بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-22)

حقیقت میں زرداری صاحب کے وطن واپس آنے پر خوش ہوں۔ وزیر اعظم نواز شریف ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کے معاملے کا خود جائزہ لوں گا ۔ اگر کوئی کمیشن بنتا ہے تو رپورٹ منظر عام پر آنی چاہئیے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بوسنیا میں صحافیوں سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مانسہرہ،مظفرآباد اور گردونواح میں زلز لہ ، خوف وہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 22:34:29

آفیسران و سرکاری ملازمین اپنے آپ کو عوام کا خادم سمجھ کر فرائض منصبی ادا کریں ، وزیر جنگلات،آثار قدیمہ و فشریز سردار میر اکبر خان کا کھلی کچہری سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 20:28:04

آزاد جموں و کشمیر پریس فائونڈیشن بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 20:28:02

حکومت آزادکشمیر کے اندر گڈگورننس اور میرٹ کی بحالی کو یقینی بنا کر دم لے گی‘چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 20:28:01

دنیا گلو بل ویلیج بن چکی ہے، عالمی سطح پر کوئی بھی پیغام موثر انداز میں پہنچانے کے لیے انگریزی زبان استعمال ہو رہی ہے‘ قاضی ظہور احمد :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 20:28:00

وزیر اعظم کی جانب سے بنایا جانے والا پبلک سروس کمیشن میرٹ کی بالادستی کا واضح اعلان اور ثبوت ہے‘ راجہ جاوید اقبال :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 20:28:00

حکومت ریاستی اداروں میں اصلاحات کے ذریعے سماجی استحکام اور گڈ گورننس کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے‘ حکومتی اقدامات کو پارلیمانی پارٹی، کابینہ، انصاف پسند عوام اور سیاسی جماعتوں کی مکمل تائید حاصل ہے‘ ترجمان وزیر اعظم ہائوس :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 20:27:59

مظفرگڑھ میں مسلم لیگ (ن) کے عمرخان گوپانگ چیئرمین کا الیکشن جیت گئے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:47:14

ْفریدہ بہن جی، فیروز خان کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش ناقص غذا ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث قیدی بیماریوںمیں مبتلا ہو چکے ،طبی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہی جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ،بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:24:42

حریت رہنمائوںکا غیر کشمیریوں کی پشتنی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے قابض انتظامیہ کے اقدام پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:24:42

سرینگر، میر واعظ عمر فاروق کا متاثرین آتشزدگی کیساتھ اظہار یکجہتی صاحب ثروت افراد سے متاثرین کی دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:24:42

محبوبہ مفتی کشمیریوں کو اب مزید بیوقوف نہیں بنا سکتیں، انجینئر عبدالررشید بھارت مقبوضہ کشمیر میں وہی کرنے جا رہا ہے جو اسرئیل نے فلسطین میں کیا ہے، عوامی اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:24:41

مزاحمتی قیادت کے ا حتجاجی کلینڈر کو بھرپور عوامی پذیرائی حاصل ہے، محمد یاسین ملک تنازعہ کشمیر کے حل تک کشمیری اپنی جدوجہد سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے، انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:22:59

مقبوضہ کشمیر، تحریک حریت کی پارٹی رہنماء کے گھر پر بھارتی پولیس کے چھاپے کی مذمت مذموم کارروائیوں کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ہرگز دبایا نہیں جاسکتا، ترجمان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:22:58

مقبوضہ کشمیرہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سرینگر میں بھارت مخالف مظاہرہ عالمی برادری سے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دبائو ڈالنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:22:56

مقبوضہ کشمیر ، آسیہ اندرابی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:22:55

جموںوکشمیر کی مسلم شناخت کو ختم کرنے کی بھارتی سازشوںکو ناکام بنایا جائیگا،متحدہ مزاحمتی قیادت بھارتی حکومت اپنی کٹھ پتلیوں کے ذریعے مقبوضہ علاقے میں مسلم اکثریتی تناسب کو تبدیل کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:22:54

اگر نواز شریف اقتدار سے الگ ہو جائیں گے تو ملک اور عوام کے تمام مسائل خود بہ خود حل ہوجائیں گے، غنویٰ بھٹو حکومت تمام تر توانائیاں وسائل عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے نواز شریف اور خاندان کو بچانے کیلئے صرف کر رہی ہے ، چیئرپرسن پیپلز پارٹی شہید بھٹو :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:20:32

ایرانی کو نسل جنرل مہدی سبحانی کی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید نا صر حسین شاہ سے ملا قات،کراچی کیلئے 2 سو جدید بسیں فراہم کرنے کی پیشکش صوبہ سندھ کے عوام کیلئے جدید ،با سہولت سسٹم حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ،ایران کی جا نب سے تعاون کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں ،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:20:30

مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے (آج) احتجاجی مظاہروں کی کال ،آسیہ اندرابی کو گھر میں نظربند کردیاگیا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:11:12

اے جے کے آر ایس پی کے حوالے سے عدالت العالیہ کے فیصلے کی روشنی میں تمام امور سرانجام دئیے جائیں،راجہ آفاق احمد :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:01:38

چین کے تعا ون سے بننے و الے پر اجکیٹ سے مظفرآباد شہر کو بہتر بنا نے کی کو ششیں کی ہیں،پرا جیکٹ ڈا ئر یکٹر ایم ،سی،ڈی ،پی مظفرآباد :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:01:38

آزاد کشمیر کے عوام کو بااختیار اور باوسائل بنانے کیلئے حکومت آزاد کشمیر کے ساتھ بھر پور تعاون کریں گے ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:01:38

چناری کے عمائدین کا حکا م سے معلمہ کی غیر حاضری کا نوٹس لینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:01:38

میلاد کمیٹی ملازمین مظفرآباد کے زیراہتمام سالانہ محفل میلادالنبی ﷺ 27دسمبر کو جامع مسجد ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقد ہوگی :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 18:01:38

گذشتہ سال کے جاری تمام منصوبہ جات مکمل کئے جا چکے ہیں‘ آٹھمقام پل26 لاکھ روپے کٹھہ پیراں پل 10 لاکھ روپے‘ باڑیاں تربن گراری 5 لاکھ ‘رابطہ سڑکوں کے کاکام مکمل کئے جا چکے ہیں‘ فنی ملازمین نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ۔ فندز کی کمی کے باوجود تائوبٹ میں وزیر اعظم پاکستان کے قیام کیلئے ریسٹ ہائوس کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے‘ نامساعد حالات میں ترقیاتی منصوبہ جات کو مکمل کیا ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ منظور چغتائی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:52:02

ادارہ ترقیات میرپور کی طرف سے الاٹ اور منتقل شدہ پلاٹ غیر قانونی قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:52:00

شاہ غلام قادر وادی نیلم کے مسیحا ہیں‘ لائن آف کنٹرول پر شہید ہونیوالے افراد کو 3 لاکھ کے بجائے 13 لاکھ معاوضہ دلوانا وزیراعظم آزادکشمیر اور شاہ غلام قادر کااہم کارنامہ ہے ،گڈ گورننس کے ثمرات وادی نیلم کے پہاڑوں تک پہنچ رہے ہیں وائس چیئرمین عوامی رابطہ بور ڈ مسلم لیگ ن مظفر آباد ڈویژن عبدالرشید ڈار کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:51:50

حلقہ لچھراٹ کے سینئر راہنما عاشق مغل کو صوابدیدی عہدہ پرایڈجسٹ کیاجائے ‘ سردار ذ والقرنین مغل :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:51:48

شاردہ سب ڈویثرن میں محکمہ اکلاس کی ذیلی تنظیم کی کی ہڑ تال جاری :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:51:47

کرپشن میں ملوث آفیسران واہلکارا ن کا ٹھکانہ جیل ہوگا‘سرکاری ملازمین عوام کے کاموں کیلئے ملازمین کو تنخواہیں اور مراعات دیتی ہے‘ رشوت ، سفارشی کلچرل معاشرے کی تباہی کاباعث ہے ‘نیلم کے عوام سے وعدہ ہے کہ ان کے مسائل دہلیز پر حل ہونگے سپیکر قانون سازاسمبلی شاہ غلام قادر کا عوامی اجتماعات سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:48:48

آفیسران و سرکاری ملازمین اپنے آپ کو عوام کا خادم سمجھ کر فرائض منصبی ادا کریں ‘ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے فیلڈ سٹاف موقع پر جا کر کام کی نگرانی کرے اور دفاتر میں آنے والے لوگوں کے مسائل سنیں اور انکو حل کریں آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات،آثار قدیمہ و فشریز سردار میر اکبر خان کا کھلی کچہری سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:48:47

ایگریکلچر سیکٹر ریاستی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ‘ کسانوں کی معاشی حالت کو بہتر بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘ریاست میں زراعت کو ترقی دے کر ایک زرعی خطہ بنانا ہے آزا دکشمیر کے سینئر وزیر ،وزیر زراعت و لائیوسٹاک، ڈیری ڈویلپمنٹ چوہدری طارق فاروق کا جائزہ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:48:45

بھارتی فورسز کے تشدد کے شکار کشمیری مسلسل خوف اور صدمے کی زندگی گزارنے پر مجبور ہزار کشمیری مستقل طور پر ’لاپتہ‘ ،ان کے رشتہ دار آج تک نہ ختم ہونے والے دکھ، تکلیف اور قرب میں مبتلا فورسز کے اضافے کے ساتھ کشمیریوں کے دکھ اور تکلیفوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، میڈیا رپورٹ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 17:48:45

آزاد کشمیر حکومت مہاجرین جموں وکشمیر کی آباد کاری ،درپیش مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،ناصر ڈار پاکستان کے مختلف شہروں میں مہاجرین جموں وکشمیر کیلئے قائم رہائشی کالونیوں کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائیگا،وزیر بحالیات آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:56:12

(ن) لیگ ریاست بھرکے نوجوانوں کی فلاح و بہبود ،ترقی ،خوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات کریگی، راجہ فاروق حیدر :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:56:11

آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی او خوشحالی یکساں طور پر عزیز ہے ،راجہ محمد فاروق حیدر گلگت بلتستان کے عوام نے مسئلہ کشمیر کی وجہ سے کافی مشکلات جھیلیں،آزادکشمیر سے زیادہ بااختیار اسی طرز کا سیٹ اپ وہاںکے عوام کا حق ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:56:10

سردار محمدمسعود خان کی حضرت باباپیرے شاہ غازیؒ،حضرت میاں محمدبخش ؒ کے مزارات پر حاضری بزرگان دین کے درجات کی بلندی ،پاکستان کی ترقی ، سلامتی ،تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے دعائیں کیں :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:56:09

قوموں کا مستقبل فروغ تعلیم سے وابستہ ہے، تعلیمی ترقی کو یقینی بنا کر تعلیم کے فروغ کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں ،سردار محمدمسعود خان مسٹ تعلیمی ترقی کیلئے کوالٹی آف ایجوکیشن کو مزید بہتر بنائے، طلباء کو کارآمد اور ذمہ دار شہری بنانے میں جامعات کا اہم رول ہے،تعلیم کی بہتری کیلے ایسے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جس سے کوالٹی آف ایجوکیشن بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوگی، صدر آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:56:07

نو منتخب ممبر آزاد جموں وکشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصی منتخب ہونے کے بعد 25 دسمبرکو اپنے حلقے پاچھیوٹ کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:45:54

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے میرٹ پر فیصلے کرنے والا پبلک سروس کمیشن تشکیل دیدیا ہے، سردار فاروق سکندر اب کسی کو میرٹ کے خلاف بھرتی ہو کر دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کا موقع نہیں ملے گا،وزیر مال :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:38:40

مظفرآباد : مختلف تھانوں میں ناگردہ جرم قبول کرانے کیلئے انسانی سوز تشدد کرنے اور معزور کرنے کا انکشاف حقیقی مجرموں کو پکڑنے اور ٹیسٹ کرنے کی 5%فیصد جبکہ بے گناہ افراد پر تشدد کی شرح 55%فیصد ہوگئی آزادحکومت ،چیف سیکرٹری انسپکٹرجنرل پولیس انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:38:39

مظفرآباد : پہاڑی علاقوں سے نکلنے والی گیس سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں سے ہسپتال بھر گئے،آنکھ،کھانسی اور جسم پر لال دانے کی بیماری عام،عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:38:38

مظفرآباد میں الٹی گنگا بہنے لگی ،سرکاری یوٹیلیٹی سٹور وں پراشیاء خوردونوش میں50 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:31:10

سماں بانڈی اور چہلہ بانڈی میں طویل ترین لوڈ شیڈنگ،کارخانوں میں غیر قانونی کنڈی مافیا کا راج ماہانہ ہزاروں یونٹ چوری،محکمہ برقیات کے اہلکار بھی چوری میں ملوث،رشوت لینے لگے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:31:08

مغربی پاکستان کے پناہ گزینوں کو اقامتی اسناد اجراء کرنے کا فیصلہ مسلم اکثریتی تناسب کو تبدیل کرنے کی سازش ہے ، حریت قائدین فیصلے کیخلاف آج تمام چھوٹی بڑی مساجد میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا ، بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:17:05

حریت رہنمائوںکا غیر کشمیریوں کو پشتینی سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کے قابض انتظامیہ کے اقدام پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:05:20

مقبوضہ کشمیر‘ میر واعظ عمر فاروق کا آتشزدگی کے متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 16:05:19

نیشنل پروگرام کی سینکڑوں ہیلتھ ورکرز 6ماہ سے تنخواہوں سے محروم ‘ گھروں میں نوبت فاقہ کشی تک پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:46

موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کا سلسلہ عروج پرپہنچ گیا‘پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں منظور ہونے والا تعلیمی پیکج کے زریعے اپ گریڈ ہونے والے 48تعلیمی اداراوں کے ہزاروں طلباء و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:44

سپیکر اسمبلی و رکن قانون ساز اسمبلی حلقہ نیلم شاہ غلام قادر چار ماہ بعد اپنے حلقہ انتخاب نیلم پہنچ گئے جماعتی عہد یداروں کارکنان اور گیسٹ ہائوس آٹھمقام میں ضلعی انتظامی آفیسران سے ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:43

عہدے کی چپقلش‘ وادی نیلم میں پولیو مہم شروع نہ ہو سکی‘کروڑوں روپے کی ویکسین ضائع ہونے کا خطرہ‘ عوام کا احتجاج :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:42

سردار قمر زمان کو جماعت کے کیلئے قربانیاں دینے اور وفائوں کی طویل داستان رقم کرنے پر صدر پی پی پی آزاد کشمیر بنایا جائے زمان مغل‘ محمد الیاس‘چوہدری امام دین ، منظور اعوان ، کالا ملک ، محمد فاروق و دیگر کا پارٹی قیادت سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:41

اے ای او حلقہ پانچ زنانہ سید سفیر حسین شاہ کا اپنے حلقے کے مختلف سکولوں کا دورہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:38

چکوٹھی‘ ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ 26دسمبر تا 31دسمبر تک منایا جائے گا ‘ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:37

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت آزاد کشمیر کے امیر مولانا محمد الیاس روبصحت ہو کر ہسپتال سے گھر منتقل ‘تیمارداروں کا تانتا بندھ گیا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:34

ن) لیگی حکومت آزادکشمیر کے اندر گڈگورننس اور میرٹ کی بحالی کو یقینی بنا کر دم لے گی‘ کسی کو میرٹ کے خلاف بھرتی ہو کر دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کا موقع نہیں ملے گا‘وزیراعظم نے نیا اور اہل پبلک سروس کمیشن تشکیل دے کر نئی تعلیم یافتہ نسل کو تحفہ دیا ہے‘ اب کسی حق دار کے حق پر ڈاکہ نہیں مارا جا سکے گا رکن آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ کی مختلف عوامی وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:29

میرپور میرا گھر ہے اس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائونگا ‘تارکین وطن کے مسائل یکسو کروا کر انہیں ایسا ماحول فراہم کرینگے کہ وہ آزاد کشمیر میں بلاخوف وخطر سرمایہ کاری کر سکیں ‘ادارہ ترقیات میں مچی اندھیر نگری کے خاتمے کیلئے کام جاری ہے ‘ جلد وہاں ہاتھ ڈالوں گا ‘تارکین وطن کے ساتھ دوہری الاٹمنٹ سمیت دیگر زیادتیوں کا ازالہ کروں گا متاثرین کھاڑک شاملات کے عدالتی فیصلوں پر من وعن عملدرآمد کیلئے میرپور انتظامیہ کو ہدایات دیدی ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی اوورسیز کشمیری فائونڈیشن کے صدر چوہدری محمود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 15:12:26

نیوسٹی اسلام گڑھ میں متاثرین منگلا ڈیم اپنے ساتھ ہونے والے سلوک پر پھٹ پڑے متاثرین منگلا ڈیم کی جانب سے بنائے جانے والے عارضی کیٹل شیڈز کو واپڈا کی جانب سے مسمار کرنا اور جلانا متاثرین منگلا ڈیم کے حقوق پر ڈاکہ، ظلم اور ناانصافی کے مترادف ہے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:56:33

چا ئنہ گو ر نمنٹ کے تعا ون سے ملنے و الے پر اجیکٹ کے ذریعے مظفرآباد شہر کو بہتر بنا نے کی کو ششیں کی ہیں‘ریٹائرڈ بریگیڈئر ریاض انور مظفرآبا د گر یٹر وا ٹر سپلا ئی سکیم پر 4ارب 39کر و ڑ روپے کی لا گت آئی ہے ‘پرا جیکٹ ڈا ئر یکٹر ایم ،سی،ڈی ،پی مظفرآباد :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:55:04

ٹمپرنگ کے ثابت ہونے کے بعد پبلک سروس کمیشن کا قائم رہنا ریاست کے نوجوانوں کے ساتھ ظلم سے کم نہ تھا‘راجہ مقصود احمد وزیراعظم نے گڈ گورننس کی پاسداری کرتے ہوئے ‘ اہل اور باصلاحیت کمیشن تشکیل دے کر نوجوانوں کے اندر پائی جانے والی بے چینی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکاہے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:55:04

دنیا میں تحقیقی کاموں کی زبان انگریزی ہے، جدید تحقیق کے لیے انگریزی زبان استعمال کیے بغیر مطلوبہ اہداف کا حصول ممکن نہیں‘ترجمان آزاد کشمیر یونیورسٹی صدر ریاست / چانسلرسردار محمد مسعود خان اور وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد کی جا نب سے کا نو وکیشن خطا ب میں انگر یزی زبا ن کو منتخب کیا گیا آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کا چو دہواں کامیا ب کا نو وکیشن 2016ء ہوا،جس میں 20ہزار طلبا ء و طالبات کو ڈگریاں ،45طلبا و طالبات کو گو لڈ میڈل ، 100سکا لرز کو ایم فل جبکہ 15سکا لرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عطا کی گئیں :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:55:04

نو منتخب ممبر آزاد جموں وکشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصیؔ ؔ25دسمبرکوٹائیں ڈھلکوٹ کیلئے روانہ ہوں گے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:55:03

ضلع پونچھ کے غیر جریدہ ملازمینکا اپنے حقوق کے حصول اور ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے عبوری تنظیم برائے غیر جریدہ ملازمین ضلع پونچھ آزاد کشمیر کے قیام کا باضابطہ اعلان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:55:03

جموں و کشمیر لبریشن لیگ کا مرکزی کنونشن 25دسمبر کو میرپور میں ہو گا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:55:02

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کا27 دسمبر کو سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 9ویں برسی چاروں صوبوں کی طرح آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام سے منانے کیلئے جملہ تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ‘سابق وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر نے صدارت کی :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:55:02

میرٹ کا قتل کرنے والے متنازعہ کمیشن کی برخاستگی کے بعد باصلاحیت کمیشن کے قیام سے اہلیت پرپورااترنے والوں کو نوکریاں ملیں گی‘ ٹمپرنگ کے ثابت ہونے کے بعد پبلک سروس کمیشن کا قائم رہنا ریاست کے نوجوانوں کے ساتھ ظلم سے کم نہ تھا سابق ایم ایل و سابق رکن کشمیرکونسل و ضلعی صدرمسلم لیگ (ن) راجہ مقصود احمد خا ن کی وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:55:02

وزیراعظم راجہ فاروق حیدرنڈر،بے باک اورجرات مندقیادت ہیںجنہوںنے انقلابی اقدامات اٹھاکر سب سے پہلے نام نہادپبلک سروس کمیشن کوتحلیل کیااوراساتذہ کی بھرتی کے لیے این ٹی ایس قائم کرنے کااعلان کیا مسلم لیگ (ن) ٹریڈونگ کے سینئرنائب صدرراجہ ظہیرزرگراورراجہ اظہرکا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:53:57

ْکوٹلی یونیورسٹی نہ صرف آزادکشمیربلکہ پاکستان کی بڑی اورنمایاںیونیورسٹی ہے‘ طلبہ نصابی سرگرمیوںکے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیوںپربھی توجہ دیں‘یونیورسٹی بڑافورم ہے ‘یونیورسٹی کے طلباء وطالبات کشمیرکازکے لیے بھی کام کریں ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل سردارعبدالرئوف کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:53:56

انگر یزی کو بین الاقوامی زبا ن ہو نے کی بنا ء پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،ترجمان جامعہ کشمیر :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:53:56

حکومت ریاستی اداروں میں اصلاحات کے ذریعے سماجی استحکام اور گڈ گورننس کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ‘ حکومتی اقدامات کو پارلیمانی پارٹی ، کابینہ ، انصاف پسند عوام اور سیاسی جماعتوں کی مکمل تائید حاصل ہے‘سیاسی مخالفین حکومتی اقدامات سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر انصاف اور اصولوں پر کیے گئے اقدامات کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ترجمان وزیر اعظم ہائوس آزاد کشمیر کا بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:53:55

مجاہدین کی بھارتی فورسز سے جھڑپ ہوتے ہی آبادی گھروں سے نکل آئی، فوجی آپریشن ناکام خواتین اور بچوں کے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے،مجاہدین محاصرہ توڑ کر نکل گئے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:53:54

فاروق حیدر نے غیر جانبدار پبلک سروس کمیشن تشکیل دے کر اپنے مستقبل سے مایوس نوجوانوں کیلئے امید پیدا کردی ہے جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے سیکرٹری اطلاعات وترجمان راجہ ذاکرخان کی بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:43:21

صدر ارشد محمود چوہدری کی زیر صدارت اکلاس ایمپلائز یونین کا ہنگامی اجلاس :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:43:19

محکمہ ابریشیم کو مسائل سے نکال کر کشمیری ثقافت کو محفوظ بنائیں گے‘ مسائل کے حوالے سے ڈونرز کی خدمات تک لے سکتے ہیں‘ محکمہ کے مسائل ومعاملات کے حوالے سے تجاویز پرفیڈرل گورنمنٹ سے بات کریں گے آزادکشمیرکی وزیرصنعت وحرفت و سماجی بہبود، ترقی نسواں، ٹیوٹا و سمال انڈسٹریز نورین عارف کی بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:43:17

پاکستان کو سر سبز اورشاداب بنانے کیلئے منگلا ڈیم کے تحت دوہری قر بانی دی ‘واپڈ اور محکمہ برقیات عوام کی کھالیں اتارنے میں مصروف ہے ‘عوام کو سہولیات دینے کی بجائے عوام کی جیبوں پر نظر جمانے والوں کیخلاف عوام سڑکوں پر نکلنے سے گریز نہیں کرینگے مرکزی انجمن تاجراں کے مرکزی رہنما محمد اقبال منہاس کا بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:43:15

حکومت آزادکشمیر اساتذہ کی ترقیابی کیخلاف فیصلہ واپس لے ‘ٹیچر آرگنائزیشن اس فیصلے کے خلاف بھرپور مذمت کرے گی سکولز ٹیچرزآرگنائزیشن کے ضلعی نائب صدر سردار جنید علی خان کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:43:13

کوئی پارلیمنٹ یا عدالت جموں کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو تبدیلی نہیں کر سکتی ‘بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے جموں وکشمیر کو بھارتی آئین کا حصہ قرار دینے کے فیصلے کا حقیقت سے دور تک کوئی تعلق نہیں ‘مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے جموں وکشمیر پبلک رائٹس پارٹی تحصیل کھوئی رٹہ کے صدر اویس بٹ کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:43:12

وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدرنے نیا اور اہل پبلک سروس کمیشن تشکیل دے کر نئی تعلیم یافتہ نسل کو تحفہ دیا ہے‘ اب کسی حق دار کے حق پر ڈاکہ نہیں مارا جا سکے گا‘ گڈ گورننس کے ثمرات اب عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ْمسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری راجہ شیر افگن خان کی کارکنوں کے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:40:57

وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں (ن) لیگی حکومت نے ایک غیر جانبدار اور غیر سیاسی پبلک سروس کمیشن قائم کر کے خطے کے اندر گڈ گورنس اور میرٹ کی مضبوط بنیادیں فراہم کر دی ہیں مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما فدا حسین کیانی کا بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:40:55

نیا پی ایس سی بنا دیا اب کوئی میرٹ کا قتل نہیں کر سکے گا‘ آزاد کشمیر میں قائم مسلم لیگ(ن) کی حکومت آزادکشمیر کے اندر گڈگورننس اور میرٹ کی بحالی کو یقینی بنا کر دم لے گی آزادکشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر کی پارٹی کارکنوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:40:54

مجاہدین کے حملوں کے بعد بھارتی فورسز کی نئی چوکیاں قائم، جموںسرینگر شاہراہ پرحساس آلات نصب شاہراہ پرفوجی کانوائے کے دوران نجی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی گئی، کمانڈوز تعینات :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:40:52

راجہ فاروق حیدرنڈر،بے باک اورجرات مندقیادت ہیں، راجہ ظہیر زرگر، راجہ اظہر پی ایس سی کی تحلیل سے آزادکشمیرکے نوجوانوںکوانصاف ملاہے ، لیگی رہنمائوں کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:40:48

کوٹلی یونیورسٹی آزادکشمیربلکہ پاکستان کی بڑی اورنمایاںیونیورسٹی ہے ‘سردار عبدالرئوف یونیورسٹی بڑافورم ہے یونیورسٹی کے طلباء وطالبات کشمیرکازکے لیے بھی کام کریں‘ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:40:45

وزیراعظم نے نیا اور اہل پبلک سروس کمیشن تشکیل دے کر نئی تعلیم یافتہ نسل کو تحفہ دیا ہے‘راجہ شیرافگن خان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:40:44

نیا پی ایس سی بنا دیا اب کوئی میرٹ کا قتل نہیں کر سکے گا، فاروق سکندر ن لیگ کی حکومت آزادکشمیر کے اندر گڈگورننس اور میرٹ کی بحالی کو یقینی بنا کر دم لے گی‘وزیر مال آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:39:15

جموں کے ڈوگروں کو فائدہ نہیں ہو گا،حکمران کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے لئے گمراہ کن مہم چلا رہے ہیں،نیشنل کانفرنس :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:31:15

چلہ کلاں کی آمد، سردی کا 6سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ڈل اور وولر جھیلیں منجمند، گرم ملبوسات اور خشک سبزیوں کی مانگ میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:31:14

کشمیری ادیب اور قلمکار ڈاکٹر عزیز حاجنی2016کی بہترین کتاب کے ایوارڈ کے لئے منتخب :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:31:13

بنگلہ دیشی ہندو شرنارتھیوں کو کشمیر کا ڈومیسائل دینا ریاست کو بھارت میں ضم کرنے کا آغاز ہے، مشترکہ قیادت کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کی جا رہی ہے،آج احتجاج کیا جائے، گیلانی، میرواعظ اور ملک کا بیان :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:31:12

محبوبہ مفتی کشمیریوں کو اب مزید بیوقوف نہیں بنا سکتیں‘ انجینئر رشید :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:18:11

ا حتجاجی کلینڈر کو عوامی کی بھرپور حمایت حاصل ہے‘ یاسین ملک :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:18:09

تحریک حریت کی پارٹی رہنما کے گھر پر بھارتی پولیس کے چھاپے کی مذمت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:18:07

مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیریوں کی آباد کاری کی جا رہی ہے ‘مقامی آبادی کا تناسب بدلا جا رہا ہے ،غیرکشمیریوں کو ڈومیسائل دیکرمقبوضہ کشمیرمیں آباد کیاجارہا ہے‘پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد کے مطالبہ کو مختلف فورمز پر بارہا اٹھا چکا ہے‘عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی برادری سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں‘بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کے آبزرور گروپ کو رسائی فراہم نہ کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے ،بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافک تبدیلیاں لانے کوششیں بھی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں، 27 دسمبر سے روس میں افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان،چین اور روس سیکرٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات ہوں گی,سیکرٹری خارجہ پاکستان کی نمائند گی کریں گے ،728پاکستانی سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں،پاکستانی سفارت خانہ ان کو سہولیات فراہم کر رہا ہے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی ہفتہ وار پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 14:05:21

وزیراعظم فاروق حیدر خان آزادکشمیر کوکرپشن سے فری بنانے کی طرف کوشاں ہیں ‘یہی وجہ ہے کہ اپنے پہلے بیرونی دورے موقع پر اپنے ذاتی خرچ سے جانا ان کی آئندہ آنے والے سیاستدانوں اور سابقہ حکومت کیلئے ایک مثال ہے مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما شیخ آفتاب کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:51:59

عمران خان نے لٹیروں کیخلاف جو آواز بلند کی ہے اس کا نتیجہ پاکستان کے عوام کے حق میں ہوگا ‘پاکستان کو نسل در نسل سیاست کرنے والوں سے انشاء اللہ نجات دلا کر رہیں گے ‘موروثی سیاست کرنے کا کڑا احتساب وقت کی ضرورت ہے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے رہنماطلحہ چوہدر ی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:51:57

مسلم کانفرنس سے زیادہ کوئی سیاسی جماعت ملک کی وفادار نہیں‘ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے غریب عوام سے کفن تک چھین لیا‘ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی مسلم کانفرنس کی اولین ترجیح ہے مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما رضوان الیاس عباسی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:51:56

عمران خان صرف بڑھکیں مارتے ہیں ان کو سیاست کی الف بے کا بھی پتہ نہیں ہے ‘ان کو ملک کے حالات سے کوسروکار نہیں ہے بلکہ وہ صرف ملک کو دھرنا سیاست سے تباہ کرنا چا ہتے ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماحذیفہ ملک کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:51:54

دو سال سے ’’دھنواں اکالی‘‘ کوٹلی میں واٹر ٹربائن کی خرابی باعث مکین پانی جیسی قدرتی نعمت کو پیٹرول کی قیمت پر خریدنے کیلئے مجبور ہیں ‘ مضر صحت پانی کے استعمال سے عوام موذی بیماریوں کا شکار ‘مال مویشی مرنا شرو ع ہو چکے ہیں ممتا ز عوامی و سماجی رہنماء ملک صئیم فیض کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:51:52

وزیر اعظم کی جانب سے بنایا جانے والا پبلک سروس کمیشن میرٹ کی بالادستی کا واضح اعلان اور ثبوت ہے ‘ وزیر اعظم فاروق حیدر نے کسی قسم کے دباو کو خاطر میں نہ لاکر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہر حال میں شفافیت لا کر رہیں گے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن راجہ جاوید اقبال کی وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:51:49

پوری کشمیری قوم اپنی بہادر مسلح افواج کی خد مات پر خراج تحسین پیش کرتے ہے ‘یقین دلاتی ہے کہ مشکل سے مشکل وقت میں بھی کشمیری قوم مسلح افواج کی پشت پر ہر قسم کی قر بانی دینے سے بھی دریغ نہیں کر ے گی مسلم کانفرنس کے نائب صدر سابق امیدوارقانون ساز اسمبلی راجہ ظفر معروف کی بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:48:26

مسلم کا نفرنس تا ریخی ورثہ کی ما لک ہے‘جسکے قا ئدین چوہدری غلا م عبا س اور سردار عبدالقیوم نے دو قومی نظریہ کی بنیا دپر جاری تحریک آزادی کشمیر کو پوری دنیا میں ایسے مقام پر لا کھڑا کیا ہے کہ دنیا کو اب امن کی خاطر امن کو حاصل کرنا ہوگا مسلم کانفرنس کے مرکزی ممبر مجلس عاملہ سلیم زمان ڈار کی بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:48:24

نیو سٹی ٹیچنگ ہسپتال ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ‘ملازمین معاشرے میں اہم ستون کا کردارادا کرتے ہیں پسند نہ پسند کی بناہ پر تعیناتیاں اور فراغت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ْمسلم کانفرنس کے سنیئر نائب صدرسابق چیئر مین زکوة کمیٹی شکوراحمد مغل کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:48:22

شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا‘ شہدائے کشمیر نے منزل کے حصول کیلئے بے مثال جدو جہد کے بعد تاریخی قربانیاں پیش کیں ‘ شہداء کی ان قربانیوں کے صدقے سے تحریک آزادی کشمیر دن بدن مضبوط ہو رہی ہے‘ بھارتی سرکاراور فورسز تمام تر کوششوں ، طاقت کے استعمال ، نہتے کشمیریوں پر بدترین مہلک ہتھیاروں کے استعمال کے باوجود وہ ہمارا جذبہ آزادی سر د نہیں کر سکے جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین مختاررسول وازاکا مختلف مقامات پر خطاب :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:48:19

ملک و قوم کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے ،سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ دنیا میں جہاں بھی انقلاب آیا یا آزادی کی تحریک کامیاب ہو ئی اس میں نوجوانوں نے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:23:48

وزیر اعظم کی جانب سے بنایا جانے والا پبلک سروس کمیشن میرٹ کی بالادستی کا واضح اعلان اور ثبوت ہے‘راجہ جاوید اقبال :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:23:47

محکمہ ابریشیم کو مسائل سے نکال کر کشمیری ثقافت کو محفوظ بنائیں گے‘وزیر صنعت وحرفت محکمہ ابریشیم افضل پور 50 ہزار پودا جات سستے نرخوں فارمرز کو دے کر اہم کام سرانجام دے رہاہے‘محترمہ نورین عارف :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 13:23:45

مظفرآباد ‘ مختلف تھانوں اور چوکیوں میں بے گناہ افراد کو جرم قبول کروانے کیلئے انسانی سوز تشدد کرنے اور معذور کرنے کا انکشاف حقیقی مجرموں کو پکڑنے اور ٹیسٹ کرنے کی 5فیصد شرح جبکہ بے گناہ افراد پر تشدد کی شرح 55فیصد ہوگئی :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 12:02:05

مظفرآباد کے مختلف پہاڑی علاقوں سے نکلنے والی عجیب گیس کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 12:02:05

دارلحکومت مظفرآباد میں محکمہ ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ غیر قانونی اڈہ قائم نیلم پل تا دومیل پل تک کا سفر منٹوں کے بجائے گھنٹوں میں طے ہونے لگا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 12:02:05

مظفرآباد ‘سرکاری یوٹیلیٹی سٹور عام منافع خوروں سے چار ہاتھ آگے یوٹیلیٹی سٹوروں پر فروخت ہونے والی اشیائوں میں پچاس فیصد اضافہ حکومتی اور پرائس کنٹرول کمیٹی تما م دعوے ہوائی ثابت ہوگئے :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 12:02:05

مظفرآباد ‘محکمہ برقیات کی پھرتیاں سماں بانڈی ، چہلہ بانڈی میں طویل ترین لوڈ شیڈنگ ٹاہلی منڈی ،بیلہ نور شاہ ،سماں بانڈی ، شوائی ،چہلہ بانڈی آرم مشین کے کارخانوں میں غیر قانونی کنڈی مافیاں کا راج :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 12:02:05

تحریک حریت کی پارٹی رہنما کے گھر پر بھارتی پولیس کے چھاپے کی مذمت :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 11:51:31

مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سرینگر میں بھارت مخالف مظاہرہ :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 11:51:31

کشمیری حریت رہنماآسیہ اندرابی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 22/12/2016 - 11:51:31


لاہور: واپڈا اہلکار بجلی کی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔


راولپنڈی: محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش دھوپ سے بچنے کے لیے عینکیں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: کوڑا کرکٹ کرین کے ذریعے اٹھا کر ڈمپر ٹرک میں لوڈ کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک خانہ بدوش بچہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہا ہے۔


راولپنڈی: جپسی بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک نوجوان دکاندار کبوتر فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔


اسلام آباد:نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک طالبہتقریر کر رہی ہے۔


اسلام آباد:پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک طالبہتقریر کر رہی ہے۔


اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک طالبہ قائداعظم کا پورٹریٹ بنانے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک طالبہ قائداعظم کا پورٹریٹ بنانے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران بچیاں قائداعظم کی پورٹریٹ دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور پینٹنگ مقابلوں کے دوران ایک بچہ قائداعظم کا پورٹریٹ بنانے میں مصروف ہے۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان سی آرنورنکو ریلوے چائنیز کمپنی کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور تمام ڈائریکٹوریٹ کی ریکوری کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیومن آرگنزٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید کا پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حویلی بہادر شاہ جھنگ میں 1230میگاواٹ کے زیر تعمیر گیس پاور پلانٹ کے دورے کے دوران کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حویلی بہادر شاہ جھنگ میں 1230میگاواٹ کے زیر تعمیر گیس پاور پلانٹ کے دورے کے دوران کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حویلی بہادر شاہ جھنگ میں 1230میگاواٹ کے زیر تعمیر گیس پاور پلانٹ کے دورے کے دوران گیس ٹربائنز کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


فیصل آباد: رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ رانا رسہ کھینچ کر گورنمنٹ سٹاف ٹریننگ کالج کے سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: بین الاقوامی یونیورسٹی میں نماز استسقاء ادا کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو ایف پی سی سی آئی کے دورہ کے موقع پر صدر عبدالرؤف عالم شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ایف پی سی سی آئی کے دورہ کے موقع پر صدر عبدالرؤف عالم سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کرسمس امن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کرسمس امن ٹرین کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کرسمس امن ٹرین کا افتتاح کر رہے ہیں۔


گجرات: رکن قومی اسمبلی عابد رضا نو منتخب چیئرمین ضلع کونسل چوہدری علی تنویر کے ہمراہ الیکشن جیتنے کے بعد کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے نوشہرہ کے پریس کلب کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


مہمند ایجنسی: فاٹا سیاسی اتحاد اور مہمند سیاسی اتحاد کے صدر اور دیگر عہدیدارفاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے حق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مہمند ایجنسی: پولیٹیکل ایجنٹ محمد اسلم وزیر اور سیکیورٹی حکام شہداء کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔


مہمند ایجنسی: پولیٹیکل ایجنٹ محمد اسلم وزیر اور سیکیورٹی حکام شہداء کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔


باجوڑ ایجنسی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عبدالرشید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم درانی لنڈی جالندر میں گیس فراہمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان وائس چیئرمین عوامی رابطہ بورڈ اور دیگر سے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔


راولپنڈی: ڈاکٹر جمال ناصر عائشہ ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر ایم ڈی خان کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ سے کوہالہ ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کے حوالے سے عوامی ایکشن کمیٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشن چیف سیکرٹری جنرل فرحت علی میر، سینٹرل پرچیز کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: نیشنل ورکنگ وومن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں سینئر منسٹر سکندر شیرپاؤ اور دیگر قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجیز فیتھ فرینڈز کے رہنما علامہ فخرالحسن قراروی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید اور مالدیپ کے ہائی کمشنر احمد سلیم پاکستان تھیلیسیمیا سینٹر میں زیر علاج بچے سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے قطر کی ریاست کے وزیر برائے توانائی و صنعت محمد بن صالح الصداوفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: جی پی او چوک میں الامہ لائرز فورم اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام شام میں قتل عام کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


گجرات: مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری اور تعقوب ندیم سیٹھی کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر طبی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب سکولز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: کنیئرڈ سکول میں کرسمس کے حوالے سے تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیحی گل ، پرنسپل سٹاف، ممبران سکول و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں دیہی اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کے نظام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر اور لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں دیہی اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کے نظام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کے بعد معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں دیہی اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کے نظام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر اور پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اتھارٹی کے آفیشل لوگو پر دستخط کر رہے ہیں۔


لکی مروت: رکن صوبائی اسمبلی ملک نور شہباز خیل ہائیر سیکنڈری سکول سٹینڈر ڈائزئیشن پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


ہنگو: دربند گورنمنٹ مڈل سکول میں بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔


پشاور: ترکمانستان نمائندہ وفد کا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن آفس کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


پشاور: ترکمانستان نمائندہ وفد کو سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز احمد روایتی قلعہ پہنا رہے ہیں۔


اسلام آباد: مختلف سکولوں کے بچے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں قائداعظم کو پورٹریٹ بنا نے میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: مختلف سکولوں کے بچے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں قائداعظم کو پورٹریٹ بنا نے میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: مختلف سکولوں کے بچے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں قائداعظم کو پورٹریٹ بنا نے میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: مختلف سکولوں کے بچے پی این سی اے آڈیٹوریم میں منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں قائداعظم کو پورٹریٹ بنا نے میں مصروف ہیں۔


بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی خاندار خان خیل کو گیس کی فراہمی کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں زیر تعمیر نئے ہاسٹل کا معائنہ کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس محمد اینس شیخ بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان اور وفد کے دیگر اراکین کا چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر اوقاف زعیم حسین قادری، ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ پروفیسر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اور دیگر مفتی سرفراز نعیمی کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: مزدور جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔


لاہور: غیر ملکی کمپنی کی ٹیکنیشن دھرمپورہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت کیمرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: داتا دربار کے قریب ڈھولچی گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے خانہ بدوش خاندان نے قبضہ جما رکھا ہے۔