بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-09)

پاک بھارت سیکرٹر ی خارجہ ملاقات 15جنوری کو طے ہے، پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں‘ پتہ چل جا ئیگااس میں کون ملوث ہے ‘ پا ک سعودی تعلقات اور دیگر امور پر منگل کو خارجہ امور کمیٹی کو ان کیمر ہ بر یفنگ دی جائیگی ‘سعودی عرب ایران کشیدگی میں کمی کی صورت میں پاکستان ثالثی کا کردار اداکر یگا ‘ ہماری تر جیح فی الحال ملک کے دفاعی اور سیکورٹی مفادات کا تحفظ ہے ، کشیدگی سے دہشت گردوں کی جانب سے فائدہ اٹھانے کا خدشہ موجود ہے مشیر خارجہ سر تاج عزیز کی میڈیا سے گفتگو

مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ15جنوری کو پاک بھارت سیکرٹر ی خارجہ کی ملاقات طے ہے اور پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں پتہ چل جا ئیگااس سانحے میں کون ملوث ہے ‘ پا ک سعودی تعلقات اور دیگر امور پر منگل کو پارلیمنٹ کی خار جہ امور کمیٹی میں اراکین کو ان کیمر ہ بر یفنگ دی جائیگی ‘سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے جب اس میں کچھ کمی ہوگی تو پھر یقینا پاکستان دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار اداکر یگا ‘فی الحال ہماری تر جیح ملک کے دفاعی اور سیکورٹی مفادات کا تحفظ ہے تاکہ دونوں ممالک کی کشیدگی کے اثرات پاکستان پر نہ آئے ‘ ایران اور سعودی عرب کی کشیدگی سے دہشت گردوں کا بھی فائدہ اٹھانے کا خدشہ موجود ہے کیونکہ دونوں ممالک کے تعلقات میں خرابی کو فر قہ واریت کا نام بھی دیا جا رہا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بول ٹی وی سے وابستہ صحافیوں نے بول ورکرز ایکشن کمیٹی قائم کر دی:

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 21:34:06

نارنگ منڈی ، ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت 5افراد شدید زخمی :

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 16:25:56

نارنگ منڈی ،3سالہ بچی ابلتا ہوا دودھ اپنے اوپر گرنے سے جھلس کر جاں بحق :

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 16:25:56

ڈکیتی کی مختلف وادراتوں میں لاکھوں روپے کاقیمتی سامان لوٹ لیا گیا :

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 16:19:18

کوٹ غلام محمد، صحافیوں کی پریس کلب کے نائب صدر فقیر رانو ماکھی کے گھر پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 13:25:12

چشتیاں،ٹریفک حادثہ میں راہگیر جاں بحق :

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 13:23:35

چشتیاں،ڈاکوؤں نے قیمتی سامان چھین کر زمیندار کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 13:23:35


لاہور:لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر خانہ بدوش بچے کاغذ اکٹھے کر رہے ہیں۔


لاہور:لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء ممبران اپنے کارڈ دکھا رہے ہیں۔


لاہور:لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔


لاہور:لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد جمع ہے۔


لاہور:لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد جمع ہے۔


لاہور:لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر پولیس اہلکار بیریئر لگائے الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: پرانے پنکھے ، بیسن اور کموڈ فروخت کے لیے فٹ پاتھ پر پڑے ہیں۔


لاہور: میکلوڈ روڈ کے رہائشی اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کرر ہے ہیں۔


لاہور: میکلوڈ روڈ کے رہائشی اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کرر ہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ، علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال اور پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی جی سی یو میں علامہ اقبال کے کمرے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: لیکچرز اسٹنٹ ایسوسی ایشن کے کارکنان مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: افغان بچے گدھا ریڑھے پر سامان لادھے راجہ بازار سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش کار آمد اشیاء جمع کرنے کے بعد راجہ بازار سے گزرتے ہوئے۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران نو پارکنگ پر کھڑے موٹر سائیکلوں پر بیٹھے گپ شپ میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کی جانب سے راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ناجائز تجاوزات گرائی جانے کے بعد کا منظر۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کی جانب سے راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ریڑھی بان آگ جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تجاوزات آپریشن کے دوران ریڑھی بانوں کی جانب سے ٹی ایم اے کی گاڑی کے شیشے توڑنے کے بعد کا منظر۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کی جانب سے راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ریڑھی بانوں کے ہجوم کا منظر۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کی جانب سے راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ریڑھی بانوں کے ہجوم کا منظر۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی قصوری صابری ہال میں علماء مشائخ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


قصور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو لودھراں رائیونڈ ٹریک کی افتتاحی تقریب میں آمد کے موقع پر ڈی پی ایس سکول کے بچے پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


پشاور: گلوب گروپ آف کمپنی کے مابین منعقدہ کرکٹ میچ کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: نیشنل جونیئر ریسلنگ چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ڈاریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: نیشنل جونیئر ریسلنگ چمپئن شپ میں کھلاڑی اپنے داؤ کا استعمال کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور ایک بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس اعجاز الحسن عدالت عالیہ کے آئی ٹی سیکشن کا دورہ کر رہے ہیں، رجسٹرار طارق افتخار احمد اور دیگر افسران بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لودھرا، ملتان سے رائیونڈ تک ریلوے ڈبل ٹریک کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لودھرا، ملتان سے رائیونڈ تک ریلوے ڈبل ٹریک کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔