بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-17)

کوئٹہ دھماکے کی رپورٹ؛ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آزاد کشمیرکے ضلع باغ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس،کوئی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 23:16:46

بھارتی فوج آزاد ومقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا خون بہا رہی ہے ،سکول وین پر فائرنگ بدترین دہشت گردی ہے‘ مذہبی و سیاسی رہنما ء بھارت بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے کشمیر میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے،پاکستان کشمیریوں کے حقیقی وکیل ہونے کا کردار ادا کرے حکومت و اپوزیشن سمیت تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں کشمیر کے مسئلہ پر ایک ہوں ،بھارتی بربریت پرانسانی حقوق کی تنظیموںاور عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے‘حافظ عبدالرحمن مکی،لیاقت بلوچ،پیر سید ہارون علی گیلانی،مولانا عبدالعزیز علوی و دیگر کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 18:46:54

جماعت اسلامی آزاد کشمیر کی کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت عالمی برداری فوری طور پر نوٹس لے۔ایمبولینس اور سکول وین کو نشانہ بنانا کھلی درندگی ہے،شیخ عقیل الرحمن :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 18:08:40

آزاد کشمیرکی تعمیر وترقی کے لیے میاں محمد نواز شریف اربوں روپے کے میگا پراجیکٹ اور ترقیاتی منصوبوں کادل کھول کرفنڈز دیںگے، مشتاق منہاس :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 18:08:39

پاکستان میں مقیم کشمیر ی مہاجرین تحریک آزادی کشمیر کے ترجمان کا کردار ادا کریں، عبدالرشید ترابی جہاں بھی کشمیری جس معاشرے یا سماج کا حصہ ہیں وہاں کشمیرکی آزادی کے سفیر بنے ،اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 18:01:37

مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین پر پیلٹ گن سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 18:01:37

مقبوضہ کشمیر :ڈوڈہ ، کشتواڑ کے نوجوانوں کا پیلٹ متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 18:01:37

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے دست راست ،الحاق پاکستان کے داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے،آزاد جمو ں وکشمیر صدر ، وزیراعظم و وزیر اطلاعات کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 17:24:10

پی سی بی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام راولاکوٹ کشمیر کے سلمان ارشاد نے تیز ترین بائولرز کااعزا ز حاصل کرلیا ،چئیر مین شہریار خان سے پچاس ہزار روپے نقد انعام دیا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 17:24:04

ڈپٹی کمشنر میرپور عنصر یعقوب کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل میرپور ،معمولی جرائم میں قید 17قیدیوں کو رہا کروا دیا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:52:53

آزادکشمیر بھرمیں بجلی کے بقایاجات کی وصولی کے لیے سخت ترین اقداما ت اٹھائے جائیں،راجہ نثار احمد خان بقایاجات مقررہ تاریخ تک جمع نہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں ، وزیر برقیات آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:52:53

ہم غریب متوسط طبقات عوام اور طلبا ء وطالبات کے حقوق کیلئے آخری حد تک جائینگے ، رہنما پیپلز پارٹی آزاد جموں وکشمیر :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:48:53

مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ڈوگرہ دور کی یاد تازہ کر دی ہے ‘ من پسندشہزادوں کو نوازنے کیلئے اداروں کو مفلوج کرنا شروع کر دیا‘ پبلک سروس کمیشن کے خلاف میڈیا اور عدالتی ٹرائل سے کچھ حاصل نہ ہونے کے بعد آرڈیننس کے ذریعے پی ایس سی کو تحلیل کر دیا‘ حکومت آزادکشمیر نے پی ایس سی کو تحلیل کر کے میرٹ کا قتل کیا مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد قیوم،راجہ افتخار‘راجہ غضنفر مالک،یاسر احمد و دیگر کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:46:51

میرپور میں زیر التواء مقدمات کی بھرمار ہے ‘ اعلیٰ عدلیہ بارے وکلاء میں تحفظات کی انتہاء ہو چکی ہے‘ بارہا معاملات چیف جسٹس کے نوٹس میںلائے گئے مگر تاحال عملدرآمد نہ ہوا ‘صورتحال کی سنگینی کا احساس نہیں کیاجارہا ہے ‘ وکلاء کا پیمانہ صبر لبریز ہو چکا ہے‘ 10دن تک میرپور میں عدالت العالیہ کے دو مستقل جج تعینات نہ کیے گئے اور دو نئے سول ججوں کی تقرری عمل میں نہ لائی گئی تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیاجائیگا ڈسٹرکٹ بار میرپور کے صدر ذوالفقار احمد راجہ ایڈووکیٹ کا بار کے ہنگامی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:46:48

سابق کونسلر والسل برطانیہ چوہدری محمد منیر چار ہفتے کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:46:46

نامور عالم دین علامہ پروفیسر محمد عالم رضوی ؒ کا دوسرا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ ہو گا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:45:24

سرکردہ آزادی پسند اعجاز احمد صوفی نے اسلامک پو لٹیکل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:45:21

تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کے وسیع امکانات ہیں‘ پڑھے لکھے اور ہونہار نوجوان اس شعبے میں آگے بڑھیں اور اپنے کاروبار شروع کریں گے‘ آزاد کشمیر رقبے کے لحاز سے کم، گنجان آباد ، شرح خواندگی میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے آگے ‘ بلند شعور اور نسبتاًخوشحال علاقہ ہے ‘ جہاں کے لوگ بڑی تعداد میں افواج پاکستان کا حصہ ہیں‘ فوجی جوانوں سے لے کے اعلیٰ رینکس تک آزاد کشمیر کے لوگ موجود ہیں‘ امن و امان مثالی ہے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان کا کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:45:20

مقبوضہ کشمیر ،مجاہدین کا بھارتی فوج کی کانوائے پر حملہ، مظاہروں کے دوران فورسزکی پیلٹ فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ درجنوں افراد زخمی، مظاہرین نے فورسز اہلکار کی سروس رائفل چھین لی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:45:18

آزاد جموں و کشمیر یو نیورسٹی کے 14ویں کانووکیشن میں ‘20ہزار طلبہ کو ڈگریاں ‘45کو گولڈ میڈل 15اسکالرز کو پی ایچ ڈی اور 100کو ایم فل کی ڈگریاں جاری کر دی گئیں نوجوانوں کو پبلک سیکٹر کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر میں صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ملک و قوم کی خدمت کریں ‘آزادکشمیر کے سرکاری شعبہ پر بہت زیادہ بوجھ ہے ،نوجوان نسل پرائیویٹ سیکٹر کی طرف جائے ، آزادکشمیر کی یونی ورسٹیوں میں میرٹ کو ہر صورت مقدم رکھا جائے صدر آزاد کشمیر چانسلر جامعہ کشمیرسردار مسعود خان کا کانووکیشن کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:45:16

کشمیری ایک عظیم مقصد کے لیے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، شبیر احمد شاہ چودھری غلام عباس کو خراج عقیدت، شہید مقبول علائی کی والدہ کی وفات پر اظہار رنج و غم :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:42:57

بھارت نے غیر اعلانیہ جنگ مسلط کی ہوئی ہے ،قوم ملکرمقابلہ کرے،نکیال سیکٹر پر بچوں کی وین پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے ،عالمی برادری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے،نائب امرا جماعت اسلامی آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:41:14

کنٹرول لائن پر مسلسل بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں،عالمی برداری نوٹس لے،شیخ عقیل الرحمن ایمبولینس ،سکول وین کو نشانہ بنانا کھلی درندگی ہے،کشمیر میں تحریک آزادی کے آگے بڑھتے ہی بھارت بوکھلا کر کنٹرول لائن پر فائرنگ شروع کردیتا ہے، بیان :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:41:13

سول سوسائٹی گروپ کا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین پر پیلٹ گن سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:46

تنازعہ کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان نام نہاد انتخابات نے پہنچایا ہے، محمد یاسین ملک کشمیر ی تنازعہ کشمیر کے بنیادی فریق ہیں مذاکراتی عمل میںشریک کیے بغیر مسئلے کو ہرگز حل نہیں کیا جاسکتا، شہدا کی قربانیاں عظیم سرمایہ ہیں، ہر قیمت پر حفاظت کی جائیگی، حریت رہنماء کشمیری ملازمتوں ،مراعات کیلئے نہیں بھارت کے غیر قانونی تسلط سے نجات کیلئے جانیں قربان کر رہے ہیں، حریت رہنمائوں کا شہداء کو خراج عقیدت،شہیدباسط رسول ڈارکے اہل خانہ کیساتھ اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:46

سرینگر، ڈوڈہ ، کشتواڑ کے نوجوانوں کا پیلٹ متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:46

سرینگر، بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:45

بھارت تحریک آزادی کو دبانے کیلئے ہر ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے ، مزاحمتی قیادت طویل المدتی احتجاجی پروگرام ترتیب دیگی، میر واعظ بھارتی حکومت جبر و استبداد کے ذریعے کشمیری نوجوانوںکو تشدد کے راستے پر دھکیل رہی ہے،دینی مجلس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:44

کٹھ پتلی انتظامیہ کی ہٹ دھرمی، ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود آسیہ اندرابی کو رہا نہیں کیا گیا آسیہ اندرابی کا بیٹا بہت بیمار ہے مگر انہیں رہا نہیں کیا جارہا، انتظامیہ کے اقدام قابل مذمت ہے، اہل خانہ آسیہ کے بیٹے کیساتھ کوئی ناخوشگو ار واقعہ پیش آیا تو ذمہ دار قابض انتظامیہ ہو گئی، محمد مقبول بٹ :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:43

پاکستان میں مقیم کشمیر ی مہاجرین تحریک آزادی کشمیر کے ترجمان کا کردار ادا کریں،عبدالرشید ترابی جہاں بھی کشمیری جس معاشرے یا سماج کا حصہ ہیں وہاں کشمیرکی آزادی کے سفیر بنیں،ہندوستان کے اندر درجنوں آزادی کی تحریکیں چل رہی ہیں،بھارت کے ٹکڑے بیرونی مداخلت سے نہیں ،نریندر مودی کی انتہاپسندانہ پالیسیوںکی وجہ سے ہوںگے،امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:42

آزاد کشمیرکی تعمیر وترقی کیلئے وزیراعظم پاکستان اربوں روپے کے میگا پراجیکٹ ،ترقیاتی منصوبوں کادل کھول کرفنڈز دینگے،مشتاق منہاس :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:41

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس قائداعظم ؒکے دست راست ،الحاق پاکستان کے داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے،قائد ملت نے فہم و فراست اور بے لوث قیادت سے ڈوگرہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی مسلمان قوم کو آزادی کا شعوردیا مسلمانان کشمیر کیلئے الگ سیاسی جماعت تشکیل دیکر ان کے حقوق کی پاسداری کا عزم چوہدری غلام عباس کا وہ کارنامہ ہے جو کبھی ذہنوں سے محو نہیں کیا جا سکتا ْصدرسردار مسعود، وزیراعظم فاروق حیدر، وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کے برسی کے موقع پر پیغامات :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:39

تجارتی ،اقتصادی شعبوں میں ترقی کے وسیع امکانات ہیں، پڑھے لکھے ،ہونہار نوجوان آگے بڑھ کرکاروبار شروع کرینگے،سردار محمد مسعود خان آزاد کشمیر رقبے کے لحاز سے کم، گنجان آباد ، شرح خواندگی میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے آگے ، بلند شعور اور نسبتاًخوشحال علاقہ ہے،صدر آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:39:38

فاریسٹرز اینڈ فاریسٹ گارڈایسوسی ایشن کی قیادت کے اہل بھی غیر جریدہ فیلڈ ملازمین ہیں ،راجہ عباس فاریسٹر :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:18:11

مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین پر پیلٹ گن سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:10:41

مقبوضہ کشمیر :ڈوڈہ ، کشتواڑ کے نوجوانوں کا پیلٹ متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 16:10:39

تنازعہ کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان نام نہاد انتخابات نے پہنچایا ہے، یاسین ملک :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:40:57

جد وجہد آزادی میں کشمیریوں کی قربانیاں بے مثال ہیں ، میر واعظ عمر فاروق پوری قوم کو اب ایک طویل المدتی تحریک کے لیے تیار رہنماہو گا،قوم کی ذمہ داری ہے وہ اپنی بیش بہا قربانیوں اور تحریک آزادی کی حفاظت کیلئے مشترکہ قیادت کے پروگرام کو کامیاب بنائے، حریت رہنما :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:40:57

مقبوضہ کشمیر: قابض انتظامیہ نے آسیہ اندرابی کو ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود رہا نہیں کیا گیا ، اہلخانہ :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:40:57

مقبوضہ کشمیر ، بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں کی گاڑی سے ٹکرا کر خاتون جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:40:57

مسلم ہینڈزانٹرنیشنل نے زلزلہ،قحط سالی،حالت جنگ میںمتاثرہ لوگوں کی بھرپور مدد کی ہے ، نثار احمد خان ایل او سی پر پر متاثرین کی دوبارہ آباد کاری میں تعاون پر تنظیم کے احسن اقدام کی قدر کرتے ہیں ، وزیر برقیات ،قانون و پارلیمانی لیڈر :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:40:57

مقبوضہ کشمیر؛ آسیہ اندرابی کی رہائی کا حکم، بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال جموں میں خاتون پولیس اہلکار کی خودکشی،مقبوضہ کشمیر میں فوج کے ہاتھوں 94ہزار 850کشمیری شہید ہوئے،ایمنسٹی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:39:35

سانحہ اے پی ایس پشاور پاکستان کی تاریخ کا دلخراش واقعہ ہے جس پر پوری قوم افسردہ ہے‘ سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کو جتنابھی خراج عقیدت پیش کیاجائے وہ کم ہے سابق چیئرمین ایم ڈی اے ڈاکٹر امین چوہدری اور کسگمہ ویلفیئرٹرسٹ کے نائب صدر چوہدری منیرحسین کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:34:43

پونچھ اور میرپور ڈویثرن کے ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹریز نے ہمارے موقف کی جس انداز میں تائیدوحمایت کی ہے اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ آئندہ الیکشن میں کوئی بھی رینج آفیسر حصہ لے سکتا ہے نہ ہی عہدیدار بن سکتا ہے فاریسٹرز اینڈ فاریسٹ گارڈایسوسی ایشن کے اراکین سلیم اعوان ‘راجہ عباس اور راجہ عارف کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:34:43

کارکنان صفوںمیں اتحاد رکھیں اور جدوجہد جاری رکھیں ‘شہید بھٹو کا نواسہ اور شہید بی بی کا لخت جگر جلد ملک کے وزیراعظم ہوگا آزادکشمیر کے بھٹو چوہدری محمد یاسین ہے‘ پارٹی کو فعال کرنے اور مضبوط کرنے میں اپنا کردارادا کررہے ہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء شاہد محمود راٹھور کی بات چیت :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:34:42

بھارت کشمیریوں کو فریق تسلیم نہیں کرتا ، آج پاکستان کو کنارے پر رکھ کر دہلی سے بات کرنے کا درس دیتا ہے، یاسین ملک یشونت سنہا نے بھی یہی درس دیا، بھارتی متضاد موقف اور رویئے کوئی بھی ذی ہوش تسلیم نہیں کرسکتا، جلسے سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:34:41

محبوبہ مفتی کا عوام پرتشدد اور سفاکیت کا اعتراف ذہنی شکست کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے، حریت کانفرنس(گیلانی) بھارتی حاشیہ بردارمہینوں تک مساجد اور خانقاہوں پر تالے چڑھا کر ہندو راشٹر کے خدوخال وضع کر رہے ہیں، ترجمان کا بیان :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:34:39

مشترکہ مزاحمتی قیادت ہر مکتب فکر سے مشاورت کے بعدسال بھر کیلئے احتجاجی پروگرام قوم کے سامنے رکھے گی،میر واعظ جدوجہد کیساتھ پانچویں نسل منسلک ہو چکی ، پوری قوم کو طویل جدوجہد کیلئے خود کو تیار کرنا ہوگا ، تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:34:38

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس قائداعظم ؒکے دست راست ‘الحاق پاکستان کے داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے ‘چوہدری غلام عباس کی برسی عقیدت و احترام سے منانے کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ ان کے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رہے گی صدر سردار مسعود ‘ وزیر اعظم فاروق حیدر اور وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کے رئیس الاحرار کی برسی کے موقع پر پیغامات :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:34:37

شعبہ شماریا ت آزاد جموں وکشمیر یو نیورسٹی میں ایم فل کلا سز کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے این او سی جاری کردیا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:16:23

مسلم لیگ (ن)کی حکومت کی طرف سے عوام کوثمرات مل رہے ہیں‘وزیراعظم فاروق حیدراوروزیربرقیات‘قانون راجہ نثار احمدخان عوامی مسائل کے حل،گڈگورننس،میرٹ کی بحالی کے لیے بھرپورکرداراداکررہے ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماحاجی راجہ واصف کی بات چیت :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:16:21

اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی راجہ نثاراحمدکادورہ گوئی،متاثرین لائن آف کنٹرول سے ملاقاتیں،ہرممکن مددکی یقین دھانی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:16:20

میونسپل کارپوریشن میرپور کے ملازم چوہدری صابر حسین چیچی مرحوم کو اشک بار آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:16:18

قاتل بھارتی وزیراعظم مودی اپنی شیطانی حرکات سے باز آجائے ورنہ پاکستانی افواج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ بھارت کو حقیقی سرجیکل سٹرائیک کا مطلب سمجھا دیں گے جو بھارت کی تباہی کا سبب بن جائیگا پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر رہنما ہمایوں زمان مرزا کی بات چیت :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:16:17

مسلم ہینڈزانٹرنیشنل کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میںداخل نکیال سیکٹرکے علاقہ موہڑہ کے زخمی 8طلباء میںفی کس50ہزارروپے کے حساب سی4لاکھ روپے کے امدادی چیکوںکی تقسیم بھارتی فائرنگ سے شہید ڈرائیور کے ورثاء کو 2 لاکھ کا امدادی چیک دیا گیا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:16:16

مسلم ہینڈز عالمی سطح کی این جی اوہے جس نے زلزلہ‘قحط سالی‘حالت جنگ میںمتاثرہ لوگوںکی آبادکاری،بحالی اوراشیاء خردونوش کی صورت میںبھرپورمددکی ‘اس وقت بھی لائن آف کنٹرول کے متاثرین کی تنظیم کی طرف سے امدادکی جارہی ہے جوکہ احسن اقدام ہے جس پرآزادکشمیرحکومت مسلم ہینڈزانٹرنیشنل کے جذبہ اوراس کی ساری ٹیم کی قدرکرتی ہے آزادکشمیرکے وزیربرقیات،قانون،پارلیمانی امورراجہ نثاراحمدخان کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:16:16

عدالت کے حکم پر رہائی کے بعد دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو دوبارہ گرفتار کر کے تھانہ رام باغ میں قید کر دیا گیا عدالتی احکامات کی سراسر خلاف ورزی‘اہل خانہ کا اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:16:16

یشوت سنہا کی زیر قیادت وفود کا دورہ کشمیر وقت کا ضیاع ہے‘ ریاستی کانگریس بی جے پی حکومت کو کشمیر کی صورتحال سے دلچسپی نہیں،وہ ریاست اور ملک کے عوام کو بیوقوف بنارہی ہے،نائب صدر کا بیان :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 14:14:36

بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی بچوں کے والدین کی جانب سے فوری امداد فراہم کرنے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 13:03:45

باطل نظام سے ٹکرانے کا عزم ہی مصطفوی و حسینی سیاست ہے‘ باطل نظام کو پالنا یزیدی سیاست ہے سیرت مصطفی میں ہمارے تمام مسائل کا حل موجود ہے ‘ قرآنی تعلیمات پر عمل کر کے ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں علامہ راشد مصطفوی کامنعقدہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ؐ سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 13:03:43

آزادکشمیر کابینہ میں ناصر ڈار کی شمولیت سے پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین ، افتخار آباد ، چھمب اور آزادکشمیرمیں مقیم مہاجرین جموں وکشمیر کے دیرینہ مسائل کے حل میں مدد ملے گی مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے ممبرمرکزی سیکرٹری جنرل منگلا توسیع رابطہ کمیٹی سردار رشید جمال کا بیان :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 13:03:41

مسئلہ کشمیر پردلیرانہ موقف نوازشریف نے اپنایا ،ْ آج تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں مسلم لیگ نوازتحریک آزادی کشمیر کیلئے جانداراداکررہی ہے ‘مسئلہ کشمیر میاں پر نوازشریف اورراجہ فاروق حیدرخان کے کردار کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں نظریاتی رہنماء پی ایم ایل (این) وسابق امیدواراسمبلی پیرسیدسرفرازگیلانی کا بیان :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:39

ضلع نیلم کے مسائل کو شاہ غلام قادر سے کوئی بہتر نہیں سمجھ سکتا ،ْ سابق دور میں محض ہوائی اعلانات ہی ہوتے رہے ،ْ بھانت بھانت کی بولیاں مسلم لیگ (ن) کا وطیرہ نہیں ،ْجماعت جوبھی فیصلہ کرتی ہے اصلاحات کومدنظررکھاجاتاہے مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم کے رہنماء ڈاکٹرجاوید اقبال کا بیان :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:37

کشمیریوں کی صدا الحاق پاکستان ہے‘مسلم کانفرنس تمام برادریوں کا خوبصورت گلدستہ ہے‘ مسلم کانفرنس کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو ہمیشہ رسوائی ملی‘مسلم کانفرنس کو جاندار پالیسیوں سے سب سے زیادہ حکمرانی کرنے کا شرف ملا ہے مسلم کانفرنس برطانیہ کے سینئر رہنما پروفیسر ممتاز بٹ کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:36

عالمی برادری ریاست جموں کشمیر کے تمام حصوں میں بنیادی انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کی پامالی کا نوٹس لے‘ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر انتہا پر ہے‘ نام نہاد آزاد کشمیر میں آزادی پسندوں کو نہ صرف ملازمتوں سے دور رکھا جارہا ہے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اٹلی کر سینئر رہنما زاہد حسین کی بات چیت :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:35

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرانے میں فلاپ ہوتا نظر آ رہا ہے‘کشمیر ی قوم دنیا کی مظلوم قوم ہے ‘ 27اکتوبر کو لارڈ مائونٹ بیٹن کی بحیثیت گورنر جنرل ہندوستان منظوری کے بعد ہی ہندوستانی افواج کشمیر میں داخل ہوئیں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ فرانس کے صدر مشتاق احمد پاشا کامسئلہ کشمیر پر منعقدہ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:34

ایک لاکھ سے زیادہ انسانوں کا قتل‘30ہزار سے زائد خواتین سے اجتماعی زیادتی کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں ہو سکتا‘برطانیہ اور انسانیت کے دیگر علمبردار اس ظلم کو بند کروانے میں اور کشمیر سے فوجوں کے انخلاء میں اپنا کردار ادا کریں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ کے صدر انعام الحق کا بیان :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:33

اقتدار آنے جانے والی چیز ہے یہ ہمیشہ کسی کے پا س نہیں رہتا ‘جب تک ہم کسی عہدے پر فائز ہیں ہماری ذمہ داری یہ ہے کہ ہم اپنی تمام صلاحیتں استعمال کرکے عوامی خدمت کریں اور محکمہ جات کی بہتری کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکریں آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات سردار میراکبر خان کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:31

مقبوضہ کشمیر، قابض انتظامیہ نے آسیہ اندرابی کو ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود رہا نہیں کیا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:30

تنازعہ کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان نام نہاد انتخابات نے پہنچایا یاسین ملک ، آزادی پسند رہنمائوںکا شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:28

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:58:27

بھارت تحریک آزادی کو دبانے کیلئے ہر ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے ،ْ حریت کانفرنس مزاحمتی قیادت ایک طویل المدتی احتجاجی پروگرام ترتیب دے گی، میر واعظ :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:57:24

تنازعہ کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان نام نہاد انتخابات نے پہنچایا ہے، یاسین ملک ، آزادی پسند رہنمائوںکا شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:47:27

بھارت تحریک آزادی کو دبانے کیلئے ہر ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے ، مزاحمتی قیادت ایک طویل المدتی احتجاجی پروگرام ترتیب دے گی، میر واعظ :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:47:27

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:47:27

مقبوضہ کشمیر، قابض انتظامیہ نے آسیہ اندرابی کو ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود رہا نہیں کیا :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:47:27

اقتدار آنے جانے والی چیز ہے یہ ہمیشہ کسی کے پا س نہیں رہتا ، سردار میر اکبر خان ہم کسی عہدے پر فائز ہیں ہماری ذمہ داری یہ ہے ہم اپنی تمام صلاحیتں استعمال کرتے ہوئے عوامی خدمت کریں، جات کی بہتری کے لئے اپنا بھرپور کردار اداکریں،وزیر جنگلات :

وقت اشاعت: 17/12/2016 - 12:24:17


لاہور: چرچ آف راؤنڈ کے زیر اہتمام کرسمس امن ریلی کے شرکاء خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وارث روڈ سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: چرچ آف راؤنڈ کے زیر اہتمام کرسمس امن ریلی میں شریک لڑکیاں سیلفی بنا رہی ہیں۔


اسلام آباد: غلاب کا پھول دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔


اسلام آباد: مالی پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: مالی پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک نوجوان ریڑھی بان سے گرم کپڑے پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا منظر۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا منظر۔


اسلام آباد: دکاندار کینو فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: ریڑھی بان شکرقندی فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے پرانے جوتوں کے سٹال سے ایک خاتون جوتے پسند کر ہی ہے۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے جیکٹوں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔


اسلام آباد: جسٹس اطہر من اللہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: دکاندار گھریلو آرائش کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: حلوائی مختلف اقسام کی مٹھائیاں بنانے اور فروخت کرنے میں مصروف ہے۔


ملتان: پھولوں پر بیٹھی تتلیاں دلکش منظر پیش کر رہی ہیں۔


ملتان: محنت کش گملوں میں پودے لگا رہے ہیں۔


ملتان: مچھلی فروش مچھلی کی صفائی میں مصروف ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ وومن یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز تقسیم کر رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ وومن یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز تقسیم کر رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ وومن یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: کراچی بلائنڈ اور حیدر آباد بلائنڈ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: کراچی بلائنڈ اور حیدر آباد بلائنڈ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: رضا میموریل سکول اور نور محمد ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے بیڈمنٹن میچ کا منظر۔


حیدر آباد: کوٹری ہائی سکول اور بحریہ ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ٹیبل ٹینس میچ کا منظر۔


حیدر آباد: آئل ٹینکر حادثے میں زخمی شخص کا علاج کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: آئل ٹینکر حادثے میں زخمی شخص کا علاج کیا جا رہا ہے۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مزدور سنگل فری پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: مزدور سنگل فری پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: شہریوں کی بڑی تعداد پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔