کے ہمراہ ہیلتھ ورکرز گھر گھر پولیو کے قطرے پلانے کی مہم میں شریک ہیں۔


کوئٹہ: جے یو آئی نظریاتی سے مستعفی ہونیوالے حاجی عبدالقیوم شمشوزئی ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ غیر قانونی تعمیرات گرانے میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: جناح روڈ پر غلط پارکنگ کے باعث رش کا منظر۔


کوئٹہ: سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی سے خواتین کونسلرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


کوئٹہ: سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام خواتین نوجوانوں اور اقلیتوں کے سیاسی اور شہری حقوق سے متعلق سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: مسوسلا دھار بارش کے بعد صوبائی دارالحکومت میں پہاڑوں کا منظر۔


اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک بھر سے آئے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی اراکین کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری لکڑیاں جلا کر آگ سینک رہے ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث خواتین لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہی ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔


لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف اور چائنہ تھری گورجیس کارپوریشن کے چیئرمین لوچن مصافحہ کررہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے آواران کے زلزلہ زدگان کے لیے بھیجی گئی امدادی تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر جنگلی حیات ملک محمد آصف، صوبائی وزیر زکوٰة ملک ندیم کامران اور رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر لاہور چڑیا گھر کے معاملات بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر جنگلی حیات ملک محمد آصف، صوبائی وزیر زکوٰة ملک ندیم کامران اور رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر سفاری زو پارک کے دورہ کے موقع پر پرندوں کو دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کیمپ آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، پردھان سردار شام سنگھ، سیکرٹری بورڈ اکرام الحق و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے بادشاہی مسجد کے خطیب اور معروف اسلامی سکالر سید مولانا عبدالخبیر آزاد ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے اورنگزیب نولٹھا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: APS شہدائے فورم سے عابد رزاق بنگش پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا گرینڈ الائنس کے صدر حاجی مرجان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: بلدیاتی منتخب کونسلرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کیے گئے چنگ چی رکشے کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے تھری گورجیس کارپوریشن کے چیئرمین لوچن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے زیر اہتمام فنی تربیت مکمل کرنیوالے گریجوایٹس میں ایمپلائمنٹ ویزہ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید سے ورلڈ بنک کے سینئر نمائندگان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔