بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-01)

چوہدری شوگر ملز : مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق معاملہ داخل دفتر کئے جانے کا انکشاف برطانوی حکام نے ٹرانزیکشن سے متعلق مطلوبہ معلومات دینے سے انکار کردیا ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لوکل گورنمنٹ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:28:25

تحریک آزادی جموں کشمیر کی قومی مجلس مشاورت میں جس گیارہ رکنی کشمیر رابطہ کمیٹی کااعلان کردیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:33:47

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے ، ایشیاء کے مختلف حصوں میں بڑھتی کشیدگی، دہشت گردی کے خطرات اور تنازعات کے باعث متاثر ہ لوگوں کودرپیش مشکلات پر تشویش کااظہار ،ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کا اعلامیہ جاری ایشیائی پارلیمان کے قیام کیلئے خدوخال مرتب کرنے کی خصوصی کمیٹی کی صدارت بھی پاکستان کے سپرد :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:20:35

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ نومبر میں24کشمیریوں کو شہیدکیا پولیس اسٹیشنوں میں نوجوانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کی مذمت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 18:32:29

27 اکتوبر کو دونوں اطراف کے کشمیری نکل آئیں، لائن آف کنٹرول کو دیوار برلن کی طرح توڑ دیں،بیرسٹر سلطان حکومت ترقیاتی فنڈز روک کر متاثرین منگلا ،وادی نیلم کے مسائل حل کے، انجم نثار میر ایڈووکیٹ مرحوم میرے ساتھ طویل عرصہ تک طرح رہے،وفاداری کی نئی تاریخ رقم کی، مظفر آباد میں سنٹرل بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 18:32:26

سردار مسعود خان نے چوہدری سعید ، سید شوکت شاہ اور ناصر حسین ڈار سے بحیثیت وزیر حکومت حلف لے لیا امی ہے نئے وزراء ، وزیراعظم اور عوام کے اعتماد پر پورے اتریں گے ،صدر آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 18:32:26

آزادکشمیر کے نئے سیکرٹری اطلاعات منصور قادر ڈار کا نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کا دورہ،مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 17:25:42

آزادکشمیر کی بیوروکریسی قابل ،محنتی اورکام کرنے والی ہے،سکندر سلطان راجہ آزادکشمیر کے حالیہ انتخابات کا ریاست کے افسران کی غیرمعمولی کارکردگی کی وجہ سے مثالی طور پر انعقاد ممکن ہوسکا، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 17:25:41

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں نے نومبر میں24کشمیریوں کو شہیدکیا حریت رہنمائوں کی پولیس اسٹیشنوں میں نوجوانوں کیساتھ توہین آمیز سلوک کی مذمت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 17:25:40

مقبوضہ کشمیر، ہندواڑہ کے رہائشی کی بھارتی پولیس کے مظالم سے تنگ آکر خود کشی کی کوشش انسانی حقوق کے عالمی ادارے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لیں، فیروز خان :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 17:19:39

مشکل حالات میں نیلم کے عوام کو کسی طور پر تنہا نہیں چھوڑا جائیگا ،راجہ محمد فاروق حیدر حکومت لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے نیلم میں پیدا ہونیوالے حالات کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیگی،نیلم ویلی کے وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 17:19:37

دولت اور شہرت انسان کی خوشی کا سبب نہیں‘ اچھے تعلقات اہم ہوتے ہیں ‘محکمہ آڈٹ و اکاونٹس ایک چھوٹا سا خاندان ہے‘ ہمیںکوئی پسند نہیںکرتا‘ہم دفتری امور اچھے طریقے سے نہ چلائیں تو دفاتر کے لوگ ہمیں کھا جائیں‘ محکمہ آڈٹ واکونٹس کے ملازمین ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کی بجائے ایک دوسرے سے اچھے تعلقات قائم کے اچھی روایت ڈالیں اکائونٹنٹ جنرل آف آزادجموں وکشمیر محمد ایاز خان کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

کشمیر کو تقسیم کرنے والی کسی بھی لکیر کو نہیں مانتے جس سے کشمیریوں کا تشخص مجروع ہوتا ہو ‘بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے پروپیگنڈا کر رہا ہے مسلم کانفرنس کے رہنما وسابق اامیدوار جموں 6یوسف نسیم ایڈووکیٹ کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

وزیراعظم نواز شریف اپنے ممکنہ دورہ مظفرآباد کے موقع پر سوئی گیس کی فراہمی ‘ نیلم جہلم پراجیکٹ معاہدہ ‘ ظالمانہ ،غیر منصفانہ فورس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے وعدوں پر عملدرآمد اورسات ارب روپے کی لاگت سے لیپہ کرناہ ٹنل کے قومی منصوبے کو سی پیک میں شامل کرکے احسان عظیم کریں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

آزادجموں و کشمیر یونیورسٹی کا 14واں کانووکیشن 17دسمبر کو منعقد ہو گا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

آزادکشمیر یونیورسٹی نے میرٹ پر تعیناتیاں کر کے نئی تاریخ رقم کر دی جامعہ میں پہلی بار ایم اے ،ایم ایس سی اور انتہائی اہل نوجوانوں کو ڈیٹا انٹری آپریٹر تعینات کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

انٹر کالجیٹ مقابلہ حسن نعت ،ماڈل سائنس کالج ،گرلز کالج ڈنہ نے میدان مار لیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

اے سی کوٹلی کاتجاوزات کیخلاف ایکشن‘غیرقانونی پارکنگ،ریڑھی بانوںاورروڈمیںخلل پیداکرنے والی دیگرچیزیںضبط :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودسے چیف ایڈیٹردی کوٹلینزشہزاداحمدراٹھورکی ون آن ون ملاقات ایل اوسی،متاثرین ایل اوسی،کوٹلی سٹی کے ایشوز پرتفصیلی تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

میڈیاریاست کاچوتھاستون ہے اورطاقت ورہتھیارہے ‘آج میڈیاہی کی بدولت چندلمحوںکے اندر کسی بھی واقعہ کی رپورٹ دنیاکے کونے کونے میںپہنچ جاتی ہے ‘میڈیامسائل کی نشاندہی کرے مثبت تنقیدکابھرپورخیرمقدم کرینگے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودکی ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی کے عہدیداران وممبران سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:35:22

میرپور‘ باران رحمت کے نزول کیلئے مرکزی عید گاہ ایف ون میں نماز استسقاء ادا کی گئی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:28:57

میرپورآزادکشمیر کا جدیدشہر ہے جوتارکین وطن مقیم برطانیہ اور کثیر المقاصد منگلا ڈیم کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت کا حامل ہے‘ شہر کے عوام کو درپیش مسائل حل کرنے اور عوامی فلاح وبہبود کیلئے تمام قومی تعمیرنوکے محکموں کواپناکرداراداکرناچاہیے کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجدپرویز علی خان کی آفیسران و اہلکاران میونسپل کارپوریشن سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:28:55

حکومت ملازمین کو ریلیف پہنچاتے ہوئے ملازمین کش پالیسیاں ترک کرے‘59ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنا سرا سر زیادتی ہے‘منگلا ڈیم ہائوسنگ اتھارٹی کے ملازمین کو فوری طور پر مستقل کیا جائے جموںکشمیر ورکرز پارٹی کے صدر مخدوم عالم کی ملازمین کے دھرنے میں شرکت کے موقع پر بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:28:52

راولاکوٹ ‘سرخے اور کالعدم تنظیمیں آمنے سامنے ‘غیر معینہ مدت تک دفعہ 144 نفاذ جلسے جلوس اور مظاہروں پر پابندی ‘انتظامیہ سے اجازت کے بغیر عوامی مقامات پر اجتماع پر غیر معینہ مدت تک کیلئے پابندی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:28:50

آزاد کشمیر اور چھمب کی36ہزار پناہ گزینوں کے لئے بھارتی کابینہ نے 2ہزار کروڑ روپے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:28:48

مشکل حالات میں نیلم کے عوام کو کسی طور پر تنہا نہیں چھوڑا جائیگا ‘لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے جو حالات نیلم میں پیدا ہوئے ہیں ‘ریاست تمام وسائل کو عوام کی سہولت کیلئے استعمال کرے گی ‘نیلم کے جغرافیائی حالات ریاست کے دیگر علاقوں سے مختلف ہیں اور نیلم کے عوام کی قربانیاں سب سے زیادہ ہیں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی نیلم ویلی کی سیاسی و سماجی قیادت سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:28:46

تحریک انصاف اور مسلم کانفرنس کے مشترکہ امید وار کو شکست ن لیگ نے آزاد جموں وکشمیر کونسل کی دو خالی نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:13:34

دکھی انسانیت کی خدمت سے دلی سکون ملتا ہے ‘آخرت میں بخشش کا زریعہ بھی بنتا ہے‘ اکنا ریلیف یتیم بچوں کی کفالت ‘ تعلیم اور دیگر فلاحی کاموں میں سالانہ 18 کروڑ روپے خرچ کرتے ہیں ‘دیگر مدات میں بھی کروڑوں خرچ کرتے ہیں اکناء ریلیف کنیڈا کے چیف ایگزیکٹو شوکت حسین کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:47

شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا‘ کشمیر کی آزادی اور اسکے پاکستان کیساتھ الحاق تک کشمیری چین سے نہیں بیٹھیں گے ‘ خون کے آخری قطرے تک کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی آگنائزر کمیٹی کے سینئر رکن سابق وزیر برقیات فیصل ممتاز راٹھور کی بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:47

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا غیر مسلموںکی قید میں ہونااوراس پر حکمرانوں اور مسلمانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے ‘غیرت مسلم کیلئے امتحان ہے‘ ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی ہے اور امریکی قید میں ظلم و ستم برداشت کر رہی ہے انصار الامہ جموںوکشمیر کے امیر اعلیٰ مولانامحمد فاروق کشمیری کا بیان :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:47

المحمدیہ سٹوڈنٹس میرپور کے زیر اہتمام میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کی صلاحیتوں کو ابھارنے کیلئے ویلکم پارٹی اور تقرری مقابلے کا انعقاد :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:47

دریائے جہلم کے کٹائو کی وجہ سے چناری سے درنگ تک 3کلومیٹر علاقہ سرکنا شروع ہوگیا 24سے زائد گھروں میں دراڑیں ‘جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ ‘مین شاہراہ سرینگر بھرائیاں کے مقام سے کئی میٹر سرک گئی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:47

اکلاس کے پنشنرز کی پنشن بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے ،بزرگ ،بیوگان اوریتیموں کے ساتھ ناانصافی عذاب خداوندی کو دعوت دینے کے مترادف ہے ،ارباب اختیار اللہ تعالیٰ کا خوف کریں اورناانصافیوں سے باز رہیں آزاد کشمیر کے مختلف محکموں سے ریٹائرڈ پنشنرز کی وزیر اعظم آزادکشمیر‘چیف سیکرٹری آزادکشمیر سے اپیل :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:47

آزاد کشمیر کے سابق وزیر پی پی کے مرکزی رہنماء میاں عبدالوحید کا دورہ حلقہ انتخاب بھارتی فوج کی بس پر فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کے گھروں میں جاکر اظہار افسوس کیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:46

مقبوضہ کشمیر، شٹر ڈائون ہڑتال کے دوران نوجوانوں کا فورسز اہلکاروں پرپتھرائو ، پلوامہ میں فورسز اورمظاہرین میں جھڑپیں ہڑتال کی خلاف ورزی کر نے والی گاڑیوں پر سنگ باری ،پلوامہ کی مساجد میں لائوڈ سپیکروں پرآزادی ترانے گونج اٹھے کئی علاقوں میںاحتجاجی جلوس ،مظاہرین پر فورسز کی ٹیئر گیس شیلنگ سے درجنوں افرادزخمی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:46

یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں کشمیر کاز کیلئے کام کرنے والے تارکین وطن لائق تحسین ہیں‘ یورپی یونین دنیا کا اہم اقتصادی بلاک ہے‘ جس کا عالمی سیاست میں بہت موثر کردار ہے ‘ یورپی یونین کے پاکستان اور بھارت دونوں سے خوشگوار تعلقات ہیں‘ اس بنا پر وہ مسئلہ کشمیر کے پر امن اور منصفانہ حل کے لیے اہم کردار ادا کر سکتی ہے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کی کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضا سید سے بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:46

آزادکشمیرکابینہ میں توسیع ‘3وزراء اور ایک مشیر نے حلف اٹھا لیا‘وزراء کرام کو محکمہ جات کے قلمدان بعدمیں سونپے جائینگے کابینہ میں شامل ہونے والوں میں چوہدری محمد سعید ‘سید شوکت علی شاہ اور ناصر حسین ڈار شامل ‘خان بہادر خان سینئر مشیر ہونگے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:03

آزادکشمیرکے پڑھے لکھے نوجوانوں کو میرٹ پرملازمتیں فراہم کی جائیں‘ سابق ادوار میں اقرباء پروری کے ذریعے میرٹ کا قتل عام کیاگیا‘ریاست کو ہنرمندافراد کے ذریعے ہی تعمیروترقی میسرآسکتی ہے آل جموں وکشمیر جمعیت علماء اسلام کے رہنمائوں علامہ عطاء اللہ علوی‘مولاناعبدالمالک ‘پروفیسر لقمان مسعود چغتائی کامشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:03

وزیر اعظم فاروق حیدر نے شہدائے نیلم ویلی کے لواحقین کو بر وقت معاوضوںکی ادائیگی کر کے شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ‘مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء نمبردار راجہ فتح یاب خان کا بیان :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:02

شہدائے نیلم ویلی کے خون پرسیاست نہ کی جائے ‘پاکستان میں کوئی موٹر سائیکل سے گر کر ہلاک ہوجائے تو لواحقین کو 20لاکھ معاوضہ دیا جاتاہے جاتے ‘‘کنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ بھونڈا مذاق کرکے شہید ہونے والوں کو فی کس 3لاکھ روپے ‘زخمیوں ہونے والوں کو 1لاکھ روپے کی ادائیگی کی جاتی ہے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد اسرائیل قاضی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:01

بھمبر ‘ عالمی یوم معذراں کا دن پرسوں منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:01

بھمبر ‘ٹریفک پولیس نے 7300گاڑی مالکان کو قانون توڑنے کے جرم میں چالان کیا جرمانے کی مد میں 24 لاکھ 29 ہزار 3سو 50 روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کروا دیے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:03:00

ْدنیا میں انسان کیلئیعمل کا گھر ہے ‘آج دنیا میں سب سے بڑی ضرورت یہی ہے کہ ہم اپنی شناخت اسلام سے جوڑیں ‘ اسلام ہی ہماری پہچان ہو اور اسلام ہی ہمارا فخر ہو ، طارق ثاقب کا گھرانہ آزادی سے قبل بھی اسی شناخت کا مرکزتھا خطیب مرکزی جامع مسجد مولانا امین الدین کا سینئر صحافی طارق ثاقب کے رسم قل سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:02:58

معروف سماجی رہنماء چوہدری عبدالرشید نے بھمبر میں رفاعی اور فلاحی کاموں کیلئے’’یونائیٹڈ ویلفیئر فائونڈیش‘‘کے نام سے سماجی تنظیم قائم کرلی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:02:57

عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ ، انتظامیہ اور پولیس کے آپس میں مربوط کو آرڈینیشن سے عدالتوں کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہوتی ہے ‘عدالتوں میں پولیس کیطرف سے بروقت اور درست تفتیش کے بعد جلد چالان مکمل کر کے پیش ہوں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باغ لیاقت علی خان کا عدلیہ اور انتظامیہ کی میٹنگ میں خطاب :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:02:55

آزاد جموں و کشمیر کونسل کے انتخابات ‘حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے دونوں امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب سردار عبدالخالق وصی 20 اور چوہدری محمد صدیق بٹلی 18 ووٹ حاصل کر کے کشمیر کونسل کے رکن منتخب وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ‘ سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی کامیاب امیدوار وں کو مبارکباد پیپلز پارٹی کے محبوب حسین 3 ‘مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف کے امیدوار نثار انصر ابدالی 6 ووٹ حاصل کرسکے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:02:55

مقبوضہ کشمیرکے علاقے یارو ہندواڑہ کے رہائشی کی بھارتی پولیس کے مظالم سے تنگ آکر خود کشی کی کوشش انسانی حقوق کے عالمی ادارے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لیں، فیروز خان :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 15:02:43

مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ نے عوامی مجلس عمل کے معمر رہنماء کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قراردیدی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 15:02:43

آزادکشمیر یونیورسٹی نے میرٹ پر تعیناتیاں کر کے نئی تاریخ رقم کر دی جامعہ میں پہلی بار ایم اے ،ایم ایس سی اور انتہائی اہل نوجوانوں کو ڈیٹا انٹری آپریٹر تعینات کیا گیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 15:01:04

مظفرآباد‘انٹر کالجیٹ مقابلہ حسن نعت ،ماڈل سائنس کالج ،گرلز کالج ڈنہ نے میدان مار لیا مقابلہ جیتنے والے طلبہ کل پاکستان مقابلہ حسن نعت میں آزادکشمیر کی نمائندگی کریں گے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 15:01:03

میرپور‘ملک بھرمیں خشک سالی اور بارش کے نہ ہونے کے باعث باران رحمت کے لیے یہاں مرکزی عید گاہ ایف ون میں نماز استسقاء ادا کی گئی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 14:56:52

عوامی فلاح وبہبود کے لیے تمام قومی تعمیرنوکے محکموں کواپناکرداراداکرناچاہیے‘کمشنر میرپور ڈویژن میرپورآزادکشمیر کا جدیدشہر ہے جوتارکین وطن مقیم برطانیہ اور کثیر المقاصد منگلا ڈیم کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت کا حامل ہے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 14:56:52

وزیراعظم پاکستان مظفرآباد آمد کے موقع پر شہرکو بجلی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیں ،شیخ عقیل الرحمن :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 14:18:49

شہدا کا خون رائیگاں نہیںجائیگا، کشمیر کی آزادی، پاکستان کیساتھ الحاق تک کشمیری چین سے نہیں بیٹھیں گے، فیصل ممتاز راٹھور خون کے آخری قطرے تک کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ، سابق وزیر برقیات آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 14:17:24

بھارت کشمیرمیں عوامی احتجاج کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے‘سردار عتیق احمد آزاد کشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کر سکتے‘وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 14:17:24

سردار میر اکبر نے کوٹلی چیک پوسٹ کی تعمیر میں کا ادھورا چھوڑنے بارے مہتمم جنگلات راجہ محمد وزیر خان کیخلاف الزامات کی تحقیقات کا حکم دیدیا راجہ محمد وزیر خان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چیک پوسٹ کی تعمیرات کا کام مکمل ہونے تک ان کی تنخواہ بند کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 14:17:24

مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل نہ کیا گیا تو تاریخ کی بد ترین غلطی ہو گی،مسلہ کشمیر دو ممالک کے درمیان زمین کا تنازعہ نہیں بلکہ ایک کروڑ انسانوں کی آزادی کا مسئلہ ہے جموں و کشمیر لبریشن لیگ کے فارن سیکرٹری چوہدری ظفر اقبال کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:56:22

وزیر جنگلات سردار میراکبر کاکوٹلی چیک پوسٹ کی تعمیر کاکام ادھورا چھوڑنے کے حوالے سے مہتمم جنگلات راجہ محمد وزیر خان کیخلاف الزامات کی تحقیقات کا حکم :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:56:21

مظفرآباد ‘آن لائن نیوز سروس ’’اوورسیز نیوز‘‘ نے با ضابطہ طور پر کام کا آغاز کر دیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:56:20

ْباران رحمت کیلئے مرکزی جامع مسجد مفتی عبدالحکیم ؒ کے زیر اہتمام نماز استسقاء ادا کی گئی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:56:20

بھارت کشمیرمیں عوامی احتجاج کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے‘آزاد کشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کر سکتے‘ہم نے سیز فائر لائن عبور کرنے کی کال دے رکھی ہے‘پروگرام کو کو اجتماعی قومی پروگرام بنانے کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے‘بھارت کی بوکھلاہٹ عیاں ہے‘سیز فائر لائن پر فائرنگ کے ذریعے بھارت مقبوضہ کشمیر کی ہزیمت کا بدلہ لے رہا ہے‘آزاد کشمیر کی بہادر عوام ہر قسم کی صورتحال کا مقابلہ کر رہے ہیں مسلم کانفرنس کے صدراورسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی پارٹی کارکنوں کے وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:56:19

سرحدی علاقوں میں پاکستانی ٹیلیفون نمبرات و ناموں پر مشتمل ربر کے ٹیگوں کے ساتھ کبوتر پکڑلئے، بھارتی وزراء:

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:56:17

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانوں میں بارش، سرینگرکرگل شاہراہ بند کر دی گئی سرینگر ہوائی اڈے پر کالے بادل اور دھند، 26پروازیں اڑان نہ بھر سکیں :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:56:16

کشمیر اور بھارت پرپاک فوج کے نئے چیف کی پالیسی اور رویہ دیکھنے کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے، عمر عبد اللہ پاکستان اور بھارت کو تصفیہ طلب مسائل حل کرنے کیلئے پہل کرنی چاہے، صدر نیشنل کانفرنس کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:54:26

آزاد جموں و کشمیر کونسل کے انتخابات ‘حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے دونوں امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب سردار عبدالخالق وصی 20 اور چوہدری محمد صدیق بٹلی 18 ووٹ حاصل کر کے کشمیر کونسل کے رکن منتخب وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ‘ سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی کامیاب امیدوار وں کو مبارکباد پیپلز پارٹی کے محبوب حسین 3 ‘مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف کے امیدوار نثار انصر ابدالی 6 ووٹ حاصل کرسکے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:54:24

جلالپوربھٹیاں کے محلہ عالم پورہ میں غربت سے تنگ دو بچوں کے باپ نے خود سوزی کرلی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:45:41

بھارتی انتظامیہ نے خرم پرویز کو رہا کردیا میرے امن اور انصاف کے لیے کام کرنے کے عزم کو مزید تقویت ملی ہے ،ْخرم پرویز :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:44:00

لبریشن فرنٹ کے صدرسردارمجید خان کی زیر صدارت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اورسٹوڈئنس لبریشن فرنٹ کامشترکہ اجلاس :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:22:10

عباسپور‘ پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام پاکستان پیپلزپارٹی کا49 واں سال یوم تاسیس منایاگیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:22:09

مولانااشفاق احمدربانی کی زیر صدارت تحصیل حویلی اورتحصیل عباسپور کے جید علماء کرام کاہنگامی اجلاس :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:22:08

وکلاء کے حقوق کیلئے ہر فورم پر بھرپور طریقہ سے آواز بلند کی جائیگی وکلاء ہی ایسا طبقہ ہے جو آزادکشمیر میںہر طبقہ کے افراد کو انصاف دلانے اور قانون کی بالادستی کو قائم رکھنے کیلئے اپنا کردارادا کر رہے ہیں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں وکشمیر سید نشاط کاظمی ایڈووکیٹ کی وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:22:08

سیکرٹری سروسز اور سیکرٹری مالیات خود یوٹیلٹی الائونس لے رہے ہیں اور مزید 20ہزار سے بڑھا کر40ہزار اضافے کی سمری ارسال جبکہ ماتحت ملازمین کو اس سے مکمل طور پر محروم رکھا ہوا ہے ‘محکمہ سروسز تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے ‘ چیف سیکرٹری فوری نوٹس لیں صدر ایسوسی ایشن محمد شریف اعوان و دیگر کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:22:06

مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق کل مجاہد اول کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مہمان خصوصی ہونگے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:22:05

سرینگر‘ ریل سروس کے مسلسل 145 دن معطل رہنے سے بھارتی ریلوے کو ساڑھی4 کروڑ روپے نقصان 12 ٹرینوںپر روزانہ 20 ہزار سے زائد لوگ سفر کرتے تھے،جلد سروس بحال ہو گی، ریلوے افسر :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:17:22

روشنی کے بلب بانٹنے والوں نے ہزاروں کشمیریوں کی زندگی میں اندھیرا کر دیا‘ حریت کانفرنس (گیلانی) جمہوریت کی دعویدار بھارتی حکومت پٴْر امن شہریوں کو اندھا کر کے ہماری قوم سے انتقام لے رہی ہے، ترجمان کا بیان :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:17:22

تحریک حریت کے رہنما امیر حمزہ پر دوبارہ سیفٹی ایکٹ عائد‘ اسلام آباد میں گرفتاریاں اور گھروں میں توڑ پھوڑ کریک ڈائون اور گرفتاریوں سے ہزاروںنو جوان گھروں سے ہجرت کرنے پر مجبورہو گئے، ترجمان کا بیان :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:17:22

وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ فارو ق حیدر سے کشمیرکونسل ا ی یو کے چیئرمین علی رضاسیدکی ملاقات:

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:17:22

وزیر اعظم نواز شریف کل مظفر آباد جائیں گے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 12:51:37

کشمیر ی حق و صداقت پر مبنی اپنی تحریک سے ہرگز دستبردار نہیں ہونگے‘آغا سید حسن کشمیری اپنے شہداء کے مشن کو ہر قیمت پر اسکے منطقی انجام تک پہنچائیں گے اور وہ اپنی جدو وجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہونگے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:41:13

ہزاروں کشمیریوں کو پابند سلاسل کرنے کے باوجود گرفتاریوں کا سلسلہ مزید دراز کیا جارہا ہے‘امیر حمزہ گرفتاریوںاور کالے قوانین کے نفاذ کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ،پارٹی لیڈرتحریک حریت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:40:41

نہتے کشمیریوں کیخلاف ریاستی دہشت گردی تھمنے کا نام نہیں لے رہی‘کل جماعتی حریت کانفرنس بھارت جموںوکشمیر پر اپنے غیر قانونی قصبے کو برقرار رکھنے کیلئے انتہائی مکارانہ حربے استعمال کر رہا ہے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:40:41

یاسین ملک کا غیرقانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش بھارت جبر و استبداد کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکتا‘چیئرمین لبریشن فرنٹ :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:40:41

مقبوضہ کشمیر‘مشترکہ حریت قیادت کا نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کل جمعہ کو تحصیل ہیڈ کوارٹروں کی طرف آزادی مار چ کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:40:41

مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ نومبر میں24کشمیریوں کو شہیدکیا گزشتہ ماہ پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 352 کشمیری شدیدزخمی ہوئے گھروں میں زبردستی داخل ہو کر121گھروں کو نقصان پہنچایااور لوٹ مار کی ‘ایک خاتون بیوہ اور ایک بچہ یتیم ہوا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:40:41

کشمیر کے بارے میں اسٹیج ڈرامہ ’’شہ رگ کا لہو‘‘ اختتام پذیر ڈرامے میں کشمیر بارے تاریخی حقائق کے ساتھ ساتھ موجودہ صورت حال بھی دکھائی گئی ہے اس ڈرامے کا مقصد بھی یہی تھا کہ لوگوں تک کشمیر کی اصل حقیقت پہنچائی جائے، کنول نعمان :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:38:40

کشمیر ی حق و صداقت پر مبنی اپنی تحریک سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے،آغا سید حسن :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:28:59

گرفتاریوںاور کالے قوانین کے نفاذ کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ،تحریک حریت :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:28:57

بھارت جموں وکشمیر پر اپنے غیر قانونی قصبے کو برقرار رکھنے کیلئے مکارانہ حربے استعمال کر رہا ہے، حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:28:56

یاسین ملک کا غیرقانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش بھارت جبر و استبداد کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکتا،چیئرمین لبریشن فرنٹ :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:28:55

مقبوضہ کشمیرکی حریت قیادت نے نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کر دیا کل تحصیل ہیڈ کوارٹروں کی طرف آزادی مار چ کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:28:54

مقبوضہ کشمیر تعینات بھارتی فوجیوں نے نومبر کے دوران 24کشمیریوں کو شہیدکیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 11:28:52


اسلام آباد: مہربان پاکستان کے زیر اہتمام ”انٹر نیشنل شاپنگ فیسٹیول“ آگاہی ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھے ہیں۔


اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم ایجوکیشن ایکسپو کے دورہ کے موقع پر سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


پشاور: چوائس انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی سابق انٹر نیشنل ایمپائر میاں احمد شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: انٹر کالجیٹ رسہ کشی مقابلوں کی فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: آئی سی ایم ایش نیشنل ویمن سکوائش چمپئن شپ کے موقع پر کھلاریوں کا مسز بیس کمانڈر پشاور پاکستان ائیرفورس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق ریجنل پولیس افسروں کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے عملے کا ایڈشنل آئی جی پی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ایڈشنل آئی جی پی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ کو ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: پیٹرول پمپ اہلکار نئی قیمت آویزاں کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پرندہ پانی سی مچھلی کی تلاش میں ہے۔


راولپنڈی: درخت کی ٹہنی پر چڑیا بیٹھی ہوئی ہے۔


راولپنڈی: شہد کی مکھی اپنی خوراک حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے خوبصورتی کے لیے لگائی گئی گھڑی مکمل کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: مزدور قائدر اعظم لائبریری کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور نور جہاں کے مقبرہ پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور نور جہاں کے مقبرہ پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: ایک ریڑھی بان مولیوں کو ترو تازہ رکھنے کے لیے پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کے اہلکار روڈ کنارے پودے لگا رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: رام گڑھ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل اپنے دفتر میں دیگر کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان گلوبل انیشیٹوز کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: مختلف شہروں سے آئے نابینہ افراد روز گار کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صحافتی تنظیمیں پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کے کے لائسنس کینسل کرنے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہی ہیں۔


لاہور: ایئر پورٹ پر اپنے پیاروں کو لینے اور چھوڑنے کے لیے آنیوالے شہری پارکنگ میں بیٹھے ہیں۔


میرپور: مفتی نذیر احمد نماز استسقاء پڑھا رہے ہیں۔


ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ شہر میں ڈیرہ ٹاؤن تھانے کے سامنے چنگچی رکشوں کے باعث روڈ بلاک ہے۔


پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر سٹوڈنٹس جمناسٹک کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔


پشاور: آل فاٹا سیاسی اتحاد کے صوبائی صدر نثار مہمند پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: معذور افراد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔


پشاور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


پشاور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر خواجہ سراؤں کے صدر فرزانہ جان پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔