بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-08)

اعلی سول اور ملٹری قیادت کا پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہنے کا فیصلہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے بھارت کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا:وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس

اعلی سول اور ملٹری قیادت نے بھارتی فضائیہ کے پٹھان کوٹ میں واقع اڈے پر حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس عزم کو دہرایا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے بھارت کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ فیصلہ جمعے کو وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ہوا۔علاقائی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بلائے گئے اجلاس میں برّی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، وزیرِ داخلہ چوہدری نثار، وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کے علاوہ قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ، ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی شریک ہوئے۔اجلاس کے شرکانے بھارتی حکومت کی جانب سے اس حملے کے بارے میں پاکستان کو فراہم کی جانے والی معلومات کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے حکمت عملی تبدیل کر لی ، سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں ، کچھ علاقوں میں ملزم ٹریفک جام کے دوران لوٹ مار کرتے ہیں،دسمبر میں 400موبائل فون برآمد کر کے ان کے مالکان کو واپس کیے گئے،کراچی پولیس چیف مشتاق مہر:

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 23:18:41

شادباغ ، کوسٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جا ں بحق :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 16:32:56

چترال میں ”پاک چین اقتصادی راہداری براستہ چترال “کے موضوع پر کانفرنس :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 16:08:37

بشام کو تحصیل کا درجہ دینے سے عوام کی مشکلات کا ازالہ ہوجائیگا :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 16:08:37

اوکاڑہ،ناجائز اسلحہ برآمد کرکے دو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 15:10:33

اوکاڑہ،اشتہاری کو پنا ہ دینے اور فرار میں مدد کرنے پر ایک شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 15:08:47

اوکاڑہ،اوکاڑہ پولیس نے ناجائزمنشیات برآمد کرکے چھ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 15:08:46

اوکاڑہ، قمار بازی کرنے پر ایک شخص کو گرفتار :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 15:07:10

اوکاڑہ ،جعلی چیک دینے پر تین افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات د رج،ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 15:07:10

فیصل آباد ،پولیس نے چھاپہ مار کربدنام زمانہ منشیات فروش قاسم کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 08/01/2016 - 12:59:31